Skip to playerSkip to main content
PHP Introduction Tutorial in Urdu & Hindi | PHP Full Course for Beginners

Welcome to this complete PHP Introduction Tutorial in Urdu and Hindi! In this video, you will learn the basics of PHP programming from scratch. This tutorial is specially designed for beginners who want to start their journey in web development.

PHP is one of the most popular server-side scripting languages used to build dynamic websites and web applications. In this video series, we will cover step-by-step PHP basics in an easy and simple way so that anyone can understand, even without prior coding experience.

📌 What you will learn in this video:
Introduction to PHP
What is PHP and how it works
Basic syntax of PHP
Setting up PHP environment
Beginner-friendly examples
🚀 Who is this course for?
Beginners in programming
Students learning web development
Anyone interested in building websites
Urdu & Hindi speaking learners
🔥 Why learn PHP?

PHP is widely used in websites like WordPress, Facebook (early stage), and many other web applications. Learning PHP can help you start a career in web development and freelancing.

📌 Stay connected for more PHP tutorials, complete web development courses, and freelancing tips.

👉 Don’t forget to like, share, and subscribe to Rahber Academy for more learning content.

#PHP #PHPInUrdu #WebDevelopment #ProgrammingForBeginners #RahberAcademy #CodingTutorial

Category

🤖
Tech
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:01السلام علیکم دوستو میرفان
00:03and you are watching Rehber Academy
00:05دوستو آج کی اس ویڈیو میں ہم بات کرنے والے ہیں
00:07پی ایچ پی کی
00:08آج سے ہم پی ایچ پی کا کورس سٹارٹ کرنے والے ہیں
00:11اس ویڈیو میں ہم دیکھیں گے
00:12پی ایچ پی کا انٹرڈیکشن
00:14ہم جاننے کی کوشش کریں گے پی ایچ پی کیا ہے
00:16کس طرح سے استعمال ہوتی ہے
00:18تو چلیے بینہ ٹائمز ہے کہ یہ ویڈیو کو سٹارٹ کرتے ہیں
00:20ویڈیو سٹارٹ کرنے سے پہلے
00:21اگر آپ نے ابھی تک ہمارا چینل سبسکرائب نہیں کیا
00:24سبسکرائب کر لیں اور ساتھ لگے بیل آئیکن کو بھی پریس کر دیں
00:27تاکہ نیو آنے والی ویڈیوز کی نوٹیفکیشن وقت پر آپ کو مل سکے
00:30سب سے پہلے بات کرتے ہیں
00:32what is php
00:33یہ جو ورڈ php ہے
00:35یہ ہائپر ٹیکسٹ پری پروسیسر کا مخفف ہے
00:39ابریوییشن ہے
00:40اس سے پہلے php کو
00:41پرسنل ہوم پیج کے نام سے جانا جاتا تھا
00:44php سب سے زیادہ
00:46استعمال ہونے والی
00:47اوپن سورس سکرپٹنگ لینگویج ہے
00:50اور php سرور پر
00:52ایگزیکیوٹ ہوتی ہے
00:53یعنی کہ php ایک سرور سائٹ
00:56سکرپٹنگ لینگویج ہے
00:57php کو اگر ہم نے کہیں سے
01:00ڈاؤنلوڈ کرنا ہو تو free of cost
01:02ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں اور اس کو
