- 9 hours ago
K.G.N Welfare Trust Ijtemai Qurbani 2026 | Booking Open | Cow & Goat Qurbani Details | ARY Qtv
K.G.N Welfare Trust ki taraf se Ijtemai Qurbani 2026 ki booking ka aaghaz ho chuka hai. Is program mein aap asani se apni Qurbani Book kar sakte hain aur mustahiq logon tak gosht pohanchane ka Zariya ban sakte hain.
💰 Rates:
• Cow (Share): Rs. 20,000
• Goat: Rs. 36,000
🏦 Bank Details:
United Bank Limited (UBL)
Account Title: Khawaja Gharib Nawaz Welfare Trust
Branch: S.I.T.E Branch
Account No: 010-4843-0
IBAN: PK04UNIL0112007101048430
📞 Booking & Contact:
+92-333-1192023
+92-333-1192022
+92-21-32728765
K.G.N Welfare Trust ki taraf se Ijtemai Qurbani 2026 ki booking ka aaghaz ho chuka hai. Is program mein aap asani se apni Qurbani Book kar sakte hain aur mustahiq logon tak gosht pohanchane ka Zariya ban sakte hain.
💰 Rates:
• Cow (Share): Rs. 20,000
• Goat: Rs. 36,000
🏦 Bank Details:
United Bank Limited (UBL)
Account Title: Khawaja Gharib Nawaz Welfare Trust
Branch: S.I.T.E Branch
Account No: 010-4843-0
IBAN: PK04UNIL0112007101048430
📞 Booking & Contact:
+92-333-1192023
+92-333-1192022
+92-21-32728765
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00This is for God's sake
00:58Translations
00:59is that you have to pay for your money, and then you will pay for your money, and then you
01:10will pay for your money, and then you will pay for your money.
01:14I'm going to give you a bit more about this.
01:20This is a very important thing that you have to pay for your money, and then you will pay for
01:49your money.
01:49I'm going to give you a more about this.
01:53You are not aware of it.
01:56You are not aware of it.
01:57You are aware of it.
02:02But the truth is,
02:06which is the king of the royal king,
02:10جو کائنات کا مالک ہے
02:14اس کو یہ معلوم ہے
02:16کہ کون سا کردار
02:18کون سا عمل
02:19نیک عمل میری خاطر کر رہا ہے
02:22اور ہم چاہتے بھی یہی ہیں
02:24کہ اسی کو یہ علم ہو جائے
02:26کہ ہم نے تیری خاطر
02:29یہ سب کیا ہے
02:30اور تو قبول فرما لے
02:32اور ناظرین
02:33اگر پرورتگار عالم
02:35ہماری اور آپ کی ان کوششوں
02:38کاوشوں کو قبول فرما لے
02:40تو پھر ہمیں اس دنیا میں
02:41اور کیا چاہیے
02:44دنیا میں ہم
02:45اور آپ جو آئے ہیں ناظرین
02:47بہترم
02:49ہمارے اور آنے کا مقصد کیا ہے
02:52آپ
02:53محنت و مشقت کیے جا رہے ہیں
02:55آپ اپنا کاروبار کر رہے ہیں
02:57نوکری کر رہے ہیں
02:59جو کچھ بھی ہو رہا ہے
03:01ہم محنت و مشقت میں لگے ہوئے ہیں
03:04لیکن
03:06اس محنت و مشقت میں
03:08لگنے کا
03:09جو مقصد ہے
03:11وہ رہ جاتا ہے
03:12اور وہ رہ کیا جاتا ہے
03:14کہ وہ صرف یہی رہ جاتا ہے
03:16کہ ہم
03:17بہتر سے بہتر ترین کمائیں
03:19بہتر سے بہتر ترین زندگی گزرے
03:23اور بس
03:24لیکن
03:27خدا بزرگ و برتر کا
03:29حکم یہ ہے
03:33کہ اس زندگی میں
03:35اس کمائی میں
03:37اس دولت میں
03:38اس اشرت میں
03:40میرے غریبوں کا بھی کچھ حصہ ہے
03:43اور دیکھئے
03:45لوگ کہتے ہیں
03:46کہ غریبوں کو
03:48کبھی
03:50دھتکار نہ مد
03:52اور یہ بات بلکل صحیح ہے
03:54سو فیصد اٹل ہے یہ بات
03:56حقیقت پر مبنی ہے
03:57کہ نہیں معلوم
04:00کون سا غریب
04:02آپ کے سابنے ہاتھ پھیلائے
04:04اور آپ اسے اگر
04:06منع کر دیں
04:09نہیں معلوم
04:10اس کے دل سے کیا دعا نکلے
04:12کیا بات نکلے
04:18حکم ہے
04:19کہ غریب کی بدعا سے بچو
04:23کیونکہ اس کی بدعا
04:24سات آسمانوں کے چیرتے ہوئے
04:27خدا بزرگ و برطر تک جا پہنچتی ہے
04:32ہمارے
04:32اس کیجین کی ٹرانسپیشن میں
04:34آپ سب کی
04:35زیادہ سے زیادہ شرکت
04:37ہمیں درکار ہے
04:38کہ آپ کی جانب سے
04:39اس میں
04:41جانور خریدے جائیں
04:43حصے لیے جائیں
04:44یا بکرے کی
04:45قربانی پیش کروائی جائیں
04:47تو ناظرین بہترم
04:48ہماری ٹیلی فون لائنز کھلی ہوئی ہیں
04:50آپ ہمیں فون کر سکتے ہیں
04:51جیسے ابھی
04:52دو شیئرز ہماری
04:54بہن سادیا رفی نے لیے ہیں
04:58دو بہن
05:00ہماری دو
05:02دوسری خاتون ہیں
05:04یہ ہیں فرہا رزوان
05:05انہوں نے ایک شیئر لیا ہے
05:08ان دونوں بہنوں نے
05:09یعنی
05:12سیدہ رفی صاحبہ نے
05:14دو شیئر
05:14اور فرہا رزوان صاحبہ نے
05:17ایک شیئر لیا ہے
05:18ادنان حیدر ہے
05:19ادنان حیدر نے بھی
05:21ایک شیئر
05:22یہاں سے لیا ہے
05:23اور اس شیئر کے
05:24لینے کا مطلب یہ ہے
05:26کہ یہ
05:28غریموں کے لیے
05:29آپ کی جانب سے
05:31اید العزا کا
05:32توفہ ہوا
05:33ہم دعا کرتے ہیں
05:35آپ تمام
05:38ہماری
05:38دونوں بہنوں اور بھائی سے
05:40کہ اے پروردگار
