Skip to playerSkip to main content
#headlines #marcorubio #iranustalks #cdffieldmarshalasimmunir #us #iran #ceasefire#pinky #anmol #sindhpolice #fia #donaldtrump #usiranwar #straitofhormuz #pmshehbazsharif #china #eiduladha #IMF #eiduladha #cowmandi

Iran tolling Strait of Hormuz would collapse chances of diplomatic deal: Rubio

Iran reviewing latest US response as Trump suggests he can wait

FCC petition seeks restoration of Ali Amin Gandapur as KP CM

What led to the dispute between Momina Iqbal and Saqib Chadhar?

Momina Iqbal Harassment case: Chadhar’s counsel opens new Pandora’s Box

23 Fitna-al-Khwarij militants including ring leader killed in KP IBOs: ISPR

👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85DgDq10CxIDS19h93FdLBMXy

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:29ڈیران کے سرکاری دورے پر روانہ ہو گئے
00:30فیلم مارشل آسمونیر سے مسلسل رابطے میں ہیں وہ ایران جا رہے ہیں پاکستان ایران کے ساتھ مذاکرات میں قلیدی
00:36سالس ہے
00:36امید ہے ایران کے ساتھ معاہدہ تیپ آ جائے گا آبنائے حرمز کو دوبارہ کھول دیا جائے گا تہران اپنے
00:42جوری ازائن کو ترک کر دے گا
00:44امریکی وزیر خارجہ آماکو روبیو کہتے ہیں ایران کے ساتھ معاہدہ کرنا چاہتے ہیں ہمارے پاس ایک پلان بھی ہونا
00:51چاہیے
01:00محسن نقفی کی آباس اراکشی سے پانچ دن میں تیسی ملاقات ایران امریکہ جنگ کے خاتمے کے لیے مصابدوں پر
01:05تفصیلی بات کی
01:06دونوں رہنماؤں نے تنازیات کے حل کے لیے تازہ تجاویز کا جائزہ لیا
01:10ملاقات میں امریکہ ایرانی سفارتی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا
01:18اور وزیر اعظم شہباز شریف پر فیلڈ مارشل سیدہ سمونیر خطے میں عام کے لیے محنت جاری رکھے ہوئے ہیں
01:24جنگ بندی ہونی چاہیے تاکہ عوام کی معاشی مشکلات کم ہوں
01:28شیئرمن پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا شہرائے بھٹو کی اپتتہی تقریب سے خطاب
01:32کہا جنگ میں کامیابی کے بعد پاکستان کے دفاعی آلہ کی مانگ بڑھی ہے
01:36دفاعی مارکٹ میں میڈ ان انڈیا نہیں بلکہ میڈ ان پاکستان کی ریماند ہے
01:40چاہتا ہوں کراچی میں سیکیورٹی پروڈکشن زون قائم کیا جائے
01:44کولیس، کوکن، ڈیلر، انمول اور سپنکی کا جسمانی ریماند لینے میں ناکام
01:49عدالت نے تمام مقدمات پر جیوڈیشن ریماند پر جیل بھیج دیا
01:52ملزمہ کو سینٹر جیل میں قائم جیوڈیشن ماجسکریٹ کی عدالت پر پیش کیا گیا
01:56ملزمہ کے خلاف مختلف تھانوں میں قاتل مناشیات اور غیقانونی اصلحے سمیل سولہ مقدمات درج ہیں
02:01عدالت نے آئندہ سمات پر مقدمات کی چالان پیش کرنے کا حکم دے دیا
02:24انمول اور سپنکی کیس میں پولیس نے تمام مقدمات ایک ساتھ پیش کر کے خودی ریماند ختم کرا لیا
02:29پولیس کو تفتیش کرنا تھی تو مقدمات الگ الگ کیوں پیش نہ کیے گئے
02:34سنجیدہ تفتیش یا جان چھڑانے کی کوشش
02:37ایک پیشی ایک ہی ریماند پھر سیدھا جوڈیشل پولیس کی کارکردگی پر سوالات اٹھنے لگے
