Skip to playerSkip to main content
  • 1 day ago

Category

🐳
Animals
Transcript
00:00کیا خوب ملائی ہم سے ہم ہو ہے ملایا ہم سے یہ درد دیئے ہاں کیسے ہم ہے
00:08ہو ہے آج لگائی جب سے ہم راکھ ہوئے ہیں تب سے کیا غاق بجے ہیں ہم ہم کیا کہے
00:51کیوں گئے تھے وہاں بتاؤ جب پتا ہے کہ وہ لوگ نقصان پہنچاتے ہیں
00:56تو کیا زررت ہی وہاں جانے کی دیکھا کتنی چھوٹ لگ گئی اب کتنے ظالم لوگ ہوتے ہیں نا یہ
01:04بھی
01:05بے زبان جانور کو بھی نقصان پہنچانے سے باز نہیں آتے
01:09تم فکر مت کرو دیکھنا قیامت کے دن نہ ہر چیز کا حساب ہوگا جب تم جیسے بے زبان جانور
01:17بولنے لگیں گے
01:18تب اپنی گوائی خود دینا ہاں
01:22زائشہ بیٹا آ جاؤ جی امی آئی
01:27چل تم جاؤ ہاں
01:30ایک تو تم روز صبح یہاں آ جاتی ہے اپنے لادلوں کے پاس
01:34کیا کرو امی آپ کو پتا تو ہے جب تک ان کو دانہ نہ لال دوں
01:38مجھے شہنی نہیں آتا اور آپ کو پتے آج تو ایک زخمی بھی ہو کر آیا تھا
01:43جانتی ہوں اسی لئے تو اتنے مزین سب کے
01:45دانے پانی کی فکر ہی نہیں ہے تم جو خیال رکھنے کے لیے
01:50تمہیں اس بات کا ہمیں ثواب بھی تو ملتا ہے نا
01:52ہاں بے شک
01:54یہ چھوٹی چھوٹی نیکیاں ہی تو کام آتی ہیں
01:56بڑے عجر کا سبب بنتی
01:58اجھا چلو باتیں بہت کرتی ہو تو آجو
02:01تمہیں پتا تو ہے نا
02:02رافے کنے والا اس کے حلق سے نہیں اترتا تمہارے بنا
02:05آپ چلیں نمس میں آ رہی ہوں
02:06جلدی آجو
02:19آگئی اپنے لادلوں کو ناشتہ کروا کے
02:22آپ انا جلتے کیوں ہیں میرے پیاروں سے ہاں
02:25بچارے انہیں کیا بگاڑا ہے آپ کا
02:27کیوں نہ جلوں بھائی بتاؤ
02:29ان کی وجہ سے روز مجھے ناشتی کی ٹیبل پر تمہارا انتظار کرنا پڑتا ہے
02:34تو میں نے کب کھائے کہ آپ میرے انتظار کیا کرے
02:36کھالیا کرے خودی
02:38اچھا
02:39ٹھیک ہے تو پھر
02:40کل سے میں اپنا ناشتہ کر کے
02:43خود انیورسٹی چلا جاؤں گا اور پھر تم
02:46شکایت مت کرنا
02:47اترائی نہیں زیادہ آپ
02:50مجھے پتا ہے
02:51آپ ایسا کبھی نہیں کریں گے
02:54کیونکہ آپ کھانے کا پہلا نوال
02:56اب میرے ہاتھ سے کھاتے ہیں
03:02پتا ہے
03:04اس ایک نوالی کی وجہ سے
03:06مجھے روز لیٹ ہونا پڑتا ہے
03:09کوئی نہیں بھائی
03:10کوئی لیٹ میٹ نہیں ہوتے آپ ٹائم پہ پہنچتے ہیں
03:12سب پتا ہے مجھے
03:13اچھا بھیک
03:15جلدی سے نا کالیج میری تیار ہو جاؤ
03:17اورنا آج ہم واقعی لیٹ ہوئے ہیں
03:18اب میں آج کالیج نہیں جاؤں گی
03:21کیوں
03:22تو تمہارے پیبر ہونے والے نا
03:25اوہ اچھا
03:26تو کہیں
03:28فیل ہونے کے در سے تم نے کالیج جانا چھوڑ تو نہیں دیا
03:30جی نہیں
03:32سب کو پتا ہے کہ زائشہ کبھی فیل نہیں ہوئی
03:35اور نہ ہی کم نمبر لاتی ہے
03:38میرے کالیج والوں نے
03:39ایکزیمز کی پتا سے ہمیں چھوٹیاں دی لیے
03:40اس لیے نہیں چاڑی
03:41ہم چلو
03:43ٹھیک ہے
03:44تو
03:46ایک کام کرنا ہے اس دور اچھے نمبر لے کرنا نہ
03:48کہیں ایسا نہ ہو
03:49لوگ کہیں کہ
03:50اتنے لائک بھائی کی
03:52اتنے نالائک بہن ہے
03:55بھائی
03:55ابھی تو آپ انجینئر بنے نہیں ہو
03:57اور آپ کا یہ حال ہے
03:58جب بن جائیں گے پتا نہیں کیا ہوگا
04:02لوگ
04:03بھائی آبی بھائی
04:09بھائی
04:10تیرادیں تو بہت ہیں
04:11بس دعا کرو کہ وہ پورے ہو جائیں
04:15اگر ابو زندہ ہوتے کتنا خوش ہوتے نا بھائی
04:18ان کا خواب تھا آپ کو انجینئر بنے دیکھنا
04:21ابو اگر زندہ ہوتے نا
04:23تو تمہیں اور امی کو
04:25تائی امی کا یہ سلوک نہیں جہلنا پڑتا
04:27جو تم لوگ روز جہلتے ہو
04:29جتنی مغرور تائی امی ہے نا
04:31اسے کئی زیادہ بڑھ کر ان کے دونوں بچے
04:33عریشہ اور عرسلان بھی ہیں
