- 13 hours ago
Transcript
00:14زندگی میں یہ پیار یہ محبت یہ سب چیزیں دکھا رہے ہیں
00:21اس دنیا میں در کوئی چیز امپورٹنٹ ہے تو وہ مجھ سے رکھ پیسہ ہے
00:28اور میں سوچا کہ میں اتنا پیسہ کماؤں گا اتنا پیسہ کماؤں گا کہ کبھی مجھے محبت کی ضرورت ہی
00:35نہ پڑے
00:37تب ہی تمہارے آفرس سے مجھے انٹرویو کی کال آئی
00:41لیکن میں نے جب تمہیں وہاں دیکھا تھا مجھے نہیں معلوم تھا کہ تم کون ہو اور تمہارا بانو کے
00:45ساتھ کیا رشتہ ہے
00:46میں سچ کہہ رہا ہوں
00:49اتزا میں اتنی نادان یا امیچور نہیں ہوں ٹھیک ہے کہ تمہارے اتنے عجیب اتفاق کو صرف اتفاق ہی مان
00:55لوں
00:55خالقے صرف اس بات کا یقین کرلو کہ اگر میں جان بوجھ کے بانو کی زندگی میں آنے کی کوشش
01:00کرتا
01:01تو یہ سب چیزیں میں تمہیں کیوں بتاتا
01:04مجھے نہیں پتا مرتضیٰ
01:06پھر اب مجھے یہ لگ رہا ہے کہ کاش تم نے مجھ سے یہ اعتراف کیا ہی نہ ہوتا
01:10اعتراف کرنا ضروری تھا توپا
01:13کیونکہ اب بانو مجھے وہاں دیکھ کر خود پہ کنٹرول نہیں کر پا رہی
01:16اس کے جذبات میری لئے اُبھر رہے اور وہ خود کو کمزور محسوس کر رہی ہے
01:22کیا کہہ رہے تو پتہ بھی ہے
01:23بانو شہری سے محبت کرتی ہے
01:26شہریار سے محبت کرتی
01:28بانو شہریار سے محبت نہیں کرتی
01:31ایسا کچھ بھی نہیں ہے
01:32اور جس بانو کو میں جانتا ہوں
01:34وہ بانو ایسی نہیں تھی
01:39اب جو بانو ہے وہ بلکل بدل چکی ہے
01:42اس نے پیسے کی خاطر اپنے باپ کو بچانے کے لیے
01:45شہریار سے شادی ضرور کر لی لیکن اب اسے احساس ہوئے کہ اس کا باپ تو مر گیا ہے
01:51اور تمہیں پتہ اس نے مجھ سے کیا کہا
01:54اس نے مجھ سے کہا کہ وہ بہت جل شہریار سے الگ ہو جائے گی
01:58اس نے مجھے بھی یہ بات کہی کہ تم اس کمپنی کو اوور ٹیک کر لو
02:02اور سب پیسہ اپنے نام کرنے کے بعد
02:06توبہ کو چھوڑ دو توبہ کو ڈیوورش دے دو
02:10یار میں ایسا نہیں کر سکتا یار آئی لیویو
02:14جب سے بانو نے یہ سب باتیں مجھے کہیں ہیں میں
02:17میں بہت پریشان ہو گیا ہوں
02:19مجھے سمجھ نہیں آرہا میں کیا کروں
02:23منتظہ مجھے کچھ سمجھ میں نہیں آرہا اس وقت صحیح ہے
02:26اور یہ سمجھ نہیں آرہا مجھے کہ تم اتنی جلدی موووان کیسے کر سکتے ہو
02:30موووان ہونا ضروری تھا توبہ
02:33کیونکہ مجھے لائف میں پیسہ کمانا تھا
02:35پیسے کی ہاتھیں میری محبت مجھ سے چھن گئی تھی
02:38اس لیے میں نے سوچ دیتا کہ میں اتنا پیسہ کماؤں گا کہ مجھے محبت کی ضرورت ہی نہ پڑے
02:44لیکن پھر تم مجھے ملی
02:47اور مجھے احساس ہوا کہ محبت
02:50محبت کا یہ چہرہ بھی ہو سکتا ہے
02:54تمہاری وجہ سے مجھے موووان ہونے میں بہت آسانی ہوئی ہے
02:59کیونکہ میں
03:01ہتنے پسند کرنے لگاتا
03:06مرتضیٰ
03:08میں نے دل سے محبت کرتی ہوں
03:11اور نفرت
03:13اپنی روح کی گہرائی سے
