Skip to playerSkip to main content
Falsafa e Hajj | Host: Tasleem Ahmed Sabri

Watch More || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidTfSid1NifY039IVYocnyX

Guest : Prf. Taimoor Farooqi Sahab, Dr. Azhar Abbasi

Sana Khuwan: Sajid Hussain Chishti

#FalsafaeHajj #hajj #aryqtv #hajj2026 #qurabni

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:02بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30کے لیے فلسفے کے ساتھ ان تمام مناسق کی روح کیا ہے ان کا مقصد کیا ہے
00:37اللہ رب العزت کا قرب حاصل کرنا
00:40حجاج اکرام اپنے لباس اتار کر دو انسلی چادریں اوڑ کر رب کی بارگاہ میں پیش ہو رہے ہیں
00:48قافل کشاں کشاں مکہ کی وادی میں پہنچ رہے ہیں
00:52اور منہ کی طرف جب سفر شروع ہوگا
00:55تو یوں سمجھئے کہ پھر حج کے مناسق حج کے ان ایام ان مقدس ترین ایام کا آغاز منہ سے
01:04ہو جائے گا
01:05منہ سے چلتے ہوئے عرفات مزدلفہ کو کروس کر کے عرفات کے وقوف کے بعد پھر رات مزدلفہ میں گزاری
01:14جائے گی
01:14ان دو مقامات کی اہمیت کیا ہے
01:17پھر خاص طور پر عرفات میں کیا چیزیں حجاج اکرام پاتا ہے
01:23کیا پڑھنا چاہیے کیا دعائیں کیا التجائیں
01:26اور جب مزدلفہ میں رات آ کر گزارے جسمانی تھکن بھی ہوتی ہے
01:32لیکن ہر طرف وہ پورا خطہ مزدلفہ کا
01:36جب اس کا منظر دیکھا جاتا ہے
01:39تو ایک مسلمانوں کی طاقت اور ایک اسلام کی حیبت کا تصور جو پیدا ہوتا ہے
01:46کہ پہاڑ بھی ایسے لگتا ہے کہ جیسے سارے پہاڑ سفید ہو چکے ہیں
01:51اس منظر کی روح اور اس منظر سے جو اسلام کی حیبت ظاہر ہو رہی ہے
01:58اس حوالے سے بھی ہم آج کوشش کریں گے کہ گفتگو کی جائے
02:02ہمارے ساتھ تشریف فرما ہے ممتاز عالم دین
02:06ممتاز سکولر پروفیسر علامہ تیمور فاروقی صاحب
02:09اسلام علیکم
02:10قبلہ بہت شکریہ آپ کی آمد کا
02:12ہمارے ساتھ ایک اور ممتاز سکولر ہیں
02:14ہمارے ساتھ تشریف فرما ہے
02:16ڈاکٹر عزر عباسی صاحب
02:18اسلام علیکم
02:18ڈاکٹر صاحب بہت شکریہ آپ کی آمد کا
02:21اور ممتاز محترم خوش آواز خوش انداز
02:25سنا خان ساجد حسین چشتی صاحب
02:28اسلام علیکم
02:28I am very happy to be here
02:30you get a beautiful
02:33I will see you
02:33I will see you
02:34of course
02:34I will see you
02:49the hymn of the day
02:57for you
03:03Aaaaah
03:05Ae khudae
03:15Jamal
03:16Zee
03:39Ayyayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayayay
03:40اے خدا جمال
03:56زیبائی
04:01سب میں ماجوں
04:19سب میں ماجود
04:25اور سب سے جدا
04:35مولا کون سمجھے
04:39یہ راز تنہائی
04:48مولا کون سمجھے
04:54تو کہاں ہے
05:06تو کہاں ہے
05:12کہاں نہیں ہے تو
05:18مہوے حیرت
05:22ہے تابہ
05:26کو آئی
05:31مہوے حیرت
05:34ہر جاننے والے
05:39نے
05:40تجھے جان لیا ہے
05:45قدرس تیری
05:48ہی تجھے
05:50پہچان لیا ہے
05:55چھپ کر پہ تیرا
05:58راز
06:02زمانے پہ
06:05آیا ہے
06:07پھنتے
06:09کے تجھے سب
06:11نے خدا
06:12مان لیا ہے
06:16مولا خوب ہے
06:22تیری
06:24عالم
06:26آرائی
06:28اے خدا
06:32کیا کہنے
06:33سبحان اللہ
06:34سلامت رہیے ساجد بھائی
06:35زندہ بات
06:36قبلہ آغاز
06:37چونکہ حج کا
06:38منا سے ہوتا ہے
06:39پہلے منا
06:40منا میں
06:42عرفات
06:43اور مزدلفہ سے ہو کر
06:44پھر حجی
06:45منا میں آ جاتا ہے
06:47ایک تو تقریباً
06:48تین دن قیام بن جاتا ہے
06:50منا میں
06:51یہ اس کی کیا وجوہات
06:53اور اس کی فضیلت
06:54اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
06:57بسم اللہ الرحمن الرحیم
06:59سابری صاحب
07:00بڑا ہی ایک اہمیت
07:02کا حامل یہ پروگرام ہے
07:03جو اپنی حیثیت
07:05اور اپنی انفرادیت
07:06کے اعتبار سے
07:07بڑا ایک خوبصورت
07:08پروگرام ہے
07:08جس میں مناسی کے حج پر
07:10خصوصی گفتگو کی جا رہی ہے
07:12اگر ہم اس حوالے سے بات کریں
07:15حج کی
07:16تو حج ایک تمام عبادات کا استعارہ ہے
07:19جس میں تمام عبادات کی روح شامل ہے
07:23اسی کے حوالے سے جہاں پر
07:25یہ ایک لمبا دورانیاں
07:28جو ایک حاجی اس جگہ پر
07:29حرمین میں ادا کرتا ہے
07:31گزارتا ہے
07:32وہاں پر حاجی جو ہے
07:34وہ دگر معاملات کے ساتھ ساتھ
07:36منا ارفات اور مزلفہ میں بھی
07:38وقت گزارتا ہے
07:39منا کی اہمیت اگر ہم سمجھیں
07:41تو اس حوالے سے جو ایام ہے حج کے
07:44ان میں جس کا آغاز ہی سب سے پہلے منا سے ہوتا ہے
