#presidenttrump #mojtabakhamenei #iran #usa #iranuswar #AnmolPinky #AnmolPinkyCaseUpdates #PinkyLifeInDanger #PinkyLifeThreat #KarachiCrime #DrugMafia #PinkyNews #KarachiPolice #BreakingNews #NewsHeadlines #ARYNews #ZilHajjMoon #ZilHajjMoonSighted #EidUlAdha #EidUlAdhaInPakistan


👇🏼
https://www.youtube.com/playlistlist=PLS19FEYA85DgDq10CxIDS19h93FdLBMXy

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others..

Category

🗞
News
Transcript
00:28propaganda
00:56وزیراعظم اپکس کمیٹی اجلاس کی صدارت کریں گے
00:58صوبے کی امن و اوان کی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی جائے گی
01:07کوکین کوئین انمول اور پنکی کو مزید چار مقدمات میں جیل کامپلیکس میں پیش کیا جائے گا
01:13دسٹریک انسیشنجر جنوبی نے پولیس کی استدعا پر ملزمہ کو جیل میں قائم عدالت میں پیش کرنے کی اجازت دے
01:19دی
01:19پولیس کا کہنا ہے ملزمہ کو سٹی کورٹ پر پیش کرنا سیکیورٹی رسک ہے
01:23پولیس نے صحافیوں کو انمول اور پنکی کیس کی قبرت سے بھی روک دیا
01:27آلکار نے بتایا افسران کی سخت ادایات ہیں کوئی صحافی اندر داخل نہ ہو
01:31گزرشتہ روز بھی صحافیوں کو جیل کامپلیکس سے باہر نکال دیا گیا تھا
01:44کوکین ڈیلر انمول اور پنکی کی پیشی کے موقع پر ایس او پیس کی خلاف ورزی کی تہتے کا
01:49کمیٹی نے رپورٹ کراچی پولیس چیف کو پیش کر دی
01:52کمیٹی نے دس سے زائد افسران اور اہلکاروں کی بیانات لیے
01:55ایس او پیس کی خلاف ورزی کے ذمہ داران کے خلاف محکمانہ کانوائی ہوگی
01:59اے آر وائی نیوز نے انمول اور پنکی کو پروٹکول دینے کا معاملہ اٹھایا تھا
02:04جس کا نوٹس لیا گیا تھا
02:11منشیات استعمال کرنے والوں میں بڑے بڑے معتبر نام سامنے آئے ہیں
02:15پنکی زیادہ سا لاہور میں رہتی تھی
02:17کراچی آئی تو اسے مشکل سے پکڑا
02:19آئی جس انجاوے دالا موٹو کا کراچی چیمبر میں خطاب کہا
02:22منشیات بیجنے والوں کو نہیں چھوڑیں گے
02:25جو منشیات استعمال کر رہے ہیں ان کا علاج کروائیں گے
02:27ہمیں نوجوان نسل کو نشے سے بچانا ہے
02:38انمول اور پنکی کے سہولت کاروں کی عدالتی تحلیل چیلنج
02:42ڈسٹرکٹ انسیشن جد جنوبی کی عدالت میں جیل کستادی کے خلاف
02:46پولس کی نظرسانی کی درخواست منظور
02:48ملزمان کو آج جوڈیشل مجسٹریٹ کے سامنے پیش کرنے کا حکم
02:52ملزمان زیشان الرحمان اور سوہل الرحمان کو عدالتی تحویر میں جیل بھیجنے کا حکم دیا گیا تھا
03:01امریکی صادر ٹرام کا ایران پر تیہ شدہ حملہ مؤخر کرنے کا اعلان ممکنہ جوہری معاہدے کا اشارہ دے دیا
03:08میڈیا سے گفتگو میں کہا ایران پر آلچ حملہ کرنے والے تھے
03:11سعودی عرب متحدہ عرب امارات آ قطر کی دخواست پر حملہ مؤخر کر دیا
03:16امیر قطر اماراتی صادر اور سعودی والی اہد نے ایران کو موقع دینے کی اپیل کی
03:20ٹرام نے یہ بھی کہا
