Skip to playerSkip to main content
  • 2 days ago

Category

📚
Learning
Transcript
00:03. . . . . . . . .
00:30. . . .
01:01. . . . . .
01:01. . . . .
01:32. . . . . .
01:33So it's not easy, it means that this world will take a lot of money.
01:35This makes it look like the effects of a huge price.
01:41The price has a as well.
01:44Or the price also has a much more like cash amount,
01:48or a chase amount.
01:51Or a market can be made.
01:51It's best for you,
01:54Or a small property that has a whole time.
01:58So if you have a property,
02:00foreign
02:58دیکھیں دو چیزوں کا نام ہے حج
03:01ایک شرط ہے اور دو ارکان ہے حج کے
03:05ارکان کیا ہیں جی
03:06وقوفِ عرفہ
03:07یعنی نوز الحجہ کو
03:10آپ نے زوال کے بعد سے لے کے
03:12صبح صادق
03:13اس کے دوران
03:15کوئی بھی ٹائم آپ نے عرفہ کے دن میں گزار لیا
03:18عرفہ کی جگہ پہ گزار لیا
03:19نوز الحجہ کو
03:20یعنی عرفات کے میدان میں
03:23دوبارہ بتا دیتا ہوں
03:24زوال کے بعد
03:25نو تاریخ
03:25اگلے دن پھر عید ہوتی ہے نا
03:27دس الحجہ سے پہلے والا جو دن ہے
03:28نوز الحجہ
03:29اس میں آپ نے زوال کے بعد
03:32سے لے کے صبح صادق سے پہلے پہلے
03:34آپ نے عرفات کے میدان میں
03:37چند سیکنڈ بھی گزار لیے
03:38تو آپ کا حج کا ایک رکن
03:40ادا ہو گیا
03:42سنت یہ نہیں
03:42ایک سیکنڈ گزاریں آپ
03:43سنت طریقہ تو پھر پورا یہ ہے
03:45کہ مغرب تک آپ
03:46زوال کے بعد سے لے کے
03:47مغرب تک آپ
03:48وہیں رہیں عرفہ میں
03:49اور پھر مغرب کے بعد
03:50آپ مزدلفہ چلے جائیں
03:51تو یہ ہے
03:52لیکن واجب جو رکن ہے
03:54یعنی حج آپ کا ہو جائے گا
03:55ایک رکن اس کا ادا ہو جائے گا
03:57دوسرا رکن کیا ہے
03:59تواف زیارت
04:01تواف زیارت کا کیا مطلب
04:02بقرائیت کے تین دنوں میں
04:03جو تواف ہوتا ہے
04:04وہ تواف آپ
04:05بیت اللہ کے ساتھ چکر آپ لگا لیں
04:07یہ دو ارکان ہیں
04:08یہ دو کسی نے پورے کر لیے
04:10بشرت ایک ہے
04:10آپ احرام کی حالت میں ہو
04:11شرط یہ کہ احرام
04:13یعنی وقوف عرفہ کے لیے
04:14شرط یہ کہ احرام کی حالت میں ہو آپ
04:15باقی تواف زیارت کے لیے
04:17احرام میں ہونا شرط نہیں ہے
04:18شرط کا کیا مطلب ہوتا ہے
04:19جیسے نماز کے لیے
04:20وضو شرط ہے
04:21اب نماز کے ارکان کیا ہیں
04:22قیام ہے
04:23رکوع ہے
04:23سجدہ ہے
04:24یہ سب نماز کے ارکان ہیں
04:25لیکن شرط کیا ہے
04:26باوضو ہونا
04:28اگر آپ باوضو نہیں ہوں گے
04:29تو یہ ارکان ادا نہیں ہوں گے
04:30تو اسی طرح
04:31آپ کا احرام میں ہونا ضروری ہے
04:33احرام کسے کہتے ہیں
04:34وہ بھی میں بھی آپ کو بتاتا ہوں
04:35تو احرام کی حالت میں ہوں گے آپ
04:37اور پھر عرفہ کا آپ
04:39وقوف کریں گے
04:40یعنی میدان عرفات میں
04:41کچھ دیر بھی جا کے ٹھہر جائیں گے
04:43اور پھر آپ توافع زیارت کریں گے
04:46بقرائیت کے دنوں میں
04:46تو آپ کا حج ادا ہو گیا
04:50باقی جتنی بھی حج کے
04:51جو مناسق ہیں
04:53رمی کرنا
04:55یا منا میں قیام کرنا
04:56ان میں کچھ مناسق ایسے ہیں
04:57جو واجب ہیں
04:58نہیں کریں گے
04:59گناہگار ہوں گے
05:00لیکن دم دینے سے
05:01وہ تلافی ہو جائے گی
05:02اور
05:04کچھ مناسق تو ایسے ہیں
05:05جو واجب ہیں ہی نہیں
05:06سنتِ معقدہ ہیں
05:07جیسے جو منا میں قیام کرنا
05:09اور کچھ مناسق ایسے ہیں
05:11جو سنتِ غیر معقدہ ہیں
05:12وہ ڈیٹیل تو پھر آپ کتابوں میں
05:14جا کے پڑھ لیں
05:14اور اس کی عامی آدمی کو
05:15ضرورت نہیں ہے
05:16بس اتنا علم ضروری ہے
05:18کہ دو کام اگر آپ نے کر لیے
05:20احرام کی حالت میں
05:21آپ نے عرفہ کا وقوف کر لیا
05:22اور آپ نے توافع زیارت کر لیا
05:24آپ کا حاج ادا ہوگی
05:25آپ حاجی کہلائیں گے
05:26الحاج آپ کہلائیں گے
05:28باقی اگر کچھ غلطیاں ہوئی ہیں
05:30تو وہ علماء سے پوچھ لیں
05:31کسی غلطی میں آپ کو دم دینا پڑے گا
05:32کسی غلطی میں آپ کو دم بھی نہیں دینا پڑے گا
05:34یہ پھر کتابوں میں ڈیٹیل ہے
05:36مجھے موقع ملے
05:37اگلے سال سے پہلے پہلے
05:38انشاءاللہ میں
05:38ہچ پیٹ اچھی سی ڈاکومنٹری
05:40جو اپنی آواز میں ریکارڈ کرواؤں گا
05:42جو سلائڈیں دکھا کے
05:43اور آسان الفاظ میں کوشش کروں گا
05:44ایسے ڈاکومنٹری
05:45علمدللہ اہل علم بنا چکے ہیں
05:46وہ آپ دیکھ سکتے ہیں
05:48یہ تو ہو گیا حج کے ارکان
05:52اور عمرے کا رکن
05:54ہے صرف تواف
05:57احرام کی حالت میں
05:58یعنی شرط یہ کہ
05:59احرام کی حالت میں ہو آپ
06:01احرام کی حالت میں
06:02آپ نے تواف کر لیا
06:03آپ کا عمرہ ہو گیا
06:03باقی صعی جو ہے یہ واجب ہے
06:05حج میں بھی اور عمرے میں بھی
06:06تو یہ واجب ہے
06:07اگر کسی نے صعی نہیں کی
06:08تو دم دینا پڑے گا اس کو
06:11احرام کسے کہتے ہیں
06:11میں نے بتایا نا
06:12شرط یہ ہے
06:12عمرے میں شرط یہ ہے
06:13کہ احرام کی حالت میں
06:14آپ تواف کریں
06:14اور حج میں شرط یہ ہے
06:15کہ احرام کی حالت میں
06:16آپ وقوف عرفہ کریں
06:19تو احرام کسے کہتے ہیں
06:20یہ بھی سمجھیں
06:20احرام ان دو چادروں کو نہیں کہتے
06:23احرام کو سمجھنے کے لیے
06:24آپ یہ سمجھیں
06:24We talk about how that is
06:33They say that we have a lot of
06:36that we have a lot more
06:37that we have a lot of
06:52بلا ضرورت آپ کو نماز کمپلیٹ کرنی پڑے گی
06:54ایسا نہیں ہو سکتا آپ نے تقبیر تحریم
06:56کہا کہ نیت باندھی پھر آپ نے کہا چلو
06:57ابھی توڑ دو نماز تھوڑی دیر بعد پڑھ لیتا ہوں
07:00اب آپ کو کمپلیٹ کرنا آپ پر واجب ہو جاتا ہے
07:02تو جیسے نماز کی ایک تقبیر تحریم
07:04ہوتی ہے جس کے بعد آپ پر
07:06کچھ پابندیاں آ جاتی ہیں ایسے ہی
07:08حج اور عمرے میں بھی
07:10احرام ہوتا ہے تلبیہ کہ کے
07:13یعنی آپ تلبیہ کہتے ہیں
