Skip to playerSkip to main content
  • 2 weeks ago
سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے ایک بار پھر پاکستان کے ساتھ مذاکرات کی حمایت کرتے ہوئے اسے "کشمیر مسئلے" کا واحت حل قرار دیا۔

Category

🗞
News
Transcript
00:00The dialogue should not be closed in a way he is supporting dialogue with Pakistan.
00:07PDP's dialogue, peace, reconciliation, policy, how do you see this statement?
00:21It's a welcome thing.
00:23Welcome, we welcome.
00:25We welcome.
00:29PDP's stand,
00:31خاص کر مفتی صحید صاحب کا
00:34کہ
00:35جمعہ کشمیر میں
00:37اگر حالات کو درست کرنا ہے
00:39ہمیشہ کے لئے یہاں آپ کو امن قائم کرنا ہے
00:42تو ہمیں جو پاکستان کے ساتھ
00:46dialogue کی جو ہے
00:47کھڑکی ہمیشہ کھول کے رکھنے ہیں
00:49negotiations کرنے ہیں
00:50اس کے بغیر کوئی چارہ ہی نہیں ہے
00:53نایس نے مفتی صاحب
00:54even باجپائی جی
00:55کہ آپ اپنے دوست بدل سکتے ہیں
00:58ہمسائے نہیں بدل سکتے ہیں
00:59تو یہ اچھی بات ہے
01:01کہ اگر RSS کے جنرل سیکرٹری نے یہ بات کہی ہے
01:04کہ ہمیں پاکستان کے ساتھ
01:05بات چیت کرنی چاہیے
01:07اس کے بغیر کوئی چارہ بھی نہیں ہے
01:09آپ نے دیکھا کہ ایران جیسا
01:11ایک چھوٹا سا ملک
01:12دوسری طرف سے امریکہ اتنا بڑا سپر پاور
01:15اور اسرائیل انہوں نے کتنی اٹیکس کی ایران پر
01:19پر آخر کار وہ بھی اس وقت مجبور ہو کے چاہتے ہیں
01:22کہ بات چیت سے ہی کوئی مسئلے کا حال نکلے
01:24اور اسی طرح آپریشن صندور کو ایک سال ہو گیا
01:28اور مجھے لگتا ہے دونوں طرف سے ریالائزیشن ہے
01:32خاص کر یہاں جو RSS کے لیڈر نے کہا ہے
01:36کہ بھئی ہمیں بات چیتی کرنی چاہیے
01:38تو اس سے تو مجھے لگتا ہے کوئی اور کوئی راستہ ہے نہیں
01:43اگر ہم کو مل جل کے رہنا ہے ترقی کرنی خاص کر
01:47ہمارا ایکسپیرینس رہا ہے
01:49باجپائی جی کے ٹائم میں ڈاکٹر منمون سیم جی کے ٹائم میں
01:52جب بات چیت کا سلسلہ شروع ہوا تھا
01:54تو اس کا ایک پوزیٹیو امپیکٹ پڑا تھا جمہو کشمیر میں
01:58یہاں ملٹنسی بھی کم ہوگی تھی پکڑ دکڑ بھی کم ہوگی تھی
02:01اٹراسٹیز بھی کم ہوگی تھی
02:03آج بھی جمہو کشمیر میں گھتن ہے
02:07ملازموں کو خاص کر جو کشمیری مسلمان ہیں
02:10ان کو نوکریوں سے برطرف کیا جاتا ہے انٹی نیشنل کے نام پہ
02:14مکان بلڈوز کیے گئے انٹی نیشنل کے نام پہ
02:17ہمارے انسٹیوشنز ابھی سراج العلم لیٹس مثال ہے
02:20ہمارے سکولز ان کو دی ار بین شٹ ڈاؤن
02:24ان دی نیم آف کیے جی انٹی نیشنل
02:28بہت سی اور اب تو لیٹس ہے کہ چلیے ڈرگ پیڈلر کو پکڑی ہے اس کو آپ جیل میں ڈال
02:33دیجئے
02:33مگر آپ ان کے گھروں کو بھی آپ اڑا رہے ہیں
02:37تو کہیں نہ کہیں جمہور کشمیر میں ایک گھتن ہے
02:40ایک پکڑ دکڑ کا ماحول بھی ہے
02:43کسی نے کوئی سوشل میڈیا پر کوئی بات کہہ دی ہے
02:46تو اس کے خلاف فائر ہو جاتی ہے
02:48یا اس کو تھانے بلائے جاتے ہیں
02:50میں سمجھتا ہوں یہ جو ماحول ہے گھتن ہے
02:52یہ جو پکڑ دکڑ کا ماحول ہے
02:54یہ جو ہمارے ہزاروں لوگ ملک کے دوسرے جیلوں میں بند ہے
02:58اور اب یہ کہتے ہیں جب سے یہ ڈرگ کے خلاف ایک ابھیان چلا ہے
03:03کہ ہمارے جمہور کشمیر کے جیل بر گئے ہیں
03:06اب یہاں جگہ نہیں اب ان کو باہر لے کے جانا پڑے گا
