- 16 minutes ago
K.G.N Welfare Trust Ijtemai Qurbani 2026 | Booking Open | Cow & Goat Qurbani Details | ARY Qtv
K.G.N Welfare Trust ki taraf se Ijtemai Qurbani 2026 ki booking ka aaghaz ho chuka hai. Is program mein aap asani se apni Qurbani Book kar sakte hain aur mustahiq logon tak gosht pohanchane ka Zariya ban sakte hain.
💰 Rates:
• Cow (Share): Rs. 20,000
• Goat: Rs. 36,000
🏦 Bank Details:
United Bank Limited (UBL)
Account Title: Khawaja Gharib Nawaz Welfare Trust
Branch: S.I.T.E Branch
Account No: 010-4843-0
IBAN: PK04UNIL0112007101048430
📞 Booking & Contact:
+92-333-1192023
+92-333-1192022
+92-21-32728765
K.G.N Welfare Trust ki taraf se Ijtemai Qurbani 2026 ki booking ka aaghaz ho chuka hai. Is program mein aap asani se apni Qurbani Book kar sakte hain aur mustahiq logon tak gosht pohanchane ka Zariya ban sakte hain.
💰 Rates:
• Cow (Share): Rs. 20,000
• Goat: Rs. 36,000
🏦 Bank Details:
United Bank Limited (UBL)
Account Title: Khawaja Gharib Nawaz Welfare Trust
Branch: S.I.T.E Branch
Account No: 010-4843-0
IBAN: PK04UNIL0112007101048430
📞 Booking & Contact:
+92-333-1192023
+92-333-1192022
+92-21-32728765
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00God's name is God's name
00:06Korn kehta hai mujhe shan-e sikandr dhe dhe
00:15Mere maabood mujhe fokr-e abu-zar dhe dhe
00:19Mere maabood mujhe fokr-e abu-zar dhe dhe
00:23Işq joh tounhe ove se karani ko baxha
00:26Işq joh tounhe ove se karani ko baxha
00:30Ho joh mumkin to mujhe usse fuzuntar dhe dhe
00:34Ho joh mumkin to mujhe usse fuzuntar dhe dhe
00:38Or jinn ko sarkar ne baxha shرف-e goyai
00:42Jinn ko sarkar ne baxha shرف-e goyai
00:46Lalo ya kut na dhe
00:49Mujhe ko wu kankar dhe dhe
00:51Lalo ya kut na dhe
00:53Mujhe ko wu kankar dhe dhe
00:55Or tere mehabood ne joh piet pe bhandha aksar
00:59Tere mehabood ne joh piet pe bhandha aksar
01:04Vosathe rizk na dhe
01:06Mujhe ko wu pithar dhe dhe
01:08Vosathe rizk na dhe
01:10Mujhe ko wu pithar dhe dhe
01:12Zahiri tn ke liye
01:16Zahiri tn ke liye
01:18Or na kufan ko kipira
01:19Jho merhe ayyb chupalhe
01:21Vohi chadar dhe dhe
01:23Jho merhe ayyb chupalhe
01:24Vohi chadar dhe dhe
01:26Kون کہتا ہے مujhe
01:28Shane sikandar dhe dhe
01:30Mujhe moabood mujhe fokr abu zhar dhe dhe
01:33Nاظرینِ گرامی قدر
01:35Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuhu
01:38Aapka maizuban
01:39Sayyid Adnan Khalid
01:41Hاضir خدمت ہے
01:42Program KGN
01:44Telethron Transmission
01:46KGN اور آپ کا سات
01:48Guzhita kumubish
01:4916-17
01:50Sala
01:50Aya arsah
01:51Aapke sámane
01:52Aya arsah
01:53Aya
01:54Hضور خواجہ خواجگا
01:55خواجہ غریب نواز
01:57Welfare Trust
01:57کے زر احتمام
01:59زندگی کے کموبیش
02:00ہم دیکھتے ہیں
02:01کہ بیس سے زائد شبہ جات ہیں
02:03کہ جن میں اس وقت
02:05KGN کی ٹیم
02:07عملی طور پر
02:08ہمیں فعال دکھائی دیتی ہے
02:09اور مقصدیت
02:10یہی ہے
02:11کہ اس طبقے کو
02:13فیسیلیٹیٹ کیا جائے
02:14اس کی ضروریات
02:16کو پورا کیا جائے
02:17اسے فیٹ کروایا جائے
02:18کہ جو معاشرے کے
02:19اس طبطے سے تعلق رکھتا ہے
02:21کہ جو غریب ہے
02:22مفلس ہے
02:23خستہ حال ہے
02:24اور یوں کہیے
02:25کہ اس وقت
02:26مہنگائی کے ہاں
02:27تو تباہ حال ہے
02:28ناظرین محترم
02:29آپ جانتے ہیں
02:30سال دوہزار چھبیس کی
02:32اجتماعی قربانی
02:33اپیل کے ساتھ
02:34اس وقت ہم
02:35آپ کے
02:36ٹیلیویجن سکین کے ذریعے
02:37آپ کے گھروں میں موجود ہیں
02:39اور آپ سے دست بستہ
02:40درخواست کر رہے ہیں
02:42کہ کیمرے کے ثرو
02:43آپ سے مخاطب ہو کر
02:44کہ آئیے
02:45آگے بڑھ چڑھ کر
02:46ان لوگوں کا ساتھ دیجئے
02:47کہ جو
02:48اپنی زندگی میں
02:49بہت سے حوالوں سے
02:50جہاں ہمیں
02:51چیلنجز کا سامنا
02:52کرتے ہوئے
02:53دکھائی دیتے ہیں
02:54وہیں
02:55عید قربان کی
02:56آمد آمد ہے
02:57اور انہیں
02:58اپنی زندگی میں
02:59جہاں بہت سے
03:00حوالوں سے
03:00بہت سے چیلنجز کا
03:02سامنا ہے
03:02اس وقت
03:03کتنی زیادہ
03:04ضرورت ہے
03:05آپ اس بات سے
03:06بخوبی
03:07اس کا اندازہ
03:14سفید پوش طبقہ ہے
03:15اس کے لیے
03:16روز مرہ
03:17کہ جو
03:18چیلنجز میں سے
03:19اس وقت
03:19ایک بہت بڑا چیلنج ہے
03:21وہ یہی ہے
03:22کہ کس طرح سے
03:23وہ اسے
03:23افورڈ کر سکے
03:24ناظرین محترم
03:25یوں دکھائی دیتا ہے
03:26اور یوں
03:27محسوس ہوتا ہے
03:28جیسے
03:28چھوٹی چھوٹی
03:29ضروریات
03:30بڑی بڑی
03:31ضروریات پر
03:31حاوی ہو چکی ہیں
03:32یعنی
03:33چھوٹی چھوٹی
03:33ضروریات سے ہی
03:34ہمارا وہ جو
03:35کمزور طبقہ ہے
03:36ناتوان طبقہ ہے
03:38اور سفید پوش طبقہ ہے
03:39چند ہزار روپے
03:40کی ارننگ
03:41حاصل کرنے والا طبقہ ہے
03:43یہ ہمیں
03:43جب ہم اس کو دیکھتے ہیں
03:45تو یہ سب سے زیادہ
03:46ہمیں متاثر دکھائی دیتا ہے
03:47اور آزمائش کا شکار
03:49دکھائی دیتا ہے
03:49ناظرین اگرامی قدر
03:51کیجی اینڈ کے تھرو
03:52اگر آپ آتے ہیں
03:53اور اپنی اجتماعی قربانی
03:55یعنی وقف کرتے ہیں
03:56اپنے قربانی کے
03:57اس جانور کو
03:58یا اس میں
03:59آپ شیئر پیش کرتے ہیں
04:01ایک شیئر
04:01دو شیئر
04:02تین شیئر
04:03یا آپ گوٹی
04:04قربانی کرنا چاہیں
04:05یا آپ پورا
04:05بڑا جانور
04:06یعنی گائے کی
04:07قربانی کرنا چاہیں
04:08as much as you can
04:09جتنا آپ کے
04:10سمجھتے ہیں
04:12کہ آپ کے اختیار میں
04:13جتنا آپ کرنا چاہتے ہیں
04:14اور یہ ہمیں
04:15واضح طور پر
04:16قرآن مجید
04:17فرقان حمید
04:17کی آئیہ مبارکہ
04:19سے بھی
04:26اقصہ طور پر
04:27اس کی فضیلت
04:29موجود ہے
04:29کہ آپ
04:30اعلانیہ طور پر
04:31نیکی کریں
04:31یا آپ
04:32مخفی طور پر
04:33چھپا کرنیکی کریں
04:34اس کی
04:34دونوں
04:35درجات کی
04:36دونوں
04:37حوالوں سے
04:38اللہ کی بارگاہ میں
04:39اس سے
04:40مقبولیت حاصل ہے
04:41اور وہ کام
04:42کہ جو
04:42اللہ کے بندوں کی
04:44بہتری کے لیے کیا جائے
04:45صدق دل کے ساتھ کیا جائے
04:46میں ذاتی طور پر
04:48یہ سمجھتا ہوں
04:48کہ
04:48اس کرنے
04:50والے کام سے
04:52بہترین
04:52جو خدمت ہے
04:53اللہ کے بندوں کی
04:54اور کچھ نہیں ہو سکتی
04:55یعنی کہ
04:56اگر آپ کسی کو
04:56کھانا کھلاتے ہیں
04:57کسی کے گھر میں
04:58راشن بیک پہنچ جاتا ہے
04:59یا آپ
05:00پانی کے ہینڈ پم کی
05:01تنصیب کروا دیتے ہیں
05:03اجتماعی شادیوں کے لیے
05:04آپ اپنا ڈونیشن
05:05پیش کر دیتے ہیں
05:06یا جس طرح
05:07اس وقت ہم آپ سے