07:20یہ الفاظ آپ کہتے ہیں اور اس کے بعد
07:22آپ نیت کرتے ہیں زبان سے
07:23اے اللہ میں عمرے کی نیت کرتا ہوں
07:25یا اے اللہ میں حج کی نیت کرتا ہوں
07:26اسے قبول کر لے اور آسان کر دے
07:28اس نیت سے جب آپ یہ الفاظ کہیں گے
07:30تو آپ احرام میں آ گئے
07:32یعنی گویا کہ آپ نے نیت باندھ لی
07:34یہ حج کی یا عمرے کی
07:34اب احرام میں آنے کے بعد کچھ پابندیاں آپ پر شروع ہو جاتی ہیں
07:38نماز میں جب آپ تقبیر تحریمہ
07:40کہتے ہو تو کیا پابندیاں کھانا پینا نہیں ہے
07:42باتچیت نہیں کرنی ہے حرکت نہیں کرنی ہے
07:44غیر ضروری تو ایسے ہی حج
07:46یا عمرے کے حرام میں جب آپ آ گئے تو سب سے پہلی
07:48پابندی کیا سلا ہوا کپڑا نہیں پہننا
07:50مرد نے عورت پہن سکتی ہے
07:52اب آپ سلا ہوا کپڑا نہیں پہن سکتے
07:53اب آپ خوشبو نہیں لگا سکتے
07:55اب آپ کہیں کہ بال نہیں کاٹ سکتے
07:56نوچ نہیں سکتے ہیں نہ کاٹ سکتے ہیں
07:59آپ کوئی خوشبو دار چیز استعمال نہیں کر سکتے
08:01آپ جو ہے وہ
08:04کسی جانور کو قتل نہیں کر سکتے
08:07یعنی کوئی بھی جو شکار کے جانور ہوتے ہیں
08:09یہ سب ساری کے ساری پابندیاں آپ کے
08:11احرام میں آنے کے بعد آپ پر لاغو ہو جاتی ہیں
08:15اچھا نماز میں احرام سے نکلنے کے لیے کیا ہے
08:19یعنی نماز میں جب ہم تقبیر تحریمہ کہتے ہیں
08:21تو السلام علیکم ورحمت اللہ کہہ کے جب نماز ختم کرتے ہیں
08:23تو ہم پہ پابندیاں لگی تھی ان پابندیاں سے ہم آزاد ہو جاتے ہیں
08:28تو حج اور عمرے میں جب آپ احرام سے نکلنے کا ارادہ کریں گے
08:32اور وہ کب کریں گے جب آپ وقوف عرفہ اور مزدلفہ میں قیام کر چکے ہوں گے
08:36اور آپ رمی کر چکے ہوں گے
08:38تو اس کے بعد پھر آپ دس زلہجہ کو بخرائید والے دن آپ جانور قربان کرتے ہیں
08:42تو جانور آپ قربان کرنے کے بعد شریعت آپ کو اجازت دیتی احرام سے نکل آؤ
08:46تو احرام سے نکلنے کا کیا طریقہ ہے
08:48کہ عورتیں ایک انگلی کے پورے کے بغدر اپنے بالوں کو کٹوائیں کم از کم
08:53اور مرد کیا کریں وہ بھی ایک انگلی کے پورے کے بغدر بالوں کو کٹوائیں
08:56کم از کم پچیس فیصد سر کے بالوں کو کٹوانا ضروری ہے
08:59یا پھر اس طرح پھیر لیں
09:00اس طرح پھیرنا زیادہ بہتر ہے
09:02تو ایک پورے کے بغدر بال وہ لوگ کٹ سکتے ہیں جن کے بال زیادہ لمبے ہیں
09:05جن کے بال ہی ایک پورے کے برابر ہوں تو وہ کیسے کٹیں گے
09:07so those work will get it
09:09so this can work
09:10when you get a setup
09:11you can go j tailor
09:16your터hoots
09:20it's not planned
09:25you are gonna go
09:32Not too much.
10:02But he is so close to his, he can't handle it at that way.
10:06He has a camera's face to his face.
10:08The camera's face to her face.
10:08Then he says, the camera's face with someone who can't handle it.
10:13It turns out that it is very important.
10:17Whether he comes into a mirror or the face of a mirror,
10:18it knows the face to it.
10:23Therefore, if he were creating a mirror with a face,
10:25he would have an eye on it.
10:30But he doesn't show up with a face.
10:32But, when he comes to a face,
10:32if she could have a few days for a cold
10:34then if she could move around
10:37do not have a few days
10:38then she would have a 마지막
10:39when she was Around 1?
10:40Because
10:41the same Life say
10:46that some
10:48verse, which
10:49should have toissify the
10:52use of them 그런데
10:53the youth not
10:54in home the
10:55youth must
10:55bağ to
11:00the youth
11:02I will turn it down and turn it down.
11:05If you have a girl who has to do it,
11:07it will be all of those who have to do it.
11:08It is so important.
11:10There is a wrong way.
11:12There is a wrong way.
11:13There is a wrong way.
11:15If you have 12 minutes to watch it,
11:18or if you have a woman,
11:20you will have 12 minutes to watch it.
11:21It will continue to watch it.
11:24Or if you have a wrong way.
11:25This is a wrong way.
11:27I hope you will have to understand.
11:28I will make you a sense.
11:32حج زندگی میں کتنی بار فرض ہے؟
11:34ایک بار فرض ہے
11:35حج عمرے میں کیا فرق ہے؟
11:36میں نے بتا دیا حج میں دو بڑے ارکان ہیں
11:38وقوف عرفہ اور تواف زیارت
11:40اچھا تواف زیارت ان تین دنوں میں واجب ہے
11:43بقرائیت کے جو تین دن ہوتے ہیں
11:45یعنی تیرہ زلحجہ کی مغرب سے پہلے پہلے
11:47آپ کو تواف زیارت کمپلیٹ کرنا ہے
11:49لیکن اگر کوئی معذور ہے
11:50یا عورت کو حیز آ گیا
11:51تو پھر وہ ڈیلے کر سکتی ہے
11:52تو اگر مرد نے تین دن سے زیادہ
11:54تواف زیارت ڈیلے کر دیا
11:55تو وہ بھی تواف زیارت کر لیا
11:57تو رکن آدھا ہو جائے گے
11:58لیکن اس کو دم دینا پڑے گا
11:59کہ اس نے تین دنوں سے اس کو ڈیلے کیوں کیا
12:03کیا حج نہ کرنے والا گناہ کار ہوتا ہے
12:04کبیرہ گناہ کا مرتقب ہوتا ہے
12:05اگر کسی پر حج واجب تھا
12:07لازم تھا اور اس نے نہیں کیا
12:08تو وہ کبیرہ گناہ کا مرتقب ہے
12:10کیونکہ اسلام کا ایک رکن ہے
12:11حج کے فرائز کون کون سے
12:12میں نے بتا دیا دو فرائز ہیں
12:13ایزی لی یا آسان
12:14وقوف عرفہ اور تواف زیارت
12:17اور وقوف عرفہ احرام کی حالت میں ہو
12:21اچھا جب یہ وقوف عرفہ ہو جاتا ہے
12:23اور قربانی کر لیتے ہیں
12:24تو احرام سے ہم نکل تو آتے ہیں
12:27لیکن یاد رکھیں
12:27زوجہ حلال نہیں ہوتی
12:29جب تک تواف زیارت نہ کر لیا جائے
12:30نہ عورت کے اس کے شہر حلال ہوتا ہے
12:31نہ شہر کے اس کی بیوی حلال ہوتی ہے
12:34تو احرام کی تمام پابندیاں ختم ہو جاتی ہیں
12:37لیکن
12:38میاں بی بی کا جو ریلیشن ہے
