Ehsaas Telethon - Qurbani Appeal
Fund Raising from International Community.
For Call: 1-718-393-5437
For Donation: 1-855-617-7786
Website: www.ehsaasfoundation.org
Account Name: Ehsaas Foundation
Bank Name: Chase Bank
Account Number: 202535861
Routing: 021000021
SWIFT: CHASUS33
#aryqtv #ehsasfoundation #qurbani #eidulazha
Fund Raising from International Community.
For Call: 1-718-393-5437
For Donation: 1-855-617-7786
Website: www.ehsaasfoundation.org
Account Name: Ehsaas Foundation
Bank Name: Chase Bank
Account Number: 202535861
Routing: 021000021
SWIFT: CHASUS33
#aryqtv #ehsasfoundation #qurbani #eidulazha
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00AHA ILLALLAH
00:30بہن بھائی کہ جن سے اس وقت میں خصوصی طور پر درخواست گزار
00:34ہوں کہ آئیے پاکستان میں رہنے اور بسنے والے اپنے ان مسلمان
00:38بہن بھائیوں کے لیے عید قربان کے موقع پر حقیقی خوشیاں پہنچانے
00:42کا باتنے کا سامان پیدا کیجئے اور آپ جانتے ہیں سال دوہزار
00:46چھبیسی خصوصی اجتماعی قربانی اپیل ہے کہ جس کے ساتھ اس وقت
00:51ہم آپی خدمت میں حاضر ہیں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
00:55نے ارشاد فرمایا کہ تم رحمان کے بندوں پر رحم کرو رحمان تم
01:00پر رحم فرمائے گا اور یہ قرآن مجید فرقان حمید کی آیاء
01:05مبارکہ ہے وَيَسْعَلُونَكَ مَا ذَا يُنفِقُونَ قُلِ الْعَفْوِ
01:09کہ لوگ آپ سے پوچھتے ہیں کہ اللہ کی راہ میں کتنا خرچ کریں
01:12تو فرما دیجئے کہ جتنا ضرورت سے زائد ہو ناظرین اگرامی قدر
01:17جو کچھ ہمارے پاس ہماری بنیادی ضرورتوں کو پورا کرنے کے بعد
01:22موجود ہے جو بچتا ہے وہ ہمیں اللہ کی راہ میں خرچ کرنا چاہیے
01:26اس احتیاط کے ساتھ کہ ایسا نہ ہو کہ ہم اپنے جو امور منصبی ہیں
01:32جو فرائض ہیں ہمارے اپنے اہل خانہ کے لیے ایسا نہ ہو کہ اس میں
01:35کوئی حق تلفی ہو لیکن اس کے بعد جتنا آپ بہتر سمجھتے ہیں
01:39ضروری سمجھتے ہیں اور یہ وہ وقت ہے کہ جو ایک ایسا نازک دور ہے
01:43کہ جس میں ہمیں یہ دکھائی دے رہا ہے کہ جو سفید پوش طبقہ ہے جس
01:47تکلیف سے مشکل سے گزر رہا ہے اور بحیثیت مسلمان رسول اکرم
01:51صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فرمان کے این مطابق کہ تمام
01:55مسلمان آپس میں بہن بھائی ہیں اور یہ بھی سرکار دعالم صلی اللہ
02:00علیہ وآلہ وسلم کا فرمان ہے کہ تمام مسلمان ایک جسم کی
02:04مانند ہیں اور جب جسم کے ایک حصے کو تکلیف پہنچتی ہے تو پورا جسم
02:09اس کی اثر انگیزی سے محفوظ نہیں رہتا ہے تو ناظرین محترم ہمیں
02:13در حقیقت الخلق اعلاللہ کا جو کانسپ دیا گیا ہے کہ تمام
02:17مخلوق اللہ کا کمبہ ہے اور ہمیں بڑھ چڑھ کر اللہ کے کمبے کی
02:21کفالت کے لیے جس طور پر بھی جو ہم کردہ آدھا کر سکتے ہیں اس
02:26کردہ آدھا کرنے کی ضرورت ہے یہاں پر میں بالخصوص پاکستان کے
02:30رہنے والے بسنے والے اپنے ان مستحقین بہن بھائیوں کے لیے آپ
02:34سے درخواست گزاروں کہ جن کے لیے واقعاً اپنا اپنا عملاً کردہ آدھا
02:38کرنے کی ہم سب کو ضرورت ہے 65 پاؤنڈز اگر آپ ڈونیٹ کرتے ہیں
02:43یا 85 ڈالرز اگر آپ ڈونیٹ کرتے ہیں 65 پاؤنڈز یا 85 ڈالرز یہ
02:48ایج شیئر ہے ایک بڑے جانور میں آپ اس اماؤنڈ کو ڈونیٹ کرتے ہوئے
02:53ایک بڑے جانور میں اپنی جانب سے ایک شیئر کا اعلان کر سکتے ہیں آپ
02:57اس سے زیادہ پیش کرنا چاہتے ہوں آپ کو اللہ نے اتنی ستاعت
03:01بخشی ہے تو دو حصے تین حصے جتنا آپ پیش کر سکتے ہیں پیش کیجئے
03:05احساس آپ کو ویلکم کرتا ہے اور اگر آپ ایک مکمل بڑا جانور پیش
03:09کرتے ہیں قربانی کے لیے تو 455 پاؤنڈز میں یا 595 ڈالرز میں آپ ایک
03:14مکمل بڑا جانور بھی قربانی کے لیے پیش کر سکتے ہیں اس کے
03:17علاوہ گوٹ کی قربانی اگر آپ کرنا چاہتے ہوں تو 125 پاؤنڈز میں یا
03:21165 ڈالرز میں آپ کو اٹی قربانی بھی کر سکتے ہیں ہمارے پڑوسی
03:25ملک ہندوستان میں بھی اگر آپ یہی احتمام کرتے ہیں تو 20 پاؤنڈز میں
