00:02ڈشمن نے خود کو ہم سے زیادہ طاقتور سبجھنے کی غلطی کی پاکستان نے بھارت کو وہ سبق سکھایا جو
00:09کبھی نہیں بھولے گا
00:10وزیراعظم شہباز شریف کا کمان اینڈ سٹاف کالیج کوٹہ میں خطاب کہا فیلڈ مارشل سید آسیم مونیر کی قیادت نے
00:16دفاع وطن کے قومی یقین کو مزید مضبوط کیا
00:19آپریشن غزب للحق پوری قوت اور عظم کے ساتھ جاری ہے
00:23معصوم شہریوں کے تحفظ کے لیے اوغان طالبان سے وابستہ دہشتگرد پروکسیاں اور سہولتکار نشانے پر ہیں
00:29باک شرزمین سے دہشتگردی کا خاتمہ کر کے ہی دم لیں گے
00:33آج امن ہمارے شہدہ کی قربانیوں کا سمر ہے
00:36مادر وطن کے لیے جانے قربان کرنے والے شہدہ اور ان کے خاندانوں کے مقروض ہیں
00:41وزیراعظم نے کہا پاکستان کی مخلصانہ سفارتکاری کے نتیجے میں ایران امریکہ جنگ بندی ہوئی
00:47سنتالیس سال بعد براہ راس مذاکرات ہوئے آمن کوششوں کا مصبت جواب دینے پر صدر ٹرم ایرانی قیادت کو خراج
00:54تحسین پیش کرتے ہیں
01:07پروپیگنڈے جالی خبروں یا میرونی سرپرستی میں جاری دہشتگردی سے پاکستان کی ترقی کے سفر روکا نہیں دا سکتا
01:13پاکستان دنیا میں بلند مقام حاصل کر رہا ہے
01:16فیل مارشل سید آسم منیر کا کمانڈرین سٹاف کالیج کوئیٹا میں طلبہ اور اساتذہ سے خطاب
01:21بلوچستان میں پائیدار امن و استحقام کے لئے عوامی فلاہ جامع ترقی اور بہتر طرز حکمرانی کو ناغ گزیر قرار
01:26دیا
01:26کہا پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے سفر منزل تک پہنچے گا
01:30پاکستان کے خلاب پروکسیز کا خاتمہ یقینی بنائیں گے
01:33مسلح افواد عوام کی حمایت سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لئے پورازم ہیں
01:37افسران اور جوان بدلتے جنگی محول کے مطابق خود کو مسلسل تیار رکھیں
01:42پیشہ ورانہ مہارہ تیاری اور اپریشل برطری کا عالی میار برقرار رکھنا وقت کی ضرورت ہے
01:46فیل مارشل نے ملوچستان ناغن ریاستی عملداری برقرار رکھنے میں سیکیروٹی فورسز کے کردار کی تعریف کی
02:12امریکہ ایران پر حملہ کرنے سے ایک گھنٹہ تور تھا جہازوں کو لوڈ کر لیا تھا
02:16مجھے کل کال کر کے کہا گیا کچھ دن اور دے دے
02:19امریکی صدر ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں گفتگو کہا سعودی عرب قطر یو ای نے یقین دلایا ہے
02:24ایران سے مذاکرات پر اچھی خبر آئے گی
02:26ٹرمپ نے کہا میں دو یا تین دن کا وقت ہوں گا
02:30ٹرمپ نے ایران کو تاخیری حربوں سے باز رہنے کی وارننگ دی
02:33دعویٰ کیا کہ ایرانی حکام گیل کرنے کے لئے منتیں کر رہی ہیں
02:37امید ہے ایران پر حملے کی نوبت نہ آئے
02:39لیکن ہو سکتا ہے کہ ہمیں ایران کو ایک اور بڑا جھٹکا دینا پڑے
02:42ابھی اس بارے میں حتمی طور پر کچھ نہیں کہہ سکتا
02:45جلد سب کو پتا چل جائے گا
02:47تہران کے ہاتھ ایٹم میں مان گیا
02:49تو سب سے پہلے اسرائیل کو تباہ کرے گا
03:01امریکہ نے دوبارہ اسرائیل کے بہکاوے میں آ کر ایران پر حملہ کیا
