Welcome to our channel! Here you will get the latest updates, breaking news, viral clips, and political discussions related to Shahbaz Gill and current affairs in Pakistan. We upload daily trending videos, exclusive political updates, speeches, public reactions, and important developments from Pakistani politics.
#ShahbazGill #PTI #ImranKhan #PakistanPolitics #BreakingNews #UrduNews #PoliticalNews #PakistanNews #TrendingNews #ViralClip #CurrentAffairs #PTINews #GovernmentNews #ElectionNews #NewsUpdate #PoliticalDebate #GillUpdate #PakistanUpdates
#ShahbazGill #PTI #ImranKhan #PakistanPolitics #BreakingNews #UrduNews #PoliticalNews #PakistanNews #TrendingNews #ViralClip #CurrentAffairs #PTINews #GovernmentNews #ElectionNews #NewsUpdate #PoliticalDebate #GillUpdate #PakistanUpdates
Category
🗞
NewsTranscript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم اور السلام علیکم
00:0225 میں پاکستان میں پیر کی شام
00:06آسم منیرز ڈیفیکٹو فارم 47 ملٹری راج
00:10ڈے 177
00:13کافی ساری اہم خبریں ہیں لیکن سب سے پہلے آپ کو لے کر چلتے ہیں
00:17تاج محل آگرہ
00:19اور وہاں سے آپ کو ایک ایسی خبر دیں گے کہ تاج محل آگرہ سے اب
00:24مارکو روبیو جو امریکہ کے وزیر خارجہ ہے
00:27انہوں نے اپنے فیلڈ مارشل
00:29ماذرت فیلڈ مارشل نہیں
00:30اپنے فیورٹ فیلڈ مارشل کے لیے ایک تحفہ بھیجا ہے
00:34اس تحفے کے لیے پہلے ہمیں ایک شیر یاد آیا
00:37کہ نرم آواز بھلی بات محذب لہجے
00:40پہلی بارش میں ہی سب رنگ اتر جاتے ہیں
00:44مارکو روبیو سے آج انڈیا میں جب یہ سوال پوچھا گیا
00:48کہ پاکستان کو آپ نے بہت امپورٹنس دے رکھی ہے
00:51یہ جو امریکہ اور ایران کی لڑائی ہے
00:54اس میں پاکستان سالسی کر رہا ہے
00:56اور یہ جو بہت زیادہ اہم ان کا کردار ہے
00:59اس پر کیا انڈیا نے اپنے کنسرن شو نہیں کیے
01:02مارکو روبیو اس پر کئی طرح کے جواب دے سکتے تھے
01:05سمپل یہ کہہ سکتے تھے
01:07کہ انڈیا سے ہمارے بہت گہرے اور اہم سٹریٹیجک ریلیشنشپ ہیں
01:11اور پاکستان سے بھی ہمارے اہم ریلیشنشپ ہیں
01:14اور وہ بائی لیٹرل ہیں
01:15مطلب انڈیا سے ہمارے الگ ریلیشنشپ ہیں
01:17پاکستان سے الگ ہیں
01:19وہ ایک دوسرے پر ان کا اثر انداز ہونا ضروری نہیں ہے
01:22یا کچھ اور ایسا
01:23لیکن انہوں نے ایسا نہیں کہا
01:25بلکہ انہوں نے جواب یہ دیا
01:27کہ ہاں انڈیا نے اپنے کنسرنز پاکستان کے بارے میں شو کیے
01:31آگے انہوں نے لفظ یہ استعمال کیا
01:33کیونکہ فیکٹ ہے
01:35مطلب کہ انہوں نے کہا کہ کیونکہ یہ حقیقت ہے
01:37کہ پاکستان کے اندر سے ان پر دہشتگردی کے حملے ہوتے ہیں
01:41اور پاکستان کی زمین
01:43انڈیا پر دہشتگردی کے حملے کرنے کے لیے استعمال ہوتی ہے
01:47واہ سبحان اللہ
01:48مزہ نہیں آگیا ایک دفعہ
01:50فیورٹ فیل مارشل صاحب
01:52جو شٹل کاؤک بنے ہوئے ہیں
01:53بچائرے کبھی ادھر کبھی ادھر
01:54اور اب وہ بھاگ کر چائنا بھی پہنچے ہیں
01:57تو حاصل جمع کیا نکلا ہمارے پاس کچھ بھی نہیں
02:00یہی پوزیشن ہمیشہ سے
02:01انڈیا کی تو تھے ہی تھی
02:03اب امریکہ کے جو وزیر خارجہ ہیں
02:06سیکریٹری آف سٹیٹ ہے
02:14اور پاکستان کی سرزمین انڈیا کے خلاف
02:16دہشتگردی کے لیے استعمال ہوتی ہے
02:18یہ انڈیا کی بہت دیر کی پوزیشن ہے پاکستان کے خلاف
02:23بلکہ اب تو یہ تین دہائیاں ہو گئیں
02:25اس پوزیشن کو
02:25یا چار دہائیاں ہو گئیں
02:26اور آج
02:28امریکہ کے سیکریٹری آف سٹیٹ
02:30انڈیا میں کھڑے ہو کر
02:32اسی پوزیشن کو انڈورس کر رہے ہیں
02:34اور کب انڈورس کر رہے ہیں
02:35جب اگلے چوبیس سے اٹھتالیس گھنٹے میں
02:37پوری دنیا کو یہ ایکسپیکٹیشن ہے
02:39کہ جو ڈیل پاکستان کروا کے دے رہا ہے
02:43ایران کے ساتھ
02:44اس کے اوپر کسی وقت بھی سگنیچر ہوں گے
02:46نمبر وان
02:47نمبر ٹو
02:48یہ وہ اس دن یہ سٹیٹمنٹ دے رہے ہیں
02:50جس دن
02:51ابھی ہم نے
02:52جو بلوچستان کے اندر لوگ شہید ہوئے ہیں
02:54ٹرین حادثے میں
02:55ان کو دفنایا بھی نہیں ہے
02:57مطبع ابھی ان کو کفن بھی نہیں پہنایا
02:59اور پاکستان بار بار کہتا ہے
03:01کہ اس کے پیچھے انڈیا ہے
03:03ایسے دن
03:04وہ یہ بھی کہہ سکتے تھے ایک جملہ
03:06کہ جیسے انڈیا کو کنسرنس ہیں
03:08پاکستان کو بھی کنسرنس ہیں
03:09کہ بلوچستان کے اندر انڈیا کر رہا ہے
03:11اور یہ ان کے جو آپس کے ریلیشنشپ میں
03:13ظاہر ہے
03:14ان میں یہ چیز بڑی اہم ہے
03:15اور ہم اسے ووچ کر رہے ہیں
03:17اور دونوں ملکوں سے اس پر انگیج کر رہے ہیں
03:19انہوں نے ایسا نہیں کہا
03:20انہوں نے دہشتگردی کا اکیوز
03:22صرف اور صرف پاکستان کو کیا
03:24یہ وہ حقیقت ہے
03:26جب آپ میں سے بھی بہت سارے لوگ کہتے ہیں
03:28پاسپورٹ
03:28اب جو یہ جھوٹا بیانیاں بن رہے تھے
03:31کہ فلان ائرپورٹ پر اترے