03:29یا 30 ڈالرز میں آپ بڑے جانور میں ایک شیئر پیش کر سکتے ہیں پورا
03:33بڑا جانور اگر آپ پیش کرتے ہیں 140 پاؤنڈز میں یا 210 ڈالرز میں
03:38آپ ایک مکمل بڑا جانور پیش کر سکتے ہیں گوٹ کی قربانی پیش کرنا
03:41चाहते हो 125 pounds में या 165 dollars में आप गोटी कुर्बानी भी कर सकते हैं जमू कश्मीर के रहने
03:48वालों के लिए भी यही आहतमाम अहसास कर रहा है आपकी जानब से 70 pounds में या 90 dollars में
03:53आप एक share पेश कर सकते हैं पूरा बड़ा जानवरा पेश कर सकते हैं 490 pounds में या 630 dollars
04:00में इसके लाव
04:11सकते हैं बंगला देश हमारा एक ऐसा बरादर मुल्क है कि जिससे हमारा एहतराम और महबत का एक दरीना तालुक
04:18है आप 65 pounds में या 85 dollars में बंगला देशी मुसल्मान बहन भाईयों के लिए एक बड़े जानवर में
04:24share पेश कर सकते हैं या मुकमल बड़ा जानवर 455 pounds में या 595
04:29dollars में पेश कर सकते हैं सुमालिया के लिए भी यही है तमाम कीजिए 45 pounds में या 60 dollars
04:35में आप एक share पेश कर सकते हैं या मुकमल बड़ा जानवर या 420 डालर में आप पेश कर सकते
04:44हैं मुकमल बड़ा जानवर
04:45small hand pump ऐसास का एक ऐसा खिदमत का मुसलसल जारी रहने वाला तसलसल के साथ जारी रहने वाला एक
04:53ऐसा गोशा है जो यकिनन बहुत लाएक तहसीन है और आप जानते हैं कि वो मकामात के जहां पर आप
04:59रसानी के मौमलात हमें नापैट दिखाई देते हैं बहुत तकलीफ और म�
05:03शिकार दिखाई देते हैं लोग आप वहां पर या थमाम कर सकते हैं 150 पाउंस में या 185 डॉलर्स में
05:09जहाँ आप अए साथ इसका मरे सपर्मा में महमनान गिरामी के पैनल में जनाब
05:25Thank you very much.
06:07Thank you very much.
06:31Thank you very much.
06:36Thank you very much.
06:50Thank you very much.
06:54Thank you very much.
07:11Thank you very much.
07:23Thank you very much.
07:32Thank you very much.
07:46Thank you very much.
09:37Ya Rasul Allah
09:42Tumhara
09:46Ho Tumhara
09:49Ho Tumhara
09:52Ya Rasul Allah
10:00Hulamah
10:05Nabi
10:09Hushir
10:10Hushir
10:11Hushir
10:13Hushir
10:14Hushir
10:24Hushir
10:25Hushir
10:26Hushir
10:26Hushir
10:28Hushir
10:28Hushir
10:30Hushir
10:31Hushir
10:36Hushir
10:39Hushir
10:43Hushir
10:45Hushir
10:45Hushir
10:52Hushir
10:53تیرا دل ہو میرا سر ہو
11:03سکون دل میرا سر ہو
11:12تیرا دل ہو میرا سر ہو
11:25سکون دل میرا سر ہو
11:33پھرے کبر تک یہ انجم مارا مارا
11:42یا رسول اللہ
11:48پھرے کبر تک یہ انجم مارا مارا
11:58یا رسول اللہ
12:03جبی میری ہو سنگے
12:14تُمھارا
12:15یا رسول اللہ
12:21یادِ رسول پاک میں جو آنکھ نم نہیں
12:26یادِ رسول پاک میں جو آنکھ نم نہیں
12:31جلبوں کی بارگاہ میں اس کا بھرم نہیں
12:35جلبوں کی بارگاہ میں اس کا بھرم نہیں
12:39کیا فائدہ ملے گا حرم کے تواف سے
12:42کیا فائدہ ملے گا حرم کے تواف سے
12:45یادِ نبی میں قلب اگر خود حرم نہیں
12:49یادِ نبی میں قلب اگر خود حرم نہیں
12:52پڑھنے لگے درود اگر دل کی دھڑکنے
12:56پڑھنے لگے درود اگر دل کی دھڑکنے
13:01اس سے بڑا تو کوئی خدا کا کرم نہیں
13:04اس سے بڑا تو کوئی خدا کا کرم نہیں
13:08جس نے نبی کے ذکر سے کھائی نہ ہو شکست
13:16ارے ایسا تو کائنات میں کوئی بھی غم نہیں
13:25انجم جسے نصیب ہوا عشق مصطفی
13:28انجم جسے نصیب ہوا عشق مصطفی
13:32وہ محترم نہیں تو کوئی محترم نہیں
13:36وہ محترم نہیں تو کوئی محترم نہیں
13:40نات رسول پاک ہے میری زبان پر
13:43میں محترم نہیں تو کوئی محترم نہیں
13:46میں محترم نہیں تو کوئی محترم نہیں
13:49ہمارے ساتھ تشریف فرمایا
13:51حضرت علامہ ملانہ مفتی محمد ابو بکر صدیق صاحب
13:53مفتی صاحب کیا ارشاد فرمائیں گے
13:55وقفے سے قبل بھی آپ بہت خوبصورت گفتگو فرما رہے تھے
13:59خاص طور پر سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
14:02کا جو طرز زندگی تھا
14:04اور جس طرح کے ساتھ آپ مفلسوں
