- 1 day ago
K.G.N Welfare Trust Ijtemai Qurbani 2026 | Booking Open | Cow & Goat Qurbani Details | ARY Qtv
K.G.N Welfare Trust ki taraf se Ijtemai Qurbani 2026 ki booking ka aaghaz ho chuka hai. Is program mein aap asani se apni Qurbani Book kar sakte hain aur mustahiq logon tak gosht pohanchane ka Zariya ban sakte hain.
💰 Rates:
• Cow (Share): Rs. 20,000
• Goat: Rs. 36,000
🏦 Bank Details:
United Bank Limited (UBL)
Account Title: Khawaja Gharib Nawaz Welfare Trust
Branch: S.I.T.E Branch
Account No: 010-4843-0
IBAN: PK04UNIL0112007101048430
📞 Booking & Contact:
+92-333-1192023
+92-333-1192022
+92-21-32728765
K.G.N Welfare Trust ki taraf se Ijtemai Qurbani 2026 ki booking ka aaghaz ho chuka hai. Is program mein aap asani se apni Qurbani Book kar sakte hain aur mustahiq logon tak gosht pohanchane ka Zariya ban sakte hain.
💰 Rates:
• Cow (Share): Rs. 20,000
• Goat: Rs. 36,000
🏦 Bank Details:
United Bank Limited (UBL)
Account Title: Khawaja Gharib Nawaz Welfare Trust
Branch: S.I.T.E Branch
Account No: 010-4843-0
IBAN: PK04UNIL0112007101048430
📞 Booking & Contact:
+92-333-1192023
+92-333-1192022
+92-21-32728765
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00ڈی سب کے لئے قربانی ہے یہ رب کے لئے
00:32It's a good thing.
01:00So, my love for you.
01:30جو توفیق دی ہے
01:30اس کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے
01:32ہم بھوک نہیں مٹا سکتے
01:35مفلسی ہم مکمل طور پر دور نہیں کر سکتے
01:37لیکن ان میں سے بھی نہیں ہونا چاہتے
01:39کہ جو اندھیروں کی
01:41مضمت تو کرتے نظر آتے ہیں
01:43لیکن اپنے حصے
01:45کا جو چراغ ہے وہ جلانے کی کوشش نہیں کرتے
01:48تو KGN کا کام ہے
01:49جو بھوک ہے جو مفلسی ہے
01:51جو بے روزگاری ہے
01:52جو لوگ پریشان حال ہیں
01:54ہم یہ ساری پریشانیاں
01:56ان کی ساری غربت مفلسی دور نہیں کر سکتے
01:59لیکن اپنے حصے کا چراغ ضرور جلا سکتے ہیں
02:01اور یاد رکھئے
02:03جب عید کا موقع ہو خاص طور پر
02:05یہ کیٹیگوری کے لیے بات کہنے دیجئے
02:07کہ اگر عید کی خوشیاں آپ دوبالہ کرنا چاہتے ہیں
02:10تو ایک بڑا پیارا کرائیٹیریا سیٹ کر دیا گیا
02:13کہ خوشیاں بانٹنے سے بڑھتی ہیں
02:15مطلب اس کی کیا خوشی
02:17وہ کونسی عید
02:17وہ کونسی بکرہ عید
02:19کونسی عید الفطر
02:20کونسی عید العظام منا رہا ہے
02:21کہ جو کسی سے خوشی باٹنے کے لیے تیار نہیں ہیں
02:24یاد رکھئے گا خوشی باٹیں گے نہیں
02:26تو کبھی آپ حقیقی خوشی کو محسوس کر ہی نہیں سکتے
02:29وہ کہتے ہیں نا کہ خود تو کھانا کھا لیا پیٹ بھر کر
02:32سو گئے آپ
02:34کبھی کسی دو ایسے افراد
02:36ایک ایسا فرد
02:37جو آپ کو حیثیت ہے
02:38کبھی کسی بھوکے کو کھانا کھلا کر
02:41اور پھر سونے جائیں
02:42اب جو نیند آپ کو مزہ دے گی
02:44جو لطف دے گی
02:45جو سکون دے گی
02:46وہ خود پیٹ بھر کر کھانے
02:47کھا کر سو جانے میں نہیں ہے
02:48جب کسی اور کا پیٹ بھر کر آپ سوتے ہیں
02:50پھر اللہ رب العزت کی خاص رحمتیں
02:53اور برکتیں آپ پر نازل ہوتی ہیں
02:55کوئی آپ نے ہر طرح کے مشروبات پیئے
02:57آپ نے اس سے استفادہ کیا
02:59اللہ کا شکر ادھا کیا
03:00ارے بھائی کوئی پیاسا ہے
03:01اس کو پانی پلا کر تو دیکھئے
03:03آپ کو اللہ نے
03:05ہر پریشانی سے دور کیا ہے
03:06آپ بڑے ریلیکس مونٹ میں گھوم رہے ہیں
03:08کہ اللہ کا دیا سب کچھ ہے
03:10میں تو بڑے ہی
03:11کمفرٹ زون میں ہوں
03:12اور بڑے اچھے انداف سے
03:13بڑی لگجریس لائف جو ہے وہ گزار رہا ہوں
03:16یہ بندہ مومن کا شعار نہیں ہے
03:18وہ تو یہ کہتا ہے
03:19کہ مشکل میں کون ہے
03:20تکلیف میں کون ہے
03:21جب تک کسی
03:22مسیبت زدہ
03:23سے اس کی مسیبت کو دور نہ کر دے
03:25وہ خوشی
03:26وہ فرحت
03:27وہ سکون
03:27تمانیت
03:28محسوس ہی نہیں کرتا
03:29یہ ہے بندہ مومن کا شعار
03:31آپ دیکھئے
03:32جو موٹیویشن دی گئے
03:33بڑے سے
03:33بڑے سے قبل گفتگو میں
03:35اللہ کا ہم پر یہ کتنا کرام ہے
03:36ہمیں آج یہ حکم ملتا ہے
03:38جیسے حضرت ابراہیم علیہ السلام
03:40نے حضرت اسماعیل علیہ السلام کو
03:41زبا کر دیا
03:42تم بھی کرو اپنی اولادوں کو زبا
03:43ہم کیا کر سکتے تھے
03:44اللہ کا حکم ہے
03:45اللہ کی منشاہ
03:46اللہ کی مرضی
03:47لیکن قربان جائیے
03:49وہاں
03:50اپنے خلیل
03:51کو دیکھا
03:52کہ آزمائش پر پورا اترے
03:53اور میرے ہر حکم پر
03:55میرے ہر حکم کی طرح
03:56اس حکم پر بھی
03:57سر تسلیم خم کر رہے ہیں
03:59کہ اپنے بچے تک
04:00کو زبا کرنے کے لئے تیار ہیں
04:01کیونکہ رب کا حکم آگیا ہے
04:02اس کا حکم آگیا
04:03تو سر تسلیم خم
04:05سرندر
04:05اب ساری چیزیں بعد میں
04:07آج آپ دیکھیں
04:08ہم جو ہے نا
04:09قربانی کے معاملات میں
04:10کس کس طرح کی باتیں
04:11آج کے دور میں سننے
04:12اللہ ہم سب کو
04:13محفوظ رکھے
04:14خیرد نے کہہ بھی دیا
04:15لا الہ تو کیا حاصل
04:17دل و نگاہ مسلمان
04:18نہیں تو کچھ بھی نہیں
04:19ارے بھائی
04:20جب اللہ کا حکم آ جاتا ہے
04:22تو پھر اقل کے گوڑے
04:23نہیں دوڑائے جاتے
04:24پھر تو دل سے
04:25نگاہ سے تسلیم کیا جاتا ہے
04:27رب کی رضا میں
04:28راضی ہونا پڑتا ہے
04:30اللہ نے اگر قربانی کا حکم دیا ہے
04:32میں بلکہ
04:32ابتدا میں
04:34اپیل کرتے ہوئے
04:35آج ہم اس پر بھی
04:36ایک تھوڑی سی گفتگو
04:37کریں گے
04:38کہ اللہ کا حکم آ گیا ہے
04:39ہمیں سرنڈر کرنا ہے
04:40ہمیں قربانی کرنا ہے
04:41اب یہ بات کرنا ہے
04:42کہ قربانی میں
04:42لاکھوں روپیہ آپ نے لگا دیا
04:44آپ فلاں فلاں فلاں کام کر لیں
04:47یہ کیسا بیہیوئر ہے
04:48کیسا رویہ
04:49اس پر بھی کچھ بات کریں گے
04:50جو قربانی کر سکتا ہے
