- 12 hours ago
- #falsafaehajj
- #hajj
- #aryqtv
- #hajj2026
- #qurabni
Falsafa e Hajj | Host: Tasleem Ahmed Sabri
Watch More || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidTfSid1NifY039IVYocnyX
#FalsafaeHajj #hajj #aryqtv #hajj2026 #qurabni
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch More || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidTfSid1NifY039IVYocnyX
#FalsafaeHajj #hajj #aryqtv #hajj2026 #qurabni
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:22بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:36ناظرین اکرام
00:38السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہو
00:40میں ہوں تسلیم احمد صابری
00:42اور فلسفہ حج کا یہ آج
00:44آخری نشست ہے آخری پروگرام
00:47جس میں خطبہ حجت الودا کا تذکرہ ہوگا
00:51حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
00:54کا وہ خطبہ
00:55ویسے تو آقا علیہ السلام
00:57آپ نے اعلان نبوت فرمایا
01:00اور اس کے بعد آپ کے بہت سے
01:03بے شمار خطبات
01:05آپ کے ملفوظات
01:06آپ کے کلمات
01:08یہ سب امت مسلمہ کے لیے
01:11تمام انسانیت کے لیے
01:13مشل راہ کی حیثیت رکھتے ہیں
01:15لیکن یہ
01:16اسے خطبہ حجت الودا کو
01:19خاص اہمیت
01:20کس وجہ سے حاصل ہے
01:22کیا اس وقت مسلمانوں کی
01:26میکسیمم تعداد
01:27صحابہ اکرام کی وہاں موجود تھی
01:30موقع ایسا تھا
01:32پوری دنیا سے
01:33جتنے مسلمان ہیں
01:34کم و بیش
01:35وہ سب
01:36وہاں موجود تھے
01:38پھر آقا علیہ السلام
01:39کی جو آپ نے
01:41حیات مبارکہ میں
01:42اپنی ایک ہی حج فرمایا
01:45یہ وہ موقع تھا
01:47کیا آقا علیہ السلام کی
01:49اس دنیا سے پردہ فرما جانے
01:52کا وقت تھا
01:52تو اسے ایک وسیعت کے طور پر
01:55تصور کیا جا رہا تھا
01:57اور تمام انسانیت کو
01:59یقیناً آقا علیہ السلام
02:00اس بات سے
02:02آگاہ تھے
02:03واقف تھے
02:04کہ یہ صرف یہاں پر
02:06کھڑے ہوئے
02:07لوگوں کے سے
02:08خطاب نہیں ہے
02:09بلکہ قیامت تک آنے والے
02:12نہ صرف مسلمانوں
02:14بلکہ انسانوں سے
02:15خطاب ہے
02:16یہ خطاب
02:18اور اس کے جو پوائنٹس ہیں
02:19یہ پوری دنیا
02:20اور قیامت تک
02:21پہنچے جاتے رہیں گے
02:23اور اس پر عمل ہوتا رہے گا
02:25اس کے کانٹینٹ بھی
02:27کمال ہے
02:28کسی مذہب میں
02:29کسی بھی فلوسفر
02:31کسی شخصیت کے
02:32ایسے جملے
02:33ایسا درس نہیں ہو سکتا
02:36جو نبی کریم
02:37صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
02:39کے
02:39اس خطبہ مبارک میں ہیں
02:41آج ہم اس پر بات کریں گے
02:43اور اس کے
02:44پوائنٹس پر بھی
02:45کچھ دو تین پر
02:46جو ہم بات کر سکیں گے
02:47انشاءاللہ
02:48ضرور کریں گے
02:49ہمارے ساتھ تشریف فرمائے
02:50بہت ہی محترم شخصیت ہیں
02:52حضرت علامہ
02:53ڈاکٹر پیر
02:55شفاعت رسول صاحب
02:56اسلام علیکم
02:57ڈاکٹر صاحب بہت شکریہ
02:58آپ کی آمد کا
02:59آپ تشریف لائے ہیں
03:00اور
03:00ایک ممتاز
03:02عالم دین ہیں
03:03ممتاز سکولر ہیں
03:04ڈاکٹر مفتی
03:05عمیر
03:06محمد عمیر اسلم صاحب
03:07اسلام علیکم
03:08آپ کو بھی خوش آمدید
03:10بہت شکریہ
03:11اور
03:11نوجوان
03:12سنہ خان سنہ گو
03:13بہت عزتیں پانے والے
03:15حسنین مزری صاحب
03:17اسلام علیکم
03:17مزری صاحب
03:18بہت شکریہ
03:19آپ کی آمد کا بھی
03:20آغاز
03:21حمد سے
03:21بشماللہ
03:29جب بھی
03:30قرآن
03:34کھول
03:35کر
03:38دیکھا
03:41جب بھی
03:43قرآن
03:44کھول
03:47کر دیکھا
03:53جب جا
03:56تجھے
03:57کجل وگر
04:01دیکھا
04:03جب جا
04:05تجھے
04:07کجل وگر
04:11دیکھا
04:14تجھو باہر ہی
04:19دھونڈتا
04:21رہا میں
04:31تجھو باہر ہی
04:35دھونڈتا
04:37رہا میں
04:42اپنے اندر
04:44نہ جھاک کر
04:49دیکھا
04:51اپنے اندر
04:54نہ جھاک کر
05:00دیکھا
05:01تجھے دیکھے گا
05:04ہم دنے
05:04تیری تخلیق
05:10کاریوں
05:12کا
05:13علوم
05:21تیری تخلیق
05:25کاریوں
05:26کا
05:27علوم
05:33حسنِ احمد
05:35کو دیکھ
05:37کر
05:40دیکھا
05:41حسنِ احمد
05:44کو دیکھ
05:46کر
05:48دیکھا
05:51اب تیرے
05:54کن کی
05:56دیر
05:58ہے
05:59مولا
06:03اب تیرے
06:05کن کی
06:06دیر
06:07ہے
06:08مولا
06:12جو بھی
06:13کرنا
06:14تھا
06:16میں
06:16نے
06:17کر
06:18دیکھا
06:20جو بھی
06:22کرنا
06:23تھا
06:25میں
06:25نے
06:27کر
06:30دیکھا
06:30کھا
06:34چرخِ
06:35قامت
06:38کا
06:38ایک
06:40ایک
06:41مہتاب
06:50چرخِ قامت
06:53کا
06:53ایک
