Skip to playerSkip to main content
  • 1 minute ago
K.G.N Welfare Trust Ijtemai Qurbani 2026 | Booking Open | Cow & Goat Qurbani Details | ARY Qtv

K.G.N Welfare Trust ki taraf se Ijtemai Qurbani 2026 ki booking ka aaghaz ho chuka hai. Is program mein aap asani se apni Qurbani Book kar sakte hain aur mustahiq logon tak gosht pohanchane ka Zariya ban sakte hain.

💰 Rates:
• Cow (Share): Rs. 20,000
• Goat: Rs. 36,000

🏦 Bank Details:
United Bank Limited (UBL)
Account Title: Khawaja Gharib Nawaz Welfare Trust
Branch: S.I.T.E Branch
Account No: 010-4843-0
IBAN: PK04UNIL0112007101048430

📞 Booking & Contact:
+92-333-1192023
+92-333-1192022
+92-21-32728765
Transcript
00:26Alhamdulillahi Rabbil Alameen
00:30I am your host, I am your host.
01:00I am your host, I am your host, I am your host.
01:30I am your host, I am your host.
01:44I am your host, I am your host, I am your host.
02:01I am your host, I am your host.
02:31I am your host, I am your host.
03:01I am your host, I am your host.
03:31I am your host, I am your host.
04:01I am your host, I am your host.
04:31I am your host, I am your host.
05:01I am your host, I am your host.
05:06I am your host.
05:09I am your host, I am your host.
05:24I am your host, I am your host.
05:36I am your host, I am your host.
05:48I am your host, I am your host, I am your host.
06:02I am your host, I am your host, I am your host, I am your host.
06:26I am your host, I am your host, I am your host, I am your host, I am your host,
06:40I am your host, I am your host.
06:52transfer कर सकते हैं website visit कर सकते हैं www.kgnwt.org website
06:59पर visit कर कर different जो projects हैं KGN के खौजा गर्जबिनाबास
07:02welfare trust के आप मुलाइदा कर सकते हैं किस अंदाज से काम किया
07:06जाता है क्या उसका input है क्या procedure रहा है और क्या output
07:09आया अलहम्दुलिल्ला हम बहुत confidently ये बात आप से share
07:12करते हैं के लाखों लोग इस्तिफादा कर चुके हैं KGN एक
07:16welfare trust एक ऐसा अधारा फलाई अधारा कि जिसकी शाके
07:19अलहम्दुलिल्ला दूर दरास तक इलाकों में पहुंच चुकी है
07:21कोई मौका हो कोई कोई आप समझ लें कि मुसीबत की घड़ी हो
07:25कोई परेशानी का मौमला हो
07:27कहीं पर कोई मस्जिद की तामिर करानी हो
07:29कहीं पानी मौझूद ना हो
07:31कहीं पर राशन पैक्स की तकसीम का मामला हो
07:34अलहम्दुलिल्ला KGN पेश पेश नजर आता है
07:36तो वो तमाम लोग जो अपने दिलों में
07:38जजबे खिदमते खलक रखते हैं
07:41ये KGN का प्लेट फॉर्म उनके लिए
07:42गोल्डन ऑपर्चुनिटी ये आई है
07:44मिलकर उन गुराबा के लिए
07:46इस इदे गुरुबा के मौके पर
07:48उनके लिए भी इद यादगार बना दें
07:50और पिछले रैकर्ड्स हमने इंशालला ब्रेक करने हैं
07:53और एक अजम के साथ एक इतने बड़े लेविल पर
07:56इंशालला इस इजबाई कुरुबानी को कामियाब बनाना है
07:58कि लाखों लोग इससे इस्तिफादा कर सकें
08:00और जो और्गिनाइस सिस्टम है KGN का
08:03वो भी किसी से ढखा चुपा नहीं
08:04ट्रांसपरेंसी अपनी जगा शफाफियत अपनी जगा
08:07मुफ्तियान एकराम उल्मा एकराम की निगरानी में
08:10तमाम उमूर सरणजाम दिये जाते हैं
08:12तमाम शरई तकासों को मलूँसे खादिर रखते हुए
08:15ये कुर्बानिया अल्ला की राह में पेश की जाती है
08:17और फिर गाड़ियों की मौजूदगी उसमें फ्रीजर्स का मौजूद होना
08:21ताके बहिफादत वो गोष्ट कुर्बानी का
08:24उन तमाम गुरबा तक उन कच्छी बस्टियों तक
08:27उन महले तक उन गल्यों तक पहुचाए जा सके
08:30एक खास सौर पे वो इलाके के जहां पर गुरबा बस्ते हैं
08:33और दूर दूर तक कुर्बानी नहीं होती
08:35तो वहां तक ये गोष्ट की रसाई मुम्किन मनाने के लिए
08:38के जी एन अलहमारी पूरी टीम तयार है
08:41बस आपकी महबते मजीद दरकार हैं
08:43इंशालला हमें उमीद है
08:44कि वक्त को मलहूजे खातिर रखते हुए
08:46कि दामन वक्त में अब जादा गुनजाश नहीं
08:49तो भरपूर तरीके से इंशालला
08:50आपकी महबते शामिल होंगे
08:52अगर आप कुरवानी का इंतिजाम कर भी चुके हैं
08:54तो जो उल्माई कराम रहनुमाई फर्माते हैं
08:56आप नफली कुरवानी में भी हिस्सा मिला सकते हैं
08:58आप अपने मरहुमीन की
09:00को इसाले सवाब करनी की नियत से भी
09:02इस इस्टमाई कुरवानी का हिस्सा आप
09:04बन सकते हैं
09:05आप नभी करीम से लिल्ला लुस्सिल्म के नाम से
09:07कुरवानी शामिल कर सकते हैं
09:08अहले बहते अथार के नफूस निया के नामों के साथ
09:11आप इस कुरवानी में शामिल हो सकते हैं
09:14that you can see in the name of the Lord.
