- 7 hours ago
- #aryqtv
- #ehsasfoundation
- #qurbani
- #eidulazha
Ehsaas Telethon - Qurbani Appeal
Fund Raising from International Community.
For Call: 1-718-393-5437
For Donation: 1-855-617-7786
Website: www.ehsaasfoundation.org
Account Name: Ehsaas Foundation
Bank Name: Chase Bank
Account Number: 202535861
Routing: 021000021
SWIFT: CHASUS33
#aryqtv #ehsasfoundation #qurbani #eidulazha
Fund Raising from International Community.
For Call: 1-718-393-5437
For Donation: 1-855-617-7786
Website: www.ehsaasfoundation.org
Account Name: Ehsaas Foundation
Bank Name: Chase Bank
Account Number: 202535861
Routing: 021000021
SWIFT: CHASUS33
#aryqtv #ehsasfoundation #qurbani #eidulazha
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Allah
00:30حسن اور حسن میں ادا پیدا فرمائی
00:32تمام تعریفیں
00:33اس خدا جبار و قہار کو زبا ہیں
00:36کہ جس نے عرض بسیط میں بہر
00:38بہر میں صدف
00:40صدف میں قطرہ
00:41اور قطرے میں گوھر کو پیدا فرمایا
00:44تمام تعریفیں
00:45اس خدا جبار و قہار کے لیے
00:48کہ جس نے کائنات بنانے سے
00:50ہزارہ سال پہلے
00:52اپنے محبوب محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
00:57کے نور کو تخلیق فرما دیا تھا
01:00تمام تعریفیں
01:02اس خدا جبار و قہار کو زبا ہیں
01:05کہ جو ہم سب کا پالنہار ہے
01:08بے حد و بے حساب
01:10درود و سلام ہوں
01:11آقا نامدار
01:13احمد مجتبہ
01:14محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
01:18کی ذات والا صفات پر
01:20کہ جو وجہ تخلیق کائنات ہیں
01:23ناظرین اگرامی قدر
01:25السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
01:27آپ دیکھ رہے ہیں پروگرام
01:29احساس صالت ہون اپنے محذبان
01:31سید عدنان خالد کے ساتھ
01:34اور آج حضب سابق
01:35آپ ہی خدمت میں ہم حاضر ہیں
01:37احساس اجتماعی قربانی اپیل
01:39سال دوہزار چھبیس کے ساتھ
01:42ایزیونو کہ ہم
01:43الحمدللہ زندگی کے چھبیس سے زائد
01:46شبجات میں فعال ہیں
01:47متحرک ہیں
01:48اور آپ جانتے ہیں
01:49کہ احساس جس سنجیدگی کے ساتھ
01:53ہر اہم موقع کی مناظبت سے
01:55وقت آنے سے کچھ پہلے ہی
01:57پوری دنیا میں
01:58اپنے دیکھنے والے
01:59مخیر صاحب استطاع
02:01تاہباب سے
02:02برائے راست مخاطب ہوتا ہے
02:04ٹیلیویجن سکرین کے ذریعے
02:06اس پلیٹ فارم کے ذریعے
02:07اور ندہ دیتا ہے
02:09صدا دیتا ہے
02:09صدایہ احساس کو بلند کرتا ہے
02:11کہ آئیے
02:12معاشرے کے اس طبقے کے لیے
02:14اپنا عملن کردار پیش کیجئے
02:17کہ جو واقعتاً آپ کی
02:19اس امداد کا
02:20اس مدد کا
02:21اس معاونت کا
02:22کہ جو مالی طور پر ہے
02:24اور آپ جانتے ہیں
02:25کہ خاص طور پر
02:26جب اس وقت آپ سے ہم مخاطب ہیں
02:28اجتماعی قربانی کے حوالے سے
02:30اور آپ جانتے ہیں
02:31کہ بر سقیر پاکو ہند میں
02:33اجتماعی قربانی کا جو نظام ہے
02:36وہ عرصہ دراز سے رائج ہے
02:38اور ملت سے تعلق رکھنے والے
02:42وہ مسلمان
02:44وہ چنیدہ
02:44اللہ کے منتخب کردہ افراد
02:47وہ بندے جس طریقے کے ساتھ
02:50سنت ابراہیمی کی ادائیگی کرتے ہیں
02:52اور شریعت محمدی کے این مطابق
02:55یقیناً وہ لائق تحسین عمل ہے
02:57اور اجتماعی قربانی کے حوالے سے
02:59جس طرح میں خاص طور پر آپ سے مخاطب ہوں
03:01آپ جانتے ہیں
03:02کہ جہاں پر مقصدیت بہت بڑی ہو
03:04جہاں ہزاروں کی تعداد میں
03:07لوگوں کو فیسیلیٹیٹ کرنے
03:09کا جذبہ رکھتا ہو
03:10ایک ادارہ
03:11جس کا نام احساس ہے
03:13تو واقعیتاً یہاں ہمیں ایک ٹیم ورک ریکوائیڈ ہوتا ہے
03:16اور نہ صرف وہ ٹیم ورک احساس
03:19کے اپنے نمائندگان
03:20کارکنان پروفیشنلز کے ذریعے
03:22بلکہ ہمارے جو ایسے ناظرین ہیں
03:25جو دنیا بھر میں ہمیں دیکھا کرتے ہیں
03:27بالخصوص اس وقت جو ہمیں
03:29یونائٹیڈ اسٹریٹس آف امریکہ
03:30امریکہ کی پچاس سے زائد ریاستوں میں
03:33ہمیں اس وقت برائے راست دیکھا جا رہا ہے
03:34اس کے علاوہ یونائٹیڈ کنگڈم میں
03:36ہمیں دیکھا جا رہا ہے
03:37نیدر لینڈ، اسکارٹ لینڈ، آسٹریلیا
03:39اور آپ جانتے ہیں
03:41کہ اس کے علاوہ فرانس میں
03:42ہمیں دیکھا جا رہا ہے
03:43مختلف ممالک میں
03:44جہاں جہاں اس وقت ہمیں دیکھا جا رہا ہے
03:47اور جہاں جہاں سے
03:48ہمیں ڈونیشنز کلیکٹ ہوتے ہیں
03:50یقیناً ہم ان تمام ممالک میں
03:52جہاں دیکھے بھی جا رہے ہیں
03:54ہم انہیں قدر کی نگاہ سے
03:55انہیں دیکھتے ہیں
03:57کہ واقعتاً آپ ہی کے ساتھ کی بدولت
03:59آپ کے ڈونیشنز کی بدولت
04:01آپ کی دکھائی گئی
04:02اس سنجیدگی کی بدولت
04:03آج احساس
04:04یوں کہیے کہ ایسا کونہ بن چکا ہے
04:07جس سے لوگ مسلسل فیضیاب ہو رہے ہیں
04:10اور یہ بھی
04:11ایک کلیہ ہمیں بتا دیا گیا
04:12کہ جس کونہ سے لوگ مسلسل
04:14فیضیاب ہوتے رہتے ہیں
04:16وہ کونہ کبھی خوشک نہیں ہوتا
04:17تو الحمدللہ احساس وہ کونہ ہے
04:20کہ جس سے لوگ مسلسل فیضیاب ہو رہے ہیں
04:22اور یہ کبھی انشاءاللہ
04:23خوشک نہیں ہوگا
04:25کیونکہ اس سے لوگ فیضیاب ہو رہے ہیں
04:27جس کونہ سے لوگ پانی پینہ چھوڑ دیتے ہیں
04:29وہ کونہ خوشک ہو جایا کرتا ہے
04:32ناظرین گرامی قدر
04:33میرے ساتھ
04:34اس وقت مہمنان گرامی کے
04:36پینل میں موجود شخصیات کا تعرف
04:38میں آپ سے کرواتا چلوں
04:40میرے بائیں جانب تشریف فرما ہے
04:42ممتاز و موتبر عالم دین
04:44آپ انہیں اے آر وائے کیو ٹی وی کی مختلف
04:47ٹرانسمیشنز میں ملائزہ فرمایا کرتے ہیں
04:50اور خاص طور پر
04:51ہماری جو ٹیلی تھونز ٹرانسمیشنز ہیں
04:53اس میں ان کی شمولیت
04:55وقتاً فوقتاً ہوا کرتی ہے
04:58آپ حباب انہیں ملائزہ فرماتے ہیں
05:00اور ان کے افکار و خیالات سے
05:02ہم سب اپنے قلوب و اعظیان کو
05:04مستفید فرماتے ہیں
05:05حضرت علامہ مولانا اتھر قادری صاحب
05:08ہمارے ساتھ موجود ہیں
05:12میں آپ پہ خیر مقدم کرتا ہوں
05:14تشریف آوری پر
05:16اور آج ہمیں وقت نائز فرمانے پر
05:18ساتھ ہی تشریف فرما ہے