03:32تو آگے سے سلوٹ پڑا
03:33تو یہ وہ سلوٹ پڑ رہے ہیں
03:35یہ وہ حقیقتیں ہیں
03:36یہ چند دن کی چاندی ہیں
03:38جیسے یہ مہدہ ہو گیا
03:39اور سارے معاملات سیدھے ہو گئے
03:40تو اس کے بعد پھر وہی ہماری کیٹگری ہے
03:43کہ ہمارے ملک سے دوسرے ملکوں میں
03:45دہشتگردی ہوتی ہے
03:46یہ الگ بات ہے
03:47کہ ہمارے ڈی جی آئیس پی آر صاحب نے
03:49ہمارے کان کھا رکھے ہیں
03:50فتنہ تلہندوستان
03:52فتنہ تلہندوستان
03:53فتنہ تلہندوستان
03:54روز ہمیں بتاتے ہیں
03:56کہ فتنہ تلہندوستان نے
03:58ہم پر تباہی مچا رکھ کیا
04:00اور ٹیررسٹ حملے کیا
04:01لیکن حیرانی کی بات ہے
04:02کہ فیورٹ فیل مارشل جن کے ہیں
04:04انہوں نے ان کو نہیں بتایا
04:06میں بار بار آپ کو بتاتا تھا نا
04:07کہ یہ نہ انگلیش میں
04:09فتنہ تلہندوستان والی بات کرتے ہیں
04:11حالانکہ آپ کو پتا ہے
04:12کہ میں تو خلاف ہوں
04:13کسی بھی قوم
04:14کسی بھی ملک
04:15کسی بھی خطے کو
04:16پورے کو
04:17سارے لوگوں کو فتنہ کہنا
04:18یہ ویسے ہی سٹوپڈ آئیڈیا ہے
04:20اور آپ اب ویسے باز آئے ہیں
04:22ہمارے ڈی جی آئیس پی آر صاحب
04:23اب وہ بھارتی سرپرستی کہنا شروع ہوئے ہیں
04:25فتنہ کہنا ہے
04:26تو ان کے آرمی چیف کو کہیں
04:27ان کے دس بارہ بیس پچاس سو دوسو
04:29پانچ سو لوگوں کو کہیں
04:31ان کے موڈی کو کہیں
04:32دوسرے لوگوں کہیں
04:32پورے خطے کو پوری قوم کو
04:34جب آپ فتنہ کہتے ہیں
04:35تو پوری دنیا سوچتی ہے
04:37کہ آپ سٹوپڈ ہیں
04:38مطلب آپ ایکسٹریمیسٹ ہیں
04:39آپ کا جو بیانیاں ہوتا ہے
04:41اس کے اندر وزن ختم ہو جاتا ہے
04:43لیکن بارال حیرت کی بات ہے
04:44کہ ہمارے ہم بچے بچے کو
04:46یہ اردو میں بتاتے ہیں
04:47فتنہ تلہندوستان
04:48اور یہ اپنے سجنوں کو
04:49نہیں بتا سکے
04:50کہ ہمارے ساتھ کیا ہوتا ہے
04:51اور ابھی پچھلے
04:52مہینے ڈیڑھ دو میں
04:54جو کچھ کے پی کے میں
04:55ویسے تو پچھلے کئی سالوں سے
04:56جو کے پی میں ہو رہا ہے
04:57پچھلے تین چار سالوں سے
04:59لیکن سپیشلی
04:59جو پچھلے دو تین مہینوں میں
05:01بار بار ہمیں بتا رہے ہیں
05:03کہ بھارتی سرپرستی
05:04فتنہ تلہندوستان
05:05اتنے لوگ شہید کر دیئے
05:06ہمارے
05:07اتنے ہم نے ان کے مار دیئے
05:08یہ روز ہمیں بتاتے ہیں
05:09لیکن پوری دنیا کو نہیں بتاتے
05:11وہاں انہوں نے راز رکھا ہوا ہے
05:13تو یہ انہوں نے
05:14ایک بہت ہی پاکستان کے لیے
05:15embarrassing situation create کر دی
05:17ایک دفعہ پھر
05:18مارکو روبیو صاحب نے
05:19اور اس کے علاوہ
05:21آج وہ اپنی بیگم کے ساتھ
05:22تاج محل گئے تھے
05:24آگرا میں
05:24تاج محل آگرا جو ہے
05:26وہ یہ دیلی سے تقریباً
05:27چار ساڑھے چار کلومیٹر
05:28چار ساڑھے چار
05:30گھنٹے کی ڈرائیو ہے
05:31تقریباً
05:32روڈ بھی کوئی بہت اچھی نہیں تھی
05:33جب میں گیا تھا
05:34اب سے کئی سال پہلے
05:35وہ تو خیر جہاز میں پہنچے وہاں
05:36یہ تصویر آپ کو دکھا رہے ہیں
05:38اس وقت بڑی تنقید ہو رہی ہے
05:40ایک پاکستان کے اندر
05:41ٹاؤٹ صحافی ہیں
05:42عمر قریشی صاحب
05:43انہوں نے بڑا اعتراض کیا
05:45حتیب جو غلام ہوتے ہیں
05:46وہ جب کوئی اور ملک
05:48غلامی نہیں کرتا
05:49اور وہ نارمل بیہیو کرتے ہیں
05:50تو غلاموں کو جو نارمل بیہیویور ہوتا ہے
05:52وہ الٹ لگتا ہے
05:53عمر قریشی صاحب نے ایک ٹویٹ کیا
05:56کہ دیکھیں مارکو روپیو
05:57کتنے سینئر لیول کے آدمی ہیں
05:58اور ان کو محض ایس پی
06:00یا ڈی آئی جی لیول کا
06:02ایک پولیس کا آفیسر
06:02ایک ائر فورس کا ان کا آفیسر
06:05وہ ریسیف کر رہے ہیں
06:06ائرپورٹ کے اوپر
06:07مطلب کوئی خاص
06:08ڈگنٹریز وہاں نہیں پہنچے
06:10اب کیونکہ ہم نے کبھی
06:11ٹیسٹی نہیں لیا
06:12آزادی کا
06:13انیس سو سنتالیس سے
06:14ہمیں آزادی ملی
06:14اور اس کے بعد
06:15ہم اپنے ہی چودری کے غلام ہو گئے
06:17اور پھر چودری نے
06:18سسٹم رن کیا
06:19جیسے ان کا دل کرتا تھا
06:20تو جو جمہوریتیں ہیں
06:22ان کے اندر کیا
06:23پروٹوکولز ہوتے ہیں
06:24ان کو نہ ہم نے کبھی
06:26ایکسپیرینس کیا
06:27نہ کبھی ٹیسٹ کیا
06:28نہ وہ ہمارے سامنے
06:29ہمیں وہ عزت ملی
06:30نہ ہم نے دوسرے کو
06:31ویسے عزت دی
06:32نہ ہمیں وہ عزت ملی
06:33اس لیے ہمارے لیے
06:34وہ پنجابی کا لفظ ہے
06:36الوکار
06:37مطلب
06:37ایلین کانسپٹس ہیں
06:39ہمارے لیے
06:39مطلب وہ
06:40ہماری سمجھ سے
06:41باہر ہے بالکل
06:43کہ وہ کوئی ایسا
06:44ٹریٹمنٹ ہمیں لگ رہا ہے
06:45جو بڑا خاص
06:45حالانکہ وہ
06:46مروجہ طریقہ ہے
06:47پوری دنیا کے اندر
06:48وہ آگرہ میں
06:58پاکستان کا وزیر خارجہ
06:59بھی ساتھ پھر رہا ہوتا
07:00پاکستان کا صدر بھی
07:02پہنچنے کو تیار ہوتا
07:03لیکن یہی تو وجوہات
07:05تھی جن وجہ سے
07:05عمران خان ان کو پسند نہیں تھے
07:07اور عمران خان کو
07:09موڈی کہتے تھے
07:10گمنڈی کہتے تھے
07:11متکبر کہتے تھے
07:12شلوار کمیز پہنتا ہے
