- 10 hours ago
PTV classic drama Waana featuring Sher Khan, Subedaar Khan, Malik Bahadur, Baray Khan, Malik Sherafgan, Sumera Badshah, Gul Minaar, Shah Bano, and Beguma.
Written by Irfan Ahmad Roomi and directed by Masoud Anwar Khan Jadoun. A classic Pakistani drama showcasing traditional storytelling and culture.
Written by Irfan Ahmad Roomi and directed by Masoud Anwar Khan Jadoun. A classic Pakistani drama showcasing traditional storytelling and culture.
Category
😹
FunTranscript
00:08موسیقی
00:16شابانو اب کیسی طبیعت ہے زینت خالہ کی
00:20میرے جانے سے پہلے اسے علاج کیلئے شہر لے گئے
00:23سر میں شدید چھوٹے آئیے خون بہت بے گئے
00:28اللہ کرے کہ اسپطال تک خیریت سے پہنچ جائے
00:32بھائی آپ بابا سے بات کریں
00:35وہ اس علاقے کے سب سے بڑے ملک ہیں
00:38اور یہ ان کی ذمہ داری ہے
00:41علاقے کے لوگوں کو سہولت پہنچانا
00:44شابانو کیسی باتیں کرتی ہو تم
00:47ایسی باتیں تو ان لوگوں کے ساتھ کرنی چاہیے
00:49جو انسانی حص رکھتے ہو
00:53انسانی درد کو اپنا سمجھتے ہو
00:54اور محسوس کرتے ہو
00:59بھائی اگر زیند خالہ کو کچھ ہوا
01:02تو اس کا ذمہ دار کون ہوگا
01:05تم ایک زیند خالہ کی بات کرتی ہو
01:08یہاں ہر روز ایک زیند خالہ مرتی ہے
01:10اور ایک جنم لیتی ہے
01:21بابا
01:21بس اب ہم پہنچنے والے ہیں
01:24اس پہاڑ کے پیچھے آرمی کا میڈیکل کیمپ ہے
01:28وہاں سے مہرم پٹی کروانے کے بعد
01:31ہم شہر لی چلے جائیں گے
01:32شکر ہے بابا کے فوجی یہاں پر ہیں
01:35فوجی تو میں بھی ہوں
01:37کیا ہوا کی ستری ٹائیڈ ہوں
02:01ملک صاحب آپ کو یہ آنے کی ضرمت دیئی
02:06کہ چند دینوں سے یہاں کچھ مسائل پیدا ہو رہے ہیں
02:13کھل کر بات کریں نیاز ایمت صاحب
02:15ملک صاحب آپ نے جو پروجیکٹس ہم سے شروع کروائے تھے
02:19ان میں صرف ایرز سڑک ہے
02:22آپ کو پتا ہے کہ
02:23کوئی سویل ادارہ یہ ٹھیکا لینے کے لیے تیار نہیں تھا
02:28لہٰذا آرمی نے کام شروع کروایا
02:31اب کچھ دنوں سے آرمی کے کام میں
02:34چند یہ شرپسند روڈ اٹکا رہے ہیں
02:39تو پھر کیا کیا جائے
02:42ملک صاحب وہ پروجیکٹ انچار سے میری بات ہوئی ہے
02:46انہیں مجھے کہا ہے کہ
02:47آپ ملک شرپن سے بات کریں
02:50تاکہ وہ صورتحالو کنٹرول کریں
02:53ٹھیک ہے نیاز ایمت صاحب
02:55میں اپنے طور پر پتہ لگانے کی کوشش کرتا ہوں
02:59کہ یہ کارستانی کس کی ہے
03:02اور اس ساز اس کی پیچھے کون ہے
03:06شکریہ ملک صاحب
03:09کیسی باتیں کرتے ہیں نیاز ایمت صاحب
03:13مجھے شرمندگی کا احساس ہوتا ہے
03:16اچھا تو اب اجازت
03:18شکریہ ملک صاحب
03:20آپ تو شریف لائے