05:20احساس کے نمائندہ خصوصی
05:22احساس کا حقیقی چہرہ
05:24اور جب ہم بات کرتے ہیں
05:25احساس کے چھبیس سزائد شعبہ جات میں
05:28احساس کی عملی خدمات کی
05:29تو ماشاءاللہ ایک ایک شعبے میں
05:31آپ جس متحرک انداز کے ساتھ
05:34on the ground ہمیں on the field نظر آتے ہیں
05:36اور خدمات کی ترسیل کا جو ایک مرحلہ ہے
05:39اس میں جس طرح سے آپ پیش پیش نظر آتے ہیں
05:41یقیناً وہ لائک تحسین عمل ہے
05:43احساس کے country head جناب
05:45سید فہد حسین صاحب ہمارے ساتھ موجود ہیں
05:47فہدوی السلام علیکم
05:48بخیر و آفیت ہیں
05:50اور ساتھ ہی تیسری نشست پر
05:52ہمارے ساتھ موجود ہیں
05:53ممتاز و معتبر خوش الحان
05:55خوش گلو سنا خان رسول جناب جہازیب
05:57کریمی صاحب آپ کا بھی خیر مقدم
06:00السلام علیکم بخیر و آفیت ہیں
06:01حمد باری طالع سے آپ کی آواز میں
06:03ہم پروگرام کا آغاز کرتے ہیں
06:05اور پھر سلسلہ کلام کو آگے بڑھاتے ہیں
06:08قابی کی رونک قابی کا مرض ہے
06:20اللہ ہو اکبر
06:24اللہ ہو اکبر
06:37دیکھوں تو دیکھیں جاؤں برابر
06:45اللہ ہو اکبر
06:50اللہ ہو اکبر
06:55اللہ ہو اکبر
06:58اللہ ہو اکبر
07:03حمد خدا سے
07:11زرد ہے زبانِ
07:18ہم دے خدا سے
07:23زرد ہے زبانِ
07:39صرف اللہ ہو اکبر
07:50اللہ ہو اکبر
07:53اللہ ہو اکبر
07:54I love you.
08:33and I was able to see that I am
08:38and I was able to tell you
08:44that I was able to tell you
08:47I have been to tell you
08:50Allahu akbar
08:54Allahu akbar
09:02Teree haram ki
09:06Ya abat hat maulah
09:15Teree karam ki
09:20Kya abat maulah
09:24Ta umar kar dhe
09:29Ána mukad
09:35Allahu akbar
09:38Allahu akbar
09:45Allahu akbar
09:46MashaAllah
09:47MashaAllah
09:48جانزیب کریمی
09:49حمد باری تعالیٰ کا نظانہ پیش کرنے کی سعادت سے بہر مند ہوئے
09:52ناظرین گرامی قدر آپ دیکھ رہے ہیں
09:54پروگرام احساس صالت ہون
09:56سال دوہزار چھبیس کی خصوصی اجتماعی قربانی اپیل لیے
10:00اس وقت ہم آپی خدمت میں حاضر ہیں
10:02اور دست بستہ معاشرے کے اس طبقے کے لیے آپ سے مخاطب ہیں
10:06کہ جو کمزور و ناتوان طبقہ ہے
10:08زرائے آمدن نہیں رکھتا ہے
10:10یا اگر زرائے آمدن رکھتا ہے
10:12تو ایسا مفلوق الحال طبقہ
10:14کہ جو سفید پوشی کا بھرم قائم رکھنے کی اس وقت
10:19کوشش کر رہا ہے
10:20مگر اس بھرم کو قائم نہیں رکھ پا رہا
10:23آپ کے سامنے موجودہ صورتحال
10:25عالمی منظر نامہ اور خاص طور پر آپ جانتے ہیں
10:28کہ کس طریقے کے ساتھ اس وقت مہنگائی کی دگرگون صورتحال پیش نظر ہے
10:33پھر جس طرح سے میں نے آپ سے حرص کیا
10:35کہ جو عالمی منظر نامہ تبدیل ہوا
10:41اس وجہ سے بھی ہمارا جو سفید پوشی طبقہ ہے
10:44اب وہ بھی اس سطح غربت کی لکیر سے لیچے آتا جا رہا ہے
10:49کہ جو واقعا ہم سب کے لیے
10:51الارمن سٹویشن ہے
10:52ناظرین مہترم الحمدللہ روز اول سے
10:55جب سے احساس کا قیام عمل میں آیا
10:59احساس ایسے لوگوں کی مدد اور معاونت پر یقین رکھتا ہے
11:03کہ جو ایسے ہی طبقے سے تعلق رکھتے ہیں
11:06جسے ہم وائٹ کالر کہتے ہیں
11:08کہ جو کسی سے مانگنے پر یقین نہیں رکھتا
11:11کسی کے سامنے دست سوال دراز کرنے کو
11:14اپنے ضمیر کی موت جانتا ہے
11:16اور ضرورت کو بیان نہیں کرتا ہے
11:18ایسے سفید پوش نہ صرف پاکستان کے طول و عرض میں ہیں
11:21بلکہ سومالیا، بنگلہ دیش اور ہندوستان
11:26اور جمہو کشمیر کے رہنے والے
11:28ہمارے مسلمان بہنبائیوں کے لیے بھی
11:30یہی احتمام احساس کے جانب سے
11:32یعنی اجتماعی قربانی کا احتمام کیا جا رہا ہے
11:36آپ سے خصوصی طور پر مدرخواست کروں گا
11:38کہ اپنے پاکستانی بہنبائیوں کے لیے
11:41خاص طور پر اس وقت آپ کو بہت زیادہ
11:44سوچنے کی اور عملاً اپنا کردہ آدھا کرنے کی ضرورت ہے
11:48کیونکہ یہ ایک انتہائی نازک دور ہے
11:52ایک انتہائی تکلیف دے دور ہے
11:55کیونکہ ہم اس وقت میں دیکھ رہے ہیں
11:56کہ ایسے لوگ جو کسی سے مانگا نہیں کرتے تھے
12:00وہ بھی اب احساس کی منیجمنٹ سے
12:03ہمیں رابطہ کرتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں
12:05اور اپنی ضروریات کو
12:06ایک راشن بیک کے لیے ہی ہو
12:08تو اس کو بیان کرتے ہوئے نظر آتے ہیں
12:10اور چھوٹی چھوٹی جو ضروریات ہیں
12:12جس میں احساس ان کی معاونت کرتا ہے
12:15اور انہیں اس بات کا یقین دلاتا ہے
12:17کہ ہم آپ کے ساتھ ہیں
12:18وہ احساس کے ساتھ آ کر
12:20اپنی ضرورت کا بیان کرتے ہیں
12:22سکسٹی فائف پاؤنڈز اگر آپ ڈونیٹ کرتے ہیں
12:24یا ایٹی فائف ڈالرز اگر آپ ڈونیٹ کرتے ہیں
12:27تو ایک بڑے جانور میں
12:28یعنی گائے میں
12:29آپ ایک شیئر پیش کر سکتے ہیں
12:31اپنے پاکستان میں رہنے والے
12:33ان عزیز مسلمان بہنبائیوں کے لیے
12:36کہ جو واقعتاً ضرورت مند ہیں
12:38مستعق ہیں
12:39سکسٹی فائف پاؤنڈز یا ایٹی فائف ڈالرز
12:41جس طرح میں نے ارس کیا
12:42کہ ایچ شیئر ہے
12:43آپ اس سے جتنا زیادہ پیش کر سکتے ہیں
12:46دو شیئر، تین شیئر، چار شیئر
12:48ایس مچ ایس یو کین
12:49اس کے علاوہ ساتھی ساتھ
12:51اگر آپ پورا بڑا جانور پیش کرتے ہیں
12:52تو 455 پاؤنڈز میں
12:55یا 595 دالرز میں
12:56آپ مکمل بڑا جانور بھی
12:59ڈونیٹ کر سکتے ہیں
12:59اور اگر آپ گوٹ کی قربانی کا فریضہ
13:02سر انجام دیتے ہیں
13:03تو 125 پاؤنڈز میں
13:05یا 165 دالرز میں
13:06آپ گوٹ کی قربانی کا فریضہ بھی انجام دے سکتے ہیں
13:09اس کے علاوہ
13:10ہندوستان کے رہنے والوں کے لیے
13:12یہی ہے تمام
13:12اگر آپ کرنا چاہیں
13:13تو ایس شیئر
13:1420 پاؤنڈز میں
13:15یا 30 ڈالرز میں
13:16پیش کر سکتے ہیں
13:17پورا بڑا جانور
13:18140 پاؤنڈز میں
13:19یا 210 ڈالرز میں
13:20پیش کر سکتے ہیں
13:21گوٹی قربانی
13:22125 پاؤنڈز میں
13:23یا 165 ڈالرز میں
13:25پیش کر سکتے ہیں
13:26جمہ کشمیر کے رہنے والوں کے لیے
13:28بھی یہی ہے تمام کیا جا رہا ہے
13:29Our parents before England, and our parents for Cherub�, and our children for
14:04Thank you very much.