05:43ان کو
05:44اپنی رحمتوں میں رکھ
05:45اور میں یہ چاہتا ہوں
05:46کہ
05:48علامہ
05:48امیر حمزہ صاحب
05:50ان تینوں کے لیے
05:51دعا فرمائے
05:53جنہوں نے
05:53قربانی کے جانور
05:56قربانی کے حصے پیش کی
05:57ہے
05:57اللہ تعالیٰ ان کے مال میں
05:58مزید برکت ہے
05:59ادا فرمائے
06:00یقیناً
06:00انہوں نے
06:02اپنے
06:03اس مال میں سے
06:04جو ہے وہ
06:04اللہ کی راہ میں
06:06قربانی کے طور پر
06:07اور غریبوں کی
06:07مدد کرنے کے طور پر
06:08جو ہے
06:09اپنے اس مال کو
06:10KGN
06:10ویل فیر کو دیا ہے
06:11اللہ تعالیٰ ان کے مال میں
06:13مزید برکت ہے
06:13ادا فرمائے
06:14اور ان کے
06:14دنیا و آخرت میں
06:16اس کا عظیم
06:17عجر و ثواب عطا فرمائے
06:18الہی آمین
06:18سمم آمین
06:20ناظرین محترم
06:22اب
06:23ہم
06:24آپ
06:25تمام موجز
06:26خواتین و حضرات کی
06:26جانب سے
06:28علامہ صاحب سے
06:29یہ گفتگو کرنا چاہتے ہیں
06:32کہ قربانی
06:33واجب
06:33کن کن لوگوں پر ہے
06:36جناب
06:36بسم اللہ الرحمن الرحیم
06:39علی رضا بھائی
06:40قربانی
06:41صاحب نصاب پر
06:42واجب ہے
06:43صاحب نصاب کا
06:44مطلب سمجھائیے
06:45صاحب نصاب کا
06:46مطلب میں سمجھا دیتا ہوں
06:47صاحب نصاب
06:48جو ہماری
06:49اسلامی
06:49ٹرمینولوجی ہے
06:50اس کا مطلب یہ ہے
06:51کہ جس کے پاس
06:52مال کی صورت میں
06:54ساڑھے باون
06:54طولہ چاندی
06:55یا ساڑھے سات
06:56طولہ سونا
06:57یا اس کی جتنی
06:58جو ہے وہ رقم
06:59اگر
06:59یعنی کتنی
07:00رقم ہونی چاہیے
07:02یعنی آج کے سات
07:03ساڑھے سات
07:03طولہ چاندی
07:04یا سونے کی
07:05ساڑھے سات
07:05طولہ سونا
07:06ساڑھے باون
07:06طولہ چاندی
07:07جو بھی
07:07کیونکہ اس کی جو
07:08ریٹس ہیں وہ دن
07:09بدن جو ہے
07:09وہ چنجز ہوتی
07:10رہتی ہے
07:10یہ رقم کتنی
07:12بنتی ہے
07:13اگر ہم ساڑھے
07:14باون طولہ چاندی
07:14کی بات کرنا
07:15تو اپروکسیمیٹلی
07:16فور ٹو فائی لیکس
07:17اس کے جو ہے
07:18وہ بنتے ہیں
07:19تقریباً بنتے ہیں
07:20تو اتنی ارقام
07:21اگر کسی کے پاس
07:22موجود ہے
07:23تو اس پر
07:23قربانی جو ہے
07:24وہ واجب ہے
07:25اچھا اس میں
07:26یہ بات سمجھنے کی
07:27ہمیں ضرورت ہے
07:28یہ جو ہم
07:29صاحبی نساب کی
07:29ٹرمنالوجی ہے
07:30یہ ہم زکاة پر بھی
07:32جو ہے
07:32اس کو لاغو کرتے ہیں
07:33ٹھیک ہے
07:33اور قربانی پر بھی
07:35اور حج پر بھی کرتے ہیں
07:36اگر ہم زکاة
07:37کہ پیر ڈائم میں
07:38بات کریں
07:38تو زکاة میں یہ ہے
07:39کہ ساڑھے سات
07:40تولے سونا
07:41اور ساڑھے باون
07:41تولے چاندی
07:42جس کے پاس
07:43موجود ہے
07:44اور اس کو
07:44ایک سال پورا گزر چکا ہے
07:46تو اس پر زکاة
07:47جو ہے وہ
07:48واجب ہے
07:49فرض ہے
07:50اس کو زکاة
07:50جو ہے
07:50وہ ادا کرنی ہے
07:51اللہم صاحب یہ
07:53کہنا چاہتے ہیں
07:53کہ جس کے پاس
07:55پانچ دس لاکھ روپے
07:56گھر میں پڑے ہوں
07:57بینک میں پڑے ہوں
07:59اور وہ
08:00کہیں استعمال میں
08:01نہیں آ رہے ہیں
08:02تو وہ
08:03ان پر قربانی
08:04واجب ہے
08:04بلکل
08:05قربانی میں یہ ہے
08:06کہ اگر
08:07اس پر ایک سال
08:08گزرنا ضروری نہیں ہے
08:09کیونکہ قربانی کے
08:10جو
08:15صادق سے لے کر
08:16اور غروب آفتاب
08:18تک جو ہے
08:18وہ اس کا
08:19وقت ہے
08:20جو قربانی کا ہے
08:20اب دس گیارہ
08:22اور بارہ
08:22ذلحج میں
08:23کسی بھی وقت
08:23اس کے پاس
08:24اتنی رقم آ جاتی ہے
08:25کہ وہ ایک جانور
08:26خرید لیتا ہے
08:28تو اس پر
08:29قربانی واجب ہے
08:30یعنی آپ
08:31یوں سمجھ لیں
08:31کہ جس پر
08:32زکاة فرض ہے
08:33اس پر
08:33آٹومیٹکلی
08:34قربانی بھی
08:35واجب ہو جاتی ہے
08:36اور اس پر
08:37جو ہے وہ
08:37حج بھی
08:37ایسا نہیں ہے
08:38کہ اگر
08:41شوہر نے
08:41کر دی
08:42قربانی
08:42تو بیوی بولے
08:43کہ بس میرے گھر سے
08:44ہوگئے قربانی
08:45نہیں ایسا نہیں ہے
08:45دیکھیں یہ واجب
08:46جو ہے
08:47یہ علیدہ علیدہ
08:48ادا ہوگا
08:48جی ضرور فرمائی
08:49جو دیکھیں نا
08:50جو ہم نے
08:50بات کی
08:50صاحب نصاب کی
08:51اگر شوہر صاحب نصاب ہے
08:53تو وہ
08:53اپنی قربانی
08:54خود ادا کرے گا
08:55اور اگر
08:56بیوی صاحب نصاب ہے
08:57تو وہ بھی
08:58جو ہے
08:59وہ ان کی طرف سے
09:00قربانی
09:00اگرچہ شوہر کر دیں گے
09:01لیکن جو ہے وہ
09:03واجب ان کا علیدہ ہے
09:04اور شوہر کا
09:05واجب یہ
09:05ہماری بیگم
09:06جو ہے
09:06ہر بار یہ کہہ دیتی ہیں
09:07کہ آپ نے
09:08قربانی کر لی
09:09تو بس ہوگئے
09:09قربانی
09:10ہماری بیگم
09:11کو بھی پتا ہونا چاہیے
09:12کہ آپ بھی
09:13صاحب نصاب ہیں
09:14صاحب حیثیت ہیں
09:15آپ کو بھی
09:16قربانی کرنی چاہیے
09:17بلکل ایسا ہی ہے
09:17ایسا ہی ہے نا
09:18اور جتنے بھی
09:19دنیا میں
09:20ہمارے لوگ
09:21ٹیلیویشن پر
09:21یہ بات دیکھ رہے ہیں
09:22سن رہے ہیں