07:13اردو بولتا ہے
07:14بہت سارے
07:15پاکستان کے ملٹری جنرلز
07:16کو عمران خان کے ساتھ گھلے تھے
07:18کیونکہ وہ
07:19اصول اور قائدے کے ساتھ
07:20رہنا چاہتے تھے
07:21جس طرح سے پوری دنیا رہتی ہے
07:23تو انڈیا نے وہی کیا
07:24جو اصول اور قائدہ ہے
07:25وہ اپنے ذاتی وزر پر
07:27ایک جگہ دیکھنے گئے ہیں
07:28سرکاری دورہ نہیں تھا
07:29اس میں جو وہاں پر
07:31ان کو پولیس نے
07:32جو پوٹیکشن دینی ہے
07:33اس شخص نے انہیں ریسیف کیا
07:35ایک ایس پی
07:36ایس اس پی
07:36یا ڈی آئی جی کے لیول کے
07:37شخص نے
07:38اور وہاں پر جو
07:39ائر فورس کا آفیسر ہے
07:41اس نے بیس کے اوپر
07:42یا جس بھی جگہ پر
07:43وہ لینڈ کیے ہیں
07:43وہاں پر ریسیف کیا
07:44اور اس کے بعد وہ آگرا گئے
07:45آج وہاں ٹیمپریچر
07:47فورٹی تھری سیلسیس تھا
07:48ظاہر ہے
07:49ان کے لیے بہت
07:49مسئلہ ہوا ہوگا
07:50اس سارے سسٹم کو
07:52ویسے مارکو روبیو
07:53اتنے کوئی تھنڈے علاقے سے نہیں ہیں
07:54بیک گراؤنڈ ان کا
07:55وہ پیچھے سے تو
07:57ان کی فیملی کیوبا سے ہے
07:59لیکن وہ خود بھی
08:00فلوریڈا میں رہے ہیں
08:01تو وہاں پر بھی
08:02کوئی بہت موسم
08:03جو ہے وہ سرد نہیں رہتا
08:04گرمیوں میں خاصی گرمی ہوتی ہے
08:06تو میرا خیال انہوں نے
08:07برداشت کری لیا ہوگا
08:07لیکن یہ آج سب کچھ آگرا میں ہوا ہے
08:09اب آگے بڑھتے ہیں
08:11یہ تو سب کچھ ہو گیا
08:12آگے سعودی عرب نے
08:13بہت ہی خاص ریکویسٹ کی ہے
08:15صدر ٹرمپ سے
08:15یہ ایکانومیسٹ لکھ رہا ہے
08:17اور میرا خیال ہے
08:17بروقت اور اچھی ریکویسٹ ہے
08:19سعودی عرب کی
08:20ریکویسٹ انہوں نے یہ کی ہے
08:21امریکہ سے
08:22کیا آپ کی ڈیل ہوتی ہے
08:24یا نہیں
08:25حج کے دنوں میں
08:26ایران پر حملہ نہ کیا جائے
08:27ظاہر ہے
08:28اگلا جو ہفتہ
08:29آپ ایک کہلیں
08:30یا پانچ چھ دن
08:31جو باقی رہتے ہیں
08:31اس سارے پروسس میں
08:33ظاہر ہے
08:33حج تو پہلے ہی ہو جائے گا
08:35لیکن
08:36حجاج قرآن کو
08:37واپس بھی جانا
08:37تو ہفتہ دس دن کی
08:39یہ ساری بات کر لیں
08:40اس میں ان کا خدشہ یہ ہے
08:41کہ اگر امریکہ نے
08:42حملہ کر دیا
08:43ایران پر
08:43ظاہر ہے پھر
08:44ائر سپیس بند ہوگی
08:45جو ریجنل ائر لائنز ہیں
08:47جس میں سپیشلی
08:48سعودی عرب کی ائر لائنز ہیں
08:49اس کے بعد
08:50یو اے ای کی ائر لائنز ہیں
08:51قطر کی ہیں
08:52امان کی ہیں
08:53اور قویت کی ہیں
08:54یہ تمام جتنے بھی ملک ہیں
08:56وہاں پر قریب
08:56ان کی جو ائر لائنز ہیں
08:58یہی سب سے زیادہ
08:59آپ یہ کہیے
09:09پر مسئلہ بن جائے گا
09:10اس لیے میرے خیال میں
09:11سعودی عرب کی
09:12یہ جو ریکویسٹ ہے
09:12قابل ستائش بھی ہے
09:13اور بروقت
09:14بہتر ڈپلومیسی ہے
09:15کیونکہ اگر یہ
09:16ڈیل فیل ہوتی ہے
09:17جس کے بارے میں
09:18اب مارکو روبیو نے کہا
09:19کہ شاید پیر والے دن
09:21کسی وقت
09:22یا منگل والے دن
09:23یہ سائن ہو جائے
09:24دوسری طرف
09:25صدر ٹرمپ نے کہا
09:26کہ ابھی کافی وقت لگ سکتا ہے
09:27ابھی کسی کو نہیں پتا
09:29کہ یہ کب سائن ہوگی
09:30آگے بڑھتے ہیں
09:31اگلی خبر آپ کے سامنے
09:32جو رکھنی ہے
09:33وہ
09:33فیوریٹ فیل مارشل صاحب کی ہے
09:35آپ کو یہ تو پتا ہے
09:36کہ فیوریٹ فیل مارشل صاحب نے
09:37جو
09:38کانفرنس ہوئی تھی
09:39کال کانفرنس
09:40جس کے اندر
09:41تمام ممالک کے
09:42ہیڈ آف سٹیٹ سے
09:43لیکن پاکستان سے
09:44ہیڈ آف سٹیٹ ہی تھے
09:45ویسے تو
09:46ڈیفیکٹو جو میں لفظ
09:47استعمال کرتا ہوں
09:48تو یہ
09:48ڈیفیکٹو ہی ہے
09:49کیونکہ ویسے تو
09:50ریٹائیڈ ہو چکے ہیں
09:51آپ کو پتا ہے
09:51تو
09:52ڈیفیکٹو کا لفظ
09:52کہی پوچھتے ہیں
09:53کیوں استعمال کرتے ہیں
09:54ڈیفیکٹو
09:54آپ تب ہوتے ہیں
09:55جب کانونی طور پر
09:56آپ نہیں ہوتے
09:57غیر کانونی طور پر
09:58کسی جگہ پر بیٹھے ہوتے ہیں
10:00تو
10:00پھر آپ
10:01ڈیفیکٹو بن جاتے ہیں
10:02آپ
10:03کانونی طور پر
10:04اس پوزیشن کے
10:05مجاز نہیں ہوتے
10:06تو یہ
10:07ڈیفیکٹو
10:08آرمی چیف تو
10:09ہی ہیں
10:09اس کے ساتھ ساتھ
10:10اس وقت
10:10ہیڈ آف سٹیٹ بھی
10:11ڈیفیکٹو بنے ہوئے ہیں
10:12کانونی طور پر نہیں ہے
10:13لیکن پوزیشن
10:14سنبھالی ہوئی ہے
10:15تو انہوں نے
10:16اس کال کانفرنس میں
10:17شرکت کی تھی
10:18شہباز شریف کو
10:19اس میں سے
10:19ریموو کر دیا تھا
10:20آپ کو پتا ہے
10:20شہباز شریف پہنچے تھے
10:22چائنہ
10:23وہاں پر
10:23ایک آدھ کوئی
10:24امپورٹن میٹنگ تھی
10:25تو آسم منیر صاحب
10:26نے پہلے ان کو
10:27امریکی میٹنگ سے
10:29نکال کے
10:29اکیلے ووٹن کی
10:30لیکن اتنا
10:31ٹرسٹ نہیں کیا
10:32کہ چائنہ میں
10:32وہ اکیلے
10:33وہ میٹنگ کر لیں
10:34وہ کام ختم کر کے
10:36پھر بھاگتے ہوئے
10:37چائنہ پہنچے ہیں
10:37اور اس میٹنگ میں
10:39بھی بیٹھے ہیں
10:39انہوں نے
10:40کسر نہیں چھوڑی
10:41کہ کسی ایک میٹنگ میں
