Skip to playerSkip to main content
  • 5 months ago
K.G.N Welfare Trust Ijtemai Qurbani 2026 | Booking Open | Cow & Goat Qurbani Details | ARY Qtv

K.G.N Welfare Trust ki taraf se Ijtemai Qurbani 2026 ki booking ka aaghaz ho chuka hai. Is program mein aap asani se apni Qurbani Book kar sakte hain aur mustahiq logon tak gosht pohanchane ka Zariya ban sakte hain.

💰 Rates:
• Cow (Share): Rs. 20,000
• Goat: Rs. 36,000

🏦 Bank Details:
United Bank Limited (UBL)
Account Title: Khawaja Gharib Nawaz Welfare Trust
Branch: S.I.T.E Branch
Account No: 010-4843-0
IBAN: PK04UNIL0112007101048430

📞 Booking & Contact:
+92-333-1192023
+92-333-1192022
+92-21-32728765
Transcript
00:00This is the Lord for all for all
00:41ڈریا درخت سب ہو قلم دان کم سے کم پھر جا کے لکھا جائے گا انوان کم سے کم اور
00:49تعریف اس رسول کی کیا کر سکے بشر
00:56بادس خدا بزرگتوئی قصہ مختصر بادس خدا بزرگتوئی قصہ مختصر کہ بادس خدا بلندیوں والا کہوں تجھے
01:06بادس خدا بلندیوں والا کہوں تجھے ہر ایک نبی رسول سے آلہ کہوں تجھے تخلیق دو جہاں کا حوالہ کہوں
01:16تجھے
01:16سرور کہوں کہ مالک و مولا کہوں تجھے باغ خلیل کا گل زیبہ کہوں تجھے لیکن رضا نے ختم سخن
01:30اس پہ کر دیا
01:31خالق کا بندہ خلق کا آقا کہوں تجھے
01:37ناظرین محترم اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ میں ہوں آپ کا میزبان ولید احمد اور آپ دیکھ رہے ہیں
01:44کی جین خواجہ خواجگاہ مہین بے قسان خواجہ مہین الدین چشتی اجمیری رحمت اللہ علیہ کے نام سے منصوب یہ
01:50ٹرسٹ یہ ویل فیر
01:51خواجہ غریب نواز ویل فیر ٹرسٹ کی ایک اور خصوصی قربانی اپیل ٹوینڈی ٹوینڈی سکس کی ہے ٹیلی تھو نشریات
01:57آج آپ ایک مرتبہ پھر ای آر وائی کیو ٹی پر اس وقت پوری دنیا میں ملاحظہ فرما رہے ہیں
02:01ناظرین محترم جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ کی جین خواجہ غریب نواز ویل فیر ٹرسٹ
02:05گزشتہ ڈیر دیائی سے زائد عرصے سے الحمدللہ پورے پاکستان بھر میں گلی گلی انسانیت کی خدمت کرتا آ رہا
02:12ہے
02:12گلی گلی ایسے لوگوں کو تلاش کرنا کی جین کا خاصہ رہا ہے جو کہ غریب ہیں مسکین ہیں یتیم
02:17ہیں بیوہ عورتیں ہیں
02:18یا ایسے صفیت پوش لوگ جو کبھی کسی کے آگے ہاتھ نہیں پھلاتے
02:21ناظرین محترم کی جین کی یہ اپیلز کا سلسلہ الحمدللہ سارا سال آپ ایر وی کیو ٹی وی پہ بارہا
02:26دیکھتے رہتے ہیں
02:27کہ جاری ہو ساری رہتا ہے چاہے وہ عید الازہ کا موقع ہو چاہے وہ رمضان المبارک کا موقع ہو
02:32چاہے ماہ محرم الحرام کا موقع ہو یا اللہ نہ کرے کوئی قدرتی آفات کا معاملہ آ جائے
02:37تو الحمدللہ ہر موقع کے پر کی جین اپنے ان لوگوں کا سارا بن کے کھڑا رہتا ہے
02:41ہمارے معاشرے کا جو ایک ایسا نادار طبقہ ہے
02:44کہ جین ہمیشہ اپنے ان لوگوں کے ساتھ کھڑا رہتا ہے ان کا بازو بنتا ہے ان کی حمد بنتا
02:48ہے
02:48ان کی طاقت بنتا ہے اور آپ کی دی وی ڈونیشنز کے تحت ان تک ضروریات زندگی کی تمام اشیاء
02:53کو مہیا کرنا
02:54یہ کی جین کی اولین ترجیہ ہمیشہ رہتی ہے
02:56ناظرین محترم آج کی یہ نشست قربانی اپیل ٹوینڈی ٹوینڈی سکس کے حوالے سے
03:00آج ایک مرتبہ پھر کیجین کی جانب سے سجائی گئی ہے
03:03ماہِ زلحج کا آغاز ہو چکا ہے
03:05اور اب سے کچھ ہی دن بعد انشاءاللہ ہم اور آپ جائے وہ
03:08عید العزا یعنی کہ عید قربان کا اعتمام کریں گے
03:11عید قربان منائیں گے
03:12اپنے گھروں میں جانوروں کی قربانیاں اس رب کے حضور پیش کریں گے
03:16جہاں ہم نے اور آپ نے اپنے گھروں میں جانوروں کی تیاریاں کر لی ہیں
03:19جانور قربانی کی تیاریاں کر لی ہیں
03:21جانور لے کے آگئے ہیں
03:22کوئی گائیں لے کے آیا ہے
03:23کوئی بکرا لائیا ہے
03:24کوئی اونٹ لائیا ہے
03:26یہ وہ جانوریں جو کہ ہمارے ہاں عید العزا پر قربان کیے جاتے ہیں
03:29ہم نے اپنے گھروں میں یقینی طور کے پر تیاریاں شروع کر دی ہیں
03:32عید کی پلاننگز ہم نے شروع کر دی ہیں
03:34کہ عید کی دعوتیں کرنی ہیں
03:35اس کے بعد باربیکیوز کرنے ہیں
03:37کیا کیا اعتمامات کرنے ہیں
03:38سب ہم لوگوں نے اپنے لئے سوچ لیا ہے
03:40لیکن سوال یہ بنتا ہے
03:41کیا اب تک ہم لوگوں نے
03:42اس عید کے حوالے سے
03:44ان لوگوں کے لئے سوچا ہے
03:45جو ہمارے معاشرے کا ایک نادار طبقہ ہے
03:47دو وقت کی روٹی
03:48گوشت تو بہت دور کی بات
03:50لیکن دو وقت کی روٹی بھی
03:51آج کل اس مہنگائی کی دور میں
03:53ان لوگوں کو کھانا بڑا مشکل
03:55یہ سمجھ لیں کہ
03:56جنگ والا معاملہ ہے
03:57دو وقت کی روٹی حاصل کرنا
03:58ان کے لئے جنگائی اتنی اروج کے اوپر ہے
04:00پاکستان کی معاشراتی حالات
04:02جو آپ کے سامنے ہیں
04:03کس قدر مہنگائی کا حالہ میں
04:05کہ بندہ دو وقت کی روٹی کو
04:07جو وہ ترس رہا ہے
04:08کہ جی ان کا الحمدللہ یہ خاص رہا ہے
04:10کہ ایسے لوگوں تک
04:11ایسے لوگوں تک جو سارا سال
04:13جو راشن کی تقسیم کا سلسلہ
04:15بھی الحمدللہ جاری ہو ساری رہتا ہے
04:16اور قربانی کے موقعے کے اوپر
04:18ان لوگوں تک جو گوشت کی فراہمی کا سلسلہ
04:20اب مائے قربانی کے حوالے سے
04:22اگر میں آپ کو بتاتا چلوں
04:23کہ شیئرز آپ کے سامنے سٹین کے اوپر آ رہے ہیں
04:26کہ ٹونٹی تھاؤزن روپیز کا گائیں
04:27کا ایک شیئر ہماری جانب سے رکھا گیا
04:29اور پوری گائیں اگر آپ کرنا چاہتے ہیں
04:31تو ایک لاکھ چالیس ہزار روپے میں پوری گائیں
04:33اور چھتیس ہزار تھرٹی سکس تھاؤزن روپیز
04:35اس کے لئے آپ بکرے کی قربانی پیش کر سکتے ہیں
04:37ہماری جانب سے جانور
04:39قربانی کے لئے تیار کیے جاتے ہیں
