00:00حضرت ختیجہ فرماتی ہے
00:01حضور جب گار آتے نا تو دروازے پہ کھڑے ہو کے
00:04اونچی آواز میں فرماتے
00:05السلام علیکم
00:08کہتے ہیں حضور نا
00:09سلام لیتے میں جواب دیتی
00:11اپنے گار حضور آئے ہیں پر نبی پاک دروازے پہ کھڑے ہیں
00:15فرماتی ہے
00:16کھڑے رہتے حضور میں پھر
00:17ٹھوڑا ہستی اور پھر میں کہتی
00:19فاطمہ سنتی ہو
00:21اممہ جی سنتی ہوں فرمایا تمہارے اببا
00:23آگئے ہیں دروازے
00:24تو فرماتی ہے جناب فاطمہ وہاں سے دوڑ کے آتی
00:28اور رسول کریم
00:30کا دروازہ کھوڑ دی
00:31پھر نبی پاک کو انگلی سے پکڑ کے اندر لاتی
00:34فرماتی ہے جب تک
00:35وہ جاتی نہیں اللہ کے رسول دروازے پہ کھڑے رہتے
00:38وہ انگلی پکڑ کے لاتی
00:40پھر رسول کریم انہیں گود میں بٹھان لیتے
00:42فرماتے ہیں وہ چھوٹی چھوٹی
00:44باتیں پوچھتی
00:45اور حضور ان کے بڑے بڑے جواب دیتے
00:48وہ چھوٹی چھوٹی باتیں
00:50بچپن کے ایک بات لکھی ہے
00:51ہمارے مہدسین نے
00:53ایک دن چھوٹی عمر میں
00:55بلکل چھوٹی عمر میں حضرت فاطمہ نے پوچھا
00:58یا رسول اللہ میں اپنے راب کو
01:00کب دیکھوں گی
01:01اللہ اکبر عمر چھوٹی اور بات
01:04بڑی کرتی میں کب دیکھوں گی
01:06تو حضور نے فرمایا فاطمہ
01:07بڑی جلدی رب کریم تمہیں
01:10جنت میں لے جائے گا
01:11اور ساری جنتی عورتوں کی سردار
01:14بنائے گا اور پھر میرا رب
01:15تجھے اپنا دیدار بھی کرائے گا
01:18جناب فاطمہ تو زہرہ
01:19رضی اللہ تعالی عنہ چھوٹی چھوٹی
01:21باتیں کرتی ہیں حضرت خطیجہ کہتی ہیں
01:23جب چلی جاتے نا حضور تو میں پھر بلاتی
01:26میں کہتی ادھر آنا فاطمہ
01:27کیا باتیں کر رہی تھی اپنے ابباسے
01:29تو کہتی ہیں پھر وہ مجھے بتاتی بھی اور
01:31راضی بھی ہوتی
01:32یہ سلسلہ آخر تک چلا
01:35یہ حضرت فاطمہ سے راز کی باتیں کرنا
01:37حضور کا آخر تک چلا
01:39بخاری مسلم میں عدیر
01:40وہاں راوی حضرت خطیجہ ہے
01:42یہاں راوی حضرت عائشہ صدیقہ ہے
01:44جناب عائشہ صدیقہ کہتی ہیں
01:46حضور کے وسال ظاہری سے کچھ دن پہلے
01:49خود نبی گریم علیہ السلام
01:51نے حضرت فاطمہ تو زہرہ کو بلایا
01:52اور جب وہ آئیں
01:54تو کہتی ہیں ان کو میں نے آتے دیکھا
01:56تو میں نے پھر حضور کو ان کے استقبال کے لیے
01:58کھڑے ہوتے بھی دیکھا
01:59پھر حضور نے ان کا ماں تھا چوبا
02:02جہاں بیٹھے تھے وہاں بٹھایا
02:03پہلوں میں بیٹھ گئے
02:05اور فرماتے ہیں پھر باپ بیٹی باتیں کرنے لگے
02:08میں کوئی چیز بنا رہی تھی
02:10تو جناب عائشہ کہتی ہے
02:11میں نے دیکھا کہ حضور نے ان کے کان میں کوئی بات کہی
02:14تو جناب فاطمہ رونے لگی
02:17پھر حضور نے کان میں کچھ کہا