03:21شکریہ
03:22چا ملک
03:31اھرے باشی ہے
03:32ہاں
03:36یہ لے پاس مجھے بہت اچھے لگتے ہیں
03:40یہ گلیاں
03:41یہ کروچے
03:42سب کچھ بہت اچھے ہیں
03:50ارے یہ کون ہے یہ تو بیگما ہے بیگما
03:55ارے بیگما یہ تو انہیں اپنے کیا حالت بنا رکھی ہے
03:59اس بیچاری کے ساتھ تو بہت برا ہوا
04:02وہ کیا
04:05شادی کے پہلے دن ہی شیر خان افغانستان کی جنگ پہ چلا گیا
04:10اور ابھی تک واپس نہیں آیا
04:13لیکن اب تو اسے آ جانا چاہیے
04:16لوگ تو کہتے ہیں شیر خان لڑائی میں مارا گیا
04:18نہیں پلوشب
04:20اس طرح مت کہو چا
04:22چھوڑو یہ ساری باتیں
04:24لاؤ میں تمہارا گھرہ گھرہ
04:50موسیقی موسیقی
04:52موسیقی
04:58موسیقی
05:01موسیقی
05:10موسیقی
05:16بیگما
05:17بیگما
05:28بیگما
05:41موسیقی
05:43موسیقی
05:43موسیقی
05:52اچھا خوشخبری تو سنو نا ہاں بتاؤنا کیا خوشخبری تھی تمہاری اور شیر خان لالا کی شادی ہونے مالی ہے
06:02سچ تم کتنی اچھی ہو گلمینہ تم کتنی اچھی ہو
06:27موسیقی
06:28آج تم پر رو رہی ہو آجائے گا شیر خان
06:34کمائے گا وہ
06:36اب تو جنگ بھی ختم ہو گئی
06:40دیگن شیر خانہ بھی تک نہیں ہے
06:43دیکھو میں تمہیں پہلی کہہ چکا ہوں
06:45کہ شیر خان کو جنگ کا کوئی شوق نہیں تھا
06:48وہ تو اپنی کسی کام کی غرصی گیا ہے
06:52شاید حالات دیکھ نہ ہو
06:55دیکھو
06:57شیر خان اگر تمہارا شور ہے
06:58تو میرا بیٹا بھی ہے
07:03بھمو میں نے سنائے کہ
07:06سرد پاڑ سے کچھ لوگ آئے ہیں گر
07:10اب آپ ان سے پوچھ لیں
07:13ہو سکتا ہے ان کو شیر خان کے بارے میں کچھ مارا
07:18تمہارا کیا خیال ہے
07:19میں آرام سے بیٹا ہوں
07:25وہاں سے آنے والے ایک ایک سی پوچھ کر آیا ہوں
07:30ملک پر خان بھی افغانستان گیا تھا
07:34وہ آرک کے تھانے میں پتہ کر کے آیا ہے
07:40لیکن
07:44میرے خیال میں
07:45نہیں
07:49میرا دل گواہی گیتا ہے
07:54شیر خان ضرور آئے گا
08:04میں کل ملک شیر خان سے بات کروں گا
08:09تو پھر بابا ہم
08:11ہم جلدی بات کریں
08:13بابا
08:23ملک شاید
08:25ملک شاید
08:29گیتا 봐요
08:30ملک شاید
08:42شاہ زمان بیٹی میں تمہارا اور تمہارے دوستوں کو بہت مشکور ہوں
08:47جو اس مشکل گھڑی میں میرا ساتھ دیا
08:50خان کھا کھا اس میں احسان کی کوئی بات نہیں ہے
08:53یہ تو ہمارا فرض ہے دعا کریں کہ اب عدی کی جان مچ جائے
08:58انشاءاللہ انشاءاللہ میرا رب سب ٹھیک کر دے گا
09:23موسیقی
10:10موسیقی
10:18موسیقی
10:24اسلام علیکم
10:26موسیقی
10:27موسیقی
10:28موسیقی
10:32موسیقی
10:35دعا کریں
10:40خدا بخش ہے
10:42آمین
10:44صبح دار خان بہادر
10:49تمہاری بیوی کی بے وقت موت کا
10:53مجھے بہت دکھ ہوا ہے