09:23ان کو یہ ضرور
09:25ملحوظ خاطر رکھنا ہے
09:26کہ اگر
09:27میاں
09:28صاحب استطاعت ہیں
09:29ان کی جانب سے
09:31قربانی ہونی چاہیے
09:32اور اگر
09:33بیگم صاحبہ
09:34صاحب استطاعت ہے
09:35تو ان کی جانب سے
09:36بھی قربانی ضروری ہے
09:37بلکل ضروری
09:38واجب بہت
09:39جب وجوب ان پر
09:41لاغو ہو گیا
09:42تو اب اس کے بعد
09:42انہوں نے قربانی کرنی
09:43اچھا یہ بتائیے
09:44اگر گھر میں
09:47ایک ماہ بات کے ساتھ
09:48چار بیٹے ہیں
09:49اور چاروں صاحب حیثیت ہیں
09:51تو ان کے اوپر
09:52کیا فریضہ ہے
09:53ان کے اوپر بھی یہی ہے
09:55فریضہ
09:55کہ وہ
09:56ہر ایک کو
10:01بات کرے تو
10:01اس میں ساتھ
10:02اس سے ہو سکتے ہیں
10:02علامہ صاحب یہ بات
10:03میں نے اس لئے
10:04کیوں کیا پتا ہے آپ کو
10:06کہ یہ دینی
10:07شرعی چھوٹے چھوٹے
10:09سے مسائل ہوتے ہیں
10:10لوگ
10:11اس کو ذہن میں نہیں
10:13رکھتے
10:13بات نکل جاتی ہے
10:15تو یہ تمام تر
10:16ناظرین بہترم
10:17یہ تمام تر باتیں
10:18گفتگو جو ہماری
10:19یہاں ہو رہی ہے
10:20ہو اس لئے رہی ہے
10:21کہ ہر بات کا
10:23فائدہ
10:24آپ محسوس خواتین
10:25حضرات
10:25تک مار جا رہے
10:27کیوں
10:28اس لئے
10:29کہ دین
10:29مذہب
10:30شریعت
10:30اور فقہ
10:31میں
10:31بہت چھوٹی چھوٹی
10:33سی باتیں ہوتی ہیں
10:34جو اکثر
10:36انسانوں کے لئے
10:39فائدہ
10:40نہیں پہنچانے والی
10:41فائدہ یہ پہنچے گا
10:42کہ جو خدا
10:43بزرگ و برتر کا
10:44حکم ہے
10:45آقا دو جہاں
10:46سرکار دعالم
10:47صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
10:48کا جو
10:49ارشاد گرامی ہے
10:50اسے
10:51ہم
10:52سب مل کر
10:52پورا کریں گے
10:53تو ہم
10:55سرکار سے
10:56اپنی شفاہ
10:57طلب کرنے میں
10:58آسانی محسوس کریں گے
10:59ایسا ہی ہے
11:01اور کیا کہنا چاہ رہا ہے
11:02اور اس حوالے سے
11:03ہم یہ بھی کہہ سکتے ہیں
11:04کہ قربانی کا
11:05جو اصل مقصد ہے
11:06جہاں دیگر مقاصد ہیں
11:07ان مقصد میں سے
11:09ایک اہم مقصد
11:09جس کو میں
11:10اس
11:11یوں سمجھ لیں
11:12کہ ویلفر ٹرسٹ
11:13کے ساتھ بھی جوڑنا چاہوں گا
11:14کہ اصل جو ہے
11:15تو آپ گفتوں کو
11:16کھل کے کیجئے
11:17بلکل
11:17تو وہ یہ ہے
11:19کہ ہم غریبوں کی
11:20مدد کریں
11:21اور اس گوشت کے
11:21ذریعے سے
11:22ان کی جو ہے
11:23وہ
11:23دل جوئی کر سکیں
11:24اور اصل مقصد
11:25قربانی کا یہی ہے
11:26کیونکہ دیکھیں
11:27ویلت جو ہے
11:28وہ
11:29تقسیم کرنے کا نام ہے
11:30اور ایسا نہیں ہے
11:31کہ اس کو جو ہے
11:32وہ صرف ایک
11:33ہاتھوں میں
11:34امیر جو ہے
11:34وہ امیر سے
11:35امیر تر ہوتا چلا جائے
11:36جی
11:37تو غریبوں کے لیے
11:38گویا کہ
11:38جو ہے
11:39وہ ایک ایسا
11:39احتمام کیا گیا ہے
11:40کہ ان تک بھی
11:41جو ہے
11:42وہ گوشت کی رسائی
11:43اگر ممکن ہو جائے
11:44اور جس طرح سے
11:45جو ہے وہ
11:45یہ خاجہ غریب نواز
11:46ویل فیر ٹرس
11:47جو ہے وہ
11:48سالہ سال سے
11:49جو ہے وہ
11:49اپنی خدمات
11:50اس حوالے سے
11:50سرانجام دے رہا ہے
11:51اور ایک پروپر
11:53ٹرانسپیرنسی کے ساتھ
11:54جس طرح جو ہے وہ
11:55ہم دیکھتے ہیں
11:56کہ کس طرح سے
11:57جو ہے وہ
11:57جانور کی
11:58نشونوں
11:59آپ یہ دیکھیں
11:59کس طرح
12:00اللہم صاحب
12:01کس طرح گوشت
12:02کی ترسیل ہو رہی ہے
12:02کس طرح گوشت
12:04گھروں تک
12:04دروازوں تک
12:05پہنچایا جا رہا ہے
12:06بلکل
12:06یہ دیکھیں
12:07یہ یوں سمجھ لیں
12:08کہ اگر ایک
12:08اکیلا بندہ ہو
12:09تو وہ اس تکلف سے
12:10بلکل بریوزیمہ ہو جائے گا
12:12اگر وہ اس ٹرسٹ کو
12:13جو ہے وہ
12:14اپنی قربانی کی رقم دیتا ہے
12:15ایک تو واجب
12:16ادا ہو جائے گا
12:17وہ اپنی جگہ ہے
12:18پھر ایک قربانی
12:19جو ہے وہ
12:20اسال سواب کا ذریعہ بھی ہے
12:21اس حوالے سے
12:22میں حدیث مبارکہ
12:23آپ کے سامنے پیش کرنا چاہوں گا
12:25حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
12:27آقا دو جہان صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
12:29آپ کا یہ معمول تھا
12:31کہ آپ نے جو ہے
12:32گویا کہ جو ہے
12:32وہ دو منڈھے
12:34جو ہے وہ زبا فرمائے
12:35اور نہ صرف خود زبا فرمائے
12:37بلکہ جو ہے
12:37وہ اس کی تلقین بھی کی
12:38اور حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ
12:40انہوں فرماتے ہیں
12:41کہ آپ کا یہ معمول تھا
12:42کہ آپ ایک منڈھا جو ہے
12:44وہ خود زبا کرتے تھے
12:45اور ایک منڈھا
12:46نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
12:48کے نام سے جو ہے
12:49اس کو جو ہے
12:49وہ زبا کرتے تھے
12:50تو یہاں سے ہمیں یہ بھی تعلیم ملتی ہے
12:52کہ ہم جو ہے
12:53وہ اسال سواب کے طور پر بھی
12:55جو ہے وہ حصہ کر سکتے ہیں
12:56اور اسال سواب کے طور پر بھی
12:58جو ہے وہ ہم
13:07صدقہ جاریہ ہے
13:08وہ یہی ہے