12:39وہ قائم کرنے کی اس وقت تک
12:40اجازت نہیں ہوتی
12:40جب تک تواف زیارت نہ ہو جائے
12:43حج کا سب سے پہلا رکن کیا ہے
12:45حج کا سب سے پہلا رکن
12:46وقوف عرفہ ہے
12:47عرفات میں قیام کرنا
12:48حج کی نیت کیسے کی جاتی ہے
12:51حج کی نیت
12:52اللہم انی ارید الحج
12:53فتقبلہ منہو ویسرہ لی
12:55اردو میں کہہ دیں
12:56انگلیش میں کہہ دیں
12:56پشتوں میں کہہ دیں
12:57اللہ میں حج کا ارادہ کرتا ہوں
12:58قبول کر لے اور آسان کر دیں
13:00لبائے کہنے کے بعد
13:01یہ اس نیت سے
13:03اچھا احرام باندھا کب جاتا ہے
13:05یہ بھی ایک اہم سوال پوچھا جاتا ہے
13:06دیکھیں جب ہم یہاں سے
13:08کراچی سے پاکستان سے
13:09یا دوسرے ملک سے
13:10حج کی نیت سے چلیں گے
13:11تو میقات
13:13مدینہ والوں کی میقات
13:14الگ ہے پاکستان والوں کی
13:15انڈیا پاکستان والوں کی
13:16الگ ہے
13:17تو جہاز میں
13:17آناؤنس پر ٹوڑ جاتی ہے
13:18کہ ہم میقات سے گزرنے والے ہیں
13:19اس سے پہلے پہلے
13:20آپ کو لبائے کہنا واجب ہے
13:22کیونکہ اگر آپ
13:23میقات آپ نے
13:24بغیر احرام کے
13:25کراس کر لیا
13:26تو پھر آپ کے دم واجب ہوگا
13:28تو بغیر
13:29احرام کے آپ
13:30میقات کراس نہیں کر سکتے
13:31ہاں اگر آپ نے
13:32یہاں سے نیت حج کی
13:33یا عمرے کی کی نہیں ہے
13:34آپ کی نیت ہے
13:35ریاض جانے کی
13:36یا جدہ اپنے کسی کام سے
13:37جانے کی
13:37تو پھر آپ پر
13:39میقات سے پہلے
13:39احرام واجب نہیں ہے
13:40آپ جدہ یا ریاض
13:41کسی کام سے جائیں
13:42پھر آپ وہاں سے
13:43جا کے نیت کریں
13:43تو ریاض تو
13:44چونکہ میقات سے باہر ہے
13:45تو بھی میقات سے باہر
13:47آپ کو نیت کرنی پڑے گی
13:48جدہ اگر چلے جاتے ہیں
13:48تو پھر
13:49حدود حرم سے پہلے پہلے
13:50آپ کو نیت کرنی پڑے گی
13:51یعنی احرام میں آنا پڑے گا
13:53البتہ ثواب میں کمی ہو جائے گی
13:54یہ سواب پورا پورا جب ہی ملے گا
13:56جب گھر سے آپ احرام باندھ کے جائیں
13:57اور یہیں سے نیت کر لیں
14:00حج کے کتنے طریقے ہیں
14:01جی حج کے تین طرح کے حج ہوتے ہیں
14:04ایک تو نورملی حج ہے
14:05آپ یہاں سے گئے
14:06اور حج کر کے آگئے
14:07گئے آپ نے حج کا احرام باندھا
14:08البیک کہتے ہوئے آپ گئے
14:10بیت اللہ کا آپ نے تواف کیا
14:11آپ نے
14:12یہ تواف قدوم کہلاتا ہے
14:13یعنی
14:14ایک تو تواف وہ ہوگا نا
14:15جو بقرید والے دن ہوگا
14:16وہ تو اصل رکن ہے
14:17یہ سننا تواف جاتے ہیں
14:18یا آپ نے تواف کیا
14:20اور پھر آپ کی مرضی ہے
14:21اسی وقت صحیح کر لیں
14:21یا تواف زیارت کے بعد صحیح کر لیں
14:23یہ صحیح واجب ہے
14:24واجب کا مطلب ہوتا ہے
14:24حج کا رکن نہیں ہے
14:25اس کے بغیر بھی حج ہو جائے گا
14:26لیکن صحیح چھوڑ دی
14:27تو آپ کو دم دینا پڑے گا
14:28تو آپ نے صحیح کر لی
14:30اور پھر اس کے بعد
14:31آپ منہ چلے گئے
14:33آٹھ زلہجہ کو
14:34رات گزاری
14:35اور وقوف عرفہ کی
14:36اور جس طرح سے حج کرتے ہیں
14:38اس طرح سے حج کر کے
14:39آپ واپس آگئے
14:39یہ سمپل حج حج افراد
14:41اس میں آپ نے نیت کیا کرنی ہے
14:42اے اللہ میں حج کا ارادہ کرتا ہوں
14:44دوسرا حج ہوتا ہے
14:45حج تمتع
14:46یعنی فائدہ اٹھانے والا حج
14:47کہ آپ ایک سفر میں
14:48یا ایک تیر سے دو شکار کر رہے ہیں
14:50کہ آپ کہہ رہے ہیں
14:50میں عمرہ بھی کر لوں گا
14:51حج بھی کر لوں گا
14:52تو
14:53اس میں آپ کیا کرتے ہیں
14:54آپ جاتے ہیں
14:55عمرے کی نیت کرتے ہیں
14:56خالی عمرے کی
14:56حج کی نیت نہیں کرتے
14:57اور عمرے کی نیت سے حرام باندھ کے
14:59آپ عمرہ کرتے ہیں
15:00یعنی تواف کیا
15:00سعی کی اور سر منڈا کے
15:02یا قصر کر کے
15:03آپ عمرے کے حرام سے نکل آیا
15:04پھر آپ
15:05بہی رہتے ہیں حرم میں
15:06آپ چاہے جتنے مرضی تواف کریں
15:07دعائیں مانگیں
15:08پھر جب حج کی ایام شروع ہوتے ہیں
15:09پھر آپ نے حج کی نیت کر لینی ہے
15:11وہیں حرم میں
15:12اور حاجی جو ارکان ادا کرتے ہیں
15:14وہ آپ نے ارکان ادا کرنے
15:15تو ایسی صورت میں
15:16آپ کے دم واجب ہوگا
15:17شکرانے کا
15:18یعنی آپ پر لازم ہوگا
15:19کہ آپ قربانی کریں
15:22یہ قربانی شکرانے کی ہوگی
15:23کہ اللہ نے ایک ہی سفر میں
15:24آپ کو حج کے ساتھ عمرہ بھی نصیب کر دیا
15:26جو حج افراد ہے
15:27اس میں قربانی واجب نہیں
15:28یہ خوب سمجھ لیں
15:29صرف آپ حج کی نیت سے
15:30یہاں سے گئے ہیں
15:31تو قربانی اس میں
15:31مستحب ہے لازم نہیں ہے
15:32تو اس میں آپ
15:34ڈائریکٹ سر منڈا کے بھی
15:34احرام سے باہر نکل سکتے ہیں
15:37لیکن جو حج تمتو ہے
15:39اس میں آپ کے قربانی واجب ہے
15:40تیسرا ہے حج قران
15:41قران کہتے ہیں ملانے کو
15:43قرن ملانے سے
15:43تو اس میں آپ
15:45ایک ہی احرام میں
15:47عمرہ بھی کرتے ہیں
15:47حج بھی کرتے ہیں
15:49یعنی آپ یہاں سے گئے
15:50آپ نے عمرے کی نیت بھی کی
15:52اور حج کی نیت بھی کی
15:53آپ نے جو تلبیہ کیا
15:54اس میں آپ نے یہ الفاظ کہے
15:55کہ اللہ میں حج اور عمرے
15:56دونوں کی نیت کرتا ہوں
15:57تو آپ نے پہلے عمرہ کیا
15:59اب احرام سے نکلے نہیں آپ
16:00پھر آپ نے اسی احرام میں
16:01ہوتے ہوئے حج کیا
16:02یہ سب سے زیادہ فضیلت ہے اس کی
16:03بجاہ اس کی یہ
16:04کہ اس میں احرام بہت لمبا ہو جاتا ہے
16:06حج تمتو میں تو یہ ہوتا ہے
16:08آپ نے عمرہ کیا
16:09اس کے بعد آپ احرام سے
16:10سر منڈا کے نکل آئے
16:11تو اب ایزی ہو گئے آپ
16:12شلوار کمیز میں
16:13یا پینچر جو بھی آپ کا لباس
16:14اس میں آ گئے آپ
16:14تو اس میں سواب نصبتاں کم ہے
16:16اس میں قرآن میں سواب ست سے زیادہ ہے
16:18کیونکہ آپ نے
16:20احرام کے وقت عمرے کی نیت نہیں کی
16:21بلکہ عمرے اور حج دونوں کی نیت کی آپ نے
16:23تو آپ کا احرام لمبا بہت ہو گیا
16:25تو ظاہر ہے مشکل جتنی ہوگی
16:26اسی میں اللہ تعالیٰ خوش بھی ہوں گے