14:37Thank you very much.
18:32Allah sallallahu alayhi wa sallam
18:34ki hayat-e-tayyabah ko dèkhiye
18:35ki nabiy karim sallallahu alayhi wa sallam
18:37ki baragahe me sahil aaye
18:39to mustafah karim
18:40sahil ki sahil ki sari muradho
18:42ko pura kura karete
18:43or ager unki baragahe me
18:46mangnay wala
18:47ghayr kuyo na ajae
18:48ya to apnohi baat nye
18:50nye ghayr kuyo na ajae
18:51to nabiy karim sallallahu alayhi wa sallam
18:53uski madd ke liye bhe kherde ho jate
18:54subhanallah
18:55kiya
18:55kiya
18:56kiya Allah ke rasul ka amal
18:58kiya nabiy karim sallallahu alayhi wa sallam
19:00ke barahe me
19:01Allah ke rasul ni
19:01kiya fırmaya
19:02qurana me jid me
19:02kul in kuntum tuhibun Allah
19:06fattabi'uni
19:07yuhbikun
19:08Allah ke rasul
19:09ke barahe me
19:10fırmaya
19:10ki tum joh
19:11Allah se
19:12mohabbat ke
19:12dعوے
19:12kerte ho
19:13to nabiy
19:14karim sallallahu
19:15alayhi wa sallam
19:16ki ghulamhi
19:17ko
19:17اختیار
19:17karlo
19:17jaini
19:18آپka
19:19چلna
19:19آپka
19:20اٹھنا
19:20آپka
19:21بیٹھنا
19:21اپنا
19:22کھانا
19:22پینا
19:23آپka
19:23تجارت
19:24کرنا
19:24آپka
19:25رہنا
19:26ذہن
19:26سین
19:27سب
19:27رسول
19:28اللہ
19:28ki
19:29sunnat
19:29ke
19:30mطابق
19:30ہو
19:30jay
19:31to
19:31pher
19:31kya
19:31hoga
19:32allah
19:32bhi
19:33tumse
19:33mحبت
19:33kerni
19:34lage
19:34gha
19:34to
19:35aap
19:35dekhiyye
19:36kya
19:36kya
19:36kya
19:38kya
19:47bhi
19:48hum
19:49se
19:49mحبت
19:49kerni
19:50lage
19:50kya
19:50kya
19:51kya
19:51kya
19:51kya
19:51kya
19:51kya
19:51kya
19:52rsul
19:53allah
19:53ki
19:53eek
19:53azim
19:54sunnat
19:54hai
19:54bhi
19:55mustafi
19:55karim
19:56sallallahu
19:56allah
19:56allah
19:56sallam
19:57joh
19:57aapnye
19:58umt
19:58ke
19:59liye
19:59kytnye
20:00gham
20:00khara
20:00rha
20:00que
20:01jb
20:01shab
20:02meiraj
20:03allah
20:03kya
20:03kya
20:03kya
20:12kya
20:17kya
20:17kya
20:17kya
20:17kya
20:17kya
20:17kya
20:17kya
20:17kya
20:18kya
20:18kya
20:18kya
20:18kya
20:21kya
20:27kya
20:28If that was what we give you would have had capital delta of called annivas
20:32or if that's where it goes.
20:34That's when we have a very good idea.
20:35Or if it's your name,
20:36or if you have or something called annivas,
20:49if you drink it,
20:52ان کے اسالح ثواب کے لئے
20:53اگر وہ کام کرتا ہے تو انشاءاللہ
20:55اس کا ثواب ملے گا
20:56اور یہ دیکھیں کتنا عظیم کام ہے
20:59خاص طور پر جہاں پر اجتماعی قربانی ہے
21:01یہ درحقیقت ایک اتحاد کی
21:03نشانی بن جاتی ہے
21:05دوسری چیز انسان کے اندر تخافر
21:08آتا ہے فخر آتا ہے
21:09مثال کے طور پر آپ گائیں خرید
21:11کے لے کر آئیں گھر کے بار کھڑا کریں
21:13میں جملہ جو کہنا ہوں
21:15فاد بھائی بھی سمجھیں گے اس چیز کو
21:17because of the origin, interesante was not
21:20but one would come
21:21me would try to get the cost of gestial
21:22what I said
21:23I told you to get back, he had the cost of getting the left
21:24I owe it
21:28so the fragrance of my head
21:29what he said
21:29my debt of mirillo
21:30I am good at the market. I have good at all. I have a price. People are good at it.
21:38So, no aradies, I have a bad. What do you mean? My kribani is bad.
21:46The rea-cari is gone. The rea-cari is gone. I have a bad idea.
21:52But I am telling you, the system is managed by the company.
21:56but in Canada, in UK, in Australia,
21:59but in the dead, in the dead, in the Kira緒.
22:02Then in the other countries, in that country, in the village,
22:05in a area where there is a good place on the Kribbe.
22:07And no one has seen the Kribbe.
22:09But he knows, he knows, because comes from the Kribbe.
22:13He knows that he knows that he knows that he knows what a Kribbe means for the Kribbe.
22:15He knows that he's got the Kribbe.
22:19Because in the early days, he is standing there.
22:21He knows that Kribbe was getting his kök in the Kribbe.
22:26I don't know.