01:04free of cost استعمال کر سکتے ہیں
01:06یہ جملے میں اس لئے کہہ رہا ہوں
01:08کیونکہ عام طور پر میں window کی بات کرتا ہوں
01:11جو ہمارے سسٹم میں window ہوتی ہے
01:12وہ ہمیں free نہیں ملتی
01:14وہ paid ہوتی ہے
01:15اسی طرح جتنی بھی applications ہیں
01:17یا جتنے بھی ہماری دنیا کا نظام
01:20چل رہا ہے
01:21کچھ بھی free نہیں دیا جاتا
01:23اس کے کچھ نہ کچھ charges
01:24ہمیں pay کرنے پڑتے ہیں
01:26آپ youtube پر جو course دیکھ رہے ہیں
01:28یا جو ویڈیو دیکھ رہے ہیں
01:30یہ free آپ نہیں دیکھ رہے
01:32پہلے نمبر پر آپ
01:33internet کا package استعمال کر رہے ہیں
01:35جس کے آپ نے charges pay کیے ہیں
01:38دوسری بات
01:39آپ youtube کو استعمال کر رہے ہیں
01:41لیکن youtube پر آپ کو
01:42add دکھایا جا رہے ہیں
01:43کہ آپ کو کچھ بھی free نہیں مل رہی
01:45لیکن php free of cost ہے
01:48اور اس کو کہیں سے بھی ہم
01:49download کریں گے
01:50جو اس کی ownership ہے
01:52وہ php کو free of cost
01:54provide کرتی ہے
01:55php سب سے زیادہ
01:56استعمال ہونے والی language ہے
01:59عام طور پر سب سے زیادہ
02:01اور free of cost
02:01جو ویب سائٹ بنائی جاتی ہیں
02:03وہ بلاگ کے لئے بنائی جاتی ہیں
02:05اور بلاگنگ میں
02:06سب سے بڑا plate form
02:07wordpress ہے
02:08wordpress php based ہے
02:10یعنی کہ
02:11wordpress کو php میں
02:13بنایا گیا ہے
02:13اس کے علاوہ
02:14بہت بڑی بڑی ویب سائٹ
02:16جو کہ
02:16social network کے لئے
02:18بنائی گئی ہیں
02:18وہ بھی php پر ہی
02:20بنی ہوئی ہیں
02:21جیسا کہ
02:21facebook
02:22twitter
02:23yahoo ہو گیا
02:24اس کے علاوہ
02:24اور بھی
02:25بڑی بڑی ویب سائٹ ہیں
02:26facebook سے آپ کو
02:27اندازہ ہو گیا ہوگا
02:29کہ php کتنی
02:30popular language ہے
02:31اس کے علاوہ
02:32یعنی کہ
02:33php کے علاوہ
02:34اور بھی
02:35بہت ساری
02:36language ہیں
02:37جو کہ
02:38server site
02:39scripting language ہیں
02:40یعنی کہ
02:40server پر استعمال
02:42ہوتی ہیں
02:42لیکن ان میں
02:43سب سے آسان
02:45language php ہے
02:46اگر آپ
02:47beginner ہیں
02:48بلکل بھی
02:48server کے بارے میں
02:49آپ کا علم نہیں ہے
02:51server کے بارے میں
02:52آپ نہیں جانتے
02:53php آپ کے لئے
02:55best language ہے
02:56سب سے پہلے
02:57سیکھنے کے لئے
02:58php سے ہم
02:59کیا کچھ کر سکتے ہیں
03:00php سے ہم
03:01dynamic page
03:02بنا سکتے ہیں
03:03جیسا کہ
03:04facebook ہو گیا
03:05facebook پہ
03:05ہم post لگاتے ہیں
03:07comment's وغیرہ
03:07کرتے ہیں
03:08یعنی کہ
03:08dynamic ہوتا ہے
03:09حرکت کرنے والی
03:10اس میں ہم
03:11اپنا
03:12username دیتے ہیں
03:13password دیتے ہیں
03:14وہ جا کے
03:14database میں
03:15check ہوتا ہے
03:16اس کے بعد
03:16اگر وہ
03:17ہمارا username
03:18password صحیح ہوا
03:19تو ہمیں
03:19id login کر کے
03:20دے دیتا ہے
03:21تو یہ کام
03:22جتنا بھی
03:22ہو رہا ہوتا ہے
03:23یہ php کی
03:24مدد سے
03:24ہو رہا ہوتا ہے