04:36بیٹا یہ صبح صبح کیا باتیں لے کر بیٹھ گئے
04:40چھوڑو
04:40کیسے چھوڑ دوں امی
04:42میں جب بھی ان لوگوں کا آپ دونوں کے ساتھ یہ سلوک دیکھتا ہوں نا
04:45مجھے احساس ہوتا ہے کہ
04:47ابو کے جانے کے بعد سے نا آپ لوگوں کو
04:49کتنا مشکل وقت ذہلنا پڑ رہا ہے
04:52بیٹا
04:53شیری بھا بھی کے تو عادت ایسی ہے
04:55وہ تو ہمیشہ سے اس طرح کی ہے
04:58تم یہ دیکھو نا
04:59حامد بھائی کا روئیہ ہم سے کتنا اچھا ہے
05:02تمہارے ابو کے گزر جاننے کے بعد
05:04اگر انہوں نے ہمارے سر پر ہاتھ نہ رکھا ہوتا
05:07ہمیں کیوں اس این ایکسی میں
05:09پناہ نہیں دی ہوتی تو
05:12میں کہاں لے کے جاتی تم تونوں کو
05:14ہاں امی
05:15تائی ابو تو ہیں اچھے
05:17لیکن یہ تائی امینا اس این ایکسی میں رہنے کا سارا حساب
05:20نہ آپ لوگوں سے سوچ سمیت ورسول کرتی ہیں
05:22اور میں یہ بات اچھی طرح جانتا ہوں
05:24بیٹا میرا ماننا ہے
05:25کہ وقت جیسا بھی ہو
05:28صبر اور شکر کے ساتھ گزار لینا چاہیے
05:31کیونکہ ہر وقت گزر جاتا ہے
05:33یہ وقت بھی گزر جائے گا
05:37زائشہ
05:38تم کیا شکل دیکھ رہی ہو
05:40دلدی سے ناشتہ کمپلیٹ کرو اپنا
05:41ہمیں جانا ہے بھابی کے گھر
05:45کسی کام سے ہی بلائے ہوگا
05:47بینہ کام کے تو ہمیں تھوڑا یاد کرتے ہیں
05:49پھر شروع ہو گئے تو
05:51ابھی منا کیا ہے نا بیٹا
05:52بھائی
05:53چھوڑے نیت بات کو
05:55ویسے بھی آج آپ کا ایکزیم ہے
05:57تو اچھے موٹ سے جائیں تاکہ ایکزیم بھی اچھا ہو
06:00اچھا
06:00دادی اممہ
06:03اچھا امی آپ نے میرے امتحان کے لیے
06:06خصوصاً دعا کیے نا
06:07یہ کوئی بات ہے پوچھنے کی بھلا
06:10تم تو ہمیشہ میری دعاوں میں رہتے ہو
06:12بلکہ
06:13میری تو ہمیشہ یہ دعا رہتی ہے کہ میرے دونوں بچے
06:16صرف اس امتحان میں نہیں
06:17بلکہ زندگی کے ہر امتحان میں سرکھ روں
06:20آمین
06:39کیا ہے زین
06:40اتنے اچھی نینس ہو رہی تھی
06:41ساری نیند خراب کر دی تم نے
06:44خوابوں میں تن مجھے ہی دیکھ رہی تھی نا
06:46سامنے آکے دیکھ لو
06:49اتنی کچھ فہمی مت پالو میسٹر
06:51میرے نام عریشہ حامد ہے
06:53خواب میں اپنے جیسے شاندار لوگ کے دیکھتی ہوں
06:56تم جیسے ایوی لوگ کے نہیں
06:58کیا کہا
06:59آپ کو زین زمان خان یوں
07:01ایمی تیمی لگ رہا ہے
07:02ییس
07:03یوں میسٹر
07:04میڈم آپ ذرا جا کر اپنی
07:06آنکھیں چیکھتے والے ہیں
07:08کیوں
07:09کیوں کہ آپ کو یونیورسٹی
07:10کا سب سے ہنسم لڑکا
07:11جس پہ ساری لڑکیاں فردائیں
07:13یوں ایمی تیمی لگ رہا ہے
07:16اچھا اب زادہ بک بک مت کرو
07:18مجھے سونے دو
07:19بیسے بھی میری کلاس نہیں ہے
07:20تمہیں آنگی
07:21موسم دیکھو کتنا عاشقانہ ہو رہا ہے
07:23چل کے لنچ کرتے ہیں یار
07:24تم آج بھی انہمیسے لینے جا رہے ہو
07:26کتنی کلاسز بن کرو گے یار
07:29جب تم نہیں ہوتی ہو
07:30تو تمہارے بغیر میرا کلاسز میں دل نہیں لگتا
07:32اچھا بس اب رہنے دو
07:34کتنے فلٹیشیز نہ بنو
07:35ہر لڑکی کو یہ کہتے ہوگے تم
07:38ہاں
07:38لیکن تمہاری بات کچھ الگ ہے
07:42اب بتاؤ
07:43یونیورسٹی آنی
07:44نو
07:45دیکھ لو
07:46تم زین زمان خان کو نہ بول رہی ہو
07:48جس کے ایک اشارے پر ساری لڑکیاں پاگل ہو جاتی ہیں
07:52اور وہ تمہاری خوش آمد کر رہے ہیں
07:54تو جناب میں بھی عریشہ حامد ہوں
07:56جس کے ایک اشارے پر نہ دنیا چلتی ہے
07:58تو جناب میں بھی تا بھی کٹ پتلی ہوں
08:01ایک دفعہ سامنے آج ہوں
08:02پھر مجھے نہ چاہ لیں
08:05اچھا آتی ہوں
08:06لیکن سنو ابھی نہیں
08:07ڈاڑ گھر پہ آئیں
08:08ان کے جانے کے بات
08:09نوگے
08:10آمیٹ
08:11آمیٹ
08:12آمیٹ
08:12آمیٹ
08:14آمیٹ
08:15ایک تم ہی ہو مسٹر زین زمان