10:55صبح دار صاحب
10:56آپ اپنی بیوی کو آرمی کیم کیوں لے کے گئے تھے
11:00آپ کو پتہ ہے
11:02کہ وہاں مرد ڈاکٹر علاج کرتے ہیں
11:05علاج کیلئے وہاں جانا مجبوری تھا
11:07اس لئے خان بہادر صاحب مریض کو ادھر لے کر گئے
11:10آپ کا کیا خیال ہے
11:12کسی نے دشمنی کی وجہ سے اسے قتل کیا ہے
11:15نا نا
11:16پھر یہ کسی سے کوئی دشمنی نہیں
11:19میرا کوئی دشمن نہیں
11:21خان بہادر
11:25آپ بیعث کا کوئی فائدہ نہیں ہے
11:29قاتل کا بھی کوئی پتہ نہیں
11:34تمہارا دکھ
11:37بہت بڑا دکھ ہے
11:40افسوس کے علاوہ
11:42اور چاہ رہی کیا ہے
11:44غریب مرے
11:45یا اس سے کوئی قتل کرے
11:47ان کے لئے صرف دعائے کی جا سکتی ہے
11:49دعا کرے
11:50کہ اللہ تعالیٰ ہمیں ان انسانوں سے اپنی امان میں رکھے
11:53جو انسان کی شکل میں شیطان ہو
12:04گلوینہ
12:06تم کب سے مسلسل روی جا رہی ہو
12:16آخر میری ماں نے کسی کا کیا بگاڑا تھا
12:20وہ تو پہلے سے ہی بہت زخمی حالت میں تھی
12:24اور انس ظالموں نے
12:30گلوینہ
12:32اللہ ان کو ان کے انجام تک ضرور پہنچائے گا
12:36اس کی نگری میں دیر ہے اندھیر نہیں
12:40اللہ کرے وہ دن چل دائے
12:42میں ان سال مکان چاپ اپنی آنکھوں سے بھیکنا چاہتی ہوں
12:47جنہوں نے میری ماں کو مارا ہے
12:53سال مکان چاہ تک
12:54سال مکان چاہتی ہونجا
12:59ان کی نگری کسی سلام
13:02سال مکان چاہتی ہونجو
13:06سال مکان چاہتی ہونجو
13:10سال مکان چاہتی ہونجو
13:17سال观 Pastور
13:27موزز بھائیو میں نے یہ جرگاہ کسی سیاسی مقاست کیلئے نہیں بولایا
13:40بلکہ اپنی روایات اور اپنے رسم و رواز کو بچانے کے لیے آپ سے بات کرنی ہے آپ سے مشورہ
13:52کرنا ہے
13:57آرمی والے اس علاقے میں سڑکے بنانا چاہتے ہیں
14:06اسکتال بنانا چاہتے ہیں سکول بنانا چاہتے ہیں
14:13جو کہ میں ذاتی طور پر یہ سمجھتا ہوں کہ یہ اچھا نہیں کر رہے ہیں
14:21اس طرح سے بے زبانوں کو زبان مل جائے گی
14:27ہماری اولادیں ہمارے گریبان پر ہاتھ ڈالیں گی
14:30عورتوں کی بے حرمتی ہوگی
14:35اور جس طرح سے ہمارے ابو اجداد ہم نے
14:39صدیوں سے زندگی گزاری ہے
14:42ہم بھی بغیر کسی سہولت کے زندگی گزار لیں گے
14:46آپ کو منظور ہے
14:49و خیر ہو آپ کی ملک سے
14:51تمہارے پاس تو ہر سہولت موجود ہے
14:53حکمت اگر ہمارے علاقے میں کوئی کام کرنا چاہتی ہے
14:56اس میں کیا برائے ہیں
14:58سنا ہے کہ تمہارا کراچی میں بھی بنگلہ ہے
15:00اسلام آباد میں بھی ہے اور پیشاور میں بھی ہے
15:18بابا آپ تو کہتے تھے کہ
15:20میری ماں کی جان ہمارے اپنے لوگوں نے لیا
15:23تو پھر آپ مجھے ان لوگوں کا نام کیوں نہیں بتا دے
15:27یہی غیر ملکی دیشتگار
15:29غیر ملکی کون ہے یہ غیر ملکی یہ