16:28اور حدیث میں آتا ہے
16:29کہ اللہ تعالیٰ کو
16:30احرام کی حالت بہت پسند ہے
16:31تو پھر کیا ہوا
16:33آپ نے گئے
16:33آپ نے عمرہ کیا
16:34اور ابھی احرام سے آپ نکلے نہیں
16:36سر بھی نہیں منڈایا
16:36قصر بھی نہیں کیا آپ نے
16:37اور پھر اسی احرام میں آپ نے حج کر لیا
16:39اور اس کے درمیان جتنا ٹائم بچا تھا
16:42اس میں آپ احرام کی حالت میں رہے
16:44تو پھر آپ جب حج کی
16:46ارکان سے فارغ ہوئے
16:47تو پھر آپ نے
16:48سر منڈا کے دونوں کے احرام سے
16:50آپ اکھٹے نکل آئے
16:50تو یہ حج قیران کہلاتا ہے
16:51یہ چونکہ مشکل ہے
16:52اس لیے بہت کم لوگ یہ کرتے ہیں
16:55نورملی جو ہمارے ہاں رواج ہے
16:57وہ حج تمتو کا ہے
16:57کہ لوگ جاتے ہیں
16:58پہلے عمرہ کرتے ہیں
16:59احرام سے باہر آتے ہیں
17:00پھر لائف کو انجوائے کر رہے ہوتے ہیں
17:02احرام کی پابندیوں سے باہر آ گئے
17:03اور پھر اس کے بعد دوبارہ
17:05حج کا احرام بانتے ہیں
17:06تو حج افراد میں صرف حج ہوگا
17:09اس میں قربانی نہیں ہے
17:09حج تمتو اور قرآن دونوں میں
17:11دم شکر ہے
17:11یعنی قربانی آپ کو کرنی پڑے گی
17:13آپ پر قربانی واجب ہے
17:16یہ مسئلہ بھی بہت زیادہ پوچھا جاتا ہے
17:18حج کے دوران اگر حیض شروع ہو جائے
17:19خواتین اس میں بہت بچاری پریشان ہوتی ہیں
17:22تو خوب سمجھ لیں
17:24حج کے کسی رکن کے لیے
17:26سوائے ایک رکن کے
17:27تواف
17:29باقی کسی رکن کے لیے پاک ہونا ضروری نہیں ہے
17:32حالت حیض میں صفہ مروہ کی صحیح بھی جائز ہے
17:34منا میں قیام بھی جائز ہے
17:36وقوف عرفہ بھی جائز ہے
17:38وقوف مزدلفہ بھی جائز ہے
17:39یہ سارے جو اعمال ہیں
17:42حج کے ادا ہو سکتے ہیں حالت حیض میں بھی
17:43ناپاکی کی حالت میں بھی
17:45صرف تواف نہیں ہو سکتا
17:47تو اس لیے جب کسی خاتون کو منسز آ جائیں
17:50تو وہ عمرے کا تواف بھی نہیں کر سکتی
17:52اور حج کا تواف بھی نہیں کر سکتی
17:55اور اگر شدید مجبوری میں عمرے کا تواف کر لیا
17:57تو ایک دم دینا پڑے گا
17:59وہ مجبوری کیا ہے
18:00یہی ہے کہ اب حج شروع ہونے والا ہے
18:02عمرہ کیسے اس کو ڈیلے کریں ہم
18:04یا ابھی پاک ہونے کا انتظار کیا
18:07تو فلائٹیں واپس چلے جائیں گی
18:08پورا قافلہ واپس چلے جائے گا
18:09تو اکیلی کیسے رہیں گی وہ وہاں پہ
18:10تو ایسی مجبوری کا حکم الگ ہے
18:13نورملی ناپاکی کی حالت میں وہ
18:16تواف نہیں کر سکتی
18:16تواف کو ڈیلے کریں گی
18:17پاک ہونے کا انتظام کریں گی
18:19یعنی انتظار کریں گی
18:20تو اگر تواف عمرے کا کر لیا
18:22ناپاکی کی حالت میں تو دم دینا پڑے گا
18:23یعنی ایک بکرہ یا ایک دمبہ
18:25اور یہ حدود حرم میں ہی کاٹنا ضروری ہے
18:27کسی کے ذمہ لگا دیں
18:28وہ کاٹ کے اس کا گوشت صدقہ کر دیں
18:30اور اگر تواف زیارت سے پہلے
18:32عورت کو حیز آ جائے
18:34تو شریح حکم یہ ہے
18:35کہ وہ تواف زیارت کو پھر ڈیلے کر سکتی ہے
18:37یعنی بکرائی کے پھر تین دنوں میں
18:38تواف کرنا اس پر راجب نہیں ہے
18:39ڈیلے کر دیں
18:40پاک ہونے کا انتظار کریں
18:41جب پاک ہو جائیں
18:42تو پھر تواف زیارت کریں
18:43کوئی گناہ نہیں ہے
18:44کیونکہ یہ شریح حذر کی وجہ سے
18:45ڈیلے کی ہے انہوں نے
18:46لیکن اگر ڈیلے کر کے بھی
18:49وہ حیز بند نہیں ہو رہا
18:50اور ان کو واپس جانا ہے
18:51اور پورا قافلہ واپس جا رہا ہے
18:53تو شدید مجبوری ہے
18:54تو پھر ایسی صورت میں
18:55ناپاکی کی حالت میں ہی
18:56مجبوراً تواف زیارت کر لیں
18:58لیکن پھر ایک دم نہیں
18:59بلکہ گائے یا اونٹ
19:00کو نہر کرنا پڑے گا
19:01کیونکہ تواف زیارت رکن ہے حچ کا
19:03اور وہ حالت حیز میں کرنا
19:05یہ بڑی درجہ کی جنایت
19:06جنایت کہتے ہیں
19:07یعنی ایک
19:08یوں سمجھیں کہ ایک طرح کی
19:09ایک پینلٹی بڑے درجہ کی لگے گی
19:11کیونکہ تواف زیارت حچ کا رکن ہے
19:13وہ ناپاکی میں عورت کرے گی
19:14تو اول تو جائز ہی نہیں ہے کرنا
19:16اور شدید مجبوری میں کرے
19:17تو پھر اس کو تلافی کے طور پر
19:18ایک اونٹ یا ایک گائے
19:19وہ دم کے طور پر دینی پڑے گی
19:21اور اس کا کوش پھر وہیں
19:22فقراء میں تقسیم ہوگا
19:26کیا بغیر
19:27عورت بغیر محرم کے حچ کر سکتی ہے
19:29نہیں جی جائز نہیں ہے
19:30جوان عورت کے لیے جائز نہیں
19:31بھوڑی عورت کسی بھی گروپ میں جا سکتی ہے
19:33اس کی منجائش ہے
19:34کیا مقروض شخص حج کر سکتا ہے
19:38مقروض آدمی کو اگر یقین ہے
19:40کہ میرے پاس اتنی آمدن ہے
19:41کہ میں قرضہ آسانی سے لوٹا سکتا ہوں
19:43اس کو یقین ہے
19:44کہ بعض دفعہ ہوتا ہے
19:45آپ کے پاس پیسے ابھی نہیں ہیں
19:46آپ کو پتا ہے کل آ جائیں گے
19:47تو آپ حج کر کے آ جائیں
19:48کل پیسے دے دئیے گا
19:49تو یہ اس کے لیے جائز ہے
19:51جس کو غالب گمان ہو
19:52یقین ہو کہ میں پیسے لوٹا دوں گا
19:53اور ٹائم پر لوٹانے کی نیت بھی ہو
19:55تو وہ کر سکتا ہے
19:56کوئی حج نہیں
19:58کیا کسی اور کی طرف سے حج کیا جا سکتا ہے
20:01حج بدل ہوتا ہے
20:02جو شخص معذور ہو
20:04اور حج نہ کر سکتا ہو
20:05لیکن اس کے پاس پیسہ ہو
20:06تو پھر اس پر لازم ہے
20:08کہ آپ خود نہیں جا سکتے
20:16اب آپ جا نہیں سکتے
20:17یا بعد میں آپ غریب ہو گئے
20:19لیکن براست آپ کے پاس اتنی ہے
20:20کہ اس کی اقتہائی میں حج ہو سکتا ہے
20:22تو پھر آپ پر لازم ہوگا
20:23کہ آپ بصیت کریں
20:24میرے مال کی اقتہائی میں سے
20:25حج بدل کروائے جائے
20:26کیونکہ میں نے حج کیا نہیں تھا
20:27اور مجھ پر فرض تھا
20:28کیونکہ ایک دفعہ یاد رکھیں
20:29جب ایک دفعہ حج فرض ہو جاتا ہے
20:30تو ساکت نہیں ہوتا
20:31بعد میں بشک آپ غریب بھی ہو جائیں
20:32تو وہ فرضیت ہمیشہ رہتی ہے
20:34پھر آپ کے اوپر
20:34تو اس کی فرضیت کا پھر یہ ہوگا
20:37کہ یا تو گناہ ہوگا
20:38یا آپ حج بدل کے ذریعے
20:39اس کی تلافی کریں گے
20:40تو اس طور پر کسی اور کی طرف سے
