Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago

Category

📚
Learning
Transcript
00:00نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
00:02گھر تشریف لائے تو روٹی کا ایک ٹکڑا پڑا ہوا تھا زمین پر
00:05تو حضور نے اٹھا کے فرمایا عائشہ
00:07اس کی قدر کرو
00:08یہ جس گھر سے ناراض ہو جائے لوٹ کر نہیں آیا کرتے
00:11اللہ نے نعمت دی ہے
00:13لوگ قدر نہیں کرتے
00:15میں نے بہت سارے مالدار دیکھے
00:16ان کے بچے پیسوں کی قدر نہیں کرتے
00:18رزق کی قدر نہیں کرتے
00:20صحت کی قدر نہیں کرتے
00:22اللہ نے اگر آسانی دے دی ہے
00:23پڑھنے کی لکھنے کی سمجھنے کی قدر نہیں کرتے
00:26یہاں تک کہ کچھ لوگوں کو رب کے بندے میسر آتے
00:30خیر سیکھنے کا موقع ملتا ہے
00:33پر بے قدر آنے قدر نہ کیتی
00:35تکیتی خوب تسلی ہو
00:37دنیا دار پجاری زردے کتے آندے گل ٹلی ہو
00:42بک بک روسن اکھیاں تکے و ویک ہویلی کلی ہو
00:47کوچ نصیر اسان جدوں کیتی پہ جانی تھر تھلی ہو
Comments

Recommended