04:41ہمارے اپنے کیٹل فارمز ہیں
04:42جن کے لئے بخوبی جانوروں کو تیار کیا جاتا ہے
04:45سارا سال ان کی دیکھ بال کا سلسلہ ہو
04:48ان کے کھانے پینے کا اعتمام ہو
04:50یا ان کی صفائی سترائی کا اعتمام
04:51ہر چیز کا ایک پروٹوکول کے تحجے
04:53خیال رکھا جاتا ہے
04:54ان کی صفائی سترائی کے لئے
04:56ایک بہترین ہمارا جتنا سٹاف ہے
04:58ویل ٹرینڈ سٹاف جو ان کے لئے رکھا گیا ہے
05:00اس کے علاوہ اللہ نہ کرے
05:01کوئی بھی جانور کسی مرض میں اگر مبتلا ہو جاتا ہے
05:04ان کے لئے ڈاکٹرز بھی
05:05سارا سال اندھا فیلڈ جوے فارمز میں موجود رہتے ہیں
05:08تاکہ ان کی ہر طرح سے دیکھ بالی
05:11کی جا سکے
05:12ناظرین محترم
05:13ہمارے اکاؤنٹ نمبر سے صرف
05:14آپ کی سکرین کے اوپر آ رہے ہیں
05:15میں آپ کو بتاتا بھی چلوں
05:16UBL کا ہمارا اکاؤنٹ ہے
05:18اکاؤنٹ ٹیٹل خوجہ قریب نواز ویل فیر ٹرسٹ ہے
05:20اکاؤنٹ نمبر اگر آپ کیش ڈیپوسٹ کر رہے ہیں
05:22تو 01048430
05:25یہ ہمارا اکاؤنٹ نمبر ہے
05:26اور آئی بی این نمبر
05:27اگر آپ موبائل بینکنگ کے تھو
05:29اگر آپ ٹرانسفر کر رہے ہیں
05:30تو آئی بی این نمبر ہمارا ہے
05:31پی کے 04UNIL
05:36012007
05:401011048430
05:41یہ ہماری اکاؤنٹ ڈیٹلز ہیں
05:42جو میں نے آپ کو شیئر کی ہیں
05:43آپ چاہیں تو کیش ڈیپوسٹ کرنا چاہیں
05:45تو بینک کے تھوڑھ کیش ڈیپوسٹ بھی کرا سکتے ہیں
05:47اگر آپ ہمارے آفیسز وزیٹ کر کے
05:49بائی ہینڈ کیش اگر دینا چاہیں
05:51تو آپ بائی ہینڈ بھی کیش دے سکتے ہیں
05:53اور اس سے بھی آسانی کا جو ایک معاملہ
05:55ہماری درمیان
05:56موبائل بینکنگ کا آ چکا ہے
05:57تو موبائل بینکنگ کے تھوڑھ
05:58اگر آپ رکم ٹرانسفر کرنا چاہتے ہیں
06:00تو موبائل بینکنگ کے تھوڑھ
06:01اپنے گھر بیٹے بہ آسانی
06:02آپ یہ رکم ٹرانسفر کر سکتے ہیں
06:04اس کے علاوہ ہمارے یو این نمبرز
06:06ہمارے واتس ایپ نمبرز
06:07آپ کی سٹرینڈ کے پر آ رہے ہیں
06:08جو کہ ٹوئنٹی فور سیون یہ تمام نمبرز
06:09ایکٹیف ہیں
06:10آپ کسی بھی لمحجہ
06:12ہمارے نمائندوں سے رابطہ کر کے
06:14رہنمائی حاصل کر سکتے ہیں
06:15ناظرین اہم محترم
06:16آج کی اس نشست میں
06:17میرے ساتھ گفتگو کے لیے
06:19انتہائی ممتاز و معروف
06:20عالم دین
06:20حضرت علامہ مولانا
06:21سعید رضا گلانی صاحب موجود ہیں
06:23قبلہ آپ کا خیر مقدم
06:24السلام علیکم ورحمت اللہ
06:27مزاج بخیر خیریہ سے ہیں
06:28آپ کے بھی ٹھیک ہیں
06:29الحمدللہ
06:30آپ کا بہت شکریہ
06:31کیجین کیا
06:31آج ایک مرتبہ پھر آپ حصہ بنیں
06:33اللہ تعالیٰ آپ کو برکتیں نصیب کریں
06:35آپ کے در آپی کے ساتھ
06:36ممتاز و معروف
06:37صنقہ صنقہ صنقہ
06:38رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
06:40شہر کراچی کی
06:40ایک بہت خوبصورت آواز
06:42ہمارے ساتھ آج موجود ہے
06:43بھائی محترم
06:44بدر منیر صاحب
06:45ہمارے ساتھ موجود ہیں
06:45آپ کو بھی خیر مقدم
06:46السلام علیکم ورحمت اللہ
06:47بھائیم ورحمت اللہ
06:49بھائی خیریہ سے
06:50مزاج بخیر ہے
06:51اللہ کی بڑی رحمت دعائیں آپ کی
06:53ناظرین محترم
06:54قبلہ علامہ صاحب سے بھی
06:55گفتگو کا سلسلہ جاری رہے گا
06:56بدر بھائی سے بھی
06:57ہم کلام سنیں گے
06:58اور پروڑیم کا آغاز
06:59فورمیٹ کے مطابق
07:00ہم حمد باری تعالیٰ سے کریں گے
07:01تو بدر بھائی حمد رب جلیل
07:03شامل کریں گے
07:03پھر انشاءاللہ
07:04گفتگو کو آگے بڑھائیں گے
07:07کعبے کی رونک کعبے کا منظر
07:24اللہ اکبر
07:27اللہ اکبر
07:39دیکھوں تو دیکھے جاؤں برابر
07:46دیکھوں تو دیکھے جاؤں برابر
07:53اللہ اکبر
07:57اللہ اکبر
08:05اللہ اکبر
08:07کعبے کی رونک کعبے کا منظر
08:15اللہ اکبر
08:19اللہ اکبر
08:26تیرے حرم کی
08:29کیا بات مولا
08:34تیرے حرم کی
08:46کیا بات مولا
08:57لایا کہا مجھ کو میرا مقدر
09:04لایا کہا مجھ کو میرا مقدر
09:11اللہ اکبر
09:15اللہ اکبر
09:19اللہ اکبر
09:23اللہ اکبر
09:29حیرت اس خود کو کبھی دیکھتا ہوں
09:42اور دیکھتا ہوں
09:46اور دیکھتا ہوں
09:50کبھی میں حرم کو
09:53اور دیکھتا ہوں
09:57کبھی میں حرم کو
10:01لایا کہا مجھ کو میرا مقدر
10:09لایا کہا مجھ کو میرا مقدر
10:16اللہ اکبر
10:20اللہ اکبر
10:25اللہ اکبر
10:27اللہ اکبر
10:30اللہ اکبر
10:31اللہ اکبر
10:33اور کعبے کے اوپر سے
10:38جاتے نہیں ہیں
10:52کس کو عدب یہ سکھاتے نہیں ہیں
11:01کس کو عدب یہ سکھاتے نہیں ہیں
11:08کس کو عدب
11:16اللہ اکبر
11:19اللہ اکبر
11:23اللہ اکبر
11:30मौला मेरे मौला
11:45मौला सबी और क्या चाहता है
11:53मौला सबी और क्या चाहता है
12:01मसमग फिरत की दूआ चाहता है
12:09बख्षिश के तालिब पे अपना करम कर
12:16बख्षिश के तालिब पे अपना करम कर
12:24अल्ला हूँ अक्बर
12:27अल्ला हूँ अक्बर
12:35अल्ला हूँ अक्बर
12:39कावे की रौनक कावे का मन्जर
12:46अल्ला हूँ अक्बर
12:50अल्ला हूँ अक्बर
13:00अल्ला हूँ अपना करता है
13:10कावे काम की रौनक कावे का मन्जर
13:14अल्ला हूँ अक्बर
13:15اللہ اکبر دیکھوں تو دیکھے جاؤں برابر
13:19اللہ اکبر
13:20اللہ اکبر
13:21بہت خوبصورت انداز میں
13:22اللہ سید سبی الدین سبی رحمانی
13:24صاحب کا لکھا ہوا یہ کلام
13:25بھائی ودر منیر صاحب نے پڑھا
13:26اللہ رب العالمین آپ کو خاص برکت رحمت عطا فرمائے
13:30ناظرین و مطرم کے جیئے
13:31خواجہ غریب نواز ویلفر ٹرس کی قربانی اپیل
13:33ٹوئنٹی ٹوئنٹی سکس کیے
13:34ایک اور نشریات
13:35الحمدللہ اس وقت جاری ہو ساری ہے
13:36میرے درمیان نمتاز و معروف
13:38عالم دین حضرت علامہ سعید رضا گلانی صاحب بھی موجود ہیں
13:41آپ کی جانبی آنگا
13:42قبلہ مجھے یہ بتائیے گا
13:44کہ قربانی جو کن لوگوں کے اوپر واجب ہیں