13:09کہ ہم اس اسال سواب کا حصہ
13:11جو جس طرح
13:11یہ ویلفیر ٹرسٹ
13:13اگر ہم اس کو دیتے ہیں
13:14تو یہ صدقہ جاریہ بھی ہے
13:15اور ان تک اس کا سواب پہنچتا بھی ہے
13:17اور جو دعا غریب
13:19اس وقت ہمیں دے گا
13:20یقیناً وہ ہمارے لئے
13:22باعث خیر ہوگی
13:23کیونکہ یہ اصل
13:24اس چیز کے مستحق ہیں
13:26اور وہ یوں سمجھ لینے
13:27کہ سارا سال
13:28اس نعمت سے محروم رہتے ہیں
13:30یہ ایک خاص موقع ہوتا ہے
13:32کہ جس خاص موقع پہ
13:34جو ہے وہ ان کو
13:34گوشت اگر صحیح جو
13:36اس کا حقدار ہے
13:37اس تک پہنچایا جائے
13:38تو یقین وہ بھی خوش ہوں گے
13:40ان کے گھر والے بھی خوش ہوں گے
13:42اور یہی ہمارے مال میں
13:43باعث برکت کا سبب بھی بنے گا
13:45اور ہمارے لئے دنیا
13:46آخرت کی گویا
13:47کہ جو ہے وہ
13:47کامیابی کا سلسلہ بھی ہوگا
13:50تو ہمیں اس چیز کا
13:50ضرور خیال لکھنا چاہیے
13:52اور کوشش کرنی چاہیے
13:53اور سب سے اہم بات ہی ہونی چاہیے
13:55کہ حقدار کو اس کا حق ملے
13:58کیا اچھی بات ہے
13:58کیونکہ کنسرن شریعت کا بھی یہی ہے
14:00کہ ایسا نہیں ہے
14:02کہ اگر ہم جو ہے وہ
14:03اس چیز کو جو ہے
14:04وہ ہم بغیر کسی تحقیق کے
14:06جو ہے وہ کسی کو دے دیں
14:07اور ہم یہ سمجھ لیں
14:08کہ ہم نے جو شریعت کا مقصود تھا
14:10غریبوں تک جو ہے وہ گوشت پہنچانا
14:12وہ ہم نے ادا کر لیا ہے
14:13ورنہا آج ہم مزاج دیکھتے ہیں
14:15کہ گوشت کو اکٹھا کرنے والوں کی بھی
14:17ایک اپنی جو ہے وہ صف ہوتی ہے
14:18کہ وہ جگہوں جگہوں سے جو ہے وہ جا کر
14:20اپنے آپ کو غریب اور غربہ کے طور پر پیش کر کے
14:23اور وہ لوگوں سے جو ہے وہ گویا
14:26گوشت جو ہے وہ بٹور لیتے ہیں
14:27تو ہمیں بھی اس بات کا خیال لکھنا چاہیے
14:30جس طرح سے ایک پروپر چینل کے ذریعے سے
14:32جس طرح یہ خاجہ غریب نواز ہے
14:34تو یہ حقدار کو حق پہنچانے کے اعتبار سے
14:37بھی ہمارے لئے ایک نیو سمجھ لیں کے سند ہے
14:39اور ہمارے لئے اس میں کوئی فکر والی بات نہیں ہے
14:42کہ سارا سال سے ہم دیکھ رہے ہیں
14:43کہ کس طرح ان علاقوں میں جہاں پر
14:46جو ہے وہ ذریعات زندگی کی چیزیں
14:47آسانی سے مہیا نہیں ہو پاتی
14:49تو وہاں پر جا کر گوشت کی تقسیم کرنا
14:51اور گھروں پر جا کر ان گوشت کو
14:53جو ہے وہ ان کے گھر تک پہنچانا
14:55یقینا یہ بہترین عمل ہے
14:57اور ہمیں جو ہے وہ گویا کہ میں ناظرین کو بھی
14:59جو ہے وہ اس بات کو جو ہے وہ
15:01کہوں گا کہ وہ یقینا اس کار خیر میں
15:03جو ہے وہ خاجہ غریب نواز ویلفی ٹرسٹ
15:05کا دست و بازو بنے
15:07ناظرین و محترم ہماری یہ گفتگو
15:09آپ سن رہے ہیں اس گفتگو
15:11کا جو مقصد ہے وہ ہے یہ
15:13کہ جو چھوٹے چھوٹے سے معاملات
15:15ہمارے ذہنوں سے مہب
15:17ہو جاتے ہیں نکل جاتے ہیں
15:19یہ بار بار یاد کرانے سے
15:22فائدہ یہ ہوتا ہے
15:23کہ یہ
15:25بات ذہنوں میں رہ جاتی ہے
15:29آپ
15:30ایک بات کا
15:31اندازہ لگائیے
15:33کہ اگر آپ کسی کی مدد کرتے ہیں
15:35تو آپ اپنے قلب
15:37سے اپنے ذہن سے
15:39یہ پوچھئے کہ کتنی
15:41مسارت ہو رہی ہے اس کو
15:43ہم کسی کی مدد کرتے ہیں
15:45یقین مان لیں
15:46خدا کی قسم
15:48دل کے نہا خانوں میں
15:51یہ بات
15:53اٹھنے لگتی ہے
15:55کہ ہم نے کسی
15:57غریب کی مدد کی تو
15:58نیک کام کیا ہے
15:59یہ دل میں کون ڈالتا ہے
16:01یہ ڈالتا ہے وہ
16:03جس کی کائنات میں ہم
16:04اور آپ رہ رہے ہیں
16:06اور پھر
16:08بار بار حکم ہے ہمارے
16:09دین میں
16:11کہ لوگوں کو کھانا کھلاو
16:13اپنے گھروں کے دسترخان
16:15وسیع کرو
16:15لوگوں کے لیے کھانے کا احتمام کرو
16:18کیوں آخر
16:20آپ سوچیں نا کہ کیوں بار بار یہ حکم ہے
16:23کہ لوگوں کو کھانا کھلاو
16:25نہیں معلوم
16:27اس میں کیا مسئلہت ہے
16:29مالک الملک بادشاہوں کے بادشاہ
16:31شہنشاہوں کے شہنشاہ کی
16:33کہ وہ ہمیں حکم دے رہا ہے
16:35کہ لوگوں کو کھانا کھلاو
16:37اور ہم
16:38اگر اس کوشش جستجو میں
16:40کانیاب ہو گئے
16:42تو آپ یقین مان لیجئے
16:43خدا بزرگ اور برطر کے پاس
16:47دینے کے لیے کمی نہیں ہے
16:50وہ تو مالک ہے
16:53شہنشاہ ہے
16:53شہنشاہوں کا شہنشاہ ہے
16:55اول و آخر وہی ہے
16:58جب کچھ نہیں تھا
17:00تو وہی تھا
17:02جب کچھ نہیں ہوگا
17:04تو بھی وہی ہوگا
17:05تو ہم
17:06اس کے
17:07ہر حکم کو بجا لائیں
17:10یہ ہماری خوش خسمتی ہے
17:11اور پروردگار کا
17:13رحم و کرم ہے ہم پر
17:16ناظرین
17:17اس
17:18دنیا میں
17:19آنے والے
17:20ہر ایک شخص کے پاس
17:22جو کچھ ہے
17:24جو بھی ملا ہے
17:25سب
17:26اس زمین کے اوپر
17:28اور
17:29اللہ کی
17:29انائتیں ہیں
17:30کہ جو
17:31خوشحالی میں
17:33زندگی گزار رہا ہے
17:34اور جن کے پاس
17:35کچھ نہیں ہے
17:36یہ بھی حکمت
17:37پروردگار عالم ہی جانتا ہے
17:39کہ ایسا کیوں ہے
17:40کسی کو
17:46دریہ سمندر کی
17:47موجوں کی طرح
17:48ہاتھا کر دیتا ہے
17:49کسی کو
