Skip to playerSkip to main content
  • 4 hours ago

Category

🐳
Animals
Transcript
00:10ہاں بھائی یہ گائے ہے یا بکرا
00:15او بھائی نظر نہیں آتا تو چشمہ بنوالے پوچھنے کی ضرورت نہیں پڑے گی
00:20سات بندوں کی قربانی کروگے کیا اس سے بڑا تو بکرا ہوتا ہے بھائی
00:25بھائی ہماری تو یہی ایسیت ہے
00:27تو لے ایسیت اچھا میں بھی دیکھوں
00:29ہاں ہاں لے آنگا اور ایسا جانور لاؤں گو کہ سارا محلہ دیکھے گا
00:34جا رہا ہوں اپتے کو دیکھو کہ ایسا جانور لے کر آتا ہوں
00:37جا یار پکا نہیں ابھی مندی سے تھکا آ رہا ہوں
00:40جا رہا ہوں دیکھو جانور دیکھو میرا
00:43بکرا لے آیا ہے
00:49یہ بکری کہاں سے لے کر آیا ہے
00:53دانشلہ یہ بکری نہیں بکرا ہے
00:54اچھا اس کا مطلب اگلے سال قربانی کرنی ہے
01:01جانور لانا تھا تو کوئی ڈھنکا جانور تو لاتے کیا اٹھا کے لے آئے ہو
01:09ایسا جانور لے کر آؤں گا ساری گلی دیکھے گی
01:13ایسا مس جانور اٹھا کے لے کر آؤں گا
01:15چلے یہ ہم بھی دیکھیں
01:22ہاں ماما
01:26اے کٹ لیا ہاں مٹھا کم
01:29ہاں مالک
01:30تیرے گھر کے باہر ہوتل پر بیٹھا ہوں
01:32ہاں آجا
01:35کیا ہو جانی
01:36سب پیرت ہوئے
01:37علیک کیسا ہے
01:40کیا ہوگا نا پول نا میسیج اچانک
01:42کچھ نہیں یار
01:43پس گلی کے لڑکوں نے تانہ دے دیا کہ تو قربانی نہیں کرتا
01:47مجھے بھی غصہ آگیا میں نے بھی لمبی لمبی پھینک دی
01:50اس بار ایسی قربانی کروں گا نا کہ سب دیکھتے رہ جائیں
01:53یار تیرا جانور نظر میں رکھ کے نا
01:56انہیں لمبی لمبی پھینک دی
01:58اب انہا کا مسئلہ بن گیا یار
02:00تو ان سب میں انہا کا مسئلہ کھا ہے
02:02دیکھ یار
02:05مجھے نا ہفتے کی رات کے لیے بس تیرا جانور اپنی گلی میں اپنے گھر کے آگے باندھنا ہے
02:10اس کا چارہ اس کی صاف صفائی اس کا خیال میں رکھوں گا وہ مجھ پر چھوڑ دے
02:14بس یار ایک رات کی بات ہے
02:16یار اببہ سے مار پڑھوائے گا کیا
02:19اتنا اگریسیف جانور ہے رش میں اور زیادہ پاگل ہو جاتا ہے وہ
02:22ابے تو بے فکر ہو جا
02:24تیرے بھائی سے بڑا کوئی پاگل ہے
02:26ٹینشن نہیں لے تیرے جانور کا بہت خیال رکھوں گا
02:29اور صحیح سلامت تجھے واپس دوں گا تیری امانت ہے
02:32بھائی دیکھ لے جیتا تجھے مناسب لگے
02:34گوٹ لادلہ جانور ہے وہ
02:36بس میری کلاس مت کروا دینا
02:38اببہ ہج دس منٹ بعد اس کا پوچھتا ہے
02:40بے فکر ہو جا تو
02:46دانش دکھاوے کے لیے دوست کا قربانی کا جانور گلی میں تو لے آیا
02:50لیکن گلی میں لگنے والی بھیڑ نے اسے بے کابو کیا
02:54سب دیکھتے رہ گئے
02:55اور بیل آپے سے باہر ہو کر گلی سے باہر بھاگ گیا
02:59کبھی جانور گلی میں کبھی جانور روڑ پر
03:01یوں بہت کوشش کرنے کے بعد جانور دوبارہ ہاتھ میں آیا
03:05جب تک دانش کے ابابی آ چکے تھے
03:08جنہوں نے آتے ہی ملک کی طبیعت ہری بھری کر دی
03:11اور یوں گلی بھر کے سامنے
03:13دانش کے جھوٹ اور دکھاوے کا پردہ بھی فاش ہو گیا
03:16اور بے عزتی بھی اس کا مقدر بن گئی
03:19کسی کی قربانی کو حکیر مت سمجھیں
03:22ہو سکتا ہے اللہ پاک کی بارگاہ میں اس کی مقبول ہو جائے
03:26اور ہم محروم رہ جائیں