22:57اور دل سے دعا اور یہ حقیقت ہے جب کوئی دل سے دعا کرتا ہے تو وہ اثر رکھتا ہے
23:02یقین جانے وہ آواز وہ دل سے نکلنے والی دعا وہ اس شخص کے پاس پہنچتی ہے کہ اللہ تعالیٰ
23:10اس تک پہنچاتا ہے کیوں اس کی وجہ ہے کیونکہ اس نے اللہ کی راہ میں قربانی دی ہے اس
23:16نے اللہ کی راہ میں یہ عمل کیا ہے اور یہ تقرب اللہ کا عمل ہے
23:20اللہ کا قرب حاصل کرنے کا کیونکہ دیکھیں ہم مال اللہ کی راہ میں خرچ کرتے ہیں زکاة دیتے ہیں
23:26یہ بھی تقرب اللہ کا طریقہ ہے
23:29اسی طرح ہم خون بہا جب ہم خون گائیں یا بکرے کا زبا کرتے ہیں تو خون بہاتے ہیں تو
23:36یہ خون بہا بھی تقرب اللہ کا ایک عظیم مقصد ہے
23:40تاکہ قیامت کے دن اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں جب ہم پیش ہوں تو یہ مالک اللہ ہم وہ لوگ
23:47ہیں جو تیری راہ میں مالج بھی خرچ کرنے کو تیار تھے
23:51تیری راہ میں وقت دینے کو بھی تیار تھے تیری راہ میں ہم نے خون بھی بہا کرا اور جب
23:58اس دین کی آبیاری کے لیے اپنا خون دینے کے لیے باری آئے
24:02تو یہ مالک اللہ ہم اس کو بھی دینے کو تیار ہیں
24:04کیا بات ہے بہت ہی خوبصورت گفتگو فرما رہے ہیں حضرت اللہ ملانا تھرمیہ قادری صاحب اور جس طرح سے
24:09آپ ہی گفتگو میں ایک آپ نے بات کہی کہ وہ طبقہ جو سفید پوش طبقے سے تعلق رکھتا ہے
24:17شاید وہ کچھ ماہ کے وقفے سے وقتاں گوشت کا استعمال کر لیا کرتا ہوگا لیکن حقیقت بلکل اب جو
24:24ہم محسوس کرتے ہیں وہ یہ ہے
24:26اور خاص طور پر جو دہی علاقوں کا اگر ہم موازنہ کریں صورتحال کے حوالے سے تو ہم دیکھتے ہیں
24:31کہ سال میں ایک مرتبہ لوگ گوشت استعمال کر پاتے ہیں
24:35اور وہ بھی احساس کی ٹیم جب ایسے مقامات پر پہنچتی ہے اور ہماری کیمپنگ ہوتی ہے اور انہیں جب
24:40وہ گوشت پیش کیا جاتا ہے
24:42تو وہاں پر اس گوشت کو حاصل کرنے والے بیشتر لوگ یہی بات کہتے ہیں کہ ہم پورا سال گوشت
24:48جیسی اس نعمت کا انتظار کرتے ہیں
24:51کیونکہ ہم اسے افورڈ نہیں کر سکتے ہیں
24:54ناظرین اگرامی قدر ایک ایسا طبقہ جس کی جو ارننگ ہے وہ تیس چالیس ہزار پچاس ہزار ساٹھ ہزار روپے
25:00ہے
25:00آپ جانتے ہیں اگر وہ اس وقت شہری آبادی میں رہتا ہے یا دہات میں مقیم ہے
25:05تو کہیں بھی آپ چلے جائیے مہنگائی کی جو صورتحال ہے وہ یقصہ طور پر اثر انداز ہو رہی ہے
25:10اور جو لوگوں کی جو لائیویلیٹیز ہیں وہ جب اس کی ادائیگی کی جانب بڑھتے ہیں
25:14تو اس کے بعد ان کی ارننگز کا جو ایک بیشتر یوں کہہ لیجے حصہ ہے
25:18ایٹی پرسنٹ جو حصہ ہے وہ ان کی لائیویلیٹیز کی ادائیگی میں خرچ ہو جاتا ہے
25:24اور آپ جانتے ہیں جب ایکسپینسنز کے بعد جب آپ اپنے گھرے لوگ خراجات کی جانب آتے ہیں
25:29کہ جس میں آپ کی روزمرہ کی استعمال کرنے والی چیزیں آشیاں خور و نوش ہیں وغیرہ
25:35اس طرح سے جتنے بھی معاملات ہیں انہیں پورا کرنا بہت زیادہ مشکل محسوس ہوتا ہے
25:39اس طبقے کو خاص طور پر ہمارے ساتھ تشریف فرمائے جناب سید فہد حسین صاحب احساس کے نمائندہ خصوصی
25:45اور احساس کی جملہ عملی خدمات پر ہمارے ساتھ مکمل اور تفصیلی اظہار خیال فرماتے ہیں
25:52فہد بھئی کیا اشارت فرمائیں گے اس وقت موجودہ صورتحال میں کہ جب احساس یہ خواب دیکھ رہا ہے
25:57کہ ایک ہزار بڑے جانور اور چھوٹے آٹھ سو چھوٹے جانوروں کی قربانی انشاءاللہ اب ان قریب کی جائے گی
26:06اور بہت کم وقت رہ گیا ہے اس قلیل وقت میں جو ہم نے اپنے لیے استدارے کے لیے
26:12اور در حقیقت لوگوں تک فوائد کو پہنچانے کے لیے جو ایک ٹارگٹ سیٹ کیا ہے
26:17کیا کہیں گے اس حوالے سے بالخصوص
26:19دیکھیں ادانباری جیسے ابھی مفسی صاحب نے بھی کہا جو حلاج جس نحج پہ پہنچ چکے
26:24جو ایک پروٹین کی نیز ہوتی ہے گوش بہت ہی لگجری چیز میں شمار ہونے لگے
26:28جو عام آدمی کی پہنچ سے بہت دور ہو چکی ہے حضر حیات سے
26:32تو سوچیں وہ جو بیسک نیرز ہوگی جو آپ کی ڈیلی روٹین میں ہوتی ہیں وہ کہاں سے پوریوں پاری
26:37ہوں گی
26:38اور اس میں کوئی شک نہیں ہے
26:39عرصہ دراز سے جو ہم اپیل کر رہے ہیں آپ سے اس سال دوہزار چھبیس میں
26:43قربانی کے حوالے سے تو کچھ جو ہم نے ٹارگٹ سیٹ کی ہے
26:46اس کے پیچھے بھی بیک گراؤنڈ ہے
26:48کیونکہ ایک وہ طبقہ جو شروع سے ہی احساس کے ساتھ جڑا ہوا ہے
26:52ہر ایونٹ کے موقع پہ چاہے وہ عید کا موقع ہو
26:55عیدی کے کپڑے ہو
26:57افساری کا پروگرام ہو یا رنزام راشن پہک ہو
26:59یا قربانی میں عید کے موقع پہ قربانی کا گوشت ہو
27:03سوچئے کہ وہ طبقہ
27:04کہ جو پہلی مشکلات کا شکار ہے
27:06تو اس کے لیے بھی میں آپ کو ابھی مزید ڈیٹل بتاؤں گا
27:09ابھی ایک اناؤنسمنٹ موجودے موصول ہوئی ہے ہمارے کنٹرول اوم سے
27:12ہمارے ایسے ایک ڈونر ہیں رحمت خان صاحب ہیں
27:15اور ان کا تعلق
27:17کینیڈا سن کا تعلق ہے رحمت خان صاحب کا
27:21ماشاءاللہ
27:22ماشاءاللہ
27:22دو سو پینتیس ڈالر انہوں نے کہا ہے
27:25یو ایس ڈالر صاحب
27:26ماشاءاللہ
27:30ایک شئر ان کا پاکستان میں