13:48اس سے آغاز کرتے ہیں
13:50انشاءاللہ مزید سوالات
13:58بہت اچھا سوال کیا
13:59اور یہ ضروری بھی ہے
14:00کیونکہ یہ دن ہے جس میں لوگ قربانی کے جانور لارے ہیں
14:04تو یہ معلوم ہونا بھی ضروری ہے
14:06کہ قربانی کس پر واجب ہے
14:08کس کے لئے ضروری ہے
14:09اور قربانی واجب ہونے کے باوجود
14:11اگر کوئی شخص نہیں کر رہا
14:12کس قدر گناہگار ہوگا
14:14تو سب سے پہلے یاد رکھیں
14:16شریعت نے جو قربانی کے واجب ہونے کے لئے
14:18کوئی شرائط بتائی ہیں
14:19اس میں ایک تو سب سے پہلے مسلمان ہونا ہے
14:22کیونکہ یہ اسلام کا ایک بنیادی فریضہ ہے
14:25اور مسلمان ہی پر قربانی واجب ہوتی ہے
14:27پھر اس کے بعد بالغ ہونا ہے
14:29نابالغ بچوں پر قربانی واجب نہیں ہوتی
14:31لیکن اگر ان کی طرف سے قربانی کی جائے گی
14:34تو وہ قربانی نفلی شمار ہوگی
14:36اگر والدین استطاعت رکھتے ہیں
14:37اور وہ الگ سے اپنے بچوں کے بھی نام شامل کرتے ہیں
14:40جیسے ہمارے عرف میں ہوتے ہیں
14:41تو بچوں کی طرف سے وہ نفل قربانی شمار ہوگی
14:45اور اس کے ساتھ ساتھ ہے
14:47مقیم ہونا
14:48یعنی شرن جو مسافر ہوتا ہے
14:50شرعی مسافر
14:51اس پر قربانی واجب نہیں ہوتی
14:53جو رہائشی ہو جو مقیم ہو اس پر
14:55اصل جو آتا ہے وہ صاحب نصاب ہونا
14:58جو ایک قربانی واجب ہونے کے لئے
15:00سمجھنا یہ ضروری ہے
15:01اور اس کے لئے آسان لفظوں میں
15:04اگر میں یہ بتاؤں
15:05کہ ہر شخص اپنے اوپر
15:06ان دنوں میں آنے سے پہلے یہ دیکھ لیں
15:08کہ اگر وہ
15:09اس کے پاس
15:11ساڑھے باون تولہ چاندی کے برابر
15:13جو ان دنوں میں تقریباً
15:14ساڑھے چار لاکھ روپے مالیت تقریباً بن رہی ہے
15:17جو ہمارے ہاں بھی ریٹ چل رہے ہیں
15:18اگر کسی کے پاس
15:20ساڑھے چار لاکھ روپے
15:21ضروریات زندگی سے
15:23علاوہ
15:24سیونگ میں اس کے پاس رکھے ہوئے ہیں
15:25یا اتنی مالیت کا خواتین کے پاس
15:28یا کسی شخص کے پاس
15:29کوئی گولڈ یا وغیرہ
15:30جیولی وغیرہ ہے
15:31یا کوئی اس کے علاوہ
15:33ضروریات زندگی کے علاوہ
15:35کوئی ایسی چیز ہے
15:35جیسے رہائشی مکان ایک ہوئے
15:37اس کے علاوہ
15:38اگر کوئی اضافی مکان ہے
15:39چاہے اسے
15:40قرائے پر بھی دیا ہوا ہو
15:41تو اس کی مالیت
15:42اگر یہ ساڑھے باونت
15:43لاچاندی کے برامر پہنچ جاتی ہے
15:45تو ایسے شخص پر
15:46قربانی کرنا یہ لازم ہے
15:48یعنی یہ قربانی کے
15:49تین دنوں میں
15:50اگر اس کے پاس
15:51اتنا مال موجود ہے
15:52کہ جس سے وہ
15:53صاحب استطاع
15:54صاحب نصاب بن جاتا ہے
15:55تو اس پر قربانی کرنا
15:56یہ ضروری ہوگا
15:57اس کے علاوہ
15:58قربانی کی کیا فضیلت ہے
16:08کہ یہ قربانی ایسا ہے
16:10کہ اگر جب جس وقت
16:12قربانی کرتا ہے
16:13تو قربانی کے جانور کا
16:15خون زمین پر گرنے سے پہلے
16:17اللہ تبارک و تعالی کی بارگاہ میں
16:19ایک قبولیت کے درجے
16:20کو پہنچ جاتا ہے
16:21حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
16:23کی حدیثیں مبارکہ
16:24یہاں تک ملتی ہیں
16:25فرمایا کہ جب صحابہ اکرام
16:27نے سوال کیا
16:27کہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
16:29یہ قربانی یہ کیا چیز ہیں
16:30یعنی ہمیں اس کی فضیلت
16:32اس کی اہمیت
16:33ہمیں اس کے ثواب کے بارے میں معلوم ہو
16:35کہ ہم جب کوئی جانور زبا کریں گے
16:37تو ہمیں اس پر کیا عجر و ثواب ملے گا
16:39حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
16:41کے جو فرمان آپ نے فرمایا
16:43کہ یہ تمہارے والد
16:44تمہارے باپ
16:44ابراہیم علیہ السلام کی سنت ہے
16:47اور اللہ تبارک و تعالی
16:48قربانی کے جانور کے
16:50ہر بال کے بدرے میں
16:51اللہ تبارک و تعالی
16:52اسے نیکیاں تا فرمایا
16:54یعنی نیکیاں اتنی ہیں
16:56کہ ہم تو اس کا اندازہ
16:57اس کو گن بھی نہیں سکتے
16:58کہ ایک جانور کی اوپر
17:00اس کی خال میں کتنے بال ہوتے ہیں
17:02کون ہمیں اس پر سنت ہے
17:03تو یعنی یہ تو بتایا گیا
17:05اور یہ اسے نیکیاں
17:06اللہ تبارک و تعالی
17:07عطا فرمائے گا
17:08اور اصل مقصد جو ہے
17:10یہ قربانی کا
17:11یہ ہمیں کیوں حکم دیا گیا
17:13کہ ہم
17:13اللہ تبارک و تعالی
17:15کی حکم کے مطابق
17:16یعنی رب کا حکم ہے
17:18کہ جو چیز قربان کرنی ہے
17:19تو بس قربان کر دو
17:20اصل جو مقصد ہے
17:22کہ جو چیز
17:23اگر مال کا حکم آئے
17:24تو مال قربان کر دو
17:25اگر کوئی وقت ایسا ہو
17:26کہ جان قربان کرنے کا
17:28یعنی میدان جہاد میں
17:29تمہیں جاننے کا حکم ہے
17:30تو اب اس سے بھی پیچھے
17:31ہمیں نہیں ہٹنا
17:32قربانی ہمیں یہ سکھاتی ہے
17:34کہ ہمیں اپنے رب کی حکم پر
17:35بس عمل کرنا ہے
17:37قربانی کا اصل
17:38فلسفہ ہی یہی ہے
17:39فقط جانور آپ دیکھیں نا
17:41قرآن مجید فرقان حمید میں
17:42جو فرمایا گیا
17:48فرمایا کہ
17:49اللہ تبارک و تعالی کی بارگاہ میں
17:50تمہارے جانوروں کے خون
17:52یا گوشت یہ نہیں پہنچتی
17:53بلکہ اللہ کی بارگاہ میں
17:55تو تقوی پہنچتا ہے
17:56انسان کو یہ جو جانور زبا کرنے کا
17:58اب دیکھیں نا
17:59ہم جب جانور زبا کرتے ہیں
18:00تو پھر ہم ہی اسے استعمال کرتے ہیں
18:03تو اصل اللہ تبارک و تعالی کی بارگاہ میں
18:06بندے کی نیت کیا ہے
18:07اخلاص کتنا ہے
18:08اس نے جو جانور لیا
18:10اپنا مال خرچ کیا
18:11اس کی نیت اس میں کتنی خالص تھی
18:13اللہ تبارک و تعالی کی رضا
18:15کہ میرے رب کا حکم ہے
18:16میرے رب نے حکم دیا
18:18جانور قربان کرنا ہے
18:19میں اللہ کی رضا کے لئے جانور قربان کرنا
18:21نا خون پہنچ رہے
18:22اس رب کی بارگاہ میں
18:23نا گوشت پہنچ رہے
18:24مطلب یہ سمجھ لے کہ
18:25ہم اپنی لئے جانور لے کیا رہے ہیں