03:15اور
03:17ایم سوری پر میں اس وقت تمہیں کوئی دلاس آیا
03:19تمہاری بات پر اس طرح بلائنڈلی یقین نہیں کر سکتی
03:22یہ سب کو جو تم نے بتایا ہے نا
03:24مجھے اس معاملے کی خود تحقیق کرنی ہوگی
03:27اور اس کے بعد
03:28جب مجھے حقائق پتا چل جائیں گے
03:30تب ہی میں کوئی فیصلہ کر سکتی ہوں
03:32اس کے علاوہ اور کوئی حل نہیں ہے اب
03:34ہا تو تم تحقیق کرو نا
03:36میں ہر امتحان کیلئے تیار ہوں
03:39اگر تمہیں لگتا ہے کہ
03:41کسور میرا ہے تو تم مجھے جو چاہو سزا دے سکتی
03:43میں نے تمہیں
03:46یہ سب اسی لیے بتایا ہے تبا
03:48کہ میں
03:49اتماعی سلوائل ہوں
03:53اور اب
03:53بانوں کو دیکھ کر مجھے درسا لگ گیا ہے
03:56کہ
03:57بانوں کی وجہ سے شاید
04:00تمہارا میرا رشتہ
04:02ٹوٹنا جائے
04:07اور صحی اللہ کی تو
04:08بموچшو جو مجھے چیز
04:13ٹوٹنا جائے
04:29مرتزہ
04:29مرتزہ
04:30مرتزہ
04:33مرتزہ
04:33مرتزہ
04:33جہاں تک میں مرتزہ
04:34کو جانتی ہوں
04:37یقیناً کوئی جال بن رہا ہے
04:39یا تو بم لگا چکا ہے
04:42یا پھر صحیح وقت کا انتظار کر رہا ہے
04:50پانو کیا تم اسے اپنی پرانی محبت کے واسطے دے کر منع نہیں سکتی
04:59تم پاگل تو نہیں ہوگی ہو
05:01آہستہ بولو اس گھر میں نہ دیواروں کی بھی کہان ہے
05:05تو میں تو بس راستہ دھوننے کے چکر میں ہونا
05:09دیکھو ارتضیٰ اور بانو نے اچھا وقت گزارا ہوگا
05:12بھئی اسی کے واسطے کی بات کو رفا دفا کر دے
05:16ارے تو آہستہ بول تجھے سمجھا رہی ہو کوئی سننے کا بار
05:20کسی نے سننی نا یہ بات تو قیامات آ جائے گی اس گھر میں
05:24اس گھر میں یہ خبر موت کو دعوت دینے کے برابر ہے
05:27اس لئے خدا کے واسطے چھپوشا
05:31اچھا اور وہ جو یہاں پہ آکے کھڑا ہو گیا
05:35یہ بھی تو ایک موت کا دروازہ ہے
05:38دیکھو بانو میں بس اتنا چاہ رہی ہوں
05:41کہ تم چاہ کے پیار سے اسے سمجھا
05:44ہو سکتا ہے وہ بات سمجھ جائے
05:48اگر اس نے ماننا ہوتا
05:51تو یہاں نہ آتا
05:55بانو
05:57ایسا کیا کیا ہے تم نے
05:58کہ وہ تمہاری بات نہیں مانے گا
06:04اس کو ایسا لگتا ہے کہ
06:07شریعار کے راستے سے ہٹنے سے
06:11وہ مجھے دوبارہ حاصل کر سکتا ہے
06:15بانو
06:16تم میری بات مانو یا پھر نہ مانو
06:20یہ بات اب سمجھنے اور سمجھانے سے بہت آگئی جا چکی ہے
06:25مرتزہ کے ناپاک ارادوں کو
06:27ہمیشہ ہمیشہ کے لئے دفن کرنے کا بس ایک ہی طریقہ ہے
06:35بانو
06:37تمہاری اولاد ہونا بہت ضروری ہے
06:43تاکہ مرتزہ کو یقین آ جائے
06:45کہ تم اس کے پاس واپس دوبارہ نہیں جا سکتی
06:50سمجھ رہی انہیں میری بات
07:00بانو
07:02میں فرانہ سے اگری کرتی ہوں
07:18سمجھ رہا
07:48بسے مان گئے محرود میں
07:51یا ٹو گڑ
07:54آئی نو
07:57خیر
07:58اب تعریفیں چھوڑو
08:00اور مجھے یہ بتاؤ
08:01کام ہوا