05:08مخاطب ہیں
05:09اجتماعی قربانی
05:10کے حوالے سے
05:10آپ جانتے ہیں
05:11کہ گزشتہ
05:12سولہ سے سترہ سالہ
05:13اس عرصے میں
05:14کیجی این کے
05:15اپنے کٹل فارم ہیں
05:16الحمدللہ
05:17کہ جہاں پر
05:17جانوروں کو
05:18پورا سال
05:19مکمل
05:20نگہداشت کے ساتھ
05:21رکھا جاتا ہے
05:22پیرامیڈیکل
05:23اسٹاف
05:23وہاں پر
05:24موجود ہوتا ہے
05:24اس کے علاوہ
05:25ہمارے
05:26جتنے ماہرین ہیں
05:27مختلف حوالوں سے
05:28وہاں پر
05:29اور پھر جو
05:29آپ جانتے ہیں
05:30ان کی خدمت
05:31کرنے والے ہیں
05:32مسلسل طور پر
05:33وہ معمول رہتے ہیں
05:34اور ہماری
05:34کیجی این
05:36اس
05:37ٹرانسمیشن میں
05:37جو آپ
05:37ملاحظہ فرما رہے ہیں
05:38اس کی جو پوری ٹیم ہے
05:39وہ ہر حوالے سے
05:41ہر اہم شعبے کے حوالے سے
05:42اور جس حوالے سے بھی
05:44کام کیا جا رہا ہے
05:45اس میں بہت زیادہ
05:46میں فعال دکھائی دیتی ہے
05:47میں ارز کر رہا ہوں
05:47اس وقت اگر آپ
05:48کیجی این کے
05:50اس پلیٹ فارم پر آ کر
05:51اپنی قربانی
05:52کو وقف کرتے ہیں
05:53یا آپ
05:54اپنا ایک شیئر پیش کرتے ہیں
05:56یا آپ
05:57مکمل بڑا جانور پیش کرتے ہیں
05:59یا آپ
05:59گوٹی قربانی کرتے ہیں
06:01تو آئیے
06:02اس وقت ہم
06:02اس پلیٹ فارم کے
06:03ثرو آپ کو
06:04صدا دے رہے ہیں
06:05اور اس صدا پر
06:05لبیک کہتے ہوئے
06:06عملا اپنا
06:07کردہ آدھا کیجی
06:08آپ کی ٹیلویجن
06:08سکرین پر ناظرین
06:09یہ مناظر بھی
06:10آپ ملاحظہ فرما رہے ہیں
06:11کہ کیجی این کے
06:13اپنے
06:14یہ کیٹل فارم میں
06:15آپ دیکھ رہے ہیں
06:16کہ کس طریقے کے ساتھ
06:17باوقار انداز کے ساتھ
06:19اور گوشتی کٹنگ کا
06:20جو مرحلہ ہے
06:20وہ لائے کے دید ہے
06:22آپ دیکھئے
06:23کہ ہیوی مشینری
06:24پروفیشنلی طریقے کے ساتھ
06:26استعمال کی جاتی ہے
06:26اس کے بعد
06:27ہمارے جو دمائندگان ہیں
06:28وہ اس کی پیکیجنگ
06:30کا احتمام کرتے ہیں
06:31اور پھر اس پر
06:31ہم مزید تفصیلات
06:32کے ساتھ بات کرتے ہیں
06:33ٹوئنٹی تھاؤزن روپیز
06:44اگر آپ دیکھیں
06:45بیس ہزار روپی
06:46اس وقت اگر آپ
06:47مارکٹ سروے کر لیجے
06:48تھوڑا سا سرچ کر لیجے
06:50اور اگر آپ
06:51پاکستان کی کسی بھی
06:52حصہ میں موجود ہیں
06:53آپ جانتے ہیں
06:53اس وقت جو
06:54کم از کم حصہ
06:55اس وقت ہم دیکھ رہے ہیں
06:57وہ پچیس ہزار
06:58بتیس ہزار
06:58کہیں چھتیس ہزار روپی
07:00حصہ ہم دیکھ رہے ہیں
07:01کم از کم جو پچیس ہزار
07:03بھی اگر
07:03کہیں میں نے دیکھا ہے
07:04تو اس میں بھی
07:14وہی یقیناً
07:15بہترین
07:15گوشت کے حوالے سے
07:16جو کالیٹی ہوگی
07:17وہ پیش کی جائے ہوگی
07:18اب ناظرین مہترین
07:19اس صورت میں
07:20آپ بھرپور طور پر
07:21موازنہ کر سکتے ہیں
07:22کہ ٹوئنٹی تھاؤزن روپیز
07:24میں
07:24جس طرح
07:26کیجی این
07:26اناؤنس کر رہا ہے
07:27ون شیئر
07:28تو یہ ایک بہت ہی
07:29نورمل اماؤنٹ ہے
07:30ایک ایسا اماؤنٹ
07:31جو
07:31کسی بھی طبقے سے
07:33تعلق رکھنے والا
07:34اور خاص طور پر
07:35ہم جس طبقے سے
07:36مخاطب ہیں
07:36وہ ہے
07:37مخیر
07:37صاحب استطاعت
07:39افراد پر
07:40مجتمل طبقہ
07:40تو وہ طبقہ
07:41الحمدللہ
07:42اس ٹوئنٹی تھاؤزن
07:43کو بہ آسانی
07:44افورڈ کرنے کے
07:45قابل بھی ہے
07:46اور وہ
07:47اس ٹوئنٹی کو
07:49دو دفعہ
07:50ضرب دے سکتے ہیں
07:50تین دفعہ
07:51ضرب دے سکتے ہیں
07:52جتنا زیادہ
07:52آپ
07:53یعنی
07:53تین حصے
07:54چار حصے
07:55پیش کرنا چاہیں
07:56ضرور کیجئے
07:56اور یہ
07:57ایک ایسا
07:58قربانی کا مرحلہ ہے
07:59کہ اس کا جتنا
08:00گوشت ہوگا
08:01وہ وقف ہے
08:02ان لوگوں کے لیے
08:03کہ جو معاشرے
08:04کے اس طبقے سے
08:04تعلق رکھتے ہیں
08:05کہ جو
08:06مختلف حوالوں سے
08:07ہمیں تنگ دست
08:08اور پریشان حال
08:09نظر آتے ہیں
08:09ایک لاکھ چالیس ہزار میں
08:10آپ ایک مکمل
08:11بڑا جانور پیش کر سکتے ہیں
08:13یا گوٹی قربانی
08:14آپ
08:14تھرٹی سکس تھاؤزن روپیز
08:16میں کر سکتے ہیں
08:17کیجی این
08:18نیٹورک کے
08:19اس پلیٹ فارم پر آ کر
08:20اور ہمارے ساتھ
08:21مل کر
08:21ہم یہاں منتظر ہیں
08:23آپ کے ڈونیشنز کے
08:23میرے ساتھ
08:24تشریف فرما ہے
08:25آج مہمنان گرامی
08:27کے پینل میں
08:27ممتاز و موتبر
08:29عالم دین
08:30بہت ہی
08:31نفیس شخصیت
08:32اور ایک ایسی شخصیت
08:34کہ جن کی گفتگو سے
08:35سالہ سال سے
08:37آپ ای آر وائی کیو ٹی وی
08:38کی سکرین پر
08:39مختلف پرگرامز میں
08:40آپ ان کی گفتگو سے
08:42اقتصاب فیض کرتے آ رہے ہیں
08:44اور نہایت ہی
08:45شائستہ
08:45لبو لہجے کی حامل شخصیت
08:47اور بہت ہی نفیس انداز کے ساتھ
08:48جس طرح
08:49میں نے آپ سے ارز کیا
08:50کہ اپنی بات کو
08:51لوگوں تک پہنچانے کا
08:53ملکہ رکھتے ہیں
08:54اور اللہ تبارک و تعالی نے
08:55آپ کو بہت ہی
08:56خوبصورت گفتگو کرنے والا
08:59اور بہت ہی
09:00ایک ایسی شخصیت کے طور پر
09:02ای آر وائی کیو ٹی وی کے
09:04اس پلیٹ فارم پر
09:05میں سمجھتا ہوں
09:05کہ آپ کی شخصیت
09:07یہاں پر موجود
09:08ہر شخص کے لیے
09:09لائے کا تقریب ہے
09:10اور ان ناظرین کے لیے
09:11کہ جو خاص طور پر
09:12آپ کی گفتگو سے
09:13اقتصاب کرتے ہیں
09:14میرے ساتھ تشریف فرما ہے
09:15حضرت علامہ مولانا
09:17سید زیغم علی گردیزی صاحب
09:19مفتی صاحب
09:19السلام علیکم
09:20برحمت اللہ
09:21آپ کی بہت
09:22شکر گزار ہوں
09:24میں ایک پوری ٹیم بھی جانب سے
09:25کیجی این کی
09:25کیا آپ کی تشریف آبری ہوئی
09:27آج کی اس ٹرانسمیشن میں
09:28ساتھ ہی تشریف فرما ہے
09:30ایک اور
09:30ممتاز و معتبر
09:31عالم دین
09:32اور ایک ایسی شخصیت
09:33جو اس سے پہلے بھی
09:35کیجی این کی
09:35ٹیلی تھون ٹرانسمیشن میں
09:37شرکت فرما چکے ہیں
09:38اور اپنی گفتگو سے
09:39پوری دنیا میں
09:40ہمارے دیکھنے والے ناظرین
09:41کو مستفید کر چکے ہیں
09:42میرے ساتھ
09:43آج بھی ایک مرتبہ
09:44پھر تشریف فرما ہے
09:45جناب حضرت علامہ
09:46مولانا عبدالباسد صاحب
09:48باسد صاحب خیر مقدم
09:49کرتا ہوں تشریف آبری پر
09:50اور ساتھ ہی
09:51تشریف فرما ہے
09:52معتبر و معروف
09:53خوشالحان
09:54خوشگلو سناخان
09:55رسول
09:56محمد اسد
09:57آپ کا بھی
09:57خیر مقدم کرتا ہوں
09:59تشریف آبری پر
10:00کیجی این ٹیلی تھون
10:01ٹرانسمیشن کو
10:01آپ اس وقت
10:02ملاحظہ فرما رہے ہیں
10:03حمد باری طالع
10:03ہم شامل کر رہے ہیں
10:05پروگرام میں
10:05اور اس کے بعد
10:06ہم سلسلہ کلام کو
10:08مفتیان اکرام کے ساتھ
10:09آگے بڑھاتے ہیں
10:10محمد حسد حمد باری طالع
10:11پیش فرمائی
10:40محمد حسد حسد
10:48اللہ اکبر
10:56دیکھوں تو دیکھیں
11:00جاؤں برابر
11:04اللہ اکبر
11:08اللہ اکبر
11:12کعبے کی رونق
11:16کعبے کا منظر
11:21اللہ اکبر
11:25اللہ اکبر
11:30تیرے حرم کی
11:42کیا بات مولا
11:46تیرے حرم کی
11:50کیا بات مولا