07:48کہ حاجی جب یہاں پر آتا ہے
07:50یہاں پر آ کر وہ نمازوں کی آدائیگی کرتا ہے
07:54کسرتِ اسکار کرتا ہے
07:55تلبیہ کا دور کرتا ہے
07:58اور اس کے علاوہ اپنے گناہوں سے معافی مانگتا ہے
08:01اگر اس حوالے سے دیکھا جائے
08:03تو یہ ایک ایسی جگہ ہے
08:05کہ جہاں پر حاجی التجائیں لے کر
08:07دعائیں لے کر
08:08آرزویں لے کر
08:09تمنایں لے کر
08:10اللہ کی بارگاہ میں حاضر ہوتا ہے
08:11اور لبائک اللہم اللبائک کی صدائیں جب بلند ہوتی ہے
08:14تو بندہ اللہ کی بارگاہ میں یہ کہہ رہا ہوتا ہے
08:16کہ مالک آج میں اپنا کاروبار
08:19اپنا رزق
08:20اپنی سب کچھ مصروفیت
08:22اپنی شان و شوقت چھوڑ کر
08:23اے اللہ میں تری بارگاہ میں حاضر ہو گیا ہوں
08:25آج اس زمین کے اوپر جہاں پر میں حاضر ہوں
08:28اے اللہ میرے اور تیرے درمیان یہ بس تھوڑا ہی فاصلہ ہے
08:32اے اللہ مجھے اپنے کرب کی دولتیں عطا فرما دے
08:35تو رب تعالیٰ اس پر خاص کرم فرماتا ہے
08:37اس پر اپنی رحمت کی بارش نازل فرماتا ہے
08:40اور وہ شخص کتنا خوش نصیب ہے
08:42کہ جو اس دور کے اندر بھی حج جیسی عظیم ایک نعمت کو
08:48اپنے ذمہ جون سے وہ لے کر ادا کر رہا ہے
08:50اور پھر جب یہاں پر یہ منا کے بعد
08:53جب معاملہ آگے عرفات کی طرف چلتا ہے
08:55پھر مزدلقفہ کی طرف آتا ہے
08:56تو میں بتاؤں کہ یہ جس سارا لمحہ ہے
08:58یہ سارا پروسیجر ہے
09:00یہ دراصل رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث
09:02مجھے یادی کیا
09:02اکا صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
09:03کہ وہ شخص جس نے اپنے آپ کو حج کے دوران
09:07رف سے گناہوں سے برائیوں سے دور رکھا
09:10تو گویا وہ ایسے واپس لوڑتا ہے
09:12کہ جیسے اس کی ماں نے اس کو ابھی جناہ ہو
09:14اس کے گناہ ماف کر دی جاتا ہے
09:15مناہ میں قربانی بھی مناہ میں ہی ہے
09:17بلکل ایسی
09:18قربانی ایک اہم رکن ہے
09:20حج کا
09:21جس کی ادائیگی جو ہے وہ
09:23وہ بھی مناہ میں ہی رکھی
09:25لازم ہے بلکل ایسی ہے
09:26وہ بھی مناہ میں جو ہے وہ کی جاتی ہے
09:28اور اس حوالے سے
09:30یہاں پر قربانی کرتے ہوئے
09:31بندہ جب ایک ابراہیم علیہ السلام کی
09:34یاد کو تازہ کرتا ہے
09:36کہ ابراہیم علیہ السلام نے
09:37جب اپنے بیٹے
09:38اپنے پسر
09:39اپنے دل برد
09:41اپنے جان
09:41حضرت اسماعیل علیہ السلام کو
09:43اللہ کے حکم پر قربان کر رہے تھے
09:45تو وہاں پر
09:46بندہ جب وہاں پر قربانی کرتا ہے
09:47تو اس کے آنکھوں کے سامنے
09:48وہ منظر آ جاتا ہے
09:49کہ کس طرح سے
09:50ابراہیم علیہ السلام نے
09:52اللہ کی رضا کے خاطر
09:53اپنے بیٹے کی گردن پر
09:54چھولی رکھ دی تھی
09:55اب یہاں پر رکھ کر
09:56میں ایک بات ارس کروں
09:57کہ جب ابراہیم علیہ السلام
09:58اپنے بیٹے کی قربانی کر رہے تھے
10:00تو یہاں پر بھی ایک پیغام ہے
10:02دراصل صاحبی صاحب
10:03حج کا ہر لمحہ
10:04ہر لحظہ
10:05اگر ہم دیکھیں
10:07تو اس میں حکمتیں پشیدہ ہیں
10:08اس میں اللہ رب العزت کی
10:10بہت ساری مسحلتیں پشیدہ ہیں
10:13بظاہر تو ایک قربانی کر رہا ہوتا ہے
10:15لیکن اس کو جہاں پر
10:16ابراہیم علیہ السلام
10:17اور اسمائی علیہ السلام کے
10:18واقعے کی یاد دہانی
10:19کروائی جا رہی ہوتی ہے
10:20وہیں پر وہ چلتی ہوئی چھوڑی
10:21اس کو یہ بتا رہی ہوتی ہے
10:22کہ تم نے
10:23اپنے نفس کے اوپر بھی
10:24یہ چھوڑی جلانی ہے
10:25بے شک
10:25اپنی خواہشات کو
10:26اپنے جذبات کو
10:27پیچھے چھوڑ کر
10:28اللہ کی رضا حاصل کر لی ہے
10:30یہ دراصل ایک پورا
10:31ایک فلوسفی ہے
10:32اس جگہ کی
10:33کہ جہاں پر
10:34جو ہے وہ
10:35قربانی کی جاری ہوتی ہے
10:36ذکر و عسکار کیا جا رہا ہوتا ہے
10:37اسپی اور تحلیل کے ساتھ
10:39اللہ کا قرب حاصل کیا جا رہا ہوتا ہے
10:40صحیح
10:41ناجرین اکرام
10:41کوئی خاص
10:43بہت
10:44دعائیں ایسی نہیں ہیں
10:46کہ جو انسان پر
10:47فرض یا واجب کر دی گئی ہوں
10:49کہ یہ وہاں پر جا کر
10:50پڑھنا ہے
10:51یا یہ
10:52عمل جو ہے
10:53یہ کرتے رہنا ہے
10:54بار بار
10:55اس طرح کا فرض
10:57یا واجب
10:57بہت زیادہ نہیں ہے
10:58اس کی کیا حکمت ہے
11:01تمام حج میں ہی ہم دیکھ رہے ہیں
11:03عرفات میں
11:04پھر مزدلفہ میں
11:05کچھ دعائیں ہیں
11:06جو تعلیم کی گئیں
11:07ترغیب کی دی گئی
11:08لیکن وہ فرض
11:09یا واجب نہیں کی گئی ہیں
11:11اس کی کیا حکمت ہے
11:12کیا وجوہات ہیں
11:14بندہ