06:54ایک
06:55مہتاب
06:59تیرے آگے
07:02خمیدہ
07:04سر
07:05دیکھا
07:08جا بجا
07:11تجھے
07:12کجل
07:13و
07:13گر
07:19دیکھا
07:19آہ
07:21آہ
07:23آہ
07:25ماشاءاللہ
07:26ماشاءاللہ
07:26لوگ صاحب
07:27میں نے
07:27انٹرو میں بھی
07:28بہت سے سوالات
07:29اس کی اہمیت
07:30کے حوالے سے
07:31اٹھائے ہیں
07:32بنیادی سوال یہی ہے
07:34کہ اس
07:34ویسے تو
07:35آقا علیہ السلام
07:36کی تمام
07:37فرمودات ہی
07:38بہت
07:39عالی ہیں
07:39اور
07:40کمال ہیں
07:41خطبہ حجت الودا
07:43کی خاص اہمیت
07:44کیا ہے
07:45بسم اللہ الرحمن الرحیم
07:47اس ایک ترقیب
07:48میں تین لفظ ہیں
07:49ایک خطبہ
07:51دوسرا حج
07:52اور تیسرا
07:53ودا
07:53میں مختصر
07:55اس پر
07:55بات کرتا ہوں
07:56پھر انشاءاللہ
07:57باقی پروگرام
07:58باقی منعقات کو
08:00خطبہ جو ہے
08:01نبی پاک صلی اللہ
08:02علیہ وسلم
08:03نے
08:03حج کے موقع پر
08:05جو آپ نے
08:07خطاب فرمایا تھا
08:09آپ کی
08:10اس خطاب
08:11کو
08:11اس تقریر
08:11کو
08:12ہم خطبہ
08:12کہتے ہیں
08:13اور آج
08:15چودہ سجیوں
08:16انسانیت
08:18علم
08:18فکر
08:19تحقیق
08:19کا سفر
08:20کرنے کے
08:20بعد
08:22انسانیت
08:22کے حوالے سے
08:23جو گفتگو
08:24میرے آقا
08:24نے اس
08:24موقع پر
08:25فرمائی
08:26ابھی
08:27انسانی
08:28سوچ
08:28اور فکر
08:28اس سے بھی
08:29ابھی تک
08:29بہت پیچھے ہے
08:31اور نبی پاک
08:32صلی اللہ
08:32علیہ وسلم
08:32نے
08:33اس خطبہ میں
08:34عبادات کا
08:35بیان بھی کیا
08:36معاملات کا بھی
08:37آپ نے بیان
08:37فرمایا
08:38آپ نے
08:39اس میں
08:39انفرادی
08:40معاملات پر
08:41بھی گفتگو کی
08:42آئیلی
08:42قوانین پر
08:43بھی گفتگو کی
08:44پھر نیشنل
08:45قوانین پر
08:45پھر انٹرنیشنل
08:46قوانین پر
08:47اور پھر اس کے ساتھ
08:48آپ نے
08:49مظلوم طبقوں
08:50پر بھی بات کی
08:50جس میں غلام تھے
08:52جس میں باندھی
08:53ہیں تھی
08:53ان پر بھی بات کی
08:54اور اس دور میں
08:55کیونکہ عورت بھی
08:56ایک مظلوم
08:57طبقہ شمار ہوتی تھی
08:58میراکہ صلی اللہ علیہ وسلم
08:59نے
09:00اس پر بھی گفتگو
09:01فرمائی
09:01اور پھر کسی بھی
09:03ریاست کیلئے
09:12اور اس کی پھر آپ نے
09:13مثال بھی کی
09:14کہ میں سب سے پہلے
09:15معاف کرتا ہوں
09:16میں
09:16پھر عرب کا جو معاشرہ
09:19تھا
09:19وہ جو
09:20تہو بالا رہتا تھا
09:21ہر وقت
09:22اور اس میں
09:23جنگیں شروع ہوتی
09:24تو وہ کئی کئی
09:26برس تک
09:26جاری رہتی تھی
09:27تو وہ تھا
09:28جذبہ انتقام تھا
09:29حضور صلی اللہ علیہ وسلم
09:31آیا کہ میں
09:32جذبہ اس انتقام
09:33کو ختم کرنے کی
09:34اپنے ساری انتقام
09:35تمہیں معاف کرتا ہوں
09:36جبکہ سب
09:37توقع کر رہے تھے
09:39اس کی
09:39کہ آپ
09:39لے سکتے
09:40اس وقت آپ حاکم تھے
09:41جذبیرت العرب کے
09:42آپ حکمران تھے
09:43تو یہ
09:44حجت الودا کا
09:46جو خطبہ ہے
09:47وہ
09:48انسانی چارٹر ہے
09:49انسانی حقوق
09:51چارٹر ہے
09:52آج
09:52اقوام متحدہ
09:53یو اینے
09:54یہ سب
09:56مرتب کرنے کی
09:56کوشش کرتے ہیں
09:57لیکن اگر آپ
09:58ان کو گھرائی سے
09:59پڑھیں اور دیکھیں
10:00تو اس میں بھی
10:01اسی فیصد
10:02جو باتیں ہیں
10:04انہوں نے
10:04حضور صلی اللہ علیہ وسلم
10:05سے لی ہے
10:06خطبہ
10:07حجت الودا سے لی ہے
10:08اور جو
10:09اپنی طرف سے
10:10اس میں
10:10ایڈ کی ہیں
10:11اس میں
10:11فلوز ہیں
10:12اس پہ فلوز ہیں
10:13اس میں
10:14ظلم ہے
10:14جب رہے
10:15اگر اس کو بھی
10:16صحیح کرنا چاہیں
10:17تو حضور سے لے سکتے
10:19ان کے رہنوائی
10:20پھر حجت الودا
10:20دے سکتا ہے
10:21بلکل
10:22کیونکہ جب
10:22وہ ترتیب دے رہے تھے
10:24تو ان کو بتایا گیا
10:25یہ جو باتیں
10:25آپ کر رہے ہیں
10:26یہ تو رحمت اللہ العالمین
10:28صلی اللہ علیہ وسلم
10:29چودہ صدیوں
10:30پہلے کر چکے ہیں
10:31کہ جن کے بارے میں
10:33یورپ
10:34اور امریکہ
10:35اور باقی
10:35جو مغرب ہے
10:36اس کے تصورات
10:38پرسیپشن
10:38کوئی اچھے نہیں ہیں
10:40اور اگر تم خود
10:41باقی تو
10:43صیرت ایک طرف رہی ہے
10:44حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی
10:45اسوائے حسنا
10:46فضائے
10:46اعمال
10:47مناکہ
10:47اگر
10:49خطبہ حجت الودا
10:51ہی آپ پڑھ لیں
10:52تو آپ کو
10:53ذات رسالات
10:55صلی اللہ علیہ وسلم
10:55سمجھنے میں
10:56مدد مل جائے گی
10:57اور دین کیا ہے
10:58یہ سب سمجھنے کے لیے
11:00قرآن کا موضوع بھی
11:01انسان
11:02بنیادی طور پر