08:04کام دو ہو گیا
08:07اب بس
08:08ریزرٹ آنا باگھی ہے
08:12کم آن مرتزہ
08:15امیچور باتیں کرنا نہ بند کرتا
08:17اور تھوڑا سپنے دماغ کا استعمال کرو
08:22تمہیں پتہ ہے
08:25جب ایک پرندے کو
08:26جال تک لے کے آنا ہوتا ہے
08:29تو اس کو دانہ ڈالا جاتا ہے
08:33ایسے ہی چہاں پہ
08:34جال پچھایا جاتا ہے
08:36دانہ بھی وہی پہ ہونا چاہیے
08:42تم نے طوبہ کو تو سب باتیں بتا دی ہیں
08:47لیکن ابھی بانو کو ایچ پر لے کر آنا ضروری ہے
08:51ہم اگر کیسے
08:54وہ میری کوئی بات سننے کو تیار ہی نہیں ہے
08:58دیکھو مرتزہ
08:59تم نے نا
09:01ایسی سچویشن کرنی ہے
09:04کہ دور سے ہر شخص کو لگے
09:06کہ وہ تم میں انٹرسٹڈ ہے
09:09کہ چیز ان لاف اتیو
09:12میں جانتا ہوں یہ
09:14لیکن میرا سوال پھر سے وہ ہی ہے
09:16کیسے
09:21تمہیں پتہے سچ کیا ہوتا ہے
09:24سچ وہ ہی ہوتا ہے
09:25جو سچ لگتا ہے
09:28حقیقت تو بس ایک تھیوری ہوتی ہے
09:32اب میں تمہیں اگزامپل دیتے ہوں
09:35سیکس ٹیجر چو ہے
09:37اس کو تم ایک طرف سے دیکھتے ہو
09:39تو تمہیں سیکس لگتا ہے
09:41رائٹ
09:42لیکن اگر اسی نمبر کو
09:44تو اسی سائید سے دیکھو گے
09:45تو ایٹ پیل لکک لائک نمبر نائیں
09:50تمہیں بانوں کی نفرت کو
09:53اپنی چاہت کا رنگ دینا ہوگا
09:57پھر جب شک کا بیچ پیدا ہو جاتا ہے نا
10:02تو دنیا حقیقت کا ثبوت نہیں مانگتی
10:08کٹ
10:16کٹ
10:26موسیقی
10:36موسیقی
10:37موسیقی
10:43موسیقی
10:46موسیقی
10:56موسیقی
10:58موسیقی
11:05سلام علیکم
11:07کے لئے کب آیا تھا اور اس سے پہلے بھی آیا تھا تو کب آیا تھا
11:12جی بیم مرتضی صاحب کے بارے میں
11:16جی اور مجھے سارے ریکڈز ایکیورٹ چاہیے
11:19اور ایک اور بات کسی کو اس بات کا علم نہیں ہونا چاہیے
11:23ٹھیک ہے کسی بات یاد رکھیے گا اور یہ جلدی مجھلتا ہے
11:29ٹھیک ہے بیم میں چیک کرتا ہوں
11:31تھانکی
11:46یہ سب ہائرینگ کس کے کہنے پر کی ہے
11:54تمہیں کیا لگتا ہے کہ شہریار نے تمہیں اس آفیس میں بلا لیا
11:59تمہیں تمہیں ٹک نہیں دوں گا یہاں پہ
12:02چلو مان لیا
12:05کہ تم یہاں پر ٹک گئے
12:09لیکن تمہیں ہر کام میری مرسی سے کرنا ہوگا
12:18جاؤ اور جا کر ہائرنگز کرو
12:22مجھے اس پروجیکٹ کے لیے زیادہ سے زیادہ لوگ چاہیے
12:28قابل لوگ
12:30لیکن کم پیسوں میں
12:32سیادہ لے پر
12:37ممسگیاں
12:37کیونکہ
12:42ہی اس کی
12:42ہی اس کی
12:46یہ بہتر کے ساتھ سر کون لگائے گا
13:04بہتر کے ساتھ سر کون لگائے گا
13:11بھائی
13:15بہتر کے ساتھ سر کون لگائے گا
13:43کیا کر رہے ہو یہ
13:48خوش نہیں
13:52جاویس صاحب کو سمجھا رہا تھا کہ
13:55شاہوں کے سامنے زیادہ وفاداری دکھانے کے ضرورت نہیں ہے
13:59اب جاؤ جا کر اپنا کام کرو
14:19یہ کوئی طریقہ نہیں ہے ان سے بات کرنے کا
14:23سینئر ہے وہ ہمارے