03:04تو ہماری فوج نئے طریقوں اور ہتھیاروں کے ساتھ نئے محاذ کھول دے گی
03:08ایرانی فوج کے ترجمان برگیڈیا جنرل محمد اکرام نے کہا
03:11کہ ایران کو محاذسے میں لیا جا سکتا ہے نہ ہرایا جا سکتا ہے
03:14جنگ بندی کے وقفے کو بھی جنگ ہی سمجھا ہے
03:17اس دران اپنی عسکری طاقت کو مزید مضبوط کیا
03:20ایرانی سیکیورٹی کاؤنسل کے رکن محسن رضائی کہتے ہیں
03:23امریکہ نے فوجی حملے کی ڈیڈ لائن رکھی اور پھر خود ہی منسوق کر دی
03:27یہ خام خیالی ہے کہ ایرانی قوم ہتھیار ڈال دے گی
03:30ایرانی قوم کا فولادی مکہ حریف کو ہتھیار ڈالنے پر مجبور کر دے گا
03:34قشم جزیرے پر ایرانی فضائی دفاعی نظام متحرک ہو گیا
03:38نشمن رون سے جھڑپ ہوئی
03:40اسفحان میں بھی فضائی دفاعی نظام کو الٹ کر دیا گیا
03:57امریکہ ایران مذاکرات کے لئے مزید وقت درکار ہیں
04:00قطر پاکستان کی مخلصانہ سے پارٹی کوششوں کی بھرپور حمایت کرتا ہے
04:04قطری وزارت خارجہ کے تجمعات ماجد الانساری نے بتایا
04:08علاقہ رحماؤں اور فرقین کے درمیان رافتے جاری ہیں
04:11کسی بھی ملک کو آمنہ حرمز بند کرنے کا حق نہیں
04:14امریکی صدر ٹرم کا ایران پر حملے موخر کرنے کا فیصلہ خوشائل ہے
04:18ایران کے ساتھ مصبت تعلقات کے باوجود اس نے قطر پر حملے کیے
04:22جو دونوں ملکوں کے تعلقات کے لئے خطرہ ہے
04:35متحدہ عرب امرات کا ڈرون حملے ناکام بنانے کا دعویٰ
04:38امراتی وزارت دفاع نے اپنے بیان میں کہار تالیس گھنٹوں کے دران
04:41دفاعی نظام شہریوں اور اہم تنصیبات کو نشانہ بنانے والے
04:44چہر ڈرون کو فضا میں ہی تباہ کر دیا
04:46کوئی جانی عمالی نقصان نہیں ہوا
04:48دو دن پہلے براکہ آئٹمی وجری گھر پر داغے گئے
04:51تین ڈرون میں سے دو کو کامیابی سے ناکارہ بنایا گیا
04:54تیسرا ڈرون پلانٹ کے بیرونی حصے میں نصب جنریٹر پر گرہ تھا
04:58تحقیقات سے ثابت ہو چکا ہے کہ ڈرون عراقی سرزمین سے آئے تھے
05:12کوئیٹا میں وزیر آزم کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلانٹ کی صوبائی اپکس ہمیٹی کا اجلاس
05:17فیلڈ مارشل سید آسم منیر وزیر آلہ بلوچستان سفراز برکتی کی شرکت
05:22بلوچستان میں سیکیوٹی ترقیاتی منصوبوں کی پیش رفتر بریفنگ
05:26وزیر آزم کی انصداد دہشتگردی اقدامات پر فیلڈ مارشل اور پاک اففاج کو خراجی تحسین
05:32وزیر آزم کی بلوچستان کی رکشان ڈیویشن میں فرنٹیر کورٹ آئنات کرنے کی ہدایت
05:37کہاں اس اقدام سے بلوچستان میں مادنیات کے تحفظ کے لیے ایک رہداری قائم ہوگی
05:42محفوظ بلوچستان مادنیات منصوبوں پر کام کرنے والی کمپنیز کا اعتماد برقرار رکھنے کے لیے نہ گزیر ہے
05:48حکومت پاکستان بلوچستان کے نوجوانوں کو قومی دھارے میں موثر انداز میں شامل کرنے کے اقدامات کر رہی ہے
06:08سیکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں خوارج کے خلاف انٹیلیجنس بیسٹ آپریشن
06:13چوبیس گھنٹے کے دوران آپریشنز میں بائیس خارجی مارے گئے
06:17شیوہ میں سترہ مئی سے فورسز کا سرچ اور کلیرنس آپریشن جاری تھا
