- 5 days ago
"Emergency Pyar" tells the funny and contentious love story of Nisan and Sinan, two doctors whose paths cross in the emergency room of a hospital. With some unpleasant coincidences, Nisan and Sinan learn that they are neighbors and that they will work together in the same hospital.
While our heroes try to save lives by treating interesting cases, their sweet and harsh conflicts will make you laugh and start blowing the winds of romance.
Cast: Serhat Teoman (Sinan), Duygu Yetis (Nisan), Derya Alabora (Türkan), Serenay Aktas (Zeynep), Barıs Aytac (Ozgur),
Sertan Erkacan (Abidin), Sinem Ucar (Asuman), Serkan Ozturk (Malik), Acelya Ozcan (Sevcan), Rojda Demirer (Ayla), Tamer Trasoglu (Berzan), Belit Ozukan (Melek)
CREDITS
PRODUCTION: Medyapim
PRODUCER: Fatih Aksoy
DIRECTOR: Hakan Inan
SCREENPLAY: Gokhan Horzum, Cihan Caliskanturk, Emine Yesim Aslan
While our heroes try to save lives by treating interesting cases, their sweet and harsh conflicts will make you laugh and start blowing the winds of romance.
Cast: Serhat Teoman (Sinan), Duygu Yetis (Nisan), Derya Alabora (Türkan), Serenay Aktas (Zeynep), Barıs Aytac (Ozgur),
Sertan Erkacan (Abidin), Sinem Ucar (Asuman), Serkan Ozturk (Malik), Acelya Ozcan (Sevcan), Rojda Demirer (Ayla), Tamer Trasoglu (Berzan), Belit Ozukan (Melek)
CREDITS
PRODUCTION: Medyapim
PRODUCER: Fatih Aksoy
DIRECTOR: Hakan Inan
SCREENPLAY: Gokhan Horzum, Cihan Caliskanturk, Emine Yesim Aslan
Category
📺
TVTranscript
00:00All units alert
00:01ہم موقع وعداد کی طرف پہنچ رہے ہیں
00:30تم لوگوں سے بہتر گاڑی چلا سکتا ہوں
00:32چاہو تو مجھے دے دو
00:33جس سے سپیٹ سے گاڑی چلا رہے
00:34اس سے بہتر ہے کہ میں پیدل چلا جاؤ
00:36تم لوگ امرجنسی میں بھی ایسے گاڑی چلاتے ہو
00:40نینہ میں آ رہا ہوں
00:46تم تیار ہو
01:05تمہاری لئے کچھ ہے میرے پاس
01:06یہ تو
01:08یہ تو میرے ہیں سنان
01:10دیکھو یہ آخری وقت میں میرے پاس واپس آگئے
01:13تمہارا کیسے شکریہ دا کرو سنان
01:20مرنے کے لئے تیار ہو جاؤ نینہ
01:22صرف تمہاری وجہ سے
01:24میرا پچھلا ایک برس
01:26جاننم میں گزرائے
01:28میں تمہیں بھی جاننم بھیج دوں گا
01:33نینہ تم کہاں رہ گئی ہو یار
01:44واہ پھر سے فون بزی جا رہا ہے