27:31ایک سومالیا میں اور ایک جمع کشمیر میں
27:34ماشاءاللہ
27:34بڑی خوشائن بات ہوتی ہے یہ حالی
27:36جب آپ سے یہ ساری چیزیں ہمیں سننے کو ملتی ہیں
27:38بہت دو شکریہ آپ کا خان صاحب
27:40آپ کی وجہ سے ہی
27:42لوگوں کے گھروں میں ساری جو فیسلیٹیز ہیں
27:44پہنچتی ہیں خاص طور پر گوز جیسی نعمت
27:46جو کہ اب ہمیں واقعی میں ایک نعمت میں شمار ہوتی
27:49نظر آتی ہے
27:50لوگوں کی دسرہ سے اب تو ڈال
27:52اور اس سے بیسک ہم لوگوں کے ایک زمانے میں کہتے تھے
27:56بہت سستی چیزیں ہوتی ہیں
27:57کون کہاتا ہے انہیں
27:58ہم نے تو یہ بھی سنا تھا
27:59اب وہ بھی لوگوں کی پہنچ سے دور ہو گئی ہیں
28:02تو یہ تو بہت مہنگا ایک آئیٹم ہونے لگا ہے
28:04گوش اور چکن اور مٹن ڈائب کی چیز ہیں
28:07تو بہرحال جیسے آپ جیسے ڈونر کی ویسے
28:10جو لوگوں کی ضروریات ہیں
28:11وہ پوری ہوتی ہیں
28:13بے شک اللہ تعالیٰ دلوں میں ڈالتا ہے
28:15کہ جب انسان کو اللہ تعالیٰ کچھ دیتا ہے
28:17تو اس کے دل میں
28:17اگر یہ بھی یہ چیز پیدا ہو جائے
28:20کہ اپنے ساتھ ساتھ دوسروں کا بھی خیال لگتے ہیں
28:23تو میرے حیال میں
28:23اس سے بڑی کوئی نعمت نہیں اللہ تعالیٰ کی
28:25اور مجھے لگتا ہے
28:27کہ جو احساس نے ٹارگٹ سیٹ کیا تھا
28:29ایک ہزار جانوار دل اس کی پیچھے بیکراؤنڈ ہے
28:31اور بیکراؤنڈ یہ ہے
28:32کہ ایک طبقہ جو شروع سے جڑا ہوئے
28:34اور ایک جو مہنگائی کے جو شکار ہو چکے ہیں لوگ
28:37اور ایک طبقہ نہیں ہے
28:38ایک بہت بڑی ایک حجوم ہے
28:40ایک حجوم ہے غفیر ہے لوگوں کا
28:42جو اب اس سے متاثر ہو چکا ہے
28:44جو اب ایک دیاری دار طبقہ ہے
28:46اب تو شیرلی پرسن کے بھی حالات ویسے ہیں
28:48کسی سے ڈھکے چھوپے نہیں ہیں
28:50پہلے زمانے میں سیونگز بغیر ہو جاتی تھی
28:52اب تو یہ بہت پرانی بات ہو گئی ہے
28:54اب سوچئے
28:55ایک وہ طبقہ
28:56ایک مزدور طبقہ آپ کا
28:57اور اب جو شدید متاثر ہو چکے ہیں
28:59جس سے ہم لوگ
28:59سفید پوش یا وائٹ کولار کہتے ہیں
29:01جن کا بوجود کی ختم ہو گیا ہے
29:03اب وہ بھی جس سے ہم عفیر صاحب نے کہا
29:05کہ سوال کرتے ہیں
29:06دس سے سوال کرتے ہیں
29:07نظر آتے ہیں
29:08تو سوچئے کہ تعداد
29:09اگر ایک ہزار جانور کی ہے
29:11تو اس سے کہیں گناہ
29:12جو ہمارے پاس تعداد ہے
29:13ان لوگوں کی بھی ہے
29:14کہ جن کے گھروں میں یہ ساری چیزیں
29:16صرف عید کے عید ہی
29:17موجود ہوتی ہوں
29:18اور یہ ایسے
29:19گراؤنڈ ریالیٹی
29:20ایسی حقیقت ہے
29:21میرے حال میں ہم سب
29:23جو یہاں پہ بیٹھے ہیں
29:24کہ جو سننے وہ جانتے ہوں گے
29:25کہیں نہ کہیں
29:26ایسے گھروں میں
29:27بالکل لوگوں سے واقف ہوں گے
29:28کہ جن کے گھروں میں
29:29صرف خربانی کے موقع پہ ہی
29:31گوشت نظر آتا ہے
29:32مانا پورے سال
29:33ان کے گھروں میں
29:34وہ ساری چیزیں نعمتیں نہیں ملتی
29:36اور یہ چیز تو
29:37بہت پہلے شروع ہو چکی تھی
29:39اور ایک دو سال بعد
29:40جو مہنگائی کب طوفان برپا ہے
29:41یہ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں ہے
29:43تو بس میں چاہتا ہوں
29:44ٹائم فریم مردان بھی
29:46ہفتہ ایک ہفتہ رہ گے
29:47جی بلکل ایسے
29:48کموبیش ایک ہفتہ ہے
29:49کئی ساتھ دن ہے
29:50کئی آٹھ دن ہے
29:51بلکل ایسے
29:52ایک ہفتہ کا ٹائم ہے
29:53بس ٹوئیٹیس ہے
29:54اب اندازہ لگا لیں
29:55صرف ایک ہفتہ کا ٹائم
29:56رہ گیا ہمارے پاس
29:57بلکل ایسے
29:57اور اس ایک ہفتے کے اندر
29:58جو کتنی بڑی ٹارگیٹ
30:00ہم نے سیٹ کیا تھا
30:01بڑے جانواروں کے لحاظ سے
30:02یا بکروں کے لحاظ سے
30:04قربانی کے لیے تو سوچیں
30:05ان کو پورا کرنے کا
30:07ہمارے پاس ٹائم فریم
30:08بہت کم رہ گیا ہے
30:09اور اس کم ٹائم فریم کے اندر
30:11آپ نے جو ہم نے آپ کو تعداد بتائی
30:13یہ لاکھوں میں تعداد ہے
30:14اگر میں ہزاروں کی بات کروں گا
30:16تو یہ زیادتی ہوگی
30:17کیونکہ صرف ایک شہر کی بات نہیں ہو رہی ہے
30:19پورے پاکستان کی بات ہو رہی ہے
30:21اس کم ٹائم فریم کے اندر
30:22آپ نے پورے پاکستان کے لوگوں میں
30:24مستحق لوگوں میں
30:25یہ گوشت کی فرامی یقینی بنانی ہے
30:27اور مجھے یقین ہے
30:28یہ چیزیں پوری ہو جاتی ہیں
30:29ہو سکتی بھی ہیں
30:31کیونکہ آپ اندازہ لگا سکتے ہیں
30:33لوگ مشکلات کا شکار ہیں
30:34آپ لوگوں سے کوئی چیز ہوئی بھی نہیں ہے
30:36میڈیا کے ذریعے
30:37سوچل میڈیا کے ذریعے
30:38سب آپ لوگ واقف رہتے ہیں
30:40پاکستان کے حالات سے
30:41کیونکہ آپ لوگ کی روٹس یہیں سے
30:42آپ لوگ یہیں سے بلانگ کرتے ہیں
30:44اسی وطن سے آپ لوگ کا تعلق ہے
30:46تو آپ لوگ زیادہ بہتر جانتے ہیں
30:47کہ کس طریقے سے احساس کا ساتھ دیکھے
30:49ان لوگوں کی مشکلات میں
30:51کمی واقع کی جا سکتی ہے
30:53تو کم ٹائم فریم ہے
30:54لوگوں کی تعداد بہت زیادہ
30:55اور یہ تعداد بڑھے گی ابھی
30:56کم ہونے کا نام نہیں دے گی
30:58لوگوں کی تعداد بھی پڑے گی
31:00اور ایک اور مجھے
31:01انانسمنٹ موصول ہوئی ہے
31:02ہمارے ایک اور ڈونر ہیں
