00:00اس تری کے اوپر جراب چڑھائیں اور کمال دیکھیں اپنی زندگی کو بہت زیادہ آسان بنائیں
00:04اسلام علیکم ویورز
00:06اگر آپ بھی پریشان رہتے ہیں آپ کی اس تری کی تار ایسے بھکری رہتی ہے
00:10کسی طرح وہ فولڈ نہیں ہوتی تو جلدی سے اس ہیک کو ٹرائی کیجئے
00:14آپ نے کیا کرنا ہے ایک پرانے جراب لے لینی ہے
00:16اس کا اوپر والا سیرہ آپ نے کاٹ لینا ہے
00:18پھر کوئی بھی آپ نے بٹن لے لینا ہے
00:20اس بٹن کو سینٹر میں رکھے اچھی طرح سوئی دھاگے کے ساتھ اٹیچ کر لینا ہے
00:25مضبوطی کے ساتھ اٹیچ کرنا ہے تاکہ یہ نکلینا
00:28جتنی دیر میں میں یہ سارا کام کر رہی ہوں
00:31جلدی سے آپ نے میری ویڈیو کو لائک اور شیئر کر دینا ہے
00:33اور پیارے سے کمنٹ میں یہ بھی بتانا ہے
00:35آپ میری ویڈیو کس سٹی کس کنٹری سے واج کر رہے ہیں
00:39پھر آپ نے تار کو اچھی طرح فولڈ کرنا ہے
00:41پھر آپ نے بیلٹ کی طرح اس کو تار کے اوپر چڑھانا ہے
00:44اور بٹن کے ساتھ اٹیچ کر دینا ہے
00:46اس طرح تار بھی نہیں بکھرے گی
00:48اور استری پڑی ہوئی بھی بہت خوبصورت لگے گی
00:50جب بھی آپ دوبارہ اس کو یوز کریں
00:52تو اس بیلٹ کو استری کے پیچھے لگا دے
00:54تاکہ یہ گم نہ ہو
00:55ہے نظر دست ہے
00:57جلدی سے اس کو ٹرائی کیجئے
00:58مزید اچھی اچھی ٹپس کیلئے میرے ایک آنڈ کو فالو کیجئے
Comments