08:17جس کو میں کبھی انکار نہیں کر سکتی
08:20بکیز یونو وائٹ
08:21آمیٹ
08:24آمیٹ
08:24آمیٹ
08:25آمیٹ
08:25یہ تایا بو اتنے اچھے ہیں
08:29اطلب دیکھا جائے تو
08:30ان میں اپنے پیسوں کا بلکل بھی کوئی گروہ نہیں ہے
08:34لیکن انہوں نے شادی شیریتائی سے کیوں کی
08:36وہ تو ان سے بلکل مختلف ہیں
08:38دادی نے کیوں کروائی ان کی شادی شیریتائی سے
08:41ارے بھائی
08:42دادی نے نہیں کرائی شادی
08:44حامیٹ بھائی کی پسند کی شادی تھی
08:47حامیٹ بھائی اور شیری بھا بھی دونے انورسٹی میں ساتھ پڑھتے تھے
08:50بس
08:51پسند کر لیا ہے دوسرے کو اور کر لی شادی
08:54اب آپ کا مطلب ہے کہ ان کی لب میرے جوئی تھی
08:59لڑکیوں پیسی باتیں سوٹ نہیں کرتی
09:02کام کرو
09:16۱ۅۅ ٹھ쳤 تم سنا Gracias
09:18ویڈی cuánto
09:19حامیٹ بھーム
09:20مجھے ومنز کلب میں دونیشن دینا ہے تو
09:24تیسلہ کچے کر دے
09:28شریف
09:30باہر کی دنیا کو چھوڑ کر
09:31اگر تم گھر پہ توجہ دھو تو زیادہ اچھا ہے
09:35آئی تنگ اس گھر میں تمہاری کچھ
09:37رسپونسیبیلیٹیز ہیں
09:38جن کا تمہیں احساس نہیں ہے
09:40کونسی رسپونسیبیلیٹیز کو میں پورا نہیں کرتے
09:44دین اولادیں دیں ہیں آپ کو سہت من
09:46پال پوس کے بڑا کیا ہے
09:48آپ کے بڑے بیٹے کو
09:50ابراد بھچوایا ہے
09:52آپ کیا ساتھ ہو
09:53میں اپنی سوشل لائف چھوڑ کر
09:55گھر کی باندھی بن جاؤں
09:57میں بس یہ چاہتا ہوں کہ تم بچوں پر توجہ دو
10:00توجہ دیتی ہوں میں
10:02آپ بھول گئے
10:04سفیان کو میں نے ہی کنمنس کیا تھا نا کہ
10:06اگر میں نے ہی ہوتی تو وہ نہیں چاہتا
10:08کیونکہ وہ معنی نہیں رہا تھا
10:09پھر بھی آپ کو ہر وقت میری ہی سنس اپ رسپونسیبیلیٹی سے شکاہت رہتی ہے
10:12اور ارسلان
10:15کیا وہ تمہاری ذمہ داری نہیں
10:18حال دیکھا ہے اس کا
10:19کیا برائی ہے ارسلان میں
10:22بس تھوڑا سا لا پرواہ ہے
10:24پڑھائی میں توجہ نہیں دیتا دوستوں کے ساتھ کیے ہوتا ہے
10:27اس عمر میں سب ایسا کرتے ہیں
10:29کرتے ہیں
10:30مگر ماں کی ذمہ داری ہوتی ہے کہ وہ نظر رکھیں
10:34کہ بچوں کا فرینڈ سرکل ایسا ہے
10:36وہ کسی غلط ایکٹیوٹی میں تو انوالو نہیں ہو رہے
10:39اتنا چھوٹا نہیں ہے کہ میں اس کی پرسنل لائف میں جا جا کے انٹرفیر کروں
10:42تو جب وہ چھوٹا تھا
10:45تب تم نے کب انٹرفیر کیا
10:48اس کی ہر غلط بات پر تم نے سپورٹ کیا اسے
10:51اسی وجہ سے وہ آج ایسا ہے
10:55یہ تو اچھا ہوا کہ سفیان کو کم عمر میں میں نے بہار پڑھنے بیج دیا
10:59ورنہ وہ بھی ایسا ہی نکلتا
11:02اوکے
11:03وہ آئے گا تو میں اس سے بات پیرتے
11:05بل سی
11:08اچھا نا میم
11:09آپ کے لئے ناشتہ لگ باتیں
11:10چیک کاٹنا نہیں گھو گئے
11:23موسیقی
11:24موسیقی
11:32موسیقی
12:04موسیقی
12:15کیا ہوا یا؟
12:17پوٹی شپیں خراب ہوگی؟
12:20ایسی ایک بات ہے
12:21انسانویا چیز
12:24پھٹیچر ہو جانا تو گھر سے اٹھا کے باہر بھینگ دینی چاہیے
12:27نہیں ایسا نہیں
12:30کچھ شاندار لوگ بھی لوگوں کے لیے مشکل ہوتے ہیں
12:33جیسے تم
12:36کائب بگلیے
12:40اور وہ تو
12:40تمہیں پھٹیچر چیزوں کی طرح اٹھا کر باہر بھی نہیں خرک سکے
12:46انفورچنیٹلی تم ان کی اولاد جو
13:03دیکھا
13:04دیکھا
13:05ہوگے سٹاٹ
13:07سفہ ایک صحیح کے کلیت موچا ہی گے
13:24دیکھا تمہاں جنگیے
13:27پڑھنا چھوڑ دیا ہے کہ ارسالان کی طرح
13:29دیار وہ آج یونیورسٹی کی آف ہے ایسی لیے
13:33پڑھائی کسی چل رہی ہے
13:35all set
13:36yes ڈاڈ
13:37everything's okay
13:38دیکھا تمہاری کوئی کمپلین نہیں آنے جاہیے مجھے
13:41کیونکہ میں پلان کر رہا ہوں
13:42جیسے سوفیان کو باہر بھیجا ہے
13:45بہسی تو میں بھیجوں
13:46پڑھائی کے لیے جب تمہارا بی بی کمپلیت ہو جائے
