Skip to playerSkip to main content
  • 2 hours ago

Category

📚
Learning
Transcript
00:00यादी, जरूर याद रकिए Hetा,
00:02मेरे नभी अवन태शन लीचलन लीचल
00:04को मसीबत में देखکे खुशी खुशी का इजार ना करो
00:08उसे तकलीफ में देखकर कभी खुशी का इजार ना करो
00:12वरना wiseur फर्मातें,
00:14اللہ اس پر رحم کر دے گا
00:15اور تمہیں اس مصیبت میں مبتلا کر دے گا
00:18کبھی بھی دشمن مرے
00:19تک دے خوشی نہ کریں
00:21کیونکہ سجناوی تے مر جانا ہے
00:23کبھی اپنے بھائی کو مصیبت میں دیکھ کر
00:26آپ یقین کریں
00:27کہ میں نے دیکھا ہے
00:28کہ بھابی کا خاندان کسی تکلیف میں آگیا ہے
00:31تو وہ بجائے اس کے
00:32کہ ان کے لئے دعا ہوتی
00:34لیکن شریکہ چل رہا ہے نا
00:36تو تفسریں ہوتے ہیں
00:37کہ میں نے تو پہلے ہی کہا تھا
00:38یہ لوگ ٹھیک نہیں
00:39میرے رب نے ہمیں محدود بنایا ہے
00:41ہم لا محدود کیوں ہوتے ہیں
00:43اللہ نے ہمارے اوپر رحم فرمایا ہے
00:46کہ ہمیں دیوار کے پیچھے نظر نہیں آتا
00:47یہ اس نے کرم فرمایا
00:49اگر ہمیں نظر آتا ہوتا
00:50تو کتنے پردے کھل جاتے
00:53اور بہت سارے چیزیں
00:54جو پردوں میں رہنی چاہیے تھی
00:55وہ پردوں میں
00:56نہ رہتی
00:57یہ اس نے کرم فرمایا ہے
00:59کہ ہمیں دیوار کے پیچھے نہیں سنتا
01:01اس کو کرم سمجھو
01:03پردے نہ کھولو
01:05اگر ہمیں یہ خبر ہوتی
01:07کہ سامنے کیا ہے
01:08تو بہت سارے ہمارے معاملات خراب ہو جاتے
01:10اس کا شکر ہے
01:12اس کا کرم ہے
01:13یہی بہتر ہے
01:14کہ پردوں میں وہ پردہ پوش رہے
01:17اور وہ اگر پردے اٹھا دے
01:19تو کسے ہوش رہے
01:20مربانی کریں
01:21آپ جو اللہ تعالیٰ نے ہمیں محدود بنایا
01:24تو لا محدود ہونے کی کوشش کیوں کرتے ہو
01:27جہاں اس نے رکھا ہے وہی رہنے کو
01:29اپنے لئے یہ بہتر جانو
01:31وحیم
Comments