03:25php کی مدد سے
03:26ہم اس کے
03:27علاوہ
03:27php کی مدد سے
03:28page وغیرہ
03:29carry it
03:29کر سکتے ہیں
03:30page کو
03:30open کر سکتے ہیں
03:31read کر سکتے ہیں
03:33یعنی کہ
03:33پڑھ سکتے ہیں
03:34php کی مدد سے
03:35php کی مدد سے
03:36ہم ڈیٹا
03:36لکھ سکتے ہیں
03:38php کی مدد سے
03:39ڈیٹا
03:39delete کر سکتے ہیں
03:41file کو
03:41close کر سکتے ہیں
03:42لیکن یہ بات
03:43ہمیشہ
03:44mind میں رکھنی ہے
03:44کہ یہ سارا
03:45کا سارا کام
03:46on the server ہوگا
03:47یعنی کہ
03:48server پر ہوگا
03:48اگر ہمارے پر
03:49server نہیں ہوگا
03:50تو ہم php کو
03:51استعمال نہیں کر پائیں گے
03:52اس کے علاوہ
03:53php سے
03:53ہم ڈیٹا
03:54collect کر سکتے ہیں
03:55عام طور پر
03:55jobs کی جتنی بھی
03:56website ہیں
03:57اس میں آپ
03:58apply کرتے ہیں
03:59ڈیٹا جا کے
03:59database میں
04:00store ہو رہا ہوتا ہے
04:01یعنی کہ
04:02ڈیٹا collect ہو رہا ہوتا ہے
04:03تو یہ php کی مدد سے
04:04ہی ہو رہا ہوتا ہے
04:05زیادہ تر
04:06استعمال ہونے والی
04:07language php ہے
04:08اس کے علاوہ
04:09php سے ہم
04:10cookies کو
04:11send and receive
04:11کر سکتے ہیں
04:12اب آپ
04:13web development
04:14میں
04:14interest
04:15رکھتے ہیں
04:16اور web development
04:16کو سیکھ رہے ہیں
04:17اسی وجہ سے
04:18آپ کے mind میں
04:19php آئی
04:20اور آپ php
04:20سیکھ رہے ہیں
04:21تو یہ تو
04:21آپ کو پتا ہوگا
04:22کہ cookies کیا ہوتی ہیں
04:23cookies بروزر میں
04:24generate ہوتی ہیں
04:25جب ہم کوئی کام
04:26کر رہے ہوتے ہیں
04:27مثال کے طور پر
04:28تو یوٹیوب پہ
04:29جب آپ کچھ
04:29سرچ کرتے ہیں
04:30آپ چھوٹا سا
04:31کی ورڈ لکھتے ہیں
04:32اس کو سرچ کرتے ہیں
04:33ویڈیو دیکھتے ہیں
04:34جب دوبارہ
04:35آپ یوٹیوب کو
04:36on کرتے ہیں
04:37دوسری دفعہ
04:38تو وہ جو
04:38پہلے آپ نے
04:39ویڈیو دیکھی ہوں گی
04:40اس سے related
04:41آپ کو
04:41ویڈیو مل رہی ہوتی ہیں
04:43suggested میں
04:43آ رہی ہوتی ہیں
04:44یا آپ کو
04:45add دکھائی دے رہے ہوتی ہیں
04:46تو یہ سارا
04:47cookies کی وجہ سے
04:48ہو رہا ہوتا ہے
04:49اور یہ جو cookies ہیں
04:50ہم php کی مدد سے
04:51بنا سکتے ہیں
04:52php کی مدد سے
04:53ہم data کو
04:54add کرتے ہیں
04:54data کو
04:55delete کرتے ہیں
04:56data کو
04:57modify کر سکتے ہیں
04:58اس کو edit کر سکتے ہیں
04:59اس میں changing کر سکتے ہیں
05:00database میں
05:01یعنی کہ جو database ہوتا ہے
05:03database کو
05:03ہم control کر سکتے ہیں
05:05php کی مدد سے
05:05اس کے علاوہ
05:06login اور logout
05:07کا جو system ہوتا ہے
05:09username
05:09password دیتے ہیں
05:10check ہوتا ہے
05:11database سے
05:12تو یہ ہم
05:13php کی مدد سے ہی
05:14کر رہے ہوتے ہیں
05:15یعنی کہ یہ کام
05:15php کی مدد سے ہوگا
05:17اس کے علاوہ
05:17ہم html یا css کی مدد سے
05:19یا javascript کی مدد سے
05:21نہیں کر سکتے ہیں
05:21اس کے علاوہ
05:22آپ نے دیکھا ہوگا