02:19تو وہ مسکرانے لگی
02:20کہتی ہے حضور وہ بات کر کے
02:23تشریف لے گئے فاطمہ بھی بیٹھی تھی
02:26میں آئی
02:27میں نے آکے کہا کہ فاطمہ بتاؤ
02:30نبی کریم
02:31علیہ السلام نے آپ سے کیا کہا
02:34کبھی ہستی تھی کبھی روتی تھی
02:35تو فرمائے حضور نے منع کیا ہے
02:37یہ میرا اور میرے نبی کا راز ہے
02:39میں حضور کی حیاتِ ظاہرہ میں یہ بات کسی کو بتا نہیں سکتی
02:43فرماتی ہے کہ
02:44فاطمہ سے تو میں نے پوچھ لیا
02:45پر حضور سے پوچھنے کی تو جرت ہی نہیں تھی
02:48لیکن وہ راز کی بات تھی
02:49کچھ دن گزرے تو حضور بیمار ہو گیا
02:52پھر کچھ دن گزرے تو حضور کا وصال ہو گیا
02:55فرماتی ہے کچھ عرصے کے بعد
02:57میں سیدہ فاطمہ تززہرہ سے ملی
02:59تو میں نے کہا فاطمہ وہ بید کھول تو دے
03:03آج تو کھول دے وہ راز
03:04کیا تھا
03:05آپ کو بلایا گیا
03:07پھر آپ آئیں پھر حضور نے بات کی
03:10پھر نبی کریم علیہ السلام کے بات کرنے پر
03:12کبھی آپ روئیں کبھی آپ آسیں
03:14تو یہ کیا تھا
03:15تو کہتی ہے جناب فاطمہ پھر رونے لگی
03:17کہنے لگی ہاں اممہ جی اب میں پردہ کھول دیتی ہوں
03:21اب میں راز بتا دیتی ہوں
03:23حضور کا وصال زاہری ہو گیا
03:24فرمانے لگی مجھے حضور نے بلایا
03:27اور میرے کان میں فرمانے لگے
03:29فاطمہ وقت تھوڑا رہ گیا ہے
03:32اب تیرے والد نے جانے کا پروگرام بنا دیا
03:34اب نہ ٹائم آ گیا ہے بچھڑنے کا
03:38فرماتی ہے جب میں نے یہ بات سنی
03:40تو میں رو پڑی
03:41حضور آپ بچھڑ جائیں گے
03:43کتی میں روئی
03:44ذرا حدیث کے جملوں پر گوھر کرنا
03:46ماتی تھوڑی دیر گزری
03:48تو حضور نے میرے کان میں
03:49کہا فاطمہ پتر رونا
03:52بیٹے رونا
03:53میرے جانے کے بعد
03:55جو سب سے پہلے میرے پیچھے آکے
03:57مجھے ملے گی نا بیٹی وہ تو ہی ہوگی
04:00اللہ کرے میں سمجھا سکوں آپ کو بات
04:03جب کہا نا کہ میں بھی سعال کروں گا
04:05تو رو پڑی
04:06اور جو کہا نا میرے بات تیرا بھی جلدی بھی سعال ہو جائے گا
04:10تو حضور فاطمہ نے حضور شروع کر دیا
04:13کیا پیار ہے میرے محبوب
04:14علیہ السلام کے ساتھ جناب فاطمہ کا
04:17ان کے وصاب کی خبر سنی تو رو پڑی
04:20اور اپنے کی سنی تو
04:21ہس پڑی
04:22اور پھر حضور نے کہا فاطمہ
04:24تجھے یہ بھی پتا ہے نا
04:25کہ اللہ تجھے جنتی عورتوں کا سردار بنائے گا
04:28یہ بھی تجھے پتا ہے
04:30تو جناب فاطمہ تزارہ کے ساتھ
04:32شروع سے لے کر آخر تک
04:33میرے رسول کریم
04:35علیہ السلام کی محبت رہی
04:37پیار رہا اور جناب فاطمہ کا جو غضور سے پیار تھا
04:41ایک ہے باپ کا شفقت کرنا
04:42اور ایک ہے بیٹی کا پھر اپنے باپ سے
04:46گولیے
Comments