20:42حج کیا جا سکتے ہیں
20:43حج بدل کیا ہوتا ہے
20:44یہی جو میں نے ابھی آپ کو بتایا
20:47حج کے لیے عمر کی کیا حد ہے
20:48بالغ ہونا ضروری ہے
20:49لڑکی جس کو حیز آنا شروع ہو جائیں
20:50مینسز آنا شروع ہو جائیں
20:51یا لڑکا جس کی عمر
20:53یا تو اسلامی لحاظ سے پدرہ سال ہو جائیں
20:55یا نائٹ فال
20:56احتلام ہونا شروع ہو جائے اس کو
20:57تو یہ بلوغت کی عمر ہے
20:58اس سے پہلے اگر کسی نے حج کیا
20:59تو ثواب ملے گا
21:00اس کو لیکن فرض حج ادا نہیں ہوگا
21:02بالے ہونے کے بعد دوبارہ حج کرنا پڑے گا
21:04فرض ساقت کرنے کے لیے
21:07اگر ویزا نہ ملے
21:08تو کیا حج معاف ہو جاتا ہے
21:09یا آپ نے پیسٹ ہزار حجیوں کا رونا
21:11سامنے رکھ دیا
21:12تو حج ایک دفعہ جب فرض ہو
21:14میں نے بتایا وہ ساقت نہیں ہوتا
21:15تو بے شک آپ کو ویزا نہ ملے
21:17لیکن آپ پہ حج آپ فرض ہو گیا ہے
21:18تو اب آپ پر لازم ہے
21:19کہ یہ پیسے جو آپ کو اللہ کرے
21:20واپس مل جائیں
21:21یہ آپ جمع کر کے رکھیں
21:22اور اگلے سال کرنے جائیں
21:23ورنہ پھر آپ
21:24اگر پھر بھی نہیں ہو پائے گا آپ سے
21:26تو پھر وسیع کرنا ضروری ہے
21:27کہ بھی میری طرف سے حج بدل کیا جائیں
21:30کیا معذور افراد حج کر سکتے ہیں
21:31پاؤں سے چلنے سے کوئی معذور ہے
21:33یا آنکھوں سے معذور ہے
21:34یعنی نابینا ہے
21:35تو اس پہ حج فرض ہے ہی نہیں
21:38لیکن اگر وہ حج کر لیں گے
21:39کوئی ان کے ساتھ موجود ہے
21:41ان کی خدمت کرنے والا
21:42تو نور اللہ نور
21:43ان کو سوا پورا پورا ملے گا
21:44لیکن فرض نہیں ہے ان کے اوپر
21:46اچھا ایسے معذور افراد کو
21:47لوگ بھیج دیتے ہیں گروپ کے تحت
21:48اور خود خدمت کرتے نہیں ہیں
21:50تو پھر لوگ حاجی پریشان ہوتے ہیں
21:51تو یہ بہت بری حرکت ہے
21:53اپنی ٹینشن کبھی کسی دوسرے پہ
21:54نہیں ڈالنے چاہیے
21:55آپ کے بوڑے والدین ہیں
21:56اگر ان کی خدمت کے لیے
21:59کوئی نہیں ہے تو آپ مت بھیجیں پھر ان کو
22:01ورنہ پھر آپ خود جائیں ان کے ساتھ
22:02حج کروائیں ان کو آپ
22:04لوگ بوڑے آدمی کو
22:04یا بوڑی خاتون کو بھیج دیتے ہیں
22:06بھاجی لوگ پریشان ہوتے ہیں
22:07یار ان کو ہم ایسے مرنے کیسے دیں
22:08وہ مجبوراں پھر آپ کی خدمت میں
22:09آپ کے والدین کی خدمت میں لگے ہوئے ہوتے ہیں
22:11تو کسی پر زبردستی خدمت ڈال دینا
22:13یہ کہاں سے جائز ہوگیا اسلام میں
22:14تو کسی بوڑے کو آپ حج کرائیں
22:16تو وہ اکیلہ حج نہیں کر سکتے
22:17بوڑے لوگ حج
22:18بہت ٹف عبادت ہے
22:19آسان نہیں ہے
22:19تو اس میں آپ خود جائیں ان کے ساتھ
22:21پھر ان کو ویلچیر پہ لے کے آپ گھومیں
22:23دوسروں کو آپ پریشان نہ کریں
22:24ہاں اجرت پہ کسی کو آپ نے رکھ لیا
22:26تو ایک الگ بات ہے
22:28ملازمت پہ
22:28کہ بھئی ہم آپ کو پیسے دیں گے
22:29آپ ہماری حج اببہ کو
22:30یہ حج کے سارے ارکان پورے کروا دیں
22:34اگر ویزہ نہ ملے
22:35تو کیا حج معاف ہو جاتے ہیں
22:36بتا دیا جی
22:37کیا معاف نہیں ہوتا
22:38احرام کب اور کہاں سے باندھا جاتا ہے
22:40احرام باندھا جاتا ہے
22:41مقات سے پہلے پہلے
22:42جو یہاں سے جا رہے ہیں
22:43مقات کے باہر سے جا رہے ہیں
22:44اور جو مقات کے اندر ہی ہیں
22:47یا پہلے سے وہاں رہتے ہوں
22:48یا یہاں سے کسی کام سے گئے
22:50مکہ جانے کی نیت نہیں تھی
22:51ان کی
22:51جدہ یا ریاض جانے کی نیت تھی
22:53کوئی کام تھا ان کو
22:54وہاں پہ انہوں نے نیت کر لی
22:55تو نیت حج کی نہیں کی
22:57انہوں نے مکہ جانے کی نیت ہی نہیں کی
22:58تو پھر ان پر احرام پہلے سے لازم نہیں ہوگا
23:00پھر حدود احرام سے باہر وہ احرام باندیں گے
23:03جانے کے لیے
23:07مقات کیا ہوتی ہے
23:08مقات وہ باؤنڈری ہے
23:10وہ لائن ہے
23:12جسے جو بھی مکہ جائے گا
23:15کوئی سمجھ لیں
23:16چاہے مرہ یہ حج کی نیت نبی ہو
23:17مکہ اللہ کا شہر ہے
23:18تو اللہ نے اس کی ایک باؤنڈری بنا دی ہے
23:20مدینہ والوں کے لیے الگ ہے
23:21عراق والوں کے لیے الگ ہے
23:23پاکستان والوں کے لیے الگ ہے
23:24یہ چاروں طرف جو مکہ کے ملک ہیں
23:26ان کے لیے الگ الگ باؤنڈری ہیں
23:28تو اللہ نے بتا دیا
23:30کہ مکہ میرا شہر ہے
23:32میرے شہر کوئی بھی آئے گا
23:34تو
23:36اس باؤنڈری کو اگر اس نے
23:37کراس کرنا ہے
23:38تو وہ احرام کے بغیر کراس نہیں کرے گا
23:40تو احرام باندھ کے آئے گا
23:41اور پہلے میرے گھر کا تواف کرے گا
23:43یعنی عمرہ کرے گا
23:44اس کے بعد وہ احرام کھلے گا
23:45پھر مکہ میں جہاں مردی جائے گا
23:46تو یہ اللہ کے گھر کے کچھ آداب ہیں
23:48کہ اللہ نے مکہ والوں کے لیے
23:50یعنی مکہ کے لیے
23:51یہ رکھا ہے کہ
23:52یہ میرا شہر ہے
23:53تو یہاں جب آوگے
23:54تو پہلے میرے گھر کا تواف کرو گے
23:55اور پھر احرام سے نکلو گے
23:57اس کے بعد جو مرضی کرنا ہے کرو
24:00تلبیہ کیا ہے
24:01اور کب پڑھا جاتا ہے
24:02دیکھیں تلبیہ
24:04لبائک اللہم لبائک
24:05لبائک لا شریک لکا
24:07لبائک ان الحمد ونعمت لکا
24:09والملک لا شریک لک
24:11ان الفاظ کو تلبیہ کہتے ہیں
24:12یعنی لبائک کا مطلب
24:13اے اللہ میں بار بار حاضر ہوں
24:15تو یہ پڑھا کب جاتا ہے
24:17جب ہم حج یا عمرے کا احرام بانتے ہیں
24:19احرام بانتے کا مطلب
24:20جب جو میں نے ڈیٹیل سے بتایا
24:21احرام کی پابندیوں میں آتے ہیں
24:22نیت کرتے ہیں
24:23کہ اللہ میں حج یا عمرے کی نیت کرتا ہوں
24:25تو اس وقت یہ تلبیہ پڑھا جاتا ہے
24:27اور پھر حج یا عمرے کی نیت کی جاتی ہے
24:30اور یہ کب تک پڑھا جائے گا
24:32عمرے میں جب تک
24:33تواف شروع نہیں کر لیتے
24:34اس وقت تک مسلسل تلبیہ پڑھنا سنت ہے
24:36اور حج میں
24:38جب آپ احرام میں آتے ہیں
24:39اس وقت سے آپ شروع کریں گے
24:40اور دس زلحجہ
24:42یعنی بقرائید والے دن
24:43جو شیطان کو کنکری ماری جاتی ہے
24:45اس کنکری مارنے تک