01:47میرا تو دماغ خراب ہو رہا ہے
01:48کہ فون اتنا بزی کیسے جا سکتا
01:54اب کچھ بھی باقی نہیں بچائے
01:59خدا حافظ نے نا
02:09تم لوگ ایسا کرو کہ پیچھے سے آؤ
02:11اور تم میرے ساتھ آؤ
02:12اور تم لوگ بھی
02:13اور میں
02:13تم یہی گاڑی میں بیٹھے رہو چپ چپ
02:30اوف میں یہاں پر انتظار کیوں کروں یار
02:33لگتا ہے تم نئے ہو
02:34اسی لئے تمہیں بھی یہاں چھوڑ گئے
02:36اگر مجھے پہلے بتا ہوتا کہ انتظار کرنا ہے
02:38تو میں کارٹ لے آتا گھر سے
02:41یار بول کر رہے ہیں یہ لوگ مجھے
02:46یہ کیا ہے
02:58نینہ
02:59نینہ
03:00کیا کر رہے ہو چھوڑو اسے
03:01اس کو بتا رہا ہوں کہ آگیوں میں یہاں پر
03:02بند کرو اسے
03:06کون ہے
03:08کون ہے وہاں
03:11میں پوچھ رہا ہوں کون ہے
03:12گن نیچے کرو
03:15قریب مت آنا میں اسے گولی مار دوں گا
03:17گن نیچے کرو جلدی
03:18اور اس لڑکی کو چھوڑ دو
03:19قریب مت آنا گولی مار دوں گا
03:21تمہیں چاروں طرف سے گھیڑ لیا چھوڑ دو اسے
03:22سنا نہیں تم نے قریب مت آنا
03:28کوئی حرکت مت کرنا بندو نیچے کرو
03:32ٹھیک ہے ٹھیک ہے
03:34ٹھیک ہے
03:41نینا
03:43میں آگیا
03:46نینا
03:48نینا
03:50میں پھر سے آؤں گا نینا
03:52چلو
03:52دے جاؤ اس سے
03:53تمہیں اتنی آسانی سے پیچھا نہیں چھوڑا سکتی مجھ سے
03:56سب ٹھیک ہے
03:58پریشان نہیں دیکھ سکتا تمہیں
04:00یہ اب تمہیں کبھی بھی پریشان نہیں کر پائے گا
04:02تو تم فکر مت کرو بس ایک ٹرونے خواب کی طرح
04:05بھول جاؤ سب کچھ ٹھیک ہے
04:10ٹھیک ہو نا
04:12ٹھیک
04:23ٹھیک ہیں ٹھیک ہے
04:46بازل ہمارا فان بجرا
04:53بازل
04:55بازل
05:10ماشاء اللہ
05:12کیا ہوا کیوں چلاری ہو
05:14موسیقی
05:15موسیقی
05:15موسیقی
05:18موسیقی
05:26موسیقی
05:33موسیقی
05:34موسیقی
05:36موسیقی
05:38موسیقی
05:39موسیقی
05:41موسیقی
05:41موسیقی
05:42موسیقی
05:42موسیقی
05:42موسیقی
05:42موسیقی
05:42موسیقی
05:43موسیقی
05:44موسیقی
05:45موسیقی
05:49موسیقی
05:50کسی کی فکر نہیں
06:14مجھے کسی اور جگہ پروپوز کرنا چاہیے
06:18ویسے بھی ابھی سنان کو انفارم کرنا ہے
06:25بازل
06:27آئیلا
06:28تم نے مجھے حیران ہی کر دیا
06:30میری جان میں اچھے طرح جانتا ہوں کہ یہ صحیح وقت نہیں ہے
06:32ہاں مگر کبھی کبھی وقت سے کوئی فرق نہیں پڑتا
06:40نہیں ویسے بھی بہت تھک گیا ہوں
06:42مجھے گھر جانا چاہیے نید آ رہے
06:44تم کچھ کہہ رہی تھی
06:47میں کہہ رہی تھی کہ وقت سے فرق نہیں پڑتا
06:50تم تھا گئے ہو
06:51تو گھر جاؤ گھر جا کر آرام کرو