09:44دوسری طرف قربانی کا سما ہے کہ مسلمان عن عالم زبیح اللہ کی راہ میں پیش کر کے
09:49اور اللہ رب العزت سے یہ دعا کرتے ہیں
09:50مولا ہماری قربانیوں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمالے
09:53اور تیری مخلوق کی خوب خوب خدمت کر کے
09:55تجھے راضی کرنے کی ہمیں توفیق عطا فرما
09:57عالم اسلام کے مقتدر جید مستند عالم دین
10:02جو بہت موٹیویشنل گفتگو کرتے ہیں
10:04بلکہ جب آپ ترغیوی گفتگو آپ کی ہمارے کیجی این کے ٹیلی تھان ٹرانسویشنز میں ہوتی ہے
10:09تو ہم خود یہاں بیٹھ کر موٹیویٹ ہو رہے ہوتے ہیں
10:12حضرت علامہ مولانا مفتی محمد ادھرمیہ صاحب تشریف فرمائے ہیں
10:15السلام علیکم ورحمت
10:18کیسے ہیں حضرت خیریت سے ہیں
10:19آپ کا خیر مقدم
10:20اور ایک بار پھر ہم نے زہمت دی ہے
10:23عالم اسلام کے بین الاقوامی شہرت کے حامل قاری و ناتخواہ
10:27اور یقیناً آپ کا نام بھی
10:28کسی تعرف کا محتاج نہیں
10:30سماعت منتظر رہتی ہیں
10:31کہ آپ کی خوبصورت آواز میں
10:33تلاوت قرآن سنی جائے
10:34نات رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم
10:36سنی جائے
10:37ایک بار پھر ہم نے آپ سے گزارش کی
10:39اور آپ اس ٹرانسویشن کا حصہ بنے
10:41حضرت علامہ قاری محمد مبی صاحب نعیم
10:44ادامت برکاتم العالیہ
10:45السلام علیکم ورحمت اللہ
10:46کیسے ہیں قاری صاحب خیریت سے ہیں
10:48اچھا ویسے ہمارا جو ٹرینڈ ہے
10:50KGN کی ٹرانسویشنز کا
10:52ٹیلی سون ٹرانسویشنز کا
10:53وہ بخوبی آپ لوگ جانتے ہیں
10:55لیکن قاری صاحب کی
10:57موجودگی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے
10:59گزشتہ پروگرام میں بھی
11:00ہم نے گزارش کی
11:01کہ تلاوت قرآن سے
11:02اگر آغاز ہو جائے
11:03تو قرآن کی برکت
11:04ہم سب کو نصیب ہو جائے گی
11:05اور سماعت منور ہوں گی
11:07تو آج بھی قاری صاحب میں چاہتا ہوں
11:08کیونکہ آپ موجود ہیں
11:09تو تلاوت قرآن سے
11:10ہم اگر آغاز کریں
11:11بسم اللہ
11:19اللہم صل وسلم
11:23وزد و بار
11:25على رسول اللہ
11:34وآلہم لطہا
11:35على رسول اللہ
11:43وآسحابه لطہا
11:52اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
12:01بسم اللہ الرحمن الرحیم
12:05رسول اللہ
12:05رسول اللہ
12:15انا
12:19اعطينا
12:20كافا
12:22رسول
12:26لربك
12:27وحب
12:28I'm in the show
12:34I'm in the show
12:43I'm in the show
13:08Oh
13:28Allah'a sabed, لم يلد ولم يولد, ولم يكن له قصوى نحذ
13:44لم يلد ولم يولد, ولم يكن له قصوى نحذ
14:00بسم الله الرحمن الرحيم قل أعوذ برب من ناس ملك الناس إله الناس
14:27من شر وسواس الخناس الذي يوسوس في صدور الناس
14:46من الجنة والناس
14:56من الجنة والناس
15:08بسم الله الرحمن الرحيم
15:19سبحان الله
15:27الحمد لله رب العالمين
15:33يا رحمن الرحيم مالك يوم الدين
15:41يا رحمن الرحيم
15:46يا رحمن الرحيم
15:50يا رحمن الرحيم
15:57يا رحمن الرحيم
16:02وَعِرِ الْمَوْتُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا قَالِينَ
16:18وَعِرِ الْمَوْتُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا قَالِينَ
16:35صَدَقَ اللَّهُ عَلَيْهِمْ
16:42وَبَلْغَنَا عَسُولُهُ النَّبِيُ الْكَرِيمُ الْأَمِينَ
17:17وَبَلْغَنَا عَلَيْهِمْ
17:47وَبَلْغَنَا عَلَيْهِمْ
17:50وَرَمَتِ خُدَوْنْدhyی ہے
17:51کیا فلسفے قربانی ہے
17:53کہ لاکھوں کی تعداد میں دنیا بھر سے مسلمان زبیح قربان کریں گے
17:58زبیح قربان کر کے یہ بھی اجازت موجود ہے
18:01کہ چاہو تو اب حاصل ہونے والے گوشت سے مکمل طور پر استفادہ کر لو
18:06اور مستحب عمل یہ بتایا جا رہا ہے
18:08کہ ایک حصہ تین حصہ کر لو
18:10ایک حصہ اپنے پاس رکھ لو
18:11ایک رشتداروں میں تقسیم کر دو
18:13ایک غرابہ میں تقسیم کر دو
18:14and a sense that is also what I mean
18:17which I would say is that
18:18that what I have said is that
18:20what is the best way that if we have the best way of the
18:22and the entire world of the world of the world of God
18:25is that the question here is which I have the
18:29question which I would say is that
18:32that Allah has nothing to do now
18:34or otherwise
18:35or other things that pass on
18:37this is why humans are
18:38and people are going to use it
18:40and they are going to use it
18:42Then it's a lot of
18:45How can it be?
18:47What is background?
18:49What is the background?
18:49What is the fulcifer?
18:50In the name of Allah, the peace of Allah
18:56In the Quran, the peace of Allah
18:59In the name of Allah
19:02In the name of Allah
19:05In the name of Allah
19:08And in the name of Allah
19:11In the name of Allah
19:12I will make this video...
19:14...that is why human rights and people...
19:18...and these people, these things...
19:21...so pureness and ya'll Allah...
19:21...and all God of Christ and Him along...
19:23...and I'lleriyacee on those...
19:24... devam...
19:26...yakina...
19:27...and you may remember...
19:28...you may remember that...
19:30...and you may remember that...
19:31...and you may remember that...
19:33...and you may remember how...
19:38And that's why we want to be able to live in the world.