14:25شہری کبھی کبھی گھوڑے کو کابو کرنے کے لیے
14:29جاگام کشنی پڑتی ہے
14:34اور اگر تم میری جگہ ہوتے تو تم بھی یہی کرتے ہیں
14:51جاویس صاحب سے کہہ رہا تھا کہ ہمیں کچھ نئے لوگ چاہیے ہیں
14:54وہ جاویس صاحب نے میرے سامنے جو سیویز رکھی ہے
14:57ان میں ایک بھی کام کا بندہ نہیں ہے
15:00مانتا ہوں کہ ہمارے پاس اس وقت پروفیشنلز ہائر کرنے کے لیے پیسے نہیں ہیں
15:04لیکن مارکٹ میں بہت کام کے لوگ موجود ہیں
15:08ہم انہیں ہائر کر سکتے ہیں
15:10لیکن نہیں
15:12جاویس صاحب کو تو اپنی ہی ملوانی ہے
15:14کیونکہ وہ اس کمپنی کے پرانے امپلائی جو ہے
15:17یہ بات ان کی ایگو کو
15:19ٹھیس پنچا رہی تھے
15:21خیر
15:23سمجھا دیا میں نے انہیں
15:25اب اگر وہ نئی ہائرنگز نہیں کرتے تو
15:28ہمیں نئے انٹرنشپ پہ لوگ رکھنے چاہیے
15:30اگر اس انہیں ہم کام سکھائیں گے
15:32اور وہ کام سیکھ لیں گے
15:34ہم ان سے کام دے لیں گے
15:38لیکن پھر میں سوچتا ہوں کہ ہمارے پاس
15:40ٹائم بہت کام ہے
15:44تین سال میں
15:46ہمیں یہ پروچیکٹ فینش کرنا ہے
15:50بہت ٹینشن ہے یاد
15:53تمہاری نظر میں اگر کوئی اچھے لوگ ہوں تو
15:55گو لیٹ میرو
16:49ہی بانو
16:51بتاؤ تم کیسی ہو
16:52میں ٹھیک ہوں اب بیٹھیں میں آپ کے لیے چائے اور دوا لے کے آتی ہوں
16:56نہیں نہیں نہیں
16:57اس کے کوئی ضرورت نہیں ہے
17:00ہم تھوڑ در بیٹھ کے باتیں کر سکتے ہیں
17:06اچھلی ہمارے گھر کے اتنے سارے اشیوز میں
17:08ہمیں کبھی موقع ہی نہیں ملا بات کرنے کا
17:11موقع نہیں ملا یا
17:13ہم نے کبھی کوشش بھی نہیں کی کہ ایک دوسرے سے بات کریں
17:17نہیں ایسی بات تو نہیں ہے
17:20میں آئی تھی نا تمہارے پاس
17:21متزا والی بات کرنے
17:25اب بات نہیں کرنے آئی تھی
17:27اب اپنی بات سنانے آئی تھی
17:31چلو ٹھیک ہے
17:33آج یہ کسر بھی پوری کر لیتے ہیں
17:36آج کھل کے بات کریں گے
17:39ہم؟
17:40چھا بتائیں
17:40کہاں سے شروع کرنے ہی؟
17:43ہم کوئی بھی ایسی بات
17:46جو تم کسی سے شیئر کرنا چاہو
17:49یا کوئی سچ یا حساس
17:52جو تمہارے اندر چھپاوا ہو
17:56یہ کیسے سوال ہے؟
17:58کوئی بھی بات
17:59مطلب اگر میں اپنا بتاؤں تو
18:03جیسے میں نے پہلی بار متزا کو دیکھا تھا
18:08تو مجھے پہلی نظر میں لگ گیا تھا
18:10کہ ہمارے درمیان کچھ ہے
18:13میں اسے جانتی بھی نہیں تھی
18:15لیکن میں نے اسے جواب آفر کر دی
18:17اور جب ہماری نظریں پہلی بار ملی نا
18:20تو مجھے سمجھ میں آ گیا تھا
18:22کہ کچھ سپیشل ہے یہاں پہ
18:24آپ جانتے ہیں؟
18:28اسی طرح سے
18:29تم بتاؤ اپنا
18:31تمہیں کیسا لگا تھا جب
18:33تم نے پہلی بار دیکھا تھا
18:37کسے
18:39جسے بھی
18:40تمہیں کیا لگتا میں کس کے بارے میں پوچھ رہا ہوں
18:43تم کس کے بارے میں بتانا چاہ ہوگی
18:53شہیار کو جب میں نے پہلی دفعہ دیکھا تھا تو