13:52don't worry dad
13:52اگر آپ چاہے نا تو آپ میری پراغرس پوچ سکتے
13:55یونیورسٹی سے
13:56no need
13:57تمہارے ریزرٹس آئیں گے وہ میرے لئے کافی
13:59okay
14:11ارسالان
14:17ادھر آو
14:42کہاں سے آ رہو
14:44ڈائڈ وہ
14:46فرنڈ کے کھریا تھا
14:47رکھوئے سے
14:54واپس رکھوئے سے
15:03ساری رات فرنڈ کے گھرتے ہیں
15:05تمہیں منع کیا تھا
15:08نائٹس ٹیکننے سے
15:37ڈائڈ وہ
15:39رہو ایسا
15:39ڈسنیم
15:42باہر شو
15:47ہاں وارہ گردی کرتے رہو گے
15:51یا یہ جو
15:52میرے پیسے کو تم حرام کا مال سمجھ کر اڑا رہے ہوئے کب تک رہے گا
15:56اچھا ہاں میں ایک بچے کو ناشتے ہیں
15:57تم سے بات نہیں کر رہا ہوں
16:09بولو
16:12بولو بات کر رہا ہوں تم سے
16:13کیا پلانز ہے تمہارے
16:15کیونکہ پڑھائی تو تمہیں کرنی نہیں ہے
16:18ڈائڈ جا کر رہا ہوں یونیورسٹی
16:21کیا کروں ہوا
16:22انجوائمنٹ کے لیے
16:23تفری کے لیے دوستوں سے ملنے کے لیے
16:25دو سال سے فیل ہو رہے ہو تم
16:28ایم بوننی انجوار سلا
16:30ویٹ کر رہا ہوں تمہارے ریزرلز کا
16:32اگر اس دفعہ تم فیل ہوئے
16:33تمہاری فیس میں پی نہیں کروں گا
16:35اور تم جوائن کرو گے میرا آفیس
16:38تو بھی کسی منیجریل پوسٹ پر سمجھے
17:08موسیقی
17:10حامد
17:12آپ کا ارسلان کی طرف رویہ
17:14بہت سا کر رہے ہو
17:17فیل کرتا رہا ہے
17:23چوبیس سالگاہ ہو گیا
17:24مگر کسی کام کرنے گا
17:28اس کو سمجھا دو
17:29کہ اپنی حرکتیں ٹھیک کر لے
17:31سدھر جائے
17:33سفیان کی طرح پڑھائی پر دھیان دے
17:34ورنہ مجھ سے پورا کوئی نہیں ہوگا
17:36سمجھیں دوں
17:37حامد آپ ارسلان کی طرف سے
17:39اور سمجھ کر رہے ہیں
17:41میں اسے سمجھا لوں گی
17:43وہ سمجھ جائے گا
17:44تم جب اس کو خلا سپورٹ کرنا چاہوڑ گی
17:46تب ٹھیک ہو گا
17:46سمجھے
17:48اسلام علیکم حامد بھائی
17:49بھارتی اسلام
17:50اسلام علیکم طرح
17:51کیسی ہو میٹھا ٹھیک ہو
17:52چھے
17:52آ گئی تم
17:53میں نے تو دو گھنٹے پہلے بولا
17:55وہ بھابی گھر کے کام نٹا رہی تھی
17:57بس وہ جللی جللی کر رہی ہوں
17:59ہاں ہاں میں تو بس یوں ہی کہہ رہی ہوں
18:02رول ہے دنیا کا
18:04ہر کسی کو اپنے کام زیادہ امپورٹنٹ لگتا ہے
18:08اس لیے پہلے تم دو گھنٹے
18:10اپنے کام نٹا کے پھر آئی ہیں
18:14زائشہ آپ کی اور رافعے کی پڑھائی کیسی چل رہی ہے
18:17چیت آیا پو
18:18بہت اچھی جا رہی ہے
18:19بھائی کا تو آج ایکزام تھا
18:20وہ بھائی گئے ہوئے ہیں
18:21اور میرے تو ایکزام سونے والے ہیں
18:23بس دعا کریں کہ
18:23بہت اچھے ایکزام سو ہمارے
18:25بڑا میں تو آپ دونوں کے لیے ہمیشہ دعا کرتا ہوں
18:28اللہ تعالیٰ آپ دونوں کی ضرور مدد کرے گا
18:30ہمیں
18:31کیونکہ آپ کی امی نے بہت محنت کی ہے
18:33آپ دونوں پر
18:34اور جو لوگ محنت کرتے ہیں
18:35اس کا صلاح انہیں ضرور ملتا ہے
18:41آلیا تم نے بہت اچھی تربیت کی ہے
18:43اپنے بچوں کی
18:44چکریا بھائی
18:45میں
18:46اکثر سوچتا ہوں ان دونوں کے بارے میں
18:48تو
18:51راشد کی یاد آ جاتی
18:56وہ ہوتا یہاں پر
18:57تو اسے بہت فخر ہوتا
18:59تمہاری تربیت پر
19:01جی
19:01آلیا نے اور کرنا بھی کیا تھا
19:03اس کی کونسا کوئی سوشل لائف ہے
19:06جو کہیں بھی وقت گزار پاتی
19:07آلیا نے وہیں وقت دیا
19:08جہاں وقت دینا ضروری تھا
19:10میں نے کیا کیا
19:14آپ نے اتنا ساتھ دیا
19:15اگر آپ نہیں ہوتے
19:16تو آج ہم لوگ یہاں نہیں ہوتے
19:18میری وجہ سے کچھ بھی نہیں ہوا ہے
19:21تم بلاوجہ شرمندہ کرتی ہو
19:23مجھے جو کچھ کیا ہے
19:23تم نے کیا ہے
19:24تمہارے بچوں کی محنت ہے
19:27کتنے خوددار ہیں دونوں
19:29کتنا منع کیا میں نے
19:30اگر ٹیوشن پڑھاتے ہیں