04:51لیکن قربانی نہیں کر رہا
04:52کوئی وعید ہے
04:53قرآن سے حدیث سے
04:54اس پر بھی گفتگو کریں گے
04:56تاکہ ایک پوزیٹیو میسیج بھی جائے
04:58ایک کنونسنگ گفتگو آپ تک پہنچے
05:00کہ اگر دس لوگ ہیں
05:02اور اللہ نہ کرے
05:03خاکم بدھن باد لینا خواستہ
05:05کہ وہ قربانی نہیں کرتے
05:06اور اللہ نے ان کو استطاعت دے رکھی ہے
05:08کاش کہ دو لوگ
05:09چار لوگ
05:10چھے لوگ
05:10اس پر عمل کرنا شروع کر دیں
05:12تو ہمارا یہاں پر بیٹھنا
05:13وصول ہو جائے گا
05:14آئیے اس اجتماعی قربانی کو کامیاب بنائیں
05:16اجتماعی قربانی دوہزار چبیس
05:18خواجہ غریب نواز
05:19ویل پر ٹرسٹ
05:19آپ کو پھر سے آواز دے رہا ہے
05:21کہ پورے سال
05:22اللہ نے اپنی نعمتیں کھلائی ہیں
05:23آپ کو
05:23آپ کا دسترخوان سجا رہا
05:25آئیے ان زبیعوں کو
05:26جو آپ ملاحظہ کر رہے ہیں
05:27سکرین پر
05:28اللہ کی رہا میں قربان کریں
05:29اور اس نیت
05:30اس جذبے کے ساتھ
05:31اس عزم کے ساتھ
05:33اس اجتماعی قربانی کا حصہ بن جائیں
05:34کہ حاصل ہونے والا جتنا گوشت ہے
05:36باوجود اس کے
05:37کہ شریعت نے ہمیں اجادت دی
05:39کہ ہم پورا گوشت اپنے پاس رکھ سکتے ہیں
05:41مستحب قرار دیا گیا
05:42کہ تین حصے بناو
05:44ایک حصہ خود رکھ لو
05:45ایک رشتداروں میں دے دو
05:46ایک غربہ میں تقسیم کر دو
05:48باوجود اس کے
05:49کہ ساری اجادتیں موجود ہیں
05:51لیکن ہم اس عزم کے ساتھ
05:52اس اجتماعی قربانی کا حصہ بن رہے ہیں
05:54کہ حاصل ہونے والا گوشت
05:55تقسیم کر دیا جائے
05:57بالخصوص ہمارے ان بہن اور بھائیوں میں
05:59کہ جو پورا سال گوشت جیسی
06:00نعمت کھانے سے محروم نظر آتے ہیں
06:02ایک حصہ
06:02اگر آپ کانٹریبیوٹ کریں
06:0420,000 روپیس کچھ نہیں ہوتے
06:06چار لوگ ایک ریسٹران میں بیٹھ کر
06:0820 سے 25,000 روپے کا بہ آسانی کھانا کھا لیتے ہیں
06:11اور بڑا اچھا کھانا کھا لیتے ہیں
06:12بھائی ایک قربانی کا حصہ
06:14اللہ کے حضور
06:15اس نیت کے ساتھ
06:17آپ یہ قربانی شامل ہو جائے گی
06:18جس تک یہ گوشت پہنچے گا
06:20اس کو آپ کا نام نہیں پتا
06:21اس کو نہیں پتا
06:23کہ کس اللہ کے بندے نے بھیجا
06:24یا کون اللہ کا بندہ وسیلہ بنا
06:26آپ یقین کریں
06:28کہ تقویٰ کی بہترین مثال
06:30اس اجتماعی قربانی
06:31جو وقف قربانی ہوتی ہے
06:32اس کی جو تقویٰ کی روح ہے
06:34وہ اس قربانی میں نظر آتی ہے
06:35یعنی کہ ریاکاری کا ایلیمنٹ نکل جاتا ہے
06:37جو قلوس نیت ہے
06:39جو جذبہ ہے
06:40جو صرف للہیت
06:42جس کو ہم کہتے ہیں کہ نظر آتی ہے
06:43کہ کچھ نہیں چاہیے
06:44مولا یہ قربانی
06:45عیسار کے ساتھ قربانی پیش کر رہا ہوں
06:47تیری بارگاہ میں
06:48کہ میں اس انداز سے تیری راہ میں
06:50یہ زبیہ قربان کر رہا ہوں
06:51کہ حاصل ہونے والا گوش بھی
06:53میں تیرا حکم ہے
06:54اور تیری طرف سے اجازت ہے
06:56کہ میں رکھ سکتا ہوں
06:57لیکن مولا میں چاہتا ہوں
06:58کہ میرے ان مسلمان بہن اور بھائیوں میں
07:00تیری خلق کے اس طبقے میں
07:02تقسیم ہو جائے جو مفلوق الحال ہے
07:03تو آپ پھر بتائیں انشاءاللہ
07:04کہ جب اس جذبہ قربانی میں
07:06جذبہ عیسار شامل ہوگا
07:08تو انشاءاللہ
07:09اللہ رب العزت پر یقین ہے
07:11انشاءاللہ
07:12کہ آپ کی جو قربانی ہے
07:13وہ درجہ قبولیت کو ضرور پہنچے گی
07:15ایک حصہ آپ شامل کریں گے
07:16ٹوئنٹی تھاؤنڈ روپید آپ نے دینے
07:18ایک پوری گائے
07:18اللہ کی راہ میں قربان کرنا چاہتے ہیں
07:22ایک بکرہ آپ چاہتے ہیں
07:24اللہ کی راہ میں قربانی
07:27مجھے کہنے دیجئے
07:28گائیں کسی طرح
07:30ہم آگے پیچھے کھائی لیتے ہیں
07:31بکرہ اتنا مہنگا ہوگیا ہے
07:33کہ اب جو میں سمجھتا ہوں
07:35میڈل کلاس ہے
07:36وہ بھی بکرہ کھاتے ہوئے
07:37بہت سوچتا ہے
07:38کہ گوشت ہی اتنا مہنگا آئے گا
07:39اور ہم ایک ٹائم کی ہنڈیا تیار کریں گے
07:42تو کتنی وہ
07:42ایکسپینسیو ہمیں پڑے گی
07:44آئیے بکرے قربان کریں
07:45ہم اللہ کی راہ میں
07:46اور اس نیت کے ساتھ کریں
07:47اس جذبے کے ساتھ
07:49کیار غربہ میں
07:49یہ بکرے کا گوشت بھی تقسیم ہو
07:51اللہ رب العزت خوش ہوگا
07:52بس اپنی نیتوں کو ستھرا کر لیں
07:54اچھا کر لیں
07:55پرخلوس ہو کر
07:56صرف اور صرف اللہ کی رضا کے لیے
07:58جو کچھ بن سکے
07:59جو اللہ نے آپ کو توفیق
08:01جو استعاد دی ہے
08:01ضرور حصہ بنے
08:02اس اجتماعی قربانی کا
08:03دوسروں کو موٹیویٹ کریں
08:04یہ میرا کام
08:05کی جی این کے چند
08:06نمائندوں کا کام نہیں ہے
08:08یہ ہم سب کا کام ہے
08:09من حیث القوم
08:10کیونکہ غربت بہت زیادہ ہے
08:11بے روزگاری بہت زیادہ ہے
08:12آئیے مل کر
08:13کامیاب بنائیں
08:14یادگار بنائیں ہم
08:15اس قربانی کو
08:16عظیم الشان
08:17اجتماعی قربانی دوہدار چھبیس
08:18لاکھوں لوگ منتظر ہیں
08:20میرے اور آپ کے
08:20انشاءاللہ
08:21والنٹرز ہمارے گوشت
08:22لے کر پہنچیں گے
08:23زیافت لے کر پہنچیں گے
08:24اور لاکھوں دنوں سے
08:25کروڑوں دعائیں
08:26نکلیں گے آپ کے لئے
08:27جو آپ کے لئے بھی
08:28انشاءاللہ
08:29بڑی خیر کا باعث بنیں گے
08:30اور آپ کی آنے والی
08:31نسلوں کے لئے
08:32انشاءاللہ
08:32بڑی خیر کا باعث بنیں گے
08:33کیا فرمائیے گا
08:34اللہم صاحب
08:35جو میں نے
08:35گفتگو کے دورانی
08:36سمجھ لیں
08:37دو سوال کیریئٹ کر دی ہے
08:38کہ اس حوالے سے بھی
08:39کچھ رہنمائی پہنچے
08:41اور کچھ
08:42علم کی روشنی پہنچے
08:43کہ استطاعت ہونے کے باوجود
08:45قربانی نہ کرنا
08:47قربانی جیسی عظیم
08:49ایک اللہ کے حکم پر
08:51اللہ کی تعلیم پر
08:52اور اس کو
08:53کانٹروورشل بنانے کی
08:54معاذ اللہ کوشش کرنا
08:55یہ رویہ بھی
08:57آج کل بہت زیادہ پائے جاتا ہے
08:58سر کیا فرمائیے گا
08:59شمیر بھئی
09:00سب سے پہلے تو ہم
09:01اس طرف آتے ہیں
09:03کہ جو لوگ
09:04دکھاوے کے طور پر
09:05قربانی کر رہے ہیں
