Skip to playerSkip to main content
  • 21 hours ago
ضلع وسطی گلبرگ ٹاؤن بلاک 18 بیالہ ہوٹل کے نزدیک گجر نالے کے ساتھ ناظم اباد نمبر1 رضویہ سوسائٹی کا رہائشی منیر باڑے والا علاقہ مکینوں اور شہریوں کے لیے وبال جان بن گیا۔جرائم پیشہ سہولت کاروں کی سر پرستی میں رہائشی علاقے میں غیر قانونی باڑے کے ساتھ ساتھ غیر مقامی افراد سے لاکھوں روپے وصول کر کے غیر قانونی مویشی منڈی بھی لگا دی غیر قانونی مویشی منڈیوں کی وجہ سے طویل ٹریفک جام اور لڑائی جھگڑے کے واقعات میں اضافہ ہو گیا پیدل چلنے والے اور علاقہ مکینوں کا گزر مشکل ہو گیا ٹریفک جام کے کی وجہ سے مریضوں کو لے جانے والی ایمبولنس بھی پھنسی رہتی ہیں غیر قانونی مویشی منڈیوں کی سرپرستی پرائیویٹ بیٹرکر رہا ہے جو ماضی میں منشیات ،ناجائز اسحلہ میں ملوث ہونے پر متعدد تھانوں میں لاک اپ ہونے کے ساتھ ساتھ جیل بھی جا چکا ہےجو مبینہ طور پر ضلعی انتظامیہ /گلبرگ ٹاؤن اور پولیس کے نام پر ہزاروں روپے وصول کر رہا ہے ان غیر قانونی مویشی منڈیوں میں چوری کی بجلی اور پانی کا بے دریغ استعمال کیا جا رہا ہےعلاقہ مکینوں اور شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر غیر قانونی مویشی منڈیوں کے خلاف کارروائی کی جائے

Category

🗞
News
Transcript
00:00In the US, the Indian Park town, a pair of hotels in England, in the UK,
00:06the LASM-1 is the RACC,
00:08which is the society in the world,
00:10and the public's house,
00:13and the public's house.
00:15The RACC, and the RACC,
00:20the RACC, and the RACC,
00:22the RACC, and the RACC,
00:25and the RACC,
00:27and the RACC,
00:28foreign
00:58ڈاللیٹ ہونٹ کے نام پر ہزاروں روپے وصول کر رہا ہے
01:02ان غیر قانونی موشن بندیوں میں چوری کی بزلی اور پانی کا بے دیرہ استعمال بھی کیا جا رہا ہے
01:09علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ جندر جندر اس کو غیر قانونی موشن بندی کے خلاف پروائی کرتے اور اس
01:16کو خطر کیا جا رہا ہے
Comments

Recommended

ETVBHARAT
1 year ago