17:49بارش کی چند
17:50بودھوں کی طرح
17:52ملتا ہے
17:52یہ سب
17:53خدا بزرگوں پر
17:54تر بہتر جانتے ہیں
17:55اللہ کسی کو
17:56دے کر
17:56آزماتا ہے
17:57کسی سے
17:58لے کر آزماتا ہے
17:59یہ دنیا کا
18:01دستور ہے
18:03آپ تمام دوستوں سے
18:05ہم یہی کہنا چاہتے ہیں
18:06کہ خدا کی
18:07دیوی نعمتیں
18:08برکتیں
18:09رحمتیں
18:09اگر آپ پر ہیں
18:10تو آپ
18:11قربانی کی
18:12اس
18:14محفل میں
18:15ضرور شامل ہوں
18:16اجتماعی قربانیوں کے لیے
18:18اپنی جانب سے
18:19جانور خرید فرمائیں
18:20ایک ٹیلی فون
18:21کال کے ناتے
18:22آپ جانور خرید
18:23سکتے ہیں
18:23یا
18:24جانور میں
18:25قربانی کے جانور کا
18:26حصہ آپ کو
18:27مل سکتا ہے
18:27دوسری بات یہ ہے
18:29کہ یہ گوشت
18:32جن لوگوں تک
18:33پہنچتا ہے
18:35خواجہ غریب نواز
18:36ویل فیڈ ٹرسٹ کے
18:36جانب سے
18:37یہ
18:38انہی کا حق ہے
18:39کہ ان کو حق
18:40حقدار تک
18:42پہنچا دیا جائے
18:43ہمارے ساتھ
18:45موجود ہیں
18:46سمیر محبوبی
18:47محبوبی صاحب
18:50اب
18:50کون سا پسندیدہ
18:53کلام سنا رہے ہیں
18:55مائکے بے وکتو بے مائے
18:57ماشاءاللہ
18:57آئیے
18:58بسم اللہ کیجئے
18:59واہ واہ
19:00واہ
19:00واہ
19:04آئیے
19:06مائے کے بے
19:13بکتو
19:16بے مائے
19:19آئیے
19:29آئیے
19:33تیری مہفر میں
19:45چلا آیا ہوں
19:57تیری مہفر میں
20:08چلا آیا ہوں
20:20آج ہوں میں
20:23تیرا
20:29دہلی
20:40زنشیب
20:46آج ہوں
20:59آگ
21:00میں
21:00اگلی زنشیب
21:13آگ
21:42Satsang with Mooji
21:48Oh
21:51Yeah
21:58Oh
21:59Yeah
22:03and
22:29%uh
22:59Sub indo by broth3rmax
23:01I have come from the Medina
23:05I have come from the Medina
23:09I have come from the Medina
23:19I have come from the Medina
23:25I have come from the Medina
23:37What is this?
23:37I got him All they do
23:44I have come from the Medina...
23:50Sure…
23:51I do
23:53not.. Ahhh I
24:07have
24:07come from... ...
24:07This is the television screen that you can see in the airways farmhouse in the airways farmhouse in the airways.
24:19ڈیواربانی کے حفظان سحت کے اصولوں کے این مطابق ان جانوروں کو پال پوسٹ
24:27کر قربانی کے لیے پیدا کی اب تیار کیا گیا ہے اور ان قربانیوں کو آپ
24:34تمام موزز خواتین حضرات کی جانب سے پیش کی جانے کے لیے ہم منتظر ہیں
24:38لازلی یہ جو آپ کے سامنے نظر آ رہے ہیں یہ قربانی کے جانور ان کو
24:45isi tarha pala posa
24:46bada kiya jata hai
24:48or
24:49aap tamam moziz khawatirat ki
24:54mohbeton, chahaton
24:55ki dhosh par
24:55in janwaro ko
24:57jab khariida jata hai
24:59telephone call ke nathe
25:00or telephone call ke nathe
25:03jabap inheh khariid liethe hai
25:05to phir
25:06aed ke pehle din, dousere din, tisere din
25:09joh qurbania pash ki jathi hai
25:12baqaida
25:13aap logeo ke namao ke saat
25:15aap ke numbers ke saat
25:16ya television ke screen per dhkhae jata hai
25:19kis ne
25:21kis jaga se
25:23ya qurbania ka janwar khariida hai
25:25or
25:27ya
25:28is janwar se hahasil hone waala
25:30juh gohshed hai qurbania ka
25:32wo
25:34un haqdarao teak pahunchna
25:36hamarhi zimbedarhi hoti hai
25:37khuaja gharib nabaz welfare trust ki zimbedarhi hoti hai
26:09kis gohshed ko
26:10jis ke qabzhe meh hemari or aap ki jan hai
26:12jis ne
26:13hameh zindagy dhe kar is
26:16dunia meh bhejha
26:20zindagy khatm hooggi
26:21to loat kar ham sab ko usi ke janib jana hooga
26:26wohaan
26:27hamaro ser
26:28sherm se jukha hua nai hona chahiye
26:30miliki nazirin
26:31koi na koi
26:33karhahe namaaya
26:34koi na koi kama
26:35aysi zirur hone chahiye
26:37ki jis peh
26:39hum
26:41fokr se ye baat kaisa kein
26:43ka hai perverdikar alam
26:44jod tu nye hukum dya
26:45ham wo bجa laye
26:47kiunka dhekhiye
26:48is zindagy ka jodarumadar hai
26:53wu un sans hoon par hai
26:56kye ager
26:57ham ne sans li
26:59wu sans ágayi
27:01to hum
27:02is jahan mein
27:04aur wu sans loat karna hai
27:06to hum
27:07us jahan mein
27:08itni si
27:11kumzor si
27:12natuashi sans
27:14humari zindagy ka
27:16mehwar hai
27:17hume suchna chahiye
27:19hume bár bár suchna chahiye
27:22que hume
27:23zindagy ko guzarna kis tarha hai
27:25zindagy
27:27amat
27:27barai bindgi
27:29zindagy
27:30amat
27:30barai bindgi
27:32zindagy
27:33be bindgi
27:34شرمندgi
27:35یعنی
27:35perverdikar
27:36nne hume zindagy dhi
27:37hum
27:37is dunia mein
27:38aaye
27:39is dunia mein
27:40aaker
27:40hume nne
27:40aisho