05:23کہ data
05:24encrypted ہوتا ہے
05:25یعنی کہ save ہوتا ہے
05:26ویڈس اپ
05:27open کریں
05:28ویڈس اپ میں
05:28آپ call کریں
05:29یا ویڈس اپ پہ
05:30جب آپ call کر رہے ہوتے ہیں
05:31آڈیو ہوتی ہے
05:32یا ویڈیو ہوتی ہے
05:33تو آپ کو
05:33ایک notification
05:34مل رہا ہوتا ہے
05:35اوپر لکھا ہوتا ہے
05:36data is encrypted
05:37تو اس کا یہی
05:38مطلب ہوتا ہے
05:39کہ data کو
05:40آپ encrypt کر سکتے ہیں
05:41اب آپ
05:41web development سے
05:42تعلق رکھتے ہیں
05:43computer field سے
05:44تعلق رکھتے ہیں
05:45تو encrypted کا
05:46آپ کو پتا ہوگا
05:47مجھے سمجھانے کی
05:47ضرورت نہیں ہے
05:48ایک بات ہمیشہ
05:49mind میں رکھنی ہے
05:50کہ جو php ہوتی ہے
05:51وہ صرف ہمیں
05:52data
05:53chariot کرنے کے لیے
05:54open read
05:55write
05:55delete
05:56یا add
05:56modify کرنے کے لیے
05:57ہوتی ہے
05:58نہ کہ اس میں
05:59ہم کسی طرح کے
06:00flash movies
06:01وغیرہ بنا سکتے ہیں
06:02نہ اس میں
06:02کوئی ہم animation
06:03بنوا سکتے ہیں
06:04css جب ہم
06:05use کر رہے ہوتے ہیں
06:06تو اس میں
06:06ہم ایک
06:07hover effect
06:07apply کرتے ہیں
06:08کہ جب ہم
06:09اس button پہ
06:09click کریں
06:10تو اس کا
06:10color change
06:11ہونا چاہیے
06:11یا کچھ
06:12action
06:12perform ہونا چاہیے
06:13جب ہم action
06:14دیتے ہیں
06:14اس کا ایک
06:15reaction میں
06:15ملتا ہے
06:16javascript میں
06:16event handling
06:17ہوتی ہے
06:18event کا
06:18جتنا بھی
06:19کام ہو رہا
06:19ہوتا ہے
06:20وہ php میں
06:21possible نہیں ہے
06:22php کا کام
06:23ہے
06:23server پہ کام
06:24کرنا
06:24جو javascript
06:25stml css ہوتی ہے
06:26یہ صرف
06:27اور صرف
06:28browser پر
06:28ورک کر رہی
06:29ہوتی ہے
06:29اس کا connection
06:30browser کے ساتھ
06:31ہوتا ہے
06:31جبکہ php کا
06:32database کے ساتھ
06:33اب باز آتی ہے
06:34کہ باقی بھی
06:35language ہیں
06:36web development
06:37میں لیکن
06:37ہم php ہی
06:38کیوں use کریں
06:39why php
06:40php کیوں
06:41php
06:41windows میں
06:42linux میں
06:43unix میں
06:44mac میں
06:44osx میں
06:45تقریباً
06:46تمام
06:47operating system
06:48پہ install
06:48ہو جاتی ہے
06:49ہم اسے
06:50استعمال کر سکتے ہیں
06:51مثال کے طور پر
06:52کچھ ایسی
06:53application ہوتی ہیں
06:54جو صرف
06:54mac میں
06:55کام کرتی ہیں
06:55یا تو وہ
06:56window میں
06:56کام کرتی ہیں
06:57عام طور پر
06:57بہت سارے
06:58server ہوتے ہیں
06:59اور php
06:59تمام
07:00server پر
07:01استعمال
07:01کی جا سکتی ہے
07:02تمام
07:02server کے ساتھ
07:03operate
07:04کی جا سکتی ہے
07:05جو database
07:05ہوتے ہیں
07:06کوئی بھی
07:07database ہو
07:07عام طور پر
07:08mysql
07:09استعمال
07:09کیا جاتا ہے
07:10ابھی آپ کو
07:10یہ ساری چیزیں
07:11نئی لگ رہی ہوں گی
07:12لیکن
07:13database کے ساتھ
07:14جتنی بھی
07:14support ہوتی ہے
07:15وہ php
07:16یہی مدد سے