09:07ان کی قربانی محض
09:09وہ جانور کو زبا کر کے
09:11اپنے آپ تک
09:12وہ کھانے کی حد تک
09:13محدود کرنا ہے
09:15اللہ رب العالمین
09:16کی بارگاہ میں
09:17دکھاوہ نہیں ہے
09:18اللہ رب العالمین
09:19کی بارگاہ میں
09:20تمہارے من کی
09:21جو سچائی ہے
09:22تمہارے من کا
09:23جو تقوی ہے
09:24وہ اسے پسند ہے
09:25اللہ اللہ
09:25اب تم چاہے
09:27تیس ہزار روپے
09:28چھتیس ہزار روپے
09:29لا حصہ ڈال کر
09:30وہ بقرہ زبا کرو
09:32یا پچاس لاکھ
09:33کی گائیں لے کر
09:34پورے محلے میں
09:35ڈنڈورہ پیٹ کر
09:36تم اسے زبا کرو
09:37ایسا ہی
09:38یہ ہمارے ہاں
09:38ایک ٹرینٹ سل چکا ہے
09:39کہ اگر ایک علاقے میں
09:41کسی نے دس لاکھ کی گائیں لیے
09:42تو دوسرا پندرہ لاکھ کی
09:43لے کر وہ جو ہے نا
09:44بڑا بننے کی کوشش کرے گا
09:47اللہ رب العالمین
09:48نے یہ جو
09:49یہ معاملات
09:50ہمیں عطا کیے
09:51نا قربانی والے
09:52یہ اس لیے نہیں کیا
09:53کہ تم دکھاوے کرو
09:54بلکہ یہ قربانی
09:55تو ایسا عمل تھا
09:56کہ تم دیکھو
09:57کہ ایک جانور
09:58تمہارے سامنے زبا ہو رہا ہے
10:00وہ تم اس کو
10:00اس لیے زبا کر رہے ہو
10:02کہ مالک تیرہ حکم تھا
10:03خاص تیرے لیے
10:04ہم نے کسی بندے
10:05کے لیے قربانی نہیں کرنی تھی
10:07ہم نے کسی
10:08ایم پی اے میں نے
10:09کسی وزیر آزم کے لیے
10:10قربانی تو نہیں نہ کی
10:11ہم نے ان دونوں جہانوں کے
10:13مالک کے لیے قربانی کی ہے
10:15جس نے ہمیں حکم دیا ہے
10:16اب وہ چائے تنہا کیا جائے
10:19یا آپ چاڑ دیواری میں کریں
10:21یا آپ روڑ پر کریں
10:22لیکن آپ کے دل کی
10:23کیفتی ہونی چاہیے تھی
10:24مالک جو آج سے
10:25پنتالیس ہزار
10:27یعنی پنتالیس سو سال پہلے
10:28تو نے حضرت ابراہیم
10:30کو حکم دیا تھا
10:31انہوں نے
10:32سر تسلیم خم کیا تھا
10:33آج انہی کی سنت
10:35اپناتے ہوئے
10:35خالصتاً یہ چھوڑی
10:37تیری رضا کے لیے پھیلے
10:38اس میں ہم کسی کو نہیں دکھا رہے
10:40پھر دیکھیں
10:41کہ اللہ تعالیٰ آپ کو
10:42اس کا کیسا عجر عطا کرے گا
10:44آپ
10:44یعنی
10:45جیسے ہماری کینجین کی ٹیم
10:47جو
10:48حصوں کے مطابق
10:49جو ہے نا
10:50وہ ڈسکس کر رہے ہیں
10:51کہ آپ حصہ بھی ڈال سکتے ہیں
10:53تو ایک بندہ
10:54بیس ہزار کا حصہ
10:55اگر ڈالتا ہے
10:56کم اوپیش
10:57جو حصہ ہے
10:58وہ ڈالتا ہے
10:59لیکن اس کی خالصتاً
11:00رضا
11:01اللہ کی رضا کے لیے ہے
11:02اور ایک بندہ
11:03دکھاوے کے لیے
11:04پچاس لاکھ کا جانور
11:05قربان کرتا ہے
11:06یہ بیس ہزار
11:08اس کے پچاس ہزار سے
11:09زیادہ افضل
11:10تو یہ
11:11اصل چیز تقوی
11:12یہ حابل قابل
11:13یاد آجا ہے
11:14یہ حابل قابل
11:14جو بات آپ نے فرمائی
11:16کہ یہ دیکھیں
11:17حابل قابل
11:18کب ذکر ہے
11:18تمہیں یہ عرض کرتا
11:19چلو نا
11:20کہ جب
11:20قابل نے
11:22اور حابل دونوں نے
11:23قربانی دی
11:23دونوں نے
11:24قربانی دے دی
11:25تو حابل کی قربانی
11:26قبول ہو گئی
11:27اب قابل نے کہا
11:28کہ میں تنشہ تک
11:28قتل کر دوں گا
11:29میری قربانی
11:31قبول نہیں ہوئی
11:31تو حابل نے کہا
11:32کہ اللہ رب العالمین
11:34نے جو قربانی
11:34میری قبول کیا
11:35وہ تقوی کے ساتھ
11:36تیرے قربانی
11:38قبول نہیں ہوئی
11:38اس لیے کہ
11:39تیرے دل میں
11:40ایک جو نفاق تھا
11:41تیرے دل میں
11:41جو لالش تھی
11:42تیرے دل میں
12:10Um what people think about my children who will not accept, for example, I think that the
12:13Now, we have to get this time.
12:16This is how you can do this.
12:17We will not really get the right time.
12:19We will get the right time.
12:21We will get the right time, we will get the right time.
12:23We will try to get the right time.
12:23This is how to do this time.
12:26So, we will do with the right time.
12:29So, you will get the right time.
12:31Now, you can think about these people who have not seen it properly.
12:38Allah Exhawn also has paid.
12:40They will gain the rights to us.
12:41who must 절itations to their money
12:44but they say to him that he KIM can rob who can get
12:46so it is no work
12:47so he doesn't give, made money
12:49does no comment
12:51which is a customer
12:52which can do
12:53and he can do so
12:58if he does not
13:00We must give him our
13:02Australiansough
13:02Clicking
13:03under it
13:05things like that
13:06join didn't
13:06He will run Fire
13:09He will know
13:10He will run
13:11He will give
13:11ڈتا رہے رحمت اللی العالمین فرمارا ہے جو حضور کی زبان سے نکل گیا وہ تو ایسے سمجھ لیں کہ
13:18کائنات کی ہرشے ختم ہو سکتی ہے حضور کی بات غلط نہیں ہو سکتی
13:22ایسا ہی ہے ایسا ہی نہیں ہو سکتی تو ایسے لوگ کو بھی سوچنا چاہیے کہ یہ مال تمہیں اس
13:27رب نے دیا ہے جس رب نے تمہیں قربانی کا حکم دیا ہے
13:29تو یہاں اپنے چند پیسہ بچانے کیلئے اس پروردگار کو ناراض نہ کریں کہ کل لاکھوں عربوں میدان محشر میں
13:38تمہیں رسوان کیا جائے
13:39بلکہ کوشش کریں کہ مالک جو تمہیں سطاعت دی بلکہ جو نہیں کرتے نا ان کے لئے میں یہاں ایک
13:45حدیث ممارکہ نوٹ کرتا چلوں
13:47اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت فرمایا کہ اللہ رب العالمین فرماتا ہے قرآن مجید میں بھی
13:53ہے نا
13:54کہ اللہ فرماتا ہے کہ جو تم ایک دیرم دینار میرے لئے صدقہ کرتے ہو میری بارگاہ میں خرش کرتے
13:59ہو
13:59تو اس کی مثال ایسی ہے کہ جیسے ایک گندم کا دانہ تم زمین پر لگاتے ہو
14:05زمین میں بوتے ہو پھر اس گندم کے دانے سے سات پھلیاں نکلتی ہیں
14:09اس ہر پھلی میں سو دانے ہوتے ہیں اللہ رب العالمین تمہارے ایک دانے کے بدلے میں سات سو گنا
14:15زیادہ تمہیں عطا کرتا ہے