11:54تیرے حرم کی
11:57کیا بات مولا
12:01تا عمر کرتے
12:04آنا مقدر
12:07اللہ اکبر
12:11اللہ اکبر
12:14تا عمر کرتے
12:18آنا مقدر
12:21اللہ اکبر
12:24اللہ اکبر
12:28کعبے کی رونق
12:32کعبے کا منظر
12:35اللہ اکبر
12:38اللہ اکبر
12:42بے جاہے جلد
12:47سے تجھ کو
12:50خدا نے
12:52چھو ماغ ہے
12:55تجھ کو
12:56میرے مصطفیٰ نے
13:00بے جاہے جلد
13:04سے تجھ کو
13:06خدا نے
13:08چھو ماغ ہے
13:11تجھ کو
13:12میرے مصطفیٰ نے
13:15اے سنگے
13:18اسود
13:19تیرا مقدر
13:20تیرا مقدر
13:23اللہ اکبر
13:26اللہ اکبر
13:30کعبے کی رونق
13:34کعبے کا منظر
13:37اللہ اکبر
13:41اللہ اکبر
13:47مولا سبیعہ
13:49کیا چاہتا ہے
13:54بس مغفرت کی
13:58عطا چاہتا ہے
14:02بس مغفرت کی
14:05عطا چاہتا ہے
14:09بخشش کے طالب پہ
14:13اپنا کرم کر
14:15اللہ اکبر
14:19اللہ اکبر
14:22اللہ اکبر
14:30اللہ اکبر
14:33اللہ اکبر
14:36دیکھو تو دیکھے
14:41جاؤں برابر
14:44اللہ اکبر
14:48اللہ اکبر
14:52ماشاءاللہ
14:53ماشاءاللہ
14:54ناظرین اگرامی قدر
14:55آپ دیکھ رہے ہیں
14:56پروگرام
14:57کیجین ٹیلیتھون ٹرانسمیشن
14:58اپنے محضبان
14:59سید ادنان خالد
15:00کے ساتھ
15:01اور اس وقت
15:01ہمارے ساتھ
15:02تشریف فرما ہیں
15:03ممتاز اکبر
15:05علماء اکرام
15:06جن کے ساتھ
15:06ہم آج کی
15:08اس ٹرانسمیشن میں
15:09قربانی کی اہمیت
15:10اور فضیلت کے حوالے سے
15:11بالخصوص گفتگو کریں گے
15:12ساتھی ساتھ ہمارے دیکھنے والے ناظرین
15:15ہماری ٹیلیویجن سکرین پر بھی
15:17ان نمبرز کو ملاحظہ فرما رہے ہیں
15:18اور ساتھی ساتھ
15:20میں یہاں پر بھی
15:20آپ سیرس کرتا چلوں
15:21ان نمبرز کو
15:23ہماری اکاؤنٹ ڈیٹیلز کو ملاحظہ فرما لیجئے گا
15:25خواجہ غریب نواز ویل فیر ٹرسٹ
15:27ہمارا اکاؤنٹ ٹائٹل ہے
15:28اکاؤنٹ نمبر ہے
15:310104843-0
15:32اور آئی بی این نمبر
15:33آپ کی ٹیلیویجن سکرین پر موجود ہے
15:35آن لائن ٹرانسفر اکاؤنٹ نمبر
15:37نوٹ فرما لیجئے گا
15:430071007101048430
15:44ہمارا اکاؤنٹ نمبر ہے
15:46اور ساتھی ساتھ ناظرین محترم
15:47میں یہاں ارز کرتا چلوں
15:49ویب سائٹ کے ثرو بھی اگر آپ آتے ہیں
15:50تو ہماری ویب سائٹ کے ثرو بھی
15:53آپ اپنے ڈونیشنز کو بھی پیش کر سکتے ہیں
15:55اور مکمل طور پر
15:56KGN نیٹورک کی جو عملی خدمات ہیں
15:58اس حوالے سے بھی آپ کو مکمل طور پر آرنمائی حاصل ہو سکتی ہے
16:01www.kgnwellfairtrust.organisation
16:06اور ناظرین محترم ساتھی ساتھ نوٹ فرما لیجئے گا
16:09یہ قربانی جو کی جا رہی ہے
16:11نہ صرف پاکستان کے اس حصے میں
16:15کہ جو شہری علاقے ہیں
16:16بلکہ خاص طور پر وہ علاقے
16:19کہ جو انتہائی پسماندہ علاقے ہیں
16:20دیہات ہیں
16:21ازلا ہیں
16:22گوٹ ہیں
16:22ان مقامات پر بالخصوص یہ قربانی کی جانی ہے
16:26اور آپ سے خصوصی طور پر ہماری یہ درخواست ہے
16:29کہ KGN کا زیادہ سے زیادہ ساتھ دیجئے
16:31اور ان لوگوں کا ساتھ دیجئے
16:33کہ جو اس عیدالعظہ کے جواب آنے والی ہے
16:36اس موقع پر ہمیں نہایت ہی
16:38یوں کہہ لیجئے
16:39کہ قسمہ پرسی کے عالم میں
16:41اس عید تو گزارتے ہوئے
16:42اللہ نہ کرے کہ دکھائی دیں
16:44بلکہ ہماری یہ خواہش ہے
16:45کہ ہر فرد کی
16:46ہر خاندان کی ضرورت کو
16:48پورا کیا جائے
16:49اس KGN کے پلیٹ فارم کے تھرو
16:51علامہ سید زیغم علی گردیزی صاحب
16:54کیا فرمائیں گے
16:54قربانی کی اہمیت
16:56فضیلت پر
16:57اور اس کے فلسفے پر
16:58تو حضرت کلام
17:00یقیناً آپ فرمائیں گے ہی
17:01ساتھی ساتھ
17:02یہ بھی ارشاد فرمائے گا
17:04کہ اس کی معاشرتی اہمیت
17:05جس کا
17:06یوں کہہ لیجئے
17:07کہ ایک عملی اظہار
17:08KGN کے اس پلیٹ فارم کے تھرو بھی
17:10ہو رہا ہے
17:11کیا ارشاد فرمائیں گے
17:13معاشرتی اثرات
17:14قربانی کے
17:16بالخصوص
17:17بسم اللہ الرحمن الرحیم
17:19اللہم صلی اللہ علیہ وآلہ
17:20محمد وآلہ وآلہ
17:21وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ
17:21وآلہ وآلہ وآلہ
17:22وشکریہ ادنان بھائی
17:24اللہ تعالیٰ کا فضل و کرم ہے
17:26کہ اس نے ایک مرتبہ پھر ہمیں
17:28ایک عظیم مقصد کے ساتھ
17:29اور عظیم مشن کے ساتھ
17:31وابستہ رکھا
17:31بے شک
17:32اور سالہ گزشتہ
17:33ایک طویل عرصے سے
17:35جس طرح
17:35کیجین کی خدمات
17:37کا ایک سلسلہ ہے
17:37اور وقتن فوقتن
17:39خدمت خلق کے
17:40مختلف شعبوں میں
17:42کیجین انتہائی
17:43مؤثر کردار
17:43ادا کرتا نظر آتا ہے
17:45بطور خاص
17:46قربانی اپیل
17:46تو ایک بڑا
17:47ایونٹ ہے
17:48اور
17:50کثیر افراد
17:51یعنی لا تعداد
17:52افراد تک
17:52بلا شبہ
17:53بلا مبالگا
17:54وہ عزت نفس
17:55کو بحال رکھتے ہوئے
17:57ان کی
17:58ان کے گروں کی دہلیس
18:00تک ان کا حصہ
18:00وہ پوچھائے جاتا ہے
18:01اور انتہائی شفافیت
18:03کے ساتھ
18:03یہ سارے معاملات
18:04کیے جاتے ہیں
18:05اور
18:06اس میں
18:08نہ صرف یہ کہ
18:09ایک بڑی خوبصورت
18:10بات یہ ہے کہ
18:11نہ صرف یہ کہ
18:12وہ غربہ
18:13فقرہ
18:13مساکین تک
18:14ان کی گروں کی دہلیس
18:15پر وہ اس سے
18:16پوچھائے جاتے ہیں
18:17بلکہ ہم اگر
18:19سابقہ
18:20ادوار میں
18:20ہم دیکھیں
18:21گزشتہ سالوں میں
18:22تو باقاعدہ
18:22وہ کھانے
18:24بنا کر
18:24اس قربانی کے
18:25گوشت سے
18:26ان کے گروں پر
18:26پوچھائے جاتا ہے
18:27ایسا ہی ہوتا ہے
18:28یہ بڑا خوبصورت
18:29ایک سلسل ہے
18:30کیونکہ
18:31ہم ان علاقوں
18:32کا تصور کریں
18:32کہ جہاں
18:34وہ عوام
18:35غربت کی لکیر
18:36سے انتہائی نیچے ہیں
18:38اور
18:38کیفیت ان کی یہ ہے
18:39کہ وہ
18:40صاف پانی پینے کا نہیں ہے
18:42جونپڑیوں میں
18:43رہتے ہیں
18:43کچھے مکانات ہیں
18:44تو وہ
18:44اس کھانے کو
18:45یا گوشت کو
18:46پکانا بھی ان کے لیے
18:47ایک بڑا مسئلہ ہے
18:48کہ وہ کیسے پڑا
18:50تو وہ بقاعدہ
18:51کیجین کے
18:52ذریعے
18:53اس کو پکانے کا بھی
18:55یہ تمام کیا جاتا ہے
18:56پکا ہوا
18:56ان کے گھروں پر
18:57پہنچایا جاتا ہے
18:58تو یہ ایک انتہائی
18:59عظیم مقصد ہے
19:00مشن اللہ تعالی
19:01اس سے
19:02جتنے بھی
19:02وابستگان ہیں
19:03اور اس کے منتظمین ہیں
19:05اور جتنے
19:06ماضی میں
19:07اس کار خیر سے جڑے
19:08اور اس سال جڑیں گے
19:10آئندہ ہمارے دستوں
19:10بازو بنیں گے
19:11اللہ رب العالمین
19:12تمام کو
19:13اس کی دنیا اور آخرت میں
19:14برکات اتا فرمائے
19:15اور
19:16اس وقت جو
19:17معاشرتی
19:18اس کی ضرورت ہے
19:18ہم دیکھیں کہ
19:20عبادات تو
19:21اللہ کی ایک
19:22قرب اور
19:22اس کی رضا کا باعث ہے
19:24لیکن اسی کے ساتھ ساتھ
19:25ہم دیکھیں کہ
19:26جو نیکی
19:28جس وقت
19:28معاشرت کو
19:29اس کی زیادہ ضرورت ہو
19:30تو ہماری
19:31ذمہ داری ہے
19:32کہ ہم آگے بڑھ کر
19:32زیادہ اس کا کردار ادا کریں
19:34یعنی جس چیز کی
19:35زیادہ ضرورت ہوتی ہے
19:36تو اسے سے متعلق
19:37شریعت تاقید فرماتی ہے