03:09تو میں سمجھتے ہوں کہ یہ کھالی ہر چیز کیلئے
03:13پکڑ دکڑ جیل سزا یو اے پی اے پی اے سے
03:17اس کے بغیر کچھ رکھا ہی نہیں ہے
03:19تو مجھے امید ہے اگر دونوں ملکوں کے بیچ میں باتچیت ہوتی ہے
03:22جو کہ میں نے سنا ابھی کچھ دن پہلے ریپورٹس بھی آئیں تھی
03:26کہ دو تین مہینے سے ہمارے جو ریٹائر جنرلز ہیں
03:30ریٹائر ڈپلومیٹس ہیں اور پاکستان کے جنرلز
03:33ریٹائر ڈپلومیٹس کے بیچ میں ایک باتچیت کا سلسلہ
03:36جو ہے دوسرے کانٹریز میں شروع ہو گیا ہے
03:39تو اگر واقعی اس کو عملی جامعہ پہنایا جاتا ہے
03:42مجھے لگتا ہے اس کا جمہو کشمیر کے ماحول پہ بھی ایک پوزیٹیو اثر ہوگا
03:47اور یہاں یہ جو پکڑ دکڑ یہ جو شک ہے انٹی نیشنل کے نام پہ
03:51لوگوں کو تنگ کیا جاتا ہے
03:53مشکل میں ڈالا جاتا ہے
03:54مجھے لگتا ہے کہیں نہ کہیں اس میں بھی لوگوں کو ایک ریلیف مل سکتا ہے
03:59بھاگوز جی نیشنل کانفرنس کا یہ عارف ہے
04:02شراب بینگ کو لے کر
04:04مفتی سرکار کے دور میں جو ہے
04:06سب سے زیادہ لائسنس جو ہے شراب والوں کو دی گئی
04:09آج جو ہے وہ شراب بینگ پر جو ہے ہنگامہ کر رہے ہیں سوال کر رہے ہیں
04:14پہلے ان سے یہ سوال پوچھنا چاہیے
04:15کہ ان کے دور میں کتنی لائسنس جو ہے ایشو کی گئی ہے
04:19دیکھیں پی ڈی پی کی سرکار دو بار ہی دونوں بار الائنس میں تھی
04:24ہمارے پاس کبھی اتنی میجارٹی نہیں تھی کہ اگر ہم چاہتے بھی تو اس کو بینگ کر سکتے ہیں
04:29آج نیشنل کانفرنس کے پاس پچاس ایم ایل اے ہیں تقریباً
04:33ان کے خود اپنے ممبر پارلیمنٹ روح اللہ صاحب نے کہا ہے
04:36کہ جہاں بھی ہم کمپین کرتے تھے اسمبلی میں
04:39تو ہم اس وقت لوگوں کو بولتے تھے کہ ہم یہاں شراب کی دکانیں بند کر دیں گے
04:43یہ ان کے الفاظ ہیں میرے الفاظ نہیں ہیں
04:45اگر ہمارے پاس میجارٹی ہوتی ان کی طرح تو شاید ہم نے کوئی نہ کوئی سٹیپ لیا ہوتا
04:50دوسرا فاروق صاحب نے کہا کہ شیخ صاحب کو بھی بتایا گیا تھا کہ آپ شراب بین کرو
04:55انہوں نے کہا میں نہیں کر سکتا مجھے ریونیو ملنا چاہیے
04:59میں فاروق صاحب سے یہ پوچھنا چاہتی ہوں بڑے بائزت طریقے سے
05:03ہمارا سب سے بڑا ریونیو کا جو سورس ہو سکتا تھا وہ ہمارے پاور پروجیکٹ
05:10اس سے بڑا سورس تو کوئی نہیں ہے جو ہمارے پانی سے پاور پروجیکٹ بنتے ہیں
05:14آپ نے جب آپ یہاں 96 میں وزیر اعلیٰ بنے عمر صاحب بی جے پی کی سرکار میں وزیر تھے
05:20آپ نے اس وقت صاف پاور پروجیکٹ انہیس پیچی کو ہینڈ آور کر دیا
05:24یعنی آپ نے خود جمہو کشمیر کا اساسہ جس کے لیے ہمیں شراب کی دکانیں ضرورت نہیں پڑتی
05:30آپ نے انہیس پیچی کو ہینڈ آور کیا
05:32اور ابھی کچھ دن پہلے عمر صاحب نے دو پاور پروجیکٹ دوبارہ انہیس پیچی کو ہینڈ آور کر دیا
05:38بجائے ہم ان سے بانتے کہ آپ ہمیں ریونیو کمپنسیٹ کرو ہمارے پاس پاور پروجیکٹ ہوتے
05:43تو ہمیں شراب کی دکانیں کھولنے کی ضرورت نہیں پڑتی بلکہ ہماری ویروزگاری کا مسئلہ بھی حل ہوتا
05:49اور جو دو سو یونٹ آپ نے کہا تھا ہم فری بجلی دیں گے شاید وہ مسئلہ بھی حل ہوتا
05:53تو اگر اس میں ہم پڑے رہیں گے اس نے کیا کیا اس نے کیا کیا
05:57صرف میرا یہ ہے کہ اگر ہمارے پاس میجارٹی ہوتی تو ہم وہ بہت کچھ کرتے جس پہ آپ یوں
06:03ٹرن لے رہے ہیں
06:04Thank you so much
Comments

Recommended