15:32کیا کر رہے ہیں یہاں پر
15:34کیوں فساد پھلا رہے ہیں یہاں پر
15:36شمروز بیٹا
15:37یہ وہ غیر ملکی ہیں جنہیں
15:41اپنے ملنے بھی ان کی ہر کو دکھی وجہ سے جبا نہیں دی
15:46تو ان لوگوں کو یہاں کس نے بلایا
15:51میں اپنی ماں کا بدلہ کس سے لوں
15:54بیٹا
15:56میں نے تعلیم تمہیں اس لیے نہیں دی
15:58کہ تم لوگوں سے انتقام لیتے پھر ہو
16:01اور ابھی تم بچے ہو
16:04تمہیں ان حالات اور راکیات کچھ بھی پتہ نہیں
16:09ریٹائرمنٹ کے بعد میں اپنے علاقے میں اس لیے آیا
16:12کہ اپنے لوگوں کے خدمت کروں
16:15بابا تعلیم کا مطلب ہرگز یہ نہیں
16:17کہ لوگ ہمیں بزدل کہنا شروع کر دیں
16:21بیٹا
16:23اس وقت تم غصے میں ہو
16:26تم اپنی تمام توجہ تعلیم کی طرف
16:29رکھو اور یہ سوچ لو
16:33مستقبل میں تم نے آرمی ٹائنگ کرنی ہے
16:36جو وردی میں نے اتاری ہے
16:38وہ تمہیں پہنے ہوگی
16:41ایک فوجی کے بیٹے ہو
16:42اور فوجی بنو گی
16:47اب کس سے تصدیق کرواؤ گے
16:51کہ تیرہ بیٹا شیر خان مرہ ہے یا نہیں
16:56میری مالو
16:58امام صاحب کو بلوالو
17:01اور شاہ زمان کے ساتھ نکاح
17:03کر دو اپنی بہو کا
17:07میرا بھی یہی خیال ہے
17:09لیکن سبیدار خان بہادر کی گھر
17:10نیہ نیہ ماتم ہوئے
17:12اچھا نہیں دے گئے گا
17:20بیٹا تو تیرا مرا ہے
17:23اس کی تو بیوی مری ہے
17:25دراصل وہ
17:27تقریریں بہت کرتا ہے
17:28کئی پھر سے کوئی تقریر شروع نہ کرے
17:36بس
17:38میری مانو
17:40کچھ دنوں بعد مولوی کو بلا کر
17:43شاہ زمان کا نکاح اس کے ساتھ کر دو
17:47اور اس کے بعد
17:50سبیدار خان بہادر کے بارے میں
17:54کچھ سوچنا پڑے گا
18:09موسیقی
18:11موسیقی
18:39موسیقی
18:49موسیقی
19:01شیر خان
19:02مر چکا ہے
19:06موسیقی
19:10موسیقی
19:16موسیقی
19:21ملک شیر اپگن کے ذریفتہ چلا ہے
19:25دو بندے
19:28جو شیر خان کے ساتھ تھے
19:31ان کے خیال میں
19:35شیر خان
19:36فیرد ہو چکا ہے
19:47موسیقی
19:48موسیقی
19:48موسیقی
19:51ایسا ہو چکا ہے
19:56موسیقی
19:59موسیقی
20:00موسیقی
20:04کماری ایک ٹوٹ گئی ہے
20:33میں ایک ٹوٹ گئی ہے
21:12موسیقی
21:38موسیقی
22:01موسیقی
22:03موسیقی
22:05موسیقی
22:06موسیقی
22:07موسیقی
22:07موسیقی
22:09موسیقی
22:10موسیقی
22:14موسیقی
22:15موسیقی
22:18موسیقی
22:20موسیقی
22:22موسیقی
22:23موسیقی
22:37موسیقی
23:08بری خان
23:16کیا بات ہے بیٹا
23:20بہت غصے میں ہو
23:24آج یا تو تم
23:26وہ درشتگرد میرے حوالے کرو گے
23:29یا پھر اپنی موت کے لئے
23:30تیار ہو جاؤ
23:35بیٹا
23:36تمہیں ضرور کوئی غلط فہمی
23:38ہوئی ہوگی
23:40تم میری ماں کے قاتل ہو
23:49آج میں تمہیں بتا ہی دیتا ہوں
23:51کہ تیری ماں
