Skip to playerSkip to main content
  • 25 minutes ago
Naat e Sharif
Transcript
00:00ھلو دن پر سلام ان پر یہی کہنا خدا کا ہے
00:05خدا کے بعد جو ہے مرتبہ صلی علا کا ہے
00:11وہی سردار عالم ہے وہی غم خواری امت ہے
00:16وہی تو حشر کے میدان میں سب کی شفاعت ہے
00:22شفاعت کے لیے سب کی نظر ان پر لگی ہوگی
Comments

Recommended