Skip to playerSkip to main content
A powerful Islamic bayan by Raza SaQib Mustafai about the wisdom, justice, and leadership of Hazrat Umar (R.A). This emotional and motivational lecture explains the important advice and orders given to a newly appointed governor according to Islamic teachings. A must-watch reminder for Muslims about responsibility, honesty, and justice in Islam.

#HazratUmar #RazaSaqibMustafai #IslamicBayan #IslamicReminder #UrduBayan #IslamicHistory #MotivationalBayan #JusticeInIslam

Category

📚
Learning
Transcript
00:00عبداللہ بن عمر اور عبید اللہ بن عمر
00:02بسرہ سے گزر رہے تھے ایک جنگ سے واپسی پر
00:05تو حاکمِ بسرہ نے آپ کو کچھ پیسے دیئے
00:09کہ یہ مالِ غنیمت میں جا کے جمع کروا دینا
00:14اور پھر خود ہی مشورہ دیا
00:16کہ عراق کے اندر فلان فلان چیز بہت سستی مل جاتی ہے
00:20اور حجاز میں ان چیزوں کی قیمت زیادہ ہے
00:23تو اگر آپ ایسا کر لیں کہ یہ ان پیسوں سے خرید لیں
00:28اور جا کے مدینہ المنورہ میں فروخت کر دیں
00:31تو جو زائد پیسے آپ کمائیں گے وہ آپ کے ہوئے
00:34اور یہی اشرفیاں جو میں نے دیئے ہیں آپ کو
00:37اتنی اشرفیاں بیت المال میں جمع کروا دینا
00:39تم نے محنت کی ہوگی تجارت کی ہوگی
00:43جتنے بچیں گے وہ آپ کے ہوں گے
00:45تو انہوں نے کہا بہت اچھا
00:46وہاں سے مال خرید لیا مدینہ المنورہ میں آکے بیچ دیا
00:50جتنی اشرفیاں انہوں نے وہاں سے دی تھی بیت المال کے لیے
00:54اتنی بیت المال میں جمع کروا دی
00:56حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ
00:58انہوں کو پتا چلا بیٹوں کو بلایا
01:01کہا کہ
01:02سنا ہے تم نے کوئی کمائی کی ہے
01:04کہا جی ہم نے تو تجارت کی
01:06اور جو مال لیا تھا
01:08اتنا مالی بیت المال میں جمع کروایا ہے
01:10کہا تم بیت المال
01:12کے پیسوں پر کمائی کی ہے
01:14وہ پیسے بھی تمہیں بیت المال میں جمع کروانے پڑیں گے
01:17یہ عمر ہیں
01:18رضی اللہ تعالیٰ انہوں کو
01:21رومی شہنشاہ کی بیوی
01:22سلام بھیجتی ہے حضرت عمر
01:25رضی اللہ تعالیٰ انہوں کی اہلیہ کو
01:26تو وہ ایک دینار
01:28ادھار لے کر کے
01:30اس کا اتر خریدتی ہیں
01:32اور شیشیوں میں ڈال کر کے
01:35ان کو بھیجتی ہیں
01:37کہ چلو ایک
01:38رواداری کا اچھا ثبوت فراہم کیا جائے
01:41تو وہ واپسی پر
01:42انہی شیشیوں کے اندر قیمتی موٹی
01:44بھر کے بھیجتی ہیں جوہرات بھر کے بھیجتی ہیں
01:48حضرت عمر
01:48رضی اللہ تعالیٰ انہوں فرماتے ہیں
01:50لاؤ یہ سارے جوہرات سب کو فروخت کرتے ہیں
01:53ایک دینار اس کو دیتے ہیں
01:55باقی بیت
01:55ایک دینار اس کو دیتے ہیں باقی بیت المال میں
01:58جمع کر دیتے ہیں
01:59تو جب اپنی زندگی اتنی محتاط ہوگی
02:03اتنی خوبصورت ہوگی
02:05تو پھر کس طرح کوئی گورنر
02:06زیادتی کر سکتا ہے
02:08تو حضرت سیدنا عمر رضی اللہ تعالیٰ نے
02:10اپنا طرز زندگی
02:12اور انداز معاشرت اتنا سادہ
02:15اور اتنا
02:17خوبصورت رکھا
02:18کہ اس کے مطابق تمام
02:20گورنروں کو ڈھالنے کی تلقین کی
02:24آپ جب بھی