11:03اس کی ہدایت
11:04اس کی فلاحق کے لیے
11:06عقل صلی اللہ علیہ وسلم
11:07کا یہ
11:08سپیشلی
11:09یہ خطبہ
11:10مفتی صاحب
11:10یہ بھی
11:11انسان
11:12خاص
11:13انسان کے لیے
11:14مسلمان تو ہے
11:15مسلمانوں کو
11:17سکھایا جا رہا ہے
11:18ترغیب دی جا رہی
11:18لیکن
11:19اس کا
11:19موضوع انسان ہے
11:21اس کی خاص
11:22وجہ کیا ہے
11:23بسم اللہ الرحمن الرحیم
11:25بہت شکریہ
11:25تسلیم احمد صاحب
11:26صاحب
11:28خطبہ حجت الودا کی
11:29اہمیت کے حوالے سے
11:31بات چیت ہوئی
11:32جیسا کہ آپ نے فرمایا
11:33کہ
11:34انسانیت کیوں
11:35مخاطب کیا جا رہا ہے
11:36تو
11:37اصل میں
11:38حضور نبی اکرم
11:39صلی اللہ علیہ وسلم
11:40کو
11:40جو مشن
11:41اللہ تعالیٰ کی طرف سے
11:42عطا کیا گیا تھا
11:43اب اس مشن کی
11:45تکمیل ہونے جا رہی تھی
11:46اور
11:47کائنات میں
11:48صرف کریم آقا
11:49صلی اللہ علیہ وسلم
11:50کی ذات موار کا ہی
11:51وہ عظیم ذات ہے
11:52کہ جن کو جو
11:53مشن عطا فرمایا گیا
11:54انہوں نے
11:55اس مشن کو
11:56مکمل فرمایا
11:57اور
11:57اسی خطبہ کے اندر
11:59کریم آقا صلی اللہ علیہ وسلم
12:00نے صحابہ کو
12:01مخاطب ہو کے فرمایا
12:03کہ جو مجھے
12:04ذمہ داری دی گئی تھی
12:05کیا میں نے اس کو
12:06ادا کر دیا
12:07اللہ
12:07صحابہ اکرام نے
12:08باواز بلند کہا
12:10ادائیتا
12:11ہوا
12:11نصحتا
12:12یا رسول اللہ
12:13آپ نے
12:14جو ذمہ داری دی گئی تھی
12:15آپ نے اس کا حق
12:16ادا کر دیا
12:16آپ نے پوری خیرخواہی
12:18کے ساتھ اس کو ادا کیا
12:19تو
12:20کریم آقا صلی اللہ علیہ وسلم
12:21آپ نے
12:22آسمان کی جانب
12:23اپنی
12:23شہادت کی انگلی کو
12:25بلند کیا
12:25اور پھر
12:26صحابہ اکرام کی طرف
12:27حضور نے
12:27اپنی انگلی کو
12:28لہرا کے حضور نے
12:29فرمایا
12:37اے مالک
12:38اس کی تکمیل ہو رہی تھی
12:40اور کریم آقا صلی اللہ علیہ وسلم
12:42یہ اعلان فرما رہے تھے
12:44کہ جو مشن
12:44مجھے دیا گیا
12:45میں نے اس کو
12:46کامیابی کے ساتھ
12:47مکمل کیا
12:47جو ہمارے
12:49محققین ہیں
12:50انہوں نے باقاعدہ
12:51اس کے اوپر لکھا
12:52ڈاکٹر حمید اللہ صاحب
12:53اس صدی کے
12:54بہت بڑے محققی گزریں
12:55آپ نے فرمایا
12:56کہ یہ
12:57فس ہیومین چارٹر تھا
12:58اور انسانیت کے لئے
13:00پوری انسانیت کے لئے
13:01کریم آقا صلی اللہ علیہ وسلم
13:02آپ کی طرف سے
13:04باقاعدہ طور پہ
13:04جو انسانی حقوق کے حوالے سے
13:06انسانیت کی عظمت کے حوالے سے
13:09مظلوموں کی عظمت کے حوالے سے
13:10ڈگنیٹی کے حوالے سے
13:11باقاعدہ طور پہ
13:12پوری انسانیت کو
13:14یہ باقاعدہ تعلیمات
13:14اتا کی جائے ہیں
13:15ایک دستور کی طرف
13:16ایک دستور
13:16اور میں یہاں پہ
13:17ارز کرنا چاہوں گا
13:18کہ جب اس خطبے کا
13:20آغاز کیا گیا
13:21قبلہ صاحبی صاحب
13:21تو حضور نے
13:22ایوہ الناس فرمایا
13:23میں غور کرتا رہا
13:25پورے خطبے پہ
13:26اہل ایمان کو بھی
13:27مخاطب کیا گیا
13:29قریش کو بھی
13:29مخاطب کیا گیا
13:30لیکن اس خطبے میں
13:31کریم آقا صلی اللہ علیہ وسلم
13:33نے بار بار
13:34ایوہ الناس فرمایا
13:35یعنی کریم آقا صلی اللہ علیہ وسلم
13:37آتھ کے اشارہ فرما رہے تھے
13:38کہ میں صرف
13:40مسلمانوں سے خطاب نہیں کر رہا
13:42آل دو کے وہاں پر
13:43ایک لاکھ چوبیس زار صحابہ اکرام
13:45وہاں پر موجود ہیں
13:45لیکن کریم آقا صلی اللہ علیہ وسلم
13:47یہ پیغام دے رہے تھے
13:48یہ پوری انسانیت کے لئے پیغام ہے
13:50اور جیسا کہ پہلے بات کی گئی
13:52کہ یونائٹیڈ نیشن نے
13:53نائنٹین فورٹی فورٹی فائف کے اندر
13:56جو انہوں نے بقاعدہ چارٹر تیار کیا
13:58قبلہ صاحبی صاحب
13:59اس میں اکثر چیزیں ایسی ہیں
14:01جو کہ حضور نبی اکرام صلی اللہ علیہ وسلم
14:03آپ کے خطبہ حجات الویداء کے
14:05جو بنیادی پوائنٹس ہیں
14:07وہی پوائنٹس ہیں
14:07یعنی وہ پوائنٹس کیا ہیں
14:09وہ آزادی کی بات ہے
14:10وہ مساوات کی بات ہے
14:12وہ اخوت کی بات ہے
14:14وہ ہمدردی کی بات ہے
14:15یعنی بنیادی طور پر
14:16یونائٹیڈ نیشن نے
14:17ان چیزوں کو چارٹر کے طور پر پیش کیا
14:19اور یہ نائنٹین فورٹی فائف کی بات ہے
14:22جبکہ کریم آقا صلی اللہ علیہ وسلم
14:23ساڑھے چودہ سال پہلے
14:25یہ چیزیں عطا فرما چکے
14:26میں یہاں پر یقیناً
14:28اگر آپ اجازت دیں
14:30ایک وقفہ لینا ہے
14:31وقفے کے بعد انشاءاللہ ہم لوٹتے ہیں
14:32اور اس پر مزید بات کریں گے
14:34ایک مقتصر سے وقفے کے بعد
14:36ناظرین اکرام خوش آمدید