19:31اس سے اپنی فیز بیئر کرتے ہیں
19:33کتنی بڑی بات ہے یہ
19:35اگر سلان ہے
19:38دنیا جہاں کی آسائشیں دی ہوئی ہیں
19:40میں نے اسے
19:40مگر کچھ نہیں کرتا
19:42بیکار ہے بالکل
19:43حامد آپ بھی کیا نوکروں کے سامنے شروع ہو جاتا
19:51تمہارا دماغ خراب ہو گیا
19:53نوکر کس کو کہہ رہی ہو
19:55ان کو نہیں کہہ رہے
19:57وہ دیکھے مالی
19:58ڈرائیور
19:59کارڈ
20:03ٹھیک ہے آلیا
20:04خدا پیس
20:07چلو بھائی
20:12کیا مسیبت ہے
20:13کچھ سمجھ نہیں آرہ
20:14کہ آپ پہن کے جاؤں
20:16تانگ آگئیوں میں ناٹک کر کر
20:18چن لوگوں کی شکلیں دیکھ دیکھ
20:20دیکھ کے میرا پلڈ پیسر آئے ہوتا ہے
20:21ان سے مجھے ہس ہس کے بات کرنی پڑتے ہیں
20:24تمہارے ڈائڈ کی وجہ سے
20:25کیا ہو گیا ہے مام
20:26کہیں سبا سبا آلیا چچی اور زائشہ کو تنے دیکھ لیا آپ نے
20:29اور کس کو دیکھ کے میرا پلڈ پرش رہا ہوتا ہے
20:32خصا آتا ہے مجھوں کی شکل دیکھ دیکھ کے
20:34نہیں برداشتو ٹھیک
20:36تو مام آپ کیوں خامکہ
20:38اپنا دل جلاتی ہیں
20:39آپ کو نہیں پتا ڈائڈ کتنا پوزیسے ہوئے ان کے بارے میں
20:42ہر وقت تو انہی کی سائیڈ لے رہے ہوتے ہیں
20:45اور ایٹیٹیوڈ دیکھو ان لوگا
20:48سب ڈائڈ کی شہکی وجہ سے
20:50صحیح کہہ دیا بلکل یہ ہے
20:52ڈائڈ کو جب دیکھو یہ زائشہ اور رافی کی تاریفیں کرتے رہے تھا
20:55سارے پرائیاں ہم میں نظر آتی ہیں ان کو
20:57مجھ لگتا ہے ڈائڈ کو لگتا ہے کہ ہم ان کی سوتیلی اولاد ہیں
21:00اور وہ ان کی سکی اولاد
21:02آپ مجھ سے لکھوا لیں
21:04ایک دن آئے گا کہ ڈائڈ اپنی آتی جایداد رو ٹھا کے اس آلیا چچی اور ان کی بچوں میں
21:09نام کر دیں گے
21:09اور ہم بس کھڑے دیکھتے رہ جائیں گے
21:13اچھا وہ جایداد ان کے نام کر دیں گے اور میں ہونے دونگی
21:16موم ٹھیک کہہ رہے یہ
21:19ٹائڈ جس دن ان کو کچھ دینے کا فیصلہ کریں گے نا آپ کچھ نہیں کر پائیں گے
21:22تو ایجسٹ ہیٹھ انہوں
21:24پر خاص سار پہ وہ
21:26دوڑ ٹکے گا رافی اس کو دیکھتا ہوں
21:28اچھا منا خون کھولتا ہے پہ سمجھتا کیا کھڑ کو
21:31سہر لگتا ہے مجھے
21:32اچھے نا سب زہر لگتا ہے
21:34مجھ سے برداشت نہیں ہوتا
21:36کہ میں کب دھکے دے کے انہیں گھر سے نکال دوں
21:39لگتے ہیں نا سہر آپ کو
21:40لگتے ہیں نا زہر
21:41تو موم کچھ کر رہے اس کا
21:44کہنے سے کچھ نہیں ہوتا
21:46ملات ماریاں اور دو ٹکے کے لوگوں
21:47گھر سے نکال دیں باہر
21:49سنو موم ان کو تے نکال دیں گی
21:51لیکن تم تو کچھ کرنا سٹارٹ کرو
21:54کب تک یہ سب ہمارا گردیاں
21:56کرتے راؤ گے ڈاٹ بلکل ٹھیک
21:57ہے تمہارے بارے میں
21:58تم میری بات سنو اپنی بکواس نہ بند رکھا کرو
22:01بڑا بھائیوں تمہارا عزت سے بات کیا کرو
22:04بڑے بھائیوں صرف عمر میں
22:06ویسے تو کوئی بڑے بھائیوں ہماری
22:08حرکتیں نہیں ہے تمہیں
22:09اناف تم لوگ آپس میں لڑنا بند کرو گے
22:12آپ ایک کام کریں
22:13اس کو بلے میرے مو مت لگا کریں
22:16یہ آتی میں دن خراب ہو جاتا ہے
22:17پاگل عورت ایک منٹ
22:18تم پاگل ہو
22:21تمہارے ڈاٹ کی کالت
22:24ہلو
22:25ہامد آپ پہنچ گئے
22:27جی جی آپ کا
22:29لانچ ٹائم پہ پہنچ جائے گا
22:30وہ نوری بنا رہی ہے میں
22:32اوکی اوکی
22:37شکرے یار ایک اور پیپر نکل گیا
22:38اب بس جلدی سے سمسٹر ختم ہو جائے
22:41تو میں خوب سونگا
22:42بول تو ایسے رائے جسے ساری ساری
22:44رات جا کر پڑتا ہو
22:46سب جانتا ہوں میں
22:46این وقت پر بھی اسے چیٹنگ گئی خیال آتا ہے
22:48ہاں یار مجھ سے نہیں ہوتی
22:50یہ سرافے کی طرح رات رات بھر پڑھائیاں
22:52سب سے زیادہ جی پی بھی اسی گئی آتا ہے
22:54کیسے کر لیتا ہے
22:55اتنی افرٹ ہم سے نہیں ہوتی
22:57تم لوگوں سمالنے کے لیے