03:22اگر ایران جوہری حتیار نہ بنانے پر راضی ہو تو امریکہ سفارتی حل پر مطمئن ہو سکتا ہے
03:28مشہ کے برسہ میں ہمارے اتحادی شرائط سے مطمئن ہو تو ہم بھی مطمئن ہیں
03:40امریکہ اور اتحادی کسی بھی سٹریٹیجک غلطی یا غلط اندازے سے گریز کریں
03:45ایران کا انتباہ خاتم الانبیاء ہیڈکورٹرز کے کمانڈر میجر جنرل عبداللہی نے کہا
03:50آئندہ کوئی غلطی یا اشتیال انگیزی کی گئی تو جواب پہلے سے کہی زیادہ ساخت ہوگا
03:55ایرانی سیکیورٹی کاؤنسل کے رکم محسن رضائی کہتے ہیں
03:58امریکہ نے فوجی حملے کی ڈیڈ لائن رکھی اور پھر خود ہی منسوخ کر دی
04:02یہ خیام خیالی ہے کہ ایرانی قوم ہتیار ڈال دے گی
04:05ایرانی قوم کا فولادی مکہ حیف کو ہتیار ڈالنے اور پسپا کرنے پر مجبور کر دے گا
04:11قشم جزیرے پر ایرانی فضائی دفاعی نظام متحرک ہو گیا
04:14دشمن جانٹ سے جھڑپ ہوئی
04:16اسفہان میں بھی فضائی دفاعی نظام کو الارٹ کر دیا گیا
04:31نائف وزیراعظم اساقدار سے پاکستان کے سعودی عرب میں صفیر احمد فاروق کی ملاقات
04:36نائف وزیراعظم نے مختلف شعبوں میں جاری مصبت پیشرفت کو مزید مستحقم بنانے پر زور دیا
04:41اساقدار نے سعودی عرب میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے گردار کو سراہا
04:51حیدر آباد میں ایت کے بعد پیپلز بس سروس کا نیا روٹ شروع کیا جائے گا
04:55جو لطیف آباد سے حیدر شاک تک ہوگا
04:57سن کے سینئے وزیر شرجل میمن کا اساملی میں اظہار خیال
05:00کہا کراچی میں ایسے بہت سے روٹس ہیں جو بسن دستیاب نہ ہونے سے شروع نہیں کیا جا رہے
05:05جیسے ہی بسیں آئیں گی نیا روٹس شروع کیا جائیں گے
05:17امریکی شہر سانڈیاگو میں اسلامیک سینٹر پر حملہ
05:20سیکیورٹی گارڈ سمیت تین افراد جانبہاگ دو حملہ آور بھی مارے گئے
05:24ایف بی آئی حکام کے مطابق واقعے کے بعد
05:26سترہ سے انیس سال کے دو مشتبہ لڑکے مسجد کے قریب ایک گاڑی میں مردہ پائے گئے
05:30سانڈیاگو پلس چیف نے ابتدائی تفتیش میں حملے کو نفرت پر مبنی جرم قرار دیا
05:35بتایا سترہ سالہ مشتبہ لڑکے کی والدہ نے بیان میں کہا
05:39حملے سے پہلے اس کی گاڑی بیٹا اور کئی ہتھیار گھر سے غائب تھے
05:42مسجد انتظامیہ کا کہنا ہے
05:44حملے میں جانبہاگ سیکیورٹی گارڈ آٹھ بچوں کا باپ تھا
05:47جس نے اپنی جان کے قربانی دے کر سیکڑوں زندگیاں بچا لی
06:00ایرانی وزیر خاجہ آباس آرادشی کا سعودی ہم منصف فیصل بن فرحان سے رابطہ
06:05سفارتی کوششوں اور خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال
06:09علاقائی امن و سحکام سے مطالقہ ہم امو زیر غور آئے
06:12ایران طبیل مدد کے لیے ایٹمی پروگرام روکنے پر راضی
06:16الاربیا نیوز کا نئی ایرانی تجاویز سے مطالق دعویٰ بتایا
06:19ایران نے ترمیم شدہ تجاویز میں ایٹمی پروگرام مقومت
06:23اور پر ختم کرنے کے بجائے تبین مدد کے لیے منجمت کرنے پر اتفاق کیا
06:27تجاویز میں اوجودہ یورینیم امریکہ کے بجائے