10:42بھی شہباز شریف
10:43بچارے کو ٹرسٹ کر لیں
10:44کہ ان کو
10:45اکیلے بیٹھنے دیں
10:46کسی اہم میٹنگ کے اندر
10:48یہ اور بات ہے
10:49کہ جو
10:50ٹاؤٹ
10:50گالی گلوچ برگیڈ
10:51اس وقت نون لیگ کا
10:53چند ایسے صحافی ہیں
10:54جو گالی گلوچ برگیڈ ہیں
10:55جو لوگوں کو
10:56گالیاں دیتے ہیں
10:56میں ایسی گالیاں نہیں
10:58کہہ رہا
10:59جو یہ محاورتن
11:00بنا دیتے ہیں
11:01کہ آپ کسی کو
11:02کوئی سخت لفظ بھی کہیں
11:03تو یہ اسے گالی کہہ دیتے ہیں
11:04بقائدہ جو لوگ
11:05گالیاں دیتے ہیں
11:05جن میں ایک رضی دادا بھی ہیں
11:07جنہیں
11:07مریم نواز
11:08اپنا دادا کہتی ہیں
11:09وہ بھی آج بچائرے
11:10رو پیٹ رہے تھے
11:11کہ شہباز شریف کو
11:13مناسب عزت نہیں مل رہی
11:14چائنا کے اندر
11:16انہوں نے گلہ یہ کیا ہے
11:17کہ
11:18جو پریزیڈنٹ شی ہیں
11:20انہوں نے شہباز شریف کے ساتھ
11:21ملنا بھی پسند نہیں کیا
11:23ان سے انہوں نے
11:24انٹریکٹ بھی نہیں کیا
11:24چائنا ہمیں
11:25وہ پروٹوکول نہیں دے رہا
11:26وہ عزت نہیں دے رہا
11:27جو پہلے ملتی تھی
11:29یہ رضی دادا
11:30ہم نہیں کہہ رہے
11:30ہمیں کوئی اتراز نہیں
11:31کیا ہو رہا ہے وہاں
11:32لیکن رضی دادا
11:33جو ان کے گھر کے
11:34مریم نواز کے دادا ہے
11:35اور گالی گلوچ برگیٹ کے
11:37سرگنا ہے
11:37وہ یہ بیان دے رہے ہیں
11:39کہ اوہو
11:39شہباز شریف صاحب کی
11:40بہت بیزتی ہو گئی
11:41چلیں آپ کے سامنے
11:42یہ تصویر رکھ دیتے ہیں
11:43جو چائنا کر رہا ہے
11:45اس کو تو چھوڑ دیں
11:45پاکستان کے اندر
11:46کیا کر رہے ہیں
11:47یہ ذرا کرسیاں دیکھیں ساری
11:48اور جس کرسی پر
11:49شہباز شریف بیٹھے
11:50وہ دیکھئے
11:50وہ بچائرے پہلے ہی
11:52چھوٹو سے ہیں
11:53مطلب شہباز شریف جو ہیں
11:55وہ اگر آپ کے ساتھ
11:56کھڑے ہوں گے
11:56تو جہاں پر آپ
11:57تقریباً اپنی پینٹ کی
11:58بیلٹ پہنتے ہیں
11:59تقریباً وہاں
12:00شہباز شریف ختم ہو جاتے ہیں
12:01میں ان کا مزاق نہیں
12:02اڑا رہا
12:03لیکن کہہ رہا ہوں
12:03کہ ان کو برابر کرنے کے لیے
12:05جب آپ
12:06تیلیویشن سٹوڈیوز میں
12:07انٹریویوز دیتے ہیں
12:08یا ٹاک شوز دیکھتے ہیں
12:09تو آپ کو سبھی
12:10ایک ہی لیندھ پر نظر آتے ہیں
12:11مثلا میں کبھی بھی
12:12لوگوں سے ملتا ہوں
12:13اصل میں جب
12:14وی لاغ سے باہر
12:15تو وہ حیران ہوتے ہیں
12:16ان کو لگتا ہے
12:17کہ میری ہائٹ بہت چھوٹی سی ہے
12:18تو میں
12:19جب ان سے
12:21فزیکل ہی ملتا ہوں
12:22تو کئی لوگ
12:22حیران ہوتے ہیں
12:23کہ آپ بہت لمبے ہیں
12:23ہمیں تو آپ
12:24چھوٹے سے لگتے تھے
12:25اس کی وجہ یہ کہ
12:26ٹی وی پر آپ کو
12:27سارے ایک برابر لگنے
12:28کبھی آپ نے یہ غور کیا ہے
12:29ٹی وی سکرین پر
12:30جب تین لوگ بھی
12:31بیٹھے ہوں
12:31ایک فریم ہو
12:32تو برابر
12:32اس کی وجہ ہے
12:33کہ کرسی ایڈجسٹ کی جاتی ہے
12:34ٹیلیویشن میں
12:34اور سبھی کو برابر
12:36بٹھایا جاتا ہے
12:37کیونکہ کیمرا جو ہے
12:37اس نے ایک فریم لینا ہوتا ہے
12:39تاکہ سبھی
12:39ایک ہی
12:40ہائٹ کے اوپر جب ہوں گے
12:41تو اوپر سے
12:42ایک جیسی تصویر
12:43سمیٹری میں آئے گی
12:44تو
12:45جو چھوٹا ہوتا ہے
12:46بندہ قد کا
12:47اس کی کرسی کو
12:48تھوڑا اوپر کر دیا جاتا ہے
12:49عمومی طور پر
12:50تاکہ وہ بھی برابر ہو
12:51یہاں پاکستان کے اندر
12:52آپ دیکھئے
12:53شہباز شریف کو
12:54پہلے تو
12:55ظاہر ہے
12:55ان کی جگہ بن سکتی تھی
12:56دوسری طرف بھی
12:58لیکن ان کو پہلے
12:59تو نکر میں لے جایا گیا
13:00اور
13:01پرنس رہیم آئے
13:02آئے ہوئے ہیں آج کل
13:03ان کے لیے یہ اشائیہ تھا
13:05اور کرسی بھی
13:05جو ان کو دی گئی ہے
13:06بیچاروں کو
13:07میرا کل نیچے سے پکڑ کے
13:08رکھی گئی ہے
13:08کرسی بھی وہ والی نہیں تھی
13:10جس پر تمام
13:10ڈگنٹریز بیٹھی تھیں
13:12بشمول
13:12فیوریٹ فیلڈ مارشل صاحب کے
13:14آگے بڑھتے ہیں
13:15تو
13:16فیلڈ مارشل صاحب نے
13:17ان پر ٹرسٹ نہیں کیا
13:18اور وہ چائنہ بھی پہنچے ہیں
13:19کہ میں نے وہاں بھی
13:20اپنا کام دکھانا ہے
13:21آگے
13:22یو اے جو ہے
13:23متحدہ
13:24عرب امارات
13:25وہ سیبوٹاج کر رہی ہے
13:27ایران کی ایفرٹس کو
13:28جو ایران ریجنل
13:30پلیئر بننا چاہتا ہے
13:32ٹریڈ میں
13:33اور وہ چائنہ کی
13:34شراکت کے ساتھ
13:35وہ آنا چاہتا ہے
13:36جو سی پیک ہے
13:37اس میں بھی
13:38ٹریڈ راؤٹ
13:39جو ہے
13:39ان میں بھی
13:40وہ شامل ہونا چاہتا ہے
13:41اور
13:42ڈراؤپ سائٹ
13:43یہ لکھ رہا ہے
13:43امریکی جریدہ
13:44وہ یہ کہہ رہے ہیں
13:45کہ یو اے برپور
13:46کوشش کر رہا ہے
13:47کہ جو پاکستان
13:49ایران
13:50چائنہ کا
13:50کوئی کلیبریشن
13:51ہو سکتا ہے
13:52ٹریڈ میں
13:53اس کو فیل کیا جا سکے
13:54اور ایران کو
13:55مین
13:56ٹریڈنگ پارٹنر
13:57جو ہے وہ
13:58چائنہ کا
13:59اور ان تباہ ملکوں تک