18:27اس رب کو راضی کرنے کی
18:28اپنی لئے جانور لے کیا رہے ہیں
18:29زبا بھی کر رہے ہیں
18:30اور اس کا گوشت پکا کے
18:31کھا بھی خود رہے ہیں
18:32بالکل
18:33یہ اصل اس فلسفے کو
18:35ہمیں سمجھنے کے ضرورت ہے
18:36مقصد صرف جانور زبا کرنا نہیں
18:38بے شک یہ یاد ہے
18:39حضرت ابراہیم علیہ السلام
18:40حضرت اسماعیل علیہ السلام
18:41ان کا جو ایک پورا طریقہ کار تھا
18:43پورا واقعہ تھا
18:44پھر ان کی یاد کو زندہ رکھتے ہوئے
18:46لیکن قربانی کا اصل فلسفہ ہی ہے
18:48کہ انسان اس کی اہمیت کو سمجھے
18:50اس کے مقصد کو سمجھے
18:52اگر قربانی کرنے کے دوران
18:54آپ دیکھئے نا
18:54اس پورے ٹائم پیرڈ میں
18:55ابھی یہ جو دن شروع ہوئے ہیں
18:57قربانی کے انسان
18:58اس میں اگر بندہ اللہ تبارک و تعالی کی
19:00نافرمانی بھی کرتا رہے
19:01تو پھر وہ قربانی کیا کر رہا ہے
19:03اگر وہ قربانی کے جانور کے لانے میں
19:05اسلام کے جو احکامات ہیں
19:07اس کو فراموش کر دے
19:08جیسے وہ دکھاوا
19:10ریاکاری
19:10اس کا مقصد یہ ہے
19:12کہ میں بڑا جانور لاؤں گا
19:13تو لوگ میری واہوا کریں گے
19:15تو پھر قربانی کیا کی ہے
19:16یہ تو فقط دکھاوا ہو گیا
19:18اور ہمارے ہاں تو بہت زیادہ دیکھنے میں بھی آتا ہے
19:20بڑے ٹائنس لگے ہیں
19:21بقیدہ تو صفحہ سٹنگز لگی ہوتی ہیں
19:23بلکل بلکل
19:23قربانی ہم سمجھتے ہیں
19:25کہ اس دور کے اندر
19:26ایک ایسی عبادت ہے
19:28جس کو ریاکاری سے بچانا بہت مشکل ہو گیا
19:30قربانی اس وقت جو ہے
19:40جب بندہ جس معاشرے میں رہ رہا ہے
19:42تو جو ماحول ہمیں نظر آ رہا ہے
19:44اس میں ریاکاری کا انصر بہت زیادہ بڑھ جاتا ہے
19:47اگرچہ ہم کسی کی نیت پر شک نہیں کر سکتے
19:50اگر کوئی اچھا فربا جانور لے کر آیا
19:52بڑا جانور لے کر آیا
19:53ہم اس کی نیت پر تو شک نہیں کر سکتی
19:55اللہ تبارک وطالعہ اور اس کا معاملہ ہے
19:57لیکن ہر شخص کو سوچنا چاہیے
19:59کہ میں جو جانور لے کر آیا ہوں
20:01میں جو اللہ کی رحمہ مال خرچ کر رہا ہوں
20:03میری اس میں نیت کتنی خالص ہے
20:05کیونکہ جتنی خالص نیت ہوگی
20:07اس پر اس کو اتنا ہی عجر و ثواب ہوگا
20:09ورنہ قیامت کے دن
20:10جو عمل دنیا میں ریاکاری کے لیے کیا جائے
20:13دکھاوے کے لیے کیا جائے
20:15تو وہ ایسا ہے
20:16کہ جسے دور سے کوئی شخص روڈ پر جا رہا ہو
20:19سڑک پر جا رہا ہو
20:20تو آپ نے دیکھا جب دھوپ ہے
20:21وہ سڑک پر پڑتی ہے
20:23تو بعض اوقات ایسا لگتا ہے
20:24کہ وہ پانی ہے
20:25لیکن جب بندہ قریب پہنچتا ہے
20:27تو وہ پانی نہیں ہوتا
20:28انسان اپنے جو وہ عمل
20:30جو لوگوں کے دکھاوے کے لیے کرے گا
20:32وہ سمجھے گا
20:33کہ شاید قیامت کے دن
20:34مجھے اس کا بہت بڑا عجر و ثواب دیا جائے گا
20:36لیکن قیامت کے دن
20:38اس کا کوئی عجر و ثواب نہیں ہوگا
20:39اس لیے ہمیں اس موقع پر خاص طور پر
20:42اپنی نیت کو خالص کرنا
20:44یہ بہت زیادہ ضرور ہے
20:45اچھا ایک اور بات آپ نے بھی جس طرح سے بھی ارس کی
20:47اب یہ دن چل رہے ہیں
20:49آج غالباً دوسری تاریخ ہے
20:51یا تیسری تاریخ
20:51تیسری تاریخ میں ہم داخل ہو گئے ہیں
20:52تین زلجہ میں
20:53کیجین کی ٹیلیتھون نشریات
20:55جو ایک گزشتہ
20:57آلموسٹ آمنت ہو گیا
20:58جب سے یہ سلسلہ جاری ہو ساری ہے
20:59جن لوگوں نے
21:00ایک مہینہ پہلے سے کیجین کے ساتھ تعاون کیا
21:03اور آج بھی تعاون لوگ کر رہے ہیں
21:05ابھی یہ دن باقی ہیں
21:06ان کے لئے کیا آج وہ سواب
21:07ان کا سواب کا سلسلہ سے شروع ہو جائے گا
21:09ماشاءاللہ
21:11کیجین کے تحت جو ہماری قربانی ہے
21:13وہ وقف قربانی
21:14یعنی ایسی ہوتی ہے
21:15کہ اسے مستحق جو استعتاعت نہیں رکھتے
21:19جن کے پاس اتنا مال نہیں
21:21کہ وہ خود جانور خریدے ہیں
21:22قربانی کرے
21:23بلکہ ایسے ایسے لوگ دور دراز علاقوں میں
21:26جن کے پاس کھانے کے لئے بھی کچھ میسر نہیں ہے
21:28ہم تو آپ دیکھئے
21:30ہم جہاں سے چاہیں گوشت خرید سکتے ہیں
21:32سالہ سالہ سال گوشت موجود ہوتا ہے
21:34لیکن ایسے ایسے گھر جہاں پورا سال گوشت بھی نہیں پہنچ پاتا
21:38تو کیجین کا اصل مقصد یہ ہے
21:40کہ ان لوگوں تک گوشت پہنچایا جائے
21:42تو وہ لوگ آپ دیکھیں
21:43کہ جو شخص اپنے مسلمان بھائی کو خوشی پہنچانے کے لئے
21:47اور خاص طور پر اس موقع پر
21:49کہ جب ہر گھر میں گوشت موجود ہو
21:52اور پھر وہ
21:52اس سے اللہ تبارک بتا لے
21:55کہ ایک نعمت ہے اس سے مختلف ڈشوں سے
21:56وہ لطف اندوز ہو رہے ہوں
21:58تو پھر یہ گوشت اگر کسی ادارے کے تحت
22:01کسی مسلمان کے تحت
22:02ان لوگوں تک پہنچے
22:03کہ جن کے گھروں میں سارا سال گوشت نہیں آیا
22:06وہ جب اسے استعمال کریں گے
22:08تو ان کے دلوں میں کتنی خوشی ہوگی
22:10اور کیجین کا اصل مقصد یہی ہے
22:11ہماری اس ٹرانسمیشن کا مقصد یہ ہے
22:13کہ وہ لوگ جو صاحب استطاعت ہیں
22:15وہ ہمارے ساتھ شریک ہوں
22:16وہ اپنا جو بھی استطاعت ہے
22:18اسے حصہ ملائیں
22:19اور پھر وہ دیکھیں گے
22:20کہ جب یہ گوشت وہاں تک پہنچے گا
22:22ان مستحقین تک پہنچے گا
22:24ان کے چہروں پر جو خوشی ہوگی
22:26ان کے بچوں کے چہروں پر جو خوشی ہوگی
22:28تو وہ اس کا عجر و ثواب
22:30اس کی حلاوت وہ دنیا میں اس کو محسوس کریں گے
22:32ناظرین محترم
22:33ایک اور چیز سوال ہمیں
22:36کچھ چیز سننے مہاری ہیں
22:37کہ کجین کے شیئرز
22:38یہ 20,000 کا کاو کا شیئر
22:40مہنگائی کے سال ہمیں
22:41اور 36,000 کا یہ بکرا
22:43جو ہم فراہم کر رہے ہیں
22:44اور ایک لا چالے ہزار کی پوری کائیں
22:45تو ناظرین محترم
22:46ایک بات اور میں آپ کو بتاتا چلوں
22:47کہ کجین کے ہمارے
22:48اپنے کیٹل فارمز ہیں