19:38کہ اس کو
19:40ترجیحن یہ کیا جائے
19:41آج ہم اپنے معاشرے میں
19:42جائزہ لیں
19:43کہ
19:43اس غربت
19:45اس مہنگائی
19:46بے روزگاری کی وجہ سے
19:47آج وہ غریب
19:48انتہا درجہ کا
19:49تکالیف کا
19:51اور
19:51مسائب و علام
19:52و مشکلات کا شکار ہے
19:53اور سفید پرش افراد
19:55تو اپنی کیفیت
19:56وہ کسی کے سامنے
19:57ظاہر کرنی سکتے ہیں
19:58اور یہ
19:59وہ وقت ہے
20:06ہمیں یہ توفیق
20:07اتا فرمائی ہے
20:08کہ ہم
20:08اپنا کردار ادا کر سکیں
20:09تو پھر ہمیں
20:12اپنی استطاعت سے
20:13بڑھ کر
20:14کوشش کریں
20:14کہ صرف ایک حصے تک
20:15محدود نہ رہیں
20:16بلکہ
20:17اس سے زیادہ بڑھ کر
20:18ہم اپنا کردار ادا کریں
20:19کیونکہ یہ تو
20:20اللہ کے ساتھ سودا ہے
20:22اللہ کے ساتھ لیندین ہے
20:23کہ اگر
20:24اللہ کے ساتھ
20:25تجارت کی جائے گی
20:26تو وہ تجارت ایسی ہے
20:27کہ اس کا تو
20:28جو نفع ہے
20:29وہ اللہ تعالی
20:35قرآن کریم میں
20:36جو مختلف آیات بینات میں
20:38فضیلت بیان فرمائی گئے
20:40کہ ایک دیں گے
20:40تو اتنا دیا جائے گا
20:42کثیر آیات بینات ہیں
20:45مفسرین نے
20:45ان ساری آیات سے
20:46متعلق کلام فرمائے
20:47کہ یہ انسان کی
20:49جو
20:49اس کی ایک طبیعت ہے
20:51جبلت ہے
20:51کہ وہ
20:52کسی چیز کا
20:53اگر فائدہ دگنا جگنا
20:54دیکھتا ہے
20:55تو اس کی طرف
20:55وہ اس کی طبیعت مائل ہوتی ہے
20:56تو اللہ تعالی نے
20:58انسانی تصور
20:59انسانی سوچ
21:00انسان کے ذہن کے
21:01مطابق اس سے
21:01کلام فرمائے
21:02کہ تم ایک دو گے
21:04اللہ رب العالمین
21:04اس کا صلح
21:05کتنا عطا فرمائے گا
21:06سات سو نہیں
21:07چودہ سو
21:08بلکہ اس سے بھی گناہ
21:09واللہ یدائف
21:10لیمی شاہ
21:11جتنا اللہ تعالی چاہے
21:13وہ
21:14عمل میں جتنا
21:15اخلاص ہوگا
21:15للاحیت ہوگی
21:17اللہ رب العالمین
21:18اسی کے مطابق
21:19اس کا عجر
21:19کئی گناہ بڑھ کر
21:20عطا فرمائے گا
21:21تو اس لیے
21:22آج اگر
21:23کسی کام کی ضرورت ہے
21:24ہماری
21:25کوشش
21:26اور ہمارا کردار
21:27ادا کرنے کی ضرورت ہے
21:28تو ہم اس کٹھن
21:30مرحلے پر
21:30اپنا کردار ادا کریں گے
21:32تو پھر
21:32اللہ رب العالمین
21:33دنیا میں بھی
21:34ہمیں کمی نہیں آنے دے گا
21:35ہمارے کاروبار میں
21:36ہمارے مالوں منال میں
21:37اللہ تعالیٰ وہ
21:38کمی اور نقص نہیں آنے دے گا
21:40اور آخرت میں
21:41تو اس کی اتنی برکات ہے
21:42کہ ہم اس کا تصور نہیں کر سکتے
21:43جیسے ہم نے گوشت
21:45قربانی کا جانور زبا کیا
21:47ابھی اس کا خون
21:48زمین پہ نہیں گرا
21:49حدیث میں بارگاہ میں فرمائے
21:51کہ اس کا خون
21:51زمین پہ گرنے سے پہلے پہلے
21:53وہ اللہ کی بارگاہ میں
21:53قبول ہو جاتا ہے
21:54تو ہم
21:55یہ اللہ کے ساتھ سودا ہے
21:57اور جتنا ہم
21:58اس کو کردار ادا کریں گے
21:59تو اللہ تعالیٰ
22:00ہماری سوچ
22:01ہماری اکل
22:02ہمارے اندازوں سے بڑھ کر
22:03کہیں اس کا جردہ
22:04کیا خوبصورت
22:04آپ نے بات ارشاد فرمائی
22:06کہ یہ براہ راست
22:07اللہ سے سودا ہے
22:08اللہ سے تجارت ہے
22:09اور اس پر تو
22:10قرآن مجید فرقان حمید کی
22:12ایک اور آیا مبارکہ ہے
22:13آپ
22:14تصیف فرمائیں گے
22:15اگر میں کوئی غلطی کروں گا
22:16منظر لذی اقرد اللہ
22:17قردن حسنہ
22:18فیدعیفہو لہو
22:20اللہ عجرن کریم
22:21پہ کون ہے
22:21تمہارے درمیان ایسا
22:23کہ جو اللہ کو
22:24قردن حسنہ پیش کرے
22:25کہ تمہارے لیے
22:26پھر اللہ اس کے عجر
22:27کو بڑھاتا چلا جائے
22:28ناظرین اگرامی
22:29ایک قدر
22:30برائے راست
22:31ہمیں یہ بتایا گیا
22:33کہ جو تم
22:33اللہ کی راہ میں
22:34خرچ کر رہے ہو
22:34تو ایسا نہیں ہے
22:35کہ یہ نون پروفیٹبل
22:37تمہاری جانب سے
22:38کوئی ایسی انویسمنٹ
22:39کر دی گئی
22:40کہ جس کا کوئی
22:40ریٹن نہیں ہے
22:41بلکہ آپ نے
22:42سرف کیا ہے
22:43اس کا ریٹن بھی
22:43اللہ تبارک و تعالی
22:44آپ کو
22:45آپ کے گمان سے
22:46بڑھ کر عطا فرمانے
22:47پر قادر ہے
22:48اور جس طرح
22:49علامہ صاحب نے
22:50فرمایا
22:50کہ اپنے اپنے
22:51کمفرٹ زون
22:53سے ہمیں باہر آنے
22:53کی ضرورت ہے
22:54جتنا زیادہ
22:55پیش کر سکتے ہیں
22:55آپ بخوبی طور پر
22:57اندازہ کر سکتے ہیں
22:58اور اس بات
22:59کو سمجھ سکتے ہیں
23:00کہ کیجین کے
23:01اس ٹیلی تھون
23:02کیا بھی بنیادی
23:03مقصد یہی ہے
23:04کہ آپ تک
23:04ہم اس پیغام کو
23:05جس طور پر پہنچا سکیں
23:07کہ اس وقت
23:16پہد پوش طبقہ ہے
23:17کہ جو روزے
23:18اول سے
23:19کیجین کے
23:20اس پلیٹ فارم پر
23:21بنیادی طور پر
23:22ہمارے لئے
23:23مرکزیں نگاہ رہا ہے
23:24کہ جو کسی کے سامنے
23:25دست سوال
23:26دراز نہیں کرتا
23:27کسی سے مانگتا نہیں ہے
23:29کسی سے مانگنا
23:30اپنے ضمیر کی
23:31موت جانتا ہے
23:31اس کی مدد کی جائے
23:32کیا کہیں گے
23:33حضرت علامہ
23:34عبدالباسد صاحب
23:35ہمارے ساتھ موجود ہیں
23:36علامہ صاحب
23:37اشارت فرمائیے گا
23:38کہ وہ طبقہ
23:39جو کسی کے سامنے
23:40دست سوال
23:41دراز نہیں کرتا ہے
23:42ایسے
23:43اپنے مسلمان
23:44بھائی کی
23:45اشوئی کا احتمام
23:46حادث نبوی سے
23:47آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
23:50کی
23:50تعلیمات کے ذریعے سے
23:52ہمیں
23:52اللہ کے بندوں کی
23:54خیر خواہی کے
23:54مطالق
23:55کیا پیغامل
23:56بسم اللہ الرحمن الرحیم
23:57اللہم صلی اللہ علیہ وسلم
23:58علیہ وسلم
23:59سیدینا و مولانا
24:00محمد وآلہ
24:00علیہ وآلہ وسلم
24:01سب سے پہلے تو
24:03میں ادان بے آپ کا شکر گزار ہوں
24:04اور پوری
24:05کیجین
24:06ٹیم کا شکر گزار ہوں
24:07کہ ہم سب مل کر
24:08ایک مرتبہ پھر
24:09خدمت خلق کیلئے
24:10یہاں جمع ہوئے
24:12اور ایسے
24:13غریب لوگ
24:15ایسے
24:15جو سفید پوش افراد ہیں
24:17کہ جو کسی کے آگے
24:18اپنا ہاتھ بھی
24:19پیش نہیں کر سکتے
24:21اور انتہائی
24:23لاغر قسم کی
24:23کیفیت ہوتی ہے
24:24ایسے افراد کی
24:26اصل مدد کرنا
24:27اسی کا
24:27قرآن و حدیث میں
24:28ہمیں سبق دیا جاتا ہے
24:30اللہ کے رسول
24:31صلی اللہ علیہ وسلم
24:32نے ایسے افراد
24:33کی ہی مدد
24:34کا حکم دیا
24:34قربانی صرف
24:35ایک جانور
24:36کو زبا کر کے
24:37اس کے گوشت
24:38کو کھا لینا
24:39ایک قربانی نہیں ہے
24:40بلکہ حضور علیہ
24:41صلی اللہ علیہ وسلم
24:42نے اس قربانی
24:43کے متعلق فرمایا
24:44کہ اس میں
24:45اصحار کیا جائے
24:46ان لوگوں کو
24:47شامل کیا جائے
24:48حضور جب قربانی
24:49فرماتے تو
24:49اس کے تین حصے
24:50کو تقسیم فرماتے
24:51ایک حضور علیہ
24:52صلی اللہ علیہ وسلم
24:53اپنے لیے رکھتے
24:54ایک اپنے
24:55رشتداروں کے لیے
24:56رکھتے اور
24:56ایک ایسے افراد
24:57کے لیے رکھتے
24:58کہ جو غریب
24:59اور انتہائی
25:00لغر قسم کے ہیں
25:01جو سفید پوش لوگ ہیں
25:02اصل قربانی
25:03اللہ رب العالمین