06:29روس منتقل کرنے کی مشہور پیشکش کی گئی ہے
06:32جنگین اقصانات کی موابزے کے مطالبے کے بجائے
06:34اب ایران کی توجہ اقتصادی مرات حاصل کرنے پر ہے
06:53ڈیموکریٹک سینیٹر کرس مرفی نے ایران کے خلاف جنگ کو
06:56سرڈ ٹرمپ کی انتخابی جنگ کراتے لیا
06:58کہا کانٹیکی گٹ میں پیٹرول کیم کی قیمت پانچ ڈالر فی گیلن تک پہنچ چکی
07:02ڈیزل کی فی گیلن قیمت چھے ڈالر ہو گئی ہے
07:05قیمتوں میں اضافے کی واحد وجہ ٹرمپ کی مسلط کرتا جنگ ہے
07:08ایک طبخ کن جنگ جو ہمیں زیادہ محفوظ بنانے کے بجائے
07:12ہر چیز کی قیمت بڑھا رہی ہے
07:21امریکہ نے سمندر میں پھسے دوسری تیل خریدنے کی ریاعت میں
07:24مزید تیس دن کی توحصیح کر دی
07:26امریکی وزیر خزانہ سکار بیسنیت کہتے ہیں
07:28کہ وزارت خزانہ تیس دن کا جنرل لائسنس جاری کر رہی ہے
07:31دنیا کے کمزور ممالک جو ایران جنگ سے متاثر ہیں
07:35اپنی ضرورت کا روسی تیل خرید سکتے ہیں
07:38بینرل اقوام منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی
07:40لانڈن برانٹ خام تیل کی قیمت 1.98 فیصد کم ہو گیا
07:44فی بیرل 109 ڈالر 88 سنٹ ہو گئی
07:48ویسٹ ایکسس خان تیل 1.55 فیصد سکتا
07:51فی بیرل 109 ڈالر 87 سنٹ کا ہو گیا
08:01مولکھر کی مویشی منڈیوں میں
08:03قربانی کے جانوروں کی خریداری
08:05راولپنڈی کی مویشی منڈی میں
08:06نایاب نسل کے بکھرے توجہوں کا مرکز بن گئے
08:08شدید گرمی کے باعث
08:10لاہور کی مویشی منڈی دن کے اوقات میں
08:11روایتی دہمہ گہنی سے محروم
08:13شہری رات میں خریداری کو ترجیح دینے لگے
08:23آج سے 26 ماہ تک
08:25گرمی کی شدید لہر متوقع
08:27انڈی ایم میں نے گرمی میں
08:28ازافرکہ الیرٹ جاری کر دیا
08:29سیند جنوبی پنجاب اور بلوچستان میں
08:32درجہ حرارت 42 ڈگری سے تجاوز کر جائے گا
08:34لاہور ملتان بہاولپور
08:36اور ڈی جی خان سمیت پنجاب کے
08:38مختلف ازلامی شدید گرمی کا خرشہ
08:40کراچی حیدراباد سکھر
08:42لادکانہ اور نوافشہ سمیت دیگر علاقے
08:44ہیٹ ویو کی لپیٹ میں رہیں گے
08:45تربت سبی نصیر آباد اور لسپیڑا
08:48سمیت بلوچستان کے ازلام درجہ حرارت
08:50بڑھے گا خیبر پختون خان
08:52آزاد کشمیر اور گلگل بلتستان میں
08:54آئندہ 24 کھنٹوں میں بارش کا امکان
08:56راولپنڈی مری اٹیک چکوال
08:58اور جیلم سمیت خرطہ پوٹوہار میں بھی
09:00بادل برسیں گے
09:08وزیرعالہ پنجاب کے سموک فری اور پلاسٹک فری
09:11پنجاب وشن پر عمل درامر
09:12پندرہ مائی کو سوپے بھر میں
09:14495 کلوگرام سنگل یوز پلاسٹک بیک
09:16زبط کیے گئے
09:17چودہ مائی کو فسطوں کی باقیات جلانے کے
09:19گیارہ مقامات پر کاربائی کی گئی
09:21پنجاب کی سینئے وزیر مری امارنزید
09:23کہتی ہیں پنجاب کلائمٹ ووچ اور فیلڈ ٹی
09:26میں چوبیس گھنٹے متحرک ہیں
09:28پنجاب حکومت محولیاتی آلودگی
09:30دھوئیں اور پلاسٹک کے خاتمے کے لیے
09:31وصال بروے کا اللہ رہی ہے

Recommended