23:54کا قاتل کون ہے
24:00تیری ماں کے قاتل
24:12موسیقی
24:13موسیقی
24:13موسیقی
24:21موسیقی
24:25موسیقی
24:26موسیقا
24:36موسیقی
24:38میں تو شاہ زمان کو اپنے بھائیوں جیسا سبجتی ہوں
24:43اور وہ بھی میری خود بھی عزت کرتا ہے
24:49ہم عورتیں اور کر بھی کیا سکتی ہیں
24:52ہمیں تو جانورو کی طرح بیچا جاتا ہے
24:59گل مینا
25:01تم کیسے باتیں کر لیے
25:04اگر یہ بات مردوں کے کانوں تک پہنچی
25:10تو تمہارا جینا مشکل ہو جائے گا
25:14میں پہلے کون سا آسانی سے جی رہی ہوں
25:21ہماری بھی کیا سیدھے کیا
25:25میں اشیر خان کا انتظار کرنا چاہتی
25:29اور اسی کا بھاپ مجھے شادی پر مجبور کر رہا
25:36کیسا انتظار بیگمہ بھاپی
25:39انتظار تو سندہ لوگوں کا کیا جاتا ہے
25:43اور شیر خان بھائی تو
25:46گل مینا
25:49میرا دل کا بھائی دیتا ہے
25:52شیر خان سندہ
26:20شادی ہو رہی ہے
26:25مگر اب
26:27مگر کیوں
26:28بیٹا
26:30اب تم آگئے ہو
26:33تو یہ شادی نہیں ہو سکتی
26:36تم لوگوں کو شرم آنی چاہیے
26:38بیٹا
26:39یہ سب غلط فہمی مہت ہوا ہے
26:43شیر خان اس میں میرا کوئی قصور نہیں ہے
26:45بکواس بند کرو
26:46شیر خان
26:50تمہیں
26:51تمہیں غلط فہمی ہوئی ہے
26:55تمہارے ساتھ
26:57غیر ملکی بھی ہیں
27:00تم میرے ساتھ چلو
27:02میں
27:04میں تمہیں تفصیلن سمجھاتا ہوں
27:16موسیقی
27:20موسیقی
27:25موسیقی
27:28موسیقی
27:31ٹھیک ہے
27:34مجھے ویسے بھی
27:36آپ سے ملنا تھا
27:41موسیقی
27:56مجھے بہت خوشی ہوئی کہ تم آئے ہو میں کل سے تمہارا انتظار کر رہی
28:07خدا کا شکر ہے کہ تم زندہ ہو میں جانتا ہوں کہ مجھے زندہ دیکھ کر تمہیں کتنی خوشی ہے
28:22تمہیں خوشی ہوتی تو تم شاہ زمان سے شادی کے لیے ہاں نہ کرتی
28:32میں نے کسی کے ساتھ بھی شادی کرنے کے لیے ہاں نہیں کی وہ تو تمہارے بابا نے گولور کے
28:39لیے کا واپس حاصل کرنے کے لیے مجھے زبردستی شاہ زمان کی
28:42خبردار اگر ایک لحظ بھی میرے باپ کے خلاف کا
28:51سبیدار خان بہادر ملک برائی خان آپ سے کچھ ہم بات کرنا چاہتی ہیں حکم کریں ملک سیب
28:59سبیدار خان بہادر تم سے کیا لمبی بات کرنی ہے بس وہ میں تمہاری بیٹی کو اپنی بہو بنانا چاہتا
29:13ہوں
29:17میں چاہتا ہوں کہ اسی مہینے شاہ زمان کی شادی کر دی جائے
29:29تمہارے سر سے بھی گلمینہ بیٹی کا بوجھ اتر جائے گا اور میں بھی شاہ زمان کے فرض سے سبتدوش
29:38ہو جاؤں گا
29:39شاہ زمان سے ملک سیب میرا تو خیال تھا کہ آپ شاہباز کا بڑے بیٹے کے ہوتے ہوئے میں چھوٹے
29:49بیٹے کی شادی کیسے کر سکتا ہوں
29:52پھر تو ملک سیب مجھے سوچنے کا موقع دے
29:59ٹھیک ہے سوچ کر بتا دینا
30:16گلمینہ
30:18تم نے تو یہاں سکول کھول لیا ہاں