14:06اور پریشان حالوں کی جو عشق شوئی کا ہے
14:09تمام حضور نے خود فرمایا
14:11کیا فرمائیں گے
14:12اس پر مزید حضور کا طرز عمل
14:14غربہ کے ساتھ مساکین کے ساتھ
14:16خاندان اہلہ بیت کا جو طرز عمل ہے
14:19بالخصوص سوالے سے کیا ارشاد فرمائیں گے
14:21بسم اللہ الرحمن الرحیم
14:22قرآن مجید فرقان حمین
14:23میں سرکار علیہ السلام کی یہ صفت بیان ہوئی ہے
14:26رحمت اللہ العالمین
14:27تمام عالمین کے لئے رحمت
14:29جو تمام عالمین کے لئے رحمت ہو
14:31وہ اپنے صحابہ پر
14:33سب سے زیادہ رخیم تھے
14:34اور وہ لوگ جو اسلام حضور علیہ السلام کے
14:37دور مبارک میں قبول کر رہے تھے
14:38حضور علیہ السلام کو ان سے بڑی محبت تھی
14:41حضور علیہ السلام نے غلام ہے
14:43اسلام قبول کیا اور
14:46صبح دوپیر شام رات
14:47ان پر ظلم
14:48امیہ بن خلف جو ان کا آقا تھا
14:50وہ ان پر بے انتہاز ظلم کرتا تھا
14:52حضور علیہ السلام کو بہت زیادہ غم ہوتا
14:55تو حد سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ تعالی انہوں نے
14:57حد بلال حبشی رضی اللہ تعالی انہوں کے لئے
15:00بھری بھاری پیمنٹ کی
15:01اور ان کو آزاد کرا دیا
15:03کفار مکہ سے یہ بات حضم نہیں ہوئی
15:05ان کے ذہن میں یہ بات آئی کہ
15:06ابو بکر جیسا دانا شخص سنجیدہ مزاج حکمت و دانائی والا
15:10اس نے بلال جیسے غلام کے لئے
15:12جس کی بظاہر حد بلال تو بہت قیمتی ہے
15:15بہت زیادہ
15:16ان کے اعتبار سے بات نہیں کر رہا
15:17لیکن وہ چونکہ حبشی غلام تھے
15:19تو حبشی غلام کی مارکٹ ویلی اس ٹائم پر کم تھی
15:21تو حد ابو بکر جیسے بندے نے
15:24بلال کے لئے اتنی بھاری قیمت کیوں ادا کی
15:27تو وہ آپس میں یہ باتیں کہنے لگے
15:29کہ شاید بلال نے کبھی ابو بکر پر کوئی احسان کیا ہوگا
15:32اس احسان کا بدلہ دینے کے لئے
15:34ابو بکر نے اتنی بھاری قیمت ادا کی
15:35تو قرآن کے آیت نازل ہوئی
15:37یہ ابو بکر نے جو ہے وہ
15:42کسی احسان کے بدلے نہیں کیا
15:43بلکہ اپنا رب کو راضی کرنے کے لئے کیا ہے
15:45یہاں پر یہ بات کی
15:47اور جب حد ابو بکر نے پیمنٹ کی
15:48تو سرکار علیہ السلام نے اس بات کا اظہار کیا
15:51کہ میں چاہتا تھا کہ بلال کو میں خود ازاد کراؤں
15:53تو حد ابو بکر نے کہا
15:54یا رسول اللہ میں بھی آپ کا ہوں
15:55بلال بھی آپ کے ہیں اور یہ میرا مال بھی آپ کا
15:57آپ دیکھیں حضور علیہ السلام ہمیشہ
16:01اس بات کے لئے فکر مند ہوتے
16:03کہ آپ کے صحابہ کو کبھی کمی نہیں ہو
16:05اور آپ نے ہمیشہ اس چیز کا انتظام کیا
16:08اور ترغیب دلاتے رہے
16:10کہ ایک دوسرے کی مدد کرو
16:15کوئی شخص بھی کامل مومن
16:16ایمان والا ہو ہی نہیں سکتا
16:19جب تک وہ اپنے بھائی کے لئے پسند نہ کرے
16:21جو اپنے لئے پسند کرتا ہے
16:22یہاں آپ دیکھیں
16:23ایک حدیث مبارکہ بہت مختصر ہے
16:26لیکن اتنا وسیع معنی اپنے اندر رکھی ہوئے
16:28میں اور آپ پسند کرتے ہیں
16:29ہمارا دسترخوان وسیع ہو
16:31تو اپنے بھائی کے لئے بھی یہی پسند کرنا چاہیے
16:33مراد سگا بھائی نہیں ہے
16:36تمام مومنین آپس میں بھائی ہیں
16:38مراد یہ ہے کہ جس جس نے کلمہ پڑا ہوا ہے
16:41وہ تمہارا بھائی ہے
16:42چاہے دنیا کی کسی کونے میں رہتا ہو
16:44اور تمہارے ملک میں رہتا ہے
16:45تو وہ تمہارا ملکی بھائی تو پھر زیادہ حق دار ہے
16:48تو یہاں پر بھی ہمیں یہ بات سمجھ آتی ہے
16:50کہ اس کے دسترخوان کی وسیع ہونے کے لئے
16:53اس کے پاس رسک ہونے کے لئے بھی
16:55ہمیں فکر مند ہونا چاہیے
16:56پھر حضور علی صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے زندگی
16:58کہ ہم بار بار بات کر رہے ہیں
16:59سرکار علیہ السلام نے ایک دفعہ
17:01کرتا ہے مبارک پہنا ہوا تھا
17:02ایک صحابی کو پسند آیا
17:03حضور علیہ السلام سے طلب کے سرکار نے فوراً نتا کر دیا
17:06یعنی اس بات کی پرواہ نہیں کی
17:08کہ میرے پاس یہ لباس ہے
17:09جو میں نے پہنا ہوا ہے
17:11صحابی نے مانگا فوراً حضور علیہ السلام نے عطا کر دیا
17:14آپ نے کبھی کسی کو