14:17یہ مثال دی دنیاوی طور پر
14:19اور یہ مثال اللہ رب العالمین نے دنیاوی طور پر لوگوں کو سمجھانے کے لئے دی
14:24وہ تو اس کی شان ہے کہ وہ سات ہزار گنا زیادہ عطا فرمائے
14:28یا اس سے بھی بڑھ کر ہمیں عطا فرمائے
14:30اور آخرت کے لئے بڑی ہمارے لئے جو ہے نا
14:33وہ ایک سوچنے کی بات ہے اور ہمیں خوشی ہوتی ہے
14:36کہ آخرت کے لئے ہمارا کیا مقام ہے
14:38فرمایا کہ آخرت کے لئے جو بندہ صدقہ کرتا ہے
14:41جو اللہ کی راہ میں مال خرش کرتا ہے
14:44فرمایا کہ جب پورے محشر میں کوئی سایہ نہ ہوگا
14:48اللہ رب العالمین اس کے صدقے کا سایہ اس شخص کو عطا فرمائے
14:52اس سے بڑی بات
14:53مطلب اس میں نو مور ڈسکیشن
14:55اس میں تو اب ڈسکیشن ہی نہیں بندی
14:57وہ بندے سوچیں
14:58کیا ہم سے غلطی تو نہیں ہوگئی
15:00کیا ہم نے یہ تو نہیں کر لیا کہ ہم رہ گئے
15:02ابھی بھی رحمت کے دروازے کھلیں
15:04ابھی بھی آئیں
15:05اگر ان کے پاس اتنی مال
15:07اتنا مال ہے
15:08کہ وہ اس میں شامل ہو سکتے ہیں
15:15یہ چاہتے ہیں نا کہ ہم خشیت الہی کے لیے
15:18اس کی رضا کو رازی کرنے کے لیے
15:20صرف ہم خالصتا
15:22جو ہے وہ قربانی کر کے
15:23اللہ کو رازی کریں اور کسی کو پتا نہ چلے
15:25جیسے سیدھے ہاتھ سے نکی کرو
15:27اُلٹے کو پتا نہ چلے
15:28تو یہ ہزاروں میل دور ایسے افراد تک پہنچتا ہے
15:32جو آپ کو جانتے تک نہیں
15:33وہ آپ کو سمجھتے تک نہیں
15:35کہ کس نے کس کو کیسے دیا
15:37لیکن اللہ تعالیٰ آپ کا ایسا دیا قبول فرماتا ہے
15:44ان لوگوں سے میری گزارش ہے
15:45کہ خدارہ اس طرف آئیں
15:47دیکھیں کہ اللہ تعالیٰ نے آپ کے لیے
15:48یہ رحمت کے دروازے کھلے ہیں
15:51ابھی چند دن ہمارے پاس موجود رہ گئے ہیں
15:54بہت کم لمحات ہیں
15:55ان میں جلدہ جلد اپنے آپ کو شامل کریں
15:57تاکہ ہمارا بھی نام
15:59ان لوگوں میں شامل ہو کل محشر میں
16:01کہ اللہ رب العالمین
16:03یہ فرمائے کہ یہ وہ لوگ ہیں
16:05جنہوں نے میرے نام پر
16:06اپنا مال خرچ کیا
16:08آج انہیں بے شمار نعمتوں سے نوازا جائے گا
16:11فرشتوں سے کہا جائے گا
16:12کہ اس نے میرے نام پر مال خرچ کیا
16:15آج اسے داخل جنت فرما دیا جائے گا
16:17سبحان اللہ
16:17کوشش کریں
16:18کہ اس میں ہمیں جلد سے جلد شامل ہونا چاہیے
16:20اللہ تعالیٰ ہمیں عمل کی توفیق دے
16:22آمین سبحان
16:23آمین
16:23اور کیا کہنے اس کائنات کے بادشاہ
16:26کہ خالق بھی وہ ہے
16:28اور رازق بھی وہ ہے
16:29پالانہار وہی ہے
16:31اور
16:32مطلب آپ سوچیں
16:33ہمیں کبھی انڈیویجولی بھی
16:35خلوت میں بیٹھ کر یہ بات سوچنی چاہیے
16:38کہ جو ہمیں عطا کر رہا ہے
16:40یہ ساری انرجیز
16:41ایبیلٹیز
16:42یہ جتنی
16:42صلاحیتیں ہیں
16:43جو طاقت ہے
16:44توانائی ہے
16:45جو جتنے اسباب ہمیں میسر آتے ہیں
16:48کہ ہماری آمدن ہی ہوتی ہے
16:50اس سے انکم ہوتی ہے
16:51مال و دولت آتا ہے
16:52یہ سب کا سب
16:54محتاج ہے
16:55اللہ رب العزت کے حکم کا
16:56یعنی کہ
16:57اللہ کے حکم کے بغیر
16:58تو ایک چڑیا پر نہیں مار سکتی
17:00تو پھر میرے پاس
17:02آپ کے پاس
17:02آج جو کچھ بھی ہے
17:04وہ اللہ کی مرضی کے بغیر
17:05کیسے ہو سکتا
17:06یہ اس کی منشاہ ہے
17:07شکر ادا کریں
17:08کہ اللہ نے ہمیں ان میں نہیں رکھا
17:09کہ جو یقیناً
17:11جس مفلوق الحال
17:12طبقے کا
17:13ہم بار بار یہاں ذکر کر رہے ہیں
17:14جن کے لیے
17:15ہم نے یہاں پر یہ محفل سجائی ہے
17:17کہ ان غربہ کا
17:18مساکین کا
17:19اللہ کے ان نیک بندوں کا
17:21ہمیں خیال لکھنا ہے
17:22دیکھیں انہی لوگوں میں
17:23کہ جہاں تک یہ گوش پہنچے گا
17:25جہاں تک یہ زیافت پہنچے گی
17:27کون اللہ کا نیک بندہ ہو
17:29کون اللہ کا ولی ہو
17:30اور جس تک آپ کی محبت پہنچ جائے
17:32اور آپ کا بیڑا پار ہو جائے
17:33کیسی کیسی
17:34مثالیں موجود ہیں
17:35آج بھی وہ اسٹوریز
17:37ڈسکس کی جاتی ہیں
17:38کہ اللہ نے کرم فرمایا
17:39فضل فرمایا
17:40پہلے نہیں دیتے تھے
17:42اللہ نے بس توفیق دے دی
17:43اور اللہ کی راہ میں دینا شروع کیا
17:45اور پھر ہم نے دیکھا
17:46کہ کیسے لوگوں کے وارے نیارے ہوتے ہیں
17:48اور یہ تو دنیاوی
17:49ایک سمجھ لیں
17:50سمرات ہیں نا
17:50جو ملتے نظر آ رہے ہیں
17:51اخراوی سمرات کے پھر کیا کہنے
17:53جو دونوں جہتوں سے
17:55علامہ صاحب نے بات کی
17:56اللہ تعالیٰ آپ کو
17:57جزائے خیر دے
17:58اور بہت سہر آسل گفتگو
17:59بہت ترغیبی
18:00بہت موٹیویشنل
18:01تو آئیے بڑھ چڑھ کر
18:02ہم اس اجتماعی قربانی کو
18:03کامیاب بنائیں
18:04ہمارا کام آپ
18:06آپ تک یہ آواز پہچانا ہے
18:08یہ اپیل پہچانا
18:09یہ ہمارا کام ہے
18:10نتیجوں کا
18:11اللہ نے ہمیں ذمہ دار نہیں بنایا
18:12یہ بھی اس کا خاص کرم ہے
18:14ہم سے ہم
18:14ہم سے جو کوششن ہوگا
18:16جو ہماری اکاؤنٹیبلیٹی ہوگی
18:18وہ ہماری کوشش پر ہوگی
18:19کہ تم نے کوشش کیا کی
18:21وہ دیکھیں نا
18:22جب حضرت ابراہیم علیہ السلام
18:24کو آگ میں
18:25ڈالنے کے لیے
18:26ماذا اللہ
18:27جب وہ آگ جلائی گئی
18:28اور اس کے بعد
18:29پھر ہم کیا دیکھتے ہیں
18:30روایت میں آتا ہے
18:31کہ ایک پرندہ ہے
18:32جو کہ اپنی چونچ میں
18:33پانی لے کر
18:34اور ایک کترہ ٹپکا رہا ہے
18:36اب آپ بتائیے
18:37کہ وہ ایسی
18:38بھڑکتی ہوئی آگ
18:39کہ کوئی پرندہ اوپر سے
18:40گزرے
18:40تو وہ جل کر بسم ہو کر
18:42نیچے گر پڑے
18:43تو وہ پانی کے
18:44ننے کترے
18:46کیا کام کریں گے
18:46بھائی وہ یہ کام کریں گے
18:48کہ اس پرندے کا نام
18:49اس فیرس میں شامل ہو گیا
18:50کہ جب نارے نمرود
18:52جلائی گئی
18:53حضرت عبراہیم علیہ السلام
18:54کو ڈالنے کے لئے
18:55تو یہ پرندہ
18:55کیا کر رہا تھا
18:56اصل تو سوال یہ ہے
18:58وہ یہ کر رہا تھا
18:59کہ اس آگ کو
18:59بجانے کی کوشش کر رہا تھا
19:01اور وہ دوسرا
19:02پھوک مار رہا تھا
19:03جس کو غالباً
19:04گرگٹ بھی کبھی کہا جاتا ہے