30:21سکول تو کھولے گا یہاں پہ بابا نے اپنی زمین کا حصہ فوجیوں کو دے دیا ہے لڑکیوں کا سکول
30:27بنانے کے لیے
30:28اور تم نے اس میں پڑھانا شروع کر دیا
30:30تم تو ایسے کر رہی ہو جیسے
30:34تم نے یہاں رہنا ہے
30:36رہیں گے تو ہم یہی پہ
30:37آپ کی منگنی بھی تو یہاں ہوئی ہے
30:40نہیں
30:41میں نے یہاں بلکل نہیں رہنا ہے
30:44ہالبتہ تمہاری شادی
30:46بابا یہ دیکھو نا بھائی
30:48مجھے تنگ کر رہا ہے
30:49شمروز بیدا
30:52کیا کر رہے ہو
30:54کیوں اپنی بہن کو تنگ کر رہے ہو
30:56وہ بابا میں تو بس
30:58ہاں ہاں میں جانتا ہوں
31:00میں اچھی طرح جانتا ہوں
31:01تم شہر میں پیدا ہوئے
31:03وہاں تم نے تعلیم حاصل کیا
31:05اب تیرا اس گاؤں میں دل کہاں لگتا ہے
31:07لیکن ہمیں تو یہی رہنا نا
31:12میں کبرستان جا رہا ہوں
31:13ٹھیک ہے بابا
31:14گھر کا خیال لگنا
31:16ٹھیک ہے بابا
31:20اور بہن آپ نسطہ
31:22ٹھیک ہے بابا
31:25چلو چلو
31:28چلو چلو چلو چلو چلو چلو conventions
31:29ٹھیک ہے بابا
31:32ٹھیک ہے
31:40ٹھیک ہے
31:45ٹھیک uphold
31:46ٹھیک ہے
31:46ٹھیک ہے
31:46تھے
31:47وہ
31:48سبیدار خانning پہہادور کا علاج کرنا
31:52اب ضروری ہو گیا ہے
31:57سویدار خان بادر کا پتہ کٹنا کوئی مشکل کام نہیں ہے
32:03نوجوان ہو
32:06پتہ صاف کرنے کی ایڑا
32:09تمہارے اس دماغ میں
32:12اور کوئی تدبیر آتی ہی نہیں ہے
32:17پھر بابا آپ بتاؤ کیا کروں
32:23سویدار خان بہادر کی ایک بیٹی بھی ہے
32:31کیوں نہ اس کی شالی
32:35تمہارے ساتھ کر دی جائے
32:40واہ واہ واہ
32:41اس طرح تو سامپی مر جائے گا اور
32:44لاتھی بھی نہیں ٹوٹی دی
32:50تو پھر
32:53تیار ہو جاؤ
32:55سویدار خان
32:57بہادر کی بیٹی سے شادی کے لیے
33:01بابا آپ
33:02شادی کے لیے تیاری ضروری تو نہیں
33:15سویدار خان بہادر سے
33:18میں نے بات بھی کر دی ہے
33:22امید ہے
33:23وہ انکار نہیں کرے گا
33:30تات
33:30نلٹ
33:30آمید،
33:34یہ گلمینہ ہے
33:38یہ گلمینہ ہے
33:42شاوانو بیٹا
33:44سلام جاتا
33:45علیکم سلام
33:48گلمینہ تارا فانی بھرنے گئی ہے
33:50ابھی آجاتی ہے
33:52جاتا پھر میں گلمینہ کے پاس سے لے جاتا
33:56ابھی آجاتی ہے
33:57ابھی آجاتی ہے
33:59بیٹھو بیٹھو
34:00بیٹھو بیٹھو
34:01تم سے بہت ضروری بات کرنے
34:03بیٹھو چاہا
34:04کیا بات ہے چاہا
34:06ملک صاحب کا اسرار ہے کہ
34:09پہلے بڑے بیٹی کی شادی ہو
34:12شادی تو بات کی بات ہے چاہا
34:14پہلے آپ شہباز بھائی کیلئے ہاں تو کریں
34:18بیٹھا
34:19میں نے تو پہلے بھی شہباز کیلئے انکار نہیں کیا تھا
34:22لیکن بات یہ ہے کہ اگر
34:25ملک صاحب بات کر لیں
34:28تو زیادہ بہتر ہوگا