22:58تمہارے فادرز جو ہیں
23:00یہ ان سے پوچھو
23:01جن کے سر سے چھوٹی سی عمر سے باپ کا سایہ اٹھ جاتا ہے
23:03اور انہیں برے رشتے داروں کے رحم و گرم پر چھوٹ دیا جاتا ہے
23:08تو ایکسٹرہ افرٹس تو کرنی پڑیں گی
23:09چھوڑنا یار دفع کر
23:11مجھے پتا ہے
23:12تمہیں اتن بہت ترقی کرو گے
23:14اچھے سن میں نے تو اس سے وہ
23:15انکل سے جاپ کے بارے ہم بات کرنے کا کہا تھا
23:17تو نے کی
23:17ارے یار میں بھول گیا
23:19اچھا وہ تمہیں یاد دلائیا
23:20یار میں نے کی تھی پاپا سے بات
23:22شاید وہ کہہ رہے تھے کہ
23:24ایک دو دن میں انٹرویو کے لئے کال آ جائے
23:26کیا بھولکڑ آدمی ہے یار
23:28اتنی ضروری بات تھی میرے لئے وہ
23:29ابھے یار تمہیں پتا تو ہے ایسا ہی ہوں میں یار
23:32اچھے یار کچھ کھانے کے لئے چلے گیا
23:34پلیس یار
23:34نہیں یار میری بھائی خراب ہے
23:36میں مجھے اس کو بنوانے جانا ہے
23:37تم لوگ جاؤنا
23:39ملتے ہیں
23:39چلو بھر کل ملتے ہیں
23:40اچھا میرے نوٹ سلا جم نے کہا
23:48ملتے ہیں
23:58زائشا بیٹا جلدی ہاتھ چلاو
24:00کام بہت ہے
24:02چی امی
24:04باچی سال ان میں نمو کم لگ ہے
24:05آکے زرہ چیک کریں
24:11کھاؤ
24:17نمک بھی کمیں اور تھوڑی مرچی بھی
24:18اس کو بھونیں اچھی طرح
24:20ہاں بھائی کہاں تک پہنچی تیاری
24:23بس چل رہی ہے
24:24آلیا میں نے جو جو کہا تھا
24:26سب کچھ بنانا ہے
24:27حامد نے آفیس میں لنچ پارٹی دی ہے
24:29تو سب کچھ بہت چاندار ہونا چاہیے
24:31آپ بھی فکر ہیں
24:32جیسا آپ نے کہا ہے
24:33ویسے ہی ہوگا
24:40آئے زائشہ
24:42تم تو زرہ سے کام پہ رونا ہی شروع ہو گئی
24:47اتنا روئی کہ آکھیں ہی لال کلی
24:50آفو
24:51تایا میں پیاس کٹ رہی تھی نا
24:52تو اس کی وجہ سے آنسو آنے لگ گئے
24:56لو بھائی
24:58اتنا سی پیاس کٹی ہے اور آنسو آگئے
25:00اسی لئے کہتی ہوں کہ لڑکیوں کو گھر کے کام آنے شاہیں
25:04سوسرال میں تنگی نہیں ہوتی
25:05اب اللہ جانے آگے جا کے تمہیں
25:08نوکر جا کر ملنے بھی ہے یا نہیں
25:15کھانا تو میں باہر سے بھی آرڈر کر سکتی
25:18لیکن سوچا
25:20تم لوگ ویسے بھی گھر پہ ہی رہتے ہو
25:21سارا دن فارغ
25:22پھر سے حامد ہر وقت کہتے رہتے ہیں کہ
25:25آلیا کی فیملی بہت زیادہ خوددار ہے
25:28تو ظاہرہ خوددار لوگ جو ہوتے ہیں
25:30ان کی پوشش ہوتی ہے
25:31کہ جس گھر میں رہیں جس گھر میں کھائیں پیئیں
25:34ان کے کسی کام آ جائیں
25:36تو میں نے سوچا تم لوگ بھی یہی سوچتی ہوگی
25:38کہ حامد بھائی
25:40اور شیری بھابی ہمارا اتنا خیال
25:42رکھتے ہیں تو ہم بھی ان کا خیال رکھیں
25:46صحیح سوچا نا میں نے
25:47جی بھابی
25:49ٹھیک سوچا آپ
25:52سائشہ
25:53تم یہ کام چھوڑا ہے میری وارڈروپ سیٹ کرتے ہیں
25:56یوری کو نہ بلکل بھی سنس نہیں ہے
25:58نہ رنگوں کی
26:00کسی قسم کی اسٹارٹک سنس نہیں ہے
26:01کسی کا کرتا کسی کے ٹراؤزر کے ساتھ ملایا ہوتا
26:04تائی امی
26:05میں پہلے یہ کام کرلوں امی کے ساتھ
26:08اس کے بعد میں آپ کا وارڈروپ بھی ٹھیک کر دوں گی
26:10اتنے سارے کام میں
26:12ہم یہ اکھیرے کیسے کریں گی
26:14اتنے سارے کام کون سے ہیں
26:17زیادہ کام ہوگا
26:18تو نوری آ کے ہلپ کرا دے گی تم جاؤ
26:19جو تمہیں میں نے کہا ہے
26:20ہاں بیٹا تم جاؤ جا کے
26:24تائی امی کا وارڈروپ صحیح کر دو
26:26میں یہاں سمال لوں گی
26:30جی امی
26:32ہاں
26:34ہاں
26:34آپ وہ
26:35شویلری بھی رکھیا ہے
26:39کوشش کرنا کہ وہ ہی ہو
26:44بھونے میں
26:45آسانی ہوتے ہیں
26:45اس کو سیٹ کر کے اسی جگہ رکھیں
26:47جہاں پر رکھئے
26:51ہاں
26:53ہاں
26:53ہاں
26:55ہاں
26:56ہاں
26:58ہاں
27:05ہاں
27:16آلیا
27:24ہاں
27:24ہاں
27:25ہاں
27:25ہاں