22:49جہاں پہ تمام جانور
22:51پالے جاتے ہیں
22:52ان کی دیکھ بال کی جاتی ہے
22:53تو یہ ایک بلکل
22:54ان پروفیٹیبل جو ہے
22:57اپنا ویل فیر ہے
22:58جس کا کوئی پروفیٹ نہیں
22:59ان پروفیٹ کے اوپر یہ کام کرتا ہے
23:00کسی پروفیٹ کے تحت کام نہیں کرتا
23:02اور اگرچہ ہم منڈی میں دیکھیں
23:04اور دوسری جگہوں پہ دیکھیں
23:05تو ان کے ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ
23:06یہ ہی ہوتی ہے
23:07اگرچہ وہ کوئی بکرا لے کہا
23:09اس کے پر ٹرانسپورٹیشن ہے
23:10گائیں پہ ٹرانسپورٹیشن ہے
23:11پھر منڈی کے اگلے اخراجات
23:13اور سارے معاملات ہوتے
23:14تو ان کے سارے ایکسپنسز
23:15اس میں شامل ہوتے ہیں
23:16تب ہی وہ جانور جو وہ
23:17مہنگے بھی ہوتے ہیں
23:18اور کیجین ایک ایسا ادارہ
23:19جنس کے اپنے کیٹل فارمز ہیں
23:20اور ایک انپروفیٹیبل
23:21یہ ادارہ
23:22الحمدللہ
23:23اورگنیزیشن ہے
23:24جہاں پہ الحمدللہ
23:25سارا سال جو جانوروں کی
23:27خوبی پروٹوکول کے ساتھ
23:28جو وہ خدمت کی جاتی ہے
23:30تو ناظرین مطلب
23:30اگر آپ بھی چاہتے ہیں
23:31کیجین کے ساتھ
23:32ملک کے قربانی کرنا
23:33تو صرف اسے
23:34ٹرینٹی تھاؤزن روپیز
23:35کے اندر آپ
23:35کیجین کے ساتھ
23:36ملک کے گائے میں
23:37حصہ ملا سکتے ہیں
23:38اور اگر آپ پوری
23:39گائیں کی قربانی
23:39وقف کرنا چاہتے ہیں
23:40تو ایک لاکھ چالیس ہزار روپے میں
23:41آپ پوری گائیں کی
23:42قربانی بھی وقف کر سکتے ہیں
23:44اگر آپ بکرے کی
23:45قربانی کروانا چاہتے ہیں
23:46تو آپ تھرٹی سکس ہزار روپیز
23:47میں یعنی
23:47کہ چھتیس ہزار روپے میں
23:48آپ بکرے کی قربانی بھی
23:49کروا سکتے ہیں
23:50کہ میں ایک دفعہ
23:51پھر آپ کی جانے بھونگا
23:52میں آپ سے
23:53ایک چیز اور یہ
23:53پوچھنے جانا ہوں
23:54دیکھیں دس بارہ دن پہلے
23:55بیس دن پہلے
23:56ہم جانور لے کے آ جاتے ہیں
23:57جانور کی لوگ
23:58دیکھ بال کرتے ہیں
23:59ہر طرح
23:59اس کو ٹیلار ہیں
24:00ساری جیسے
24:01اس کے کھانے پینے کا
24:01احتمام
24:02اس کا کیا آئی کچر و سواب ہے
24:03جانور کو ایک پروٹوکول دینے کا
24:05میں دیکھیں
24:06مقصد یہ ہی ہے
24:07کہ اس جانور سے تعلق
24:08کہ جب بندہ
24:10اتنے عرصے
24:11اسے ساتھ رکھتا ہے
24:12اسے کھلاتا پلاتا ہے
24:14تو ایک انسی اسی ہو جاتی ہے
24:15بلکل
24:15اچھا قربانی کا جو اصل مقصد ہے
24:17کہ اپنی پسندیدہ چیز
24:19اللہ تبارک و تعالی کی راہ میں
24:20قربان کر دینا
24:21جب کوئی شخص
24:23جانور کو لے کر آتا ہے
24:24اس کے ساتھ
24:24معنوس ہو جاتا ہے
24:25تو یہ آپ
24:27اس وقت دیکھیں گے
24:27کہ جو چھوٹے چھوٹے بچے
24:29جو بکرے کو
24:30اپنے ساتھ لے کر
24:31گھما رہے ہیں
24:31اور عید والے دن
24:33جب وہ قربانی کا موقع آتا ہے
24:34تو اس وقت
24:35کچھ رونا دھونا بھی ہو رہا ہوتا ہے
24:36کہ نہیں ہم اس کو
24:37زبا نہیں ہونے دیں گے
24:38یہ جو تعلق ہے
24:40یہ انسان کو سمجھنا چاہیے
24:41کہ اب اتنے دن میں
24:43جب ہمیں
24:43اس جانور سے انسیت ہو گئی
24:45لیکن اللہ تبارک و تعالی کا حکم ہے
24:47تو ہم اسے قربان کر رہے ہیں
24:49اسی طرح
24:49اللہ تبارک و تعالی کی حکم پر
24:52کوئی بھی چیز
24:53اگر رب تعالی کی طرف سے
24:54حکم دیا گیا ہے
24:55تو ہمیں اسے قربان کرنی ہے
24:57قربانی کہتے ہی اس کو ہے
24:58کہ بس
24:58رب کا حکم ہے
24:59تو ہمیں قربان کرنا ہے
25:00ہم اپنے آمال پر بھی
25:02اس قربانی کے موقع پر
25:04جائزہ لیں
25:04کہ رب تعالی کی طرف سے
25:06اگر حکم دیا گیا
25:07کہ میری بارگاہ میں حاضر ہو جاؤ
25:08تو کیا ہم اپنے
25:09وقت کی قربانی دے رہے
25:11یا نہیں
25:11رب تعالی کی طرف سے
25:12اگر مال صدقہ کرنے
25:14یعنی زکاة
25:15صدقہ فطر دیگر
25:16تو کیا ہم اپنے مال کو
25:17اللہ کی راہ میں قربان کر رہے
25:19یا نہیں
25:19رب تعالی کی طرف سے حکم ہے
25:21کہ اگر ہم اپنے وقت میں سے
25:22اگر اللہ نے علم دیا ہے
25:23تو اس کے ذریعے
25:25ہم ایسے لوگوں کو
25:25جو نہیں جانتے
25:26ان تک ہم وہ علم پہنچائیں
25:28تو کیا ہم اس پر عمل کر رہے ہیں
25:29یا نہیں
25:29انسان کو یہ ساری چیزیں
25:31سمجھنی چاہیے
25:32کہ جو اصل مقصد ہے
25:34کہ رب کا جو حکم ہے
25:35بس اس کے مطابق
25:36جو ہمیں عمل کرنا ہے
25:37اگر ہم فلسفہ قربانی
25:39کو سمجھ لیں
25:40آپ یقین جانئے
25:41معاشرے کے اندر
25:42یہ جو امداد باہمی
25:44ایک دوسرے کی مدد کرنے کا
25:45جذبہ یہ بہت زیادہ بڑھ جائے گا
25:47کیونکہ انسان سمجھے گا
25:48اس مقصد کو
25:49کہ میری ذات وہ فقط
25:51میرے لیے نہیں ہے
25:52بلکہ میرا رب کا حکم ہے
25:54رب نے مجھے جو کچھ دیا ہے
25:55اس میں میرے مسلمان بھائی
25:57کا بھی حصہ ہے
25:58اگر رب نے علم دیا ہے
25:59تو مجھے وہ دوسرے تک پہنچانا ہے
26:01رب نے مال دیا ہے
26:02تو وہ مجھے دوسرے تک پہنچانا ہے
26:03تو جب یہ امداد باہمی
26:05ایک دوسرے کی مدد کا
26:06کیونکہ اگر رب نے مال دیا ہے
26:08تو رب لے بھی تو سکتا ہے
26:09یہ اللہ تبارک و تعالیٰ کی
26:11ایک قدرت ہے
26:11کہ کچھ لوگوں کو مال دیا
26:13اور کچھ لوگوں کے پاس نہیں ہے
26:15تو یہ لوگ ثواب کب پائیں گے
26:16جب یہ اللہ کے دی ہوئے مال میں سے خرچ کریں گے
26:19جو قرآن مجید فرقان حمید میں
26:21آپ دیکھیں
26:21سورہ بقرہ میں
26:22ان لوگوں کی جو شان بیان کی گئی
26:24وَمِمَّا رَزَقْنَاهُمْ يُنْفِقُونَ
26:26رب فرماتا ہے
26:27جو ہم نے ان کو مال دیا
26:29انسان اس چیز کو سمجھے
26:31کہ وہ یہ نہیں کہ یہ میرا مال ہے
26:33وَمِمَّا رَزَقْنَاهُمْ
26:34رب فرماتا ہے
26:35ہم نے دیا ہے
26:36جن فکون وہ ہماری راہ میں خرچ کرتے
26:38تو رب کا دیا ہوا مال
