Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago
Crickter Muhammad Yousuf aur Kabay ka Manzar... ❤️

Category

🗞
News
Transcript
00:00S.A.D. Anwar نے Muhammad Yusuf کو کلمہ پڑھا کر دارہ اسلام میں داخل کروایا
00:04S.A.D. Anwar کے چھوٹے بھائی جعوید Anwar محمد Yusuf کے بہت اچھے دوست تھے
00:09ان دونوں کی دوستی اتنی زیادہ تھی کہ یہ جعوید Anwar کے گھر آتے جاتے
00:13اور S.A.D. Anwar کو جب دیکھتے ان سے وہ بہت انسپائٹ تھے
00:17اور یہی وجہ بنی S.A.D. Anwar صاحب نے محمد Yusuf کو کلمہ پڑھا کر دارہ اسلام میں داخل
00:22کروا دیا
00:25محمد Yusuf کو قبول اسلام کے بعد سب سے زیادہ تڑپ کعبت اللہ کو دیکھنے کی تھی
00:30لیکن وہ اپنے اسلام کو خوفیہ رکھنے کی وجہ سے کبھی بھی مکہ شریف میں نہیں گئے تھے
00:352005 میں محمد Yusuf نے اپنے ساتھی کھلاڑیوں سے کہا کہ وہ خانہ کعبہ دیکھنا چاہتے ہیں
00:41اس وقت محمد Yusuf کی اہلیہ بھی مسلمان ہو چکی تھی
00:45محمد Yusuf نے سعید Anwar اور انزمام الحق صاحب سے بات کی اور کہا کہ وہ عمرہ کرنا چاہتے ہیں
00:51لیکن یہاں یہ مسئلہ آ رہا تھا ان کے شناکتی کارڈ اور پاسپورٹ پر غیر مسلم لکھا ہوا تھا
00:55اور غیر مسلم حدود حرم میں داخل نہیں ہو سکتا
00:58اس کا حل کھلاڑیوں نے یہ نکالا کہ ان کے تمام ڈاکومنٹس پر ان کا نام
01:03یوسف یوہانہ کی بجائے محمد یوسف کر دیا گیا
01:06ڈاکومنٹس پر مذہب کے خانے میں اسلام اپ ڈیٹ کروا دیا گیا
01:09عمرہ کے اس بابرکت سفر پر انزمام الحق نے محمد یوسف کا ہاتھ تھاما
01:14اور انزمام الحق کی اہلیہ نے محمد یوسف کی اہلیہ کا ہاتھ تھاما
01:17یہ دونوں کعبہ شریف کے قریب چلے گئے
01:20جب یہ حرم میں داخل ہوئے تو انزمام الحق نے محمد یوسف کو نصیحت کی
01:24کعبے پر جو پہلی نظر پڑتی ہے اور آپ جو دعا مانگیں
01:27وہ فوراں اللہ کی ذات قبول کرتی ہے
01:30لہٰذا آپ دونوں میاں بیوی اپنے سر جھکا لیں
01:32جیسے ہی آپ دونوں کی نظر کعبہ پر پڑے
01:35جو دل میں دعا آئے آپ دونوں مانگ لیجئے گا
01:37ان دونوں میاں بیوی جنہوں نے سر جھکائے ہوئے تھے
01:40انہوں نے سر اٹھایا اور ان کی پہلی نظر کعبے پر پڑی
01:43تو دونوں سارو کتار رونے لگ گئے
01:46سعید انور کے بقول یہ دونوں میاں بیوی
01:48اتنا دھاڑیں مار مار کر رو رہے تھے
01:50پتہ نہیں ان کو خانہ کعبہ میں کیا چیز نظر آئی تھی
01:53جو ہم پیدائشی مسلمانوں کو آج تک نہیں نظر آئی
01:56محمد یوسف کا چہرہ لال آنکھیں بند اور ندامت کے آنسوں سے بھری ہوئی تھی
02:01دونوں میاں بیوی پر ایسی عجیب کیفیت چھا گئی
02:04کہ یہ رکت احمیز مناظر انظمام الحق اور ان کی اہلیہ نے جب دیکھے
02:08تو وہ بھی اللہ کے حضور ندامت کے آنسوں سے رونے لگے
02:13یہ وہ وقت تھا جب محمد یوسف شاید یہ فیصلہ کر چکے تھے
02:17کہ انہوں نے جو چار سال پہلے اسلام قبول کیا ہے
02:20اب اناؤنس کر دیا جائے
02:21لہٰذا پاکستان آتے ہی انہوں نے باقاعدہ طور پر یہ اعلان کر دیا
02:25وہ دائرہ اسلام میں داخل ہو چکے ہیں
02:27اور اپنا نام اب یوسف یوہانہ کی بجائے محمد یوسف رکھ چکے ہیں
02:31اب کرکٹ کے میدانوں میں اترنے والا یوسف یوہانہ نے ہی محمد یوسف بن چکا تھا
02:35اسلام قبول کرنے کے بعد قسمت کی دیوی ان پر مہربان ہو گئی
02:39دوہزار چھے میں محمد یوسف نے دنیا کے بڑے بڑے بلے بازوں کے ریکارڈ توڑ کر
02:45ایک سال میں سترہ سو اٹھاسی ٹیسپرنس بنا کر دنیا میں وہ ریکارڈ قائم کیا
02:50کہ آج اکیس سال گزرنے کو ہیں
02:52کوئی مائکہ لال ان کا یہ ریکارڈ نہیں توڑ سکا
Comments

Recommended