02:42پولیس چاہتی ہی تو ہر مقدمے میں الگ الگ ریماند لے سکتی تھی
02:46تمام ایف آئی آرز ایک ساتھ پیش کرنا کیا ملزمہ کو ریلیس پینے کی کوشش تھی
03:00سن پولیس نے پنکی کے خلاف منی لانڈونگ اور سائیبر کرائمز کی تحقیقات کے لیے
03:04ایف آئی ای سے مدد مان لی
03:05ڈی آئی جی ساؤکھ نے خط لکھ کر ایف آئی افسران کی تائیناتی کی دخواست کر دی
03:09لکھا تحقیقات میں پتہ چلا ملزمہ کے ساتھی بینک اکاؤنٹس کے ذریعے
03:13رخم وصول اور منتقل کرتے تھے
03:15ملزمان پر نارکوٹیکس ٹرافیکنگ اور مالیاتی لیندین میں ملاوث ہونے کا شبہ ہے
03:20لاہور میں پنکی نیٹورک سے مبینہ طور پر منسل ایک دو منشیات فروش بہنوں کو جڈیشن ریمان پر جیل بھیج
03:26دیا گیا
03:35بہت امید ہے اس پار امریکہ اور ایران کے درمیان بریک تھرو ہو جائے گا
03:38وزیر مملکت برائے داخلہ تلال چودری کی اے آبائی نیوز سے گفتگو کہا
03:42پاکستان اپنی سفارتی تاریخ کے عروج پر ہے
03:45اس عروج کی وجہ وزیراعظم شہباز شریف اور چیف آف دیفنس فورسز کی پارٹنشپ ہے
03:50یہی ٹیم ملک کے دیگر مسائل بھی حل کرے گی
03:52حکومت نے پی ٹی آئی کو کوئی ڈیل آفر نہیں کی
03:54یہ خود کہانیاں بنا دے گی
04:07امریکہ اور ایران میں ایسے موہدے کے امکانات ففٹی ففٹی ہیں
04:11جو آپ نائے حرمز پر مکمل طور کو کھول سکے
04:15صدر متحدہ عربی مراد کے مشیر انور قرقاش کہتے ہیں
04:18حرمز بہران کے حل کیلئے امریکہ ایران مذاکرات فیصلہ کن محلے پر ہیں
04:23لیکن صورتحال اب بھی انتہائی غیر یقین ہیں
04:25لیکن امید کرتے ہیں ایران اس پار موقع ضائع نہیں کرے گا
04:29ایران کے جانب سے آپ نائے حرمز کی حیثیت میں تبدیلی کی عالمی اثرات ہوں گے
04:33یورپی ممالک آپ نائے حرمز کو دور کا مسئلہ نہ سنگی
04:39قطر پاکستان کا دیرینہ دوست ہے جس نے ہر مشکل وقت میں ساتھیا
04:43بیرونی سمایہ کاری میں اضافہ کیلئے ترجیح بنیادوں پر اقدامات اتھا رہے ہیں
04:47وزیراعظم کی قطر کی تامیہ گروپ کے بانی محمد حسین آل علی کی قیادت میں
04:51وفظ ملاقات میں گفتگو کہا
04:54ایس آئی ایف سی کے تحت سرمایہ کاری کی راہ میں ہائے رکابتیں دور کی
04:57پاکستان کے سیاہت، ہورٹننگ، ریل سٹیج اور تامیرات شعبے میں وسیع استعداد ہے
05:03محمد حسین آل علی کا پاکستان میں تامیہ گروپ کے جانب سے سرمایہ کاری میں
05:07مزید اضافہ کا اظہار کہا
05:09پاکستان میں تامیہ گروپ کے جانب سے مختلف منصوبوں پر کام کا آغاز ہو چکا
05:24سربرا پاک فضائیہ زہیر احمد بابر صدھو کا ترکیہ کا سرکاری دورہ
05:28ترکیہ فضائیہ کے کمانڈر جنرل زیاد جمال قادی اوغلو ترک وزیر قومی دفاع سے ملاقاتیں
05:35دفاع ایرو سپیس میں جدت اُبھرتی ٹکنالوجیز میں تعاون بڑھانے کی آزمی کا یادہ
05:40مشترکہ مشکوں تربیتی پروگرامز پیشاورانہ تبادلوں کے ذریعے باہمی ہم اہنگی کو مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال
05:46ترک فضائیہ کے ہیڈکورٹ رضامت پرے شیف مارسل زہیر احمد بابر سے دھک و گارڈ اف آنر پیش کیا گیا
05:57وزیر اعلیٰ خیبہ پخت انخواہ سحیل آفریدی کی گورنر فیصل کریم کنڈی سے ملاقات