17:16نہ کہا ہی نہیں
17:18اور حادت مبارکہ کیا تھی
17:19امیر صحابی بلائیں تو ان کے گھر پہ بھی جاتے
17:22غریب صحابی بلائیں تو ان کے گھر پہ بھی جاتے
17:24جو سرکار کو پیش کرتے
17:26جو سرکار کا سامنے رکھتے
17:27آپ کبھی نہیں کچھ فرماتے
17:28بلکہ آپ اسے تناول فرماتے
17:30تعریف بھی کرتے خوش بھی ہوتے
17:32اور خود بھی کچھ نہ کچھ عطا فرماتے تھے
17:34سبحان اللہ
17:35آپ دیکھیں یہ حضور علیہ السلام کی زندگی مبارکہ
17:38ہمیں بار بار اس بات کی طرف ترغیب دیتی ہے
17:40کہ اپنے علاوہ دوسروں کا بھی سوچو
17:42اپنے سے ہٹ کر دوسروں کا بھی دیکھو
17:44اور یہی تعلیم ہمیں حضور علیہ السلام کے صحابہ میں بخوبی نظر آتی ہے
17:49سیدنا امام جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ کے بارے میں ہم اٹھا کے دیکھیں
17:52تو امام جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ نے کئی سارے لوگوں کی کفالت کیا کرتے تھے
17:56آپ خود دیکھیں آتے سیدنا امام حسن مجتبہ
17:59سیدنا امام عالی مقام سید الشہدہ
18:01سیدنا امام حسین رضی اللہ تعالیٰ
18:03ان کے بارے میں آتا ہے کہ کئی کئی گھروں کو انہوں نے جو ہے وہ کفالت کی ہوئی تھی
18:08اور کئی کئی گھروں کو انہوں نے جو ہے وہ رسکت کر دیا تھا
18:10آتے سید داتا گنشبک شلی عالی رحمت اللہ تعالیٰ نے کشف المحجوب شریف میں یہ بات لکھی ہے
18:15اور انہوں نے باقاعدہ یہ واقعہ لکھا کہ امام حسین کے پاس ایک شخص آیا
18:19اور اس نے کہا آپ میری مدد کریں مجھے ضرورت ہے
18:21تو امام حسین نے کہا تم بیٹھ جاؤ میرا جو ہے وہ رسک جو ہے وہ مال جو ہے وہ
18:25آ رہا ہے
18:25رستے میں ہے
18:26داتا گنشبک شلی عالی رحمت اللہ تعالیٰ نے بڑی بات لکھی ہے
18:29آپ فرماتے ہیں کچھ دیر میں ایک قاسد ہاتھ معاویہ کی طرف سے آیا
18:32اس وقت جو ہے وہ لوگوں کے بادشاہ اور امیر المومنین وہ تھے
18:35اور وہ قاسد نے جو ہے وہ چالیس ہزار درہم کے قریب
18:40ہاتھ امام حسین کو پیش کی اور کہا یہ ہاتھ معاویہ نے آپ کے لئے توفہ بھیجا ہے
18:43اور کہا کہ میں معذرت چاہتا ہوں کہ یہ لیٹ ہو گیا
18:45اور آپ کے لئے اور بھی میں جو ہے وہ توفہ بھیجوں گا
18:48ہاتھ امام حسین نے اس توفہ کو قبول کیا
18:50اس شخص کو بلایا کہاں ہے وہ جو مجھ سے مدد مانگنے آیا تھا
18:53وہ چالیس ہزار درہم کی پوری تھیلی اس کے حوالے کر دی
18:56سبحان اللہ
18:57ہاتھ اے عائشہ صدیقہ روی اللہ تعالیٰ نے کے بارے میں آتا ہے
18:59کہ ایک دفعہ گھر میں کچھ سامان تھا
19:01ایک مانگنے والا آیا سارا عطا کر دیا
19:03تو آپ کے غلام یعنی آپ کی جو خادمہ تھی جو کنیز تھی انہوں نے کہا
19:06کہ ہمارے پاس گھر میں کھانے کے لئے کچھ نہیں بتایا
19:08آپ نے سارا ہی دے دیا
19:09تو آپ نے کہا کہ اس بات کی پروہ چھوڑ دو
19:12جو رب نے مجھے دیا میں نے سارا عطا کر دیا
19:14تھوڑی دیر میں دروازے کو کسی نے کھٹ کٹایا
19:16اور بکری کا سالن
19:18جو ہے وہ ام الممینین کے لئے بھیجا
19:20ام الممینین نے اپنی خادمہ کو کہا
19:23یہ دیکھو یہ ہمارے رب نے ہمارے دیر
19:24اس کا انتظام کر دیا ہے اب تم اسے کھالو
19:27جو دیا تھا وہ بکرا نہیں تھا
19:29لیکن بدلے میں جو آیا وہ بکرا آیا
19:31یعنی اس سے زیادہ قیمتی چیز آئی
19:32یہ توقل تو ہے
19:34اور یہ بات بھی سمجھاتی ہے کہ اللہ رب العزت کی رہمیں
19:36خرچ کرتے ہیں کم نہیں ہوتا
19:38رب عطا کرتا رہتا ہے عطا کرتا رہتا ہے
19:41اور میں بار بار یہ بات کہتا ہوں
19:42حضور علی صلی اللہ علیہ وسلم بار بار ہم نے اس مضمون
19:44کا ذکر کیا حضور علی صلی اللہ علیہ وسلم
19:46بہت خوش ہوتے ہیں سرکار کی امت کی مدد کی جب
19:49حتہ عثمان غنی کو
19:50کتنی بڑی دعا سرکار نے دی
19:51دیگر صحابہ کو کتنی بڑی دعا دی
19:53غزوہ تبوک کی ہم بات کر رہے تھے
19:55ایک واقعہ بڑا خوبصورت ہم ملتا ہے
19:57حتہ عبد الرحمن بن عوف رضی اللہ تعالی
20:00غزوہ تبوک کے وقت مال بظاہر کم ہے
20:02موجود نہیں ہے
20:03اور حضور علیہ وسلم کو انہوں نے دیکھا
20:05کہ جو سرکار کی بارگاہ میں مال عطا دے رہا ہے
