Skip to playerSkip to main content
  • 4 hours ago

Category

📚
Learning
Transcript
00:01يا رسول اللہ موت کا فرشتہ باہر ہے
00:04اندر آنا چاہتا ہے
00:06اچھا ہم موت بھی پوچھ کے آئے
00:09اس حسنی سے پیار نہ کریں تو اور کس سے کریں
00:12ملک الموت بھی اجازت لے کر اندر آئے
00:15اور آخر قال السلام عليك يا رسول اللہ
00:18آپ نے قال عليك السلام
00:19قال يا رسول اللہ آپ پہلی حسنی ہیں جنہیں میں سلام کر رہا ہوں
00:22میں نے نبیوں کی جانیں نکالی
00:24نیکوں کی کسی کو سلام نہیں کیا
00:26آپ پہلے ہیں جنہیں میں سلام کر رہا ہوں
00:28یا رسول اللہ آپ پہلے ہیں جنہیں آپ کے رب نے کہا
00:31کہ میرے نبی سے پوچھ کے اندر جانا بغیر پوچھے نہ جانا
00:34آپ پہلی حسنی ہیں میرے رب نے کہا
00:37آنا چاہیں تو لے آنا
00:38رہنا چاہیں تو چھوڑ کے آ جانا
00:40آپ نے فرمایا اگر میں کہوں تو میری جان نکالو گے
00:43کہ جی نکالوں گا
00:44تو آپ نے جبریل کو دیکھا
00:46آدمی یہاں سے سوال کرتا ہے
00:51کہ تو کیا کہتا ہے
00:52چاہوں یا ٹھروں
00:53تو جبریل کہلیں کہ یا رسول اللہ
00:55اللہ آپ کی ملاقات کے شوق میں ہے
00:59اوپر سارے سٹیج سج گئے ہیں
01:01آپ کے ویلکم کہنے کے لیے
01:03آس ساتوں آسمان کے فرشتے
01:08سنو اب میری آخری بات ہے
01:12آپ نے کہا
01:13دیکھو حسن حسین کے لیے ہاتھ نہیں اٹھائے
01:15دیکھ رہے تھے تڑپتا ہوا زہر میں
01:18اور کٹتا ہوا سر
01:19ان کے لیے ہاتھ نہیں اٹھائے
01:21آپ نے جبرین سے کہا
01:23جاؤ اللہ سے پوچھ کے آؤ
01:24میرے بعد میری امت کے ساتھ کیا کرے
01:27یہ جو ہم بیٹھے ہوئے
01:30گناہوں کے تاغ
01:31اپنے سینے پر لے کر
01:32چہرے پر لے کر
01:33کہا جاؤ پوچھ کے
01:34او میری امت کے ساتھ کیا کرے
01:37ملک الموت وہیں کھڑا رہا
01:39جبرین واپس گئے
01:40اور وہاں سے پیغام آیا
01:42کہ میرے معبود
01:43ہم آپ کے امت کو تنہا نہیں چھوڑیں گے
01:46مجھے میرے رب کی عزت کی قسم
01:47اگر اس وقت میرے نبی
01:49یہ اللہ کو نہ منواتے
01:51تو آج ہم بھی بندر خنزیر بن کے پھر رہے ہوتے
01:54تو آئیں دو اس کملی والے کو
Comments

Recommended