06:20سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو بہت سار انداز میں نشانہ بنایا
06:24حلاق دہشت گرد متعدد کاروائیوں میں ملوث تھے
06:27اسلحہ گولہ بارود برامر
06:29صدر وزیر اعظم اور وزیر داخلہ نے سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کاروائی کو سرہا
06:40سنہ یوسف قتل کی اس میں ملزم عمر حیات کو سزائے موت سنا دی گئی
06:44اسلام آباد کی ڈسٹرک انسیشن عدالت نے مرکزی ملزم عمر حیات کو سزائے موت سنا دی گئی
06:49بیس لاکھ روپے جرمانہ بھی آئی پیا
06:51تین مقدموں میں دس دس سال قید کی سزا سنائے گئی
06:54ملزم عمر حیات نے ٹک ٹاکر سنا یوسف کو دوستی نہ کرنے پر گھر میں گز کر قتل کر دیا
06:59تھا
07:00غمزدہ والدین نے قاتل کو سرعام فانسی دینے کا مطالبہ کر دیا
07:03والدہ نے کہا میرے سامنے پھول سی بچی کو گولیاں ماری گئیں
07:07معافی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
07:09سنا کے والد کا کہنا تھا
07:11قاتل کی سزا پر عمل درامت بتائے گا کہ یہ انسانوں کا معاشرہ ہے
07:25پنکی کو پیشی پر پروٹوکول دینے والا ایس ایس پی موطل
07:28اے آر وائن نیوز نے معاملہ اٹھایا
07:30سندھ حکومت کو ہوش آیا
07:32انکوائری بٹھائی
07:33ذمہ داروں کی ہوئی کھچائی
07:34ایس ایس پی سیٹی سید علی حسن کو موطل کر دیا
07:38ذرائقہ کہنا ہے
07:38ایس ایس پی سیٹی نے ایس ایچو حنیف سیال کو پنکی کو عدالت میں فوری پیش کرنے کا حکم دیا
07:43تھا
07:43کوکین کوئین انمول اور پنکی کو وزید چار مقدمات میں جیل کامپلیکس پہنچا دیا گیا
07:48بسٹک اینڈ سیشن جد جنوبی نے پولیس کے صدا پر
07:51ملزمہ کو جیل میں خائم عدالت میں پیش کرنے کی اجازت دی
07:54پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمہ کو سیٹی کورٹ میں پیش کرنا سیکیروٹی رسک ہے
07:58پولیس نے صحافیوں کو انمول اور پنکی کیس کی کورٹ سے روک دیا
08:02اہلکار نے بتایا کہ افسران کی سخت ہدایت ہے
08:04کوئی صحافی اندر داخل نہ ہو
08:20ٹنکی کے منشیات استعمال کرنے والوں میں بڑے مرتبہ نام سامنے آئے
08:24آئی جی سین جعوید عالم اوڑو کا انکشاف
08:26بتایا ملزمہ کافی عرصے سے ہمارے فوکس میں تھی
08:29زیادہ تر لاہور میں رہتی تھی
08:31اس لیے گرفتاری میں مسئلہ ہوا
08:32جو بھی اس کام میں ملوث ہیں
08:34اسے نہیں بکشیں گے
08:36منشیات استعمال کرنے سے بیچنے والے زیادہ خطرناک ہیں
08:39آئی جی سین نے کہا پنکی بدنامی کے ڈر سے خود کو نقصان پہنچا سکتی ہے
08:43ملزمہ پنکی کو کسی سے بھی خطرہ ہو سکتا ہے
08:46ملزمہ کو کوئی اضافی سیکیورٹی نہیں دی گئی
08:48ایس او پیس پر عمل کیا
08:57انمول اور پنکی کی پوش علاقوں میں
08:59آن لائن منشیات کی فروش کا نیٹ ورک معروف
09:02آن لائن شاپنگ برینڈ کا نام استعمال کرتا رہا
09:05برینڈ کے بیگ منشیات فروشی میں غیر قانونی طور پر استعمال ہوتے تھے
09:09رائیڈرز پارسل میں منشیات کی موجودگی سے لائل ہوتے تھے