20:07سرکار اس کو بہت دعائیں دے رہے ہیں
20:10ویسے تو دریائے رحمت ہر وقت ہی جوش میں ہوتا تھا
20:12لیکن اس وقت دریائے رحمت موجے مار رہا تھا
20:16یعنی اس دریائے رحمت میں موجے تھی
20:18تو حتہ عبد الرحمن بن عوف رضی اللہ تعالی
20:20اپنے گھر میں گئے اور اپنی بیوی سے پوچھا
20:21کہ کچھ ہے
20:22کہ سرکار کی بارگاہ میں پیش کر سکے
20:24تو کہا کہ میرے پاس جو ہے
20:26وہ سونے کی بالیاں ہیں وہ آپ دے دے
20:28اب وہ لے کر سرکار کی بارگاہ میں گئے
20:33سرکار نے ان بالیوں کو اپنی انگلیوں میں لیا
20:35اور آپ پھیڑنے لگے اور کہنے لگے
20:36عبد الرحمن اپنی عورت کی زینت لے آیا
20:39یعنی جویلری سے عورت کو کتنی محبت ہوتی ہے
20:41ہمارے یہاں بھی یہ معاملہ ہے
20:43کہ عورت اپنی جویلری
20:44بلکل مشکل حالات میں بیچتی ہے
20:46جب سارے رستے بند ہو جاتے ہیں
20:48مال نہیں ہوتا تب وہ جا کے اپنی جویلری بیچتی ہے
20:50اس کو بڑی محبت ہوتی ہے
20:51تو سرکار نے کہا عبد الرحمن اپنی عورت کی زینت لے آیا
20:55تو ہاتھ عبد الرحمن نے کہا انہوں نے اپنی مرضی سے دی ہے
20:57سرکار علیہ السلام نے ان کو مال کے
20:59رسک کی فروانی کی ایسی دعا دی
21:02آپ ساری صیرت تاریخ کی کتابیں اٹھا کے پڑھ لیں
21:05ہاتھ عبد الرحمن بن اوف کا جب وسال مبارک ہوا
21:07جب آپ دنیا سے تشریف لے کر گئے
21:09آپ کے گھر میں باقاعدہ سونے کے پہاڑ تھے
21:11سبحان اللہ
21:12اس دور میں
21:14کئی کئی سو کلو
21:16کئی کئی سو کلو سونا
21:18یعنی میں ایسیٹ کی بات نہیں کر رہا
21:19میں یہ بات نہیں کر رہا کہ ہم نے وہ ایسیٹ
21:22خریدہ ہوئے اور یہ ہماری نیٹ ورٹ ہے
21:23باقاعدہ میں گولڈ کی فارم میں بات کر رہا ہوں
21:26جو اوریجنل مال ہے
21:27کئی کئی سو کلو سونا ایک ایک
21:30ان کی بیوی کو ملا بچوں کو ملا
21:32اس کو کیلکولیٹ کریں تو کئی عرب رقم بنتی ہے
21:35جو حت عبد الرحمن بن اوف کے
21:36ایک ایک وارس کو کئی عرب
21:38دس دس عرب
21:39آٹھ آٹھ عرب
21:40پانچ پانچ عرب
21:41کئی کڑوڑوں کی رقم ایک ہے
21:43کیونکہ انہوں نے بسیعت کی تھی
21:44کہ جتنے بدری صحابہ زندہ ہیں
21:45اس میرے ویسال کے بعد ان کو بھی حصہ دینا
21:47ایک ایک بدری صحابی کے حصے میں
21:49چار چار لاکھ روپے
21:50جو ہے وہ ان کے حصے میں آئے ہیں
21:52اس وقت
21:52اتنا مال اللہ تعالی نے ان کو دیا تھا
21:54جس سرکار علیہ السلام نے دعا
21:56حت عبد الرحمن بن اوف رضی اللہ تعالی
21:58ان کو اس وقت دی تھی
21:59اس سے اندازہ لگائیں
22:00کہ حضور علیہ السلام کتنا خوش ہوتے ہیں
22:03جب سرکار علیہ السلام کی
22:05امت کے لیے مال کو خرچ کیا جاتا ہے
22:08اور سرکار علیہ السلام کتنا زیادہ
22:10اپنے صحابہ کو اس پر دعا دیتے ہیں
22:12آج میں اور آپ
22:13حضور علیہ السلام کی
22:15عصال سواب کی نیت سے
22:16ایک حصہ ہی اگر چھے
22:18جو ہماری ستاعت ہو
22:19اگر آپ کی ستاعت زیادہ ہے تو زیادہ حصہ ہو
22:21آپ ایک حصہ سرکار علیہ السلام کی
22:24اسال سواب کے لئے کیونکہ حضور علیہ السلام نے
22:26قربانی فرمایی نا تو آپ نے
22:27اپنی قربانی میں نیت کی کہ یہ اللہ یہ قربانی
22:29میری طرف سے اور میری امت کی طرف سے
22:31حدیث میں بعض الفاظ موجود ہیں
22:33آپ نے اپنی امت کو یاد کے لئے اور علماء نے
22:35لکھا کہ امت سے مراد صرف وہ امت نہیں جو اس وقت
22:37موجود تھی بلکہ بعد میں آنے والی
22:39امت کی نیت بھی سرکار نے اس میں کی
22:41یعنی حضور علیہ السلام نے جب قربانی فرمائی
22:43تو آپ نے ہمیں یاد رکھا
22:45अपनी उम्मत को याद रखा
22:47यही अमल बाद में हतिया अली कर्म अल्लाहु ताला वजहुर करीम का भी था
22:50तो क्या ही अच्छा हो
22:52कि हम अपनी वाजब कुर्बानी के इलावा
22:54जब कुर्बानी के लिए कोई हिस्सा शामिल करे
22:57अर मैं कहता हूं अच्टमाई कुर्बानी में
22:58जो खास तORप जिसका हक गरीबो
23:01जिसका गोश Всемिए
23:02और आ भी आभी होगा उसमें हुजूर अलीस P貴ूस शाम के इसाल शफवाब की नियत से कुर्बानी का गोश्छ दिया
23:07जाे
23:07when the guard has come back to us.