11:15وہاں پر بندے کو کرنا کیا چاہیے ہے
11:17ایک مختصر سے وقفے کے بعد
11:19ناظرین اکرام
11:20خوش آمدید
11:21آپ پروگرام دیکھ رہے ہیں
11:22فلسفہ حج
11:23جس طرح فاروقی صاحب نے فرمایا
11:25کہ یہ ایک استیارہ ہے
11:26اور یہ ایک ایسی عبادت ہے
11:28کہ جو بدنی بھی ہے
11:29اور
11:31آپ کی مالی بھی ہے
11:33آپ کا مال بھی خلچ ہو رہا ہے
11:35وقت بھی خلچ ہو رہا ہے
11:36آپ کا جسم بھی اس میں
11:38تھک رہا ہے
11:39آپ اس میں
11:40جسمانی عبادت بھی کر رہے ہیں
11:42لیکن کوئی خاص ایسی
11:44ایک وقوف ہے
11:45پھر مزدلفہ میں آ کر رکھ جانا ہے
11:48اس میں کیا حکمتیں ہیں
11:50کبلا
11:50لکس اب
11:52بسم اللہ الرحمن الرحیم
11:54اللہم صلی علیہ سیدنا و مولانا
11:56محمد و علیہ و صحبہ و بارک وسلم
12:00سابری صاحب
12:00سب سے پہلے تو آپ کا بہت شکریہ
12:02آپ کا شکریہ کبلا
12:04جو آپ نے موقع دیا
12:06اور اس پر
12:07آپ نے جو خوبصورت
12:09اپنا انٹرو پیش کیا
12:10یقیناً
12:11مزدلفہ
12:12جو جب ہم دیکھتے ہیں
12:13مناسے کے حج میں سے
12:15ایک عام مقام ہے
12:16اور اسی طرح
12:17جو ابتدا میں فاروقی صاحب نے کہا
12:19میں ابتدا یہاں سے کروں گا
12:23کہ جب ہم انسانی زندگی کو دیکھتے ہیں
12:26تو سابری صاحب انسانی زندگی کی بنیادی طور پر
12:29وہ
12:29تھری ڈائمنشنز ہیں
12:31ہم اس کو تھری ڈی کہہ سکتے ہیں
12:33ٹھیک ہے
12:34ایک ہوتا ہے
12:35ہماری
12:35اسثیٹیکل ڈائریکشنز
12:37یا ڈائمنشنز
12:38کہ جس میں
12:39ہمارا جو
12:40جذباتی عمل ہے
12:42پیار ہے
12:43محبت ہے
12:44غصہ ہے
12:45جو انسانی جذبات ہیں
12:47خوبصورتی ہے
12:48بدصورتی ہے
12:49ٹھیک ہے
12:49ایک انسانی زندگی کی یہ جہت ہے
12:52ٹھیک ہے
12:52ایک جہت آ جاتی ہے
12:54ہماری
12:54وہ ہمارا کریکٹر
12:56کردار
12:56اور ہمارے ایتکس آ جاتے ہیں
12:58ٹھیک ہے
12:59جو اسی دنیاوی زندگی میں
13:01ہم رول پلے کر رہے ہوتے ہیں
13:02ٹھیک ہے
13:03اور تیسری ہماری زندگی
13:05جو
13:06اخروی زندگی ہے
13:07جس کو ہم
13:08ہیئر آفٹر لائف کہتے ہیں
13:09جو مرنے کے بعد
13:11جس کی ابتدا ہوتی ہے
13:12ٹھیک ہے
13:13اگر ہم حج جیسے
13:15فریضے کو دیکھیں
13:16تو سابری صاحب
13:17بنیادی طور پر
13:18اس کے فلسفے میں
13:19جو چیز
13:20ہمیں سمجھ آتی ہے
13:21یا ہم سیکھ سکتے ہیں
13:24انسانی زندگی کا
13:25یہ ایک
13:25کمپلیٹ
13:26ڈیویلپمنٹ
13:27پروگرام ہے
13:28کہ جو
13:29ان تین ڈیریکشنز
13:30کو ایک ساتھ
13:31لے کر چل رہا ہوتا ہے
13:33واہ واہ واہ
13:33جو مالیاتی اعتبار سے
13:35گویا یہ جو
13:37سفر حج ہے
13:38یہ عشق
13:39اور محبت
13:39کا سفر ہے
13:40واہ واہ
13:40یہاں انسان
13:42در حقیقت
13:42اللہ کے
13:43اس پیارے
13:44رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
13:46ان کی
13:47ایک ایک
13:48یاد بھی
13:48وابستہ ہے
13:49اور پھر
13:50امام الانبیاء
13:51سیدنا
13:52ابراہیم
13:52علیہ السلام
13:53ان کے جو
13:54معمولات ہیں
13:55گویا ان کی
13:56یاد دہانی بھی
13:57ہوتی ہے
13:57تو وہ جو
13:59اسٹھیٹیکل ڈائریکشنز
14:00وہ بھی
14:01فلفل ہو رہی ہوتی ہے
14:02دوسری طرف
14:03ہم دیکھتے ہیں
14:04کہ جو
14:04ہماری زندگی
14:05کا کریکٹر ہے
14:06کردار
14:07اور اخلاق ہے
14:08یہ بھی
14:09حج جیسے
14:10جو عمل
14:11اور عبادت ہے
14:12اس میں وہ بھی
14:13فلفل ہو رہا ہوتا ہے
14:14اور تیسری
14:15ہماری ڈائریکشنز
14:16ہے کہ جیسے
14:17آپ نے اپنے
14:18ابتدا میں فرمایا
14:19کہ انسان
14:20دو انسلے
14:21کپڑوں میں جاتا ہے
14:22گویا
14:23قبر کی تیاری
14:24کا مرحلہ
14:25وہ بھی
14:26اسی لمحے
14:26وہ تصور بھی
14:28موجود ہو رہا ہوتا ہے
14:30اب اس کے ساتھ
14:31حکمت کی طرف
14:32جب ہم جاتے ہیں
14:33تو جو
14:34سب سے پہلی چیز
14:35ہمیں نظر آتی ہے
14:36وہ ہے
14:36انسانی زندگی میں
14:38اگر ضبط نہ ہو
14:39نظم نہ ہو
14:40تو سابری ساتھ
14:42اس زندگی کا
14:42کوئی فائدہ بھی
14:43نہیں ہوتا
14:44وہ ایک بہنگم
14:45زندگی ہوتی ہے
14:46جو چلی جا رہی ہوتی ہے
14:48جس کا
14:49پرپز نہیں ہوتا
14:50مقصد نہیں ہوتا
14:51جسے کہتے ہیں
14:53جانوروں سی زندگی ہے
14:55اب سب سے پہلی
14:57جو چیز
14:57ہمیں سمجھ آتی ہے
14:59وہ اس جگہ پر
15:00مزدلفہ کے اندر
15:01جب ہم کھڑے ہوتے ہیں
15:03تو گویا
15:04جہاں
15:05ملینز افراد
15:06ایک جگہ
15:06ایک ہی لباس میں
15:08کھڑے ہوتے ہیں
15:09اور اللہ کے حضور
15:10وہ ایسے
