00:00دنیا کے باغ کا سودا ہوا آخرت کی عبدی راحت مل گئی نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے جب پکارا
00:07کون دے گا اللہ کو قرض ابو دحدہ رضی اللہ عنہ نے ہستے ہوئے اپنا سب کچھ لٹا دیا چھے
00:15سو کھجور کے درخت وہ پورا لہلہاتہ گلستان جنت کے ایک پودے کے بدلے کر دیا رب کے نام
00:23اے دیکھنے والے ذرا سوچ تو سہی تیرا سودا کس کے ساتھ ہے اور تیری منزل کہاں
Comments