06:01گندم کے بندش سی این جی سٹیشنز کے وسائق پر مشترکہ جدوجہل سے مطالق تبادلہ خیال
06:06گورنر اور وزیر اعلیٰ نے گندم کے بندش کو آئین کے منافع کرا دیا
06:10ملاقات میں صوبے کے حقوق کے لئے سیاس جماعتوں کے اتحاد پر سراہا گیا
06:18لاہور کی عدالت کان مول اور پنکی کے سابق شوہر سابق بی ایس پی رانا محمد اکرم کے خلاف
06:24مقدمہ درج کرنے کا حکم یاسمین کبسن کی درخواست پر متعلق ہے اس اچوکو کا روائی کی ہدا ہے
06:29سابق پولیس افسر پر گھر میں غیر قانونی چھاپا مارنے اور زبردستی داخل ہونے کا الزام ہے
06:34دورانی سماعت عدالت تیرے مارکس لیے ریٹارمنٹ کسی شخص کے خلاف لگائے گئے
06:38الزامات کی قانونی حسد کو ختم نہیں کرتی
06:40الزامات کی حقیقت کا تعین ایف آئی آن کے اندراج اور باقاعدہ تفتیش سے ہی ممکن ہے
07:04اور ایدے قربا میں چند روز واقی مویشی منڈیوں میں جانوروں کی خریداری گہما گہمی بڑھنے لگی
07:09لہار میں پانڈا نامی خوبصورت بیل کے ساڑھے چار لاکھ اپے میں دیر ہو گئے
07:13کراچی فیصلہ بات سمیت مختلف شہروں میں قربانی کے جانوروں کی خریداری
07:17بات آجاری کسی کو خوبصورت بیل تو کسی کو بکرے اور دمبے کی تلاش
07:23ایران نے جہری معاملات پر میڈیا میں دعوے اور بحث کو قیاس آرائیاں اور خام خیالی قرار دے دیا
07:29ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے میڈیا سے گفتگو میں کہا
07:33مذاکرات صرف جنگ کے خاتمے پر مرکوز ہیں
07:36یورینیم کے زخائر پر کوئی بات نہیں ہوئی
07:38جہری مسائل کے بارے میں میڈیا میں کیے جانے والے دعوے
07:42افضودہ مواد یا افضودگی کی بحث محض قیاس آرائیاں ہیں
07:45مذاکرات کی تفصیل کے بارے میں درست معلومات مجراز حکام اور مذاکراتی ٹیم کے ترجمان پر اہم کریں گے
07:55موسیقی
07:59پرائم منسٹر ہیلڈ ٹو ٹیلی فون کانورسیشنز ویڈی امیر آف قدر
08:04بوٹ سائیڈ ایکسچینج ویوز آن بائی لیٹرل کوپریشن
08:07ڈیپٹی پرائم منسٹر اور فارنڈ منسٹر سینیٹر محمد اسحاق دار
08:11ہی ایکٹیولی انگیجز ویڈی کاؤنٹرپارٹس
08:25پاکستان مشک وستہ میں کشیدگی کے خاتمے کے لئے کردار عطا کر رہا ہے
08:29وزیر اعظم نائف وزیر اعظم اور وزیر اداخلہ سب مل کر عام کے لئے کوششیں کر رہے ہیں
08:34ترجمان دفتر خاجہ تاہر حسین اندرابی کی میڈیا بریفنگ بتایا
08:38پاکستان ایرانی قیادت اور صادر مسعود پیزشکیان سے مسلسل رابطے میں ہے
08:42وزیر اداخلہ نے ایران کے دو دورے کیے
08:45ایران کا عادت کے ساتھ اہم ملاقاتیں ہوئیں
08:47کسی آلہ وفت کے دورہ ایران سے متعلق واقع نہیں
08:50میڈیا پر چلنے والی ایسی خبروں کی تصدیق کر سکتے ہیں
08:53نہ ہی تردید سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات پر روان حملوں کی شدید نظامت کرتے ہیں
08:58ایٹوی تنصیبات کو نشانہ بنانا میں الالاقوامی قوانی کی سنگین خلاف فرزی ہے
09:16یورپی ملکوں نے ایرانی تحزیب اجارنے کا مطلب ایٹمی حملہ تصور کر لیا تھا
09:21ساتھ اپریل کو سادر ٹرمپ نے ایران کو خبردار کیا تھا کہ موہدہ نہ ہوا
09:25تو آج جات ایک پوری تحزیب مر جائے گی