15:10ڈسیپلنڈ ہوتے ہیں
15:12کہ وہ ہمیں
15:13ہماری زندگی کو
15:14بہتر کر رہا ہوتا ہے
15:15پھر ایک عمل ہوتا ہے
15:17جس کو ہم کہتے ہیں
15:17پاوز انڈ ریفلیکٹ
15:20ہماری زندگی ہوتی ہے
15:21کاروبار ہوتا ہے
15:23چل رہا ہوتا ہے
15:24مصروفیات ہوتی ہیں
15:25کوئی کاشتکاری کرتا ہے
15:27کوئی تجارت کرتا ہے
15:28کوئی اپنے بچوں کو
15:29پال رہا ہوتا ہے
15:30اس ساری زندگی سے
15:32جب بندہ
15:33اس جگہ جا کر
15:34قیام کرتا ہے
15:35تو وہ در حقیقت
15:37تھوڑی دیر رکتا ہے
15:38اور وہ تھوڑی دیر
15:40رک کر
15:40ریفلیکٹ کرتا ہے
15:41غور کرتا ہے
15:43کہ میں کہاں سے آیا تھا
15:45اور مجھے پلٹ کر
15:46کہاں جانا ہے
15:47بہت بہت بہت
15:48انسان در حقیقت
15:49خود کو تیار کر رہا ہوتا ہے
15:51اس مرحلے کے لیے
15:52اس کی پہچان کر رہا ہوتا ہے
15:54اس کی پہچان کر رہا ہوتا ہے
15:55اس کو بلکہ
15:55ایون پریکٹس بھی کر رہا ہوتا ہے
15:57بلکل ایسا ہی ہے
15:57اس کو پریکٹس کر رہا ہوتا ہے
15:59جی جی
16:01کچھ بات رہ گی تو فرما دیجئے
16:02اس میں میں ایک جملہ بس یہ
16:03جی جی ضرور
16:04کہ جیسے
16:05قرآن کریم میں
16:06اللہ سبحانہ وتعالی نے فرمایا
16:07فَإِذَا أَفَدْتُم مِّنْ عَرَفَاتٍ
16:10فَذْكُرُ اللَّهَ عِنْدَ الْمَشْعَرِ الْحَرَامِ
16:12عرفات کے بعد
16:14انسان مزدلفہ آتا ہے
16:16تو عرفات میں گویا بندہ
16:18رب کی معرفت حاصل کرنے کی
16:20کوشش کرتا ہے
16:21اور مزدلفہ میں
16:23وہ اپنے آپ کو پہچاننے کی
16:24کوشش کرتا ہے
16:25سبحان اللہ
16:26بہت خوب
16:26فاروقی صاحب کبلا
16:28یہ جو ہم اتحاد
16:30discipline کی جو بات کی ہے
16:31یعنی کوئی آٹھ تاریخ کو
16:33اگر عرفات کے میدان میں
16:35چلا جائے تو وہ حاجی نہیں ہوگا
16:37دس کو جائے تو بھی نہیں ہوگا
16:39سب کی منزل ایک ہے
16:41سب کا سفر ایک ساتھ ہے
16:43لباس ایک جیسا ہے
16:44یہ ایک اتحاد بھی
16:47رب کی رضا ہے
16:48کشنودی ہے
16:49کہ میرے بندے ایک جیسے
16:51متحد نظر آئیں
16:52تاکہ اسلام کی طاقت پتا چلے
16:55بسم اللہ الرحمن الرحیم
16:57سابری صاحب
16:58بڑا ہی خوبصورت سوال ہے
16:59کہ دراصل حج ایک ایسی عبادت ہے
17:02جس کو اگر ہم دیکھیں
17:03تو اس میں
17:05یونٹی پائی جاتی ہے
17:06اور discipline پائی جاتا ہے
17:09کہ آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے
17:11ہمیں یہ نظام ایسا دیا
17:13یہ عبادت
17:14جونکہ نو ہجری کو
17:16یہ حج کی حکمات جن سے وہ آئے تھے
17:18اور اس حوالے سے
17:19جب ہم منہ کو دیکھتے ہیں
17:21عرفات کو دیکھتے ہیں
17:22مزدلفہ کو دیکھتے ہیں
17:23تواف کو دیکھتے ہیں
17:24استعلام کرتے ہوئے دیکھتے ہیں
17:26قربانی کرتے ہوئے دیکھتے ہیں
17:27توافے زیارت کرتے ہوئے دیکھتے ہیں
17:30توافے قدوم کرتے ہوئے دیکھتے ہیں
17:31ہر جگہ پر
17:32ایک یونٹی کا
17:34ایک
17:35دس فورمیلیشن
17:36جس کو ہم کہتے ہیں
17:37کہ ایک مظہر پایا جاتا ہے ہمیں
17:38ایک فینومنہ وہاں پر نظر آتا ہے
17:39اب یہی سے
17:41جس میں
17:43مزدلفہ کی
17:43وہی سے میں بات کروں
17:44کہ سمپلی
17:45مزدلفہ جانے کی حکمت کیا ہے
17:47کہ وہاں پر آپ جا کر
17:49شیطان کے لیے
17:50کنکریاں جو ہے
17:51وہ چوس کرتے ہیں
17:51اور رات وہاں گزارتے ہیں
17:53اب وہاں پر آپ نے صرف
17:55کنکریاں اٹھانی ہے
17:57کنکریاں جو ہیں
17:57یہاں پر میں آج سوچ رہا تھا
17:59کہ یہاں پر
18:00کنکریاں کے بجائے
18:01پتھر اٹھانے کا حکم نہیں دیا
18:02دراصل حکمت یہ ہے
18:04کہ کنکریاں انتہائی
18:05چھوٹے سائز میں
18:06اپنی وقت کے تبار سے ہوتی ہیں
18:08انسان کو یہ بابر کروایا جاتا ہے
18:10کہ انسان
18:10یہ وہ شیطان
18:11جس نے تجھے ترہاں ترہاں
18:13کے گناہوں پر ملوث کر رکھا ہے
18:15اس کی حیثیت صرف اتنی ہے
18:17کہ یہ ایک چھوٹی سی کنکری سے مارا جاتا ہے
18:19اس کی پٹائی
18:20اس چھوٹی سی کنکری سے ہو جاتا ہے
18:21اور پھر ایک ایسی جگہ
18:24کہ کہ سابری صاحب
18:24یونٹی کا ایک مظاہرہ چیک کیجئے گا
18:27کہ اس جگہ پر
18:28جہاں پر دولت مند بھی موجود ہے
18:30جہاں پر غریب بھی موجود ہے
18:32جہاں پر خوبصورت بھی موجود ہے
18:33جہاں پر شکل و صورت میں
18:35کمی رکھنے والا بھی موجود ہے
18:36گورا کالا سب
18:37گورا کالا سب
18:38عربی عجمی
18:39سب اس جگہ پر اکٹھے ہو گئے
18:40اور رسول اللہ علیہ السلام کی
18:42امت کی وحدت کا مظہر وہ دیکھیں
18:44کہ جب انسان آنکھیں بند کر کے