19:06اسی جیسا کوئی جانور
19:07وہ پھوک مار مار کر
19:08اس کو بڑھانے کی کوشش کر رہا تھا
19:10اس کا نام اس میں شامل ہو گیا
19:11باوجود اس کی
19:12ننی ننی پھوکوں سے
19:13کوئی فرق نہیں پڑا ہوگا
19:14آگ نہیں مزید بڑھکی ہوگی
19:16لیکن بارحال
19:16اس کا نام کس میں آگیا ہے
19:17جو بھوک مار کر
19:18اس کو بڑھکانے کی کوشش کر رہا تھا
19:20تو اللہ رب العزت
19:21ہمیں عمل کی توفیق دے
19:22ہمارا آپ کا کام
19:23کوشش کرنا ہے
19:24اور ہم نے یہ دیکھا ہے
19:25خلوص نیت کے ساتھ
19:26جب کوشش کی جائے
19:27تو اللہ رب العزت
19:28ایسے کام میں
19:29ایسے کار خیر میں
19:30بہت برکتیں ڈالتا ہے
19:32اور یہی وجہ ہے
19:32آج کیجی ہیں
19:33الحمدللہ
19:34جب بھی کسی پروجیکٹ کے
19:35حوالے سے آپ کو
19:36آواز دیتا ہے
19:36کس انداز سے
19:37بندگانے خدا مدد
19:38کے لیے آگے آتے ہیں
19:39اور اتنی موٹیویشن
19:40ہمیں ملتی ہے
19:41ہمارے لیے بھی یہ بات
19:42بڑی حوصلہ افضاء ہوتی ہے
19:43کہ لاکھوں لوگوں کا
19:44بھلا ہو جائے گا
19:45مسکراتے
19:46چہرے ہمیں
19:46نظر آنے لگتے ہیں
19:48اور وہ منظر
19:49کہ جب اداس دلوں میں
19:50خوشی داخل ہو رہی ہو
19:51لوگ آپ کو
19:52ہاتھ اٹھا اٹھا کر
19:53دعائیں دے رہے ہیں
19:53اس سے بڑی سعادت کیا ہوگی
19:54تو آئیے اس اجتماعی
19:55قربانی کو کامیاب بنائیں
19:57اور جتنی خوبصورت
19:57بات اللہ صاحب نے کی
19:58کس کا صدقہ ہے
19:59اللہ کے پیارے محبوب
20:01حضرت محمد مصطفیٰ
20:02صلی اللہ علیہ وسلم
20:03کے قدموں کا صدقہ ہے
20:04آئیے پیارے نبی کریم
20:05صلی اللہ علیہ وسلم
20:06کی بارگاہ میں
20:07ایک بار پھر
20:07ہم گزارش کرتے ہیں
20:09قاری محمد مبی صاحب
20:10نعیمی صاحب سے
20:10کہ سر کوئی کلام پیش کریں
20:12اور اگر
20:13آپ اجازت دیں
20:14تو ایک کلام ہے
20:15جب مسجد نبی کے
20:17مینار ندر آئے
20:18وہ ایک بار
20:18میں نے آپ سے سنا تھا
20:19بہت کیفیت بنی تھی
20:20اگر ہمارے ناظرین
20:22تک بھی وہ پہنچے سر
20:23بسم اللہ
20:29جب مسجد نبی کے
20:42مینار نظر آئے
20:52اللہ کی رحمت کے
21:03آثار نظر آئے
21:08اللہ کی رحمت کے
21:20آثار نظر آئے
21:28مکہ کی فضاؤں میں
21:44تے با کی
21:50ہواہوں میں
22:05ہم نے تو جدھر دیکھا
22:15سرکار نظر آئے
22:19ہم نے تو جدھر دیکھا
22:31سرکار نظر آئے
22:38چھوڑا آیا
22:42زہوری میں
22:56دلو جانے
23:01مدینے میں
23:06دلو جانے
23:11مدینے میں
23:15اب جینا
23:18یہاں
23:20مجھ کو
23:25دشوار
23:26نظر آئے
23:31اب جینا
23:34یہاں
23:36مجھ کو
23:40دشوار
23:42نظر آئے
24:02دلو جانے
24:05गम्यादे नहीं रहते गम्यादे नहीं रहते
24:22जब सामने आखा का दर बार नजर आए
24:39जब सामने आखा का दर बार नजर आए
24:55हमने तो जिधर देखा सरकार नजर आए
25:11सुभानला, सुभानला, कारी साथ सलामत रहें
25:15और अल्ला पाक कुबूल फरमाएं जो कैफियात हैं अपनी बारगाहे मुकदस हमें
25:19और यह कुछ महबते हैं जो मैं आपके गोश गुजार कर रहा हूँ
25:25एक कावशेर है हमारी जो बहने जैनब की तरफ से
25:28एक हिस्सा इस इस्तमाई कुरबानी में इनकी जानिब से शामिल किया गया है
25:33और एक बकरा है रिशिदान हमारे भाई हैं गालिबन इनकी जानिब से एक बकरा है जो अल्ला की बारगाह में
25:40पेश करने के लिए
25:41के जी एन के साथ इनोंने इस इस्तमाई कुरबानी में हिस्सा मिलाया है
25:45इसी तरह अली मुहमद पहलवान मरहूम साहब की तरफ से ये फादर हैं मुहमद नवास के इनकी जानिब से ये
25:53हिस्सा मिलाया गया है
25:54اللہ رب العزت
25:55ان تمام قربانیوں کو
25:56اپنی بارکہ ہے
25:56مقدسہ میں قبول فرمائیں
25:58cross motivation جاتی ہے
25:59نام شیئر کرنے کا مقصد
26:01جن تک پہنچے گا
26:02ان کو ان ناموں کا
26:03ہرگز نہیں پتا
26:04لیکن بارال
26:05cross motivation سے مراد یہ ہے
26:08کہ جب ہم یہ دیکھتے ہیں
26:10کہ اللہ کے بندوں کی مدد ہو رہی ہے
26:12اور وہ ایسے بندے اللہ کے
26:14جن کے دلوں میں
26:15جذبہ خدمت خلق موجود ہے
26:16وہ آگے بڑھ کر
26:17اللہ کے ان بندوں کی مدد کرنے کے لیے
26:19اس اجتماعی قربانی کا حصہ بن رہا ہے
26:21تو پھر ہم کیا دیکھتے ہیں
26:22کہ دوسرے لوگوں کو
26:23motivation ملتی ہے
26:24ایسے ہم نے دیکھا ہے
26:26کئی مواقع پر
26:27کہ یہاں سے چار چھ آٹھ لوگوں نے
26:29آواز دینا شروع کیا
26:31اللہ بیک کہنا شروع کیا
26:32کہ ہم اس کار خیر میں حصہ لیتے ہیں
26:33ہم اس کار خیر میں حصہ لیتے ہیں
26:35وہیں ہم دیکھتے ہیں
26:36کہ پھر یہ چیزیں
26:37multiply ہونا شروع ہو جاتی ہیں
26:38اور شاید جو میں آپ سے
26:40وہ غالباً درستی ہے
26:42اس کے ساتھ سمینہ
26:44اتاری
26:44یہ ہماری بہن ہے
26:46اور مسلم امہ کے نام سے
26:49انہوں نے
26:49یعنی کہ
26:49نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی
26:51امت کی طرف سے
26:52انہوں نے
26:52شامل کیا یہ حصہ
26:54یہ محبت
26:55اللہ رب العزت
26:55اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے
26:57یہ transmission
26:58یقیناً
26:59ایک time limit ہوتی ہے
27:00اور وہاں پر آ کر
27:01پھر ہمیں وائنڈ اپ کرنا پڑتا ہے
27:03لیکن ہم ہمیشہ آپ سے
27:04یہ
27:04اپیل کرتے ہوئے جاتے ہیں
27:06کہ 24 by 7
27:07یہ خدمت کی جو کھڑکی ہے
27:09یہ جو ونڈو ہے
27:10یہ کھلی رہتی ہے
27:11اور آپ کو آواز دیتی رہتی ہے
27:13ہم نہیں بھی ہوں
27:14تو آپ کا کام ہے
27:16اس بات کو
27:17اس محبت کو
27:18آگے کنوے کرنا
27:19cross motivate کرنا
27:20دوسرے لوگوں تک یہ motivation
27:22اور یہ message پہچانا
27:23کہ ایک بڑے لیبل پر
27:25عظیم اجتماع قربانی
27:27خواجہ غریب نواز
27:28welfare trust کے زیرے سایہ ہونے جا رہی ہے
27:30تو آؤ مل کر
27:31ہم ان غرباء کیلئے کریں
27:32کہ جو پورے سال
27:34ہم دیکھتے ہیں
27:34کہ گوشت جیسی نعمت
27:35کھانے سے
27:36محروم نظر آتے ہیں
27:37بہت آسانی سے