07:16کی جاتی ہے
07:17php کو
07:18اگر آپ
07:18download
07:19کرنا چاہتے ہیں
07:20تو اس کی
07:20اپنی
07:21official site
07:22php.net
07:23اس ویب سائٹ
07:23پہ آپ کو
07:24php کی تمام
07:25support مل جائے گی
07:26کہ آپ کس طرح سے
07:27اس کو
07:27install کریں گے
07:28کس طرح سے
07:29آپ اس کو
07:29run کریں گے
07:30یہ ہم
07:31next ویڈیو میں
07:32دیکھیں گے
07:32php آسانی سے
07:33server پر run
07:34ہو جاتی ہے
07:35جبکہ دوسری
07:35جتنی بھی
07:36language ہیں
07:36ان کو ہم جب
07:37run کرنے لگتے ہیں
07:38تو کافی زیادہ
07:39problem کا
07:39سامنا ہوتا ہے
07:40اگر آپ php
07:41سیکھ رہے ہیں
07:42اور یہ ویڈیو
07:42دیکھ رہے ہیں
07:43php کا
07:44course کرنا چاہتے ہیں
07:45تو آپ کو
07:45stml آنی چاہیے
07:46کتنی آنی چاہیے
07:47کتنی آنی چاہیے
07:48کہ آپ
07:49ایک web page
07:50بنا سکتے ہیں
07:50آپ کو
07:51formatting کا
07:51concept کا
07:52لے رہونا چاہیے
07:53table بنا سکتے ہیں
07:54آپ list
07:55item بنا سکتے ہیں
07:56یہ تین
07:56میں نے topic بتائے
07:57stml میں
07:58اگر آپ
07:58ایک web page
07:59بنا لیتے ہیں
08:00web page کا
08:01structure بنا لیتے ہیں
08:02تو کافی ہے
08:03اس میں
08:03table master
08:04html table
08:05آپ کو
08:05لازمی آنا چاہیے
08:06اس کے بعد
08:06css ہے
08:07css میں
08:08بس اتنا
08:09آپ کو
08:09پتہ ہونا چاہیے
08:10کہ
08:10margin کا پتہ ہو
08:11padding کا پتہ ہو
08:12styling کا پتہ ہو
08:14بقی زیادہ
08:15اس کے پنگوں میں
08:15جانے کی ضرورت نہیں ہوتی
08:17farm کا پتہ ہو
08:18farm کس طرح سے
08:19design کیا جاتا ہے
08:20وہ آپ پہ
08:21depend کرتا ہے
08:21اس کے بعد ہے
08:22javascript
08:23اب javascript میں
08:24ہمیشہ بندے
08:24confused رہتے ہیں
08:25کہ javascript
08:26ہم کتنی سیکھیں
08:27کس طرح سے سیکھیں
08:28کتنی آنی چاہیے
08:28javascript میں
08:29بس آپ یہ کر سکتے
08:31ہوں کہ
08:31farm validation
08:31لگا سکتے ہوں
08:32javascript کے مدد سے
08:33اس کے علاوہ
08:34آپ کو پوچھ آتا ہے
08:35نہیں آتا
08:35کوئی معنی نہیں رکھتا
08:36لیکن آپ کو
08:37farm validation آتی ہو
08:38تب ہی آپ
08:39php سیکھ سکتے ہیں
08:40اس کے بعد آتا ہے
08:41what is php file
08:42php file can contain
08:43text html css
08:44javascript
08:45and php code
08:46یعنی جو php کی
08:47file ہوتی ہے
08:47اس میں ہم
08:48javascript بھی
08:48استعمال کر سکتے ہیں
08:49html css
08:51بھی استعمال
08:52کر سکتے ہیں
08:52اور اس میں
08:53ہم php بھی
08:54استعمال
08:54کرتے ہوتے ہیں
08:55php code
08:56is executed
08:57on the server
08:57php کا جو
08:58code ہے
08:59وہ صرف
09:00اور صرف
09:00server پر run ہوگا
09:01عام جو
09:02ہم browser
09:02استعمال کرتے ہیں
09:03اس میں
09:04run نہیں ہوگا
09:05لیکن جو
09:05اس کا result ہوگا
09:06وہ ہمیں
09:07browser پر ملے گا
09:08normal plan
09:09html میں ملے گا
09:10php کی جو
09:11file ہم
09:11بناتے ہیں