18:45اس منظر کو آنکھوں کے سامنے لکھا ہے
18:47تو بلساختہ جو ہے وہ
18:48زبان سے یہ
18:49اللہ اکبر کی صدائیں بلند ہوتی ہیں
18:51پھر جب وہاں سے بندہ کنکریاں سمیٹتا ہے
18:53اور جمرات کی طرف جاتا ہے
18:56صبح کی طرف
18:57تو پھر جب اس کو شیطان کو کنکریاں مارتے ہیں
18:59تو وہاں پر بھی ایک
19:00ڈسپلن بایا جاتا ہے
19:01ہر بندے کی کوشش یہ ہوتی ہے
19:03کہ ہماری کنکری جا کے
19:04اس جمرات میں جو ان سے وہ لگے
19:06اب یہ سب کچھ
19:07کس کی رضا کے خاطر ہے
19:08اللہ کی رضا کے خاطر
19:09پتہ یہ چلا
19:10کہ جہاں جہاں پر
19:12اللہ کی رضا ہوگی
19:13وہیں پر امت کے اندر
19:15ڈسپلن اور یونیفارمٹی نظر آئے گی
19:17ایک محبت کا
19:18پیکر جو ان سے وہ بنتا ہوا نظر آئے گا
19:21اب یہ سب چیزیں
19:22انسان جو ہے
19:23اگر دیکھے حج کو
19:24جس طرح کہ آپ نے بڑی خوبصورت بات کی
19:25کہ تمام تر عبادات کا مجموعہ حج ہے
19:28نماز سے لے کر
19:29روزہ سے لے کر
19:30زقاعت سے لے کر
19:30اپنے وقت
19:31اپنے بدن
19:32اپنے جسم کی ہر ایک چیز سے لے کر
19:33اگر بندہ دیکھے
19:34تو دراصل اللہ رب العزت کا
19:36ہر سال بعد
19:37یہ ایک پلیٹفوم ایسا بنتا ہے
19:39جس میں امت کو پیغام دیا جاتا ہے
19:40کہ متحد ہو جو
19:42متحد ہو جاؤ گے
19:43تو جس طرح جو برکتِ حرمین میں
19:45تم پر نازل ہوتی ہیں
19:46ویسے اللہ دلہ ساری امت پر نازل فرما
19:48یقینا
19:48اور رب اس کو پسند فرماتا ہے
19:50کہ میرے بندے
19:51یہ امت جو ہے وہ ایک ہو جائے
19:53یہ پسند ہے
19:55اللہ کی بارگاہ میں
19:56بہت عرفات میں
19:59جس طرح کہا جاتا ہے
20:05مزدلفہ میں آقل حقوق العباد
20:07ماف ہو جاتے
20:08اس سے کیا مراد ہے
20:10اس میں صابر صاحب چند باتیں ہیں
20:13وہ ہمیں چاہیے
20:14کہ ان کی کلائرٹی ہم لے لیں
20:16بنیادی طور پر
20:17تو جب ہم حج کی بات کرتے ہیں
20:19اور آقل صلی اللہ علیہ وسلم کی
20:21احادیث سے مبارکہ کو سامنے رکھتے ہیں
20:24اور اس سے پہلے
20:25ہم نصے قرآنی کو دیکھتے ہیں
20:27بسم اللہ الرحمن الرحیم
20:29اللہ سبحانہ وتعالی نے ارشاد فرمایا
20:31فَلَا رَفَسَ وَلَا فَسُوْقَ وَلَا جِدَالَ فِي الْحَج
20:36یہ جو تین چیزیں ہیں
20:39جس انسان کے حج کے اندر
20:41یہ تین ایلیمنٹ نہیں پائے جائیں گے
20:44الٹی میٹلی اس کا جو حج ہوتا ہے
20:47وہ حج مبرور ہوتا ہے
20:48وہ اللہ کی بارگاہ میں
20:50وہ مقبول ہوتا ہے
20:52اب صابری صاحب یہ جو تینوں الفاظ ہیں
20:55اگر ہم ان کے اندر غور کریں
20:57تو یہ اتنے جامع کلمات ہیں
20:59کہ رَفَسْ اِٹْسَلْف
21:01اس سے مرادینی ایسی
21:03کوئی وَلْگر لینگویج ہی صرف نہیں آتی
21:06بلکہ اشارہ تن
21:08کنایہ تن بھی
21:09اگر کوئی مِسْ اِبْیُوز کرتا ہے
21:12تو وہ بھی اس کے اندر شامل ہے
21:13یہ عربی زبان کی بھی خوبصورتی ہے
21:16اور پھر کلامِ الٰعی کی
21:18سب سے بڑی خوبصورتی یہ ہے
21:19کہ ایک کلمہ استعمال کیا
21:21اور وہ انسانی زندگی
21:23کے ہر پیلو کو جو ہے
21:25وہ سمیٹ لیتا ہے
21:26پھر اسی طریقے سے فرمایا فسوق
21:29تو یہاں ہر طرح کنا فرمانی
21:32آ جاتی ہے
21:32کوئی ایک ایلیمنٹ نہیں ہے
21:34کہ اب جب ہم دیکھتے ہیں
21:36تو احرام کے اپنی
21:38ٹرمز اور کنڈیشنز ہیں
21:39جن کو ہم نے فلفل کرنا ہے
21:41کہ ہم نے خوشبو نہیں لگانی
21:43ہم نے ناخن نہیں کٹنے
21:45ہم نے شکار نہیں کرنا
21:46وغیرہ وغیرہ ظاہر ہے
21:48یہ وہ ہیں جو ممنوعات احرام ہیں
21:50اور آخری چیز ہے
21:52والاجدال
21:53یعنی جس میں فرمایا
21:54کہ جھگڑا نہیں کرنا
21:56اب جدل کس کو کہتے ہیں
21:58سابری صاحب
21:58یہ نزا سے نچلا درجہ ہے
22:01کہ جہاں گویا
22:03ایک شخص
22:04دوسرے شخص کو
22:05آرگومنٹیٹر
22:07بیہیوئر کے ساتھ بھی
22:08اگر ڈیل کرتا ہے
22:09اور اس کا سول پرپس یہ ہوتا ہے
22:11کہ میرا مقصد یہ ہے
22:12کہ میں نے اپنی آواز
22:14اپنے دلائل کے ذریعے
22:15اس کو پست رکھنا ہے
22:17تو گویا
22:18اس کے اندر بھی جدال شامل ہو جاتی
22:21یہ بھی ناپسندیتا ہے
22:23ان تین درجات کے بعد فرمایا
22:26کہ جو شخص کرتا ہے
22:28وہ حج مبرور ہے
22:29اب جو آپ کا سوال ہے
22:31وہ بہت ریلیونٹ ہے
22:32بہت دفعہ
22:33ہمارے مائن میں یہ بات آتی ہے
22:35جیسے
22:35قبلہ
22:37تیمور صاحب نے فرمایا
22:38اس سے پہلے
22:39کہ آقل صلی اللہ علیہ وسلم کی
22:41حدیث مبارکہ بھی ہے
22:42کہ جب ان تین چیزوں کو
22:44فلفل کرنے کے بعد
22:46وہ حاجی واپس آتا ہے
22:47تو وہ ایسے ہی ہے