14:37آپ پروگرام دیکھ رہے ہیں
14:38فلسفہ حج
14:39اور آج اس عظیم خطبے کا تذکرہ ہو رہا ہے
14:43جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
14:46نے کم و بیش سوالاک
14:48صحابہ اکرام کے سامنے
14:50آپ نے بیان فرمایا
14:52اور یہ قیامت تک کے لیے
14:54ایک منارہ نور کی حیثیت رکھتا ہے
14:57آپ کا یہ خطاب
14:59اور اس سے
15:00آمن پسندی اسلام کی
15:03اس سے بالکل پھوٹ رہی ہے
15:06ظاہر ہو رہی ہے
15:07عزت اور عابرو
15:08ایک انسان کی عزت اور عابرو
15:11اور اس کی حرمت
15:12اس کے مال کی
15:13اس کی عزت کی
15:14اس کی جان کی
15:16عقل صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
15:17عطا فرما رہے ہیں
15:19یقیناً آپ
15:20قرآن پاک کے
15:22نزول کا
15:2323 سالہ
15:24وقت دیکھ لیں
15:25اس میں قرآن پاک کا
15:27نزول دیکھ لیں
15:28میراکہ صلی اللہ علیہ وسلم
15:30کے تمام غزوات کو دیکھ لیں
15:32اس سب سے
15:33آپ کو
15:34ایک چیز ہی مترشہ ہوتی ہے
15:36کہ اسلام
15:38انسانیت کا مذہب ہے
15:39اور انسانی مفاد کے لیے
15:42اسے عطا فرمایا گیا
15:43مثلاً قرآن پاک میں
15:45اللہ تعالیٰ نے
15:46سورہ بقرہ میں
15:47ارشاد فرمایا
15:47یا ایوہنا
15:48اے لوگو
15:50پھر اس کے بعد فرمایا
15:52الحمدللہ رب العالمین
15:54کہ میں رب ہوں
15:55عالمین کے لیے
15:56جب میرے آقا
15:58صلی اللہ علیہ وسلم
15:58کی رسالت کی بات کی
16:00تو فرمایا
16:00وما ارسلنا
16:01اللہ
16:03رحمتل لعالمین
16:04کہ میرے پیارے
16:05تیری رحمت
16:06اور تیری رسالت
16:08یہ عالمین کے لیے
16:09اور جب قرآن کی بات ہوئی
16:10تو فرمایا
16:12یہ قرآن
16:13ذکر ہے
16:15عالمین کے لیے
16:16اور پھر آپ
16:17قرآن پاک کو
16:18پڑھتے جائیں
16:18پورے قرآن میں
16:21انسانیت کے فلا
16:22اور بہبود
16:23اور اس کے
16:23اروج
16:24اور اس کے
16:25وقار
16:25اس کے
16:26عزوت کی بات کی گئی
16:27آپ قرآن پاک میں
16:28وَالَقَتْ كَرَّمْنَا بَنِي آدَم
16:30کہ ہم نے
16:31بنی آدم
16:32تو مقرر کی
16:33اور پھر آپ دیکھئے
16:34یَا جَوْنَاسُ
16:35اِنَّا خَلَقْنَاكُمْ مِنْ زَاکرِمْ وَا اُنْسَا
16:37وَجَعَلْنَاكُمْ شُعُوبًا وَقَبَائِلَ لِتَعْرَفُمْ
16:41کہ اے انسانوں
16:42تمہیں ہم نے
16:42ایک مرد اور ایک عورت سے پیدا کیا
16:44لیکن
16:45تقوی کی بنیاد
16:47مرد ہونا نہیں ہے
16:49تقوی عظمت کی بنیاد
16:51مرد ہونا نہیں
16:51عورت ہونا نہیں ہے
16:53عربی ہونا نہیں
16:54عجمی ہونا نہیں
16:55بلکہ کیا تقوی
16:57اور یہی خطویہ حجت الویدہ میں
16:59یعنی انسانیت کی بات
17:01کوئی خطویہ حجت الویدہ میں نہیں کیسرف کی گئی
17:04یہ تو اس گفتگو کا
17:06اس ایجنڈے کا ایک کلائی مکس تھا
17:08قلاصہ تھا
17:09جس میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
17:11کہ تم میں سے
17:12لا فضل لعربین على عجمین
17:15ولا عجمین على عربین
17:18عبیت على الاسود
17:19تم میں کوئی سفید گورے پر فضیلت نہیں رکھتا
17:23کوئی عربی عجمی پر فضیلت نہیں رکھتا
17:26میعار فضیلت وہ تقوی ہے
17:29پھر آپ دیکھئے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے
17:31غلاموں کے بارے میں بات کی
17:32اور غلاموں کی بات کرتے ہوئے
17:35مسلم اور غیر مسلم کے بات نہیں کی
17:37صرف غلامیت کے بات کی ہے
17:39کہ یہ تم جیسے انسان ہیں
17:42ان کو جو تم خود کھاؤ وہی کھلاو
17:44جو تم خود پہنو وہی ان کو پہناو
17:48پھر آپ دیکھئے ریاست مدینہ کو آپ دیکھئے
17:51وہ بھی ایک بہت بڑا چارٹر تھا
17:53مساق مدینہ کا
17:54اس میں بھی قرآن پاک میں
17:56اللہ تعالیٰ نے فرمایا
17:57لا اقراح فی الدین
17:58دین میں کوئی جبر نہیں ہے
18:00اور دین میں کوئی جبر نہیں ہے
18:02اور اس میں مساق مدینہ میں
18:04جن لوگوں کو میرے آقا نے شامل کیا
18:07ایک طبقہ مسلمانوں کا تھا
18:09دوسرا طبقہ یہود کا تھا
18:11یعنی اہل کتاب کا تھا
18:12اور تیسرا طبقہ مشرقین کا تھا
18:14یہ در حقیقت بتانے کے لیے
18:16کہ اسلام وہ نظام حیات ہے
18:19جو اپنے دامن رحمت میں
18:21پوری انسانیت کو لے سکتا ہے
18:23اور اس کا عملی نمونہ اور مظاہرہ
18:25حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے
18:26میسا کے مدینہ جو ترتیب فرمایا
18:28اس میں اس کا اظہار فرمایا
18:30یعنی اسلام جو ہے
18:32وہ تو انسانیت تو بڑی بات ہے
18:35اسلام تو ہمدردی سکاتا ہے
18:37جانوروں کے ساتھ
18:39اور مشکاہ شریف میں وہ حدیث
18:40وہ گناہگار عورت
18:43جنت میں چلی گئی
18:45یہ مشکاہ شریف کی حدیث ہے
18:47کہ جس عورت نے ایک بلی کو