09:12جس طرح
09:12ہم html میں
09:13بناتے تھے
09:14تو اس کی
09:14ہمیں ایک extension
09:15رکھتے تھے
09:16.html
09:16اور css کی
09:17جو file
09:17بناتے تھے
09:18اس میں
09:18ہمیں ایک extension
09:19رکھتے تھے
09:20.css
09:20اسی طرح
09:21جو php کی
09:22file ہوگی
09:23اس کی
09:24کوئی بھی
09:24ہم file name
09:25دیں گے
09:25اور ساتھ
09:26ہم اس کی
09:26ایک extension
09:27دیں گے
09:28.php
09:29چھوٹا سا
09:29میں آپ کو
09:30practical کر کے
09:31دکھاتا ہوں
09:31یہ میرے پاس
09:32ایک بلاگ
09:33ہے
09:33اس میں
09:34یہ ساری
09:34post
09:35type
09:35کی گئی
09:36ہے
09:36اور یہاں
09:37پہ
09:37جتنا بھی
09:37data
09:38ہمارے پاس
09:38display
09:39ہو رہا ہے
09:39یہ php
09:41کی مدد سے
09:41display
09:42ہو رہا ہے
09:42یہاں سے
09:43آپ کو
09:43کچھ
09:43motivation
09:44بھی
09:44ملے گی
09:44یہاں
09:45پہ دیکھیں
09:45sports
09:46پہ میں
09:46جیسے
09:46click
09:46کرتا ہوں
09:47میرے پاس
09:47sports
09:48کی
09:48category
09:49میں
09:49جتنا
09:49بھی
09:49data
09:50ہے
09:50وہ آ جاتا
09:50ہے
09:51اور یہاں
09:51پہ
09:51دیکھیں
09:51one
09:52لکھا
09:52ہوا
09:52ہے
09:52یعنی
09:53اس میں
09:53اتنا
09:53data
09:54نہیں
09:54ہے
09:54entertainment
09:54میں
09:55جاتا
09:55ہوں
09:55تو
09:55اس
09:56پہ
09:56کچھ
09:56data
09:56آ
09:57رہا ہے
09:57اس کے
09:58بعد
09:58جیسے
09:58میں
09:58home
09:58پہ
09:59click
09:59کرتا
09:59ہوں
09:59یہ
09:59سارا
10:00data
10:00آ
10:00رہا ہے
10:00two
10:01پہ
10:01جاتا
10:01ہوں
10:01نیا
10:02data
10:02three
10:02پہ
10:03جاتا
10:03ہوں
10:03نیا
10:03data
10:04اور
10:04یہاں
10:04پہ
10:04جتنا
10:04بھی
10:05یہ کام
10:05ہو
10:21ہے
10:22یہاں
10:22پہ
10:22category
10:23وغیرہ
10:23شو
10:24ہو
10:24رہی
10:24ہے
10:24اور
10:24یہاں
10:25پہ
10:25post
10:25کی
10:26گئی
10:26ہے
10:26کس
10:26نے
10:26کی
10:27ہے
10:27اس
10:27کا
10:27user
10:27name
10:28آ
10:28رہا
10:28ہے
10:28اب
10:52کس
10:52طرح
10:52سے
10:53میرے
10:53پاس
10:53dashboard
10:54ہے
10:54اس
10:54میں
10:54کیا
10:55کیا
10:55رکھی
10:55ہوئی
10:56ہے
10:56اس
10:56کے
10:56بعد
10:57میرے
10:57پاس
10:57user
10:57آ
10:58رہے ہیں
10:58کہ
10:58یہ
10:58user
10:59ہیں
10:59میں
10:59بنائے
10:59ہوئے
11:00ہیں
11:00اب
11:00یہ
11:00user
11:01ہیں
11:01تو
11:04اس
11:04کو
11:04مکمل
11:05control
11:05نہیں
11:06ملتا
11:06یہ
11:06control
11:07صرف
11:07main
11:07جو
11:08admin
11:09ہوتا
11:09ہے
11:12جیسے
11:12ہم
11:12facebook
11:13پہ
11:13اپنے
11:13account
11:14بناتے
11:14ہیں
11:14لیکن
11:15main
11:16administration
11:16جو
11:17ہے
11:17وہ
11:17facebook
11:17company
11:18کے
11:18پاس
11:18ہوتی
11:19ہے
11:19جہاں
11:19سے
11:19وہ
11:19سارا
11:20معاملات
11:20collect
11:21کر
11:21رہے
11:21ہوتے
11:22ہیں
11:22ایک
11:22جو
11:22user
11:23name
11:23password
11:23ہمیں
11:24دیا
11:24ہوتا
11:25ہے