20:05کم کرنے کا ایک طریقہ یہ بھی ہے
20:06کہ آپ اللہ کی راہ میں مال
20:08خرچ کرتے صدقہ و خیرات کرتے
20:10تو پھر کیا ہوتا یہ بھی ایک
20:12قربانی میں شامل ہو جاتا ہے
20:14اسی طرح آپ کو اللہ توفیق دے
20:16اور اتنا مال ہو
20:18کہ آپ حج کے لئے نکل جائیں
20:20تو یہ حج کے لئے جانا
20:22وہاں اپنے آپ کو پیش کرنا
20:24اور پھر مال خرچ کرنا
20:26تو آپ دیکھیں کتنی بڑی قربانی ہے
20:28کہ انسان اپنا مال بھی خرچ کرتا ہے
20:30اور اپنی جان بھی صرف کرتا ہے
20:35اللہ کی رضا حاصل کرنے کے لئے کھانے پینے سے
20:37اپنے آپ کو روک لینا
20:38یہ بھی قربانی کا زمرے میں آتا ہے
20:41اب جو بات ہے
20:43کہ جس قربانی کی ہم بات کر رہے ہیں
20:44اجتماعی طور پر قربانی کرنا
20:46تو میرے حساب سے آج کے دور میں
20:49اجتماعی قربانی در حقیقت
20:52اتحاد کی ایک علامت ہے
20:53کہ جب اجتماعی قربانی کی جاتی ہے
20:56تو بہت ساری جگہوں پر
20:58وف کے طور پر قربانی پیش کی جاتی ہے
21:01اور جب قربانی پیش کی جاتی ہے
21:02تو پھر وہ للہیت کے لئے ہوتی ہے
21:04ہم جب کبھی اپنے گھر جانور لاکر کھڑا کریں
21:08دیکھیں میں غیر ارادی طور پر ہمیشہ کہتا ہوں
21:10کہ میرا گھر کے باہر جانور کھڑا
21:12اور کوئی شخص آئے
21:13اور کہہ گئے کیا خوبصورت آپ جانور لے کر آئیں
21:16اور آپ نے اتنے پیسوں کا خریدہ ہے
21:18اور پھر وہ اس کی تعریف کرے
21:20تو غیر ارادی طور پر
21:22میرے دل میں یہ آ جائے گا
21:23کہ دیکھو میں کتنا اچھا خوبصورت جانور لے کر آ گیا ہوں
21:26اور میں اللہ کی راہ میں
21:28خرچ کرنے کے لئے لے کر آیا ہوں
21:30کہیں نہ کہیں تفاخر ہو جائے گا
21:31مجھے فخر آنا شروع ہو جائے گا
21:33اور جیسے ہی فخر آیا
21:34تو اس کا مطلب کیا ہے
21:35کہ ریاکاری شامل ہو گئی
21:37اور جب ریاکاری شامل ہوتی ہے
21:39تو وہ عبادت اللہ کی بارگاہ میں مقبول نہیں ہوتی ہے
21:42وہ عبادت اللہ تبارک و تعالیٰ کو قبول نہیں ہوتی ہے
21:44حدیث مبارکہ
21:45بخاری شریف کی حدیث ہے
21:47جب یہ حدیث حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالیٰ پیش فرمانے لگے
21:51تو آپ نے جب یہ حدیث بیان فرمائی
21:53قال نبی صلی اللہ علیہ وسلم
21:55آپ پر کیفیت تاری ہو گئی
21:57اور اتنی حبت تاری ہوئی
21:58کہ آپ زمین پر تشریف لے کر آ گئے
22:00صحابہ نے پانی ڈالا
22:01آپ ہوش میں آئے
22:02پھر آپ نے فرمایا کہ اللہ کے رسول نے فرمایا
22:04پھر آپ بے ہوشی کی آلم میں چلے گئے
22:06تیسری مرتبہ
22:08جب آپ کے ساتھ یہ عمل گواہ
22:09لوگوں نے کہا
22:10اے حریرہ کیا ہوا
22:11اللہ کے رسول نے کیا فرمایا تھا
22:13تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث
22:15حضرت ابو حریرہ فرماتے ہیں
22:18کہ اللہ کے رسول نے فرمایا
22:19قیامت کے دن اللہ کی بارگاہ میں
22:21ایک قاری آئے گا
22:22ایک شہید آئے گا
22:23ایک سخی آئے گا
22:25ان تینوں کو اللہ کی بارگاہ میں پیش کیا جائے گا
22:27اللہ پوچھے گا تمہیں کیا
22:29میں نے طاقت اور قوت دی
22:30تم نے کیا کیا
22:31وہ کہیں کہ
22:32اللہ ہم نے تیری راہ میں
22:33مال خرچ کیا
22:34ہم نے تیری راہ میں جان دی
22:36ہم نے تیری راہ میں
22:37قرآن کی تلاوت کی
22:38اللہ کہے گا
22:39تو یہ چاہتا تھا
22:40کہ دنیا میں تجھے قاری قرآن کہا جائے
22:42دنیا میں وہ مقام مل گیا
22:44آخرت میں تیرا کوئی مقام نہیں ہے
22:46اسی طرح سخی
22:47جو سخاوت بڑی دکھا رہا تھا
22:49لیکن اس کا
22:50متوہ نظر کیا تھا
22:52صرف
22:52لوگوں کو رازی کرنا
22:54لوگوں کو دکھانا
22:55تو وہ دنیا میں مل گیا
22:56اللہ اس سے ناراض ہو گیا
22:58اللہ فرمایا گا
22:59اور شہید
22:59جو اللہ کی راہ میں شہید ہو جائے
23:01اپنی جان میں ملنے والا
23:03لیکن اگر اس کے دل میں بھی یہ نیت آ جائے
23:05کہ مجھے لوگ شہید کہیں
23:08یا شہید کے نام سے
23:09یاد کریں
23:10تو قیامت کے دن
23:11اس کا کوئی عجر نہیں ہوگا
23:12اللہ فرمایا گا
23:13انہوں کو جہنم میں داخل کر دیا
23:15آپ اندازہ کریں
23:16کہ اگر ریاکاری
23:18کسی عبادت میں آ جائے
23:19یہ تین بڑی بڑی عبادت ہیں
23:20ان تین عبادتوں میں
23:22اگر ریاکاری آ جائے
23:23اللہ کو وہ پسند نہیں ہے
23:24اور جو قربانی کی جائے
23:26اور اس میں تفاخر ہو
23:27اور لوگوں کو دکھانے کے لئے کیا جائے
23:30تو اللہ کیسے قبول کرے گا
23:31اجتماعی قربانی میں
23:33آپ جانور نہیں دیکھتے
23:34آپ کو جانور نظر نہیں آ رہا گا
23:36لیکن آپ کو
23:37معلوم ہے کہ علماء کی نگرانی میں
23:40جانور زبا کیا جا رہا ہوتا ہے
23:42اور آپ کے
23:43متوہ نظر کیا ہے