27:38انسان motivate ہو جاتا ہے
27:40اگر صرف ایک بار سوچے
27:41کہ اللہ نے ہمیں
27:42اللہ کا شکر ہے
27:43کہ ہمیں اللہ نے ان میں رکھا
27:45کہ جو
27:46اگر دو وقت کی روٹی ہے
27:48تو بہت اچھی انداز سے
27:49ہمیں میسر آ جاتی ہے
27:50جس انداز سے ہم چاہے ہیں
27:52ہماری اولاد کو
27:52یہ فرمائش کر دے
27:53تو فوری طور پر
27:54اللہ نے ہمیں یہ
27:55توفیق دے رکھی ہے
27:56اور ہمیں اتنے
27:57اسباب میسر ہیں
27:58کہ ہم ان کی فرمائش
27:59ان کی خواہش پوری کر دیتے ہیں
28:01اور دسترخان پورے سال
28:02اللہ کی دی ہوئی نعمت
28:04اسے سجا رہتا ہے
28:04ان کا کیا ہے
28:06ان کے لئے کس نے کرنا ہے
28:07انہی لوگوں نے کرنا ہے
28:08جن کو اللہ نے
28:09ضرورت سے سوا دیا
28:10کہ کچھ دسترخان ہیں
28:11کہ جو خالی ہیں
28:13ویران نظر آتے ہیں
28:14تو یہ عید قربہ
28:15ایک اچھی اپرچونٹی ہوتی ہے
28:16ایک موقع ہوتا ہے
28:17سنیری موقع
28:18کہ بہ آسانی
28:19وافر مقدار میں
28:20گوشت ہمارے پاس
28:21قربانی کا ہوتا ہے
28:22تو بہت آسان ہے
28:23آئیے ان ویران
28:24دسترخانوں کو
28:25ہم آباد کریں
28:26ان پر بھی وہ
28:27پلیٹے رکھیں
28:27کہ جس طرح
28:28میں اور آپ
28:29اللہ کی دی ہوئی نعمتوں سے
28:30استفادہ کرتے ہیں
28:31پورے سال نظر آتے ہیں
28:32ہمارے وہ مسلمان
28:33بہن اور بھائی بھی
28:34خوش ہو جائیں
28:34ان کے بھی چھوٹے چھوٹے بچے ہیں
28:36جو ہمارے بچوں کی طرح
28:37بڑی خواہشات رکھتے ہیں
28:38بڑی ان کی فرمائشیں ہوتی ہیں
28:40لیکن کتنا مجبور ہے
28:41وہ باپ
28:41وہ ماں
28:42کہ جو چاہ کر بھی
28:43اپنے ان بچوں کی
28:44اس خواہش کو پورا نہیں کر سکتے
28:46تو آئیں مل کر
28:47ان کو
28:47اس احساس محرومی سے نکالیں
28:50کہ تم اکیلے نہیں ہوں
28:51ہر گھڑی میں
28:52ہر موقع پر
28:53تمہارے بہن و بھائی
28:54تمہارے ساتھ ہیں
28:55اور جو کچھ ہم سے بن سکا
28:57ہم یقیناً مدد کرنے کے لئے
28:59پیش پیش ہوں گے
29:00یہ اللہ کی عطا ہے
29:01اور اللہ رب العزت کی
29:02ذات بے شک
29:04یہ کرم فرماتی ہے
29:05پوری اس امت پر
29:06کہ چنا جاتا ہے
29:08منتخب کیا جاتا ہے
29:09ایسے لوگوں کو
29:10جن کو اللہ یہ توفیق دیتا ہے
29:11یہ سعادت دیتا ہے
29:12کہ وہ ان کے کام آئے
29:13اللہ چاہتا تو
29:14یہ رسک کی پوری کی پوری تقسیم
29:16ایکول کر دیتا
29:17تو یہ قصہ ہی تمام تھا
29:18کہ کون امیر کون غریب
29:19نہیں
29:19آزمائش ہے
29:20دنیا ہے ہی آزمائش کی جگہ
29:22ان کو آزمایا جا رہا ہے
29:23کم ملنے پر
29:24آپ کو مجھے آزمایا جا رہا ہے
29:26زیادہ ملنے پر
29:27آیا کہ زیادہ ملنے پر
29:28تم ان کی کمی کو پورا کر کر
29:30اللہ کی بارگاہ میں سرخرو ہوتے ہو
29:32یا نہیں
29:33بس اسی چیز کا امتحان ہے
29:34اللہ تعالی ہم سب کو
29:35اس امتحان میں کامیاب کریں
29:3620,000 ڈوپیز دے کر
29:38ایک حصہ شامل کریں
29:39واللہ
29:3940,000 ڈوپیز دے کر
29:40ایک پوری گائیں
29:41آپ اس اجتماعی قربانی میں
29:43ایک اللہ کی راہ میں
29:44یہ زبیہ پیش کر سکتے ہیں
29:46ایک بکرہ آپ چاہتے ہیں
29:47اللہ کی راہ میں
29:48آپ کی جانب سے
29:48اجتماعی قربانی کے موقع پر
29:50قربان کیا جائے
29:50تو 36,000 میں
29:51آپ یہ پاسیبل
29:52بنا سکتے ہیں
29:53اس اجتماعی قربانی کو
29:55کامیاب بنانے کے لیے
29:56الحمدللہ
29:57یہ مفید گفتگو
29:58یہ موٹیویشنل گفتگو
29:59بھی آپ تک پہنچے گی
30:00میں
30:00علامہ صاحب کی جانے با رہا ہوں
30:02سر یہ بات لے کر
30:03کہ
30:04KGN کا یہ عمل
30:05آپ کی سنداز سے دیکھتے ہیں
30:06کہ
30:07باوجود اس کے
30:08جو ہمارے حاجی سائبان ہیں
30:09وہ
30:09مطلب جو کہتے ہیں
30:11بندہ
30:11اپنے
30:12اپنی لیمٹس میں رہتے ہوئے
30:13اپنے اسباب کو
30:15یوٹیلائز کرتے ہوئے
30:16جو بھی اللہ نے
30:17ان کو استطاعت دی ہے
30:18جو بھی ان کو
30:19اللہ تعالیٰ نے توفیق دی ہے
30:20لیکن
30:21ایک پلیٹ فارم
30:22مہیا کر دینا
30:23دنیا بھر کے
30:24ان مسلمانوں کے لیے
30:25کہ جو دردے دل بھی رکھتے ہوں
30:27اللہ کی مخلوق کی خدمت
30:28کا جذبہ بھی رکھتے ہوں
30:29اور ان کے لیے بھی
30:30ایک پلیٹ فارم
30:31انٹرنیشنل ہی رکھ دیا ہو
30:32کہ جو لاکھوں کی تعداد میں
30:34مستحقین ہیں
30:35غربہ ہیں
30:35مفلس ہیں
30:36مفلوق الحال
30:37طبقہ ہے
30:37سر یہ
30:38ٹوٹل جو آپ ایک
30:39اوورال ایک
30:40کرائٹیریا دیکھتے ہیں
30:41سر یہ
30:41کیا ہمیں موٹیویٹ کرتا
30:43نظر آتا ہے
30:43حجی صاحب کا
30:44یہ جو قارنامہ ہے
30:46اسے یاد کرتے ہو
30:48مجھے
30:49ایک روایت
30:50یاد آرہی ہے
30:50حضرت عثمان غنی
30:51رضی اللہ تعالیٰ
30:52سبحان اللہ
30:53ایک ایسا وقت آیا
30:54کہ مدینہ المنورہ
30:55میں نے قہد سالی پڑھ گئی
30:56اور حضرت عثمان غنی
30:59رضی اللہ تعالیٰ
31:00کو اللہ نے
31:00مال و دولت
31:01کی فراوانی
31:01عطا فرمائی تھی
31:02دے شک
31:03اور
31:03اب ان کا مال
31:05اونٹوں کے ذریعے
31:07جو
31:07سینکڑوں کی تعداد میں
31:09وہ مدینہ المنورہ
31:11پہنچ رہا ہے
31:11اب ایک طرف یہ ہے
31:13کہ قہد سالی ہے
31:13غربت ہے
31:14پریشانی ہے
31:15مفلسی ہے
31:17بڑے بڑے تاجر ہے
31:18انہوں نے کہا
31:18کہ آپ کے پاس
31:19تو اتنا مال ہے
31:20ایسا کریں
31:20کہ اس کو
31:21مہنگے داموں میں
31:22بیشتے ہیں
31:23حضرت عثمان غنی
31:24کا جو کول ہے
31:25جو فرمان ہے
31:26وہ بڑا لا جواب ہے
31:27فرمایا کہ
31:28میں نے تو سودا
31:29مہنگے ترین
31:30جو ہے نا
31:31وہ
31:31مہنگا سے
31:32مہنگا سودا
31:33جو نا وہ میں نے
31:33بیش دیا ہے
31:34انہوں نے کہا
31:35کہ ہم اتنے
31:35بڑے تاجر ہیں
31:37ہم آپ سے
31:37دس گناہ
31:39بیس گناہ
31:39بجاز گناہ
31:40خریدتے ہیں
31:40فرمایا کہ
31:41اس سے بھی زیادہ
31:41مہنگا
31:42مجھ سے کسی نے لیا ہے
31:43کہا کہ کون ہو سکتا
31:44اس عرب میں
31:45اس مدینہ
31:45المنورہ
31:46کی گلیوں میں