18:56مجھے وہ بہت برے لگے تھے
18:59برا؟
19:00کیوں؟
19:03یہاں آنے سے پہلے
19:06میری ان سے ملاقات ہو چکی تھی
19:08ایکشلی
19:10ان کی گاری کے ساتھ میرے بھائی کی بھائی کا ایکسیڈنٹ ہو گیا تھا
19:14پھر جب میں یہاں آئی تو
19:16شہیار مجھے اس بات کو لے کر بہت پریشان کرنے لگے
19:19بس ایسی لیے وہ مجھے کچھ خاص اچھے نہیں لگتے تھے
19:25اوکے
19:25اور پھر تمہارے لیے شہیاری کا رشتہ آیا اور تم نے انکار کر دیا
19:33کیوں؟
19:34ایمین تم خود دیکھ کر گئی تھی اس رات
19:39اتنا بڑا گھر
19:41اتنے امیر لوگ
19:43کسی بھی مرل کلاس لڑکی کے لیے یہ تو خواب جیسا ہوگا
19:48پر تم نے منع کر دیا
19:50ہے نا؟
19:53جو سب چیزیں مجھے
19:56اس رشتے کے بدلے میں دیے جا رہی تھی
19:59تو مجھے یہ رشتہ نہیں بلکہ
20:02ایک سودہ لگ رہا تھا
20:05تم میں اپنی زندگی کا سودہ نہیں کرنا چاہتی تھی
20:08رائٹ
20:09لیکن پھر تم نے اس سودے کے لیے ہاں بھی کر لی
20:15شاید اپنے بابا کی وجہ سے
20:18جی
20:21لیکن وقت نے مجھے اس بات کا احساس ضرور دلایا
20:25کہ شہریار کے ساتھ شادی کرنے کا فیصلہ
20:29میری زندگی کا سب سے بہترین فیصلہ تھا
20:33شہریار کو جاننے کے بعد پتا چلا کہ
20:36شہریار اتنے بری نہیں
20:40چلے میں نے تو شادی کا فیصلہ
20:44مجبور ہو کر کیا تھا
20:47لیکن آپ نے مرتضی سے شادی کے لیے ہاں کیوں گی
20:53آپ کا اور اس کا تو
20:55سٹیٹس کا بہت فرق ہے
21:18میم
21:19کچھ آرام آیا
21:23یہ درد اتنی آسانی سے نہیں جائے گا فرانہ
21:29فرانہ مجھے یہ بتاؤ تمہیں مرتضی کیسا لگا ہے
21:34مرتضی
21:36میم
21:37آپ کے دماد ہیں میں کیا کہہ سکتے ہیں
21:40آپ زیادہ بہتر جانتے ہوں گی
21:42ہاں ہے تو میرا داماد
21:44دراصل وہ تھوڑا
21:46تم لوگ کی کلاس سے ہے نا
21:48اور ابھی تک تم اس کی ماں سے بھی نہیں ملی ہو
21:50تو میں پتہ اس کی ماں کتنی بتمیز عورت ہے
21:55اچھا
22:01خیر میں نے مرتضی کے بارے میں کچھ پتہ تو لگوایا ہے
22:04ابھی تک تو اس کا کوئی ایسا کرمنل ریکارڈ نہیں ہے
22:07اب دیکھو آگے کیا پتہ لگتا ہے
22:10میم میں تو بس یہ شکر ادا کر رہی ہوں
22:12کہ کم از کم وہ نمان صاحب جیسے خطرناک نہیں ہے
22:16وہ تو میری سوچ سے بھی زیادہ پوچھے مت
22:20ارے
22:21ویسے تم اتنی چلاگ منتی ہو
22:23کس قسم کی بیوکوفوں والی باتیں کر رہی ہو اس وقت میرے ساتھ
22:27میں بھی اگر تمہاری طرح سوچتی نا
22:29آج یہاں نہ ہوتی
22:33ارے سلطنت کو پانے کے لیے بڑی بڑی قربانیاں دینی پڑتی ہیں
22:36بڑے جوے کھیلنے بڑتے
22:39خاکم کی شاد یہی پرائیس ہوتی ہے
22:44زندگی جتنی رنگین ہوتی ہے نا
22:47موت اتنی ہی قریب ہوتی ہے
23:00کہاں بولو جاوے
23:01میم یہ مرتضی آپ سب کچھ اپنے طریقے سے چلانا چاہ رہے ہیں
23:06مجھے نہیں پتا کیا جادو ہے لیکن
23:08توبہ میم کو قابو میں کر رکھا ہے