23:44کہ اللہ کی رضا حاصل کرنے کے لئے
23:46تو جو آپ نے
23:47اللہ کی رضا حاصل کرنے کے لئے
23:48عمل کیا
23:49یقیناً اللہ تبارک و تعالی
23:51کو وہ مقبول ہو رہا ہے
23:52اور پھر جب اس کا گوش
23:53کسی غریب کے گھر پہنچا
23:55جو سال میں ایک مرتبہ بھی
23:56گوش نہیں کھا سکتا
23:57اس کے گھر میں اگر گوش پہنچے
23:59اور وہ گوش پکا کر
24:01کبھی بات سے گاؤں پہ تو پکا کر
24:02پہنچایا جا رہا ہوتا ہے
24:04اور بعض جگہ کچھا پہنچا دیا جاتا ہے
24:06جب وہ کچھا ان کے گھر پہنچے
24:08وہ پکائیں
24:09دستر خان سجائیں
24:10اور پھر جب اللہ کا شکر ادا کریں
24:13کہ مالک اللہ جس نے یہ گوش بھیجا
24:15ہمیں نہیں معلوم کہ کس نے قربانی کی
24:17لیکن تو جانتا ہے
24:19جس کے نام کی قربانی ہوئی ہے
24:21تو جانتا ہے
24:22جس نے اس قربانی کے پیسے دیئے ہیں
24:24تو جانتا ہے
24:25تو اس کی نیت کو جانتا ہے
24:27کہ ہم غریبوں تک یہ کھانا پہنچ گیا
24:29اور پھر اللہ کی بارگاہ میں بیٹھ کر دعا کریں
24:31تو یاد رکھئے گا
24:32جو دل سے دعا نکلتی ہے
24:34اثر رکھتی ہے
24:35وہ اللہ کی بارگاہ میں مقبول ہو جاتی ہے
24:37تو وہ لوگ جو آج ہمیں دیکھ رکھے ہیں
24:40ٹائم بڑا مختصر ہے
24:41لیکن زندگی کا کسی کا بروسہ نہیں ہے
24:43ہم سوچتے ضرور ہیں
24:45کہ ہم بہت کمال ہیں
24:46مال جمع کر لیں
24:47لیکن یاد رکھئے گا
24:49زندگی کے اندر دو چیزیں انسان ساتھ لے کر جاتا ہے
24:52اور کچھ نہیں لے کر جاتا
24:53ایک کفن ساتھ لے کر جاتا ہے
24:55اور ایک اپنے آمال ساتھ میں لے کر جاتا ہے
24:58اس کے علاوہ کوئی شئے
24:59انسان اپنے ساتھ لے کر نہیں جاتا ہے
25:02بس وہ جو چیز کماتا ہے
25:04وہ دنیا میں رہ جاتی ہے
25:05زمین کے اوپر رہ جاتی ہے
25:07قیامت کے دن
25:08آپ کے آمال
25:09آپ کی نیکیاں آپ کے کام آئیں گی
25:12قبر میں بھی آپ کے نیکیاں کام آئیں گی
25:14اور پھر جب آپ تک نیکیاں پہنچیں گی نا
25:16ہمیں تو نہیں بتا
25:17کہ کون کون قربانی کا گوشت کھا رہا ہے
25:19کون دعا دے رہا ہے
25:20کس کے گھر میں قربانی کے گوشت پہنچ گیا ہے
25:23لیکن اللہ تو جانتا ہے
25:24کہ آپ کی نیکی کہاں تک موچی ہے
25:26اور وہ اللہ تبارک و تعالی
25:27جو نیکیوں کا دس گناہ بھی بڑھا دیتا ہے
25:30من جاب الحسنتی
25:31فَلَهُوَ شُرُمْ سَالِحَا
25:33کہ جو ایک نیکی لے کر آتا ہے
25:35اللہ اسے دس گناہ بڑھا دیتا ہے
25:36اللہ چاہے اسے اور بڑھا دے
25:39وہ اور بڑھا دیتا ہے
25:40اخلاص جتنا بڑھتا چلا جاتا ہے
25:42مزید بڑھتا چلا جاتا ہے
25:44تو آج وقت بڑا مختصر ہے
25:46چند لمحے ہی رہ گئے ہیں
25:47میں کہتا ہوں جس طرح گناہ کرنا آسان ہے
25:50اسی طرح نیکی کرنا بھی آسان ہے
25:52آپ موبائل فون اٹھائیں
25:54نمبر ڈائل کریں
25:55اوکے کا بڈن دبائیں
25:56آپ نیکی کم آلی ہے
25:58ابھی چند ہی دو دن باقی ہیں
26:01لیکن دو دن میں
26:01آپ نے آبی بوکنگ کرائی ہے
26:04دو دن بے آپ کو
26:05اس چیز کا ثواب روز ملنا شروع ہو جائے گا
26:07ہر لمحہ اللہ تبارک و تعالی دینے والا ہے
26:09اس کی ذات میں
26:10کوئی کمی نہیں ہے
26:12ہمارے اور آپ کے خزانوں میں تو کمی ہو سکتی ہے
26:14اور اب تعالیٰ کے
26:16وہ مالی کے مختار گئے
26:18اس کے خزانوں میں کوئی کمی نہیں ہے
26:20وہ جب نواز نہیں پہ آتا ہے
26:21تو اتنا نواز دیتا ہے
26:23کہ انسان سوچتا ہے
26:24کہ اللہ تُو نے اتنا نواز دیا
26:26وجہ کیا ہے
26:27کہ تُو نے کسی غریب کا پیڈ بھر دیا
26:29تُو نے کسی غریب کے کام آ گیا
26:31تُو کسی غمخار کے کام آیا
26:33کسی یتیم مسکین کے کام آیا
26:35اللہ تبارک و تعالی نے تجھے نواز دیا
26:37سبحان اللہ
26:37سبحان اللہ
26:38اللہ تعالی قبول فرمائے
26:39اور ہمیں عمل کی
26:40توفیق دے
26:41we are not responsible for the results
26:44we are responsible for our efforts
26:48کوشش ہم نے کیا کی
26:50کاوش کیا کی
26:50سائی کیا پیش کی
26:52اللہ کی بارگاہ میں
26:52اس کا امتحان ہے
26:54اس کی accountability ہے
26:55result کیا آنا ہے
26:56نتیجہ کیا آنا
26:57یہ نتائج
26:58یہ results
26:59یہ اللہ رب العزت نے
27:00اپنے ہاتھ میں رکھے ہیں
27:01الحمدللہ
27:02ہر سال ہم نے
27:03اللہ پر ہی belief کرتے ہوئے
27:05اللہ پر ہی trust کرتے ہوئے
27:06اور توقل کرتے ہوئے
27:08اللہ رب العزت کی ذات پر
27:09آپ کو آوازِ محبت دی ہے
27:11صدائی محبت دی ہے
27:12اور الحمدللہ
27:13پھر اللہ ہی دلوں میں ڈالتا ہے
27:16یہ بڑی نصیبوں کی باتیں ہیں
27:17مطلب
27:18اللہ کی راہ میں خرچ کرنا
27:25منتخب کرتا ہے بندوں کو