31:47اس سے کون تاجر ہے
31:48ہم سے بڑا تاجر
31:50کون ہے
31:50فرمایا کہ
31:51دنیا والے
31:51تو ایک دو
31:52دس بیس گناہ
31:53دیتے ہیں
31:54میرے جسے تجارت کی
31:55وہ سات سو گناہ
31:56سے زیادہ عطا کرتے ہیں
31:57اللہ اکبر
31:57اللہ سے تجارت
31:58تجارت کر دی
31:59یہ وہ تجارت ہے
32:01کہ جو ہمارے
32:02حاجی صاحبان نے
32:02ہمارے حاجی صاحب نے
32:03اس پودے کی
32:04جو بنیاد رکھی
32:05آج یہ وہ
32:07پھلدار درخت ہے
32:08کہ ہر گزرنے والا
32:09اس سے لطف اندوز
32:10ہو رہا ہے
32:10اس کے سائے میں
32:11وہ تھنڈک
32:12محسوس کر رہا ہے
32:14آج وہ لوگ
32:16جو
32:16ہم دیکھتے ہیں
32:17نا کہ جو
32:18کوسوں میل
32:19دور رہتے ہیں
32:20آج بھی جب
32:21ان کے پاس
32:21اس کیجین کے
32:23توصل سے
32:23اس شجر کی
32:24چند شاخے
32:25جب وہاں جا کے
32:26سایا کرتی ہیں
32:27تو اس کا
32:28سارا ثواب
32:29ہمارے بڑے
32:31بزرگان دین
32:31جنہوں نے
32:32اس کی بنیاد رکھی
32:33ان کے پاس
32:33پہنچتا ہے
32:34اچھے یہ وہ کام
32:35ہے کہ جو
32:36دنیا میں رہتے
32:37ہوئے بھی
32:37اس کا عجر ہے
32:38اور دنیا سے
32:39جانے کے بعد
32:40بھی اس کا عجر
32:40بڑھتا ہی چلا جاتا ہے
32:42ہر قدم پر
32:43ہر لمحے پر
32:44ہر آنے والی
32:45سانس میں
32:45اس کا عجر
32:46بڑھا دیا جاتا ہے
32:47تو یہ وہ عمل ہے
32:48کہ اس میں
32:50انہیں تو
32:50ایک ٹریک بنا کر
32:51دے دیا
32:52ان غربہ کے لیے
32:53ایک ٹریکشن
32:53دے دی
32:54اب ہمارا کام
32:55کیا ہے
32:56ہمارے
32:56ڈونر سازات
32:57کا کام
32:57کیا ہے
32:58ہمارے ناظرین
32:58کا کام
32:59کیا ہے
32:59کہ ہم اس میں
33:00اپنی چین
33:01کو شامل کریں
33:02اپنی کڑی
33:03کو بنا کے
33:03رکھیں
33:04تاکہ ہم
33:05ان کے توصل
33:06سے ایسے
33:06اشخاص تک
33:07پہنچ گئے
33:07انہوں نے
33:08پوائنٹ آؤٹ
33:08کر دیا
33:09کہ یہ وہ
33:10پلیٹ فارم ہے
33:11کہ جہاں سے
33:11ان افراد تک
33:12ہم رسائی حاصل
33:13کر سکتے ہیں
33:14جہاں تک
33:14مجھے آج سے
33:15پہلے نہیں
33:15پتا تھا
33:16کہ ہاں
33:16وہاں پر
33:16بھی ہم
33:17ڈونیشن
33:17کر سکتے ہیں
33:18ان لوگ
33:19کو بھی
33:19کر سکتے ہیں
33:19ہم تو
33:20ایک دارہ
33:20کار میں
33:21تھے
33:21ہم علاقے
33:22میں تھے
33:22کہ اس غریب
33:23کو دے دیا
33:24جسے سو دے رہے
33:25تھے
33:25جسے ہمارے
33:26ہر کالونی
33:27ہر گلی
33:27محلے
33:28کا افراد
33:28دے رہے
33:29تھے
33:29لیکن وہ
33:30لوگ
33:30جن کے پاس
33:31کچھ بھی
33:31نہیں پہنچتا
33:44بڑا احسان
33:45ہے
33:45ایسے
33:46جمجھ لیں
33:46کہ خاص
33:47کرم ہے
33:48اللہ رب العالمین
33:49کا حضی صاحب پر
33:49جنہوں نے
33:50اس ایسے
33:51اشخاص
33:52کو
33:52خدمت
33:53خلق
33:53کے لئے
33:54چنا
33:54یہ ہر
33:55ہر لمحہ
33:56جو زندگی
33:57کا گزر رہا ہے
33:57یہ ان کے
33:58لئے ان کے
33:59عمال میں
34:00مزید نہیں
34:01کیوں کا
34:02بڑھتی جا رہی ہیں
34:03اور مزید
34:04بڑھتی جائیں گی
34:04اللہ تعالیٰ
34:06ہمیں بھی
34:06اس میں شامل
34:06ہونے کی
34:07توفیق
34:08عطا فرمائے
34:08آمین
34:09بہت خوبصورت
34:10بات
34:10اور یہ
34:11بروڈ ویجن
34:12ہوا کرتا ہے
34:12یقینا
34:13کہ میں اگر
34:14اللہ نے مجھے
34:15بڑا نواز ہے
34:15اگر میں کسی کی
34:16مدد کرنا چاہوں
34:17میں دس کی کر دوں گا
34:18میں پچاس کی کر دوں گا
34:19میں سو کی کر دوں گا
34:20لیکن بروڈ ویجن
34:22کا
34:22حکمت کا
34:23یہ فائدہ ہے
34:24یہ سمر ہے
34:24کہ انہوں نے
34:25ایک ایسا
34:26پلیٹ فارم سیٹ کر دیا
34:27ایک ایسی ڈیریکشن
34:28سیٹ کر دی
34:28کہ نہ کہ صرف
34:30اپنے لیے
34:30صدقہ جاریہ
34:31کے اتنے ریسورسز
34:32جنریٹ کر دیے
34:33بلکہ دنیا بھر سے
34:35جو لوگ
34:35اپنے دلوں میں
34:36جذبہ خدمت خلق رکھتے ہیں
34:38ہر موقع پر
34:38آپ دیکھیں
34:39کیجین
34:39صرف اجتماعی قربانی نہیں
34:41آپ عید کا موقع دیکھیں
34:42آپ رمضان المبارک
34:44میں جو دسترخان لگتا ہے
34:45افطار کا
34:46پھر راشن پیکس کی
34:47لاکھوں کی تعداد میں
34:48جو فراہمی ہے
34:49آپ دیکھیں
34:50بچے
34:51اسکول کی فیس نہیں دے سکتے
34:52کیجین
34:53آپ کو وہاں پر
34:54کھڑا نظر آتا ہے
34:55یتیم بچیاں ہیں
34:56شادی کرنے کے لیے
34:57جو ریسورسز چاہیے
34:58جو اسباب چاہیے
34:59جو وسائل چاہیے
35:00ان کو میسر نہیں
35:01آپ کو کیجین
35:02ان کی مدد کرتا
35:03نظر آتا ہے
35:04کوئی ایسا علاقہ ہے
35:05دور دور تک
35:05صاف پانی پینے کے لیے نہیں
35:07مطلب پانی کے بغیر
35:08زندگی کا
35:09سروائیول پوسیبل نہیں ہے
35:10آپ کو وہاں پر
35:11کیجین
35:12ہینڈ پانکس
35:13انسٹال کرتا
35:13نظر آتا ہے
35:14اور
35:15کتنا دائرہ
35:16ایکار وسیع ہو گیا
35:17الحمدللہ
35:18اللہ تعالیٰ
35:19سلامت رکھے
35:19بانیان کو
35:20کہ ایسا علاقہ
35:22کے جہاں پر
35:23لوگوں کو
35:23باجماعت
35:24نماز زدہ کرنے کے لیے
35:25مسجد میسر نہیں
35:27تو ایسے علاقوں میں
35:28ایسی بستیوں میں جا کر
35:29مساجد کی بھی
35:30تعمیر کروا دینا
35:31اور پھر دیگر
35:33آپ جتنے شعباجات
35:34دیکھیں
35:34الحمدللہ
35:35اللہ کا کرم
35:35فضل ہے
35:36ہم یہاں پر
35:37بیٹھ کر آواز دیتے ہیں
35:38کہ دیکھیں
35:38ایک پلیٹ فارم ہے
35:39ایک گولڈن
35:39آپرچونٹی ہے
35:40اگر خلق خدا
35:41کے خدمت کرنا چاہتے ہیں
35:43تو آپ نے صرف
35:44قدم بڑھانا ہے
35:45مالی معاونت
35:46پیش کرنی ہے
35:46اپنی محبت
35:47شامل کرنی ہے
35:48پورا کا پورا
35:49ایک نظام سیٹ ہے
35:50آپ دیکھئے
35:51یہ اجتماعی قربانی
35:53گزشتہ اجتماعی قربانی
35:54کے مناظر ہیں
35:55یعنی کہ
35:56جس طرح
35:56میں اور آپ
35:57اپنے گھروں میں
35:58قربانی کر کے
35:59رشتہ داروں میں
36:00غربہ میں
36:00تقسیم کرنے کے لیے
36:02سارے
36:02ارینجمنٹس کرتے ہیں
36:03اس سے بھی
36:04اور بہتر انداز میں