06:53بس یہی کہہ رہی تھی
06:54چھک ہے
06:55چلو آہو میں تمہیں درباسے تک چھوڑ دوں
07:06ٹھیک ہے پھر
07:07خدا حافظ بازل
07:08خدا حافظ
07:11گوڈ نائٹ
07:11گوڈ نائٹ
07:15گوڈ نائٹ
07:16ٹیک کیر
07:30تم ٹھیک ہونا نینا
07:32ہاں ٹھیک ہوں فکر مت کرو
07:33کیسے فکر نہیں کروں میں یار
07:35تم اتنے مشکل وقت سے گزریے ایک ہالی ووڈ ہیروین کی طرح
07:39اور ہاں آبید
07:40مجھے تم سے ایک بہت ضروری بات کرنی ہے
07:44ہاں بولو سن رہا ہوں
07:46آج جو بھی ہوا
07:47اس کا ذکر تم کسی سے بھی نہیں کرو
07:48کہ خاص طور پر ڈاکٹر سنان سے
07:51یہ کیا بچپنا ہے
07:52کیوں چھپانا چاہتی اس سے یہ سب کچھ تم
07:54میں نہیں چاہتی کہ مجھ پر ترس کھائے وہ
07:56اور نہ ہی میں اسے پریشان کرنا چاہتی ہوں آبید
07:58ویسے بھی اب ڈڑنے کی کیا بات ہے
07:59پکڑ تو لیا ہے اسے پولیس نے
08:00وعدہ کرو کہ تم کچھ نہیں کہو گے سنان سے
08:02کیا کبھی ایسا ہوا ہے کبھی
08:05کہ آبید نے نینہ کے کسی راز کو راز نہ رکھا ہو
08:09افسوس کہ تمہیں مجھ پر بھروسہ نہیں
08:11ہر انسان کے اتنے راز ہیں میرے پاس
08:13کہ اگر سمندر کے کنارے میں راز بیان کرنے
08:15بیٹھ جاؤں تو پورے سمندر میں
08:17ایسی لہرے اٹھنے لگیں
08:19کہ پورا اسٹمبول ڈگمگا اٹھے
08:21اس شخص پر بھروسہ رکھو نینہ
08:23ہم
08:24تمہاری اجازت ہو تو کیا تمہیں میں ایک بات بتاؤں
08:26کیا
08:27وہ میں سوچ رہا تھا
08:28کہ میں نے ایک دفعہ پھر تمہاری جان بچائی ہے
08:31تو کیا میں
08:32تمہارے گھر میں رہ سکتا ہوں نا دوبارہ
08:34تمہیں واقعی موقع سے فائدہ اٹھانا آرتا ہے آبید
08:37احسان کر کے جتا دیتے ہو تم
08:46تعلیم آلو
08:48ہر وقت ناراض کیوں رہتے ہو تم
08:50آبید
08:51ابھی تو میں نے کچھ کہا بھی نہیں
08:53اور دیکھا تمہارا چٹڑا پان سٹارٹ ہو گیا
08:55تم کبھی اپنا بچہ پیدا نہیں کرنا
08:57مرنہ تم اسے مار مار کے نہ
08:59ان کے ٹکڑے کر دو کے اور بچے نہ
09:01تم سے اتنا دور بھاگیں گے تم سوچ بھی نہیں سکتا
09:03آبید تم یہاں سے چلے جاؤ
09:04اچھا اچھا ٹھیک ہے زیادہ غصہ مت کرو
09:05میں جا رہا ہوں اپنا سمال اٹھا لوں
09:07بہت شکریہ
09:13سوری سنان
09:14مجھے آنے میں تھوڑی دیر ہو گئی
09:17نینا
09:18دیر سے آنے کا مسئلہ نہیں
09:20لیکن میں پریشان ہو گیا تھا بہت
09:22کیوں پریشانی کی کیا بات تھی
09:25کافی تھک چکی ہوں آج میں
09:26تھوڑی دیر آرام کرنے جا رہی ہوں
09:29سوری آج تو ہمیں ڈینر کے لئے جانا تھا
09:31تو پھر کبھی چلے جائیں گے
09:32سارا وقت تو ہمارا ہے یہ ویسے بھی
