Skip to playerSkip to main content
  • 1 day ago
This is a first aid training channel BY Dr. Israr Ahmad Rana. In this video we want to describes about an injury or emergency condition is occurred suddenly than what we do for resolve it. Follow Us for complete first aid training program.

Category

📚
Learning
Transcript
00:00ذہنی مریض ہر وقت تجسس میں رہتا ہے
00:03ایسے لگتا ہے کسی چیز کے بارے میں سوچ رہا ہے
00:07اکیلا بیٹا خود سے باتیں کرتا رہتا ہے
00:11اس کے بعد نیکسٹ اپ یہ ہوتا ہے
00:14اگر بیٹھنا ہوئے ہیں
00:15اپنے ہاتھوں کو کسی نہ کسی ایکٹیویٹی میں مقتلعہ رکھتا ہے
00:19اپنے پاؤں کو کسی نہ کسی ایکٹیویٹی میں مقتلعہ رکھتا ہے
00:24ایک چیز پر کونسٹریشن نہیں کر پاتا
00:27فوکس نہیں کر پاتا
00:29اور آپ کی بعض دفعہ جو باتیں کہیں ہوتی ہیں
00:32اس کو سمجھ نہیں آتی اگنور کر جاتا ہے
00:35آپ سمجھتے ہیں اگنور کی ہے
00:36مگر وہ ذہنی طور پر اس کو ایکسیپٹ نہیں کر پاتا
00:40مزید ہے ٹپس کے لیے ہمارے چینل کو زور سبٹرائب کریں
00:43میں ہوں ڈاکٹر کسارم علانہ
00:45اسلام علیکم
Comments

Recommended