27:41aishret
27:41meh zindagy
27:42guzari
27:42اور
27:43phir bhi
27:43khuda ki
27:44bindgi
27:44ager
27:45na kira paye
27:45to
27:46us
27:46zindagy
27:47ka
27:47hasil
27:47kya
27:48fayda
27:48kya
27:48hai
27:49allama sahab
27:50kya
27:50fhrmata
27:50hai
27:51aap
27:51zindagy
27:51ke
27:51barai
27:52meh
27:52be shak
27:53zindagy
27:54ka
27:55mqsad
27:55yehi
27:56hai
27:56ke
27:56hume
27:56allah
27:57us
27:57ke
27:57rsul
27:58chriza
27:59ko
27:59hasil
27:59kar
27:59saken
27:59be shak
28:00or
28:01isi
28:01ko
28:01ager
28:01meh
28:02kribaniy
28:02ke
28:03is
28:03mvzuh
28:03kribaniy
28:04to
28:04yehi
28:04hai
28:05que
28:05حضرت
28:06abrahim
28:06alai
28:06salam
28:07ne
28:07bhi
28:07apne
28:07shir
28:07khar
28:08bach
28:08isi
28:09liye
28:09kriban
28:09kiya
28:10ke
28:10allah
28:11rhab
28:11aliz
28:11yeh
28:12us
28:13jazb
28:13ki
28:13intihah
28:14hai
28:14ke
28:15malik
28:15tu
28:15nye
28:15hukum
28:16dhe
28:16dya
28:16to
28:16hum
28:16bach
28:17aap
28:18nye
28:19yehi
28:19sucha
28:19ke
28:20yakina
28:20jis
28:21ne
28:2186
28:21sal
28:22ki
28:22عمر
28:22meh
28:22joh
28:22hai
28:22woh
28:23beyti
28:24ki
28:24doolet
28:24se
28:24nwazah
28:25hai
28:25jih
28:25ab
28:25ager
28:26wohi
28:26joh
28:27hukum
28:27dhe
28:27raha
28:28hai
28:28is
28:29aapne
28:29beyti
28:29ko
28:29kriban
28:30kerne
28:30ka
28:30jih
28:31jih
28:31jih
28:31is
28:31se
28:32bhetter
28:32mokah
28:32jih
28:35kriban
28:35yah
28:36yah
28:36yah
28:36yah
28:36yah
28:36yah
28:37yah
28:37yah
28:37yah
28:37yah
28:37yah
28:37yah
28:37yah
28:38yah
28:38yah
28:38yah
28:38yah
28:39کہ رب راضی رہے
28:41کیا کیا ہمیں ایسے کام بجا لانے
28:43دیکھیں اگر ہم عبادت کے
28:46کانٹیکس میں دیکھیں تو
28:47کئی ایسے کام ہیں
28:48اس میں آپ دیکھیں کہ جس طرح
28:51ابھی ہم غریبوں کی مدد کے حوالے سے بات کر رہے ہیں
28:53تو یہ
28:55concern دل میں پیدا کرنا
28:57اپنے دل میں غریبوں کا درد رکھنا
28:59اور وہ بھی درد خالصتا
29:01اللہ کے رضا کے حصول کے لیے
29:03یہ بہت important چیز ہے
29:05اللہ ناراض نہ ہو جائے
29:06ناظرین کوشش یہی کرنے چاہیے
29:09کہ رب راضی رہے
29:11اور جب رب راضی ہوگا
29:14تو ہمیں دنیا میں
29:15کسی کی خوشامت درامت
29:17کرنے کی ضرورت نہیں ہے
29:19یہ سر اگر رب کے سامنے
29:21جھکتا ہے نا
29:23تو پھر رب اس سر کو کبھی
29:25جھکنے کسی اور کے سامنے نہیں دے گا
29:28یہ یقین کامل رکھی ہے آپ
29:30اب آپ یہ دیکھیں کہ
29:31حضرت ابراہیم علیہ السلام جب اپنے بیٹے کو
29:33زبا کرنے کے لیے گئے
29:34تو شیطان نے بھی گویا کہ جو ہے وہ کئی
29:37انداز سے آپ کو روکنے کی کوشش کی
29:39اور اس کی کئی باتیں ہم دیکھتے ہیں
29:41کہ کیا یہی طریقہ ہے اللہ کی رضا
29:43کو حاصل کرنے کا کہ آپ اپنے بیٹے کو
29:45قربان کر دیں اور اس طرح دیکھیں
29:47آپ کی یہی شیطانی سوچ آج کے لوگوں
29:49ہمیں اس انداز سے نظر آتی ہے
29:51کہ وہ یہ کہتے ہیں کہ یہ قربانی کو زبا
29:53کرنا قربانی کے جانور کو زبا کرنا
29:55اس طرح قربانی کرنا یہ تو جانوروں کے ساتھ
29:57زیادتی ہے اور یہ گویا کہ
29:59جو ہے وہ اس سے بہتر ہے کہ
30:01ہم اس مال کو جو ہے وہ کئی اور جگہ پر
30:03خرچ کر لیں تو ہم ان کے سامنے
30:05یہ حدیث مبارک ہے یہ رکمہ
30:06اور منکر اور منافق آدمی
30:10یہی
30:11کونے ڈھونگتا ہے
30:14کہ کسی طرح
30:15نیک کام بندہ نہ کر پائے
30:17انسان نہ کر پائے
30:19اور وہ شیطان
30:23اپنی
30:24اس عرمے
30:26خوش ہو جائے
30:27کہ اللہ کے نیک بندے کو ہم نے
30:29اس را پر جانے نہیں دیا
30:31لیکن ہم اس کے حوالے سے حدیث مبارکہ دیکھیں
30:33تو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
30:35نے فرمایا
30:36کہ قربانی والے دن
30:38بندہ مومن کا کوئی عمل
30:39اللہ اور اس کے رسول کو
30:41اس قدر محبوب نہیں
30:43بلکہ جو محبوب عمل ہے
30:45وہ یہ قربانی کا عمل ہے
30:47اور اس قربانی کو
30:48خوشدیلی سے کرنے کا
30:49جو ہے وہ ہمیں حکم دیا گیا ہے
30:51اب ہمارے لیے
30:52سب سے اہم پرائیورٹی
30:53جو ہے وہ یہ
30:54فرمان رسول ہونا چاہیے
30:56ہمارے لیے جو ہے وہ
30:57سب سے جو اہمیت کی چیز ہونی چاہیے
30:59وہ یہ ہونی چاہیے
31:00کہ ہم خوشدیلی کے ساتھ قربانی کرے
31:02اور اللہ رب العزت کی ناراضگی
31:04جس طرح ہم بات کر رہے ہیں
31:05جی جی جی
31:06کہ اس کی رضا کو حاصل کرنا ہے
31:08تو اس کی رضا کو حاصل
31:10کرنے کا بہترین ذریعہ یہ قربانی ہے
31:13اور یہ قربانی
31:14ہم جو کر رہے ہیں
31:15اس کو سب سے اہم چیز
31:17ہمارے دل میں یہ ہونی چاہیے
31:19کہ اس کو ہم نے ریا سے پاک کرنا ہے
31:21ریاکاری سے جو ہے وہ ہم نے پاک کرنا ہے