25:05جو
25:05اللہ کی بارگاہ میں
25:06پیش کی جاتی ہے
25:07اس کا مقصد یہی ہے
25:08کہ اللہ رب العالمین
25:10کی بارگاہ میں
25:10تو ہم قربانی
25:11کو پیش کرتے ہیں
25:12الفاظی طور پر
25:13لیکن حقیقی طور پر
25:15اللہ فرماتا ہے
25:15کہ تم قربانی
25:16ایسے لوگوں
25:17کو ان کا گوشت دو
25:18جو لوگ
25:19اس کے اہل ہیں
25:20جنہوں نے
25:21پورا پورا سال
25:22گوشت نہیں کھایا
25:23وہ سفید پوش
25:24جو کسی کو یہ بھی
25:25نہیں کہہ سکتے
25:25کہ میں نے چھے
25:26مینے گوشت نہیں کھایا
25:27مجھے گوشت دیا جائے
25:28ایسے افراد
25:29کو جب گوشت
25:30پیش کیا جاتا ہے
25:30اور پھر ایسی
25:32تنظیم
25:32ہماری جو
25:33کیجین کے
25:33ہمارے
25:34اچھے سے اچھا
25:35طریقہ کار
25:37اختیار کر کے
25:37ایسے
25:38سفید پوشت
25:39لوگ کے پاس
25:40جایا جاتا ہے
25:41انہیں پیش کیا جاتا ہے
25:42تو یقیناً
25:43ان کے عجور و ثواب میں
25:44مزید برتر ہی آتی ہے
25:45اور پھر اس میں
25:47ہم یہ دیکھتے ہیں
25:48کہ خالی ایک بندے
25:49ایک فرد کا کام نہیں ہے
25:50یہ
25:50بلکہ
25:51لڑی کے ساتھ
25:52لڑی جڑتی جاتی ہے
25:53ہم یہاں بیٹھ کر
25:54اپنے حصے کا کام کر رہے ہیں
25:56ہم
25:56جو
25:57صاحبِ استطاعت
25:58لوگ ہیں
25:58ان سے گزارشات کر رہے ہیں
25:59پھر وہ
26:00ٹیم ہماری کے
26:01جو اس کام میں شامل ہے
26:02جو جانوروں کی
26:03دیکھ بال کرنے میں
26:04ان کے کام کاج میں
26:05مشتمل ہے
26:06پھر اس کے علاوہ
26:07وہ صاحبِ استطاعت
26:09لوگ کے جو
26:10اس میں اپنا حصہ شامل کرتے ہیں
26:11لڑی
26:12دڑ لڑی
26:13اللہ رب العالمین
26:14انہیں
26:15حصہ سواب عطا فرماتا ہے
26:16اور پھر ہم یہ دیکھتے ہیں
26:17کہ وہ
26:18صفیت پوش افراد ہیں
26:19کہ وہ کسی کے
26:20گھر میں جا کے
26:21دستک نہیں دے سکتے
26:22وہ
26:23اپنے پیٹ پر پتھر باندھ کر
26:25گزارہ کر لیتے ہیں
26:25لیکن
26:26اپنی عزت
26:26اپنے عزت کو
26:28مجرور نہیں ہونے دیتے ہیں
26:29یہ موت سے قبل
26:29موت آ جانے کے مترادف
26:31کسی کے سامنے
26:32سوال کر دیا
26:33اور
26:34اس صفیت پوش
26:35کو ڈریا ہے
26:36کہ اگر میری سوال
26:37کی گئی
26:38جو گزارش ہو جو
26:39میں سوال کر رہا ہوں
26:39کر اسے رد کر دیا گیا
26:41تو پھر نہ میں
26:42ایسے نظریں
26:42اس سے نظریں ملانے
26:44کے لائک ہوں
26:44نہ میں گھر جا کر
26:45اپنے بیوی بچوں سے
26:46نظریں ملانے کے لائک ہوں
26:48میں
26:49ادنان بھی یہ کہوں نا
26:50کہ وہ ایک شیر ہے نا
26:51کہ دیکھا ہے
26:51میں شہر میں
26:53کچھرے کے دیر پر
26:54دو بچے لڑ رہے تھے
26:55فقط ایک بیر پر
26:56گندم امیر شہر کی
26:57ہوتی رہی خراب
26:58بیٹی مگر غریب کی
26:59فاکو سے مر گئی
27:00یہاں تو لوگ
27:01اپنی آواز کو
27:03اپنے جو ہے
27:04وہ زبان کو
27:05حرکت میں بھی نہیں
27:05لانا چاہتے
27:06کہ کہیں ہماری عزت
27:07نفس مجرور نہ ہو جائے
27:08ہماری گلیوں میں
27:10ہمارے کونے کھانچوں میں
27:11بہت سار ایسے لوگ ہوتے ہیں
27:13جو انتہائی
27:14ضرورت مند ہوتے ہیں
27:15ہمارے خلاف میں ہوتے ہیں
27:16اور ہم نے
27:17علم نہیں ہوتا
27:18لیکن ہمیں یہ خوشی ہوتی ہے
27:20جس پلیٹ فارم پر
27:21میں اور آپ
27:21یہاں آج بیٹھے ہیں
27:22ان کی بقیادہ
27:23ایک لسٹ ہوتی ہے
27:24کہ ایسے لوگ
27:25جو سفید پوش ہیں
27:26جو انتہائی
27:27ضرورت مند ہے
27:28کینجین کی ٹیم
27:29وہاں تک جا کر
27:30اپنی رسائی حاصل کرتی ہے
27:31وہاں پر جا کر
27:32گوشت کو تقسیم کرتی ہے
27:33تو یہ ایک بہت بڑا کرم ہے
27:35اور بلکہ آج
27:36ہم یہی گزارشات کرتے ہیں
27:38اپنے صاحب ستات
27:39افراد سے
27:40ان لوگوں سے
27:41جو اس میں شامل ہونا چاہ رہے ہیں
27:44اور جو شامل ہوتے جاتے ہیں
27:45ان سے کہ وہ بڑھ چڑھ کر
27:46ایسے لوگ کو
27:47ان کو اپنی خوشیوں میں شامل کریں
27:50جن کے بارے میں
27:51حضور علیہ السلام نے فرمایا
27:53کہ جب
27:53تم اپنی کوئی بھی خوشی بناتے ہو
27:55تو تم ان کا بھی خیال رکھو
27:57کہ جو وہ خوشی میں شامل نہیں ہو سکتے
27:59تو ہم جب
28:01عید کے علاوہ بھی ہم گوشت کھاتے ہیں
28:03ہم عام دنوں میں بھی گوشت کھاتے ہیں
28:04لیکن قربانی میں
28:05اگر ایسے افراد
28:06جن کا حصہ ہم شامل کر لیتے ہیں
28:08تو ان کے حصے سے
28:10جب غریب کے پاس گوشت جائے گا
28:12تو اللہ تعالیٰ انہیں کتنا آجار اطاف فرمائے گا
28:14تو اس میں تو ہمیں بڑھ چڑھ کر
28:16یعنی ایک خوشی کا اظہار کرنا چاہیے
28:19کہ ہمیں اللہ تعالیٰ نے ایک پلیٹ فارم دیا ہے
28:20کہ اس پلیٹ فارم کے ذریعے
28:22ہم ایسے افراد کی مدد کر سکتے ہیں
28:24کہ جو سال بر انتظار میں رہتے ہیں
28:27ایسے افراد کا
28:27اور حضرت آپ کی گفتگو میں
28:29جو سب سے اہم بات
28:30اس وقت میں یہاں پر کوٹ کروں گا
28:31کہ وہ چیز پیش کی جائے
28:34اللہ کے بندوں کو
28:35کہ جب ہم اپنے لئے پسند کرتے ہیں
28:37قرآن مجید بھی ہمیں اس حوالے سے تلقین کرتا ہے
28:39لندنالالبرہ حتی تن فکم امت و حبون
28:42کہ تم اس وقت تک کامل نیکی حاصل نہیں کر سکتے
28:44جب تک تم اپنے مسلمان بھائی کے لئے
28:47بھی وہی چیز پسند نہ کرو
28:48جو تم اپنے لئے پسند کرتے ہو
28:50اور ناظرین اگرام یہ قدر
28:51اس کا عملن اظہار
28:52حضور نبی رحمت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
28:55کے طرز زندگی میں
28:57یوں دیکھنے کو ملتا ہے
28:58کہ ایک مرتبہ حضور کے پاس
29:00ایک جانور کا گوشت آیا
29:01اور حضور نے جب اسے تناول فرمایا
29:03تو حضور نے اسے پسند نہیں فرمایا
29:06تو پھر آپ کے گھر میں موجود اشخاص
29:08نے حضور سے یہ عرض کی
29:10کہ یا رسول اللہ کیا اسے صدقہ کر دیا جائے
29:12کیا اسے کسی اور کو پیش کر دیا جائے
29:14کیونکہ آپ کو یہ مرغوب نہیں ہے
29:16تو اللہ کے رسول نے فرمایا
29:17کہ جو اس چیز اپنے لئے پسند نہیں کر رہے
29:20وہ کسی اور کو کیوں پیش کر رہے ہو
29:22یعنی جو چیز خود اپنے لئے پسند کی حامل ہے
29:25پسندیدہ ہے
29:26جو چیز اپنے لئے پسند کر لی گئی ہے
29:28تو وہی اللہ کے بندوں کو بھی پیش کی جائے
29:31علامہ صاحب کیا ارشاد فرمائیں گے
29:33یہ جو یقصہ میار رکھنے کی ضرورت ہے
29:36اور اس فکر پر کاربند رہنے کی ضرورت ہے
29:39ہمیں ہمارے ہاں ہمارے معاشرے میں
29:41ہمارے اطراف میں
29:42اس جذبے کی بڑی کمی نظر آتی ہے
29:45مختلف حوالوں سے ہم دیکھتے ہیں
29:47کہ وہ لوگ جو اپنی فیملی کے لئے
29:50جو چیزیں اگر میں ایک مثال دینے کے لئے کہہ رہا ہوں
29:53رمضان میں بہت سے لوگ ایسے ہیں
29:55کہ جو راشن بیگز کی اپنے طور پر تیاری کروا کر
29:59سرف کرتے ہیں
30:00تو ہم یہ دیکھتے ہیں
30:01کہ جو پروڈکٹ کالٹی ان کے اپنے گھر میں آ رہی ہے
30:03خجور ہوا
30:05اور جتنے لوازمات ہیں
30:07اشیاء خورونوں سے متعلق
30:08تو وہ چیزیں سرونگ میں نہیں ہیں
30:10جو چیزیں جب ہم پیش کر رہے ہیں کسی کو
30:12تو وہ میار نہیں ہے
30:14تو بات میں وہی کرنا چاہتا ہوں