09:12ویڈیو میں رائیڈرز سے کسٹمر کو پارسل وصول کرتے دیکھا جا سکتا ہے
09:16پارسل کے اندر پیکٹ سے آئیس برامد ہوتے دیکھ ہی جا سکتی ہے
09:29اسلام آباد ہائی کورٹ میں تعلیمی اداروں سے منشیات کے خاتمے کے کیس میں
09:33کوکین ڈیلر پنکی کا تذکرہ
09:35جسس راجہ اناب نے ریمارکس دیئے
09:37پہلے دن سے کہا گیا منشیات رائیڈر اور ڈیلیوری بوائی کے ذریعے سپلائے ہوتی ہے
09:41ایچ ای سی حکام نے جواب دیا
09:43تعلیمی اداروں میں آنے والے ہر رائیڈر اور ڈیلیوری بوائی کی چیکنگ کی جاتی ہے
09:47عدالت نے میڈیا پر منشیات کے خلاف آگئی مہم سے
09:50متعلق پیمرہ سے ریپورٹ طلب کر لی
09:52ایچ ای سی پولیس روزلہ انتظامیہ سے منشیات کے خاتمے کی مونٹرنگ ریپورٹ طلب
09:56منشیات کی مونٹرنگ کے لیے کمیٹی میں اے این ایف اور پولیس کو شامل کرنے کی ہدایت
10:15دادو شمار نے خیبر پختومخواہ حکومت کے محرومی کارڈ سے پردہ اٹھا دیا
10:19این ایف سی ایوارڈ سے دہشتگردی کے خلاف جنگ تک
10:22سبائی حکومت کو کربوں روپے جاری کیے گئے
10:24وفاق نے خیبر پختومخواہ حکومت کو آٹھ ہزار چار سو چار ارب روپے دیئے
10:29صرف ساتھویں این ایف سی ایوارڈ کے تحت پانچ ہزار آٹسو دو ارب روپے دیئے گئے
10:33وزیر اعلیٰ کی ادائیگیاں روکنے والی بات بھی غلط نکلی
10:36رقم خرچ کہا ہوئی
10:38حساب دینے کے بعد پر وزیر اعلیٰ سوہر آفیدی دھمکی آمیز بیانات پر اترنے لگے
10:53وسیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے باکو کے ورلڈ اربن فورم میں پنجاب پر ویلن کا افرتہ کیا
10:58مریم نواز نے مختلف سٹالز کا دورہ کیا
11:01منتظمین میں گلدستہ پیش کیا اور مریم نواز کو بریفنگ دی
11:04اپنی چھت اپنا گھر سکیم سمیت مختلف پروگرام سے آگا کیا
11:07وزیر اعلیٰ مریم نواز نے کہا یہاں کا دورہ کر کے بہت خوشی ہوئی
11:11اپنی چھت اپنا گھر سکیم میرے دل کے بہت قریب ہے
11:15مصدق ملک مریم آرنگزیب اور دیگر بھی مریم نواز کی ہمراہ تھے
11:27بانی پی ٹی آئی کی تیبی معاہدے کے لیے میڈیکل ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی
11:30میڈیکل ٹیم میں ڈاکٹر ندیم ڈاکٹر عارف اور سٹاف کی ارکان شامل
11:34بانی پی ٹی آئی کے آنکھوں سے متعلق فالو اپ چیک اپ کیا جائے گا
11:38مکمل طبی معاہدے کے بعد میڈیکل ریپورٹ کمشتر اسلام آباد کو پیش کی جائے گی
11:42ریپورٹ کی روشنی میں بانی کے مزید علاق سے متعلق حتمی فیصلہ کیا جائے گا
11:56پاکستان نواز شریف یا صرف زرداری کی ملکیت نہیں
11:58اس وقت ملک پر ایک کنسورشیم کمپنی کی حکومت ہے
12:01نوجوان نظام کی تبدیلی کے لئے جد و جہد کریں
12:04امیر جماعت اسلامی حافظ نیم و رحمان کا مغفر آباد میں بنو قابل انٹری ٹیسٹ کے شرکہ سے خطاب
12:10کہا بنگلہ دیش میں عوام نے مل کر بھارت نواز حسینہ واجد کو اقتدار سے نکالا
12:15پاکستان میں بھی متحد ہو کر نظام بدلا جا سکتا ہے
12:18بنو قابل پروگرام گیم جنجر ثابت ہوگا
12:20آئیکی پروگرام کے انٹری ٹیسٹ میں طلبہ و طالبات اور گھریلو خواتین کی بھی شرکت
