Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago

Category

📚
Learning
Transcript
00:00اللہ سے دعا مانگئے رب کبھی کسی کو کسی بندے کا محتاج نہ کرے
00:03دنیا میں نا
00:04بہت سارے لوگ ایسے ہوتے ہیں جو دعا مانگتے ہیں
00:06کہ یا اللہ ہمیں کسی کا محتاج نہ کرنا
00:09محتاجی بہت بڑی کمزوری ہے
00:13اگر آپ کسی بھی لحاظ سے کسی شخص کے دست نگر ہیں
00:17تو آپ بہت بڑے کمزور ہیں
00:19آپ وہاں محسوس کرتے ہیں کہ یار یہ کیا میرے ساتھ ہو گیا
00:23اگر یہ چیز بھی میرے پاس ذاتی ہوتی
00:25تو میں کتنا اپنے آپ کو طاقتور سمجھتا ہوں
00:28کوئی کسی قسم کی بھی کسی شخص کے سامنے
00:30آپ کو محسوس ہوتا ہے کہ یار یہ مطلب
00:33یہ بندہ تو ضرورت بن گیا
00:36اور میں نے دنیا میں ایسے لوگ بھی دیکھے ہیں
00:38جن کو اگر پتا چل جائے نا فلانا بندہ میرا محتاج ہے
00:41کسی بھی حوالے سے
00:42تو پھر تو بھائی وہ پورا زور ہی لگا دیتے ہیں
00:45پھر تو اللہ تعالیٰ ماف کرے
00:47اگر بندے کو بندوں سے ضرورت پڑ جائے
00:50تو پھر تو وہ برا حال کر دیتے ہیں
00:52اگر انہیں اندازہ ہو جائے
00:53کہ یہ میرے بغیر چل نہیں سکتا
00:56آپ زندگی میں کبھی بھی
00:58اللہ سے دعا مانگے
Comments

Recommended