36:05بڑے ارگنائز میں
36:06آپ ان مکانوں کو دیکھ کر
36:07اندازہ لگا سکتے ہیں
36:09جو میں نے
36:09سرنامہ کلام میں
36:10ارس کیا تھا
36:11کہ ایسے علاقوں کو
36:12منتقب کیا جاتا ہے
36:14ایسے علاقوں کو
36:15ٹارگٹس کیا جاتا ہے
36:16بقائدہ
36:17انویسٹیگیٹ کر کے
36:18ریسرچ کر کے
36:19ایسے لوگوں تک
36:20یہ گوشت کی
36:21تھیلیاں پہنچائی جاتی ہیں
36:22جن کو
36:23عادت نہیں ہے
36:24مطلب
36:24عادی مانگنے والے نہیں ہیں
36:26غریب ضرور ہیں
36:27لیکن خوددار بھی ہیں
36:28باہر نکل کر
36:29کسی کے آگے
36:30ہاتھ درافت نہیں کرتے
36:31صرف اللہ سے
36:32لو لگا کر بیٹھتے ہیں
36:33اور اللہ پر
36:33توقل رکھتے ہیں
36:34دیکھئے پھر
36:35اللہ ایسے اسباب بھی
36:36مہیا کرتا ہے
36:37کہ
36:37والنٹرز پہنچ کر
36:38دستک دیتے ہیں
36:39اور آنے والے کو
36:40جب گوشت پیش کیا جاتا ہے
36:42جو اس کے چہرے پر
36:43مسکراہت ہوتی ہے
36:44جو دل سے پھوٹنے والی
36:45خوشی ہوتی ہے
36:46وہ پھر
36:46دیدن ہی ہوا کرتی ہے
36:47میں پھر سے عرض کروں گا
36:4824 by 7
36:50یہ محبت کا سفر جاری ہے
36:51بہت کم دن رہ گئے
36:53آج سے
36:54اگر آپ اندازہ لگا لیں
36:55آج جمعہ کی
36:56رات ہے
36:57اور
36:57بدھ والے دن سے
36:58پھر یہ
36:58ایام نہار
36:59عید قربہ
37:00اور پھر یہ
37:01بہت کم دن کا
37:02مطلب ہوتا ہے
37:03کہ آپ کو
37:03اب زیادہ
37:04موٹیویٹ ہونے کی
37:05ضرورت ہے
37:06اور اپنی معاونت
37:07زیادہ سے زیادہ
37:08حصوں کی صورت میں
37:09شامل کرنے کی ضرورت ہے
37:10تاکہ ہم
37:11پچھلے تمام
37:12ریکڈز کو بریک کریں
37:13اور ایک بڑے لیول پر
37:14لاکھوں لوگوں تک
37:15یہ تقسیم کیا جائے
37:17گوشت
37:17زیافت کے طور پر
37:18دسترخان لگا کر
37:19لوگوں کو کھانا کھلائے جائے
37:20آپ اللہ کے بندوں کے
37:22کاموں میں لگ جائیں
37:23ان کی
37:24ان کی مدد و معاونت
37:25کے لیے آپ اپنے آپ کو
37:26پیش کریں
37:27اللہ رب العزت
37:28آپ کو غیف سے
37:29اس انداز سے نبادے گا
37:30آپ کیا
37:30آپ کی نسلے
37:31اس سے استفادہ کرتی
37:33نظر آئیں گی
37:34میں
37:34ذاتی طور پر
37:35ایسے لوگوں کو جانتا ہوں
37:36کہ جن
37:37کوئی اتنی استطاعت
37:38نہیں ملی تھی
37:39کہ وہ قربانی کرتے
37:40لیکن
37:41سم ہاؤ انہوں نے
37:42مینج کر کے
37:43ایک ایک پائی کہتے ہیں
37:44جس کو جمع کیا
37:45جو بھی سیونگ ہوئی
37:46تھوڑا تھوڑا صحیح
37:47لیکن
37:47کوئی گلک میں جمع کر رہا ہے
37:49کوئی کیسے جمع کر رہا ہے
37:50کوئی اپنی والدہ کے پاس
37:52رکھوا رہا ہے
37:52کہ جب قربانی آئے گی
37:53تو اس بار ہم انشاءاللہ
37:54قربانی کریں گے
37:55ہماری نہیں ہے سکت
37:56لیکن ہم اللہ کی رضا
37:58کے لئے کریں گے
37:58انہوں نے ایک حصے سے
38:00آغاز لیا
38:00آج جب ان کیا
38:01قربانی ہو رہی ہے
38:02تو لوگ دیکھ کر حیران ہے
38:04کہ اتنے بڑے لیول پر
38:05قربانی
38:05یہ سارا سمر ہے
38:07جو دنیاوی طور پر
38:08آپ کو ملتا نظر آتا ہے
38:09پھر اخراوی فوائی
38:10کے تو پھر کیا کہنے
38:11جس پر بڑی
38:12خوبصورت روشنی
38:13اللہم صاحب نے ڈالی
38:13میں بہت شکریہ
38:14ادا کرتا ہوں
38:15اللہ تعالیٰ آپ کو
38:15جزائے خیر دے
38:16سید عبدالباسد
38:17گردیدی شاہب تشریف فرما رہے
38:19اور بہت سیر حاصل
38:20آپ نے گفتگو فرمائی
38:21قاری محمد مبی صاحب
38:23نعیمی صاحب کا بہت شکریہ
38:24صلاحب تشریف فرما ہوئے
38:25اور بہت خوبصورت
38:26آپ نے کلام بھی پڑے
38:28تلاوت قرآن مجید کی
38:29سعادت حاصل کی
38:30اور ہماری سماعتوں کو
38:31منور کیا
38:32بس جاتے جاتے اتنا ہی
38:33کہ اس اجتماعی قربانی میں
38:35آپ کا حصہ
38:35شامل ہوتا رہے
38:36محبت کا یہ سفر
38:38آگے بڑھتا رہے
38:38اور لاکھوں لوگوں تک
38:40یہ قربانی کے موقع پر
38:41یہ گوش پہنچے
38:42زیافت پہنچے
38:43میں ہمیشہ
38:44موٹیویشن کے لیے
38:45ضرور آپ سے کہتا ہوا
38:46جاتا ہوں
38:47کہ منزل تیری تلاش میں
38:49گھومے گی در بدر
38:50خلق خدا کی راہ سے
38:52پتھر ہٹا کے دیکھ
38:53قاری محمد مبیس
38:54آہد نعیمی کی
38:55خوبصورت آواز میں
38:56اپنے میزبان
38:57سمیہ رحمت کو
38:57اس کے جین کی
38:58خصوصی ٹرانسویشن
38:59قربانی اپیل
39:00دوہدار چھبیس سے
39:01دیں اجازت
39:01السلام علیکم
39:02ورحمت اللہ
39:03وبرکاتہ
39:03قاری محمد مبیس
39:04آہد نعیمی
39:07ان کی
39:11محب
39:11نے دل کے
39:17انجے
39:18کھلا
39:20دیئے
39:21ہے
39:21ان کی
39:25محب
39:27نے
39:27دل کے
39:31انجے
39:32کھلا
39:34دیئے
39:35ہے
39:36جس
39:38راہ
39:40چل
39:41گئے
39:42ہے
39:44کوچے
39:46بسا
39:48دیئے
39:49ہے
40:18جس
40:21نسار
40:22کوئی
40:25کیسے
40:27ہی
40:28ننج میں
40:29ہو
40:30جب
40:32یاد
40:34آگئے
40:36ہے
40:37سب
40:38غم
40:39بھولا
40:41دیئے
40:42ہے
40:43جب
40:44یاد
40:46دیا
40:47گئے
40:48ہے
40:49سب
40:51غم
40:51بھولا
40:53دیئے
40:55ہے
40:55آنے
40:58دویا
40:59ڈوبو
41:01دو
41:02اب
41:04اب
41:04تو
41:05تمہاری
41:07جانے
41:08پہ آنے
41:12دو
41:12یاد
41:13ڈوبو
41:14دو
41:15اب
41:16تو
41:17تمہاری
41:20جانے
41:21پہ
41:22کشتی
41:23تمہیں پہ
41:26چھوڑی
41:28لنگر
41:30اٹھا
41:31دیئے
41:32ہے
41:33کشتی
41:35دومی
41:37پہ
41:38چھوڑی
41:39لنگر
41:42اٹھا
41:43دیئے
41:44ہے
41:48اللہ
41:49کیا
41:51جہنم
41:53اب
41:54بی
41:55بی
41:56نسید
41:58ہوگا
41:59اللہ
42:01حقا
42:03جہنم
42:05اب
42:07بی
42:08نسید
42:10ہوگا
42:12رو
42:13رو
42:14کہ
42:15مصطفیٰ
42:17نے
42:17دریا
42:20بہا
42:22دیئے
42:23ہے
42:24رو
42:25رو
42:26رو
42:27کہ
42:27مصطفہ
42:29نے
42:30دریا
42:32بہا
42:34دیئے
42:36ہے
42:38میرے
42:39کریم
42:41سے
42:41گر
42:42پترہ
42:45کسی
42:46نے
42:48مانگا
42:48دریا
42:50میرے
42:52کریم
42:53سے
42:54گر
42:55پترہ
42:57کسی
42:59نے
42:59مانگا
43:01دریا
43:03بہا
43:05دیئے
43:06ہے
Comments