12:31آٹھ سے دس عرب میں یونیورسٹی روڈ بنا کر بسیں چلائی جا سکتی تھی
12:35لیکن یہ سہولت آئندہ آنے والی نسل کے لئے دی جا رہی ہے
12:38سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمنکہ سین اسیمبلی میں آپوزیشن لیڈر کو جواب
12:42کہا ریڈ لائن بی آر ٹی میں تاخیر کی بہت سی وجوہات ہیں
12:45وفاقی حکومت بھی ایک وجہ ہے جس کی ایم کیو ایم اتحادی ہے
12:49ڈالر ریٹ بڑھنے سے تمام تعمیراتی منصوبوں پر اثر پڑا
12:53ہم نے سرکار کے عربوں روپے بچائے ٹھیکہ ختم کیا
12:56اور ایف ڈبلو او سے بات کی شارعہ بھٹو مکمل ہو گیا
12:5922 مئی کو افتتح کیا جائے گا
13:07علیم خان نے لاہور سیالکورٹ موٹر وے چھے لینڈ کرنے کے ہدایت کی
13:11کیا وہ لاہور کے وفاقی وزیر ہیں
13:12ہیدرباد زکھر موٹر وے کب بنے گی
13:15میر کراچی ملتزا بہاب کہتے ہیں جہاں اپنی پراپرٹی ہے اس کو تحفظ دیتے ہیں
13:19ہمارے شہر آ کر اس کو نیچا دکھانے کی کوشش کرتے ہیں
13:22تمہارے پورے شہر جتنا ٹیکس کراچی کی ایک مارکٹ سے اکھٹا ہوتا ہے
13:26تم لوگ آ کر ہمیں لیکچر دیتے ہو
13:28فواد چوہگری جب وفاقی وزیر تھے
13:31تو ان کے وزیراعظم نے 162 ارب روپے کا وعدہ کیا
13:34بتائے وہ رقم کہاں ہے
13:44آئی ایم ایف نے آئندہ بجٹ میں صوبوں سے مزید 400 ارب روپے آمدن بڑھانے کا مطالبہ کر دیا
13:49وفاقی حکومت کی صوبوں سے اضافی آمدن پر مشاورت
13:51وزیراعظم نے صوبائی مزدرہ سے ورچول میٹنگ کی
13:55ٹیکس اور نون ٹیکس آمدن بڑھانے کا مطالبہ کیا
13:58مشاورت اجلاس میں ذرعی آمدن پر انکم ٹیکس، پروپٹی ٹیکس اور ایکسائز ڈیوٹی بڑھانے پر تبادہ خیال کیا گیا
14:05صوبوں کے لیے ٹیکس محصولات اور مالیاتی سرپلس کے احداث پر بھی مشاورت کی گئی
14:08مشاورت میں تیہ پایا آیا کہ صوبائی معیشت کے تمام شوبوں کو ٹیکس نیٹ میں لائے جائے گا
14:29ایف آئیے کی صدر میں جولر شاپ پر چھاپے کی تحقیقہ چھاپا مارنے والے قائم مقام ڈیپٹی ڈیریکٹر علی مردان
14:35شاہ کا ہیڈکورٹرز تبادلہ
14:36ڈیپٹی ڈیریکٹر کا لک آفٹر چارج کے حامل اسسٹنڈ ڈیریکٹر کو کلوز ٹو ہیڈکورٹرز اکامات
14:43ایف آئیے نے مبہینہ طور پر سپگل چھدہ چاندی کی برامگی کے لیے الامران جولرز پر کاروائی کی تھی
14:48انٹی کرپشن سرکل کی ٹیم نے دکان کے مالک سمیت دیگر پر تشدد کیا تھا
14:54سپروائزوری افسر اسسٹنڈ ڈیریکٹر رباق قاضی کا صرف تبادلہ کر دیا گیا
15:04کراچی میں سی ویو ہٹ اینڈرنڈ کس کا مرکزی ملزم پکڑا نہ دیا سکا
15:08متوفی سلمان کے اہل خانہ صدمے سے نڈھال
15:10بھائی نے بتایا سلمان ایک سال سے ڈرائیونگ کر رہا تھا
15:14سلمان کی بیوہ اور بچے انصاف کے منتظر کئی دن گزرنے کے باوجود
15:18ملزم پولیس کے ہاتھ نہیں آیا
15:19پولیس کے مطابق ملزم نمان کا تعلق بھیرہ مراد جمالی سے ہے
15:23تیز رفتار گاڑی کی تک کرسے سلمان جام حق دو افراد زخمی ہوئے
15:37پسند کی شادی پر جیکب آباد کے گاؤں میں گھر جلانے کی تقیقات