09:36ٹھیک تو ہو نا
09:37ہاں بلکل بلکل ٹھیک ہوں میں
09:47شکریہ تمہارا
09:52اچھا تو اب میں جاتی ہوں
09:55ٹھیک ہے
09:57گوڈ نائٹ
09:58گوڈ نائٹ
10:03ہاں نینا
10:05ایک منٹ رکو
10:13آہ
10:14آہ
10:14آہ
10:15آہ
10:15یار
10:15تم بہت اچھے ہو
10:20یہ میرے لیے ہے
10:21آہ
10:22تو تمہارے لیے اور کس کے لیے خریدوں گا
10:24یہ کیسا ہے
10:25یار بہت اچھا ہے یہ
10:29نینا
10:30مجھے نہیں معلوم کہ آخر
10:31تمہیں اچانک کیا ہو گیا تھا
10:33لیکن مجھے کبھی بھی کوئی بھی بات بتا سکتی ہو تم
10:36میں ہمیشہ تمہارے ساتھ ہوں
10:37معلوم ہے
10:38شکریہ سنان
10:42اگر یہ تمہیں اتنے پسند آئے ہیں تو
10:44میں دوبارہ بھی لا سکتا ہوں نا
10:46ہاں بلکل
10:47ہم
10:48آہ
10:50سنان
10:51ہم
10:52کل
10:54ویسے ہم پورا دن کیا کرنے والے ہیں
10:57اوکے
10:58کل ہم
10:58مووی دیکھنے جائیں گے رات کو
11:00ٹھیک ہے پھر
11:02اس طرح میں
11:04تمہارا بدلہ بھی اتار دوں گی
11:05بدلہ اتار ہوگی
11:08اچھا جب مرجی اتار لے نا
11:09کوئی مسئلہ نہیں
11:09لیکن فیلحال تم بہت تھکی ہوئی ہو
11:11تو تمہیں جا کر سونا چاہیے
11:12ٹھیک ہے
11:12ٹھیک ہے
11:13گوڈ نائٹ
11:14گوڈ نائٹ
11:41اسے تو دیکھو زر
11:42آخر اس پاگل انسان سے کیسے جان چھڑائی جا سکتی ہے
11:45کیسے جان چھڑا سکتا
11:46قسم سے یار
11:47ہدھن ہے نا
11:47تم نے اس پاگل انسان کو
11:49مجھ پر ترجیدی طرح اس کی حالت تو دیکھو
11:50کیسے لیٹا وا
11:51پیر کہاں جا رہا ہے
11:51اور سر کہاں جا رہا ہے
11:57ہیلو
11:58ہاں بازل
12:00آہ
12:01نہیں نہیں آئیلا یہاں پر نہیں ہے
12:02وہ نیانا کے ساتھ اوپر اس کے گھر پر ہے
12:04ٹھیک ہے
12:05ٹھیک ہے یار
12:06تم آجاو
12:06ویسے بھی میں تھوڑی دیر پہلے ہی اٹھا ہوں
12:08اوکے
12:09اوکے میں تمہارا انتظار کر رہا ہوں
12:11اوف
12:12تمہارا یہ روپ پہلے کبھی نہیں دیکھا میں نے پہلے
12:15پچھلے دو گھنٹے سے
12:16فون پہ باتیں کر رہے ہو
12:17ٹک ٹک ٹک
12:18کوئی حیاء ہوتی ہے کوئی شرم ہوتی ہے
12:20کہ ایک انسان سو رہا ہے بے خبر
12:21آئندہ بات کرنی ہو
12:22اپنے کمرے میں جا کے کرنا
12:24اور مجھے ڈسٹرم نہیں کرنا
12:25اوکے
12:27عابد
12:27ذرا ادھر دیکھو میری بات سنو عابد
12:29عابد میں تم سے بات کر رہا ہوں
12:30دیکھو میری برداشت کی حد کو مت
12:32ازماؤں میں بلکل بھی
12:33ٹھنڈے مزاج کا آدمی نہیں
12:34اور مجھے ایک بار غصہ آ جائے
12:35تو اس کے بعد میں بلکل آسرہ نہیں کروں گا
12:36تو میں اٹھا گئے