27:27اور یہ بڑے بانصیب ہوتے ہیں
27:29بڑے مقدر وارے ہوتے ہیں
27:31کہ اللہ ان کو نعمتوں سے نوازے
27:33اللہ ان کو مال و دولت سے نوازے
27:34اور ساتھ یہ جذبہ بھی عطا کرے
27:37کہ وہ پسند کرتے ہوں
27:38کہ یہ اللہ نے ہمیں مال دیا ہے
27:40اللہ نے یہ نعمتیں دی ہیں
27:41تو ہمارا فرض ہے
27:42ہم پر لازم ہے
27:43کہ ہم اس کی مخلوق پر خرچ کریں
27:45کیونکہ ہمیں زیادہ دے کر
27:47آزمایا جا رہا ہے
27:48کہ آیا کہ ہم اللہ کی مخلوق کی
27:49مدد کرتے ہیں یا نہیں
27:50اور ایک طبقہ وہ ہے
27:52کہ جس کو کم دے کر
27:53اللہ رب العزت نے آزمایا ہے
27:54کہ آخر کو کم ملنے پر
27:56سبر کرتے ہیں
27:57نہیں دونوں کے لئے بڑے انعامات
27:59مطلب سب سے بڑی موٹیویشن
28:00جو ہمیشہ میں کوشش کرتا ہوں
28:02کہ کیجین ٹرانسمیشن میں
28:03ضرور بار بار یہ بات
28:05ریپیٹ کی جائے
28:06کہ لائن شکرتم لازیدنکم
28:08اگر شکر کروگے
28:09تو ہم نعمتوں میں اضافہ کر دیں گے
28:11یہ اللہ کی راہ میں دینے والوں کا
28:13مال کم ہوتا
28:14وہ نظر کیوں نہیں آتا
28:15یعنی آج اگر کوئی
28:17ایک بکرہ وقف فرباری میں دے رہا ہو
28:19اگلے سال وہ چار بکرے
28:20تین بکرے دیتا
28:21کیوں نظر آتا ہے
28:22یہ راس کی باتیں ہیں
28:23اور یہ راس کی باتیں
28:25وہ جانتے ہیں
28:26جو اللہمہ اقبال کے
28:27اس شیر کو سمجھتے ہیں
28:28کہ خیرد نے کہہ بھی دیا
28:29لا الہ تو کیا حاصل
28:31دل و نگاہ مسلمان
28:40وہ اس بات پر بلیف کرتی ہے
28:42کہ اللہ رب العزت کے حکم پر
28:44اللہ کی راہ میں
28:45اللہ کے بندوں پر خرچ کر رہے ہیں
28:46وہ غیب سے ہماری مدد کرے گا
28:48وہ ہمارے مال میں برکت دے گا
28:50اور یہ برکتیں لوگوں نے دیکھی ہیں
28:51آپ دیکھئے لاکھوں
28:53سکسس اسٹوریز بھری پڑی ہیں
28:55لوگ آپ کو سناتے بھی ہوں گے
28:57آپ اپنی آنکھوں سے مشاہدہ بھی کرتے ہوں گے
28:59قرب و جوار میں ایسے لوگ ہیں
29:00جن کے پاس کچھ نہیں تھا
29:02لیکن اللہ کی راہ میں دینا شروع کیا
29:04اللہ کی راہ میں خرچ کرنا شروع کیا
29:06اللہ نے وارے نیارے کر دیئے
29:08ایسے سمجھنے غیب سے دروازے کھلے ان کے لیے
29:11ایسی مدد ان کی ہونا شروع ہوئی
29:13کہ وہ آج یہ بیان کرتے خوشی محسوس کرتے ہیں
29:15کہ اللہ نے ہم پر یہ کرم کیا
29:17کہ ہمارے پاس کم تھا
29:18لیکن ایک جہت تھی
29:20ایک جذبہ تھا
29:21کہ ہم نے اللہ کی راہ میں دینا شروع کیا
29:23اور ہمیں نہیں پتا پھر کس کی سنداز سے
29:25اللہ نے رحمتوں سے برکتوں سے نوازا
29:27تو میں یہ ہمیشہ اسی لیے بات کہتا ہوں
29:30کہ یہ گولڈن آپرچونٹی
29:32ان غرباء کے لیے نہیں ہے
29:33جن کے لیے یہ ایوان سجا ہے
29:35یہ گولڈن آپرچونٹی ہے
29:36کہ جو لوگ واقعی میں
29:37مفلوق الحال طبقے کی مدد کرنا چاہتے ہیں
29:40اللہ کی مخلوق کی مدد کرنا چاہتے ہیں
29:41سفید پوش لوگ
29:43جو کہ خوددار ہوتے ہیں
29:44وہ اللہ کے آگے کسی کے آگے
29:46ہاتھ پھیلانا پسند نہیں کرتے
29:47ان کے لیے گولڈن آپرچونٹی ہے
29:50کہ آئیے ایسے لوگ منتظر ہیں
29:52بقاعدہ ریسرچ کر کے
29:54تحقیق کر کے
29:54ہماری لسٹیں تیار ہوتی ہیں
29:56ان غرباء تک
29:57ان سفید پوش لوگوں تک
29:58اس خوددار طبقے تک
30:00الحمدللہ نہ کہ صرف
30:01قربانی کا گوش پہنچائے جاتا ہے
30:03بلکہ دسترخان لگا کر
30:04زیافت کے طور پر بھی
30:05قربانی کے گوش سے جو کھانا تیار ہو
30:08ان غرباء کو کھلائے جاتا ہے
30:09اور جیسے کہ علامت صاحب نے فرمایا
30:11اب دیکھیں انہی نیک لوگوں میں
30:13انہی اللہ کے بندوں میں
30:14انہی ہمارے مسلمان
30:15بہن اور بھائیوں میں
30:16کون ہو جو اللہ کا نور نظر ہو
30:19اللہ کی بارگاہ میں
30:20وہ مقبول ہو
30:21اور جب اس تک
30:22آپ کے یہ قربانی کے گوش کے ذریعے
30:24گوشت یا
30:24یہ زیافت پہنچے
30:25اس کے دل سے دعا نکلے
30:27آپ کے آپ کی نسلے
30:28اس کی رحمتیں اور برکتیں
30:30سمیٹ نہیں سکتیں
30:31پھر اللہ ایسی کرم نوازیاں
30:32فرماتا ہے
30:33خلیل اللہ کی
30:34جو سنت ہے
30:36اس کی ادائی کا وقت ہے
30:37تو وہیں اس جذبہ قربانی کے ساتھ
30:39آئیے مل کر
30:40جذبہ ایسار بھی جوڑ دیں
30:41اور آپ لوگ
30:43بیس ہزار روپے کی رقم
30:44میں سمجھتا ہوں
30:45کہ اس دور کے اندر
30:46فی زمانہ کچھ بھی نہیں ہے
30:47بہت معمولی رقم ہے
30:49یعنی آپ نے
30:50ساری قربانیوں کا
30:51ارینجمنٹ کر لیا
30:51اور تب بھی آپ
30:52اس خوبصورت
30:53سفر کا حصہ بن سکتے ہیں
30:55آپ غربہ کے
30:56مدد کے لئے
30:57آپ KGN کا
30:58ساتھ دے سکتے ہیں
30:5920,000 لپیس دے کر
31:00آپ ایک حصہ ملالیں
31:01آپ کو اللہ نے