14:00جو رسائی ہے
14:01چائنہ کی
14:02ایران کے ذریعے
14:02آگے ٹرکی
14:03اور دوسرے علاقوں میں
14:04اس تک
14:05رسائی ان کو
14:06نہ دی جائے
14:07تو یہ ظاہر ہے
14:08آپ کو پتا
14:08آزربائی جان
14:09اور ان تمام
14:10ملکوں تک
14:10جو رسائی ہے
14:11چائنہ کی
14:12وہ ویا پاکستان
14:13ایران
14:14جو ہے وہ
14:14بڑے آرام سے
14:15چائنہ کو
14:16میسر آ سکتی ہے
14:17اس پر
14:18ڈراؤپ سائٹ
14:18لکھ رہا ہے
14:18کہ ان کو
14:19بہت زیادہ
14:19خطشات ہیں
14:20آگے
14:21جو ایرانی
14:22فورن منسٹری ہے
14:23انہوں نے
14:24آخر کار
14:24کنفرم کر دیا ہے
14:25کہ امریکہ
14:26اور ایران کا
14:27جو بیسک
14:28مسوودہ ہے
14:29اس کے اوپر
14:29اتفاق ہو گیا ہے
14:30مطلب جو بیسک
14:32بات ہیں
14:32کہ ساٹھ دن
14:33تک یہ مسوودہ
14:34رہے گا
14:34ساٹھ دن کے اندر
14:35پھر انہوں نے
14:36نیوکلئر پہ بھی
14:36آگے بات کرنی
14:37باقی باتیں بھی
14:38کرنی
14:38فیلال
14:39امریکہ ساٹھ دن
14:40تک ایران پر
14:41حملہ نہیں کرے گا
14:42ایران کسی اور
14:43جگہ پر حملہ نہیں
14:43کرے گا
14:44سٹریٹس آف ارمز
14:45کھل جائے گا
14:45اور اس کے ساتھ
14:47ساتھ
14:48جو ایران کے کچھ
14:49فروزن فنڈز ہیں
14:50وہ ریلیز کیے جائیں گے
14:51تو اس طرح کی
14:52بنیادی باتوں کے اوپر
14:53ان کا اتفاق ہو گیا ہے
14:54اب یہ ایران کی
14:55جو فورن منسٹری کے
14:56سپوکس پرسن ہیں
14:57انہوں نے اس چیز کو
14:59کنفرم کر دیا ہے
14:59دوسری طرف
15:00جو نیتن یاہو ہیں
15:11ہم وہ جاری رکھیں گے
15:12مطلب کہ
15:12اس سے ہم باز نہیں آئیں گے
15:14ہمیں وہاں سے
15:14جو بھی خطرات ہیں
15:15انہیں ہم
15:16نیوٹرلائز کرتے رہیں گے
15:17تو ایران کے ساتھ
15:18اگر ہم حملے نہیں بھی کریں گے
15:19تو لیبنون پہ کام
15:20جو ہے وہ جاری رہے گا
15:21فلال ان کی یہ پوزیشن ہے
15:24ایران میں
15:25جو ان کے سپیکر ہیں
15:27محمد باکر غالبوف
15:29وہ ایک دفعہ
15:30پھر الیکٹ ہو گئے ہیں
15:31ایرانی پارلیمنٹ
15:32کے سپیکر کے طور پر
15:33انہیں ایک اور
15:34مدد کے لیے
15:34سپیکر منتخب کر لیا گیا ہے
15:36انہیں ذرا تھوڑا
15:37ہارڈ لائنر سمجھا جاتا ہے
15:38ٹاف نگوشیئٹر
15:39سمجھا جاتا ہے
15:40اور ظاہر ہے
15:41سپریم لیڈر کی
15:42انڈورسمنٹ کے بغیر
15:43تو انہیں یہ اہدا نہیں
15:44مل سکتا تھا
15:45تو اس کا مطلب ہے
15:46کہ سپریم لیڈر نے
15:47غالب آف صاحب جو ہیں
15:48ان کو ایک دفعہ
15:49پھر انڈورس کر دیا ہے
15:50اگلی ٹرم کے لیے
15:52پھر جو
15:52سٹیٹس آف ہرمز ہے
15:53اس میں پچھلے چوبیس گھنٹے میں
15:55تین تیس
15:56تھرٹی تھری شپس
15:57جو ہیں وہ گزر گئے ہیں
15:58اور کہا جا رہا ہے
15:59کہ یہ تمام شپس جو ہیں
16:00یہ آئی آر جی سی
16:01جو ریولیشنری گارڈز ہیں
16:03ایران کے
16:04ان کی کوارڈینیشن سے گزرے ہیں
16:05ان کی اجازت سے گزرے ہیں
16:07اس کا مطلب یہ بھی ہوا
16:08کہ جو ایگریمنٹ
16:10جس حد تک پہنچے ہیں
16:11ایران اور امریکہ
16:12اس پر کسی حد تک
16:14عمل ہونا بھی شروع ہو گیا ہے
16:15یہ جو تھرٹی تھری شپس کی خبر ہے
16:17یہ الجزیرہ بریک کر رہا ہے
16:18کہ پچھلے چوبیس گھنٹے میں
16:20تھرٹی تھری کے قریب شپس
16:21جو ہیں وہ وہاں سے گزرے ہیں
16:23اگلی خبر آپ کے سامنے رکھیں
16:25اور وہ ہے
16:26پاکستان سمیت
16:27چودہ ممالک نے
16:28نام نہاد
16:29سومالی لینڈ کی جانب سے
16:32مقبوضہ بیت المقدس میں
16:33سفارت خانہ کھولنے کی مضمت کی ہے
16:36سومالی لینڈ ہے کیا پہلے آپ کو بتا دیں
16:38آنے والے دنوں میں
16:39آپ اس کا کافی ذکر سنیں گے
16:41اس لئے ضروری ہے
16:42کہ پہلے آپ سمجھ لیجئے
16:43بہت سارے لوگوں کو تو پتا ہوگا
16:44جن کو نہیں پتا انہیں بتا دیں
16:46کہ سومالیا کے اندر ایک حصہ ہے
16:49جسے سومالی لینڈ کہتے ہیں
16:50important یہ اس لئے ہے
16:52کہ یہ جو red sea ہے
16:54یاد کیجئے
16:55باب المندب شاید نام ہے
16:57میں اس کی pronunciation غلط کر دیتا ہوں
16:58معذرت
16:59ایک طرف تو straights of ہرمز ہے نا
17:01اگر آپ نقشے پہ آپ کو دکھا سکیں
17:03سعودی عرب کے دوسری طرف
17:04جو ایک اور straight ہے
17:05آپ یہ کہیے کہ جہاں سے
17:06سعودی عرب آپ اپنا تیل نکال رہا ہے
17:08جس کا جو
17:10یمن کے بھی ساتھ ہے آپ کو پتا ہے
17:12اور جہاں پر یمنی ہوتیز جو ہیں
17:13ہم آپ کو بار بار بتاتے رہے
17:15کہ وہ اس رستے کو چوک کر سکتے ہیں
17:18یمنی جو ہوتیز ہیں
17:19جہاں پر وہ موجود ہے
17:20اس کے opposite side پہ سومالیا ہے
17:23افریقی ملک
17:23سومالیا
17:24جو افریقی ملک سومالیا ہے
17:26اس کا ایک حصہ ہے
17:27جو اپنے آپ کو independent کہتا ہے
17:29سومالی لینڈ کہتا ہے
17:30یہ جو سومالی لینڈ ہے
17:31یہ بنیادی طور پر
17:32کسی زمانے میں تو ایک آزاد ریاست تھا
17:34لیکن یہ late 1800s میں
17:371850 یا اس کے بعد
17:39بریٹش ایمپائر نے
17:40اس کو اپنی کالونی بنا لیا
17:42اور بنایا اسی وجہ سے