12:37یہاں سے باہر پھیک دوں گا
12:38پھر تم ہوتل میں جا کر سو
12:39یا کہیں بھی جا کر سو
12:39اب تم دھمکیاں بھی دھوگے
12:41نینہ سے میں تمہاری شکایت کروں گا
12:43کہ تم نے میرا جینہ حرام کیا ہوا ہے
12:44ڈاکٹر
12:45عابد میں تمہیں
12:45میں آخر تم سے بحث ہیوں کر رہا ہوں
12:47تم سے تو بات کرنا ہی فضول ہے
12:48ابھی یہاں سے تمہیں باہر نکالتا ہوں
12:50اچھا
12:50اگر چائے بنا رہے ہو
12:52تو میرے لیے میں ایک اچھا سا کب بنا رہا
12:54ہاں زہر بنا رہا ہوں
12:55جو بھی اس کے ساتھ کمرہ شیئر کرے گا
12:57اس کی تو موت ہو جائے گی
12:58ڈوڈو
12:59دیکھو میری طرف
13:00مجھے پورا یقین ہے کہ
13:01مجھے پورا یقین ہے کہ
13:03بازل آج مجھے پروپوس کر دے گا
13:04پہلے میں پریکٹس کر لیتی ہوں
13:07اوف یہ میں کیا کر رہی ہوں
13:08میں بلکل ہی پگلا گئی ہوں
13:11لیکن میں کیا کروں
13:12ویسے بھی بغیر ہرسل کے کیسے جواب دوں گی
13:15اچھا
13:15مال لیتے ہیں کہ تم بازل ہو
13:17آہ
13:18اوف بازل مجھے بلکل سمجھ نہیں آرہا
13:20کہ میں کیا کہوں
13:21مجھے بلکل امید نہیں تھی اس کی
13:23کہ تم نے مجھے حیران کر دیا
13:25یار
13:26اس طرح کے سچوشن میں کیسے ریاک کرتے ہیں
13:31آہ
13:31بازل
13:33آہ
13:34یہ کیا تھا
13:35تم بھی ایسے ہی چاہتے تھے نا
13:38اوے
13:38نہیں یار
13:40ایسے تو بلکل نہیں کہنا چاہیے
13:43چلو دوبارہ پریکٹس کرتے ہیں
13:44ہم کر سکتے ہیں
13:46آہ
13:48آہ
13:48اوہ بازل
13:49میری پیارے بازل
13:51شادی مطلب میں نے کبھی
13:53شادی کے بارے میں تو سوچا ہی نہیں تھا
13:55لیکن کیوں نہیں
13:57اوہ
13:59ایسے ٹھیک رہے گا نا
14:01آئی
14:05آجو میں تمہارا انتظار کرنا تھا
14:07سوری تمہیں چھٹی کے دن رسٹرپ کر رہا ہوں میں
14:09ارے سوری کی کیا بات آؤ بیٹھو
14:17فالتو سامان نکال کی نہیں دیتے
14:19بس کیا بتاؤں بازل تمہیں یار
14:21نہ میں اسے یہاں رکھ سکتا ہوں
14:22نہ یہاں سے باہر نکال سکتا ہوں
14:24سمجھ سے باہر ہے میری
14:27تم لوگوں کو بتاؤں کہ میں اتنا جینیس ہوں
14:29کہ سوتے میں میں تم لوگوں کی باتیں سن سکتا ہوں
14:31ساری برائییں سننی میں نے اپنی
14:33اچھا زیادہ باتیں نہیں یہ سب اٹھاؤ اور یہاں سے چلتے بنو
14:35پہلے یہ سب اٹھاؤ تم کوئی شہزادے نہیں ہوں
14:36نہ میں تمہارا نوک کروں شابش
14:42آبید
14:44یار
14:45آرے ٹھیک ہے قصہ نہیں کرو
14:47یار اس آدمی کا کچھ کرو میں تنگ آگیا ہوں اس شخص سے
14:49میری زندگی کا عذاب بن چکا ہے یہ شخص سمجھ سے باہر ہے
14:52ذرا بھی تمیز نہیں ہے اس شخص کو