09:27روائٹرز کی مطابق اس بیان کے بعد واشنٹن میں موجود یورپی سفارتکاروں نے فوری طور پر یہ جاننے کی کوشش
09:34کی
09:34کہ کیا امریکہ جوہری ہتیار استعمال کرنے پر غور کر رہا ہے
09:38امریکی محکمہ خارجہ نے یورپی ملکوں کو وحضہ جواب دینے سے گریس کیا
09:42جس پر برطانیہ فرانس اور جرمنی نے سخت مشترکہ رد عمل تیار کر لیا
09:46مگر اسی رات سادر ٹرمپ نے دو ہفتے کی جنگ بندی کا اعلان کر دیا تھا
09:58شینجین میں والڈرون کانگریس دوہزار چھبیس میں پاکستان کے لیے کنٹری آف آنر کا احساس
10:04ایک سو بیس ازاد ملکوں کی شرکت پاکستان توجہ کا مرکز بن گیا
10:08وزیر مملکت اور جیمن پاکستان ویچول ایسیس ویگولیٹری ایتھارٹی برائیمنٹ ساکیب نے خداف کرتے ہوئے کہا
10:13کنٹری آف آنر کا احساس پاکستان کی اُبھرتی ہوئی صلاحیتوں کا مظر ہے
10:17ڈرون ڈیجیٹالائزیشن، بلوکچین، انتزاج، لوجسٹک اور سپلائی چین تبدیل کر رہا ہے
10:23لوکچین کے استعمال سے ڈرون آپریشنز وزید محفوظ، شفاق اور مؤثر بن سکتے ہیں
10:37سند اسمبلی نے پاکچین دوستی پر قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی
10:42سینئر وزیر سین شرجی المیمن کا کہنا تھا
10:44شہید جرفقار بھٹو اور شہید بے نظیر بھٹو دور میں پاکچین دوستی مضبوط ہوئی
10:49صدر عاصف زرداری نے سی پاک کی بنیاد رکھی
10:51چین نے ہر مشکل میں پاکستان کا ساتھ لیا
10:57پیٹرولیوم مصنوعات کے قیمتوں میں اضافے کے خلاف
11:00جماعت اسلامی کا کرانچی سمیت مختلف شہروں میں احتجاج
11:03حافظ نیمو رحمان کا کہنا ہے
11:05حکومت کی لیوی ٹیکس کو عدالت میں چیلنج کر دیا ہے
11:08ہر موٹر سائیکل والا روزانہ ایک سو سترہ روپے لیوی ٹیکس ادا کر رہا ہے
11:13تنخواہ دار طبقہ بھائی ٹیکسو اور موشی بدحالی کے باعث پریشان ہے
11:16بین ازیر انکم سپورٹ پروگرام میں کرپشن کا بازار گرم ہے
11:28جی ایچیو حملہ کیس کے سزایافتہ مجرم چودری عاصف علی کا شورٹی بانڈ چالی نکل آیا
11:34انصداد دہشت گردی عدالت نے افراد کرنے والے زامن
11:37آغا امار الحق کے خلاف تھانہ سبلائن میں مقدمہ درش کرنے کا حکم دے دیا
11:41عدالت مجرم چودری عاصف علی کو پہلے ہی اشتہاری کرا دے کر دس سال قیت کی سزا سنا چکی ہے
11:50ماند سہرہ ناران لولو سر اور بابو سر ٹاپ پر برفواری سٹکے بند
11:54انتظامیہ کے مطابق بابو سر ٹاپ روڈ کھولنے میں مزید تین دن لگ سکتے ہیں
11:58بالائی خیبر پختنکوان گلگت بلکستان کشمیر اور مہقا پہاڑی لاکو بیاندھی اور گرد چمک کے ساتھ
12:04چند مقابات پر بارش کا انکان
12:11آسٹریلیا کے خلاف وانڈے سیریز کے لیے پاکستان کے سولہ روپی سپوارٹ کا اعلان
12:16بابر آزم کی واپسی نسین شاہ شادہ خان اور سفیان مکین بھی تین کا حصہ
12:19محمد رزوان ڈروپ محمد غازی غوری اور روحیر نظیر وکٹ کیپر بیٹرز کے طاپ پر شامل
12:25شاہین شاہ فیدی تین کی قیادت کریں گے
12:27سلمان علی آغا نائب کپتان مکرر
12:30اسمان خان بیماری وقر روح سائم انجری کے باعث سیریز کا حصہ نہیں
12:33تین وانڈے مارچز کی سیریز کا پہلا مقابلہ تیس مائی کو ہوگا
Comments

Recommended