18:49اپنے جوتے میں
18:50اپنا دپٹہ باندھ کے
18:52کونے سے پانی نکال کے
18:54اس کو تھوڑا تھوڑا پلایا
18:55اور وہ پانی سے سیراب ہو کے
18:57سیر ہو کے
18:58اٹھ کے چلی گئی
18:59حضیث میراکہ فرماتے ہیں
19:01اللہ تعالیٰ قیامت کے دن
19:02اس کو اس جانور کی ہمدردی میں
19:04اللہ تعالیٰ جنت تعالیٰ فرمائے گا
19:06تو اسلام جو ہے
19:07وہ پوری مخلوق کے لیے
19:13وہ عورت کو تو ایک باندھی
19:15سمجھتا تھا
19:16عورت کو وہ حیثیت نہیں دیتا تھا
19:19مطلب معاشرے میں
19:21کوئی عورت کوئی
19:23عزتدار جنس نہیں تھی
19:26عقیل صلی اللہ علیہ وسلم
19:27نے خاص طور پر
19:29ایک تو تمام عمر کر کے دکھایا
19:31اور پھر خاص طور پر خطبہ حجت الودا میں
19:33عورت کو موضوع بنایا
19:35اور انسانیت کو سبق دیا
19:38عورت کے لیے خاص
19:39کریم آقا صلی اللہ علیہ وسلم
19:41نے آپ نے اس خطبے میں کئی دفعہ
19:43عورت کا ذکر کیا
19:44اور فرمایا کہ میں تمہیں
19:46خواتین کے حوالے سے
19:48اللہ کا خوف دلاتا ہوں
19:49اور حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
19:51نے یہاں پہ ایک بڑا
19:52اہم جملہ اشارت فرمایا
19:53حضور نے فرمایا یہ
19:55تمہارے پاس اللہ کی امانت ہے
19:58قبلہ صاحبی صاحب یہ جملہ
20:00امانت کا جملہ ہے
20:01یہ اتنا اہم ہے
20:02کہ یہ طاقت کے متبادل
20:04استعمال کیا گیا
20:05یعنی عورت کو طاقت کے
20:08ساتھ اس کو دبایا جاتا تھا
20:10قریم آقا صلی اللہ علیہ وسلم
20:11نے آپ نے یہ سوچ دی
20:13یہ ویجن دیا
20:13فرمایا طاقت کے ذریعے سے
20:15تم دبا نہیں سکتے
20:16بلکہ ان کو بطور امانت
20:18تم ان کے ساتھ لو کرو
20:19جو تم خود کھاتے ہو
20:21وہ تم ان کو کھلاو
20:22جو خود پہنتے ہو
20:23یعنی اچھا لباس ان کو پہنایا جائے
20:25اور حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
20:26نے آپ نے بقاعدہ اشار فرمایا
20:28فرمایا جس طرح سے
20:29تمہارے حقوق ہیں
20:30اسی طرح ان خواتین کے بھی حقوق ہیں
20:32یہ تو تصوری نہیں تھا
20:33یہ تو تصوری نہیں تھا
20:37کہ اس معاشرے میں
20:38عورت کا بھی کوئی حق ہو سکتا ہے
20:41یہ تو آقا نے بتایا
20:42یہ فرمایا گیا
20:43جس طرح تمہارے حقوق ہیں
20:45ان کے بھی حقوق ہیں
20:46اور تمہیں
20:47جو اللہ تعالی نے
20:48اللہ نے تمہاری زوجیت میں دیا ہے
20:50تو یہ اللہ کا کرم ہے
20:51یہ احسان ہے
20:52اور اس احسان کو
20:54تم اس طرح سے استعمال نہ کرو
20:55کہ ان کے اوپر ظلم کیا جائے
20:56ان پہ جبر کیا جائے
20:58ان کو وراثر سے محروم کیا جائے
20:59قریم آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے
21:01کیٹاگوری کے لیے
21:02ایک ایک چیز کو آپ نے بیان فرمایا
21:03خواتین کو ذکر کیا گیا
21:05غلاموں کو ذکر کیا گیا
21:06سیاہ فام لوگوں کو ذکر کیا گیا
21:09حضرت سیدنا بلال حفش رضی اللہ تعالیٰ نہوں کو
21:11جو قریم آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے
21:12آپ نے جو عزت عطا فرمائی
21:14اور بقاعدہ عملی طور پر
21:16اس سے پہلے فتح مکہ کے موقع پر
21:18حضور نے کر کے دکھا دیا
21:19اور اس موقع کے بقاعدہ
21:21قریش مکہ کہنے لگے
21:22کہ اس سے پہلے
21:23یعنی اس دن کے دیکھنے سے پہلے
21:26ہمارے جو بڑے ہیں وہ فوت ہو گئے
21:27وہ کتنا اچھا ہوا
21:28جبکہ یہ جو چیزیں
21:30یعنی اس وقت عرب کے ہاں
21:31حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
21:32کر کے دکھا رہے تھے
21:33اگر ہم دیکھیں
21:34تو یہ بقاعدہ چیزیں
21:361948 تک
21:37ہمیں ویسٹ کے اندر نظر آتی ہیں
21:39امریکہ میں نظر آتی ہیں
21:40ایک بڑا فلسفر گزرا ہے
21:43بڑا ماہر تعلیم گزرا ہے
21:44جارچ ڈبلیو میک لارن
21:46یہ افریقی نزاد
21:48یہ ایک سکالر تھا
21:49اس نے بقاعدہ
21:51اوکلوہاما یونیورسٹری ہے
21:52وہاں پر اس نے ایڈمیشن لیا
21:53جب اس نے ایڈمیشن لیا
21:55تو اس یونیورسٹری کے اندر
21:56اس کے ایڈمیشن کو
21:57مسترد کر دیا گیا
21:58صرف اس وجہ سے
22:00کہ وہ سیاہ فام تھا
22:01بقاعدہ پھر اس نے
22:02فیڈل کورٹ کے اندر
22:03اس نے بقاعدہ اپنا کیس لڑا
22:05جس کی وجہ سے
22:05اس کو اجازت مل گئی
22:07اس کو داخلہ مل گیا
22:08لیکن صاحبی صاحب
22:09داخلہ ملنے کے باوجود بھی
22:11کلاس کے اندر
22:11اس کے لئے الگ سے جنگہ بنائی گئی
22:13یعنی وہ باقی سفید فام
22:15لوگوں کے ساتھ
22:15مل کے بیٹھ نہیں سکتا تھا
22:17وہ بلکہ الگ سے پردہ
22:18اس کے لئے
22:18آج بھی اگر ہم
22:19انٹرنیٹ پر دیکھیں
22:20وہ تصاویر مل جائے گی
22:21یعنی یہ عملی مساوات
22:23آج یہ جو امتیازات ہیں
