00:00اپنے پلاو کو اور بھی سپیشل بنائیں اس مزیدار موتی پلاو کے ساتھ جو ہے روایتی پلاو اور بریانی سے
00:06کہیں ہٹ کے
00:06اس پلاو کا نام اس کے موتی جیسے کوفتوں کی وجہ سے رکھا گیا ہے
00:10کیمے میں اجرک لیسن، خرامسالہ، پیاز، بریڈ سلائسز اور سارے سپائسز ڈال کے چوپر میں اچھی طرح چوب کر لیں
00:18پھر ہاتھوں کی مدد سے اچھی طرح مکس کریں اور پھر اس کے موتی جیسے چھوٹے چھوٹے کوفتے تیار کر
00:23لیں
00:23جب سارے کوفتے تیار ہو جائیں تو انہیں دس منٹ کے لیے فریزر میں رکھ لیں اور پھر اپنے چاول
00:28بھگو دیں
00:29ایک پین میں آئل کو شامل کریں اور اپنے کوفتوں کو شیلو فرائی کر لیں جب تک یہ لائٹ گولڈن
00:33براؤن نہ ہو جائیں
00:34پین میں تیل، کھڑے مسالے، کڑی پتہ اور انینز ڈال کے ان کو لائٹ گولڈن براؤن کریں
00:39پھر اس میں ادرک لیسن کا پیج، چکن کیوب، ٹمارٹر، سارے مسالے اور دہی ڈال کے مسالے کی اچھی طرح
00:45بھنائی کریں
00:46اور پھر تلے ہوئے کوفتوں کو شامل کر کے دھک کے پکائیں
00:49اب اس کے اندر چاول، پودینہ، ہری مرچے اور لیمو کا رض شامل کر کے مکس کریں اور پانی شامل
00:54کر دیں
00:54جیسے ہی پانی میں اُبالا ہے اس کو دھک کے پانی خوشکونے تک پکائیں
00:58مزیدار اور منفرد موتی پلاو اب تیار ہے
01:01اسے تھندے تھندے رائے تسلات کے ساتھ سرف کریں اور اپنی فیملی کے ساتھ خوب انجائے کریں
Comments