31:02ضرورت سے سیوا دیا ہے
31:04آپ کو نوازہ ہے
31:05تو یہ خاص موقع ہوتا ہے
31:06آپ کے لئے
31:06گولڈن آپرچونٹی ہوتی ہے
31:08آپ ایک گائے اللہ کی
31:09رضا میں
31:10اللہ کی رضا کے خاطر
31:11اللہ کی رحمہ قربان کرنے کے لئے
31:13KGN کا آپ ساتھ دیں
31:14لاکھوں غربہ تک
31:15آپ کی یہ محبت
31:16یہ قربانی
31:17یہ قربانی کا گوشت
31:18زیافت پہنچے گی
31:19اور یقیناً
31:20لاکھوں دعائیں
31:21پھر آپ کی
31:21منتظر ہوں گی
31:22میں چاہتا ہوں
31:23اللہ صاحب
31:23ایک
31:24اس جہز سے بھی
31:25تھوڑی سی گفتگو ہو
31:26کہ عصال سواب کے حوالے سے
31:28یعنی کہ ایک تو
31:28واجب قربانی ہے
31:29کہ جو شرعی تقاضے ہیں
31:31جو شرعی
31:32آپ سمجھ لیں
31:32حوالے ہیں
31:33جو شرعی ریفرنسز ہیں
31:34ان کو سامنے رکھیں
31:35تو پتہ چلتا ہے
31:36بھئی یہ شخص جو ہے
31:37یہ مسلمان جو ہے
31:38اس پر واجب ہے
31:39قربانی کرنا
31:40لیکن واجب قربانی کے
31:42علاوہ بھی
31:42یعنی نفلی قربانیوں
31:44کا جو سلسلہ ہے
31:45اس حوالے سے
31:45کیا شرعی حکام
31:46ہمیں ملتے ہیں
31:47کیا فرمائیے گا
31:47پروفیس صاحب
31:48یقیناً
31:49اگر
31:50ہم اس آلس حباب
31:51کے طور پر
31:52قربانی کرنا چاہتے ہیں
31:53تو ایک حدیث میں
31:54بار بار نظر آتی ہے
31:56وہ کیا ہے
31:56کہ اللہ کے رسول
31:57صلی اللہ علیہ وسلم
31:59نے
31:59دو منڈے زبا فرمائے
32:01ایک اپنی جانب سے
32:02اور ایک اپنی
32:03گناہگار امت کی جانب سے
32:05اللہ اللہ
32:05قیامت تک کے لئے
32:06یہ عمل کر دیا
32:07کہ اگر کوئی شخص
32:08اپنی جانب سے
32:09قربانی کرنا چاہتا ہے
32:10تو واجب کو پورا عدا کرے
32:12اور اس کے بعد
32:13اگر وہ چاہتا ہے
32:14اپنے والد
32:15والدہ
32:16اپنے احباب
32:17اپنے رشداروں
32:18یا خود
32:19رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
32:21کے نام کی
32:22یا
32:22اہلِ بیتِ اتحار
32:24یا صحابہ اکرام
32:25علیہ وردوان
32:25یا علیہ اکرام
32:27کے نام کی
32:27قربانی کرنا چاہے
32:28تو اس کا بھی
32:29اسے ثواب ملتا ہے
32:30اور ایک اور بات یہ
32:32کہ جب وہ
32:32قربانی کرے کا
32:33ظاہر سی بات ہے
32:34وہ گوشت تو
32:34اس کو ملتا نہیں ہے
32:36وہ غریبوں تک جا رہا ہے
32:38آپ اندازہ کریں
32:39کہ جو کام
32:41اللہیت کے لئے کیا گیا
32:42اور پھر
32:43اس میں رسول اللہ کا
32:44نام شامل ہو گیا
32:45اور پھر اس میں
32:46اہلِ بیتِ اتحار
32:47کا نام بھی
32:48شامل ہو جائے
32:49تو اس میں
32:49کتنی برکت
32:50اللہ عطا فرماتا ہوگا
32:51تو یقیناً
32:52وہ لوگ
32:52جو یہ کام کرتے ہیں
32:54ہم انہیں
32:54سلام پیش کرتے ہیں
32:55کہ جو
32:56صحابہ اکرام
32:57علیہ وردوان
32:57اہلِ بیتِ اتحار
32:58اور خود
32:59رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
33:00کے نام کی
33:01قربانی کرتے ہیں
33:02یہ سالِ ثواب ہوتا ہے
33:03یہ اللہ کے
33:04رسول کی
33:05وہ عدیث میں
33:05وارکہ
33:05نبی کریم
33:06صلی اللہ علیہ وسلم
33:07اللہ علیہ وسلم
33:07کہ جب بنتا ہے
33:08مومن
33:09انتقال کر جاتا
33:10تو اس کے سارے
33:11عمال
33:11منقطع ہو جاتا ہیں
33:12سوائے تین عمل
33:13کے جو مرنے کے بعد
33:14جاری ہو ساری رہتے ہیں
33:15پہلا عمل
33:16اگر وہ
33:17علمِ نافع چھوڑ جائے
33:18یعنی
33:19وہ علم
33:20جو لوگوں کے لئے
33:20فائدہ ہو
33:21اس میں قرآن و عدیث
33:22اپنی جگہ موجود ہے
33:23لیکن
33:23جب تک لوگ
33:24اس سے نفع
33:25اٹھاتے رہیں گے
33:26میں اس کے ساتھ
33:26جو ہے
33:27وہ
33:28علمِ فنون
33:29بھی شامل کر دیتا ہوں
33:30کہ کوئی
33:30اگر کسی بھی
33:31فن کو
33:32سکا کر چلا جاتا ہے
33:33جس سے وہ
33:34حلال روزی کماتا ہے
33:34تو وہ بھی
33:35اس میں شامل ہو جاتا ہے
33:36پھر اس کے بعد
33:37اللہ کے رسول
33:38صلی اللہ علیہ وسلم
33:38نے فرمایا
33:39صدقہ جاریہ
33:41لوگوں کے درمیان
33:42ایسا عمل کر کے
33:44چلا جائے
33:44مسجد بنا کر
33:45چلا جائے
33:46ہینڈ پم لگوا کے
33:47چلا جائے
33:47یا پھر
33:49خانہ بنوا کر
33:50چلا جائے
33:50یا پھر وہ
33:51مدرسہ بنا کے
33:52چلا جائے
33:53تو جب تک
33:54وہ بنا رہے گا
33:54اس کا سواب
33:55ملتا رہے گا
33:56اور تیسری جو
33:57اہم چیز ہے
33:58وہ نیک
33:58صالح اولاد ہے
33:59ہمیشہ میں کہتا ہوں
34:01کہ دیکھیں
34:01آپ تو ایک نیک
34:02کام کر رہے ہوتے ہیں
34:03لیکن آپ تربیت
34:04کر رہے ہوتے ہیں
34:05اپنے بچوں کی
34:05جب آپ کا بچہ
34:07کہ دیکھ رہا ہوں
34:07کہ ہاں بھئی
34:08میرے والدیں محترم
34:09کہ جی ان کے ساتھ