22:24یہ آج تک پائے جاتے رہے
22:26یہ بیسی صدی میں پائے جاتے رہے
22:27جبکہ کریم آقا صلی اللہ علیہ وسلم
22:29نے خواتین کے حوالے سے
22:30غلاموں کے حوالے سے
22:31اس تصور کو ختم کر دیا
22:33کہ جنس کی وجہ سے
22:34کسی کو فوقیت حاصل ہے
22:35کسی کو رنگ کی وجہ سے
22:37کوئی فوقیت حاصل ہے
22:38ان تمام تر امتیازات کو
22:39کریم آقا صلی اللہ علیہ وسلم
22:41نے آپ نے اس خطبہ کے اندر
22:42بار بار بیان فرمایا
22:44اور خارس طور پر
22:44غلاموں کا ذکر کر کے
22:46خواتین کا ذکر کر کے
22:47مظلوموں کا ذکر کر کے
22:48جو پیسے ہوئے طبقہ تھے
22:50کریم آقا صلی اللہ علیہ وسلم
22:51نے خاص طور پر ان کو
22:52ٹارگٹ کیا
22:53اور یقیناً اگر ہم
22:54اس خطبے کو
22:54اس طرح سے بیان کریں
22:55خطبہ حجات الویدہ جو ہے
22:57یہ انسانیت کی عزت کا
22:59عظمت کا
23:00اور توقیر کا خطبہ تھا
23:01جو کریم آقا صلی اللہ علیہ وسلم
23:02نے آپ پہ عطا فرم
23:03اس کو ایک وسیعت کے طور پر بھی
23:05لیا جائے
23:06ایک مسلمان
23:07کہ آقا علیہ السلام کا
23:09یہ کم و بیش آخری خطبہ ہے
23:11لوگوں کو اکٹھا کر کے
23:13آقا علیہ السلام نے بیان فرمایا ہے
23:15کہ ایسے کرنا
23:16ایسے نہ کرنا
23:18ہم
23:19کائنات کی
23:20سب سے بڑی شخصیت
23:22کی اس وسیعت کو دیکھیں
23:24یہ وسیعت بھی ہے
23:26کیونکہ اس کے کچھ ماہ کے بعد
23:27میری آقا صلی اللہ علیہ وسلم کا
23:29دنیا سے
23:30وسال الی اللہ ہو گیا
23:31اور اسی حجت الویدا کے موقع پر
23:33میری آقا نے فرمایا
23:34اللہ نے ایک اپنے بندے کو
23:36اختیار دیا ہے
23:37کہ وہ دنیا میں رہنا چاہتا ہے
23:39رہے
23:40اللہ کے پاس جانا چاہتا ہے
23:42تو
23:42اللہ کے پاس چلا جائے
23:44تو حضرت عبوبکر صدیق
23:45رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے آنکھوں سے
23:46آس ہوا گئے
23:47تو عمر فاروق
23:48رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ساتھ بیٹھے تھے
23:50دوست بھی تھے
23:51وہ کہلیں گے
23:52اے بڑے
23:52تو کیوں رو رہا ہے
23:54آقا نے تو کسی کی بات کی ہے
23:57جسی حضرت عبوبکر صدیق
23:58نے کہا
23:59کہ عمر
24:00رازدار بھی تھے
24:01آپ
24:02مزاج شناس بھی تھے
24:04تو آپ کا جملہ ہے
24:05آپ نے فرمایا
24:06عمر
24:06وہ کون سا شخص ہو سکتا ہے
24:08جس کا اتنا بڑا رتبہ ہو
24:10سوائے ان کے
24:10آئے آئے آئے
24:11اس کے بعد حضور کا
24:13دنیا سے فصال ہو گیا
24:14سابری صاحب
24:15اس میں
24:15جو آپ نے سوال کیا
24:17میں اس کو
24:18مرتب کر کے
24:19بیان کرنا چاہتا ہوں
24:21کہ قرآن میں
24:23جو آیات ہیں
24:25مثلا کہ
24:26متقین کے بارے میں
24:28آیت ہے
24:29اس کے بعد فوراً
24:31منافقین کا ذکر شروع ہو گیا
24:32اس کے بعد فوراً
24:33انسانیت کا ذکر شروع ہو گیا
24:35اس کے بعد فوراً
24:36قرآن پاک کے شروع بتا رہا ہوں
24:38حضرت آدم کی تخلیق کا ذکر شروع ہو گیا
24:40اس کے فوراً بعد بنی اسرائیل کے ذکر شروع ہو گیا
24:42اس کے فوراً بعد
24:43وہ جو بندہ مر گیا تھا
24:44اس کو زندہ کرنے کے لیے
24:46کہا کہ گائیں
24:47زبا کرو
24:47اس طرح پھر یہ سارے واقعات ہیں
24:49قرآن کو سمجھنے کے لیے
24:51جو ربط بین آیت ہے
24:53انہوں ہوتا ہے
24:53وہ ایک عام بندے کے
24:56بس کی بات نہیں
24:57اس کا اسلوب سمجھنا
24:58میں سمجھتا ہوں
25:00کہ میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم
25:01نے حضرت الخطبت علیہ وسلم کے موقع پر
25:03حضور نے یہ آسانی کر دی
25:05کہ وہ جو قرآن کی آیات
25:06اس کا خلاصہ پہنچا دیا
25:08قرآن کی آیات میں
25:09ربط تلاش کر کے
25:10سمجھانا پڑتا تھا
25:12کہ اس آیت کا فلان اس سے ربط ہے
25:14اس آیت کا فلان اس سے ربط ہے
25:15میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے
25:16قرآن پاک کی تعلیمات کو
25:18ایک مربوط انداز میں
25:21یوں سمجھیں
25:21کہ کتابی شکل میں
25:23ایک مقدمے کی شکل میں
25:24حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے بنا کر
25:26اس کو سامنے رکھ دیا
25:27تاکہ میری امت کو
25:29اس کو سمجھنے میں آسانی ہو
25:30حواتین کی بات ہوئی
25:32علامہ اقبال رحمت اللہ علیہ وسلم
25:33کسی نے پوچھا تھا
25:34کہ اگر کسی عورت کو
25:38یہ کتاب آپ دے دیں
25:39اور اس کو نہ بتائیں
25:41کہ یہ قرآن پاک اللہ کا کلام ہے
25:42تو پڑھنے کے بعد اس سے پوچھیں
25:45کہ یہ کس کی کتاب ہے
25:46تو وہ کہے گے
25:47کہ اس کو لکھنے والی کوئی عورت ہے
25:50تو اقبال سے کہا
25:51کہ وہ کیوں کہے گا