30:17کہ میار کیوں تبدیل ہو جاتا ہے
30:18کسی کی خدمت کرتے ہوئے
30:20اور ایسی کی گئی خدمت
30:22کا صلح کیا ہوگا
30:26اندان بھئی
30:27یہ علمیہ ہے
30:28یقیناً ہمارے معاشرے میں
30:30کہ ہم
30:32اپنے لیے وہ جیس پسند کرتے ہیں
30:33جو انتہائی بہترین ہو
30:34امدہ ہو
30:35اعلیٰ کالٹی کی ہو
30:36اور اگر اللہ کے نام پہ دینا ہے
30:38صرف یہ اس جملے پہ غور کریں
30:40کہ ہم وہ اللہ کے نام پہ چیز دے رہے ہیں
30:42اور اس میں ہمارا
30:44عمل کیا ہوتا ہے
30:45ہماری کوشش کیا ہوتی ہے
30:46اسی میں ہم دیکھ لیں
30:48کہ جو اللہ کے نام کا دے رہے ہیں
30:49وہ تو انتہائی پاک
30:50انتہائی صاف
30:52انتہائی بہترین
30:52کہ وہ جتنا ہماری طرف سے کوشش ہوگی
30:55احتمام ہوگا
30:56اسی کے مطابق اللہ تعالی
30:58ہماری سوچ اور وہم و گمان سے بڑھ کر
31:00اس کا عجر عطا فرمائے گا
31:01اس لیے تو حدیث مبارکہ میں فرمائے
31:03کہ کامل ایمان والا وہ ہے
31:05کہ جو اپنے لیے پسند کرے
31:07وہ اپنے بھائی کے لیے پسند کرے
31:08یعنی اس میں فرق نہیں آنا چاہئے
31:10آج ہم قربانی کے
31:12موقع پر بھی ہم دیکھتے
31:13کہ جو رانے ہیں
31:15چامپیں ہیں
31:16جو بہتری نمدہ قسم کا گوشت ہے
31:18وہ فریج میں
31:18اس کو بھر دیا جاتا ہے
31:19پائے رک دو
31:20ہڈیاں چیچڑے ورہ
31:22اور یہ ساری اس طرح کی جو چیزیں ہیں
31:23جو عموماً ہم استعمال نہیں کرتے
31:27پسندیدہ طور پر استعمال نہیں کی جاتی
31:28تو وہ اس کا پھر حصہ بنایا جاتا ہے
31:30اس میں تین کا حصہ وہی ہوتا ہے
31:33اب دیکھیں نا
31:33آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے
31:35گوشت کے حصوں کی تقسیم فرمائے
31:37تین حصے فرمائے
31:38کہ ایک حصہ اپنے لیے رکھیں
31:39ایک حصہ اپنے
31:39رشتہ داروں کے لیے
31:40اور تیسرا حصہ وہ غربہ کے لیے
31:43تو اب اس سے مراد یہ نہیں ہے
31:44کہ وزن کر لیں
31:45اور وزن میں
31:47یعنی جو چیچڑے اور ہڈیاں
31:48اور پسلیاں
31:49اور یہ ساری چیزیں
31:50وہ وزن برابر کر گئے
31:52اور تیسرا حصہ
31:52وہ ان کو دے دیں
31:54تینوں حصوں میں
31:55ایک ہی طرح کا
31:55ایک ایک والیٹی کا گوشت
31:57یہ تاقید فرمائے گے
31:59کہ وہ
32:00اللہ کے نام کا جو دے رہے
32:01یہ تو رشتہ داری کر رہے ہیں
32:03رشتہ داروں کو دے رہے ہیں
32:04خود کھا رہے ہیں
32:05یہ تو اپنے استعمال کی چیز ہے
32:07اللہ کی بارگاہ میں
32:08جو آپ کا حصہ پہنچ رہے ہیں
32:09وہ اللہ کی رضا کے لیے
32:11اس کی مخلوق پر خرش کر رہے ہیں
32:12تو اس میں آپ کی کوشش کیا ہونے چاہیے ہیں
32:13وہ سب سے بہترین ہونا چاہیے ہیں
32:14سب سے بہترین
32:15بلکہ یہ کیجین کے پلیٹ فارم سے
32:17یہاں ایک اور فائدہ ہے
32:20یہاں اس پلیٹ فارم سے
32:21اگر ہم اس کار خیر میں شامل ہوتے ہیں
32:23تو اس کا بہترین فائدہ کیا ہے
32:25کہ
32:27دینے والے کو پتہ ہی نہیں ہے
32:28کہ میرا
32:30یعنی کون سا حصہ وہ
32:32کس کو جا رہا ہے
32:34وہ پورا ایک وقف قربانی ہے
32:36کہ آپ نے
32:37اللہ کی رضا کے لیے
32:38اپنا حصہ دے دیا
32:39آپ کی رقم بھی وقف ہے
32:40اور جو اس سے گوشت
32:41یعنی اس کی تیاری ہو رہی ہے
32:43اصل عیسار تو یہ ہے نا
32:44کہ آپ اپنے
32:45ظاہرہ آج کس کو ضرورت نہیں ہے
32:47گوشت ہر کسی کے لیے مرغوب ہے
32:49ہر کسی کو محبوب ہے
32:50اس کے باوجود عیسار کر دینا
32:52کہ یار نہیں
32:52میں مجھے اللہ تعالیٰ کھلاتا ہے
32:54پورا سال میں کھاتا رہتا ہوں
32:56یہ ایسا موقع ہے
32:57کہ اس میں
32:58میں اپنی خوشی
33:00اپنی چاہت پر
33:01اپنے غربہ
33:02فقرہ
33:02جو میرے نادار بھائی ہیں
33:05جو میرے ہی وجود کا حصہ ہے
33:06حدیث و مبارکہ میں فرمایا
33:07کہ مومن ایک جسد کی طرح ہے
33:10تو وہ میرے وجود کا حصہ ہے
33:12میرے جسم کا حصہ ہے
33:13میں ان سے جدا نہیں ہوں
33:15معاشی دور میں
33:16میں تھوڑا آگے نکل چکا ہوں
33:17وہ تھوڑا پیچھے ہیں
33:18تو میں
33:19اس قربانی کے ذریعے
33:20اپنے اس عمل کے ذریعے
33:21اپنا سارا حصہ ان کو عیسار کر رہا ہوں
33:23یہ تو
33:24ایک بہترین عمل ہے
33:25کہ
33:25عام طور پر ہم قربانی کرتے ہیں
33:27تو
33:27کچھ اپنے لیے رکھ لیتے ہیں
33:29کچھ غربہ
33:30کچھ
33:31رشتہ داروں کے لیے
33:31اس میں تو سارے کے سارا حصہ
33:33وہ اللہ کے نام پہ
33:34عیسار کیا جا رہے
33:35تو اس لیے
33:37جب بھی اس طرح کا اعتمام کیا جائے
33:38تو
33:39صرف یہ تصور کر لیا جائے
33:41کہ اللہ کے نام پہ دے رہے ہیں
33:42ساتھ بابا فرید علی رحمہ
33:44آپ کی بارگاہ میں
33:44ایک شخص آیا
33:46جو
33:47اولیاء کاملین کے حوالے سے
33:48اس کے متقعدات
33:49کچھ مناسب نہیں تھے
33:51تو
33:51آپ نے فرمایا
33:52ویسے ایک نصیت آپ نے فرمایا
33:53کہ بیٹا
33:54تم اللہ کو اگر
33:55اپنے جیسا نہ سمجھو
33:57تو اپنے سے کم تر نہیں سمجھنا
33:58اب وہ اقدم
33:59اس کے کان کھڑے ہوگے
34:01پہلے سے وہ
34:01اولیاء اللہ سے متعلق
34:03اس کا عقیدہ درست نہیں تھا
34:05تو عرص کرنے لگا
34:06کہ یہ آپ نے کیسے بات کر دی
34:07کہ اللہ کو اپنے جیسا نہ سمجھے
34:09تو کم از کم
34:10اپنے سے کم نہ سمجھے
34:11تو آپ نے فرمایا
34:12کہ ٹھیک ہے
34:12پھر کبھی اس پر بات کریں گا
34:15رات میں ہمان خانے میں گزاری
34:17صبح
34:17جب ناستے کا وقت ہوا
34:19تو آپ نے دو طرح کے ناستے
34:22اس کو بجوائے
34:23ایک ناستہ بہترین قسم کا
34:25اور دوسرا ناستہ
34:26جو رات کی باسی اور سوکی روٹی تھی
34:29وہ آپ نے اس کو بجوائے دی
34:31اب
34:31تھوڑی دیر گزری
34:33کھانے کے دسترخان
34:33اس کا لگا ہوا ہے
34:35اور دروازے پہ دستک ہوتی ہے
34:37ایک فقیر آتا ہے
34:38اور دروازے پہ دستک دے کے کہتا ہے
34:40کہ اللہ کے نام پہ مجھے کچھ دے دیں
34:43تو اب بار بار جب فقیر نے اسرار کیا
34:45تو اس نے دونوں کھانوں پہ نظر دڑائی
34:49اور اپنے لیے وہ بہترین امدہ قسم کا پسند کیا
34:52اور جو باسی تھا اور پرانا تھا
34:54اس نے کہا کہ یہ تو ویسے بھی میں نے نہیں کھانا
34:56تو اس کو میں دے دیتا ہوں
34:58اور یہ کھا کر پھر
34:59وہ حضرت بابا فرید علی رحمہ آپ کی بارگاہ میں آیا
35:03تو آپ نے فرمایا کہ بیٹا میں نے کہا تھا نا
35:04کہ اللہ کو اگر اپنے جیسا نہیں سمجھے
35:07تو اپنے سے کم نہ سمجھے
35:09تو عرص کرنے لگا کہ یہ آپ کیسے گہ رہے
35:11پھر آپ وہی بات کر رہے ہیں
35:12پھر آپ اس طرح کی نام مناسب بات کر رہے ہیں
35:15تو آپ نے فرمایا کہ تم
35:16اگر اللہ کو کم از کم اپنے جیسا ہی سمجھتے
35:20تو تم
35:21جو چیز اپنے لیے پسند کرتے ہو
35:23وہ اللہ کے لیے خرش کر دیتے ہیں
35:25اللہ کے نام پہ دے دیتے ہیں
35:26تم نے تو اپنے لیے جو چیز پسند کی
35:29Allah's name for that
35:30He also has to be
35:30He has to be able to do it
35:32And which is the thing you have done
35:34You have to be able to do it
35:36And which is the thing you have done
35:37So our work
35:37What do we need to do it?