14:55آہ
14:56ساری ہسپیٹل سے کال ہے پک کر لو
14:58آہ ٹھیک ہے ٹھیک ہے
14:59ہیلو
15:00آہ میرے پیارے بازل
15:02تم گٹن کے والل بیٹھ کر مجھے پروپوز کرو نا
15:05ہاں ہاں ہاں
15:07بازل ہاں
15:08ہاں ہاں ہاں
15:10بازل مجھے کبھول ہے
15:11ہاں کبھول ہے
15:13یہ میں کیا کر رہی ہو یار
15:14اتنی جلدی کرو گی تو وہ مجھے دور ہی نہ ہو جائے گئے
15:17گوڈ مارننگ
15:19آہ
15:19گوڈ مارننگ
15:21کیا باتیں کر رہی ہو ہاں
15:23ہم دونوں
15:24آہ
15:25آہ
15:26آہ
15:26ارے وہ میں آج جلدی جا گئی نا
15:28تو ڈوڑو کے ساتھ کھیل رہی تھی
15:29آہ
15:30ویسے بھی میری آج چھٹی نہیں ہے
15:31میس نینا
15:32مجھے ہسپیٹل جانا ہے
15:33ویسے میں تو آج سنان کے ساتھ جاری ہوں گھومنے
15:36ہاں ہاں ضرور جاؤ
15:37بلکل جاؤ
15:37انجوئی کرو
15:38اوکی میں جاری ہوں بائی
15:39اپنا دن اچھے سے گزارنا
15:41اوکی
15:44اوکی بائی
15:45ہم
15:48اووو
15:49میں نے نینا کو تو بتائے نہیں
15:50لیکن اگر میں نے اسے بتا دی دی
15:52تو وہ میرا مزاق اڑا تھی
15:53لیکن میں نے ڈوڑو کو تو بتا دیا
15:54تو سمجھو نینا کو بتا دیا
15:56اچھا خیر
15:57ڈوڑو ڈوڑو
15:58ڈوڑو کہا گئے تم
15:59روک جاؤ مچھو تمہارے ساتھ پراکٹس کرنی ہے
16:01ہاں یارب بولو
16:02کیا مسئلہ ہے
16:05میری اور آیلا کی شفٹ ہے آج
16:06اور تمہاری چھٹیے سوچا گھر پہ چل کے ملکات کر لیتا ہوں
16:09اور ساتھ ہی پوچھ بھی لوں گا تم سے
16:13کیا
16:16دراصل اجازت لینے کی بات نہیں ہے
16:18بس تمہاری رضا مندی چاہیے
16:21ایک منٹ ابھی آیا
16:26گوڈ مارنگ
16:27گوڈ مارنگ نینا
16:31بازل بھائی گوڈ مارنگ
16:32گوڈ مارنگ نینا
16:38کیا ہو رہا تھا
16:39کچھ خاص نہیں بازل آیا ہے
16:41کسی بات پر رضا مندی اور دعائیں لینے مجھ سے
16:43اب بات کیا ہے وہ مجھے نہیں معلوم
16:48کیا
16:49کیا واقعی
16:50مجھے تو یقین نہیں آرہا بلکل
16:52کر لو یقین
16:54بہت خوشی ہو رہی ہے مجھے
16:57ایک منٹ
16:58کوئی مجھے سمجھائے گا کہ کیا ہو رہا ہے
17:00یار سنان تمہیں ابھی تک سمجھ میں نہیں آیا
17:02بازل بھائی آئیلا کو پروپوس کرنے والے ہیں
17:05اب سمجھے
17:06ہاں لیکن سنان کی رضا مندی کے ساتھ
17:10اہ
17:13اکی
17:14میرا نہیں خیال
17:15کہ میرا کچھ بولنا
17:19مناصب ہوگا تم سمجھ دار ہو
17:20جیسے تم لوگیں خوشی
17:22یعنی تمہاری رضا مندی شامل ہے اس میں
17:24بس میں نے سوچا تھا کہ
17:25تمہیں بے خبر رکھ کر کچھ بھی کرنا مناسب نہیں ہوگا
17:28یار کتنی خوشی کی بات ہے
17:40یہ بتاؤ یہ کیسا لگ رہا ہے