31:03اکیل محمد قریشی صاحب ہیں
31:05اور ان کا تعلق ہے
31:07یو ایسے سے
31:07امریکہ سے ان کا تعلق ہے
31:10ماشاءاللہ
31:11ماشاءاللہ
31:12فائف نائنٹی فائف
31:13یو ایس ڈالر
31:14انہوں نے اتیا کیا ہے
31:15پوری گائے
31:16یعنی ساتھ اس سے
31:18پاکستان کے لیے
31:18انہوں نے وقت اعلان کیا ہے
31:20ہم بات کر رہے تھے
31:22لوگ دوسرے ممالک میں تو دیر ہیں
31:23بلکل ایسا ہی
31:24اس وقت آپ کے ملک کو
31:26آپ کی بہت زیادہ ضرورت
31:27بلکل ایسا ہی
31:28جو حالات ہیں
31:29وہ آپ بہت بھی جانتے ہیں
31:30ہم آپ کو بتاتے رہتے ہیں
31:31کسی سے ڈھکے چھپے نہیں ہیں
31:32جتنا ہو سا کہ
31:33ویسے دیکھیں
31:34ہم آپ کو روک نہیں سکتے
31:35آپ کہیں بھی
31:36جہاں پہ آپ کا دل چاہے
31:37جو بھی جگہ آپ کے دل کے قریب ہو
31:39لیکن آپ کا وطن
31:40آپ کی لوگ مشکل میں
31:42اس کہتا ہے
31:43سب سے پہلے
31:44اپنوں کا تعلق
31:45وہ تھا
31:45اپنا پڑوسیوں کا
31:46اس کے بعد
31:46کہیں گا
31:47میری بات
31:48اگر اچھی لگے
31:48آپ کو تو
31:49بلکل اس پہ عمل کیجے گا
31:50اور لوگوں کی مدد ہوگی
31:52اور آپ کے
31:52اپنے لوگوں کی مدد ہوگی
31:54تو کوشش کیجے
31:54اس کم ٹائم فریم کے اندر
31:56زیادہ سے زیادہ
31:57لوگوں کے ساتھ
31:58اگر ہم قربانی کے گوشت کی فرامی
32:00یقینی بنا سکیں
32:01تو ان لوگوں کے گھروں میں بھی
32:03دوسرے لگوں کی طرح
32:04بھی عید کی خوشیں دبال ہوں
32:05اور جس طرح فاطبہ آپ نے کہا
32:07کہ جیسے آپ کمپرٹیبل ہوں
32:08جہاں آپ سٹیبل محسوس کرتے ہیں
32:11پائدہ انسانیت کئی ہوگا
32:12بات یہی ہے
32:13اور جس طرح علامہ صاحب نے بھی فرمایا
32:15کہ حدیث نبوی کا ریفرنس دیتے ہوئے
32:18کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
32:20کہ تمام مسلمان ایک جسم کی مانند ہیں
32:22اور ہمیں اپنے طرز عمل سے
32:24یہ ثابت کرنے کی ضرورت ہے
32:26کہ واقعی ہمیں ایک جسم کی مانند ہی ہیں
32:29ہم الگ الگ نہیں ہیں
32:30ہم اگر اپنے مسلمان بھائی کو
32:32بہن کو تکلیف میں دیکھتے ہیں
32:34تو ہم اسے محسوس کرتے ہیں
32:36اور اس کی جو اشوئی کا اعتمام ہے
32:39اس کی جو دادرسی کا اعتمام ہے
32:41وہ اپنی بنیادی ضرورت محسوس کرتے ہیں
32:44اسلام اپنے ماننے والوں کو
32:45پابند بناتا ہے
32:47اس حوالے سے
32:48کہ اپنے اطراف میں موجود
32:51اپنے مسلمان بہن بھائیوں کی
32:52مدد و معاونت پر کسی بھی قسم کا
32:55کوئی کمپرومائز نہ کیا جائے
32:56بلکہ جتنی آپ کی بسات ہو
32:59اپنے کمفر زون میں رہتے ہوئے
33:01اور جہاں ضرورت ہو
33:03کمفر زون سے باہر نکلنے کی
33:04تو باہر آ کر بھی
33:05اپنی معاونت کو
33:07مالی مدد و معاونت کو
33:08بالخصوص پیش کیا جائے
33:10آپ جانتے ہیں
33:11اجتماعی قربانی کا مرحلہ
33:12اس وقت درپیش ہے
33:14انشاءاللہ
33:14ان قریب کم و بیش ایک ہفتے کے بعد
33:17تمام مسلمان آن عالم
33:18عیدالعزہ کی خوشیاں منائیں گے
33:20اپنے اہل خانہ کے ساتھ
33:21جہاں ہم سب خوش و خرم ہوں گے
33:24اور عید کے لوازمات سے
33:26لطف اندوز ہو رہے ہوں گے
33:27عید کی رونکیں
33:28ہم سب اپنے گھروں میں دیکھ رہے ہوں گے
33:31اللہ تبارک و تعالیٰ وہ رونکیں
33:33ہر مسلمان کو دکھائے
33:34لیکن کہیں محرومیوں کے سائے بھی ہوں گے
33:38کہیں پریشان لوگ بھی ہوں گے
33:40کہیں غزائی قلت کا سامنا بھی کر رہے ہوں گے
33:44کہیں گوشت کی ادم دستیابی بھی ہوگی
33:47عید کے موقع پر
33:48تو اللہ نہ کرے
33:49کہ کوئی ایسا گھرانہ رہ جائے
33:51خاص طور پر دہی علاقوں کے حوالے سے میں بات کر رہا ہوں
33:54اور شہری پسماندہ علاقوں کے حوالے سے بات کر رہا ہوں
33:57اور الحمدللہ
33:59احساس کے بانیان
34:00کو جتنا کریڈٹ دیا جائے
34:02کم ہے احساس کی ٹیم کو
34:03پروفیشنلز کو
34:08نہ صرف دہی علاقوں میں دو دراز مقامات
34:11پاکستان کے طول ورز میں
34:12سرد بلوچستان پنجاب کے
34:14مختلف شہر اس کے علاوہ سندھ کے
34:17اگر ہم بات کریں انٹیریا سندھ میں جاتے ہیں
34:19تو پھر وہاں پر آپ جانتے ہیں
34:21کہ بہت سے ایسے دو دراز مقامات ہیں
34:24شہر ہیں کہ جہاں پر پہنچنا ہی
34:26ایک بڑا چیلنج ہوتا ہے
34:27اور خاص طور پر جب آپ جانتے ہیں
34:28کہ اب گزشتہ کمو بیش دس سے بارہ سالوں سے
34:31ہم دیکھ رہے ہیں کہ ایدو لزہ جب آتی ہے
34:34تو شدید گرم موسم میں
34:35ایدو لزہ ظاہر ایک
34:38کلائمٹ چینج ہے
34:39تو یہ آپ جانتے ہیں
34:41کہ جب آتی ہے ایدو لزہ
34:43موسم گرمہ میں تو پھر
34:45گوشت کی جو حفاظت کے جو معاملات ہیں
34:47وہ زیادہ یوں کہہ لیجئے
34:49کہ ہمارے پیشنظر ہوتے ہیں اور ان
34:51حالات میں اور ان موسمی
34:54حالات کو دیکھتے ہوئے
34:55مکمل حفاظت کے ساتھ
34:57یہ تمام تر کام کیا جاتا ہے
35:00گاڑی میں باحفاظت
35:02اسے رکھا جاتا ہے آئس کیوبز
35:04کے درمیان اور باحفاظت
35:05طریقے کے ساتھ اسے ان مقامات تک
35:07پہنچایا جاتا ہے کہ جہاں پر لوگ
35:09اس کے اشد طور پر تمنای ہوتے ہیں
35:12مستحقین ہمارے احساس سے
35:13کیمپس میں آ چکے ہوتے ہیں اور منتظر ہوتے ہیں