26:40ہمیں رب کی راہ میں خرچ کرنا ہے
26:41اور رب اس پر ہمیں عجر و ثواب عطا فرمائے
26:43اس چیز کو ہم سمجھے
26:45کہ یہ سارے احکامات
26:47رب تعالیٰ کی طرف سے
26:48مقصد یہ ہے
26:49کہ بس رب کے حکم پر
26:51ہمیں اپنا سر تستیم خم کرنا
26:53ہمارا یقین نظر کے پر
26:54ہم تو جب دنیا میں ہے
26:57تو ہر ایک ایک چیز
26:59جو رب کی عطا کیوئی ہے
27:00اور اسی کی عطا کیوئی چیزوں میں سے
27:02اللہ رب العالمین ہمیں حکامات دیں
27:04کہ بھی زکاة کے معاملات ہو
27:05یا دوسرے سارے قربانی کے معاملات ہو
27:07تو اسی کی عطا کیوئی چیزوں میں سے
27:08ہم نے خرچ کرنا ہے
27:09ہم نے اپنے پاس سے تو کچھ خرچ کرنا نہیں ہے
27:11ناظرین محترم
27:12کیجین یہ الحمدلللہ
27:13دیر دیا ہے
27:14یہ صرف زائد عرصے سے
27:15الحمدلللہ
27:15اپنی خدمات کو
27:16پورے پاکستان بھر میں
27:17سر انجام دیتا آ رہا ہے
27:19اور کیجین بہانے تلاش کرتا ہے
27:20کہ کسی نہ کسی طریقے سے
27:22باشرے کے اس طبقے کی مدد کی جو
27:24جو کہ نادار طبقہ ہے
27:25چاہے وہ راشن کی صورت میں ہو
27:27چاہے وہ یہ قربانی کی صورت کے اندر ہو
27:29چاہے وہ ہینڈ پمپ
27:30یا سولر پمپ کی انسٹالیشن کی صورت میں ہو
27:32چاہے بچیوں کی شادی کا سلسلہ ہو
27:34یا دیگر پیدائی سے لے کے
27:36موت تک کہ جتنے معاملات آتے ہیں
27:38کہ جین اللہ تمام شعبوں میں
27:39کسی نہ کسی بہانے
27:41وہ اپنی خدمات کو بہت خوبی
27:42سر انجام دیتا آ رہا ہے
27:44ایک چیز ہمیں اور دیکھنے میں آتی ہے
27:46قربانی کے دنوں میں
27:47کہ لوگ ایسا بھی دیکھا
27:48کہ اپنی قربانی چھوڑ کے
27:50کہتے ہیں ہم اپنے مرومین کے نام سے
27:52قربانی کرتے ہیں
27:53لیکن وہ اپنے نام سے
27:55اپنے اوپر کا واجب چھوڑ دیتے ہیں
27:56لیکن اپنے مرومین کے نام سے
27:58جو وہ قربانی کرتے ہیں
27:59تو اس صورت میں ان کی قربانی ہوگی
28:00یا یہ نفلی قربانی میں شامل ہوگا
28:02نہیں یہ چیز تو سب سے پہلے
28:04سمجھنی چاہیے
28:05کہ اگر کسی پر قربانی واجب ہے
28:07تو اسے سب سے پہلے
28:07اپنی طرف سے کرنی ضروری ہے
28:09اور ایسا بھی نہیں ہے
28:10جیسے معاشرے میں سنتے ہوئے آتے ہیں
28:12کہ ہم نے پچھلے سال
28:13تو اپنی طرف سے کر دی تھی
28:14اب اس سال جو ہے
28:15وہ کسی اور کی طرف سے
28:17یا اپنے کسی مرہوم کی طرف سے
28:19قربانی ہر سال
28:20اگر آپ صاحب نصاب ہیں
28:21تو قربانی ہر سال واجب ہوگی
28:23ایسا نہیں کہ آپ نے ایک سال کر دی
28:25تو اب آگے آپ کے لیے
28:26جو ہے وہ ختم ہو گئی
28:27اگر آپ اگلے سال صاحب نصاب ہیں
28:29تو آپ پر ہی قربانی واجب ہوگی
28:30ہاں اگر اللہ نے مال دیا ہے
28:32آپ نے جو واجب قربانی تھی
28:34وہ آپ ادا کر رہے ہیں
28:35اس کے علاوہ آپ اور حصے لے سکتے ہیں
28:38اور اضافیہ آپ قربانی کر سکتے ہیں
28:39اس کو آپ اپنے مرہومین کے نام کر سکتے ہیں
28:42ورنہ جو واجب قربانی ہے
28:43وہ آپ کے ہی نام سے ہوگی
28:45اپنے نام سے چھوڑ کر
28:46کسی مرہوم رشتہ دار کے لیے کرنا
28:48تو اس میں آپ واجب چھوڑنے پر گناہگار ہوں گے
28:50اور آپ کو وہ قربانی ادا کرنا
28:52ان دنوں میں لازم ہوگا
28:53آپ اس طرح کر سکتے ہیں
28:55اگر کسی کی استطاعت نہ ہو
28:56تو وہ جو اپنی واجب قربانی کر لے
28:58اس کے بعد وہ اللہ کی بارگاہ میں دعا کر لے
29:00کہ مولا یہ جو جانور قربان کیا گیا
29:02اس کا ثواب جو وہ فلا مرہوم کو پہنچا دے
29:04اس طرح بھی کیا جا سکتا ہے
29:06اچھا ایک چیز وار میں ساتھی ایڈ آن کرنا چاہوں گا
29:09اسی سے ریلیٹ میرا سوال ہے
29:10کہ سرکار مدینہ صلی اللہ علیہ وسلم
29:12آپ نے اپنی زندگی میں قربانی کی
29:14تو آپ نے دو قربانی آپ کیا کرتے تھے
29:16ایک اپنی جانب سے
29:17اور ایک اپنی امت کی جانب سے
29:18تو اگرچہ ایک صاحب نصاب بندہ ہے
29:21اپنا واجب ادا کرنے کے بعد
29:22اگرچہ ایک قربانی جو سرکار مدینہ صلی اللہ علیہ وسلم کی جانب سے کرے
29:26ایک طرح سنگوئے اخراج تحسین بھی ہے
29:28اخراج عقیدت بھی ہے
29:29اس حوالے سے کیا فرمائیں گے
29:30دیکھیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے
29:33ہمارا جو تعلق ہے
29:34ایک امتی کا اپنے آقا سے جو تعلق ہے
29:37کہ آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم
29:39ہمیں ہر لمحے یاد رکھا ہے
29:40یہ صرف قربانی کا موقع نہیں
29:42ربی حبلی امتی کی صدایں ہر وقت رہی ہیں
29:44اور قربانی کے موقع پر خاص طور پر
29:47ایک جانبار آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم
29:49کا اپنی طرف سے کرنا
29:50اور ایک اپنی امت کے ان نادار لوگوں کی طرف سے
29:53جو استطاعت نہیں رکھتے
29:55اور پھر کئی صحابہ اکرام نے اس معمول کو جاری رکھا
29:58مولای کائنات مولا علی شیر خدا کررم اللہ وجہوالکریم
30:01ان کے بارے میں بھی آتا ہے
30:02کہ آپ بھی جب قربانی فرمایا کرتے
30:04تو پھر دو قربانیاں کرتے ہیں
30:05یہ ایک سلسلہ جو جاری رکھا ہے
30:07تو جو صاحب استطاعت ہیں انہیں چاہیے
30:09اور بہت سے لوگ یہ کرتے بھی ہیں
30:11ایک بڑا جانور لے لیا
30:12اب گھر میں چار افراد پر قربانی لازم ہے
30:14اب ایک حصہ اس میں حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے نام کر لیتے ہیں
30:17بعض اہل بیت اتھار کا بھی اس میں شامل کر لیتے ہیں
30:21اپنے مرہومین کا
30:22تو یہ ایک طریقہ بہتر ہے
30:24اور جو استطاعت رکھتے ہیں
30:26انہیں چاہیے کہ اگر وہ زیادہ استطاعت رکھتے ہیں
30:29جیسا جانور وہ ایک لے کر آئے
30:31بلکل ایسائی جانور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے نام کر لے کر آئے
30:34یہ تحفہ دے نا ہم آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو
30:36جب آقا نے پوری زندگی ہمیں یاد رکھا