15:41ڈیپٹی کمیشنر کا متاثرہ گاؤں کا دورہ متاثرین میں ٹینٹ راشن تقسیم کیا
15:45بتایا واقعے میں ایک سو بیس خاندان متاثر جلائے گئے گھروں کے مرمت کے لئے
15:50حکومت کو رپورٹ بھیج دی
15:51کہ اس کے مدعی نے مزید تین ملزمان کے نام مقدمے میں شامل کرنے کے لئے
15:55عدالت سے روجو کر لیا
15:56سردار سردام، سردار احمد علی چنہ اور خدا دینوں کل طلب
16:00میرپور خاص میں اقواہ کی گئی تین لڑکیوں کو بازیاب کرا لیا گیا
16:03پسند کی شادی کرنے پر مخالقین نے لڑکے کی تین کزن کو اقواہ کیا تھا
16:29امریکی شہر سانڈیاگو میں اسلامیک سینٹر پر حملہ
16:32سیکیورٹی گارڈ سمیت تین افراد جانبہاگ دو حملہ آور بھی مارے گئے
16:36ایف بی آئی حکام کے مطابق واقعے کے بعد
16:38سترہ سے انیس سال کے دو مشتبہ لڑکے مسجد کے قریب ایک گاڑی میں بردہ پائے گئے
16:42سانڈیاگو پلس چیف نے ابتدائی تفتیش میں حملے کو نفرت پر مبنی جرم کرا دیا
16:47بتایا سترہ سالہ مشتبہ لڑکے کی والدہ نے بیان میں کہا
16:51حملے سے پہلے اس کی گاڑی بیٹا اور کئی ہتھیار گھر سے غائب تھے
16:54مسجد انتظامیہ کا کہنا ہے
16:56حملے میں جانبہاگ سیکیورٹی گارڈ آٹھ بچوں کا بات تھا
16:59جس نے اپنی جان کے قربانی دے کر سیکڑوں زندگیاں بچا لی
17:12بکار دورہ یورپ بھارت کے لیے جگہسائی کا سبب بن گیا
17:16پوشٹوں میں صحافیوں کے سوالات پر راہے فرار افتیار کی
17:19خاتون صحافی نے پوشٹ کیا
17:21موڈی سے یہ توقع نہیں کی
17:22انہوں نے میرے سوالات کا جواب نہیں دیا
17:25مجھ پر دروازے بند کر دیے گئے
17:26بھارتی وفت بھی سوالوں کے جواب کے بجائے
17:29یوگا اور صفر اجاد کرنے کی کہانیاں سناتا رہا
17:32صحافی نے پوشٹ لیا بھارت پر اعتبار کیوں کرے
17:35بھارتی سیکیورٹری خارجہ کا موں کھلے کا کھلا رہ گیا
17:38آئیں بائیں شائع پر صحافی نے ووک آؤٹ کر دیا
17:46ملک 89 ازلہ میں خصوصی انصداد پولیو مہین کا دوسرا روز
17:50پہرے روز 56 لاکھ 83 ہزار بچوں کی ویکسینیشن کی گئی
17:5424 مائے تک ایک کرون نبی لاکھ بچوں کی ویکسینیشن کا حدث مقرر کیا گیا ہے
18:01گلگت بلتستان چترال اور گردو نواح میں بارش موسم خوشخوار
18:05دھروشی علاقے کلدام نالا میں اچانک سلابی ریلہ آنے سے پشاور چترال شہرابند
18:10دونوں اطراف دجنوں گاڑیاں پھس گئی مسافروں کو مشکلات
18:14پہاڑی علاقوں میں مزید بارشوں لائن سلائڈنگ کا خدشہ
18:17راولپنڈی مری اٹک چکوال اور جہلم سمیت
18:19خطہ پوٹوہار میں بھی بادل برسیں گے
18:22انڈی ایم اے نے 26 مای تک گرمی کی شدید لہر کا خدشہ ظاہر کر دیا
18:26سندھ جنوبی پنجاب اور بلچستان میں درچہ حرارت
18:2942 ڈکری سے تجاوز کر جائے گا
18:39اور ملک بھر کی مویشی منڈیوں میں قربانی کے جانوروں کی خریداری
18:42راولپنڈی کی مویشی منڈی میں نایاب نسل کے بکرے توجہوں کا مرکز بن گئے
18:46شدید گرمی کے باعث دہور کے مویشی منڈی دن کے اوقات میں روایتی گہمہ گہمی سے محروم
18:51شہری رات میں خریداری کو ترجیح لینے لگے