02:25کسی شخص کو بطور گورنر
02:27اس کا تائین کرتے
02:28تو اس کو یہ نصیحتیں کرتے
02:31ایک ترکی گھوڑے پہ سوار نہیں ہوں گے
02:33باری کپڑا نہیں پہنیں گے
02:37اور
02:37انچنے آٹے کی روٹی کھائیں گے
02:40مکان کا دروازہ نہیں لگائیں گے
02:42کوئی حاجب نہیں رکھیں گے
02:43چوکی دار نہیں رکھیں گے
02:45بواب نہیں رکھیں گے
02:46جو تمہارے تک پہنچنا چاہے
02:48ڈریکٹ پہنچ جائے
02:49اللہ اکبر
02:50اور پھر
02:52جب کسی کو متعین کیا جاتا
02:54اس کی جائدادیں لکھ لی جاتی ہیں
02:56کہ اس کے پاس
02:56کتنی جائداد ہے
02:58وہ حساب اپنے پاس رکھتے
03:00اور جب وہ معذول ہوتا
03:03یا اس کا وقت ختم ہوتا
03:05تو آپ
03:07دیکھتے کہ
03:08اب اس کے پاس جائداد کتنی ہیں
03:10اگر
03:11وہ جو پہلے
03:12آپ نے اپنے پاس ریکارڈ رکھا ہوتا
03:15اس سے جائداد
03:16اس کی زیادہ ہوتی
03:17تو حضرت عمر
03:18بقیہ جائداد
03:19بیت المال میں جمع کرتے
03:22اللہ اکبر
03:22اور یہ کیسے تھا
03:23گورنر بول نہیں سکتا تھا
03:25اس لیے کہ
03:26حضرت عمر کی
03:27اپنی بودھ و باش بھی اسی طرح
03:29اپنا طرز زندگی بھی اسی طرح
03:34مالِ غنیمت میں
03:36بہت ساری چادریں آتی ہیں
03:38جو سب کو تقسیم کر دی جاتی ہیں
03:41خطبہ جمعہ دینے کے لیے آئے
03:43تو ایک شخص کھڑا ہو گیا
03:45عمر خطبہ باد میں سنیں گے
03:48پہلے یہ بتائیں
03:49کہ یہ جو تم نے
03:52کمیز پہنی ہے
03:53یہ کہاں سے آئی
03:55بالِ غنیمت کے اندر
03:56جو چادریں آئی ہیں
03:58سب کے حصے میں
03:59ایک ایک چادر آئی
03:59آپ داراز قدر ہیں
04:01ایک چادر سے کمیز نہیں سل سکتی
04:04تو آپ کی کمیز
04:05کہاں سے آئی
04:06پہلے اس سوال کا جواب دے دیجئے
04:08پھر خطبہ سنیں گے
04:10اللہ اکبر
04:11آپ کے بیٹے کھڑے ہوتے ہیں
04:13کہاں ایک چادر سے
04:15میرے باپ کی کمیز نہیں بنتی تھی
04:16میں نے اپنے حصے کی چادر
04:18بھی اپنے باپ کو پیش کی ہے
04:19اس نے کہا
04:21اب سناو اور ہم سنتے ہیں
04:23یہ ہے حضرت عمر
04:25رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی
04:26اپنی ذاتی زندگی
04:29ایاز بن غنم
04:30کے بارے میں یہ پتا چلتا ہے
04:32کہ وہ موٹے کپڑے نہیں
04:33باری کپڑے پہنتا ہے
04:36اس نے گھر کے دروازے پر
04:37بواب بھی رکھا ہوا ہے
04:40تو حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ
04:42نے ہوں محمد بن مسلمہ کو بھیجتے ہیں
04:44محمد بن مسلمہ جاتے ہیں
04:46اور جا کے
04:48تحقیق کرتے ہیں
04:49تو ایسا ہی پاتے ہیں
04:50تو ان کو وہیں گرفتار کر کے لے آتے ہیں
04:53اور حضرت عمر کے دربار میں
04:55پیش کیا جاتا ہے
04:56چھڑی اس کے ہاتھ میں
04:57دے کر فرماتے ہیں
04:58جاؤ تم بکریاں چرائے کرو
05:00تم گورنری کے لائق نہیں ہو
05:02ایک گورنر کو بکریاں چرانے پر
05:04لگا دیتے ہیں
05:04اس لیے
05:05کہ تم نے ان اصولوں سے
05:07ان ذابطوں سے انحراف کیا ہے
05:09جو ایک سلطنت کے ذمہ دار کے لیے
05:12لازم اور ضروری ہیں
05:13دور موجود کے حکمرانوں کو
05:15چاہے وہ عرب کے حکمران ہوں
05:17چاہے وہ عجم کے حکمران ہوں
05:19اگر وہ اسلام کا نام
Comments

Recommended