11:25اور
11:25جو
11:25ہمیں
11:25display
11:26ہو
11:26رہا
11:26ہوتا
11:26ہے
11:28جیسے
11:29میں
11:29نے
11:29یہاں
11:29پہ
11:29display
11:29دکھا
11:30ہوا
11:30ہے
11:30یہاں
11:31پہ
11:31post
11:31کا
11:31section
11:32ہے
11:32اور
11:32یہاں
11:32پہ
11:32پہ
11:33میں
11:33کلک
11:33کرتا
11:33ہوں
11:34میرے
11:34پاس
11:34post
11:34آ
11:34رہی
11:35ہے
11:35ان
11:35کو
11:35edit
11:35کر
11:36سکتا
11:36ہوں
11:36delete
11:36کر
11:37سکتا
11:37ہوں
11:37میں
11:37new
11:37post
11:38add
11:38کر
11:38سکتا
11:39ہوں
11:39جیسے
11:39add
11:39post
11:40پہ
11:40click
11:40کر
11:40ہوں
11:41title
11:41description
11:42image
11:43category
11:43you
11:45can apply
11:46apply
11:46to
11:48testing
11:50php
11:50testing
11:52php
11:53testing
11:53testing
11:53اس
11:55کے بعد
11:56میں
11:56یہاں
11:56پہ
11:56کچھ
11:56description
11:57لکھ
11:57لیتا
11:58ہوں
11:58lorem
11:58vipsam
11:59کی
11:59website
11:59سے
11:59میں
11:59text
12:00لیا
12:00اور
12:01اس
12:01کو
12:01میں
12:01تھوڑا
12:01سا
12:01بڑا
12:02کر
12:02لیتا
12:02ہوں
12:02اب
12:02اس
12:02کو
12:02میں
12:03نے
12:03design
12:03نہیں
12:03کیا
12:04لیکن
12:05میں
12:05آپ
12:05کو
12:05دکھانے
12:06کی
12:06کوشش
12:07کر
12:07رہا
12:07ہوں
12:07یہ
12:07دیکھیں
12:08اتنا
12:08میرے
12:08پاس
12:08text
12:09آگیا
12:10اور
12:10یہاں
12:10میں
12:10space
12:11remove
12:12کر
12:26دیکھیں
12:26یہاں
12:26پہ
12:27title
12:27آگیا
12:28اور
12:28یہاں
12:28پہ
12:28data
12:28آگیا
12:29یہاں
12:29پہ
12:30جا
12:30کے
12:30میرے
12:30refresh
12:30کروں
12:31گا
12:31یہاں
12:31پہ
12:31میرا
12:32data
12:32display
12:33ہو
12:33جائے
12:33home
12:33پہ
12:34گیا
12:34اور
12:34دیکھیں
12:34جیسے
12:35refresh
12:35ہوا
12:36یہاں
12:36data
12:36آگیا
12:37اور
12:37php
12:38testing
12:38کے
12:38نام
12:38سے
12:39title
12:39مل
12:40گیا
12:40اس کے
12:40بعد
12:40یہ
12:40میرے
12:41پاس
12:41text
12:41آگیا
12:42جیسے
12:42میں
12:42read
12:42more
12:43کلک
12:43کرتا
12:44ہوں
12:44تو
12:44اس
12:44طرح
12:44image
12:44display
12:45ہو
12:45گی
12:45اور
12:45یہ
12:45text
12:46میرے
12:46پاس
12:46آگیا
12:46یہ
12:47تو
12:47ہو
12:47رہا
12:47ہے
12:48ہمارے
12:48پاس
12:48normal
12:48لیکن
12:49اس
12:49جو
12:50database
12:50ہوتا ہے
12:50وہ
12:51کچھ
12:51اس
12:51type
12:51کو
12:51ہوتا
12:52ہے
12:52یہاں
12:52پہ
12:52دیکھیں
12:53یہاں
12:53پہ
12:53title
12:53آرہا
12:54ہے
12:54اس
12:54کے
12:54بعد
12:54description
12:55آرہی
12:55ہے
12:55جیسے
12:56میں
12:56اس
12:56کو
12:56refresh
12:57کروں
12:57گا
12:57تو
12:57یہ
12:57جو
12:58ہم
12:58نے
12:58پوست
12:58لگائی
12:59تھی
12:59وہ
12:59یہاں
12:59پہ
13:00add
13:00ہو
13:00جائے
13:00گی
13:00اب
13:0157
13:01آرہا
13:02ہے
13:02تو
13:02اب
13:02اس
13:03کے
13:03بعد
13:03آ جائے
13:03گا
13:04سوری