30:39آج جب یہ موقع آیا ہے
30:40تو ہم بھی اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ساتھ آفاتے ہیں
30:42کہ سرکار مدینہ صلی اللہ علیہ وسلم
30:44اپنی امت کے لیے گڑ گڑا کے روئے ہیں
30:46کہ امتی امتی امتی
30:49اور وہ ایک شیر میں نے ذہن میں آیا
30:50میں نے پہلے بھی شیریات میں پڑھا
30:52کہ وہ میں جب بھی سوچتا ہوں کب کا پاس آجاتا ہوں
30:55حضور آپ میرے واسطے بھی روئے تھے
30:58بہت بڑی بات ہے
30:59اور میں اسی جذبے کے تحت
31:04کہ قبلہ نے بہت خوبصورت گفتو فرمائی
31:06کہ اگر آپ ستاعت رکھتے ہیں
31:08جہاں آپ اپنی لئے جانور لکھے آ رہے ہیں
31:09بلکل ویسے یہ جانور لکھے آ جائیں
31:11ورنہ کیجین جیسے ایک ایسے ادارے
31:13ہمیشہ یہاں پر موجود ہیں
31:14جو کہ ان لوگوں کو ٹارگیٹ کرتے ہیں
31:16ہمیشہ ان لوگوں تک گوشت پہنچانا
31:17ان لوگوں تک تمام چیزوں کو مہیا کرنا
31:19اولین درجی رکھتے ہیں
31:20جو کہ ہمارے اس معاشرے کا ایک نادار طبقہ
31:22ایک ایسا طبقہ جو کہ
31:23سارا سال گوشت تو بہت دور کی بات
31:25دو وقت کی روٹی بڑی مشکل کھا رہا ہے
31:27تو کیجین ایک ایسا ارادہ ہے
31:29جو کہ بہت ہی مناسب ریٹ
31:30ہمیشہ اپنے ڈونرز کے لئے لے کے آتا ہے
31:31ٹوئنٹی تھاؤزن روپیز
31:33بہت ہی مناسب ریٹ کا ایک شیئر
31:35کیجین نے آپ لوگوں کے لئے رکھا ہے
31:36ٹوئنٹی تھاؤزن روپیز میں
31:37آپ گائے میں ایک حصہ ملا سکتے ہیں
31:38اور ٹوئنٹی تھاؤزن میں
31:40آپ پوری گائے کی قربانی
31:41یعنی کہ پورے ساتھ حصے
31:42آپ قربانی کے وقف کر سکتے ہیں
31:44اور ٹھرٹی سکس ہاؤزن روپیز میں
31:45آپ بکرے کی قربانی بھی پیش کر سکتے ہیں
31:47ان کا گوشت جو ان لوگوں تک پہنچایا جاتا ہے
31:50جو کہ ہمارے معاشرے کا ایک نادار طبقہ
31:52ایک ایسا طبقہ جو کہ
32:02بہترین پیکچنگ کے ذریعے
32:05جو ان تک جو گوشت پہنچایا جاتا ہے
32:06ان کے دور سٹیپ تک گوشت پہنچایا جاتا ہے
32:08اور جن کے پاس گوشت کو پکانے کی
32:10یا فریز کرنے کے مسائل موجود نہیں ہوتے
32:11ان لوگوں کے لئے گوشت کو فریز بھی کیا جاتا ہے
32:13اور ان لوگوں کو پکا کے کھلائے بھی جاتا ہے
32:15ناظرین محترم
32:16ہمارے آکان نمبرز آپ کی سکرینڈ کے پر آ رہے ہیں
32:18یو این نمبرز آپ کی سکرینڈ کے پر آ رہے ہیں
32:2024-7 ہمارے تمام نمبرز یہ ایکٹیف ہیں
32:22آپ کسی بھی لمحے
32:24ہمارے نمائندوں سے رابطہ کر کے
32:26رہنمائی حاصل کر سکتے ہیں
32:28ناظرین محترم ہمارے درمیان
32:29ممتازم معروف صناخہ
32:31ممتازم معروف صناخہ بدر منیر صاحب موجود ہیں
32:34آپ کی موجودگی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے
32:36ناتے رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
32:38شامل کریں گے
32:39بسم اللہ
32:42یاد کریں سرکار صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حوالے سے
32:44تو آلہ حضرت کا کلام
32:46ان کی مہکنے دل کے
32:55گنچے کھیلا دی ہیں
33:00ان کی مہکنے دل کے
33:08گنچے کھیلا دی ہیں
33:13جس راہ چل دیے ہیں
33:19کچے بساتی ہیں
33:25جس راہ چل دیے ہیں
33:32کچے بساتی ہیں
33:41اور میرے قریب سے گر
33:48خطرہ کسی نے مانگا
33:55میرے قریب سے گر
34:00خطرہ کسی نے مانگا
34:07دریہ بہا دیے ہیں
34:13دریہ بہا دیے ہیں
34:19دربے بہا دیے ہیں
34:25ان کی مہکنے دل کے
34:31گنچے کھیلا دیے ہیں
34:38اور حاصلی کلام شیر
34:42اللہ کا جہنم
34:48ابھی نہ سرد ہوگا
35:05رو رو کے مصطفیٰ
35:11نے رو رو کے مصطفیٰ
35:17نے دریہ بہا دیے ہیں
35:24ان کی مہکنے دل کے
35:31گنچے کھیلا دیے ہیں
35:36ایک دل ہمارا کیا ہے
35:44آدار اس کا کتنا
36:02تم نے تو چلتے پھیرتے
36:15بردے چلا دیے ہیں
36:22ان کی مہکنے دل کے
36:29گنچے کھیلا دیے ہیں
36:35اور آنے تو یاں جی وہ دو
36:42اب تو تمہاری جانبیں
36:49آ دے تو یاں جی وہ دو
36:55اب تو تمہاری جانبیں
37:01کشتی تو بھی پیچھوڑی
37:07لگ کر اٹھا دیے ہیں
37:13ان کی مہکنے دل کے
37:19گنچے کھیلا دیے ہیں
37:26کل کے سوکھن کی شاہی
37:33تم کو رزاق صلی اللہ
37:51جس راہ چل دیے ہیں
37:57جی سمت آگئے ہو
38:04سی کے پیتھا دیے ہیں
38:10ان کی مہکنے دل کے
38:17گنچے کھیلا دیے ہیں
38:23سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ
38:25کلام علی حضرت
38:27بہت خوبصورت انداز میں بدر منیر
38:29صاحب نے اسے نبایا اللہ رب العالمین
38:30آپ کو اس کی خاص رحمتیں اور برکتیں
38:32نازل فرمائے ناظرین محترم
38:34اللہ رب العالمین قرآن کریم فرقان حمید
38:37میں ارشاد فرماتے ہیں
38:38وَأَمَّا بِنِعْمَتِ رَبِّكَ فَحَدِّث
38:41کہ تم اپنے رب کی نعمتوں کا بہت چرچا کرو
38:43اور الحمدللہ یہ ایک بہترین موقع ہے
38:46اس رب کائنات کی نعمتوں کا چرچا کرنے کا
38:50یہ عیدِ قربان کا موقع
38:51اللہ رب العالمین کی بارگاہ میں
38:53قربانی پیش کرنا
38:54اسی کی نعمتیں ہیں یقینی طور کے پر
38:56جس میں سے ہم نے قربانی پیش کرنی ہے
38:57اور ان لوگوں کے لیے اگر ہم پیش کریں
38:59ان لوگوں کے لیے اگر ہم اس کے لیے وقف کر دیں
39:02جو کہ ہمارے معاشرے کا ایک نادار طبقہ ہے
39:04ایک ایسا طبقہ جو کہ
39:06روز مرہا کی دو روٹی تو بہت مشکل ہے
39:08بہت دور کی بات ہے گوشت تو بہت دور کی بات ہے
39:11روز مرہا کی آج کل کی اس مہنگائی کی دور میں
39:13دو وقت کی روٹی کھانا اس کے لیے
39:14بہت مشکل معاملہ ہو چکا ہے
39:16تو الحمدللہ کیجین کا خاصہ رہا ہے
39:17کہ ایسے لوگوں تک سارا سال جو وہ راشن کی تقسیم
39:20کا سلسل الحمدللہ جو کہ جاری رہتا ہے
39:21اس کا جاری ہو ساری رکھے
39:22اور الحمدللہ راشن کی تقسیم کا معاملہ
39:24جو ہمارے ہماری جانب سے ہوتا ہے
39:26وہ بھی ایک بہترین پروٹوکول کے تحج