24:46یعنی جب کنکری مارنا شروع کریں
24:47تو اس سے پہلے تلبیہ آپ ختم کر دیں
24:49اور کنکری مارنے کے بعد
24:50پھر تلبیہ پڑھنا سنت نہیں
24:52اور
24:54تلبیہ پڑھنے کے جو عوقات ہیں
24:55جو میں نے آپ کو بتایا
24:56کہ عمرے میں تواف شروع کرنے سے پہلے تک
24:58اور حج میں دس زلحجہ کے جمرہ عقبہ
25:01یعنی شیطان کو کنکری مارنے سے پہلے تک
25:04یہ اتنی بڑی عبادت ہے
25:06کہ حضرات فقہہ نے بیان کیا
25:07کہ تلبیہ پڑھنے والے کو
25:08سلام کرنا بھی مقرور ناپسندیدہ ہے
25:10یعنی اس کو تلبیہ پڑھنے دیا جائے
25:11اس کو مشغول نہ کیا جائے
25:12تو اس وقت جتنا ہو سکے تلبیہ پڑھا جائے
25:15سب سے زیادہ بہتر ذکر تلبیہ پڑھنا ہی ہے
25:32مرد اونچی آواز سے تلبیہ پڑھیں گے
25:34اور خواتین آہستہ آواز سے
25:38صفہ اور مروہ کے درمیان صعی کی جاتی ہے
25:40دیکھیں حج ہو یا عمرہ ہو
25:41اس میں صفہ اور مروہ کی صعی یہ واجب ہے
25:44ارکان میں داخل نہیں ہے
25:45واجب کا مطلب نہیں کریں گے
25:46تو گناہگار ہوں گے اور دم دینا پڑے گا آپ کو
25:48لیکن عمرہ یہاں جدہ ہو جائے گا
25:50یہ کی کیوں جاتی ہے
25:51سیدہ حاجرہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کی زوجہ
25:54یہاں پر اللہ کی حکم پہ ٹھہری تھی
25:56ان دو پہاڑیوں کے بیچ میں
25:57اور اسماعیل علیہ السلام ایڑیاں رگڑ رہے تھے
25:59بھوک اور پیاس سے
26:00تو حضرت حاجرہ کبھی صفہ پہاڑی پہ چڑھتی
26:02پھر اس خوف سے نیچے آ جاتی
26:04کہ بچے کو کوئی جنگلی جانور نہ کھا جائے
26:06کوئی نقصان نہ پہنچائے
26:08پھر مروہ پہ چڑھتی
26:09اوپر چڑھ کے دیکھتی
26:10کہیں پانی نظر آئے
26:11پھر واپس نیچے آ جاتی
26:11تو یہ ساتھ چکر حضرت حاجرہ نے لگائے تھے
26:14اور دونوں پہاڑوں کے بیچ میں وہ دوڑتی بھی تھی
26:17تو یہ اللہ کو عمل آپ کا اتنا پسند آیا
26:19ساتھ میں چکر میں حضرت اسماعیل علیہ السلام کی ایڑیوں سے
26:21اللہ نے ایک فرشتے کو حکم دیا
26:34اللہ نے ہمیں حکم دیا ہے
26:36اور یہاں دعائیں بہت قبول ہوتی ہیں صفا اور مروہ پہ
26:38تو مردوں کے لیے حکم یہ ہے
26:40کہ وہ جو سعودی عرب کی گورنمنٹ نے نشان لگائے ہوئے ہیں
26:44تو اس ایریے پہ دوڑیں وہ
26:45سنت ہے وہاں دوڑنا
26:46اور خواتین کے لیے حکم یہ ہے
26:48کہ وہ پیدل چل کے جائیں دوڑیں نہیں وہاں پہ
26:52رمی جمعرات کا مقصد کیا ہے
26:53یہ جو تین شیطان جن کو کہا جاتا ہے
26:55ان پہ رمی کرنا
26:57ساتھ ساتھ کنکریاں چھوٹی چھوٹی ایسے کر کے ماری جاتی ہیں
26:59ایسے اٹھا اٹھا کے جو لوگ پھیک رہے ہوتے ہیں
27:00یہ شریعت کے ساتھ مزاک ہے
27:02کچھ لوگ جوتے مار رہے ہوتے ہیں یہ بھی مزاک ہے
27:03شاعر اللہ کی توہین شریعت میں حرام اور ناجائز ہے
27:06تو کھیل تماشا نہیں سمجھنا چاہیے ان عبادتوں کو
27:08سنجیدگی کے ساتھ جیسے شریعت نے بتایا اس طرح سے کریں
27:11مزدلفہ میں جب
27:12ہم جب عرفہ سے آتے ہیں نا مزدلفہ میں
27:13رات قیام کرتے ہیں تو وہاں سے ساتھ کنکریاں لے لی جائیں
27:16اور لے جا کے رمی میں
27:18اس طرح سے ان کو اس طرح سے ماری جائیں
27:20تو
27:22کسی نے اس طرح مار دیں تو بھی ٹھیک ہے کوئی فرق نہیں پڑتا
27:24اس سے
27:24تو یہ جو تین شیطان ہیں یہ اصل میں شیطان نہیں ہیں
27:27یہ وہ جگہ ہیں جہاں شیطان نمودار ہوا تھا
27:30ابراہیم علیہ السلام کو ورغلانے کے لیے
27:31کیوں اپنے بچے کو لے جا کے زبا کر رہے ہو
27:34معصوم بچہ ہے پیارا سا بچہ ہے
27:35کیوں اس بچے نے کوئی جرم تھوڑی کیا جو تم اس کو کٹ رہے ہو
27:38زبا کر رہے ہو
27:39تو ابراہیم علیہ السلام کو جب شیطان بہکانے کے لیے آیا
27:42تو وہ سمجھ گئے کہ یہ شیطان ہے
27:43تو آپ نے اٹھا کے اس کو ساتھ ساتھ کنکریاں ماری تھی
27:45تو تین جگہ پہ وہ نمودار ہوا تھا
27:47تو تینوں جگہ حضرت ابراہیم نے کنکریاں ماری
27:49تو تینوں جگہ ایک نشان بنا دی ہے سعودی حکومت میں
27:52تو وہ نشان شیطان نہیں ہے
27:54وہ ایک جگہ ہے
27:54تاکہ وہ جگہ لوگوں کی نظروں سے اوجھل نہ ہو
27:57اور اس کے گرد ایک باؤنٹری بھی بنا دی ہے
28:00تاکہ ہم جو کنکری مارے ہیں
28:01تو وہ ادھر ہی رہے
28:02وہ دائیں بائیں نہ جائے
28:03تو اس طرح سے باؤنٹری بنا دی ہے
28:05اس جگہ کی لوکیشن فکس کرنے کے لیے
28:07تو ایک ستون تھوڑا اونچہ ہے
28:09تو اس کو لوگ بڑا شیطان کہہ دیتے ہیں
28:11ایک تھوڑا سا نیچے
28:11چھوٹا ستون ہے
28:12اس کو لوگ درمیانہ شیطان کہہ دیتے ہیں
28:14ایک اور چھوٹا اس کو چھوٹا شیطان کہہ دیتے ہیں لوگ
28:16تو شیطان وہ بڑا ہی تھا شیطان
28:18جو بہکانے کے لیے آیا تھا
28:19یہ سفتین پوائنٹ ہے
28:20ایک جیسے ستون اس لیے رکھے
28:21تاکہ کنفیوجن نہ ہو
28:22تھوڑا سا فرق ہے
28:23لوگوں کو سمجھانے میں آسانی ہو
28:24یہ چھوٹا شیطان ہے
28:25یہاں اپنے کنکری مارنی
28:25پھر آگے بڑے شیطان
28:26تاکہ لوگوں کے لیے
28:27حج کے مناسق کو ادا کرنا آسان ہو
28:29ورنہ وہاں شیطان ہے نہیں
28:30لیکن شیطان کو غصہ بہت آتا ہے
28:32اس عمل سے
28:32کیونکہ وہ جو ابراہیم علیہ السلام کی سنت تھی
28:35اس کو زندہ کیا جاتا ہے
28:36اور اس جذبے کے ساتھ زندہ کیا جاتا ہے
28:37کہ ہم بھی شیطان کو اسی طرح سے مسترد کرتے ہیں
28:39اور ہم بھی اللہ کے حکم کو فالو کرنے میں
28:42شیطان کی بات نہیں مانیں گے
28:43تو یہ حکمت ہے اس میں
28:45اور رمی کے موقع پر دعا بہت قبول ہوتی ہے
28:47نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے
28:48رمی کے بعد اتنی لمبی دعا مانگی
28:49کہ صحابی کہتے ہیں
28:50کہ جیسے سورہ بخرا کی تلاوت میں
28:52جتنا ٹائم لگتا ہے
28:53اتنی لمبی دعا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مانگی ہے
28:56یعنی کنکری مارنے کے بعد
29:00اور یہ رمی جمرات جو ہے
29:01یہ بھی واجب ہے
29:03یعنی یہ بھی اگر آپ سے چھوٹ جائے گی
29:04دس گیارہ بارہ
29:05یہ تین دنوں کی رمی