23:11ایسا لگتا ہے کہ جیسے مرتضی مالک ہے اور
23:15وہ ایک مہرا
23:16تمہیں کچھ اندازہ ہے کہ تم کیا بات کر رہے ہو مجھ سے
23:20میم یہ بہت شاطر آدمی ہے
23:23اس سے پہلے کہ کوئی بڑا نقصان ہو جائے اور ہم
23:26ریکوور نہ کر پائیں ہمیں کوئی ایکشن لینا پڑے گا
23:33میرم سب خیریت ہے نا
23:36لیکن ابھی تو آپ کا مساج باقی ہے
23:45کیا کروں میم کو بتاؤں یا نہ بتاؤں
23:48کہ یہ تو وہی مرتضی ہے جس کی وجہ سے
23:51بانو نے انکار کیا تھا
23:54میم کو پتا چل گیا نا کہ میں نے جان بوجھ کی بات چھپائی
23:57یہ بہت مسئلہ ہو جائے گا
24:10تم نے کتما بدل دیا نا شہریار کا
24:15پہلے تو وہ آفیس ہی نہیں جاتا تھا
24:18سائننگ آتورٹی کے کام کے لیوہ
24:20اور کسی کام انٹرسٹ ہی نہیں تھا اس کو
24:23حرب دیکھو
24:26صبح کا گیا وہ شام کو واپس آتا ہے
24:29جب میں
24:31سو چکے ہوتے ہوں
24:41پتہ نہیں اچھی بات ہے یا بری
24:47لیکن
24:49مجھے ان کے آفیس آنے کی عادت نہیں ہے
24:52سارا دن گھری میں وقت دیکھتی رہتی ہوں کہ
24:55کھا پاپس آئیں گے
24:57بلکل میری طرح
24:59میں بھی تو سارا دن انتظار کرتے رہتی ہوں شہریار کا
25:07میں نے تمہیں منع کیا ہے نا یہاں آنے سے
25:10کیوں آتی ہو یہاں
25:12ارے تمہیں میں نے کام دیا تھا تم سے وہ تک تو ہو نہیں رہا
25:15میں وہ کام نہیں کر سکتی میں
25:17میں مرتضی سے
25:18تم
25:21تم چلو میرے ساتھ
25:24چلو
25:24چلو
25:34موسیقی
26:18یہ جو سارا دیٹا ہے اس کے انتظار کر دینا
26:21ٹھیک ہے
26:22کل والی فائل بھی تمہیں مجھے اند دی
26:27ساری ریس پر ہے
26:43بانو
26:45زیادہ ایکسائٹیٹ مت ہو
26:48مہرونی ساں بات کر رہی ہوں
26:50بانو کے فون سے تمہارے فون پر کال ریکارڈز بنانے لگی ہیں
26:55مہرونی ساں تم نے میرے دل کی دھڑکنیں تیز کر دی تھی
26:58مجھے لگا واقعی بانو ہے
27:00اپنی دھڑکنیں سنبھال کر رکھو اور میری بات غور سے سنو
27:05میں ابھی بانو کے فون سے تمہیں چار پانچ مسٹ کالز کرنے لگی ہوں
27:09تم نے کوئی کالز نہیں اٹھانی
27:12تمہیں مسٹ کالز کرنے کے بعد
27:14میں بانو کے فون کے ڈائل نمبرز میں سے تمہارا نمبر ڈیلیٹ کرتوں گے
27:19کسی کو کچھ پتا نہیں لگے گا
27:21بعد میں ہم فون کمپنی کے کال ریکارڈز میں سے
27:24یہ کالز ریٹریف کروا لیں گے
27:28کیسا؟
27:30اور ہاں
27:31اپنے فون میں سے بانو کا کانٹیک نمبر ڈیلیٹ کر دینا
27:34یاد سے
27:37اب میں کال کاٹنے لگی ہوں
27:38اور تمہیں مسٹ کالز کرنے لگی
27:40سو بھی ریڈی
28:19موسیقی
28:23چک کر لی تم نے فائل
28:42فائل
28:42خیل
28:43یہ صحیح فائل چک کر کے
28:44میں نے آفیس میں جوا
28:45صحیح
29:03موسیقی
29:49موسیقی
29:53ایک دو ٹکے کا لڑکا
29:55ایمپلوئی سے
29:56مالک بننے جا رہا ہے
29:58تمہیں نظر نہیں آ رہا ہے
29:59کہ وہ لڑکا سازش کر رہا ہے