13:04یہ
13:04last
13:05والی
13:05پوست
13:05ہے
13:05ہمارے
13:06پاس
13:06میں
13:06ہوم
13:07پہ
13:07آتا
13:07ہوں
13:07اور
13:08اوکی
13:09یہ
13:09پوست
13:10ہے
13:10last
13:10والی
13:10جیسے
13:11یہ
13:11اب
13:11ہی
13:11آرہا
13:12ہے
13:1270
13:12اور
13:13جیسے
13:13میں
13:13ریفریش
13:14کروں
13:14گا
13:14تو
13:14یہ
13:1571
13:15ہو
13:15جائے
13:16گا
13:16نیچے
13:16دیکھیں
13:1671
13:17نہیں
13:17ہوا
13:18ولکہ
13:18یہاں
13:19پہ
13:19کوئی
13:19گڑھ
13:19بڑھ
13:19آرہی
13:20ہے
13:2075
13:21یہاں
13:21پہ
13:22ہمارے
13:22پاس
13:22title
13:22آگیا
13:23اور
13:23یہاں
13:24پہ
13:24ہمارا
13:25title
13:25آرہا
13:26ہے
13:26اور
13:26یہ
13:26ہماری
13:26آرہی
13:27ہے
13:27description
13:27جیسے
13:28اس پہ
13:28click
13:28کرتا
13:29ہوں
13:29تو
13:29جتنا
13:30بھی
13:30ہم
13:30نے
13:30وہاں
13:30پہ
13:31post
13:31میں
13:31description
13:32میں
13:32type
13:33کیا
13:33تھا
13:33وہ
13:33یہ
13:33آگیا
13:34data
13:35اس سے
13:35آپ
13:35کو
13:35اندازہ
13:36ہو
13:36گیا
13:36ہو
13:36گا
13:36اس کے
13:37بعد
13:37یہاں
13:38سے
13:38بھی
13:38آپ
13:38title
13:39chain
13:39کر
13:39سکتے
13:40ہیں
13:40direct
13:40database
13:41کچھ
13:41اس طرح
13:41کا
13:42ہوتا
13:42ہے
13:42میں
13:42جسٹ
13:42آپ
13:43کو
13:43ایک
13:43idea
13:43دینا
13:43ہے
13:44اور
13:44کس طرح
13:44سے
13:45data
13:45store
13:45ہوا
13:46اور
13:46یہاں
13:47سے
13:47direct
13:47delete
13:48کروں
13:48گا
13:48اکی
13:49کیا
13:49جیسے
13:50یہاں
13:50سے
13:50میں
13:50نے
13:50delete
13:51کیا
13:51اور
13:52جا
13:52کے
13:52ادھر
13:53سے
13:53میں
13:53ریفرش
13:54کیا
13:54یہاں
13:54سے
13:54بھی
13:54delete
13:54ہو
13:55گیا
13:55اور
13:55یہاں
13:56پہ
13:56جا
13:56کے
13:56میں
13:56ریفرش
13:57کروں
13:57گا
13:57تو
13:57یہ
13:57php
13:58testing
13:58یہاں
13:58سے
13:58بھی
13:59delete
13:59ہو
14:00چکا
14:00ہو
14:00گا
14:00یہاں
14:01پہ
14:01data
14:02ہمیں
14:02نہیں
14:03مل
14:03رہا
14:03تو
14:03امید
14:04ہے
14:04یہاں
14:04تک
14:04آپ
14:04کا
14:04concept
14:05clear
14:05ہو
14:05چکا
14:06ہو
14:06گیا
14:06میں
14:06نے
14:06تھوڑا
14:06سا
14:07ایک
14:07آپ
14:07کو
14:07practical
14:07کر
14:08کے
14:08بھی
14:08دکھایا
14:08اور
14:08جیسے
14:09میں
14:09two
14:09three
14:10four
14:10next
14:11پہ
14:11click
14:11کرتا
14:11ہوں
14:12یہاں
14:12پہ
14:12data
14:12الگ
14:13الگ
14:13سے
14:13display
14:14ہو
14:14رہا
14:14ہے
14:14تو
14:14یہ
14:15سارا
14:15php
14:15کے
14:15مدد
14:16سے
14:16ہی
14:16ہو
14:16رہا
14:17ہے
14:17امید
14:17ہے
14:17جہاں
14:17تک
14:17آپ
14:18کا
14:18concept
14:18clear
14:18ہو
14:19چکا
14:19ہو
14:19گا
14:19ملتے
14:20ہیں
14:20next
14:20video
14:20میں
14:20دیکھتے
14:21ہیں
14:21کہ
14:21php
14:21کو
14:21کس طرح
14:22سے
14:22ہم
14:22install
14:22کریں
14:23گے
Comments

Recommended