29:06یہ واجب ہے
29:07یہ چھوٹ جائے گی
29:08تو دم دینا پڑے گا
29:10رمی میں لوگ کہتے ہیں
29:11خود رمی کرنا ضروری ہے
29:12یا کسی کو وکیل بھی بنا سکتے ہیں
29:14خود رمی کرنا ضروری ہے
29:15عورت پر بھی مرد پر بھی
29:16وکیل وہ بنا سکتا ہے
29:17جو اتنا معذور ہو
29:18کہ رمی کرنا اس کے لیے
29:20بہت زیادہ مشکل ہو
29:21یا ناممکن ہو
29:21تو بہت زیادہ مشکل ہے
29:23اتنی شدید بیماری ہے
29:24کہ ممکن ہی نہیں ہے
29:25تو پھر کسی اور کو وکیل
29:27بنایا جا سکتا ہے
29:30عرفات کا دن حج کا
29:31سب سے اہم رکن کیوں ہے
29:33بھئی وقوف عرفہ
29:34کیوں ہیں یہ تو اللہ ہی جانتا ہے
29:35ہمیں اللہ نے بتا دیا
29:37کہ عرفہ
29:37دیکھیں یہ واحد دن ہے
29:38یعنی واحد جگہ ہے جہاں
29:40جتنے
29:41یعنی بیت اللہ کی زیارت کرنے والے لوگ ہیں
29:43وہ سارے کے سارے عرفہ میں
29:44قیام کر رہے ہوتے ہیں
29:46یعنی اتنا بڑا کراؤڈ دنیا میں
29:48کہیں بھی نہیں ہوتا
29:49جتنا ایک دن میں
29:50عرفہ کے دن میں
29:51لوگ جمع ہو جاتے ہیں
29:52تو یہ اسلام کی ایک شوقت ہے
29:53پھر اس میں آہوزاری ہے
29:55اس میں آجزی کے ساتھ
29:56انکساری کے ساتھ
29:57دھوپ میں کھڑے ہو کر
29:58اپنا سر مٹی میں رکھ کر
29:59دعائیں مانگنا
30:00جتنا زیادہ گڑ گڑائیں گے
30:01آجزی کریں گے
30:02اتنا ہی اللہ کو پسند ہوگا
30:04حدیث میں آتا ہے
30:05کہ اس دن شیطان
30:05جو ہے اپنے سر پہ خاک
30:07ڈالتا ہے
30:08یعنی
30:09حاجیوں کی آہوزاری
30:10اور اللہ کی حمد و سنہ
30:11کو دیکھ کر
30:12وہ اتنا زلیل ہو جاتا ہے
30:13تو عرفات کا دن
30:14توبہ کا دن ہے
30:14دعائیں مانگنے کا دن ہے
30:16اور اللہ سے اپنے آپ کو
30:18دین کی خدمت کے لیے
30:20وقف کروانے کا دن ہے
30:21اپنے لیے
30:21اپنی اولاد کے لیے
30:22تو اس توبہ کرنی چاہیے
30:24عرفات کے دن
30:25تو یہ دو ہی رکون ہیں
30:27عرفات اور
30:35گزارنا کیوں ضروری ہے
30:35بھائی سے ضروری ہے
30:36کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم
30:37نے رات گزاری تھی
30:37البتہ یہ رکون
30:38یہ جو حج میں
30:40یہ واجب ہے
30:41رکون نہیں ہے
30:41اگر کسی نے مزدلفہ میں
30:42رات نہیں گزاری
30:43گناہگار ہوگا
30:44اور دم دینا پڑے گا
30:44لیکن حج ہو جائے گا
30:46اس کا
30:46تو مزدلفہ میں رات گزاریں
30:47تاکہ
30:48واجب آپ سے ادا ہو
30:49اور عبادت کا دن ہے
30:50مزدلفہ کی رات
30:52بعض روایات میں آتا ہے
30:53لیلت القدر سے بھی
30:54افضل ہے
30:57تواف زیارت
30:57کب اور کیوں ہوتا ہے
30:59تواف زیارت
31:00ہے کیا
31:01اصل میں
31:01اس کو سمجھیں
31:02دیکھیں
31:03اللہ کا جو گھر ہے
31:03بیت اللہ
31:04وہ سبب ہے
31:05اصل میں حج کا
31:06اور تواف زیارت کا
31:09یعنی
31:09یوں سمجھیں
31:10کہ پورے سال
31:11جو بیت اللہ کا
31:12جو اوریجنل تواف ہے
31:13جو جس کی
31:14سب سے زیادہ
31:15تاقید ہے
31:15جس کی وجہ سے
31:16بیت اللہ قائم ہے گویا
31:18تو وہ تواف زیارت ہے
31:19اور اسی کی بیس پہ
31:20ہم پہ حج فرض ہوتا ہے
31:21یعنی
31:21ہر عبادت کا
31:23ایک سبب ہوتا ہے
31:23جیسے نماز کا سبب ہے
31:24اوقات کا داخل ہونا
31:26زہر کا وقت داخل ہوتا ہے
31:27تو زہر کے وقت کی وجہ سے
31:28ہم پہ زہر کی نماز فرض ہوتی ہے
31:30جب ہم
31:31مشرق سے مغرب جہاز میں
31:32ٹریولنگ کرتے ہیں
31:33تو زہر کا وقت داخل ہی نہیں ہوتا
31:34تو ہم پہ نماز بھی واجب نہیں ہوتی
31:36یعنی بہت
31:37دیر کے بعد وقت داخل ہوتا ہے
31:39ہم اپنے مقام تک پہنچ جاتے ہیں
31:41تو یہ جو اوقات ہیں
31:42یہ سبب ہیں
31:44عبادتوں کے
31:45رمضان میں رمضان کا آنا سبب ہے
31:46تو حج کا جو سبب ہے
31:47حج کا
31:48ہم پہ حج واجب کیوں ہے
31:49بیت اللہ کا وجود
31:50کہ اللہ کا گھر ہے
31:50تو اللہ کہتا ہے
31:52جب سب اپنے رشتداروں کے گھروں کی
31:54ابباں ماباپ کے گھروں کی
31:55زیارت کرتے ہو
31:55تو سب سے زیادہ
31:56تو میں اس خابلوں کے
31:57میرے گھر کی زیارت کی جائے
31:58تو اس لیے
31:59اور زیارت کا ایک
32:00اللہ نے خاص طریقہ بتا دیا
32:01کہ آ کے دیوانوں کی طرح
32:02تم نے چکر لگانے
32:03میرے گھر کے ساتھ
32:04یہ جو توافع زیارت ہے
32:06یہ ہے اصل
32:06رکن اسلام کا
32:08اور حج کا
32:08اسلام کا ایک رکن حج ہے
32:10اور حج کا
32:10ایک بہت بڑا رکن
32:11توافع زیارت ہے
32:11تو بیت اللہ کی وجہ سے
32:13ہم پہ حج فرض ہوا
32:14اور
32:15بیت اللہ کی وجہ سے
32:16ہم پہ یہ فرض ہوا
32:17کہ ہم حج میں جا کے
32:18اللہ کے گھر کی زیارت کریں
32:19اور زیارت کا طریقہ کیا ہے
32:20کہ اس طرح سے
32:21ساتھ چکر لگائیں
32:23کیا احرام میں سے
32:24لے ہوئے کبڑے پہنے جا سکتے ہیں
32:25نہیں جناب
32:26اگر آپ نے پہن لیے
32:27گناہ کار بھی ہوں گے
32:28اور دم بھی واجب ہوگا
32:29اگر بارہ گھنٹے
32:29یا اس سے زیادہ
32:30ٹائم تک پہنے رکھے
32:31اس سے کم پر ہیں
32:31تو کچھ صدقہ دینا واجب ہوگا
32:33کیا حج میں
32:33موبائل فون استعمال کرنا
32:34جائز ہے جائز ہے جی
32:35کیا حج کے دوران
32:49کوئی مو سے بےہودہ بات نہیں کرنی
32:50حتیٰ کہ اپنی بیوی سے
32:52جو حلال ریلیشن ہے
32:53وہ بھی حرام ہو جاتا ہے
32:54احرام میں
32:55اور حلال ریلیشن کی
32:56بات کرنا بھی حرام ہو جاتی ہے
32:58یعنی آپ بیوی سے
32:59میاں بیوی کے جو
33:00محبت کی باتیں ہوتی ہیں
33:01جو میاں بیوی کے ساتھ
33:03خاص ہوتی ہیں
33:03جو شہوت کو ابھارنے والی
33:04وہ بھی حرام ہو جاتی ہے
33:05تو احرام میں
33:06کوئی فہش لطیفہ سنانا
33:07یا فہش بات کرنا
33:08یا کوئی فہش گالی دینا
33:10یہ بہت بڑا جرم ہے
33:11اور جھگڑا کرنا بھی
33:12بہت بڑا جرم ہے
33:13احرام میں آپ کو
33:13سبر کرنا پڑے گا
33:14تو لا جدال
33:15اللہ نے جدال کا
33:16اور لا فسوخہ
33:17کوئی گناہ بھی نہیں کر سکتے
33:18آپ احرام میں
33:18یعنی عام دنوں میں