27:25ہاں
27:26ہاں
27:27ہاں
27:28ہاں
27:28ہاں
27:28ہاں
27:29ہاں
27:29ہاں
27:30ہاں
27:30ہاں
27:32ہاں
27:36موسیقا
27:41موسیقا
27:45موسیقا
27:46موسیقا
27:57آسلان میں یا
27:58یا میں تو مرة پائش ہے تو ریم
28:03کسن ہو تمہارا
28:05اپنی کسن کو دیکھا تھا اس کا حال پوچھنے آ گیا
28:08اب پلیز اب دور رہ کے بات کریں مجھ سے
28:11ارے یار
28:13تم تو ایسے ڈاری ہو جیسے کسی بھوت کو
28:17کیا ہو گیا تمہیں
28:19بھوت روڑیوں میں
28:21دیکھو مجھے
28:22ارے دیکھو مجھے
28:26ہنسا مونا
28:27اور میں جان دوں تم بھی مجھے پسند کرتی ہو
28:30بس مام کی وجہ سے گھبراتی ہو
28:32پلیز
28:38دور رہے مجھ سے
28:40بلکہ نہ ایک کان کرتے ہیں
28:43ایسا کرتے ہیں کہ تم اور میں
28:46پاہل گھوم کرائیں
28:47دیکھو
28:52کیا ہو پانی رہوں
28:54نہیں
28:56چلا ہم نے گھومنے چلتے ہیں
28:58میں نے کانا پلیز ہٹے یہاں سے
29:03سیکریٹ ہے ہمارا
29:05کسی کو پتا نہیں چاگے
29:07کنی اور پوچنے کے لے
29:24جامل baptی ہے some
29:26کسی کو پتا نہیں چاگے
29:27دیکھو
29:29م adventures
29:30کسی کو پتا ہمارے
29:34کسی کو پتا نہیں چاگے
29:35کسی کو پتا نہیں چاگے
29:37پاکی وہ وہ وہ وہ کمرے میں
29:39کیا وہ کمرے میں
29:41کسی نے کچھ کہا ہے تمہیں
29:45اے زائشہ بیٹا
29:46اچھا رکھو میں میں پانی دیتی ہوں
29:56پانی پانی پانی
29:59چہرہ دیکھو پلکل سفید پڑ گیا
30:01کیا ہوا ہے بیٹا بتاؤ مجھے
30:03وہ پاکی میں
30:04نوری
30:05نوری
30:06نوری
30:36تو تھی بیٹا
30:37اتنا رونا
30:39اچھا بس بس
30:40یہ ڈرامے بند کرو
30:41میرے بستبیک اپڑے پڑے جا کے اسٹری گا
30:45مجھے تائی ہمی نے پہلے والڈروپ صحیح کرنے کا کہا ہے
30:47جو کام میں نے کہا ہے نا
30:49پہلے وہ کروں
30:51جاؤ
30:52اچھا ہاں ہاں
30:53جا رہی ہے
30:55جاؤ بیٹا تم
30:57پہلے یہ کام کر دو
31:02کچھ زیادی زبان چنن نگی ہے اس کی میرے سامنے
31:17کہاں جا رہی ہوں
31:19مام فرینڈز سے لنچ پہ جا رہی ہوں
31:21من سے فرینڈز کے ساتھ
31:24کیا یار مام
31:25اب آپ کے پولیس والوں کی طرح انگوائری کریں گی
31:28بہت سارے فرینڈزیں میرے
31:29اب ایک ایک ایک لسٹ نکال کے دوں آپ کو
31:31تم پہلے نہیں جا رہی
31:33کیوں کیوں نہیں جا رہی
31:35کیونکہ تم جب بھی جاتی ہو رات کو لیٹ آتی ہو
31:38اور حامید ارسلان کی وجہ سے بار بار مجھے تانے دیتے ہیں
31:42ان کو پتہ چل گیا نا تم بھی رات پہ چھپ چھپ کے باہر جاتی ہو
31:45تو ہنگامہ کھڑا کر دیں گے
31:47تو کیا مام
31:48اب ہم اپنی مرضی سے جیے بھی نہیں
31:50میں کوئی چھوٹی بچی ہوں
31:51آپ کے اور ڈیٹ کی انگلی پکڑ کے چلوں
31:53ایم اڈلٹ
31:54پر اپنی مرضی سے جینا میرا حق ہے
31:58ای اگری
32:00لیکن حامید کو جانتی ہو نا
32:02اٹھتے بیٹھتے تو ایلیٹس میں لیکن
32:04جب پالاد کی باتاتی ہے تو
32:06مل کلاس والی باتیں گرنا شروع کرتے تھے
32:08مام
32:10میں نے کمیٹمنٹ دے دی اپنی فرنس کو
32:12they're all waiting for me
32:13مزاک رائیں گے نا در میں نے گئی تو
32:15اچھا چھوٹی جانا
32:16لیکن تائم بے واپس آنا
32:19ہاں ہاں ہاں ہاں
32:19ہاں ہاں ہاں بے باگن تا مباب جائیں
32:20مام مجھے ریدی ہونا ہے
32:31بے گم صاحبہ آپ کی کول آ رہی ہے
32:33کہہ جو میں گھر پہ نہیں
32:34بے گم صاحبہ سفیان صاحب کی کول ہے
32:38لاؤ تو
32:40جو آزائشہ سکھو میرے لیے جوز بنا لائے
32:45ہلو سوئیرارٹ
32:46کیسے ہو
32:47I'm good آپ بتائیں کیسی ہے
32:49بابا کیا کر رہے ہیں اور
32:50باگی سب کیسے
32:52سب ٹھیک ہے
32:53لیکن تمہارے ڈیڈ کا وہی حال ہے
32:55ہر باگ میں مقالپس کر کے
32:57میرا بی پی ہائے کرتے رہتے ہیں
33:00تم باتاو
33:01ریزلٹ کسا رہا
33:02Oh