34:29بابا کیا فکر نہ کریں
34:31انہیں میں منا لوں گی
34:33بیٹھا
34:35میں آج کل گلمینہ کی سلسلے میں بہت پریشان ہوں
34:38تم تو جانتی ہو
34:40میں بڑا ہو چکا ہوں
34:44اور آج کل آلہ بھی تو ٹھیک نہیں ہے
34:47کوئی بھی اندھی گولی آ کر
34:49نا چاچا نا ایسی باتیں نہیں کریں
34:51اللہ آپ کا سائے ہمیشہ گل منور
34:54اور شمروز بھائی
34:56بابا شمروز بھائی کی بات کر رہی ہیں
34:58چل
35:00آجو اندر چلتے ہیں
35:12موسیقی
35:23یہ کس کل آئے ہو شاہ زمان
35:27سویدار خان بہادر کا بیٹا ہے یہ
35:32بڑا لکھا بھی ہے
35:35بڑا لکھا
35:37ہم سے کیا چاہیے اس کو
35:41اور یہ ان پہاڑوں میں کیا کرے گا
35:45ٹریننگ
35:47کمانڈو ٹریننگ
35:50یہ اس کے بس کی بات نہیں
35:53میں اپنی ماں کی موت کا بدلہ لینے کیلئے
35:56سب کچھ کر سکتا ہوں شیر خان
35:57ٹھیک ہے
36:11اب یہ ہمارا اگلا مہرا ہے
36:18ٹریننگ
36:21ٹریننگ
36:23ٹریننگ
36:24ٹریننگ
36:25ٹریننگ
36:25ٹریننگ
36:26ٹریننگ
36:28ٹریننگ
36:36ٹریننگ
36:38ٹریننگ
36:38ٹریننگ
36:42ٹریننگ
36:45بیٹا تم بیٹھو
36:49میں نے تم سے ضروری بات کرنے
36:53کیا بات ہے بابا
36:55گلمینہ بیٹا
36:58تمہاری ماں اس دنیا میں نہیں ہے
37:02جو بات تیرے ماں کو کرنے تھی
37:05وہ میں تم سے کر رہا ہوں
37:07گلمینہ بیٹا
37:10تمہارے لیے دو رسطے ہیں
37:12اب تمہاری مرضی ہے جسے پسند کر لو
37:16ایک تو ملک بری خان کی بیٹی شاہ زمان کا ہے
37:20اور دوسرے نیاز کی بیٹے کا ہے
37:23میرے خان ہے بابا اس بات کو رہنے دیں
37:26سالن
37:39دوستوں اور ساتھیوں
37:41میں یہ کہنا چاہ رہا تھا
37:44کہ تاریخ گواہ ہے
37:48اور ہماری روایت ہے
37:51کہ اگر دشمن نے بھی
37:54ہماری زنجیر ہلائی ہے
37:57تو اسے پناہ دینا ہم پر لازم ہو جاتا ہے
38:01پھر یہ غیر ملکی تو ہمارے بھائی ہیں
38:05اپنا گھر بار چھوڑ کر
38:07یہاں آئے ہیں
38:10ہماری خوش نصیبی ہوگی
38:13کہ یہ ہمارے میمان بنیں
38:16ان کی میز بانی کر کے
38:20ہمارے بزرگوں کی روئے خوش ہوں گی
38:24بس میں
38:26یہی کہنا چاہ رہا تھا
38:31ملک برے خان
38:33ہماری روایات
38:35رسم و رواج اپنی جگہ
38:38لیکن
38:40موجودہ حالات میں
38:42ایسا فیصلہ کرنا
38:43ہمارے لئے کوئی مشکل پیدا نہ کر دے
38:46کہ ایسی مشکل شیر افغان
38:50یہ علاقہ
38:53میرا ہے
38:55یہاں پر
38:56ہمارا قانون چلتا ہے
39:01حالات کی وجہ سے
39:02ہم اپنی
39:05روایات سے انعراف نہیں کر سکتے
39:08یہاں پاکستان کا قانون چلنا چاہیے
39:10پہلے ہم پاکستانی ہیں
39:12بعد میں کوئی اور ہے
39:14عزاد خان
39:17یہ کہاں سے گسا ہے میرے گھر میں
39:20مہمان تو ہوتے ہی خدا کی رحمت ہے
39:24اور آج کا
Comments