39:28جو وہ تمام معاملات کی جاتے ہیں
39:29ایک بہترین پندال سجایا جاتا ہے
39:31اس کے اندر چیئرز زگائی جاتی ہیں
39:34ہر فرط کو انڈیویشلی چیئرز کے پر
39:36ایک پروٹوکول کے ساتھ بٹھایا جاتا ہے
39:37اور اس کے بعد ان تک راشن کی تقسیم کا سلسلہ
39:39یا جو لوگ اس پندال تک تشریف نہیں لاسکتے ہیں
39:42ان لوگوں کے دور سٹیپ تک جائے
39:43اور راشن کی تقسیم کا معاملہ
39:44یہ الحمدللہ یہ بھی کیجین کی جانب سے جاری ہو
39:46ساری رہتا ہے
39:47اس کے لیے ہینڈ پمپ کی انسٹالیشن کا سلسلہ
39:49اور سولر پمپ کی انسٹالیشن کا سلسلہ ہو
39:51یہ الحمدللہ ان علاقوں میں جہاں پہ لوگوں کو
39:53کینے کا صاف پانی مویاں نہیں ہوتا
39:55ایسے علاقوں میں ہماری جانب سے ہینڈ پمپ اور سولر پمپ کی انسٹالیشن
39:58سارا سال یہ سلسلہ بھی
39:59الحمدللہ ہماری جانب سے جاری ہو ساری رہتا ہے
40:01مساجد کی تعمیرات کا سلسلہ
40:03ایک ایسا کام
40:04ایک ایسا اللہ رب العالمین کے گھر کو عباد کرنے کا کام
40:07جہاں پہ جن علاقوں میں مساجدیں موجود نہیں ہیں
40:10وہاں کے رہشی لوگوں کو
40:11دور دراص ٹریول کر کے باجمان نماز کے لیے جانا پڑتا ہے
40:14ایسے علاقوں میں
40:15کیجین کی جانب سے مساجدوں کی تعمیرات کا سلسلہ
40:18الحمدللہ یہ بھی سارا سال جاری ہو ساری رہتا ہے
40:20اس کے علاقے بچیوں کی شادی کا سلسلہ ہو
40:22یا بچیوں کی ایڈیوکیشن کے معاملات ہو
40:24اور دیگر تمام معاملات پیدایر سے لے کے
40:26موت تک کہ جتنے مرائل ہوتے ہیں
40:28جتنے شوبجات ہیں
40:30ہر شوبجات میں جو بہترین طریقے سے
40:31کیجین کسی نہ کسی بہانے
40:33اپنی خدمات کو بہت خوبی سر انجام دیتا آ رہا ہے
40:36ناظرین مدرم آج کی نشیس جیسا کہ آپ جانتے ہیں
40:38کہ قربانی اپیل ٹوینڈی ٹوینڈی سکس کے حوالے سے
40:40سجائی گئی ہے
40:41میں ایک مرتبہ پھر آپ کو بتاتا چلوں
40:43کہ ہمارے جتنے یہ جانور ہیں
40:45ہمارے اپنے کٹل فارمز ہیں
40:46ہمارے کٹل فارمز کے اندر جو ہے وہ
40:47ان جانوروں کو پالا جاتا ہے
40:49ان کی دیکھ بال کا معاملہ ہو
40:50آپ فوٹیجیز ہماری آپ کی سکرین کے پر چل رہی ہیں
40:52آپ دیکھ سکتے ہیں کہ کس طرح سے
40:54ایک پیار اور ایک محبت کا ایک سلسلہ
40:56ہمارے جو والنٹیرز آن دا فیلڈ موجود رہتے ہیں
40:59ان کے درمیان اور جانوروں کے درمیان رہتا ہے
41:01ان کی صفائی سترائی کا خیال ہو
41:03ان کی دیکھ بال کا معاملہ ہو
41:05ان کے کھانے پینے کا معاملہ ہو
41:06ہر چیز کا ایک پروٹوکول کے طے جو ہے
41:08سارے معاملات کی جاتے ہیں
41:09اور قربانی تک کے لیے
41:11قربانی کے لیے جو ان جانوروں کو جو ہے وہ
41:13تیار کیا جاتا ہے
41:14اس کے بعد قربانی کا جو دن آتے ہیں
41:16پہلا دن دوسرا دن تیسرا دن تینوں دن
41:18ہماری جانب سے قربانی کا معاملہ
41:21ملک پاکستان کے مختلف شہروں میں کیا جاتا ہے
41:24اس سال خاص طور کے پر
41:25جو قربانی ہماری جانب سے کی جاری ہے
41:27وہ شہر کراچی میں پاک بطن میں
41:29اور پیر محل کندر جو ہے وہ قربانی کا
41:31ہماری جانب سے اعتماع میں
41:32تو الحمدللہ اس قربانی کے لیے
41:35بہترین قصاب کا انتخاب ہماری جانب سے ہوتا ہے
41:43جو کہ برساتی کہلیں ایسا نہیں ہوتا ہے
41:45کہ ہماری جانب سے ایسے قصاب کا انتخاب ہو
41:47ایک بہترین جو کہ جن کا کام ہے
41:49یہ جانوروں کو زبا کرنا
41:51ایسے قصاب کو
41:53جو انتخاب کیا جاتا ہے
41:54ان سے قربانی کا معاملات ہوتے ہیں
41:56پھر اس کے بعد گوشت کی کٹنگ کا معاملہ
41:57ایس کی مشینری ہمارے جانب سے استعمال ہوتی ہے
42:00جو جدید ٹیکنالوجیز کی مشینری ہو
42:01ایس کی مشین کے طرح اس گوشت کی کٹنگ ہوتی ہے
42:04اس کے بعد اس کی پیکیجنگ کا سلسلہ
42:06ویل مینٹن طریقے سے اس کی پیکیجنگ ہوتی ہے
42:08تمام مشینری کی طرح اس کی پیکیجنگ ہوتی ہے
42:10اور اس کے بعد دور سٹیپ تک جو اس کو
42:11ڈیلیور کرنا ان لوگوں تک جو کہ سارا سال
42:14صرف حالی گوشت کو دیکھ سکتے ہیں
42:15لیکن اس گوشت کو کھا نہیں سکتے ہیں
42:17اس گوشت کو جو وہ ترستے ہیں
42:19ناظرین مطرم ان کے لئے
42:20سارا سال جس طرح سے کئی سالوں سے
42:25ڈیر دہائی سے
42:26زائد عرصے سے کیجنگ کی جانب سے
42:28قربانی کا سلسلہ جاری ہو ساری ہے
42:29اس سال بھی الحمدللہ جاری ہو ساری ہے
42:31اس سال جو شیئرز رکھے گئے ہیں جیسا کہ میں نے پہلے بھی
42:34آپ سے عرص کیا آپ کی ٹیلیویجن سکرین پہ بھی آ رہے ہیں
42:35ٹرینٹی تھاؤزن روپی کا
42:37کاؤ کا ایک شیئر ہے ہماری جانب سے
42:39اور ایک لاکھ چالیس ہزار روپے کی آپ پوری گائیں
42:41جو آپ وہ ڈونیٹ کر سکتے ہیں
42:43یعنی کہ پورے ساتھ حصے آپ
42:44ایک لاکھ چالیس ہزار روپے میں آپ
42:45ڈونیٹ کر سکتے ہیں گائیں کے
42:47اور چھتیس ہزار روپے یعنی کہ
42:48تھرڈی سک تھاؤزن روپیز کے اندر آپ
42:49بکرے کی قربانی بھی وقف کر سکتے ہیں
42:51ہمارے اکاؤنٹ نمبر سے
42:52آپ کی سکرین کے اوپر آ رہے ہیں
42:54میں ایک مرتبہ پھر آپ کے سامنے دوراتا چلوں
42:56یو بی ایل کا ہمارا اکاؤنٹ ہے
42:57اکاؤنٹ ٹیٹل خوجہ غریب نواز
42:59ویل فیر ٹرسٹ ہے
43:00اکاؤنٹ نمبر 01048430
43:04اگر آپ موبائل بینکنگ کے
43:05ترون ٹرانسفر کر رہے ہیں تو
43:06پی کے 04 UNIL
43:140112 007101048430
43:16یہ ہمارے اکاؤنٹ نمبر سے ہیں
43:17اور اس کے بعد ہماری ویب سیٹ
43:18www.kgnwt.org پہ بھی آپ
43:23ویجٹ کر سکتے ہیں
43:24اور ہمارے آٹلائن نمبرز
43:25وہ بھی آپ کی سکرین کے پر آ رہے ہیں
43:27آپ کسی بھی لمحے
43:28without any hesitation
43:29ان سے رابطہ کر سکتے ہیں
43:30ناظرینہ محترم
43:31یہاں پہ پروگرم میں وقت ہوا ہے
43:32ایک مختصر سے وقفے کا
43:33مجھے امید ہے آپ کا ہمارا ساتھ رہے گا

Recommended