Skip to playerSkip to main content
  • 1 day ago

Category

📚
Learning
Transcript
00:00My re-Nabiyah Karim sallallahu alayhi wa sallam
00:02نے فرمایا
00:02میں اپنی umt کو
00:03حکم دیتا ہوں
00:05کہ اپنی بیوی سے
00:06بغز نہ پالنا
00:07بغز نہ پیدا کرنا
00:08کوئی غلطی کرے
00:09تو بغز نہ پیدا کرنا
00:10بغز نہ رکھ لینا
00:12سینے میں
00:13کہ تُو ہے یہ ایسی
00:14تُو ہے یہ
00:14بغز نہ پالنا
00:16اور کیا خوبصورت لفظ ہے
00:18حضرت ختیجہ تلک کبرا کے
00:20سرتاج کے
00:20اور کیا لفظ ہے
00:22جناب سید آمنہ کے لال کے
00:24میرے نبی پاک فرمانے لگے
00:27اگر تمہیں اپنی بیوی کی
00:29کوئی عادت نہ پسند ہے
00:30تو غور کر لو
00:32ڈھونڈ لو
00:32اس میں ایسی بھی عادت
00:34تمہیں ضرور مل جائے گی
00:35جو تمہیں بڑی پسند ہو
00:37ڈھونڈ لو
00:38غور کر لو
00:39مل جائے گی
00:39کوئی ایسی بھی مل جائے گی
00:41جو تمہیں بڑی
00:42بڑی پسند ہوگی
00:43وہ بھی تمہیں مل جائے گی
00:44ڈھونڈو تو سہی
00:45تلاش تو کرو
00:46بوغز کی آنک نہ لگانا
00:48بوغز کی آنک لگا کے
00:49دیکھو گے تو کچھ نہیں ملے گا
00:51نبی رحمت
00:52سید عالم
00:53صلی اللہ علیہ وسلم
00:55پہلی بات یہ ہے
00:56کہ اللہ کے عبیب نے
00:58تاجین فرمایا
00:59اور پھر عملی طور پر
01:01حضور نے وہ چیزیں
01:02کر کے دکھائیں
Comments