00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:02السلام علیکم
00:04اللہم صلی علی محمد صلی اللہ علیہ وسلم
00:08آج جمعہ کا دن ہے
00:10وہ دن جس کے بارے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
00:16کہ اس میں ایک ایسی گھڑی ہوتی ہے
00:19جس میں مانگی گئی دعا رد نہیں ہوتی
00:22لیکن افسوس ہم میں سے کتنے لوگ ہیں
00:25جو اس دن کو عام دنوں کی طرح گزار دیتے ہیں
00:29نہ درود شریف
00:31نہ قرآن کی تلاوت
00:32نہ کوئی خاص دعا
00:34حالانکہ یہ وہ دن ہے جس میں فرشتے دروازوں پر کھڑے ہو کر آنے والوں کے نام لکھتے ہیں
00:41اور جب خطبہ شروع ہو جائے
00:43تو وہ صحیفے بند کر دیتے ہیں
00:46سوچیں ہم کہاں کھڑے ہیں
00:48آج بھی وقت ہے
00:50زیادہ سے زیادہ درود پڑھے
00:52سورت القحف کی تلاوت کرے
00:54اور دن سے دعا مانگے
00:56کیا پتہ آج ہی وہ گھڑی ہو جب آپ کی زندگی بدل جائے
01:01اب سب مل کر درود شریف پڑھتے ہیں
01:04اللہم صلی علی محمد وعلا آل محمد
01:09کما صلیت علی ابراہیم وعلا آل ابراہیم
01:13انکہ حمید مجید
01:15اللہم بارک علی محمد وعلا آل وحمد
01:20کما بارکت علی ابراہیم وعلا آل ابراہیم
01:24انکہ حمید مجید
01:26یا اللہ آج کے دن کی برکت سے
01:30ہماری دعائے قبول فرما
01:32ہمیں جمعہ کی قدر کرنے والا بنا
01:35اور ہمیں اپنی رحمت سے محروم نہ کرنا
01:38آمین یا رب العالمین
01:40اگر یہ بات آپ کے دل تک پہنچے
01:43تو اسے آگے پہنچا دینا
01:45آمین یا رب العالمین
Comments