23:15We have to see our Éid's Tehде.
23:25So, Sarkar's Teh.
23:27And peace be upon you.
23:57in the world, in the world, in the world,
24:27I feel like I'm going to put it in my opinion.
24:57how do we see applications?
25:03which are aligned with the figure
25:07if you have a figure
25:09if you have a figure
25:10how do we see
25:13how do we see
25:13how do we see
25:18data?
25:47data collected.
25:48foreign
25:50foreign
26:20خراب ہوتی ہے تو ابھی وہ استیج پہ لوگ پہنچ چکے
26:23even ان لوگوں نے بھی ہمیں جوائن کیا ہے
26:25جوائن سے مطلب ہے انہوں نے بھی ہم سے سوال کیا
26:28ہم نے درخواست دیا ہے کہ
26:29ہم نے سونا ہے کہ اساس کی جانب سے گوشت کی تقسیم
26:31اس طریقے سے در سے سوال کریں
26:44مطلب کوئی کسی کی اور کے اوپر
26:46رکھونے part Radha maneuver
26:47Шaks goчilib
26:48foreign
26:50foreign
27:20foreign
27:50ڈیوز ہو چکے ہوں رینڈ ڈیوز ہو چکے ہوں اپنے گروہ سے نہیں پوری کر
27:53پا رہا ہو تو کیا اب اس کا دسل سوال نہیں بنتا کیا وہ ہم سے سوال
27:57نہیں کر سکتا لیکن حالات ایسے ہیں وہ بھی مجبور ہو چکے تو ایسے
28:02لوگوں کی تعداد میں بھی بہت زیادہ اضافہ ہو چکا ہے تو ان لوگوں کی
28:06تعداد بھی پوری کرنی ہم لوگوں کو اور وہ لوگ جو موجود ہیں جو
28:10عرصہ دراز سے احساس سے جڑے ہوئے ہیں ان لوگوں کی تعداد بھی پوری
28:13کرنی ہے ٹائم فریم بہت کم رہ گیا ہے اور اس ٹائم فریم کے اندر
28:17ہم نے ان لوگوں کو کور کرنا ہے پورا کرنا ہے اور یہ کسی ایک
28:20شہر کی بات نہیں ہو رہی پورے پاکستان کی بات ہو رہی ہے پورے
28:23پاکستان میں وہ طبقہ موجود ہے کہ جو منتظر ہے قربانی کے دن کا
28:27کہ کب قربانی کا دن آئے گا احساس کی جانب سے قربانی آدھا ہوگی
28:31اور ان لوگوں کے گھروں تک فقط ایک تہلی کے لیے ایک شوپر کے لیے
28:36اگر کوئی آپ سے در سے سوال کر رہا ہے تو آپ بہت ہو بھی جان
28:38سکتے ہیں وہ کن حالات سے گزر رہا ہے کس مشکل میں وہ مفتلہ
28:42ہے تو کوشش کیجئے اس کے اپنے گھر والوں کے سامنے شرمندہ
28:46نہ ہو پائے جو ان کے گھر والوں کو ان سے امید ہیں یا جو اس
28:50فیملی کے سربراہ کو احساس سے امید ہے احساس کو آپ سے امید
28:54ہے یہ پوری سائیکل ہے پورے چین ہے یہ سلسلہ اسی طریقے سے چلتا
28:58سلسلہ رس کو جاری ساری رکھنے کی کوشش کیجئے احساس یہ حالات
29:01آپ کو بتا سکتا ہے آپ فوٹیج میں دیکھ سکتے ہیں آپ کو دکھا
29:04سکتا ہے فوٹیج کے ذریعے اپنے ٹو وینڈو میں آپ پکو بھی دیکھ
29:07سکتے ہیں کہ کس طریقے سے قربانی کا گوش زبا ہونے کے بعد
29:11وہاں پہ کس طریقے سے ڈسیبیوٹ ہوتا ہے تو کس طریقے سے
29:14لائن میں کھڑو کے لیتے ہیں یہ تعداد اس سے کہیں زیادہ تعداد
29:17موجود ہے ابھی ویٹنگ لس کے اوپر کہ جن کو ضرورت ہے اور
29:20اشد وہ اسی مشکلات کا شکار ہے تو کوشش کیجئے زیادہ سے
29:24زیادہ ایک حصہ اگر آپ اللہ نے آپ کو دیا ہے مال تو پوری
29:27جانور بھی آپ احساس کو ڈونیٹ کر سکتے ہیں گوڑ بھی کر
29:30سکتے ہیں جتنے زیادہ حصے ہوں گے جتنے زیادہ قربانی کے
29:33ڈونیشن ہوگا اتنے زیادہ لوگ اس چیز سے فائدہ اٹھا سکیں
29:37گے اور بہتر بھی بلکل وہ آپ کو لوگوں کو دعاوں میں
29:40یاد رکھتے ہیں کیونکہ اللہ تو بہتر جانتا ہے کہ کون
29:43شخص ہے کہ جس نے کس فیملی کے لیے ڈونیشن دیا ہے کس کا
29:46دیا ہوا قربانی کا گوشت کس گھر میں جا رہا ہے ہم آپ
29:48نہیں جانتے لیکن اللہ جانتا ہے بے شک جیسے ابھی مفتی صاحب
29:51نے کہا کہ جو مال اللہ کے راہ میں دیا جاتا ہے وہ کئی کنا
29:54پلٹ کے آپ کے راہ میں واپس آتا ہے تو اس میں تو کوئی دور آئی
29:57نہیں ہے کوئی شک نہیں ہے اور یہ چیزہ ہم نے پریکٹیکلی
30:00پروف ہوتے ہوئے دیکھی ہیں ٹائم فریم کم ہے لوگوں کی تعداد
30:03بہت ہے جدی نہ ہو سکے احساس کا ساتھ دیں احساس کو
30:06ڈونیشن دیں تاکہ وہ لوگ جو ایٹ کی خوشیوں سے محروم ہیں