30:02آپ نے خود ہی کہا تھا کہ
30:05مرتضی کو پیسو کھلالچ نہیں ہے
30:09آپ توبہ سے خط بات تو نہیں کرتے
30:13تم جتنی معصوم بنتی ہو نا
30:15اتنی ہو نہیں
30:16ارے تھوڑی سی عقل استعمال کرو
30:18اگر یہ بات میں نے توبہ سے کینا
30:20تو وہ بے وکوف لڑکی
30:21مجھ سے رشتہ ختم کر دے گی
30:23لیکن اس لڑکے سے رشتہ کبھی ختم نہیں کری
30:26کیونکہ اس کی محبت میں دیوانی جو ہو گئی ہے
30:34ماباپ ساری زندگی دنیا سے لڑ سکتے ہیں
30:38لیکن اپنی اولاد سے ہار جاتے ہیں
30:43کیونکہ ان کی اولاد کو جب اپنے جیون ساتھی سے اندھی محبت ہو جاتی ہے نا
30:48تو وہ اپنے ماباپ کو پرانے سامان کی طرح کہیں پھیک دیتے ہیں
30:57لیکن ماباپ ساری زندگی ان کے لیے دعا کرتے رہتے ہیں
31:13مہنگا
31:30میں اندر سے مار چکا ہوں
31:32اور مجھے مارنے والی تو ماؤ
31:38جس طرح یہ
31:40کپڑے کو چلا کر راک کیا ہے نا تو نہیں
31:43میں کسم کھا تھا
31:44میں کسم کھاتا ہوں کہ تمہارے اور شہریار کے رشتے کو
31:47میں جلا کر راک کر دوں گا ہے سہی
31:52میں کسم کھاتا ہوں
31:56میں نے چھوگوں گا
32:12یا رومی
32:13کتنا اچھا لگ رہا تھا نا اوپر
32:16اچھا لگا نا
32:17تجھے پتے
32:18بانو خالہ اور شہریار انکل کو بھی بہت اچھا لگ ہے
32:21اور میں سوچ رہی ہوں نا
32:24یہ ڈاکٹری و آکٹری چھوڑ کر
32:25میں آرٹ ورکی سٹارٹ کر دوں
32:28تو کیا کہتا ہے
32:30ٹھیک ہے
32:31جو تیرا دل کرے وہ ہی کر
32:34کسی کی باتوں میں آکے اپنا فیصلہ نہیں بدلنا
32:41کیاوہ رومی
32:42ایسے کیا دیکھ رہی ہے
32:43بھلا میں نے ایسا بھی کہہ دیا
32:45کچھ نہیں
32:46دیکھ رہی ہوں
32:48آج کل تو بہت بڑی بڑی باتیں کرنے لگ گیا
32:52بہت گہری باتیں کرتا ہے
32:54کتابی باتیں کرتا ہے
32:57ہاں
32:58کیونکہ
32:59میں نے بھی آج کل کتابیں پڑھنا سٹارٹ کر دیا
33:02اسی ہی ہے
33:04ایسے کر لو
33:06کیا
33:06تو سچ میں مرتضی کو گولی مارتے گا
33:09ہاں
33:10ارادہ تو میرا یہ ہے
33:12اگر اس نے بانوں کو اور پریشان کیا تو
33:16کتاب پیار کرتا ہے تو ہم سے
33:19تجھے اندازہ بھی نہیں ہے رومی
33:22میں کتنا پیار کرتا ہوں تم
33:24تم سب سے
33:26اور ویسے بھی
33:27تم لوگ نے کتنا خیال رکھا میرا یار
33:30اوپر سے میری اممہ بھی نہیں ہے یا
33:32اتنا تو بنتا ہے میرا تم لوگوں کا خیال رکھنا
33:36اور
33:36اگر تو نے مرتضی کو مار دیا
33:38تجھے جیل ہو گئی
33:40تو تیری اممہ کا خیال کون رکھے گا
33:41یہ سوچا ہے تونے کبھی
33:43اگر تجھے اتنی فکر ہو رہی ہے
33:45تو تو رکھ لینا خیال ان کا
33:50یہ کیا کر رہا ہے کلو
33:52تو بھی دیماغ سے پیدا لو گیا ہے
33:55کنٹرول کنٹرول
33:58کلو ویسے ایک بات ہے
33:59میں آج تک تیری اممی سے ملی نہیں
34:03ان سے ملنا ہے مجھے
34:06کیا کری گئے اممہ سے مل کے
34:08ارے ویسے