17:43کہ اس وقت بھی
17:44وہ یہ جو ریڈ سی ہے
17:46بہرہ آمر کہتے ہیں سے
17:47جہاں سے جو مدینہ کی طرف والا سمندر ہے
17:50جہاں سے اس وقت
17:51پائپ لائن کے ذریعے
17:53سعودی عرب اپنا سارا تیل بیچ رہا ہے
17:54کیونکہ دوسری طرف تو
17:55بند ہے راستہ آبنائے حرمز میں
17:57تو یہ جو بہرہ آمر ہے
17:59یہ جو باہر آکے
18:00کھلتا ہے
18:01مین بڑے سمندر میں
18:02وہاں ایک طرف یہ
18:03سومالی لینڈ ہے
18:04اور دوسری طرف
18:05سومالیا ہے اصل میں تو
18:06اور اس کا ایک حصہ ہے
18:07سومالی لینڈ
18:08اور دوسری طرف یامن ہے
18:09تو اب یہ جو سومالی لینڈ ہے
18:12یہ بریٹش نے بھی
18:13اس کو کالونی بنایا تھا
18:14تاکہ بہرہ آمر کا
18:16یہ جو چوک پوائنٹ ہے
18:17اس کو اپنے کنٹرول میں
18:18رکھ سکیں
18:19اور وہاں سے سیکیور کر سکیں
18:20ٹریڈ راؤٹس
18:21یہ ذہن میں رکھئے
18:22کہ یہ جو بہرہ آمر ہے
18:23یہ اس لیے بہت ہی
18:24اہم ہے
18:25کہ یہ پیچھے اوپر جا کے
18:26سویس کنال کے ساتھ بھی
18:27ملتا ہے
18:28تو یہ ایک طرح سے
18:29سٹریٹس آف ہرمز سے بھی
18:39آ کر
18:39تو یہ مین سمندر کے اندر
18:41کھلتا ہے
18:42پھر انیس سو
18:44چھبیس جون انیس سو ساٹھ کو
18:46جو سومالی لینڈ تھا
18:48جس کو کالونی بنایا ہوا تھا
18:50بریٹن نے
18:51انہوں نے اس کو انڈیپینڈنٹ کر دیا
18:52مطلب اپنا قبضہ ختم کر دیا
18:54اور سومالی لینڈ ایک انڈیپینڈنٹ
18:56ٹریٹری یا کنٹری کے طور پر
18:58امرج ہوا
18:58لیکن محض چار سے پانچ دن کے بعد ہی
19:02یکم جولائے انیس سو ساٹھ کو ہی
19:04مطلب پانچ دن کے بعد ہی
19:06ازادی کے بعد
19:07انہوں نے سومالیہ کے ساتھ
19:09الہاق کر لیا
19:10سومالیہ کا حصہ بننے کا
19:11انہوں نے اعلان کر دیا
19:13تو سومالی لینڈ
19:13سومالیہ کا حصہ بن گیا
19:15اور اس کے بعد یہ
19:17آئی ٹھنک سومالی ریپبلک بن گیا
19:19پورا ملکیں کٹھا ہو گیا
19:20پھر جو پاکستان میں ہوا
19:22میرے عزیز ہموتنوں وہاں بھی ہو گیا
19:24نائنٹین سکسٹی نائن
19:25ان کے ملنے کے ٹھیک
19:27نو سال کے بعد
19:28وہاں پر سید بارے
19:30اگر میں نام غلط پنونس نہیں کر رہا تو
19:32جو ملٹری رولر تھا
19:34جنرل تھا
19:35ڈکٹیٹر تھا
19:36وہاں کا نظام دین تھا
19:37اس نے قبضہ کر لیا سومالیہ پہ
19:38اور پھر دنہ دن
19:40اس نے ظلم کیا
19:41اور انیس سو اسی میں
19:42جو سومالی لینڈ کے علاقے تھے
19:45ان کی اوپر میس کلنگ کی
19:47لوگوں کو مارا
19:48بمباری کی
19:49سومالی لینڈ کے بہت سارے علاقوں پہ
19:50اور سومالی لینڈ
19:51اس ڈکٹیٹر شپ سے تانگ آ گئی
19:54انیس سو اکانوے میں
19:55جب جنرلز کا تختہ الٹا
19:57اس جنرل کو حکومت سے اتارا گیا
20:00تو سومالی لینڈ نے
20:01دوبارہ سے انڈیپینڈنس ڈکلیئر کر دی
20:03اس وقت سے
20:04ان کی اپنی گورنمنٹ ہے
20:05اپنے الیکشن کرواتے ہیں
20:07اپنی پولیسی ہے
20:07اپنی ملٹری ہے
20:09اور اپنی کرنسی ہے
20:10لیکن ابھی بھی پوری دنیا
20:12سومالی لینڈ کو انڈیپینڈنس نہیں مانتی
20:14اور اسے سومالیہ کا حصہ ہی مانتی ہے
20:17مسلمان ملک بھی زیادہ تر ایسا ہی کرتے ہیں
20:19سوائے یو اے ای کے
20:20یو اے ای نے
20:21سومالی لینڈ کی ایک پورٹ کو بھی
20:22ڈیولپ کیا
20:23اور خاصی وہاں انویسمنٹ کی ہے
20:25دوسرا وہاں پر اسرائیل
20:26بہت انٹرسٹ لیتا ہے
20:27کیونکہ اسرائیل سمجھتا ہے
20:29کہ سومالی لینڈ کو
20:29اگر وہ مضبوط کرے
20:30اور انڈیپینڈنٹ ملک کے طور پر
20:32امرج کروالے
20:33تو پھر بہرہ اے امر کے
20:35جو چوک پوائنٹ ہے
20:36وہاں پر اسرائیل کا خاصہ
20:38اثر و رسو ہوگا
20:39تو اب سومالی لینڈ نے
20:41لمبی بات ہو گئی
20:42لیکن اب سومالی لینڈ نے
20:43جا کر اپنا سفارت خانہ
20:45کھولنے کا کام
20:46شروع کیا ہے
20:47اسرائیل کے اندر
20:48تو اسرائیل ظاہر ہے
20:49اسرائیل نے ان کو
20:51پرموٹ کیا ہے
20:51ان کو اجازت دی ہے
20:53ان کو انوائٹ کیا ہے
20:54تو وہ مقبوضہ بیت المقدس میں
20:56وہاں جا کر
20:57اپنا سفارت خانہ
20:58اسرائیل کے لئے کھول رہے ہیں
20:59اس کا دوسرا مقصد کیا ہوتا ہے
21:01کہ جب آپ وہاں
21:02سفارت خانہ کھول رہے ہیں
21:03تو اس کا مطلب ہے
21:04کہ آپ بیت المقدس کے اوپر
21:06اسرائیل کا جو قبضہ ہے
21:08اسے تسلیم کر رہے ہیں
21:09اور انڈورس کر رہے ہیں
21:10اس کی مضمت
21:11چودہ ممالک نے کی ہے
21:12سعودی عرب
21:13سومالی لینڈ کو نہیں مانتا
21:14وہ اسے سومالیہ کا
21:16حصہ ہی مانتا ہے
21:17یہ اس لئے بھی امپورٹنٹ ہے
21:27افیکٹی ہو سکتا ہے
21:28سومالی لینڈ کی جو پوزیشن ہے
21:30اگر وہ سومالیہ سے زیادہ
21:31طاقتوار ہو جائے پورے
21:33سومالیہ سے
21:33یا پورا کنٹرول
21:34بہرہ آمر کے چوک پوائنٹ
21:36کے اوپر اسٹیبلش کر لے
21:37لیکن یو اے ہی جو ہے
21:38وہ سومالی لینڈ کو
21:39پرموٹ بھی کرتا ہے
21:40اور ان کے ان سے
21:41ریلیشنشپ بھی اچھے ہیں
21:42تو یہ تو خبر تھی
21:43سومالی لینڈ سے
21:44اگلی خبر