31:22کیا اچھی بات ہے
31:23حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث مبارکہ ہے
31:26آپ فرماتے ہیں
31:27کہ مجھے اپنی امت میں شرکِ اسغر کا خوف ہے
31:31جب صحابہ نے یہ سوال کیا
31:33کہ حضور شرکِ اسغر کیا ہے
31:34تو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم فرما
31:37یہ ریاکاری ہے
31:38یہ بالکل آپ یوں سمجھیں
31:40کہ آمال کو اس طرح ہمارے کھا جاتا ہے
31:42جس طرح دیمک لکڑی کو کھا جاتی ہے
31:44اللہ اکبر
31:44اور آپ یہ دیکھیں
31:46کہ ایک اور حدیث مبارکہ کے اندر
31:48جس کے اندر آلم کو
31:51اور سخی کو اور شہید کو
31:53رب کی بارگاہ میں پیش کیا جا رہا ہے
31:55تو ان کے آمال کے جو ضیا کا سبب ہے
31:58وہ یہی بیان کیا جا رہا ہے
32:00کہ ان نے اپنا اپنا جو کام ہے
32:01وہ اس نیت سے کیا
32:03کہ لوگ ہمیں ہمارے پروفیشن کے اندر
32:06وہ آلہ سمجھیں
32:07اور ہمیں پروفیشن کے اندر سمجھیں
32:09کہ ہم نے گویا کہ وہ بہت کوئی اعلی کام کی ہے
32:11تو اللہ رب العزت کل قیامت کے دن
32:13ایسے لوگوں سے فرمائیں گے
32:14کہ جا کر ان سے اس جزا کی طلب کرو
32:16جن کے لئے تم نے یہ کام کیا ہے
32:18اور یہ قربانی اس قدر حساس ماملہ ہے
32:21کہ اگر سات حصے قربانی کے ہیں
32:23اور ساتھ الگ الگ
32:25اس میں لوگوں نے حصہ رکھا ہوا ہے
32:27کسی ایک کی بھی نیت
32:28اگر گوشت کی ہوگی
32:30تو باقی ساتھ جو لوگیں
32:32ان کی قربانی ضیا ہو جائے گی
32:34اس چیز کو ہمیں یقیناً جو ہے
32:36وہ ملوز خاطر رکھنا چاہیے
32:38کہ خالصتاً اللہ رب العزت کی خاطر
32:41ہمیں یہ کام کرنا ہے
32:42کیونکہ جس نے ہمیں حکم دیا ہے
32:44آخر ریا کس کو دکھانی ہے
32:46جس نے ہمیں یہ حکم دیا ہے
32:48وہی اس کی جزا دے گا
32:50ناظرین محترم ایک بات
32:53ضرور غور کیجئے
32:55کہ جس نے ہمیں زندگی دی ہے
32:58جس نے ہمیں عزت عبرو ناموس
33:00عطا فرمائی ہے
33:01جو ہمیں روز رزق عطا کرتا ہے
33:05جو
33:08ہمیں
33:08زندگی دینے کے بعد
33:10ہماری حفاظت کرتا ہے
33:13اس کے نام پر
33:15قربان کرنے سے
33:18کچھ انسان کرنے ہی چاہتا
33:20آپ دیکھئے
33:23ہماری کیا چیز ہے
33:24جو ہمارے ساتھ
33:28آئی تھی یہاں اس دنیا میں
33:30ہم جس زمین پر رہ رہے ہیں
33:32وہ زمین
33:33اللہ کی
33:35جو سانسیں ہماری آج آ رہی ہیں
33:38وہ سانسیں اللہ کی
33:40چلتی ہوئی ہوایں فضائیں
33:42اللہ کی
33:43اکتا ہوا اناج
33:44اللہ کا
33:46بیتا ہوا پانی
33:47اللہ کا
33:48تو ہماری چیز کیا ہے
33:51اپنے ساتھ
33:52ہم کس چیز پر
33:53غرور اور فخر کرتے ہیں
33:55کہ یہ دولت ہماری
33:57یہ طاقت ہماری
33:58یہ شورت ہماری
34:00کچھ بھی ہمارا اپنا نہیں ہے
34:02ہمارا
34:05ہمارا ایک دل ہے
34:07جس دل میں
34:10محبتِ
34:12پروردکار
34:13اگر شامل ہو جائے
34:14تو پھر
34:15اس زندگی میں
34:17ہر چیز آپ کے لیے
34:20بہت ارزاں ہو جاتی ہے
34:22بہت سستی ہو جاتی ہے
34:23آپ یقین کر لیجئے
34:26دولت
34:27ضرور جواہر
34:28آپ کی
34:30اپنی جتنی بھی
34:31کوششیں
34:33محنتیں
34:33کاویشیں ہیں
34:34مال کما لینے کی
34:36ضرور جواہر
34:38جمع کر لینے کی
34:40ناظرین
34:41کتنا کٹھن
34:42مرحلہ ہوتا ہے وہ
34:43کہ جب آدمی
34:45وسیعت لکھنے بیٹھتا ہے
34:50پورے گھرانے کی نام ہوتے ہیں
34:52اس وسیعت نامے میں
34:53اگر کوئی نام نہیں ہوتا
34:55تو اس کا خود
34:57اپنا نام نہیں ہوتا
34:59یعنی
35:00جتنی دولت
35:01کمائی پوری زندگی میں
35:03جتنا
35:03ضرور جواہر جمع کیا
35:04جتنا غزب کر لیا
35:06جتنا چین لیا
35:07وہ سب کچھ
35:08آخر میں
35:10جب ہر ایک کے نام
35:11لکھا جاتا ہے
35:12تو اس میں
35:13اپنا لکھنے والے کا
35:14کہیں کوئی نام
35:15شامل نہیں ہوتا
35:16تو ایسی دولت
35:17کے پیچھے
35:18بھاگنے کی ضرورت
35:19کیا ہے
35:20ہم تو یہ کہتے ہیں
35:22کہ
35:23اوپن اکاؤنٹ
35:24رکھیں
35:25اوپر والے سے
35:26بولیں کہ
35:27اے پروردگار
35:29تیرے ہی نام پر
35:30تو نے ہی دیا ہے
35:31تیرے ہی نام پر
35:32ہم یہ دے رہے ہیں
35:33پھر دیکھئے
35:35کہ اس اکاؤنٹ میں
35:37بغیر گنے ہوئے
35:38بغیر حساب کتاب
35:39کے کتنا آتا ہے
35:40ناظرین یہی
35:42ہماری کوشش ہے
35:44ہماری جستجو ہے
35:45کہ
35:45یعنی خواجہ غریب نواز
35:46ویل فیر ٹرسٹ
35:47چاہتا یہ ہے
35:48کہ آپ دنیا کے
35:49جس ملک
35:49جس شہر
35:50جس سٹیٹ میں ہیں
35:51وہاں سے
35:52آپ ہمیں
35:53ٹیلی فون کیجئے
35:53اور اپنی جانب سے
35:55قربانی کے جانوروں
35:56کی خرید فرمائیں
35:57اور
35:59اس کے بعد
36:00آپ یہ بتائیے
36:01کہ یہ کون سا حصہ
36:03کس جانور میں
36:04کس کے نام سے
36:05آپ قربان کروانا
36:06چاہتے ہیں
36:09مرہومین کے لیے
36:10اپنے مرہومین کے لیے
36:13اپنے مرہومین کے لیے
36:14آپ قربانی پیش کیجئے
36:17آقا دو جہاں
36:18سرکار دوالم
36:19صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
36:20کے لیے
36:20قربانی پیش کیجئے