25:52کہ یہ اس کو لکھنے والی عورت ہے
25:53انہوں نے کہا کہ
25:53قرآن پاک میں
25:55جو اس کے حقوق بتایا
25:56حقوق کی بات کی گئی ہے
25:58اس لیے وہ کہے گا
25:59بلکہ پوری ایک سورہ ہے
26:01سورہ النساء
26:02رجال نہیں ہے
26:03لیکن ان نساء سورت ہے
26:04سورت ہے کیا بات
26:05ناظرین ایک مختصر سا وقفہ
26:07وقفے کے بعد لوٹتے ہیں
26:08اس یقین کے ساتھ
26:09آپ کہیں نہیں جائیں گے
26:11ناظرین اکرام خوش آمدید
26:13آپ پروگرام دیکھ رہے ہیں
26:14فلسفہ حج اور آج
26:16خطبہ حجت الودا
26:17اس کا فلسفہ
26:19اس کا مقصد
26:20اور اس کی اہمیت
26:21خاص طور پر
26:22ہم دیکھتے ہیں
26:23کہ یہ اتنے قیمتی کلمات
26:25کتنے قیمتی الفاظ ہیں
26:27لیکن منحیصل قوم
26:29اگر پوری دنیا کے
26:30مسلمانوں کو دکھا جائے
26:31تو ایک غیر مسلم
26:33تلاش کرتا رہے گا
26:34کہ وہ معاشرہ کہاں ہے
26:35کہ جہاں
26:37اتنے اتنا عمل کا
26:39سلامتی کا
26:39اور اتنا متوازن
26:41ایک دستور پیش کیا جا رہا ہے
26:43اس پر تعلیم
26:44اس پر
26:45عمل درامت
26:46جو ہے نا
26:47وہ ہمیں کہیں
26:47کہیں نظر ہے
26:48ایک مسلمان کی حیثیت سے
26:49اس کی وجوہات کیا ہیں
26:51بہت مختصر وقت ہے
26:54قبلہ
26:54حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
26:56نے آپ نے
26:57اس خطبہ میں
26:58ایک بڑا اہم جمعہ اشارت فرمایا تھا
27:05فرمایت جاہلیت کی
27:06جتنی بھی چیزیں ہیں
27:07وہ ساری کی ساری
27:08میں اپنے قدموں تلیں
27:10روند کے جا رہا ہوں
27:11یعنی روندتا ہوں
27:12اس سے قریم آقا صلی اللہ علیہ وسلم
27:14یہ اشارہ
27:14اطا فرما رہے تھے
27:15کہ
27:16آج سے
27:17امت مسلمہ کے
27:18ایک
27:20گولڈن ایجیز کا
27:21ان کا آغاز ہو رہا ہے
27:22علم کے دور کا آغاز ہو رہا ہے
27:23اگر ہم دیکھیں تو
27:25ویسٹ نے
27:25یقینا انقلاب فرانس کے بعد کا جو وقت ہے
27:28اس کو اپنی ترقی کا دور
27:30اور اپنے اروج کا دور کہتے ہیں
27:31اس سے پہلے کا جو دور ہے
27:33اس کو وہ
27:33ڈارک ایجیز کے نام سے
27:34تعبیر کرتے ہیں
27:35جبکہ اگر ہم دیکھیں تو
27:37مسلمانوں کا جو
27:38گولڈن ایج ہے
27:39وہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
27:41آپ کی تشریف آوی سے ہو جاتا ہے
27:43جیسے کہ آپ نے فرمایا
27:44قریم آقا صلی اللہ علیہ وسلم
27:45نے آپ نے یہ جو خطبہ ارشاد فرمایا
27:47اس سے پہلے
27:48حضور کی عملی زندگی ہے
27:49وہ جو چیزیں
27:51قریم آقا صلی اللہ علیہ وسلم
27:52آپ ارشاد فرما رہے تھے
27:54حضور نے وہ
27:55عملی طور پر کر کے دکھائی تھی
27:56اس معاشرے کے اندر سے
27:58ظلمت و تاریکی کو ختم کر دیا گیا
28:00اور ایک ایسا معاشرہ
28:01اور ایسے لوگ بھی تیار کیے
28:03جو اس کا نمونہ تھے
28:04بلکل ایسے نمونہ
28:05قریم آقا صلی اللہ علیہ وسلم
28:06آپ مبارک جماعت کو
28:08صحابہ کی جماعت کو
28:09وہاں پر لے کر گئے
28:10حضور کے ساتھ
28:11ازواج متحرات وہاں پر موجود تھی
28:13اگر خواتین کی حقوقی بات کر رہے تھے
28:15تو قریم آقا صلی اللہ علیہ وسلم
28:16نے خواتین کے ساتھ
28:17عملی طور پر دکھائی
28:19ایک کھٹا ہوا تھا
28:19یقین ہے
28:19تو اگر ہم دیکھیں
28:21تو مسلمان آج کیوں پیچھے ہیں
28:22حضور نے
28:23اس خطبہ میں بھی اشارہ فرمایا تھا
28:25فرمایا
28:25تم کبھی بھی زوال پذیر نہیں ہوگے
28:27جب تک تم قرآن
28:29اور اپنے نبی کی سنت
28:31کو جب تک تم تھام کے رکھوگے
28:32بے شک
28:33یعنی حضور یہ اشارہ فرما رہے ہیں
28:34کہ اگر ان چیزوں پر عمل کروگے
28:36تو عروج کے راستے پر غامزن رہوگے
28:38بے شک
28:38یعنی اگر ہم نے
28:39عملی طور پر ان چیزوں کو چھوڑ دیا
28:41اور دوسرے معاشروں کے اندر
28:42ان چیزوں کو اپنایا جا رہا ہے
28:44یقین ہے وہ ترقی کے راستے پر غامزن ہے
28:45ہمیں عملی طور پر
28:47پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی تعلیمات کو
28:50اقبال نے کہا تھا
28:51کہ وہ معزست زمانہ میں
28:53مسلمہ ہو کر
28:54اور ہم خار ہوئے ہیں
28:57اور میرا آقا صلی اللہ علیہ وسلم
28:59کا ہی ارشادِ گرامی
29:00آپ نے فرمایا تھا
29:01کہ اس قرآن کی وجہ سے
29:02ایک قوم عروج پائے گی
29:05اور دوسری قوم
29:06زوال کی طرف جائے گی
29:07تو صحابہ نے پوچھا
29:08قرآن ہی کی وجہ سے
29:10زوال اور عروج
29:11فرمایا جو قرآن کو
29:12اختیار کرتا جائے گا
29:13وہ عروج پر جائے گا
29:15اور جو قرآن کو ترق کرتا جائے گا
29:17وہ زوال کی طرف جائے گا
29:19لہذا
29:20قرآن پاک کیونکہ
29:21اللہ کی کتاب ہے
29:22اور یہ نازل ہوئے
29:24میرا آقا کے قلبِ اتھر پر