33:19بھی نہیں کر سکتے
33:19لیکن احرام میں
33:20اس کا جرم بہت زیادہ
33:21بڑھ جاتا ہے
33:25کیا عورت کے لیے
33:26احرام میں بھی پردہ ضروری ہے
33:38اللہ سے اچھی امید
33:39رکھنی چاہیے
33:40کہ جب آپ نے
33:41حچ کے ارکان پورے کر لی
33:42اور حلال پیسوں سے
33:43حچ کیا ہے
33:43تو اللہ تعالیٰ تو شکور ہے
33:45تھوڑے عمل کی بہت قدر کرتا ہے
33:46تو ہم اللہ سے
33:47امید رکھیں گے
33:48کہ انشاءاللہ
33:49ہمارا حج قبول ہوگا
33:52حدیث میں آتا ہے
33:52اللہ کہتے ہیں
33:53بندہ میرے بارے میں
33:54جو گمان رکھتا ہے
33:55میں اس کے ساتھ
33:55ویسے معاملہ کرتا ہوں
33:56اور
33:57جو کتاہیاں ہو جائیں
33:58تو اس پہ توبہ
33:58اس سے اغفار کر لیں
33:59کہ اللہ میں نے جو حچ کیا
34:00تو قبول کر لے
34:01کمی کتاہی ہوئی
34:02تو معاف کر دے
34:03ڈھرتے بھی رہنا چاہیے
34:04اللہ سے کہیں رد نہ ہو جائے
34:05لیکن امید کو غالب رکھنا چاہیے
34:08کیا حج میں ویڈیو بنانا
34:09یا سیلفی لینا جائز ہے
34:10دیکھیں حج میں لوگنا
34:11آج کل ویڈیو اور سیلفی
34:12پہ بہت زور دیتے ہیں
34:14اور اس سے عبادت میں
34:14دل نہیں لگتا
34:15میں نے دیکھا
34:16یہ تواف کے دوران
34:17یوں مو کر کر کے
34:17سیلفیاں بنا رہے ہیں
34:18یار تم اللہ کے گھر پہ آئے ہو
34:19ٹھیک ہے یادگار کے طور پر
34:21آخر میں ایک ویڈیو کر لینا
34:22سیلفی بنا لینا
34:23ابھی تو تواف کو فوکس کرو
34:24تم کس کے گھر میں کھڑے ہو
34:26ساری زندگی
34:26جس گھر کی طرف رخ کر کے
34:28نماز پڑھتے رہے
34:29سجدہ کرتے رہے
34:30آج اللہ نے تمہیں وہاں پہنچا دیا
34:32تو اب اس کا تواف کرو
34:34پوری توجہ اس طرف رکھو
34:35اللہ کی عظمت سامنے رکھو
34:37یادگار کے طور پر
34:37ایک بات میں لے لیں نا
34:38سیلفی کے جی
34:38میں ابھی ہچ کرنے گیا تھا
34:41لیکن یہ کام میں
34:42بہت زیادہ مشغولیت
34:43منع میں وہاں
34:45عبادت کرنی ہے
34:46عرفات تو دن ہی دعا کا دن ہے
34:48اللہ کی کبریائی بیان کرنے کا دن ہے
34:49اس میں بھی لوگ
34:50انہیں چیزوں میں لگے ہوتے ہیں
34:51سیلفی یا ویڈیو بنانا
34:52وضاتے خود ایک ڈائز حمل ہے
34:53لیکن اس کو فوکس نہ کریں
34:54وہاں جا کے آپ
34:56اللہ کی طرف توجہ رکھیں
34:57دعائیں تلاوت
34:58اور ذکر اور اسکار
34:59کو فوکس کرنا چاہیے
35:03اگر حجم غلطی ہو جائے
35:04تو کفارہ دینا ہوگا
35:05جی حجم غلطیوں کی قسم ہے
35:07اگر کوئی باجب چھوڑ جائے
35:08جیسے مزدالفہ کا
35:09آپ سے
35:11مقوف چھوڑ گیا
35:11یا آپ نے
35:13صحیح چھوڑ گئی آپ سے
35:14صحیح نہیں کیا آپ نے
35:15یا احرام کی پابندیوں
35:16کی مخالفت کر لی
35:17خوشبو لگا لی
35:17بارہ گھنٹے تک
35:18وہ خوشبو لگی رہی آپ کے
35:19تو
35:20یا ایک عوضف پر
35:21آپ نے تھوڑی دیر کیلئے
35:22بھی خوشبو لگا لی
35:23پورے عوضف پر
35:24تو یہ پھر جو ہے
35:25اس پر دمواجب ہوگا
35:25اس کی تفصیل کتابوں میں ملتی ہے
35:27تو آپ
35:28یا تو
35:29کتابیں پڑھ لیں
35:30ورنہ احتیاط کریں
35:31کون کرتا ہے ایسی غلطیاں
35:33عام طور پر لوگ کرتے نہیں ہیں
35:34خوشبو کیوں لگائیں گے آپ
35:35لگا بھی لیے
35:36تو فورا ہاتھ دھولیں جلدی سے
35:37غلطی سے اگر لگ گئی ہے
35:38اور پورے عوضف پر
35:39عام طور پر لگتی بھی نہیں ہے
35:40اور میں نے بتایا
35:42کہ حج یا عمرے کے بعد
35:42ہمیشہ ایک معمول بنا لیں
35:44چند ریال صدقہ کر دیا کریں
35:45اس نیت سے
35:46کہ ہم سے حج کے دوران
35:47جو کمی کتائیاں ہو گئی ہیں
35:48کوئی ہو سکتا ہے
35:48غلطی سے غلطی ہو گئی ہو
35:49تو اس کی تلافی ہو جائے
35:57اچھا بھئی
35:59کیا حج صرف امیروں کے لیے ہے
36:02حج امیروں غریبوں دونوں کے لیے
36:04لیکن فرض صرف امیروں پر ہوتا ہے
36:05کیونکہ غریبوں پر بھی حج فرض ہو جائے
36:07تو غریب کا تو بڑا درہ ہو جائے بچارے کا
36:08تو حج امیر کرے یا غریب کرے
36:11برابر کا سواب ملتا ہے
36:12لیکن فرض صرف امیروں پر ہوتا ہے
36:14غریبوں پر فرض نہیں ہوتا
36:15اگر غریب کو کسی نے حج کرا دیا
36:17یا اس نے
36:18کمیٹیاں ڈال کے پیسے جمع کر کے حج کر لیا
36:20تو سمان اللہ
36:22کیا حج میں روحانی تبدیلی لازمی ہے
36:24جی حج مقبول کی علامت یہ ہے
36:25کہ آپ کو گناہوں پر ندامت ہو
36:27یا آپ گناہوں سے توبہ کر چکے ہو
36:29پھر حج کی proper قبول یہ جب ہی ہوتی ہے
36:32تو میں نے دیکھا ہے کچھ لوگ
36:33ذرا سے بھی چینج نہیں ہوتے کچھ تبدیلی نہیں ہے
36:35ایسا لگتا ہے کہ بس تفریق کے لیے آئے گئے تھے
36:37تو کچھ نہ کچھ تبدیلی آپ کے
36:38آپ میں آنی چاہیے
36:39پھر کچھ ایک سو اسی ڈگری پہ چینج ہو جاتے ہیں
36:41پورے ٹھیک ہو جاتے ہیں ان کا حج
36:42ہنڈر پرسن قبول ہو گیا
36:44کچھ آدھے چینج ہوتے ہیں
36:45تو سمجھو آدھا قبول ہو گیا
36:46باقی فرض بہرال آدھا ہو جاتا ہے
36:48اور حج کا سواب بہر صورت ملتا ہے وہ
36:49چاہے آپ تبدیل ہو یا نہ ہو
36:51حج کے بعد طرز زندگی بدلنی چاہیے
36:53بیلکل بدلنی چاہیے
36:54یہ جو حدیث میں آتے ہیں
36:55حج کرنے سے گناہ معاف ایسے ہوتے ہیں
36:56جیسے بچہ آج پیدا ہوا ہے
36:58اور اس کے جیسے معصوم ہوتا ہے
36:59تو ایسے حج کرنے کے بعد
37:00تو یہ جب ہی ہے جب حج میں آپ کو
37:01توبہ کی توفیق ملی ہو
37:02عام طور پر چونکہ مل جاتی ہے
37:04پہلے تو مل جاتی تھی
37:04لوگوں کی دل نرم ہوتے تھے
37:05اب بہت ٹھٹ ہو گئے ہیں
37:07بہنوں کی وراثت نہیں دی
37:08تو حج کے بعد بھی ان کا ارادہ ہوتا ہے
37:10نہیں دیں گے
37:10بلکہ اسی وراثت کے پیسوں سے
37:12بعض لوگ حج کرنے جا رہے ہوتے ہیں
37:13تو اگر کسی نے زندگی تبیل کرنی نہیں ہے
37:15تو پھر کچھ بھی نہیں ہوگا
37:16لیکن اگر کوئی تبیل کرنا چاہتا ہے
37:17تو حج اس کو بلکل گھما دیتا ہے
37:19اس کو پاک صاف کر دیتا ہے
37:20اور توبہ کی توفیق دے دیتا ہے
37:21عرفات ہے ہی توبہ کا دن
Comments

Recommended