34:10تعاون کرتے ہیں
34:11تو اس کے ذہن میں
34:12یہ بات رہے گی
34:13کہ جب میں بڑا ہو جاؤں گا
34:14میرے پاس
34:15اتنی طاقت
34:15اور قوات ہوگی
34:16تو میں بھی
34:17اس سلسلے کو
34:17آگے بڑھا کر رکھوں گا
34:19تو یہ ایک
34:20بچوں کی تربیت
34:21ہوتی ہے
34:21آپ بچے کو
34:22پتا ہی نہیں
34:23کہ ہو کیا رہا ہے
34:23جب آپ
34:24اس کو
34:25علمی میدان کی طرف
34:26لے کر نہیں آئیں گے
34:27اسے بتائیں گے نہیں
34:28کہ بیٹھا دیکھو
34:29اپنے لئے جینا
34:30تو سب کو
34:31آسانی سے آتا ہے
34:32لیکن دوسروں کے لئے
34:33جینا
34:33یہ بڑا مشکل کام ہے
34:35جب ہی اللہ کے رسول
34:36نے فرمایا
34:37خیر الناس
34:38میین فا الناس
34:39کہ دنیا میں
34:39سب سے بہترین شخص وہ ہے
34:41جو دوسروں کے کام آتا ہے
34:43وہ والدین
34:44جو اپنی بچوں کی
34:46تربیت کر رہے ہیں
34:46میں ان سے ہمیشہ
34:47گزارش کرتا ہوں
34:48کہ اپنے بچوں کو
34:49تینی معاملات کی طرف
34:51ضرور لے کر آئے
34:52انہیں علم دین سکھائیں
34:54آپ جب ان کی تربیت کریں گے
34:56آپ مر کے
34:57اس دنیا سے چلے جائیں گے
34:58لیکن آپ قبر میں ہوں گے
35:00وہ سجدہ زمین کے اوپر کرے گا
35:02ثواب آپ کو مل رہا ہوگا
35:03وہ زمین پر زکاة دے رہا ہوگا
35:05ثواب جو ہے وہ قبر میں جا رہا ہوگا
35:07وہ زمین کے اوپر
35:08ہچ کر رہا ہوگا
35:09لیکن ثواب اس کو
35:10قبر میں مل رہا ہوگا
35:12تو آپ
35:12یہ احسانِ ثواب کا
35:14بہترین عمل ہے
35:15اب کیا آپ کے والد محترم
35:17اگر اس دنیا میں نہیں ہیں
35:18تو آپ ان کے نام کی قربانی کریں
35:20واجب قربانی اپنے ادا کریں
35:22اس کے ساتھ ساتھ
35:22اگر یہ قربانی بھی ادا کرتے ہیں
35:24تو آپ کو
35:25والد محترم کو
35:26ثواب پہنچانے کا بھی ثواب ملے گا
35:28اور یہ
35:29حدیث میں بارکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
35:31میری امت امت مغفرہ ہے
35:33صحابہ نے پوچھا
35:34یا رسول اللہ
35:35امت مغفرہ سے کیا مراد ہے
35:36کہا جب میری امت
35:38کوئی شخص
35:39قبر میں جائے گا
35:40تو گناہ ساتھ لے کر جائے گا
35:41لیکن بروز محشر
35:43جب انہیں اٹھایا جائے گا
35:44تو ان کے گناہ سارے معاف ہو جائیں گے
35:46صحابہ نے پوچھا
35:47یا رسول اللہ
35:48یہ کیسے ممکن ہے
35:49کہا اس کے مرنے کے بعد
35:50اس کے رشتدار
35:52اس کے دوست اہباب
35:53اس کے جانے والے
35:55اس کے لیے دعائے مغفرت کرتے ہیں
35:57اللہ ان کی دعاوں کو قبول کر لیتا ہے
36:05بنتے ہیں
36:05اور آخرت میں بھی خیر و برکت کا باعث بنیں گے
36:08بس ہم نے کوشش کرنا ہے
36:10اور ہمیشہ ہمارے استاد مہترم کہا کرتے تھے
36:12جنہ صرف ایک قدم پر ہے
36:15آپ نے پہلا قدم اپنے نفس پر رکھنا ہے
36:17یہ نفس آپ کو
36:19کبھی نیکی کی طرح نہیں جانے دے گا
36:21وہ ہمیشہ آپ کو رکے گا
36:23آپ سے کہے گا
36:24ابھی تو وقت بہت ہے
36:24دو دن باقی ہیں
36:25کیا ضرورت ہے ابھی سے
36:26آرڈر کرنے کی
36:28کیا ہے
36:28تھوڑے دیر بعد کر لینا
36:30پانچ گھنٹے بعد کر لینا
36:32تو علماء کہتے ہیں
36:33مام غزالی بھی فرماتے ہیں
36:34کہ جب نیکی کرنے کا دل چاہے
36:36تو فوراں کر لیا جائے
36:38اس میں وقت نہ دیکھا جائے
36:40کیونکہ شیطان کا سب سے بڑا حربہ یہی ہے
36:43کہ وہ انسان کو نیکی کی طرف ڈیلے کرتا ہے
36:45اور وہ کہتا ہے
36:46کہ ابھی تو عمر بہت باقی ہے
36:48ابھی وقت بہت باقی ہے
36:49ابھی زندگی بہت باقی ہے
36:51پھر عمل کر لیں گے
36:52تو یاد رکھئے گا
36:53زندگی بڑی مقتصر ہے
36:55ہم نہیں جانتے
36:56ہماری آخری سانس ابھی آ جائے
36:58ہمیں نہیں معلوم
36:59کہ ہم زندہ رہیں کے نہ رہے
37:01لیکن نیک عمل کر کے چلے جائیں
37:03تو ہماری دنیا بھی سمر جائے گی
37:05انشاءاللہ آخرت بھی سمر جائے گی
37:06آخرت بھی سمر جائے گی
37:07سبحان اللہ
37:08سبحان اللہ
37:09اور یقین جانی ہے
37:10کہ اتنی موٹیویشنل گفتگو
37:12کہ ہم میں اور قاری صاحب
37:14یہاں بیٹھے ہوئے
37:14ہم موٹیویٹ ہو جاتے ہیں
37:15کہ ہمیں بھی اس کار خیر میں حصہ لینا ہے
37:17اور یقیناً سننے والوں پر بھی
37:19یہ کیفیت تاری ہوتی ہوگی
37:21ہمیں پورا یقین ہے انشاءاللہ
37:23اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر دے
37:25اللہ تعالیٰ صاحب
37:25تو آئیے مل کر
37:27کامیاب بنائیں
37:28اس اجتماعی قربانی کو
37:29ہم مطلب آج بھی
37:30یہ ایک طبقہ تو دیکھیں
37:31موجود ہے
37:32اللہ تعالیٰ ہم سب کو
37:33ہدایت دے سب سے پہلے
37:34میں اپنے لئے ہدایت طلب کرتا ہوں
37:35پھر اللہ رب العزت سب کو ہدایت دے
37:37کہ آپ دیکھیں