34:10میں کبھی ان سے ملی نہیں ہوں
34:12دل کر رہا تھا
34:13اور تونے بھی تو ابھی کہا ہے
34:15کہ اگر تجھے جیل ہو گئی
34:16تو تیری اممہ کا خیال میں رکھ لوں
34:18جب میں ملوں گی ہی نہیں
34:20تو خیال کیسے رکھوں گی
34:21تو بھی نا بلکل پاگل ہے
34:25اچھا اچھا ایسا
34:27ٹھیک ہے
34:27مل لے نا اممہ سے
34:29جب وہ گاؤں سے آ جائیں گی
34:31ابھی تو وہ اپنی بیوہ دیورانی اور
34:33ان کے بچوں کا خیال رکھ رہی ہے نا
34:35اور اس بیچ
34:36وہ اپنی بچے کو بھول گئی ہیں
34:38ان کو پتا ہے نا
34:39یہاں تیرا خیال رکھنے کے لیے
34:42مطلب ہم سب ہیں نا
35:09ہرے باہ
35:11اتنی بے چینی کے فوراں دیکھنے آگئی مجھے
35:14تمہیں کیا لگتا ہے
35:15تم طوبہ کو منپولیٹ کر کے
35:17سارے بزنس کے مالک من جاؤ گے
35:21تو تمہاری بہت بڑی بھول ہے یہ
35:27خود کو جتنا چالاک سمجھتے ہو نا
35:29اتنے تم ہو نہیں مرتضی
35:34تمہاری ساس نے
35:36میرے سے ریکویسٹ کی ہے
35:37کہ میں تمہارے ارادیاں کے بارے میں پتا کروں
35:44میرے ارادے
35:46میرے ارادے کیا ہیں وہ تو تمہیں بہت اچھ سے پتا ہے
35:49کہہ دینا تھا نا کہ
35:50مرتضیٰ کے ارادے تم پر شروع ہو کر تمہیں پر ختم ہو جاتے ہیں
35:55کہہ دینا تھا نا
35:57کہ تمہیں میرے حوالے کرتے ہیں
36:02یہ کمپری یہ گھار یہ بزنس توبہ
36:04سب کو چھوڑ کر چلے جاؤں گا
36:06خدا کا واسطہ ہے مرتضیٰ
36:09تم سودھر کیوں نہیں جاتے ہو
36:13تم اپنے اس بچپنے کی وجہ سے نا
36:15میرا بسا بسایا گھر بڑھ بات کرتا ہو گیا
36:19پتا ہے
36:22تم نہ بہت سیلفیش ہو
36:24تم جب بات کرتی ہو اپنے گھر کو بچانے کی بات کرتی ہو
36:27تم نے کبھی میرے زاویے سے سوچا ہے
36:30تمہاری خادر سب کچھ داؤ پر لگا دی ہے میں نے
36:32اپنا گھر اپنی شادی سب کچھ
36:35تمہاری شادی تو شروع سے ہی کھوک لی ہے
36:38دھوکہ ہے ایک شادی
36:43دھوکہ ہے
36:43دھوکہ کو تمہاری سچائی پتا چلے گی نا
36:45وہ تمہارا کیا خشر کرے گی تمہیں پتا بھی نہیں ہے
36:52مرتضیٰ
36:53میں تمہیں آخری دفعہ وان کر رہی ہوں
36:55انسان کے بچے بن جاؤ
36:59ٹھیک ہے
37:01میں صدر جاؤں گا
37:03میں گھر میں پولٹکس بھی نہیں کروں گا
37:05توبہ کے ساتھ رشتہ بھی صحیح سے چلاؤں گا
37:06سب کچھ کروں گا جیسا تم کہہ رہی ہو میں سب کچھ کروں گا
37:12لیکن پلیس
37:15صرف ایک بات
37:17کچھ لمحوں کے لیے پلیس
37:20تم مجھے دیکھ جاہ کرو
37:24تھوڑی دے بات کر لیا کرو مجھ سے
37:28تم جانتی ہو
37:31تمہارے سوا کسی سے محبت نہیں کرتا
37:37پلیس بانو
37:37اپنی بکواس بند کرو
37:42شہریار کی بیویوں میں
37:44ہر دن تھوڑا سا وقت تو کیا
37:45میں اپنی زندگی کا ایک لمحہ بھی تمہیں نہیں دے سکتی
37:51میں آپ اپنے نام سے نہیں
37:53بلکہ شہریار کے نام سے جانی جاتی ہوں
38:04موسیقی
38:05موسیقی
38:11اشتركوا في القناة