30:09کم سے کم اس سال آپ لوگ کے ڈونیشن کی ویسے ان کے گھروں میں
30:12خوشی آسکے بلکل اور جس طرح فاد بھائی نے کہا کہ اب ہمارے
30:16پاس وقت بہت کم رہ گیا ہے کم ہو بیش اب یہ ایک اشرہ ہمارے
30:20درمیان موجود ہے وقریدانے میں اور آپ جانتے ہیں ناظرین
30:23کہ اب وقت جس طرح میں نے آغاز کلام میں سرنامہ کلام میں بھی
30:27آپ سے کہا تھا کہ وقت کم ہے مقابلہ ہمیں سخت محسوس ہوتا ہے
30:31تو اس وقت میں ہمیں بڑھ چڑھ کر جتنا ہو سکے اپنی اپنی نہج پر
30:36اپنی اپنی ستاعت کے مطابق اپنا کردہ آدھا کرنے کی ضرورت ہے
30:39شکوہ ظلمت شب سے تو کہیں بہتر تھا اپنے حصے کی کوئی شمہ
30:44جلاتے جاتے تو ہمیں اپنے اپنے حصے کی شمہ کو روشن کرنے کی ضرورت ہے
30:48ہمارے ساتھ موجود ہیں مفتی محمد ابوبکر صدیق صاحب میں چاہوں گا
30:51مفتی صاحب آخر میں مختصر سا جو میسج ہے آپ کی جانب سے میں چاہتا ہوں
30:56ہمارے بلخصوص اوورسیز پاکستانیوں کے لیے کیا ارشاد فرمائیں گے مختصر
31:00بلکل دیکھیں ہم جو بار بار ایک مضمون جو آج ہم لے کر چلے ہیں
31:04وہ ہے حضور علیہ السلام کا طرز عمل اور سرکار علیہ السلام کا
31:07اپنی امت کا خیال کرنا تو میں ایک اسی زمن میں ایک مختصر ایک
31:11واقعہ میں آپ کے سامنے بیان کروں غزوہ خندق مسلمانوں کی تیسری
31:15جنگ ہے کفار مکہ کے ساتھ اور شدید سردی کا موسم ہے حالات بہت
31:19زیادہ تنگ ہے اور مدینہ پر جو ہے وہ حملہ ہونے والا ہے اور اس
31:23وقت مسلمانوں نے یہ ڈیسائیڈ کیا کہ مدینہ کے ادھرے خندق کھو دیں
31:26گے تاکہ مدینہ کو ڈیفینڈ کیا جا سکے کتابوں میں یہ آتا ہے کہ
31:29حالات اتنے تنگ تھے کہ کھانے کے لئے کچھ بھی نہیں تھا اور
31:32صحابہ حضور علیہ السلام کے پاس آئے تو انہوں نے اپنا جب کپڑا
31:36ہٹایا تو صحابہ نے اپنے پیٹ پر ایک پتھر باندھا ہوا تھا اور
31:39سرکار علیہ السلام نے جب اپنا کرتہ مبارک ہٹایا تو آپ نے
31:43اپنے شکم اثر پر اپنے پیٹ مبارک پر دو پتھر باندھے ہوئے تھے یہ
31:47بتانے کے لئے کہ اگر تم نے نہیں کھایا تو میں نے بھی نہیں کھا
31:49جبکہ یہ بھی معاملہ ہے کہ کئی کئی دن آپ بغیر کھائے پیئے گزار
31:52دیتے اور کہتے کہ میرا رب مجھے کھلاتا ہے میرا رب مجھے پلاتا ہے
31:55لیکن کبھی ایسا بھی ہوا کہ بھوک کے آسات جس میں مبارک پر نظر بھی آئے
31:59اب ایک صحابی تھا حضور علیہ السلام کے پیٹ مبارک پر دو پتھر
32:06بندے ہوئے اپنے گھر پر گئے بیوی سے پوچھا کچھ ہے تو ایک بکری
32:09تھی بس انہوں نے کہا کہ بس ایک بکری ہے اور تھوڑا سا آٹا ہے آپ
32:13جو ہے وہ اس بکری کو زبا کر لیں جو تھوڑا بہت گوشت آئے گا سرکار
32:16کو دعوت دینے سرکار کے ساتھ ہم اور دو تین لوگ کھالیں گے اور
32:19تھوڑا سا آٹا ہے اس سے روٹیاں بن جائیں گی اب حضور جابر اس نیت سے کہ
32:23حضور تو کھالیں کائنات کے آقا ہے سرکار پر سب کچھ قربان کرنے کے
32:27لئے صحابہ تیار ہوتے اور حد جابر کے پاس بھی کل کی مال جو ہے وہ
32:31اس وقت وہ بکری تھی یعنی اتنا ہی گوشت آئن کے پاس تو وہ حضور
32:35علیہ السلام کی بارگاہ میں حاضر ہوئے اور کہا کہ الگ سے جا کر کہا
32:38یا رسول اللہ میرے گھر پر آپ کی دعوت ہے اب کیسے ایسا ہو جاتا کہ
32:42سرکار خود کھاتے اور صحابہ بھوکے رہ جاتے سرکار علیہ السلام نے
32:45تین ہزار کے قریب صحابہ ہیں اور مسلمن کی تمام کے تمام صحابہ
32:49جمع ہو جائے وہ جابر کی گھر پر سب کی دعوت ہے سبحان اللہ
32:54اب حد جابر پریشان ہے کہ میں کیسے انتظام کروں گا تین ہزار صحابہ
32:58ہیں گوشت تو چار سے پانچ لوگ وہ مشکل کھائیں گے تو وہ گھر پہ
33:02گئے اور اپنی بیوی کو جا کر کہا تو ان کی بیوی بڑی عاشقات ہی
33:04انہوں نے کہا جس نے بلائے وہ انتظام کریں گے اور سرکار علیہ السلام
33:07نے پھر ان کو دو انسٹرکشنز دی کہا وہ سالن اور وہ آٹا میرے
33:11سامنے لے آو سالن اور آٹا اللہ آیا گیا آپ نے اللہ تعالیٰ کی
33:14بارگاہ میں برکت کی دعا کی اور حد جابر کی بیوی کو کہا اس سالن