35:38That if we do it
35:39If we do it
35:40That if we do it
35:42Inna salati
35:43And nusuki
35:44And mahiya
35:45And mamati
35:45Lillahi Rabbil Alami
35:46This is the one we have
35:47In the Quran
35:47That we have a lesson
35:48That we have been
35:49That in the Quran
35:49Mayri namaaz
35:50Let yourllie
35:51And nusuki
35:52Inna salati
35:53And nusuki
35:53Mayri kribani
35:54Let yourllie
35:54Just no mahiya
35:56And mahiya
35:57muscle
35:59No
36:00I'll
36:01keep
36:03what
36:03If
36:04yes
36:05If
36:06Yes
36:07Here
36:07رضا کے لئے اس کو دینے کی ضرورت پڑی تو میں حاضر ہوں یہ اگر یہ عمل
36:12ہوگا لنتناللبرہ encaedatunereyequim immatoo habun کہ تم نیکی کی اصل
36:16روح کو اس وقت死马 چاہتے جب تک اپنی پیاری چیز اللہ کی را میں
36:19قربان نہ کرنے رئیٰ ہے یہ موقع ہے بہترین کہ ہم باوجود ضرورت
36:24کے غربہ پر عثار کریں گے تو جتنا ہم خلوfunction نیت کے ساتھ
36:29یہ عمل کریں گے اللہ رب العالمین اتنا عجر اطاف فرمائے گا
36:33کہ ہم دنیا اور آخرت میں اس کا تصور نہیں کر سکتے
36:36بلکل ایسا یہ ناظرین گرامی قدر عیدالعظہ کی آمد آمد ہے
36:40اور اس موقع پر خواجہ غریب نواز ویلفر ٹرسٹ کے اس پلیٹ فارم کے تھرو
36:45کہ جب ہم آپ کے سامنے اس سیلیتھون ٹرانسمیشن کے ذریعہ حاضر ہیں
36:48آپ سب کو مخاطب پرتے ہوئے اور آپ کے سامنے دست بستہ
36:52اس گزارش کو پیش کرتے ہوئے
36:54میں یہاں پر یہ اماؤنز بھی آپ کے ساتھ ڈسکس کرتا چلوں
36:57کہ ٹوینٹی تھاؤزن روپیس میں آپ ایک شیئر پیش کر سکتے ہیں بڑے جانور میں
37:02اور ٹوینٹی تھاؤزن روپیس آپ جانتے ہیں
37:04کہ اگر آپ پاکستان سے باہر کسی ملک سے اس وقت ہمیں دیکھ رہے ہیں
37:08اور ہم آپ سے مخاطب ہیں اور ہمیں ملاحظہ کر رہے ہیں
37:12آپ تو آپ بہت خوبی اس بات کا اندازہ لگا سکتے ہیں
37:14کہ جس ملک میں آپ موجود ہیں وہاں پر اگر آپ پاکستانی ٹوینٹی تھاؤزن کو
37:19کلکولیٹ کر لیتے ہیں اور اسے وہاں پر دیکھ لیتے ہیں
37:22موازنہ کرتے ہوئے تو آپ کو بہت خوبی طور پر احساس ہوگا اس بات کا
37:25کہ واقعتا یہ اتنا بڑا اماؤنٹ نہیں ہے
37:28اور پاکستان کے کسی بھی حصے میں اس وقت آپ موجود ہیں
37:31آپ کسی بھی شہر سے اس وقت ہمیں دیکھ رہے ہیں
37:33صرف آپ سے یہی درخواست ہے
37:35اللہ نے اگر آپ کو صاحب استطاعت اور مخیر بنایا ہے
37:38رب کریم نے آپ کو اتنا عطا فرمایا ہے
37:41کہ جب جو جی چاہتا ہے
37:42آپ اپنے دسترخان پر اویل کرتے ہیں
37:44اسے کھاتے ہیں تناول کرتے ہیں
37:46اور اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں
37:48تو آپ یقین جانئے
37:49کہ آپ اللہ کے ان خوش قسمت ترین بندوں میں سے ہیں
37:53کہ جنہیں اللہ تبارک و تعالی نے
37:55اس قسم کی کسی بھی قمی سے
37:58اللہ تبارک و تعالی نے
38:00زوال نعمت سے رب کریم نے آپ کو محفوظ رکھا ہوا ہے
38:03ناظرین اگرام یہ قدر ایسے بے شمار لوگ ہیں
38:06پاکستان کے طول ورز میں
38:07کہ جو زوال نعمت کا شکار ہیں
38:09کہ جو ایک وقت کھاتے ہیں دوسرے وقتی خبر نہیں ہوتی
38:12اور بالخصوص میں جس تبتے کے بارے میں بات کر رہا ہوں
38:15یہ وہ تبتہ ہے
38:16کہ جو سارا سال گوشت جیسی نعمت سے
38:18فیضیاب نہیں ہو پاتا
38:19ناظرین محترم ہم
38:22ان لوگوں میں سے ہیں
38:23جو اپنی گراؤنڈ ریالیٹیز کو
38:25بخوبی طور پر سمجھتے ہیں جانتے ہیں
38:27آپ جانتے ہیں کہ ہمارے ہاں
38:29ایک ایسا شخص کے جو
38:31کسی بھی نجی ادارے سے
38:33پرائیویٹ ادارے سے
38:34یا کسی بھی ادارے سے وابستہ ہے
38:35اس کی جو مہانہ جو تنخواہ ہے
38:38وہ پچیس سے تیس ہزار روپے
38:39پینتیس ہزار روپے
38:40چالیس ہزار روپے
38:41پینتالیس سے پچاس ہزار روپے
38:43ایک وقت تھا
38:43جب ہم پچاس ہزار کو بھی
38:45ایک بہت ہینڈسوم اماؤنٹ
38:46تصور کیا کرتے تھے
38:48لیکن اس وقت حالت یہ ہے
38:49کہ اگر کوئی پچاس ہزار بھی کمارا ہے
38:52تو آپ اندازہ کیجئے
38:53کہ وہ اپنی روٹین میں
38:55اگر اس کو ہم دیکھ لیں
38:56کسی بھی شخص کی
38:57اور اس سے اپنے اوپر رکھ کر سوچ لیں
38:59تو ہمیں اندازہ ہوگا
39:00کہ کس طریقے کے ساتھ
39:02وہ شخص پیٹرول
39:03افورڈ کر رہا ہے
39:04کس طرح سے وہ
39:05اشیاء خور و نوشی قیمتیں
39:07افورڈ کر پا رہا ہے
39:08کس طریقے کے ساتھ
39:09وہ میڈیسنز کو پرچیس کرتا ہوگا
39:11کس طریقے کے ساتھ
39:12وہ اپنے گھر کا رینڈ دیتا ہوگا
39:13کس طریقے کے ساتھ
39:14وہ یوٹیلیٹی بلز دیتا ہوا
39:16کس طریقے کے ساتھ
39:17وہ اپنی
39:18اگر اس کے پاس ویکل ہے
39:19تو اس کے جو
39:19اخراجات ہیں
39:20انہیں برداشت کر پاتا ہوا
39:22نہ جانے کتنے خرچیں ہیں
39:24ایک عام آدمی کے اوپر
39:25اور وہ نہ جانے کتنے ہی
39:27اپنے نزدیک
39:28ان ویلیڈ ریزنز کو
39:30جانتا ہے
39:31اور وہ بتا نہیں سکتا
39:32سمجھا نہیں سکتا
39:33لیکن ہم
39:34کیونکہ ہم بھی تو
39:35اسی معاشرے کا حصہ ہیں
39:36تو ہمیں اس بات کا
39:37بخوبی طور پر
39:38احساس کرنا چاہیے
39:39اور سمجھنا چاہیے
39:41اور ان لوگوں کا حق
39:42کہ جو آپ سے سوال کر رہے ہیں
39:44اور ان کا حق
39:45جو آپ سے سوال نہیں کر رہے ہیں
39:46یقصہ طور پر
39:47ہمیں ان کو پہنچا دینا چاہیے
39:49اور اپنے حصے کا کام کر دینا چاہیے
39:51کیونکہ شکوائے
39:52ظلمت شب سے تو
39:53کہیں بہتر تھا
39:54شکوائے ظلمت شب سے
39:56تو کہیں بہتر تھا
39:57ارے
39:58اپنے حصے کی کوئی شمہ
39:59جلاتے جاتے
40:00تو خواجہ غریب نواز
40:02ویل فیر ٹرسٹ
40:03نے اپنے حصے کی شمہ
40:04کو جلایا ہوا ہے
40:05روشن کیے رکھا ہے
40:06آئیے آپ بھی دیے سے
40:07دیا جلائیے
40:08اور میں ارس کر رہا تھا
40:10ٹوئنٹی تھاؤزن روپیز
40:11کا ایک ایچ شیئر ہے
40:13آپ زیادہ سے زیادہ پیش فرمائیے
40:15دو شیئر پیش کرتے ہیں