35:16کہ جیسے ہی گوشت وہاں پر
35:17پہنچتا ہے گاڑیوں کے ذریعے احساس کی
35:20وہ سے کلیکٹ کر سکیں
35:21اس کے علاوہ ایک اور میں بات تحدی سے
35:23نعمت کیلئے کہہ رہا ہوں کہہنا ضروری سمجھتا ہوں
35:26کہ احساس جہاں گوشت
35:27پروائیٹ کرتا ہے آپ گوشتی کٹنگ کے
35:29مرائل بھی اپنی ٹیلیویشن سکرین پر
35:31دیکھ رہے ہیں وہی ساتھی
35:33ساتھ میں ارس کرتا چلوں کہ
35:35صرف گوشت کی تقسیم ہی نہیں
35:37بلکہ پکا پکایا کھانا
35:39بہترین پکوان بھی تیار کیے جاتے ہیں
35:42عید کے موقع پر جب
35:43ہم اپنے اپنے گھروں میں اچھے
35:45مسالہ جات کے ساتھ تیار کردہ
35:47پکوان سے لطف اندوز ہو رہے ہوتے ہیں
35:49تو وہیں ان لوگوں کو بھی احساس
35:51فراموش نہیں کرتا ہے بلکہ
35:53ان کے درمیان پہنچ کر اچھی پیکجنگ
35:56میں میاری بنے ہوئے
35:57کھانے انہیں پروائیٹ کیے جاتے ہیں
36:00اور انہیں پیش کیے جاتے ہیں
36:02اور اس خوشیم انہیں شریک کیا جاتا ہے
36:04ناظرین اگرامی قدر یہاں
36:05میں اپنی احساس کے حوالے سے
36:07جو ہماری بینک ڈیٹیلز ہیں
36:09وہ بھی آپ کے ساتھ ڈسکس کرتا چلوں
36:11احساس کا اکاؤنٹ نیم ہے
36:13احساس فاؤنڈیشن
36:15اسپیشلی وہ ناظرین جو اس وقت ہمیں
36:17یو ایسے سے ملاحظہ فرما رہے ہیں
36:19نوٹ فرمائیے گا
36:20اکاؤنٹ نیم ہے احساس فاؤنڈیشن
36:22بینک نیم ہے چیز بینک
36:24اکاؤنٹ نمبر ہے
36:29اکاؤنٹ نمبر آپ نے نوٹ فرمایا
36:30ساتھی ساتھ
36:31راوٹنگ نمبر بھی نوٹ فرما لیجئے گا
36:38اس کے علاوہ آپ بزریا چیکز بھی
36:41اپنے ڈونیشنز ارسال کر سکتے ہیں
36:44احساس فاؤنڈیشن پیو باکس سیون سکس ون پر
36:47اور اگر آپ اپنے ڈونیشنز
36:50تھرو اپ ویب سائٹ بھی پیش کرتے ہیں
36:52تو ہم آپ پہ خیر مقدم کرتے ہیں
36:53www.احساسfoundation.organisation پر
36:57آپ احساس کی ویب سائٹ بھی وزٹ کیجئے
37:00اور ساتھی ساتھ
37:02اپنے ڈونیشنز بھی سبمیٹ کروائیے
37:03یوکے سے دیکھنے والے ہمارے جملہ
37:05ناظرین کے لیے یہ ڈیٹیلز گو
37:07کہ آپ کی ٹیلیویجن سکرین پر بھی
37:09آویزہ ہیں
37:10آپ کی آسانی اور سہولت کے لیے
37:12یہاں ایسے میں بزبانے آ کر بھی
37:14ملاحظہ فرمائیے گا
37:15اکاؤنٹ نیم ہے
37:16احساس ٹرسٹ
37:45ناظرین کے رامی ہیں قدر
37:46اگر آپ ہمیں سٹوڈیو میں
37:47کال کرنا چاہتے ہیں
37:49اور اپنی آرہاو تجاویز پیش کرنا چاہتے ہوں
37:52کوئی مشورہ
37:53کوئی ایسی بات جو ہمارے لیے
37:55لائک اصلاح ہو
37:56یا آپ توجہ دلانا چاہتے ہوں
37:58اور ڈونیشنز بھی پیش کرنا چاہتے ہوں
38:00تو ہمیں کال کر سکتے ہیں
38:01ون سیون ون ایٹ تھری نائن
38:03تھری فائی فور تھری سیون پر
38:05اور ہماری ڈونیشن ہات لائن
38:07مسلسل اوپن رہتی ہے
38:10دیورنگ ٹرانسمیشن
38:11آفٹر ٹرانسمیشن
38:12کسی بھی وقت
38:13ٹوئنٹی فور ڈیش سیون
38:14آپ اپنی سہولتیں مطابق
38:15ڈونیشنز پیش کر سکتے ہیں
38:17ون ایٹ ڈبل فائیو
38:18سکس ون ٹرپل سیون ایٹ سکس پر
38:20آپ اپنے سبمیٹ کروا سکتے ہیں
38:22ڈونیشنز
38:23اس کے علاوہ ہمارے یوکے سے دیکھنے والے
38:25ناظرین کے لیے بھی
38:25یہی ارز کرتا چلوں
38:27ہمارا سٹوڈیو نمبر ہے
38:35ناظرین اگرامی قدر
38:37اس وقت جب ہم آپ سے مخاطب ہیں
38:38ہم وطن عزیز پاکستان میں رہنے والے
38:42اپنے مسلمان بہن بھائیوں کے لیے
38:44بالخصوص آپ سے
38:45دس بستہ درخواست گزار ہیں
38:47کہ جتنا ہو سکے
38:48اپنے قربانی کے شیئرز کو پیش کیجئے
38:51ماشاءاللہ ابھی
38:51جس طرح آت بھائی
38:52ہمارے بھائی نے
38:55نعمت خان صاحب
38:56نے ایک مکمل بڑا جانور پیش کی
38:58یہ ساتھ شیئر مینز کے آپ نے
39:00ایک جانور پیش کر دیا
39:02تو ماشاءاللہ یہ جذبہ
39:03لائک دید ہے
39:04اسے کیسے دیکھتے ہیں
39:06موجودہ حالات میں
39:07کہ جس طرح سے
39:09واقعتا ہمارے
39:10اوورسیز پاکستانی بہن بھائی
39:11احساس کا ساتھ دیتے ہیں
39:13یہ وقت کم رہ گیا ہے بہت
39:15تو ہمیں اس بات کو
39:17یقیناً بہت زیادہ
39:19محسوس کرنے کی
39:20اور احساس کرنے کی ضرور
39:22جیسے آپ نے کہا نا
39:22کہ وقت بہت کم رہ گیا ہے
39:24ہم تو ایک دو مہینے سے
39:25یہ اپیل کرتے آرہے ہیں
39:26لوگوں سے
39:27اب وہ ٹائم پتا نہیں چلا
39:29کہ دو مہینے سے
39:30ہم ایک ہی بات دھورا آرہے ہیں
39:31تو سوچیں جو ایک ہفتے
39:32جو ٹائم رہ گیا
39:34ساتھ دن کا
39:34وہ کیسے پتا چلے گا
39:35لیکن پتا چلے گا
39:36تو ان لوگوں کو پتا چلے گا
39:38اگر کوئی گوشت سے محروم رہ گیا
39:39کہ ہم جو ایک توادر سے
39:41آپ سے ایک چیز دھورائے جا رہے ہیں
39:43بتانے کا مقصد دیکھیں کیا ہوتا ہے
39:45کہ ایک چیز اگر ہمیں پتا نہیں ہوتی
39:47تو وہ ایک الگ بات تھی
39:48ایک چیز لوگوں کی مشکلات
39:50ہمیں پتا ہے
39:50لوگ ہم سے رجوع کر رہے ہیں
39:52ہمارے جو فوگل پرسن ہیں
39:53پورے پاکستان میں
39:54ان کے دہت بھی رابطہ کر رہے ہیں
39:56اور وہ خود بھی اس علاقے کے
39:57حوال بتا دیں
39:58کہ کہاں کس نوعیت کی شدید کلت ہے
40:00خاص طور پر قربانی کے گوش کے حوالے سے