36:21جو
36:22مقتدر شخصیات ہیں
36:24دین اسلام کی
36:26ان کے لیے
36:27اپنی قربانیوں
36:28کو پیش کیجئے
36:29اور پھر
36:30اللہ تعالیٰ کی
36:31نعمتیں
36:32رحمتیں
36:33برکتیں
36:33اپنی دامن میں
36:34سبیٹھتے چلے جائیں
36:36علامہ صاحب
36:39ہمیں
36:40گمان ہی نہیں ہوا
36:41کہ تقریباً
36:42دو گھنٹے کا وقت
36:43گزر گیا
36:44اور ہم اس طرح
36:45گفتگو کے ناظرین
36:46کرتے چلے آ رہے ہیں
36:47کہ یقین مانیے
36:48بالکل گمان نہیں
36:50ہو پایا
36:50کہ اتنا وقت
36:51گزر گیا ہے
36:52کیا فرماتے ہیں
36:53آخر میں
36:54کیا آپ کا
36:55پیغام ہے
36:56پیغام یہی ہے
36:57کہ
36:58جو یہ
36:59مبارک
37:00گھڑیاں
37:01ہمارے
37:02اس کو
37:02گویا کہ
37:03جو ہے
37:03وہ ہم نے
37:03گزاری
37:04اور اس دو گھنٹے
37:05جو ہم نے
37:06گفتگو کی
37:06اس کا خلاصہ
37:08یہی ہے
37:08کہ ہم اپنی
37:09زندگی کو
37:10رضاِ الہی
37:11کے مطابق
37:11گزاریں
37:12اور جو
37:13مقصود شریعت
37:14ہے اس کو
37:15ملو سے خاطر
37:15رکھتے ہوئے
37:16اس قربانی
37:17کو بھی خالصتاً
37:18اللہ رب العزت
37:18کے لیے
37:19جو ہے وہ
37:19ہم ادا کریں
37:21جس طرح
37:21قرآن نے
37:22وَتَرَقْنَا عَلَيْهِ
37:23فِي الْآخِرِينَ
37:24فرماء کر
37:25حضرت ابراہیم
37:26علیہ السلام
37:26کی گویا کہ
37:27جو ہے وہ
37:28آپ کی زندگی
37:29کو اور آپ کی
37:30عظیم قربانی
37:31کو جو ہے وہ
37:31زندہ کر دیا
37:33اور اللہ رب العزت
37:34نے آپ کی
37:34سنت کو
37:35قیامت تک
37:35کے لئے جاری
37:36کر دیا
37:36اس میں بھی
37:37خالصتاً
37:38یہی چیز تھی
37:39رضاِ الہی تھی
37:40اسی چیز کو
37:41ہم بھی
37:42اپنی زندگی
37:42کے اندر
37:43اگر لے آئیں
37:43تو یقیناً
37:44یہ ہمارے لئے
37:45اس دنیا میں بھی
37:46کارِ خیر کا
37:47سبب ہوگی
37:48اور اس کا فائدہ
37:48یقین ہمیں
37:49آخرت میں بھی
37:50ہوگا
37:50انشاءاللہ
37:53ناظرین محترم
37:55وقت
37:56اس طرح
37:57پہتا ہوا
37:58گزر گیا
37:58کہ انتازہ ہی
37:59نہیں ہو پایا
38:00ہمیں
38:00کہ ہم
38:02اختتام کے
38:03موڑ پر آ گئے ہیں
38:05یعنی ہماری
38:06اور آپ کی راہیں
38:06یہاں تک ساتھ
38:07تھیں
38:08ہم یہ ضرور
38:10ایک بار پھر
38:10آپ سب کو
38:11یاد دلا دیں
38:11کہ خواجہ غریب
38:13میں بہت
38:13ویل فیر ٹرسٹ
38:14کی جانب سے
38:14جو ٹیلیتھون
38:15جو لائف
38:19جس میں ہم اور آپ
38:20شامل ہیں
38:21یہ جاریوں ساری
38:22تھیں
38:23اس وقت بھی
38:24اور جب یہ
38:25ٹرانسویشن
38:25ختم ہو جائے
38:26اس وقت بھی
38:27ہماری ٹیلیفون
38:28لائنز کھلی ہوئی ہیں
38:29آپ جب چاہیں
38:31جہاں چاہیں
38:31جس طرح چاہیں
38:32ٹیلیفون کر کے
38:33اپنی جانب سے
38:35قربانی کے جانور
38:36پیش کروا سکتے ہیں
38:37اور ناظرین
38:39عید العزا سے
38:40پہلے پہلے تک
38:41ہماری یہ کوششیں ہیں
38:43کہ آپ سب
38:44معزز خلاتین
38:45حضرات کو
38:45ماں و بہنوں
38:46بیٹیوں
38:46بزرگوں
38:47تمام دوستوں
38:48کو ہم
38:49اپنے سار
38:50اجتماعی قربانیوں
38:51میں شامل رکھیں
38:52تاکہ
38:53غریبوں کی
38:54مدد کا سامان
38:56زیادہ سے زیادہ
38:57موہیہ ہو پائے
38:59دوستو
39:01آپ جہاں
39:02رہتے ہیں
39:03جہاں بستے ہیں
39:04جہاں آباد ہیں
39:05پروردگار
39:06عالم
39:06ہمیشہ آپ
39:07سب کو
39:08خوشیوں
39:08کامیابیوں
39:09کامرانیوں
39:09سے
39:09سرفراز
39:11فرمائے
39:13پروردگار
39:14آپ کو
39:14ہر بلائے
39:15ناگہنی
39:15سلطانی آسمانی
39:16سلمانی
39:17اندنس
39:17سہون
39:18جن و انس
39:18ہر مرگ
39:19مفاجات سے
39:20محفوظ رکھے
39:21بس
39:22یہ ہماری دعا ہے
39:23کہ پھر
39:24ملیں گے
39:25اگر خدا لائیا
39:27پھر ملیں گے
39:29اگر خدا لائیا
39:30زندگی
39:31راہ گزر
39:32کمیلہ ہے
39:32علامہ
39:33امیر حمزہ صاحب
39:34کا بہت شکریہ
39:36سبیر محبوبی
39:37آپ کا بہت شکریہ
39:38بس
39:39اب یہ کہتے ہیں
39:40کہ پھر ملیں گے
39:41اگر خدا لائیا
39:42زندگی
39:43راہ گزر
39:44کمیلہ ہے
39:44علی رضا کو اجازت
39:46خدا حافظ
39:47و ناصر
40:07ہوئی نو دل تیرا نام خاجہ
40:10ہوئی نو دل تیرا نام خاجہ
40:15ہوئی نو دل تو رسول پاک کی آل ہے
40:20تو رسول پاک کی آل ہے
40:24تیری شان خاجہ
40:27اے خاجگا تیری شان خاجہ
40:31اے خاجگا تیری شان خاجہ
40:35اے خاجگا تجھے بے قسوں کا خیال ہے
40:41تجھے بے قسوں کا خیال ہے
40:45میرا بگڑا وقت سوار دو میرے خاجہ
40:54سب کو نواز دو میرے خاجہ
40:58سب کو نواز دو
41:01تیری ایک نگاہ
41:03تیری ایک نگاہ
41:05کہ بہت ہے
41:07تیری ایک نگاہ
41:09کہ بہت ہے
41:11The question of my mind is
41:19I'm a fool, I'm a fool
41:26I'm a fool
41:31I'm a fool, I'm a fool
41:34I'm a fool, I'm a fool
41:38I'm a fool, I'm a fool
41:43Why don't you go to me?
41:46Why don't you go to me?
41:49I'm a fool
42:03I'm a fool, I'm a fool
42:09Oh
42:39Oh
Comments