Skip to playerSkip to main content
  • 12 minutes ago
آج کی اس ویڈیو میں دیکھیں بغیر ہاتھ لگائے نرم اور بہترین آٹا گوندھنے کا آسان طریقہ۔ گھر میں روٹی، پراٹھا اور نان کے لیے نرم آٹا چند منٹ میں تیار کریں۔ یہ آسان اردو ریسپی ہر گھر کے لیے مفید ہے۔
Transcript
00:00نوے فیصد لوگ یہ آٹا گھننے کا طریقہ نہیں جانتے
00:03بغیر ہاتھ لگائے صرف دو منٹ میں آٹا تیار
00:06کیا آپ جانتے ہیں کہ آٹا گھننے کے لیے ہاتھ لگانا بھی ضروری نہیں
00:10صرف ایک شاپر سے دو منٹ میں نرم ملائم آٹا تیار ہو سکتا ہے
00:14اگر آپ کو آٹا گھننا مشکل لگتا ہے یا ہاتھ زخمی ہو
00:18تو آٹا گھننا بہت مشکل ہو جاتا ہے
00:20یا ایسی میری بہنیں جو اس وجہ سے بھی آٹا نہیں گھنتی
00:24کہ نیلز خراب ہوتے ہیں یا ہاتھ خراب ہوتے ہیں
00:27یا آٹا گھننا بلکل بھی نہیں آتا
00:29تو اس طریقے سے نرم ملائم سمودھ سا آٹا صرف دو منٹ میں گھن لیں گی
00:34کوئی اس میں گھٹلیا نہیں ہوگی اور آپ کا ہاتھ تگیلا نہیں ہوگا
00:38ایسا آسان طریقہ بتانے والی ہوں جو ان حضرات کے لیے بھی بہت ہیلپ فل رہے گا
00:44جو ہاسٹلز میں یا پردیس میں ہوتے ہیں
00:46وہ بہت آسانی سے اس ٹپ کو فالو کر کے آٹا گھن لیں گے
00:51اگر آپ کے پاس ڈف میکر یا چاپر نہیں ہے اور آپ رات میں بھی آٹا گھننے سے بچنا چاہتے
00:56ہیں
00:56تو آپ نے ایسا کرنا ہے کہ سب سے پہلے ایک صاف شاپر یا پلاسٹک بیگ لے لیں
01:02اب اس میں جتنا آٹا گھننا ہو وہ ڈال دیں
01:05اس کے بعد اس میں حضر ذائقہ نمک ڈال دیں
01:08اب اس میں تھوڑا تھوڑا کر کے پانی ڈالنا ہے
01:11یاد رکھیں پانی ایک ساتھ زیادہ نہیں ڈالنا
01:13ورنہ آٹا زیادہ نرم ہو سکتا ہے
01:16اب شاپر کو اچھی طرح بند کر لیں اور باہر سے آرام آرام سے مسلنا شروع کریں
01:21جیسے جیسے آپ شاپر کو مسلیں گے آٹا اندر ہی اندر مکس ہوتا جائے گا
01:26صرف دو منٹ میں آپ دیکھیں گے کہ آٹا بلکل نرم اور ملائم گھن چکا ہے
01:30یہ طریقہ خاص طور پر اس وقت بہت کام آتا ہے
01:35جب آہات زخمی ہو وقت کی کمی ہو
01:37اور جلدی میں آپ کو گھندا ہوا آٹا چاہیے
01:40یا آٹا گھنڈنا بلکل بھی نہ آتا ہو
01:42اور سب سے اچھی بات یہ ہے کہ ہاتھ بھی صاف رہتے ہیں
01:45اور برتن بھی کم گندے ہوتے ہیں
01:47اب آپ دیکھ سکتے ہیں کتنا جلدی بغیر ہاتھ لگائے آٹا گھنڈ گیا ہے
01:52اور کتنا نرم اور ملائم ایسا آٹا تو پرات میں بھی نہیں بنتا
01:56یہ پانچ منٹ میں آپ روٹی بنانے کے لئے بلکل ریڈی ہیں
02:00یہ زبردس ٹپ اگر آپ کو پسند آئی ہے
02:03تو ویڈیو کو لائک کریں شیئر کریں
02:05اور ایسے مزید آسان ٹپس کے لئے فالو ضرور کریں
Comments

Recommended