22:49جیسے اس کی ماں نے
22:50اسے آج پیدا کیا
22:51تو کیا
22:53جو حقوق العباد ہیں
22:55کیا وہ بھی
22:55اس سے معاف ہو جاتے ہیں
22:57تو یہاں
22:58مسلم سکالرز نے
22:59بڑی خوبصورت
23:00ایک بات کہی ہے
23:01اور یہ اشارہ ہے
23:02میں سمجھتا ہوں
23:03کہ
23:04اللہ سبحانہ وتعالی نے
23:06حضور علیہ السلام کے تفیل
23:08ہم امتیوں پر یہ کرم کیا
23:10کریم آقا علیہ السلام
23:12وہی مزدلفہ کا
23:14وہ مقام ہے
23:15جہاں آپ
23:16اللہ کے حضور
23:17فریاد کر رہے ہیں
23:19التجاہ کر رہے ہیں
23:20اور آپ
23:22اس رکت کے ساتھ
23:23التجاہ کر رہے ہیں
23:24اور آپ کے چہرے پر بھی
23:26افسردگی ہے
23:27جو ایک دعاوں میں ہوتی ہے
23:29صحابہ اکرام
23:31اس حال میں ہی
23:32چھوڑ کر
23:33چلے جاتے ہیں
23:33اور آپ
23:34اللہ کے حضور
23:35فریاد کیا کرتے ہیں
23:37کہ میری امت کے
23:38جو بھی
23:39مظلوم لوگ ہیں
23:40میرے اللہ تو
23:41ان کو بھی
23:42معاف کر دے
23:42جتنے حج کرنے والے
23:44لوگ ہیں
23:44ان کے وہ حقوق
23:46جو انہوں نے
23:47لوگوں کے غصب کر رکھے ہیں
23:48وہ بھی معاف کر دے
23:49پہلی رات
23:51یہ دعا کرتے ہیں
23:52پھر دوسرا دن آتا ہے
23:55اور اسی التجاہ کی
23:57اسی صورتحال میں
23:58آپ پھر مسکراتے ہیں
23:59صحابہ اکرام
24:01حضور سے عرض کرتے ہیں
24:03یا رسول اللہ
24:04صلی اللہ علیہ وسلم
24:05آپ اس حال میں
24:06دعا فرما رہے ہیں
24:08اور آپ کے چہرے پر
24:09مسکرات ہے
24:10اللہ اللہ
24:10آقا کریم علیہ السلام
24:12نے ارشاد فرمایا
24:13کہ میں نے
24:14اللہ کے حضور
24:15یہ التجاہ کی تھی
24:16کہ اے باری طالعہ
24:18وہ لوگ
24:19جو لوگوں کی حقوق
24:20غصب کر کے بھی
24:21یہاں آئے ہیں
24:22تو کریم ہے
24:23تو رہیم ہے
24:24اگرچہ انہوں نے
24:26ظلم کیا
24:27کسی کا حق
24:27غصب کر کے
24:28پر تو رہیم ہے
24:30اپنی رحمت کے
24:31تو فیل
24:31انہیں معاف فرما دے
24:32میرے رب نے
24:33مجھے یہ خوشخبری دی
24:35کہ میں نے
24:35ان کے اس ظلم
24:36کو بھی معاف کر دیا
24:37مزدلفہ میں
24:39مزدلفہ میں
24:39اب یہاں پر
24:41ظاہر سابری صاحب
24:42وہ کئی مرتبہ
24:43اس پر فقہا
24:44کی وہ
24:45ڈیبیٹ موجود ہے
24:46کہ اس کا
24:47مطلب کیا ہے
24:48کہ جی
24:49کسی نے کسی کے
24:50دس لاکھ دینے
24:51تو معاف ہوگا
24:52نہیں ایسا نہیں ہے
24:52ایسا نہیں ہے
24:53یہ بڑا
24:54ویلیڈ پوائنٹ
24:55آپ نے
24:55ریز کیا ہے
24:56کسی نے کسی کے
24:57دس لاکھ رپے دینے ہیں
24:58کوئی پیسے دینے ہیں
25:00کوئی کرز دینے ہیں
25:01کوئی زمین غصب کی ہوئی ہے
25:03کوئی چیز لینی دینی ہے
25:04تو اس کا
25:05وبال ختم ہوگا
25:06وبال ختم ہوگا
25:07وہ حق
25:08اسی طرح موجود ہے
25:10وہ اس نے
25:10اسی طریقے سے
25:11اس کو
25:12یقین آگا
25:12بہت اچھی بات
25:13یہ وضاحت
25:14ضروری تھی
25:14ناظرین ایک
25:15مختصر سا وقفہ
25:16وقفے کے بعد
25:17لوٹتے ہیں
25:17اس یقین کے ساتھ
25:18آپ کہیں نہیں جائیں گے
25:19ناظرین اکرام
25:20خوش آمدید
25:21آپ پروگرام دیکھ رہے ہیں
25:22فلسفہ حج
25:23اور آج خاص
25:24منہ اور مزدلفہ
25:26کے حوالے سے
25:27گفتگو ہو رہی ہے
25:28مزدلفہ میں
25:29جو
25:30انسان جب پہنچتا ہے
25:32تو جسمانی طور پر
25:33نکلا ہوا ہے
25:34ایک دن پہلے سے
25:36چوبیس گھنٹے سے
25:37زیادہ ہو چکے
25:37قبلہ وہ
25:39میں بھی وہاں
25:40یہ تجربہ ہوا
25:41سعادت ملی
25:42کہ
25:42وہ پتھریلی زمین
25:44سڑک پر
25:45بندے کو نیند آ جاتی
25:47سکون
25:47ایسا
25:48کیا اس کی کو
25:49خاص وجہ ہے
25:50سابری صاحب
25:51یا وہ رسول اللہ
25:52نے جو دعائیں
25:53ان کی قبولیت
25:54کا اثر
25:55کہ بندہ
25:55جو ہے
25:56اس کی روح
25:56آزاد سی ہو جاتی ہے
25:59سابری صاحب
25:59اس میں میں
26:00سب سے پہلے
26:00ایک فقہی
26:01نکتہ نظر بھی
26:02بیان کرنا چاہوں گا
26:03اور اس کی حکمت
26:04بھی بیان کرنا چاہوں گا
26:05چھیک ہے
26:05اچھا اس میں
26:06سب سے پہلی چیز یہ ہے
26:07کہ ہم یہ سوچتے ہیں
26:08کہ وہاں پر جا کر
26:09سو نہیں سکتے
26:10مزدلفہ میں جا کر
26:11آنکہ ساری راج
26:12جاگنا ہے
26:13ایسا نہیں
26:14ایسا نہیں ہے
26:15دراصل اسلام
26:16جو ہے
26:16وہ
26:18ریلیکسیشن
26:18کا دین ہے
26:19سکون
26:20اتا کرنے والا
26:21نرمی کا دین ہے
26:22آپ اس طرح سے
26:23سوچیں
26:23کہ اگر
26:24ارفات سے
26:25ڈائریکٹلی
26:25بندے کو
26:26منا جانا ہوتا
26:27اس میں
26:28انسان جو ہے