40:03یا دیگر اجناس کے حوالے سے
40:05تو یہ اب ذمہ داری بنتی ہے
40:06احساس کی پوری ٹیم کی
40:08کہ ان لوگوں کے جو حالات ہیں
40:10جو مشکلات سے لوگ گزر رہے ہیں
40:12وہ آپ تک گوش گزار کریں
40:14آپ لوگ تک ان چیزوں کو پہنچائیں
40:15تاکہ ایسا نہ ہونا
40:17کہ ایک آزمائش اگر ان کے اوپر بھی چل لی ہے
40:19اور اگر آزمائش میں ہم لوگ بھی ہیں
40:21اور ہمیں خبر ہی نہ ہو
40:22کہ ہمارے اردگرد کے جو سراؤنڈنے کے لوگ ہیں
40:24ان کے اوپر کیا حالات ہیں
40:26کیونکہ جو حالات ہیں
40:27وہ ہم میں سے کسی سے ڈکے چھپے نہیں ہیں
40:29ہم سب اپنے گھروں کے کہیں نہ کہیں سربراہ ہیں
40:31ہم سب کو اندازہ کی کس طریقے سے
40:33چیزیں پوری کرنا پا رہی ہیں
40:35لیکن وہ طبقہ
40:36دیکھیں ابھی اس دن بھی
40:38اتنام میں نے ایک بات کہی تھی
40:39جب تک خود آپ پہ وہ چیز نہیں گزرتی
40:41آپ کو اندازہ نہیں ہوتا
40:43ایک بھوکے کو یہ اندازہ ہو سکتا ہے
40:45بھوک کی شدت کا
40:46جس کے پاس کوئی بیماری ہے
40:47اسی کو اندازہ ہو سکتا ہے
40:49کہ میں جس بیماری سے گزر رہا ہوں
40:50وہ اس کے اوپر
40:51کسی اور کے اوپر کیا تکلیف تاری ہوتی ہوگی
40:53تو بس بتانے کا مقصد آپ کو یہی ہوتا ہے
40:56جو گراؤنڈ ریالیٹیز یہ بہت تلخ ہیں
40:58بہت مشکلات میں
41:00لوگ بہت تنگی میں پریشانی میں
41:01کس طریقے سے مدد کر سکتے ہیں
41:04فیل وقت ہمیں کیا کرنا ہے
41:05کہ جو چیز ایک دو ان کی پہنچ سے بہت دور ہے
41:09جو گوشت ہے قربانی کا
41:10کم سے کم ایک شوپر فقط کتنا دس سے بارہ کلو
41:13اگر آپ لوگوں کی طرف سے زیادہ تابون ہوا
41:16ہو سکتا ہے یہ پندہ کلو تک بھی چلی جائے
41:18اس سے زیادہ بھی ہو جائے
41:19ایک پندہ کلو کی تھیلی
41:21جو شوپر ہوتا ہے
41:22کتنے دن استعمال کر سکتے ہیں
41:23جو لوگ بارہ مہین ہیں
41:25ایک سال
41:26اس چیز کا انتظار میں رہتے ہیں
41:34ان لوگوں کے لیے
41:35ان لوگوں کی جو ایک بیسک چیز ہے
41:37انسان کی پروٹینز کے لیے
41:39کم سے کم ایک مہینہ دس دن پندہ دن
41:41جو بھی ہو سکتا ہے
41:42یہ اپنی فیملیے کے ساتھ
41:43خوشی سے گزار تو سکیں گے
41:45اور آپ کی گفتگو سے ہی
41:47یاد آوری ہوئی اس حوالے سے
41:48فاد بھائی کہ
41:49ہمارا جو اوورسیز پاکستانی
41:52جو طبقہ ہے
41:53جو بہن بھائی ہمارے
41:54یہ بھی وہی لوگ ہیں
41:55کہ جو پاکستان میں جب رہا کرتے تھے
41:58سفید پوش طبقے سے تعلق رکھتے تھے
42:00جس طرح آپ نے کہا
42:01کہ جو شخص زندگی میں
42:02کبھی قسمہ پرسی کے عالم سے گزرا ہو
42:04جس نے تندستی دیکھی ہو
42:06جس نے زندگی میں محرومیاں دیکھی ہو
42:09اگر آج اللہ نے اسے قابل کیا ہے
42:11کہ وہ پاکستان سے باہر جا کر
42:14روزگار کی تلاش میں وہ گئے
42:16اور پھر اللہ تعالی نے وہاں
42:17انہیں اس لائک کر دیا
42:19کہ آج وہ دینے والوں میں شمار ہو رہے ہیں
42:22یہ خوش نصیبی ہے اللہ کی جانب سے
42:24اور پھر میں وہی بات کروں گا
42:27جس طرح آد بھائی نے کہا
42:29کہ جس نے زندگی میں
42:30کئی نہ کئی محرومی دیکھی ہونا
42:31تو وہ بہتر سمجھ سکتا ہے
42:34وہ جانتا ہے کہ کبھی
42:35اللہ نہ کرے اگر زندگی میں
42:37فاقہ کشی کا مرحلہ آ جائے
42:38تو وہ کیسا مرحلہ ہوتا ہے
42:40اور وہ رات کیسے گزرتی ہے گھر کے اندر
42:42کہ جب انسان بھوکے پیرس ہوتا ہے
42:44تو یہ وہی سمجھ سکتا ہے
42:46جس نے اللہ نہ کرے
42:47اللہ نہ کرے
42:48اللہ نہ کرے
42:48زندگی میں ایسا وقت گزارا ہو
42:50تو ہمارے جو ورسیس پاکستانی ہیں
42:52یقیناً وہ بھی
42:53بیشتر ایسے ہی لوگ ہیں
42:55کہ جو سفید پوش طبقے سے ہی
42:57تعلق رکھتے تھے
42:58آج بھی اللہ نہ کرے
42:59کہ رکھتے ہوں
42:59تو اللہ تبارک و تعالی نے
43:01انہیں آج اس قابل کر دیا ہے
43:03اٹلیسٹ کہ وہ
43:03ایک شیئر کی صورت میں ہی
43:05اپنی جانب سے
43:06اپنے حصے کا چراغ
43:08جلا سکتے ہیں
43:09شکوہِ ظلمتِ شب سے
43:11تو کہیں بہتر تھا
43:12شکوہِ ظلمتِ شب سے
43:14تو کہیں بہتر تھا
43:15اپنے حصے کی کوئی
43:17شمہ جلاتے جاتے ہیں
43:18اور حبیب جالب نے
43:19اسی خیال کو مزید تقریب دی
43:21اور کہا کہ
43:22لاکھ دھڑکتا ہو پہلو میں
43:24پتھر ہی کہلائے گا
43:26لاکھ دھڑکتا ہو پہلو میں
43:28ارے پتھر ہی کہلائے گا
43:30انسانوں کے درد سے جو دل
43:33اے جالب آباد نہیں
43:38ناظرینِ گرامی قدر آپ جانتے ہیں
43:40کہ احساس اپنی عملن
43:42خدمات پیش کرنے کے حوالے سے
43:44آپ کو نہایت ہی
43:45نمائیہ انداز کے ساتھ
43:47اپنا کردار ادا کرتے ہوئے دکھائی دیتا ہے
43:49علامہ اتھرمیہ قادی صاحب
43:51ہمارے ساتھ موجود ہیں
43:52علامہ صاحب یقیناً آپ سے بھی
43:54ہم سلسلہ کلام کو آگے بڑھائیں گے
43:57اور انشاءاللہ آپ سے گفتگو کا سلسلہ
43:59وقفے کے بعد جاری اثاری رہے گا
44:01ناظرینِ گرامی قدر اس وقت
44:02آپ سے حملے رہے ہیں
44:04ایک مختصصہ وقفہ
44:05لیکن اس یقین کے ساتھ
44:06کہ آپ ہمارے ساتھ رہیں گے
44:08احساس کرتے رہیے
44:09اور احساس دیکھتے رہیے
44:13موسیقی
44:19موسیقی
Comments