21:45بنگلہ دیش سے ہے
21:46جہاں انہوں نے
21:46پاسپورٹ پر دوبارہ
21:48سوائے اسرائیل کے
21:50باقی تمام ملکوں کے لیے
21:51یہ پاسپورٹ کارامد ہے
21:53یہ لکھ دیا ہے
21:54جب سے
21:551947 سے پاکستان
21:57بنا تو پاکستان کے
21:58پاسپورٹ پر یہ
21:59تقریباً لکھا جاتا رہا
22:01یا چلتا رہا
22:02اگزیکٹ مجھے
22:02ڈیٹ تو رہی یاد کب سے
22:03لیکن پھر بنگلہ دیش
22:05بنا تو ان کے پاسپورٹ
22:06پر بھی یہ لکھا جاتا رہا
22:07لیکن
22:082021 میں
22:09حسینہ واجد صاحبہ نے
22:10پاسپورٹ سے یہ چیز
22:11ہٹا دی
22:12اور
22:13جو لکھا ہوتا ہے
22:14جو پاکستانی پاسپورٹ پر بھی ہے
22:16کہ سوائے اسرائیل کے
22:17باقی تمام ملکوں کے لیے
22:18یہ پاسپورٹ
22:19استعمال کیا جا سکتا ہے
22:20بلکل ایسے ہی
22:21بنگلہ دیش کے لیے بھی
22:22لکھا ہوا تھا
22:222021 میں یہ عبارت
22:24ہٹا دی گئی
22:24اب بنگلہ دیش کے
22:26وزیر داخلہ
22:27صلاح الدین احمد نے
22:28بتایا ہے
22:28کہ 7 اپریل کو
22:39اس وقت غالباً
22:40یہ دونوں ہی
22:41یا تیسرا ملیشیا ہے
22:42پہلے تو ملیشیا کے
22:43پاسپورٹ میں یہ ہوتا تھا
22:45اب مجھے نہیں پتا
22:46exactly کہ ہے یا نہیں ہے
22:47لیکن ان تینوں ملکوں کے علاوہ
22:49میرا نہیں خیال
22:50ضرور correct کیجئے گا
22:51اگر میں غلط ہوا
22:52comments میں ضرور بتائیے گا
22:53آپ کے comments میں
22:54اس لیے پڑھتا ہوں کہ
22:55کئی دفعہ بہت ساری
22:56وہاں پر
22:57آپ کی طرف سے
22:58guidance بھی ملتی ہے
22:59آپ کی طرف سے
23:00بہت ساری ایسی چیزیں
23:01بھی معلوم ہوتی ہیں
23:02جن کا مجھے معلوم نہیں ہوتا
23:04تو ضرور لکھئے گا
23:05اگر آپ کو پتا ہو
23:06لیکن میرے خیال میں
23:07دنیا میں
23:07یہ تین ہی ملک ہے
23:09بنگلہ دیش
23:10پاکستان
23:11اور
23:12ملیشیا اور ملیشیا
23:13کا آج کل
23:14مجھے confirm نہیں ہے
23:15کہ آج کل بھی
23:15ملیشیا لکھتا ہے
23:16کہ نہیں لیکن پہلے لکھتا تھا
23:17تو ان کے
23:19پاسپورٹ کے اندر
23:19لکھا ہوا ہے
23:20کہ یہ اسرائیل
23:21کے لئے کار آمد نہیں ہے
23:22تو یہ بنگلہ دیش
23:23نے
23:23اپنے آپ کو
23:24دوبارہ سے ایک دفعہ
23:25ری پوزیشن کیا ہے
23:26اگلی خبر جو ہے
23:28وہ کراچی سے
23:28آپ کے سامنے رکھتے ہیں
23:29سندھیوں کے بارے میں
23:31کچھ لسانی قسم کے
23:32کلمات ادا کرنے پر
23:34کچھ ایسا
23:35بیان دینے پر
23:36جس سے
23:37سندھی قوم کی توہین ہوئی ہے
23:38اس کا پرچہ درج کیا گیا ہے
23:41معروف
23:42سکولر
23:42ساحل
23:43عدیم پر
23:44مجھے نہیں پتا
23:45یہ سکولر ہیں کے نہیں
23:46لیکن اکثر لوگ
23:47ان کے بارے میں کہتے ہیں
23:48تو یہ
23:48جب میں یہ لفظ استعمال کر رہا ہوں
23:50تو میں بالکل ان کو نہیں جانتا
23:52ان کی قابلیت کو نہیں جانتا
23:53تو میں انہیں سکولر نہیں کہہ رہا
23:55لیکن کیونکہ پریس نے لکھا ہوا ہے
23:56تو آپ کے سامنے رکھتا ہوں
23:57جو میں نے چند دفعہ
23:58انہیں ٹیلیویشن کے اوپر
23:59بات چیت کرتے دیکھا
24:00وہ تو معذرت کے ساتھ
24:01سکولرز والی نہیں تھی
24:02لیکن بہرحال
24:03لوگ کہتے ہیں تو ہو سکتا ہے
24:04ان کے پاس کوئی تعلیم اور
24:05ایڈوکیشن ہو
24:06تو پھر ہم کون ہیں
24:07ان کو نہ کہنے والے
24:08بہرحال ان کے اوپر
24:09اب یہ مقدمہ درج کیا ہے
24:11کہ انہوں نے سندھیوں کے خلاف
24:12کوئی لسانی گفتگو کی ہے
24:14اور یہ پاکستان کے اندر
24:15عمومی ہوتا ہے
24:16کبھی پنجابی کھڑے ہو جاتے ہیں
24:17کبھی سندھی ہو جاتے ہیں
24:18کبھی پختون ہو جاتے ہیں
24:19کبھی کوئی اور قوم بلوچ ہو جاتے ہیں
24:21کہ ہمارے بارے میں بات کیا
24:23پھر اسی طریقے سے
24:23ہمارے چودی نظام دین بھی کہتے ہیں
24:25میرے پر بات کر دی
24:26پھر مولوی بھی کھڑے ہو جاتے ہیں
24:27تو تھوڑا سا ہمیں
24:28اپنا طولنس جو ہے
24:29اس کو بڑھانا چاہیے
24:30ایسے مقدمات نہیں قائم کرنے چاہیے
24:33بائرل سائل ندیم جو ہے
24:34وہ اسلامباد ہائی کورٹ پہنچے ہیں
24:36کہ مجھے جو ہے
24:37ایک زمانت
24:40جو ہے حفاظتی زمانت دے دی جائے
24:42تاکہ جب میں کراچی میں
24:44اس مقدمے کو فیس کرنے کے لیے جاؤں
24:45تو مجھے گرفتار نہ کیا جائے
24:47ان کو بھی خیال کرنا چاہیے
24:49اس طرح کے کلمات ادار نہیں کرنے چاہیے
24:51لیکن اس کے ساتھ ساتھ ہمیں
24:52لوگوں کی جو ازادیہ اظہار رائے ہے
24:55اس کی تھوڑی سپیس رہنے دینی چاہیے
24:57اگلی خبر اب زبیر علی خان
24:59اور دوسرے جرنلسٹ یہ رپورٹ کرنا ہے
25:00کہ موسن نکوی جو ہیں
25:03انہوں نے اصل میں خود متدد بار
25:05سوہیل افریجی سے رابطہ کیا
25:07دو بار ملاقات کو ٹالا گیا
25:09پھر موسن نکوی صاحب نے
25:10بیرسٹر گوھر کے گھر پر یہ ملاقات کی
25:13اور اس میں یہ اشورنس دی گئی
25:15کہ آنے والے دنوں میں
25:16یہ معاملات جو ہیں
25:17یہ تھوڑے سے ہم بہتر کریں گے
25:19اور عمران خان صاحب کی ملاقات کو بھی اوپن کریں گے
25:21اسداللہ خان صاحب نے
25:23یہ پوائنٹ ایو لیا ہے