33:18کو ڈھک دو اور اس کو مکمل کپڑا نہیں ہٹانا اس کے اندر دیکھنا
33:22نہیں کتنا ہے بس تھوڑا سا کپڑا ہٹاؤ اور سالن نکالتے رہو اور
33:25جو ہے وہ آٹے کے ساتھ بھی یہ کرو کہ آٹے کو ڈھک دو تھوڑا تھوڑا
33:27آٹا نکالتے رہو اور اس کو جو ہے وہ آہ روٹیاں بناتے رہو
33:31تین ہزار کے قریب صحابہ نے سیر ہو کر کھانا کھایا اور پھر آخر
33:35میں سرکار نے بھی کھانا کھایا جتنا سٹارٹ میں تھا اتنا ہی
33:38اینڈ میں تھا سبحان اللہ دو عالم کے خزانے ہاتھ میں اور پیٹ پر
33:42پتھر کرم کی انتہا کی قرب ایک پتھر کو یوں دے کر وہ پتھر
33:47کاش میں ہوتا خوشی سے اپنی قسمت پر وہ پتھر جھومتا ہوگا بدن
33:52ان کو نور کے وہ نور بن کر چونتا ہوگا وہ پتھر کاش میں ہوتا
33:56نالین شکستہ ہے تو گوسیدہ قبا ہے یہ بادشہ سلطنتِ عرض و سما ہے
34:02قاسم ہے مگر کرتا ہے فاقوں پہ گزارا سلطان ہے مگر مجمع فقرہ میں
34:12کھڑا ہے ہر ادنہ وعالہ ہے نمک خار محمد
34:19ہر ادنہ وعالہ ہے نمک خار محمد
34:22ہر شاہ و گدا آپ کے ٹکڑوں سے پلا ہے
34:25خاکی ہے مگر قصب زیا کرتے ہیں قدسی
34:29خاکی ہے مگر قصب زیا کرتے ہیں قدسی
34:33انسان ہے مگر نور کے سانچے میں ڈھلا ہے
34:36انسان ہے مگر نور کے سانچے میں ڈھلا ہے
34:40ناظرین اگرامی قدر آج الحمدللہ بہت خوبصورت گفتگو ہوئی
34:44اور صیرت نبوی کی روشنی میں سرکار کے طرز عمل جو حضور نے خود اختیار فرمائے
34:49اپنی امت کے لئے خیرخواہی کے معاملات جس طرح سرکار نے اختیار فرمائے
34:53آپ کی آل اور آپ کے اصحاب اکرام کے واقعات جو ہمیں آج سننے کو ملے
34:59یقیناً اس سے ہمارے ایمان و روح کو تازگی میسر آئی
35:03اور ناظرین محترم یہی اسلام کا پیغام ہے
35:06کہ خدمت خلق کی جائے اللہ کے بندوں کی مدد و نصرت کے لئے
35:10اپنے معاملات کو پیش کیا جائے اور در حقیقت درد مندوں کی حمایت
35:15مصطفی کی نات ہے
35:16غمزدہ انسان کی نصرت مصطفی کی نات ہے
35:20نصرت دینِ خدا میں باپ ہوں جن کے شہید
35:23نصرت دینِ خدا میں باپ ہوں جن کے شہید
35:26ان یتیموں کی کفالت مصطفی کی نات ہے
35:32جن کے وارث مثلِ حمزہ راہِ حق میں کٹ گئے
35:37which were used in Hamza, which was the person of Mustafi's,
35:44the person of Mustafi's.
35:47So I'll give it a call.
35:49That I am going to request a fewication because of your donations.
35:57You should have provided donations.
35:59And you should have given it a few hours,
36:32Inshallah.
36:33Inshallah.
37:04Inshallah.
37:39Inshallah.
38:03Inshallah.
38:13Inshallah.
38:14Inshallah.
38:17Inshallah.
38:47Inshallah.
38:51Inshallah.
39:00Inshallah.
39:05Inshallah.
39:13Inshallah.
39:15Inshallah.
39:28Inshallah.
39:35Inshallah.
39:39Inshallah.
39:40Inshallah.
39:49Inshallah.
39:51Inshallah.
39:52Inshallah.
40:16Inshallah.
40:19Inshallah.
40:20Inshallah.
40:22Inshallah.
40:46Inshallah.
40:51Inshallah.
40:55Inshallah.
40:56Inshallah.
40:56Inshallah.
41:04Inshallah.
41:20Inshallah.
41:22What do you want to say?
41:56What do you want to say?
42:24What do you want to say?
42:35What do you want to say?
42:52What do you want to say?
43:12What do you want to say?
43:21What do you want to say?
43:39What do you want to say?
43:43What do you want to say?
43:53What do you want to say?
44:00What do you want to say?
44:07What do you want to say?
44:13What do you want to say?
44:23What do you want to say?
44:26What do you want to say?
44:54What do you want to say?
45:04What do you want to say?
45:07What do you want to say?
45:12What do you want to say?
45:19What do you want to say?
45:22What do you want to say?
45:31What do you want to say?
45:32What do you want to say?
45:33What do you want to say?
Comments