17:42کلر اچھا نہیں لگ رہا نا
17:44ڈوڈو بازل کی نظر سے دیکھ کے باتاؤ نا ڈوڈو
18:00ڈوڈو
18:00بازل کو کیسا لگے گئی
18:02بتاؤ کیسا لگ رہا ہے
18:05ہم
18:06میں بدل کر آتی ہوں
18:08یہ دکھو
18:13آئے آئے اس میں تمہیں ایک لائر لگ رہے ہوں یار
18:15آئیلا یہ جیکٹ اس پر کیسے اچھی لگے گی
18:23نہیں اچھی لگ رہی نا
18:35آئیلا یہ کیا ہے یار
18:36بیسے تو تم آم دنوں میں اتنی پیاری لگتی ہو
18:39اور اب اپنی حالہ دیکھو
18:42کیا کروں ڈوڈو
18:47یہ اچھا ڈرس نہیں
18:48نہیں یہ نہیں
18:49یہ بھی نہیں
18:50یہ تو بلکل بھی نہیں
18:57آئیلا
18:57آئیلا
18:58آئی ٹھیک رہے گا
19:00میرے خیال سے یہ بہت پسند آئے گا بازل کو
19:08یار مجھے تو سنکہ ہی اتنا اچھا لگ رہا ہے
19:09جب آئیلا کو بتا چلے گا تو وہ تو خوشی سے بے ہوشی ہو جائے گی
19:12ایک بات بتائیں
19:12مجھے سب سے پہلے یہ جاننا ہے کہ آپ نے سوچا کیا ہے
19:15کہ آپ کس طرح پروپوس کریں گے آئیلا کو
19:16کیا کسی میوزک والی جگہ پر لے جائیں گے
19:18یا کسی اور جگہ لے جائیں گے
19:19ویسے تو اسطنبول میں بہت اچھی اچھی جگہیں ہیں
19:22لیکن یہ بات آپ پر ڈیپینڈ کرتی ہے کہ آپ اسے کہاں لے جا کر پروپوس کریں گے
19:25اور ویسے ایک اور سوال پوچھوں گی میں آپ سے
19:27اس دن سوٹ کون سا پینیں گے آپ
19:29اور اپنے بالوں کا سٹائل کیا رکھیں گے یہ بھی جاننا ہے مجھے
19:31اور یہ بات آئیلا کو بلکل بھی پتا نہیں ہونی چاہیے
19:34اگر یہ بات اسے معلوم ہو گئی
19:35تو سارا کا سارا مزہ خراب ہو جائے گا
19:37اور بہت زیادہ خوش بھی نہیں ہوگی
19:38کیونکہ ایسے ہمیں انسان کی زندگی میں بار بار نہیں آتے
19:41اور اس لئے ہمیں ایسے لمحوں کو
19:42بلکل بھی ضائع نہیں کرنا چاہیے میرا تو یہی ماننا ہے
19:45اور یار
19:45نینا آرام سے یار لمبی اور گہری گہری سانسے لو
19:49شاباش یہ ہوئی نا بھار
19:50اب بولو
19:50ٹھیک ہو نا
19:52ہاں ہاں میں ٹھیک ہوں بہت شکریہ تمہارا
19:54بتائیں نا بازل بھائی آپ کیا کرنے والے ہیں
19:56میں نے سوچا ہے کہ
19:57ہم کھانے کے لئے جائیں گے کسی بہت اچھی جگہ پر
20:00ویسے بھی آئیلا کو سادگی پسند ہے
20:02نہیں نہیں نہیں یہ بات آپ بلکل غلط سمجھیں
20:05کوئی بھی عورت اپنی شادی سادگی کے ساتھ پسند نہیں کرے گی
20:08ہاں
20:08تم ایسا لگتا ہے
20:09ہاں بلکل ایسا ہی ہوتا ہے بازل بھائی ہاں
20:11لیکن آپ بلکل بھی پریشان نہ ہوں
20:13یہ سارا کام آپ سنان اور مجھ پر چھوڑ دیں
20:15ہم دونوں سمحان لیں گے
20:16یہ کیا بات ہوئی