29:26گویا عشق والوں نے لکھا ہے
29:29کہ قرآن کا دوسرا نام
29:31قلبِ مصطفیٰ ہے
29:32بے شک
29:33سبحان اللہ
29:34بہت شکریہ
29:35لوگ صاحب قبلہ آپ کا
29:36بہت شکریہ
29:37مفتی صاحب قبلہ آپ کا
29:38بہت شکریہ
29:39اور حسنین مذری صاحب
29:41آپ کا بہت شکریہ
29:42آخر میں
29:43کلام پیش کریں گے
29:44ناظرین اکرام
29:45اس کی قیمت
29:46ان جملوں کی
29:47جسے
29:48خطبہ کہا جاتا ہے
29:50آقا علیہ السلام کے
29:52ارشاد
29:53کیے ہوئے
29:54آپ کے جملے
29:56آپ کی زبانِ اقدس سے
29:57نکلے ہوئے جملے
29:59یہ اس ہستی کی
30:00زبانِ اقدس سے جملے
30:02سادر ہوئے ہیں
30:03کہ جن کا
30:05کسی عمل کو دیکھ کر
30:07خاموش ہو جانا
30:08بھی شریعت بن جاتا ہے
30:10مسکرات دینا
30:11بھی شریعت بن جاتا ہے
30:13آقا علیہ السلام
30:14جہاں مسکرائے
30:16وہ بھی شریعت ہے
30:17خاموش رہے
30:18تو آپ کی
30:19خاموشی بھی شریعت ہے
30:20اس ہستی کے
30:22کلمات
30:23اور جملوں کی
30:24قیبت کیا ہوگی
30:26کتنی قدر ہوگی
30:28ان جملوں کی
30:29اور جب
30:29وہ انسان کی
30:31فلاح
30:32اور اس کی
30:32بہبود کے لیے
30:33بات کر رہے ہوں
30:34تو انسان کو
30:36میں سمجھتا ہوں
30:37کہ اس کے
30:38پوائنٹس
30:39یہ جو ایک چارٹر
30:40جسے انٹرنیشنلی
30:41ایک دستور
30:43سمجھا گیا ہے
30:44ہر مسلمان
30:45کو
30:45اس کے
30:46اس کے
30:46نقاط
30:47کو پڑھنا چاہیے
30:48یاد کرنا چاہیے
30:49اپنے حقوق
30:50اپنے فرائض
30:52کو
30:52جاننا چاہیے
30:53سمجھنا چاہیے
30:54اور پھر
30:56یقیناً
30:57ایسا معاشرہ
30:58تو
30:58ہمیں
30:59اس طرح سے
30:59نظر نہیں آتا
31:00اس لیے
31:01کہ ہم
31:01دور ہو گئے
31:02لیکن
31:03کم از کم
31:04یہ جو مناظر
31:06جو آج
31:06آپ اپنی
31:07ٹیلیویجن
31:08سکرینز
31:08پر دیکھ رہے ہیں
31:10مختلف
31:10چینلز
31:11نیوز چینلز
31:12اسے دکھا رہے ہیں
31:13وہاں کے مناظر
31:14کہ جہاں
31:15کوئی
31:16پاکستان سے گیا ہے
31:18تو کوئی
31:18نائجیریا سے گیا ہے
31:20کوئی
31:20امریکہ سے آیا ہے
31:21تو کوئی
31:22انگلینڈ سے آیا ہے
31:23کوئی
31:24خلیجی ممالک سے آیا ہے
31:26تو کوئی
31:26روس سے آیا ہے
31:27کوئی چائنہ سے آیا ہے
31:28کوئی
31:29افریقہ سے آیا ہے
31:30تصور تو کیجئے
31:32یہ سب
31:33سب کے سب
31:34لا الہ
31:35اللہ
31:36کی
31:37دوری سے
31:37بدے ہوئے ہیں
31:38یہ اپنے
31:39سلے ہوئے
31:40کپڑے اتار
31:41اپنا سٹیٹس اتار
31:42گورا ہے
31:43کالا ہے
31:44ایک دوسرے کی
31:45زبان بھی نہیں
31:46سمجھتے
31:47لیکن ایک ہی
31:48منزل کی طرف
31:49روان دوان ہے
31:50یہ قابل رشک
31:52مناظر ہیں
31:53مجھے معلوم ہے
31:54ہم بھی شوق سے
31:55دیکھتے ہیں
31:56آپ لوگ بھی
31:57یہ مناظر
31:58آج کل
31:59اپنے ٹیلیویجن
32:00آن کر کے
32:01بہت شوق سے
32:02دیکھ رہے ہیں
32:03دیکھی اور انہیں
32:04محفوظ کیجئے
32:05اس کا لطف
32:06لیجئے
32:07اس کی لذت
32:07لیجئے
32:08کہ جو مسلمانوں
32:09کا اکٹھ ہے
32:10اس وقت
32:11میدان
32:12منا میں
32:13پھر عرفات میں
32:14جب اکٹھے ہوئے ہیں
32:15دیکھ دوسرے کی
32:16بولی بھی نہیں
32:17سمجھتے
32:18کوئی گورا ہے
32:19کوئی کالا ہے
32:20سب اکٹھے ہو گئے ہیں
32:22کوئی مرد ہے
32:23عورت ہے
32:23بوڑا ہے
32:24بچہ ہے
32:25موجود ہیں
32:26وہاں پر
32:27اس
32:27اس اتحاد
32:29اور یگانگت
32:30کا جو
32:30منظر
32:31اور جو نظارہ
32:32ہمیں دیکھنے
32:33کو ملا ہے
32:33اس پر
32:34اللہ کا شکر
32:35ادا کرنا چاہیے
32:36تسلیم احمد صابری
32:37کو اجازت دیجئے
32:38السلام علیکم
32:39تسلیمات
33:01لبے کالا
33:03لبے کالا
33:06حمد کا انما
33:09اس میں نیا ہے
33:12حمد کا انما
33:16اس میں نیا ہے
33:19نور کا ساما
33:21اس میں نیا ہے
33:24درد کا درما
33:26اس میں نیا ہے
33:29لبے کالا
33:32لبے کالا
33:48دل کا گلستان
33:51کھلتا جائے
33:55دل کا گلستان کھلتا جائے
34:01لطف برابر ملتا جائے
34:07دل کا گلستان کھلتا جائے
34:12لطف برابر ملتا جائے
34:17زخم جگر کا سلتا جائے
34:22لبئے کلا لبئے کلا
34:41کوہِ ہوا دس کٹتے جائیں
34:48وہم کے بعد چھٹتے جائیں
34:55کوہِ ہوا دس کٹتے جائیں
35:00وہم کے بعد چھٹتے جائیں
35:05ہجر کے پردے ہٹتے جائیں
35:11لبئے کلا لبئے کلا
35:16لبئے کلا لبئے کلا
35:23لبئے کلا لبئے کلا
35:31نظارہ کر کے محفل کا
35:36پورا ہو اے ماہر دل کا
35:41نظارہ کر کے محفل کا
35:47پورا ہو اے ماہر دل کا
35:53مو کلا کر کے باتل کا
35:58لبے کلا لبے کلا
36:04لبے کلا لبے کلا
36:10لبے کلا لبے کلا
36:16موسیقا
Comments