26:29وہ پریشانی کا
26:29تھکاوٹ کا شکار ہو جاتا
26:31رب تعالیٰ نے
26:32یہ لمحے
26:33اس کو
26:33مزدلفہ میں
26:34رکنے کے عطا فرمائے
26:35تھا کہ
26:35تھوڑی دیر
26:36وہ سستا لے
26:37سکون کر لے
26:37اور اپنی
26:38عبادات کر لے
26:39ارفات کی
26:40دعاؤں کے ساتھ
26:41ساتھ جب بندہ
26:42اللہ کے حقوق
26:43کے حوالے سے
26:44اللہ سے جب
26:45مانگ رہا ہوتا ہے
26:45اور پھر بندوں
26:46کے حقوق پر آتا ہے
26:47تو یہ ایسا لمحہ ہوتا ہے
26:49کہ جہاں پر انسان
26:50خموشی میں
26:51ڈوب کر
26:51اللہ کی بارگاہ میں
26:52گردن جھکا کر
26:53حاضر ہو جاتا ہے
26:54بے شکر
26:54کہہ باری الہ
26:55میں آج یہاں پر
26:56یہ تیری رضا کے لیے
26:57حاضر ہوں
26:57دوسری بات یہ ہے
26:58کہ جہاں پر
26:59مزدلفہ کے بہت
27:00سارے مانہ ہیں
27:01اس کے بہت سارے نام ہیں
27:02ٹھیک ہے
27:03اور اس کو
27:04میں جو
27:05اس کے نام پڑ سکا
27:06اس حوالے سے
27:06اس کا مزدلفہ
27:07کو اگر ہم دیکھیں
27:08تو یہ ایک
27:09قریبی کا مانہ دیتا ہے
27:10قریب ہونے کے مانہ بھی ہے
27:12وہ مسافت کے تبار سے بھی ہو
27:13لیکن اگر
27:14مسافت کے تبار سے
27:15ہونے کے ساتھ ساتھ
27:16وہ قرب الہی کے تبار سے بھی ہو
27:19بندہ جو ہے
27:19وہ رب کے قرب کے
27:27فکر نہیں ہے
27:28کہ یہاں پر خاص دعائیں ہیں
27:29جس طرح ڈاکٹر صاحب نے فرمایا
27:31کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم
27:32کا فعل مبارک یہ تھا
27:33کہ نبی علیہ السلام
27:34زاروں کے تار روک
27:35اور امت کی بخشش کی دعائیں
27:36مانگتے تھے
27:37اور یہاں پر آنے والے
27:38لوگوں کو بھی چاہیے
27:39کہ وہ اپنی دعائوں کے لیے
27:40اپنے ساتھ ساتھ
27:41امت کی بخشش کی بھی دعائیں
27:42مانگے
27:42پھر دوسری بات
27:43اس کی افضلیت کیا ہے
27:45علماء نے لکھا
27:46کہ اس کا مقام
27:47اس مزدلفہ میں
27:48رکنے کا مقام
27:49شب قدر سے بھی زیادہ ہے
27:51اللہ
27:51کہ بندہ یہاں پر رکھ کر
27:53جس طرح کہ آپ نے کہا
27:54کہ پتھریلی زمین
27:55اب وہ امیر ہے
27:56غریب
27:57کبھی کوئی پتھر پر دیکھیں
27:58اب آپ یہاں پر دیکھ لیں
28:00کون اتنا غریب آدمی ہوگا
28:02کہ جو پتھروں پر سوتا ہوگا
28:04سڑک پر سوتا ہوگا
28:05وہاں لیکن امیر سے امیر آگے
28:08وہ سڑک پر سو جاتا
28:09اللہ رب العزت کا یہ
28:11وہ شاید آغوش میں لے لیتی ہے
28:12مزدلفہ کی سرزمین
28:14یہ مسلمان کی
28:15واہ واہ
28:15اس عداؤں کا ہی سمر ہوتا ہے
28:17اب مجھے بتائیں
28:18کہ بندہ یہ سب کچھ شکار کیوں رہا ہے
28:20نہ کوئی دنیاوی منصب کے لیے
28:22نہ اس لیے کہ لوگ مجھے
28:24جو ہے وہ حاجی کہیں
28:24نہ اس لیے کہ جناب میں
28:26جو ان سے وہ بڑا نیک متقی
28:27جو ہے وہ کہلواؤں
28:29صرف اس لیے کر رہا ہے
28:30یہ تقدو
28:30یہ صرف اللہ کی رضا کے حاصل
28:32یہ مغفرت مل جائے
28:34بے شک
28:34اچھا قبلہ آخری بات یہ
28:36کہ یہ رسول اللہ کی
28:38صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
28:40یہ دعا
28:41جو اپنی امت کے لیے آپ نے فرمائی
28:44یہ حقوق اللہ کے ساتھ ساتھ
28:47شب مزدلفہ
28:49انسان کو
28:51حقوق العباد کی اہمیت
28:53کا بھی درس دے رہی ہے
28:54بلکل ایسا ہے
28:55اس میں
28:56صابر صاحب
28:57لا محالہ جب ہم بات کرتے ہیں
28:59تو حج بنیادی طور پر
29:01یہ ایک ایسی عبادت ہے
29:03کہ جیسے
29:04نماز میں
29:05بندہ اللہ کے حضور
29:06کھڑا ہوتا ہے
29:07تو وہ
29:08اکیلہ
29:09اللہ کی بارگاہ میں
29:10کھڑا ہوتا ہے
29:11اور جب جماعت کے ساتھ
29:12کھڑا ہوتا ہے
29:13تو اس کے ارد گرد
29:14اللہ کی
29:15مخلوق بھی ہوتی ہے
29:16اور حج میں
29:17تو میلینز کے حساب سے
29:19افراد اور لوگ
29:20موجود ہوتے ہیں
29:21اب سب سے پہلی چیز
29:23جو اس حوالے سے ہے
29:25الٹی میٹلی
29:26جو حج ہمیں سکھاتا ہے
29:28وہ یہ ہے
29:29کہ بندے نے
29:30شعور سے
29:31عمل تک کا
29:32جو فاصلہ ہے
29:33وہ یہیں تہہ کرنا ہے
29:34آہ
29:34اگر تو
29:36وہ یہ چاہتا ہے
29:37کہ وہ خودی سے
29:38خداشناسی تک پہنچے
29:39اللہ اللہ اللہ
29:40تو اسے
29:40شعور سے
29:41عمل تک کا فاصلہ
29:43وہاں تہہ کر کے
29:44واپس آنا ہے
29:44واہ واہ
29:45یہ یہ سوچ
29:46پختہ کر کے آنا ہے
29:48پختہ کر کے آنا ہے
29:49واہ
29:49اب اگر تو
29:51اس کا
29:51وہ اسی طریقے سے
29:53جیسے گیا تھا
29:54وہ ویسے ہی
29:55مناسق
29:55ارکان
29:56ادا کر کے
29:57واپس آ جاتا ہے
29:58لیکن یہ دو چیزیں