25:24جسے زبیر علی خان جو ہے وہ رپورٹ کر رہے ہیں
25:27تو ان کے مطابق اسداللہ خان صاحب یہ بریک کر رہے ہیں
25:29کہ شاید عید والے دن
25:31عمران خان کی بہن نورین نیازی صاحبہ کی
25:33ملاقات کروا دی جائے
25:34مطبع آپ غور کیجئے
25:36کہ جو عمران خان کے بڑے ہی بنیادی حقوق ہیں
25:39جو ان کی بہنوں کے بہت ہی بنیادی حقوق ہیں
25:41انہیں بھی یہ اس طریقے سے پیش کر رہے ہیں
25:43کہ جیسے کوئی بہت بڑی فیور دے رہے ہیں
25:45مطبع عید پر بھی ان کی جو ملاقات ہے
25:48پشلی عید پر بھی نہیں کروائی تھی
25:49اس عید پر بھی ان کی جو بہن سے ملاقات ہے
25:52وہ بھی اس طریقے سے پیش کی جا رہی ہے
25:54جیسے بہت بڑا کوئی فیور عمران خان کو
25:57ایکسٹینڈ کیا جا رہا ہے
25:58آگے نشتر ہاؤسپٹل میں
26:00ایک ایچ آئی وی سکینڈل نے
26:02نیا موڑ لیا
26:03آپ کو پتا ہے کہ پچھلے دنوں
26:04ایک پیشنٹ کا آپریشن کر دیا تھا
26:06ٹیسٹ کیے بغیر ہی کیونکہ ڈاکٹرز کو جلدی تھی
26:18وہاں پر بہت سارے لوگوں کے جو
26:19ڈائلیسز کیے گئے
26:20اس میں بھی کئی نئے مریضوں کو
26:22ایچ آئی وی کا وائرس جو ہے وہ
26:24ٹرانسفر کر دیا گیا
26:25اب کہا جا رہا ہے کہ ایک جو مریض ہے
26:28زیر علاج
26:29اس نے اپنی زندگی ختم کرنے کی کوشش کی
26:31اس مشتبہ مریض نے حسبتال میں
26:34وارڈ سے نکل کر دور لگا دی
26:35حسبتال سیکیورٹی نے
26:37اپنی جان لینے کی جو کوشش کر رہا تھا مریض
26:40اس کو ناکام بنا دیا
26:41مریض کے ساتھ دو سیکیورٹی گارڈ جو ہیں
26:43وہ تائنات کر دیے گئے ہیں
26:45تو یہ صورتحال جو ہے وہاں پر
26:47نشتر ہسپٹل میں بنی ہوئی ہے
26:48وہاں پر ضرور جو سینئر میڈیکل ڈاکٹرز ہیں
26:51ان کا ایک بورڈ بنانا چاہیے
26:52ایس او پیز تاکہ وہاں پر بنائے جائیں
26:54ڈاکٹرز کی ٹریننگ دوبارہ کروانی چاہیے
26:57اس ہسپٹل میں
26:57تاکہ یہ جو بار بار وہاں سے
26:59اچ آئی وی سے ریلیٹڈ ریپورٹس آ رہی ہیں
27:01ان کا کوئی صد عباب کیا جا سکے
27:04اگلی خبر آپ کے سامنے
27:05وابڈا نے ایک نئی فورس بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے
27:09ہر روز نئی فورس ہے
27:10کتنی کا اور فورس بنانی ہے
27:12پہلے ہی حافظ جی نے تن کے رکھا ہوا ہے
27:14اب ایک نئی فورس ہے
27:15پاکستان میں ایک اور فورس بنانے کا فیصلہ
27:18وابڈا کی تنصیبات کی حفاظت کے لیے
27:21وابڈا سیکیورٹی فورس بنے گی
27:22ظاہر ہے اس میں ہمارے چودری نظام دین کے بندے ہوں گے
27:25تو جو بہت سارے اس وقت
27:27بے روزگار بندے ہیں
27:29چودری نظام دین صاحب کے
27:31وہ اب دوبارہ بھرتی کر لیے جائیں گے
27:33یا سرونگ بھی ہوں گے
27:35بہت سارے اور بہت سارے ریٹائرٹ جو ہیں
27:37ان کو بھی اب روزگار ملے گا
27:38تو ایک اور ماشاءاللہ فورس ہماری بن رہی ہے
27:41بڑی ہی فل فورس قسم کا ملکہ ہم بن رہے ہیں
27:43وہ الگ بات ہے کہ دہشتگردی میں ہم نمبر ون ہیں
27:46سکول میں نہ جانے والے بچوں میں
27:48میں ان سکولوں سے باہر والے بچوں میں
27:50بھی ہم ٹاپ تھری میں ہیں
27:52ہیپٹائٹس میں بھی ہم اوپر کے نمبروں میں پہنچ رہے ہیں
27:54اور ہر چیز جو بھی آپ اٹھائیں گے
27:57برا آکڑا کوئی بھی اٹھائیں گے
27:59اس میں ہم نمبر ون ہی ہیں
28:01اب فورسز بنانے میں بھی نہیں
28:02میرا خیال ہم نمبر ون ہی آنے والے ہیں
28:04پھر افتخار فردوس صاحب نے
28:07ایک خبر بریک کیا
28:08وہ کہتے ہیں کہ ریاست نے فیصلہ کر لیا ہے
28:10کہ بلوچستان کے جو لوگ ہتھیار پھینک کر
28:12قومی دھارے میں شامل ہونا چاہیں
28:14ان سے بات ہو سکتی ہے بشرتے کہ
28:16وہ الیدگی کی بات نہ کریں
28:18مطلب کہ بی ایل اے کے دہشتگردوں کے ساتھ بات ہو سکتی ہے
28:21تحریک انصاف کے ساتھ بات نہیں ہو سکتی
28:23تحریک انصاف کا نام و نشان
28:25ہم نے ہر صورت مٹانا ہے
28:27یہ ہمارے جنرلز کا جو پریورٹیز ہیں
28:30اور یہ مائنڈ سیٹ ہے
28:31جس کے ساتھ اس سارے معاملے کو ہینڈل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
28:34پھر آخری خبر آپ کے سامنے رکھ دیں
28:36کہ جو فہیم صدیقی ہیں
28:38انہوں نے اپنے وی لاغ میں یہ دعویٰ کیا ہے
28:41سادیا مظر بتا رہی ہیں
28:42کہ پنکی سمگلر جو ہیں
28:44ان کے کسٹمرز کی فیرست میں
28:46زرار کھوڑو اور سنا بچہ کے نام بھی شامل ہیں
28:49اب ہمیں نہیں پتا کہ یہ اصل میں شامل ہیں
28:51یا چودری صاحب نے انہیں ملائن کرنے کے لیے
28:53ان کے نام شامل کروا دیئے
28:54لیکن یہ ایک نیا کٹا کل گیا ہے
28:56اور بعد میں عمران بھٹی نے کہا
28:58کہ صرف انہی کے نہیں
28:59جو فہیم صدیقی جنہوں نے وی لاغ میں یہ الزام لگایا ہے
29:03ان کے بھی نام اس پہ شامل ہیں
29:04آخر پر چلتے چلتے
29:06گوادر یونیورسٹی کے جو وائس چانسلر
29:08اغواہ ہوئے تھے وہ واپس آگئے ہیں
29:10ان کے ساتھی بھی واپس آگئے ہیں
29:12ایک اچھی خبر ہے
29:12مجھے یہاں سے اجازت دیجئے
29:14اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو
29:15پاکستان زندہ بات
Comments