37:38کہ آج بھی
37:40اگر بندہ یہ سوچے
37:41کہ یار
37:41میں نے بڑی مشکل سے
37:43مال جمع کیا ہے
37:43اور میں قربانی کر دوں گا
37:45اتنے پیسے میرے خرچ ہو جائیں گے
37:46اتنی مشکل سے مال آیا
37:48اور یہ سارا کا سارا
37:49خرچ ہو جائے گا
37:50تو یقین کریں
37:51کہ آج جو جمع آپ نے کیا ہے
37:53یہ اللہ رب العزت کا کرم ہے
37:54آج بھی ہم
37:56مسلمان ہو کر
38:00یعنی کہ
38:00یہ اقرار کر کر
38:02کہ مولا تیرہ حکم آیا
38:04تو سر تسلیم خم
38:05ہم سرنڈر کرنے کے لئے تیار ہیں
38:07جب تیرہ حکم آ گیا
38:08تو پھر کوئی اف نہیں
38:10کوئی بٹ نہیں
38:10پھر اس حکم پر
38:12ہمیں عمل کرنا ہی کرنا ہے
38:14لیکن آج بھی
38:15اگر ہم یہ دیکھیں
38:16مسلمانوں میں
38:17کہ ہم اپنی جاہو منصف سے
38:19امید لگا کر بیٹھے ہیں
38:20ہم اپنے
38:22مال و دولت سے
38:23امید لگا کر بیٹھے ہیں
38:24ہم اپنی توانائیوں سے
38:25اپنے فن سے
38:26اپنے سکل سے
38:27امید لگائے بیٹھے ہیں
38:28اس لئے جنجوڑا اقبال لیں
38:29کہ بتوں سے تجھ کو امیدیں
38:31خدا سے نہ امیدی
38:32مجھے بتا تو صحیح
38:34اور کافری کیا ہے
38:35آئیے یہ تمام
38:36اندر کے بتوں کو بھی توڑیں
38:38جیسے کہ مسلمان
38:39ظاہری بتوں کو توڑتا ہے
38:40اندر کے بتوں کو بھی توڑیں
38:42اور اپنی امید کا محور
38:44اور مرکز
38:45صرف اور صرف اللہ کی ذات کو
38:46آج اس رب نے نوازہ ہے
38:48کل وہ اس سے زیادہ بڑھ کر نوازے گا
38:50جب اس کے حکم کو بجا لاتے ہوئے
38:52اس کی مخلوق کی خدمت کے لیے
38:53آپ خرچ کرتے ہیں
38:54تو پھر یہ پیسہ آپ کو
38:56اب ظاہری طور پر تو کم ہوتا
38:57نظر آئے شاید
38:58لیکن اللہ رب العزت
39:00اتنی برکت اس میں ڈالے گا
39:01ایسے ایسے اسباب آپ کو میسر آئیں گے
39:04ایسے ایسے دروازے
39:05ایسے ایسے دریچے کھلیں گے
39:06کہ عقل حیران رہ جائے
39:08کہ مولا تیرے حکم پر
39:09پورے اخلاص کے ساتھ
39:10ریا کاری کا ایلیمنٹ
39:12جیسے کہ علامہ صاحب نے
39:13بہت زبردست تفصیل بتائی آپ کو
39:15کہ اس عمل میں
39:17یعنی وقف قربانی کے ساتھ جڑنے میں
39:19جو سب سے بڑی چیز
39:21جو ہماری قربانی کو
39:23کانٹروورشل بنا دیتی ہے
39:24یعنی کہ بیس پچیس لاکھ روپے
39:25آپ قربانی میں خرچ کر رہے ہوں
39:27اور ریا کاری کا ایلیمنٹ آ جائے
39:29دکھاوے کا انصر شامل ہو جائے
39:30اور پھر اللہ نہ کرے
39:32اتنے لاکھوں خرچ کر کے بھی
39:33ہم دنیا سے تو تعریف وصول کر لیں
39:35لیکن اللہ رب العزت کی بارگاہ میں
39:37یعنی جس کی رضا کے لیے قربانی کی جاتی ہے
39:40جس کے حکم کی وجہ سے قربانی کی جاتی ہے
39:43اگر اس کی رضا کا پروانہ ہی نہ ملے
39:44بلکہ الٹا اللہ کی نرازی مول لے لیں
39:47مطلب یہ تو بہت گھاٹے کا سودا ہوا
39:49اور کیا مطلب بات ہے اس شخص کی
39:51جس نے بیس ہزار روپے یہاں پر شامل کر کے
39:54ایک حصہ لے لیا
39:54اب بتائیے کہ جب وہ ایک حصہ شامل ہوا
39:57اور وہ گوشت اس غریب تک
39:58جو مختلف مرائل ہیں ان سے ہوتا ہوا
40:01اور وہ وہاں اس غریب تک پہنچا
40:03آپ بتائیے کہاں ہیں وہ
40:05ایلیمنٹ آف شو آف
40:07کہیں پر آپ کو نہیں ملے گا
40:08ریاکاری سے بلکل پاک یہ عمل ہے
40:10شفاف یہ عمل ہے
40:11تو آئیے اس ٹرانسپیرنٹ اجتماع قربانی
40:14دو ہزار چھبیس کا حصہ بنیں
40:15آپ کی محبتیں ہمیں بتائی جا رہی ہیں
40:17کہ شامل ہو رہی ہیں
40:18ہم مزید چاہتے ہیں
40:20کہ آپ کی طرف سے محبتوں کا یہ سلسلہ
40:22جاری اور ساری رہے
40:23تاکہ ہم ایک یادگار
40:24اور ایک عظیم الشان اجتماع قربانی
40:26دو ہزار چھبیس سیلیبریٹ کریں
40:28اور لاکھوں غرابہ پھر
40:29اس سے استفادہ کرتے نظر آئیں
40:30میں ایک بار پھر التماز گدار ہوں
40:32قاری محمد مبی صاحب نعیمی صاحب سے
40:34حضرت اگر تلاوت قرآن میں
40:45نات رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم
40:47پیش کی جائے
40:48یہ سخت دل نرم پڑتے ہیں
40:50قاری صاحب
40:51اور مائل ہوتے ہیں
40:51کہ ہم اللہ کے حکم کے مطابق
40:53پھر غرابہ کی مدد کریں
40:55بسم اللہ
41:18حرم پاک کی سفزاؤں میں تھا
41:36زبا خموش تھی دل میں ہے
41:47التجاہوں میں تھا
41:53خوشاہ وہ دن حرم پاک
42:03مجھے یقین ہے میں پھر بلایا
42:15جاؤں گا
42:39کہ یہ سوال بھی شامل
42:47میری دعاوں میں تھا
42:59کہ یہ سوال بھی شامل
43:06میری دعاوں میں تھا
43:18خوشاہ وہ دن حرم پاک
43:26غیلہ فی خانہ کا
43:31بابا تھا میرے
43:36ہاتھوں میں
44:01خدا سے ارض
44:10کی انتہاں میں تھا
44:18خدا سے ارض
44:24گزارش کی انتہاں میں تھا
44:34لکھے
44:34خدا سے ارض
Comments

Recommended