40:16تو فورٹی تھاؤزن
40:17تین شیئر پیش کرتے ہیں
40:19تو سکسٹی تھاؤزن
40:20چار پیش کر دیں
40:21پانچ پیش کر دیں
40:22سات پیش کریں گے
40:23یعنی پورا ایک بڑا جانور
40:24آپ پیش کر سکتے ہیں
40:25تو بسم اللہ کیجئے
40:27ون لیک فورٹی تھاؤزن روپیز میں
40:29آپ ایک مکمل
40:30بڑا جانور
40:31اور ایسا خوبصورت جانور
40:32جو آپ اپنی ٹیلویزن سکرین پر بھی
40:34ان مناظر میں
40:36ملاحظہ فرما رہے ہیں
40:37اور ما شاء اللہ
40:38الحمدللہ
40:39سمہ الحمدللہ
40:40کیجی این کے
40:42اپنے کیٹل فارم ہیں
40:43اور جہاں پر
40:44سارا سال
40:45ہمارے نمائندگان
40:46ہمارے والنٹیئرز
40:47ہماری
40:48کیجی این کی
40:48اپر منیجمنٹ کا ایک شخص
40:50جہاں
40:51زندگی کے
40:52بیس سے زائد شبجات میں
40:53مصروف عمل دکھائی دیتا ہے
40:55وہ راشن بیکس کی فراہمی ہو
40:56اجتماعی شادیاں ہو
40:58یا
40:59اور دیگر حوالوں سے
41:00جیسے ہم دیکھتے ہیں
41:01آئی سائٹ کیمز ہیں
41:02اور اس کے علاوہ
41:03آپ جانتے ہیں
41:04ماہ رمضان میں
41:05جو دعوت افطار کا
41:06احتمام ہوتا ہے
41:07اور اس کے علاوہ
41:08ایجوکیشن کا سیکٹر ہے
41:09مساجد ہیں
41:10پانی کے ہینڈ پمس ہیں
41:12اور جناب علی
41:13بہت سارے ایسے کام ہیں
41:14کہ جو
41:14کیجی اینٹی کریڈٹ پر ہیں
41:16کہ جن کی جس قدر
41:17ستائش کی جائے
41:17لیکن اس وقت
41:18جب ہم آپ سے مخاطب ہیں
41:19اجتماعی قربانی
41:20ٹوئنٹی ٹوئنٹی سکس کے لیے
41:21بالخصوص درخواست گزار ہیں
41:23اور آپ ایک مرتبہ
41:25ضرور ہماری ویب سائٹ
41:26بھی وزٹ کیجئے
41:27اور ویب سائٹ کے
41:28ثرو اگر آپ آتے ہیں
41:29تو آپ کو مزید
41:30معلومات
41:30یقیناً فرام ہو سکے گی
41:32www.kgnwelfairtrust.organisation
41:36ہماری ویب سائٹ ہے
41:38خواجہ غریب نواز
41:39ویل فیر ٹرسٹ
41:40ہمارا اکاؤنٹ نیم ہے
41:42اور اکاؤنٹ نمبر ہے
41:440104843-0
41:45آئی بی این نمبر
41:46آپ کی ٹیلویزن سکرین پر
41:48موجود ہے
41:48آپ ملاحظہ فرما سکتے ہیں
41:50آن لائن ٹرانسفر
41:51اگر آپ کرنا چاہے ہیں
41:52اپنی رکومات کو
41:53تو وہ نمبر بھی
41:54میں آپ کے لیے
41:55تہدی سے نعمت کے لیے
41:56یہاں پر ارز کر رہا ہوں
42:030071007101048430
42:03پر آپ اپنے
42:04ڈونیشنز کو
42:05سبمیٹ کروا سکتے ہیں
42:06ہماری ڈونیشن ہات لائن
42:0724 hours
42:08اوپن ہے
42:09کسی بھی وقت
42:10آپ اپنی سہولت کے مطابق
42:12اس پروگرام کے دوران
42:13پروگرام کے بعد
42:13جب آپ کو آسانی ہو
42:14اپنے ڈونیشنز کو
42:16زیادہ سے زیادہ
42:16سبمیٹ کروایئے
42:17اور اجتماعی قربانی
42:19کے اس فریضی کو
42:19انجام دہی تک
42:21اس مرحلے تک پہنچائیے
42:22اور جو گوشت ہے
42:24آپ دیکھئے
42:25کہ وہ بھی وقف ہے
42:26ان لوگوں کے لیے
42:27وقف برائے مستحقین ہے
42:29کہ جو ایسے
42:31لوگ ہیں
42:32ایسے خاندان ہیں
42:33کہ جو سارا سال
42:34KGN کے
42:35اس پلیٹ فارم سے
42:36جڑے رہتے ہیں
42:37جن کی توقعات
42:38جڑی رہتی ہیں
42:38اور جب ہم کسی بھی
42:39حوالے سے ان کے پاس
42:40جاتے ہیں
42:41مہانہ بنیاد پر
42:42ایسے بے شمار خاندان ہیں
42:43جنہیں ہم
42:44راشن بیکس کی فرامی
42:45کے لیے ان کی
42:45دہلیزوں تک جاتے ہیں
42:46ان کی دہلیز پر
42:47جب ہم پہنچتے ہیں
42:48تو پھر ہم سے وہ
42:49آنے والے
42:50مرحلے کے مطالق
42:51از خود ہمیں
42:52بتا دیا کرتے ہیں
42:53جیسے آپ جانتے ہیں
42:54کہ اجتماعی قربانی
42:55کا یہ مرحلہ
42:56ابن قریب
42:57ہمیں درپیش ہونے والا ہے
42:58اور یہ
42:59ایک ایسا مرحلہ ہے
43:00کہ جہاں
43:01پوری دنیا میں
43:02مسلمان آن عالم
43:03اجتماعی قربانی کے ذریعے
43:04اپنی اپنی ذاتی حیثیت
43:06سے انفرادی قربانی کے ذریعے
43:08اللہ رب العالمین کی بارگاہ میں
43:09اپنے فرض اور اپنے
43:11اس واجب کی ادائیگی کریں گے
43:12اس کار مقدس کی ادائیگی ہوگی
43:14وہی ناظرین محترم
43:15ایک بہت بڑا طبقہ
43:16کہ جس کے لیے میں آپ سے عرض گزار ہوں
43:18معاشرے کا تنگدس طبقہ
43:20غریب و مفلس طبقہ
43:21نادار طبقہ
43:22اور آپ جانتے ہیں
43:23گوشت جو ہے وہ
43:25بیسک پروٹین ہے
43:26انسانی جسم کے لیے
43:27انتہائی ضروری چیز ہے
43:29اور ہمارا جو
43:30وہ طبقہ ہے
43:31کہ جو کم آمدنی والا ہے
43:33چند ہزار روپے
43:34کا ملازم طبقہ
43:36اور چند ہزار روپے
43:38مہانہ بنیاد پر
43:39اپنے چھوٹے موٹے کارباروں سے
43:40کمانے والا طبقہ
43:41اس کے لیے
43:42گوشت کھانا
43:43ایک بہت بڑا چیلنج ہے
43:45بلکہ اب تو
43:45ناممکن صحیح محسوس ہوتا ہے
43:47ہمارے ساتھ تشریف فرمائیں
43:48منتاز و معتبر
43:49خوشحالحان
43:50اور نوجوان
43:51سناخان رسول محمد اسد
43:53میں گزارش کروں گا
43:54کہ آپ حضور نبی رحمت
43:55صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں
43:58حد یا یقیدت و محبت پیش فرمائیں
44:00بسم اللہ
44:18ماشاءاللہ
44:20ماشاءاللہ
44:21نبی میرے
44:33جدو وقتیں نزاوے
44:39جدو وقتیں نزاوے
44:46دام دی ہوا دینا
44:51اور میں نات تیری پڑھنا
44:58میں ذکر تیرا کرنا
45:05میں نات تیری پڑھنا
45:12میں ذکر تیرا کرنا
45:18اس ذکر دی برکت نال
45:26اس ذکر دی برکت نال
45:33میری قبر وسا دینا
45:40لجپان نبی میرے
45:45دردان دی دوا دینا
45:52آقا تیری محفی وچ
45:59جھولیاں وچھا بیٹھے
46:05آقا تیری محفی وچھا
46:12جھولیاں وچھا بیٹھے
46:16لاج رکھ لیں
46:19اے لجپانا
46:23لاج رکھ لیں
46:26اے لجپانا
46:28محفی وچھا بیٹھے
46:32محفی وچھا بیٹھے
46:34آقا تیری محفی وچھا بیٹھے
46:46ماشاءاللہ
46:48ماشاءاللہ
46:49دل رودہ ہے جہاں دینے
46:55جدلوں کی مدینے نو
47:00دل رودہ ہے جہاں دینے
47:08جدلوں کی مدینے نو
47:15ہونسانو بیا آقا
47:21ہونسانو بیا آقا
47:26در بار دیکھا دینا
47:33ہونسانو بیا آقا
47:37ہونسانو بیا آقا
Comments