30:00نہ اپنی خودی کو پا سکا
30:02نہ خدا کو پا سکا
30:04نہ شعور
30:04اور نہ عمل کو پا سکا
30:06تو ثواب
30:07اسے مل جائے گا
30:08آہ
30:09مگر اس ثواب کا
30:10جو حاصل اور مقصود تھا
30:12ہم
30:12سابری صاحب
30:14اللہ
30:14جو حج اور حج
30:16مبرور کا جو فرق ہے
30:17مبرور کا جو فرق تھا
30:18آہ
30:18اور خاص طور پر
30:19اللہ کے
30:20ہر ہر حکم کی
30:21لاکھوں حکمتیں ہیں
30:23یہ ضروری بھی نہیں ہو سکتا
30:25کہ بطور انسان
30:27ہم ان لاکھوں حکمتوں کو پا سکیں
30:29آہ
30:30لازم بھی نہیں
30:31ضروری بھی نہیں
30:32مگر جو آیاں ہیں
30:34جو ظاہر ہیں
30:35جو واضح ہیں
30:36اور جو نظر آنے والی ہیں
30:38ان حکمتوں کو حاصل کرنا
30:40یہ انسان کے شیان شان ہے
30:42اب جہاں انسان
30:44یہ خودی کا
30:45خدا شناسی کا
30:46اور شعور کا
30:47اور عمل کا
30:48یہ فاصلہ جب وہ تیہ کرتا ہے
30:51تو اسے حقوق العباد کے بارے میں بھی
30:53پتا چلنا شکر ہو جاتا ہے
30:55اور حقوق اللہ کے بارے میں بھی
30:56اسے معلومات بھی مل جاتی ہے
30:58اور پھر ان کا حق بھی
31:00ادا کرنے کی
31:01وہ کوشش کرتا ہے
31:02بے شک
31:02کیونکہ در حقیقت
31:03یہ وہ عبادت ہے
31:05کہ جیسے میں نے ارز کی
31:06کہ منیمالزم
31:07انسان کو
31:08انتہائی سادگی سکھاتی ہے
31:10بے شک
31:10انسان کے ساتھ
31:12کوئی بھی
31:13وہ انسان
31:14جو اپنے معاشرے میں
31:15ایک الیٹ کلاس کے طور پر
31:17وہ رہ رہا ہوتا ہے
31:18اگر وہاں
31:19اسے جاننے والا کوئی نہیں
31:21اس کو پیچاننے والا کوئی نہیں
31:23صرف وہ ہے
31:24کھلا آسمان ہے
31:25چھت کوئی نہیں
31:26در و دیوار نہیں
31:27اور وہ اللہ کے حضور فریاد کر رہا ہے
31:30اپنی قبر کے لیے
31:31اپنی بخشش کے لیے
31:32حضور کی ساری امت کے لیے
31:34اور اپنے ان گناہوں کو
31:36وہ اللہ کے حضور پیش کر کے
31:38اپنی معافی طلب کر رہا ہے
31:39بہت شکریہ فاروقی صاحب
31:40قبلہ آپ کا بہت شکریہ
31:42لوگ صاحب آپ کا
31:43بہت شکریہ
31:44ساجد چشتی صاحب
31:45آپ کا بہت شکریہ
31:46کلام پیش کریں گے
31:47ناظرین اکرام
31:48یہ مناہ اور مناہ سے عرافات
31:51اور عرافات سے پھر
31:52مزدلفہ سے ہوتے ہوئے رات
31:54یہاں گزارتے ہوئے
31:56پھر صبح
31:57مناہ پر
31:58مناہ کی طرف واپس پہنچنا
32:00یہ دس
32:01ذلحج ہوتی ہے
32:03جس دن وہ وہاں پر پہنچتا ہے
32:05مزدلفہ کی رات
32:07یعنی
32:08یہ زندگی بھر بھولی نہیں جا سکتی ہے
32:10جس نے وہ لمحات
32:12گزارے ہیں
32:13یعنی
32:14کھلا آسمان ہے
32:16کچھ بھی نہیں ہے
32:17اوپر اور نیچے
32:18اللہ کی زمین ہے
32:20جہاں جسے جگہ ملی ہے
32:22وہ وہاں پر
32:23بیٹھ گیا ہے
32:24لیٹ گیا ہے
32:25یاد رہے کہ
32:26وہ مغرب بھی پڑھ کر
32:28عرافات سے
32:30نہیں آیا تھا
32:31وہ مغرب بھی نہیں پڑی تھی
32:32اور واپس لوٹا
32:33اور پھر مغرب اور عشاء
32:35یہاں پر اکٹھی
32:37اس نے مزدلفہ میں پڑھنی ہے
32:39سب سے امپورٹنس
32:40یہاں پر
32:41رسول اللہ
32:42ہمارے آقا
32:43صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
32:45اس دعا کا ذکر ہے
32:48اور اس دعا کی
32:48قبولیت کا فیض ہے
32:50جس کا ذکر
32:51ہمارے دونوں
32:52احباب نے فرمایا
32:53دونوں سکولرز نے
32:54کہ وہ حقوق العباد کی
32:56یاد دلاتا ہے
32:57اللہ کے بندوں کی
32:59یاد دلاتا ہے
33:00ہم جنہیں چھوڑ کر
33:01یہاں پر گئے ہیں
33:03ہمیں ان کی یاد دلاتا ہے
33:05کہ اللہ رب العزت کی بارگاہ میں
33:07یہ بہت پسندیدہ ہے
33:09کہ بندہ وہاں
33:10جہاں اپنی مغفرت کا
33:12سامان کر کے آئے
33:13وہاں بندوں کے ساتھ
33:16اپنے تعلق کو
33:17اپنے اندر
33:18اس کا اعادہ کر کے آئے
33:20کہ مجھے اللہ کے بندوں
33:22کا بھی خیال کرنا ہے
33:23ان کے حقوق کا بھی
33:24خیال رکھنا ہے
33:25وہ کہیں ناراض نہ ہو جائیں
33:28اگر اللہ کے بندے
33:29ناراض ہو گئے
33:30میرے کسی عمل سے
33:33میری کسی ظلم سے
33:35کسی برائی سے
33:36میری زبان سے
33:37میرے عمل سے
33:38تو اللہ ناراض ہوگا
33:40یہ مزدل فاکرات کا
33:43پیغام ہے
33:44اور یہ
33:45رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
33:48کی دعا کا فیضان ہے
33:49تسلیم احمد صابری کو
33:51اجازت دیجئے
33:52کل انشاءاللہ
33:52آپ سے ایک مرتبہ پھر ملاقات ہوگی
33:55السلام علیکم
33:56تسلیمات
34:08ملا حضری کا
34:14پیام اللہ اللہ
34:20ملا حضری کا
34:26پیام اللہ اللہ
34:33ملا حضری کا
Comments

Recommended