33:03I got really good grades this year
33:05That's like my boy
33:07I'm so proud of you
33:09اچھا لیسن
33:11میرے پاس
33:11ایک گوڈ نیوز ہے آپ کے لیے
33:13Really
33:14جلدی سے باتاو
33:15کون موکیشن ہوتے ہی
33:18واپس آروں میں پاکستان
33:20That's a good news
33:22کاش ہم بھی آتے تمہارا
33:23کون موکیشن ہے ٹھیک ہے لیکن
33:26تمہارے ڈیڈ کی مصروفی آت
33:27بس تم جلدی سے آجا
33:29تمہیں بہت بس کرتا
33:32میس تو میں بہت کرتا ہوں
33:33آپ سب کو
33:34گھر کو
33:35اور
33:37راشت چاچوں کی
33:38ڈیت پہ بھی نہیں آ سکا
33:39میں
33:39کیسے آتے پٹا
33:41تمہارے اگزیمز بھی تو ہو رہے تھے
33:44نا
33:44اور تمہارے آنے سے
33:45راشت میں واپس تو نہیں آ جانا تھا
33:48موم
33:49چچی جان کیسی ہے اور
33:51ان کے بچوں کا کیا حال ہے
33:54یہ کال تم نے مجھے کیا نا
33:56ان کا حالوں نہیں سے پوچھ لوں
33:59میرا حال پوچھنے کے لیے
34:00کال کیا ہی ان کا
34:03موسیقی
34:04موسیقی
34:04مجھے
34:05یہ تو بتائیں
34:06ارسلان کے در ہے
34:07کہاں وہ
34:09ارسلان کہیں بہار گیا ہویا
34:10عریشہ گھر پہ بلا
34:13نوری
34:15نوری عریشہ کو بلا کے لاؤ
34:17موم
34:17یہ نوری کون ہے
34:19کوئی نئی میڈ رکھی ہے کیا
34:21سکینہ بی بھی کہاں
34:22بوڑی ہو گئی تھی
34:23کام نہیں ہوتا تھا
34:25ان سے نکال دیا
34:25لیکن موم
34:27وہ تو بچپن سے ہمارے ساتھ تھی
34:28انہیں کیوں نکال دیا
34:30ان کی تو کوئی فیملی بھی نہیں ہے
34:31ایک تو تم بھی
34:32اپنے دیت جیسی باتیں کرنے لگ
34:34تمہیں پتہ ہے میں کتی پورٹیکلر
34:36رو ان ماملات میں
34:38تمہارے دیت کے دل میں بھی
34:39ہمیشہ دوسروں کا در تھرہت ہے
34:40اسی لیے ہر وقت
34:41اپنے مسکین رشتہ دار
34:42میرے سر پہ سوار کھرک
34:43جی موم بلایا اپنے
34:45تمہارے بھائی کی کولے
34:50موسیقی
34:52خود دیکھ لیں
34:52گرر AS always
34:53not bad
34:55looking so pretty
34:57ک کان جاں گی تیاری ہے
34:59آمم موسیقی
35:00میں سے بھی موکر
35:00مہ موسیقی
35:01امم
35:01اوکے
35:02چلی
35:03تو ڈیاد کے
35:04ایک سوال پوچھتے جوں
35:06بٹا
35:06پڑھائی کیسی جاہی ہے
35:08حا حا حا حا حا حا
35:09بہت اچھی جاہی ہے پڑھائی
35:10انفیکڈ اب تو ختم ہو گئی ہے
35:12انہی ریلی گھوڈ گرڈز
35:14اوہ ڈیادی تک لی بھائیز
35:16پیسے اکھلے آرہے ہیں اور گرر فرنڈ کو ساتھ لے کر آرہے ہیں
35:20کیا ہو گیا تمہیں کیسی باتیں کر رہے ہو
35:22بھائی سے ایسے سوال کچھتا ہے کوئی
35:23خیر بیسے بھی میں یہاں صرف پڑھنے آیا تھا
35:26اور پڑھ کے ہی واپس آرہوں
35:27کسی کو لے کے بھی نہیں آنا
35:29تمہاری شادی میں کروں گی اپنی مرضی سے
35:32well her choice is the best and you know that
35:35yeah i know that
35:37آپ بہت چوزی ہیں جانتا ہوں اچھی طرح سے
35:40جی تمہارے ڈیڈ کے ماملے میں چوک ہوگی بس
35:43come on mom
35:44آپ کی سب سے اچھی چوائس نا بابا ہی ہے
35:48نکھلے نا باب کے چمچے
35:50وہ تو میں ہوں
35:52اچھا چلیں بھائی مجھے دیر ہو رہی ہے
35:54سو ام گنا کونہ
35:55اوکے بھائی
35:57ٹھیک
36:07اندھی کوار دیکھ کے نہیں چل سکتی تھی
36:09میرے کپڑے خراب جاتے دو
36:11میں سوری
36:15سوری کی بچری
36:17اندھی تو تم پہلے سی ہو
36:18اب بھٹھاؤ یہ سارا شیشہ زمین سے
36:21عریشہ
36:22کیا ہو گیا تمہیں
36:24کس طرح سے بات کر رہی ہو
36:27میں بین
36:27ہاؤس ہلپ کے ساتھ آپ
36:29ہمبل ہی رہنا سیکھو نا
36:33بھائی
36:33آپ زیادہ نا ترسمت خائص پہ
36:35یہ اسی کابل ہے
36:42تم یہ بتا تم کب تک آرہو
36:52موسیقی
36:55کیا خوب نبائی ہم سے
36:58ہم کو ہے ملایا ہم سے
37:01یہ درد دیئے ہاں کیسے ہم رہے
37:05موسیقی