20:18یار مجھے سوڑ
20:19مجھے سب سے دوری رکھو تو اچھا
20:21یہ کیسی باتیں کر رہے ہو تم
20:22میرا مطلب ہے کہ آئیلا میری ایک بہت ہی اچھی دوست ہے
20:25اور تمہاری بہن ہے
20:26اس لئے اس کا سوچو
20:27اگر تم ایسا نہیں کرو گے
20:29تو دل ٹوٹ جائے گا میرا
20:34چھوڑے ساری باتیں
20:35بازل بہن ینگوٹھی دیکھا ہے مجھے
20:37ہم کیا اچھا اچھا
20:41ای
20:43یہ رہی
20:45ہاں
20:49اچھا یہ ہے
20:52ہاں مگر کیوں
20:53اچھی نہیں لگی تمہیں
20:55بازل بھائی جان
20:56آپ ایسے کریں
20:57اپنا کریڈٹ کارڈ دیں مجھے
20:58اور یہ انگوٹھی جہاں سے خریدی
21:00اس دکان کا کارڈ بھی چاہیے مجھے
21:01اچھا اکھے
21:07یہ لو
21:08یہ پتہیں کتنے تک کی خریدوں
21:10یار
21:11یعنی
21:12مجھے نہیں پتہ
21:13بس کچھ اچھا سا چاہیے
21:15بہنچ ہزار تلکاڈ
21:17اہاہ
21:18اہہے
21:18نینہ
21:19اہہہ مجھے نہیں لگتا
21:21تمہیں اس سب میں پڑھنا چاہیے
21:22اہہہ
21:23کیسی باتیں کر رہے
21:23میں یہ اس لئے کر رہی ہوں
21:25کیونکہ
21:25آئیلا کی پسند مجھے اچھی طرح سے مالوں ہے
21:27بازل
21:28اہہہ
21:28دیکھو تم واقعی یہ سارے کام نینہ پر چھوڑ رہے ہو
21:30رائیٹ
21:31دیکھو بعد میں مجھے مت کہنا میں خبردار کر رہا ہوں
21:33سنان جو کچھ بھی تم نے ابھی کہا
21:35وہ سن کر میرے دل کی ٹکڑے ٹکڑے ہو گئے ہیں
21:38یار نینا میں تو پچھلے تجربے کی وجہ سے یہ سب کہہ رہا ہوں
21:40اور یہ میرا دوست ہے
21:41اس سے خبردار کرنا میرا فرض بنتا ہے برا مت مانو
21:44چاہے تمہیں مجھ پر بھروسہ ہو یا نہ ہو
21:46لیکن میں تو وہی کروں گی جو میں نے سوچ لیا ہے
21:49اچھا بازل بھائی یہ بتائیں
21:50کہ کوئی ایسی چیز جو آپ کرنا چاہ رہے ہیں
21:53نو اس وقت تو میرے لیے سب سے خاص آئیلہ کی رضا من دیئے
21:55ہاں بے فکر ہو جائے آپ بس
21:57کیونکہ آپ نے جو مجھ پر بھروسہ کیا ہے
21:59تو میں ایسا انتظام کروں گی
22:01کہ اسے دیکھ کر آئیلہ انکار کر ہی نہیں سکتی
22:03زبردست
22:04اللہ ہی خیر کرے اب تو
22:06چلو ٹھیک ہے چلتا ہوں میں دیر ہو رہی مجھے
22:10اکے
22:17ایک بار پھر سے شکریہ
22:19میری بات سننے کے لیے اور سمجھنے کے لیے
22:26بازل
22:27تم یہاں کیا کر رہے ہو
22:30میں
22:31یہاں وہ
22:34بازل
22:35تمہیں لینے آیا تھا دراصل
22:36میں بس
22:37تمہارے پاس ہی بھیج رہا تھا
22:38اسے پکر نے آیا تمہیں
22:41جی ہاں
22:42چلے پھر چلے پھر ہم
22:43اچھا چلو پھر
22:44کیا ہی بات ہے ہم کام کر رہے ہیں
22:46تم لوگ کھومو پھر ہو
22:47واہ بھئی
22:48آپا
22:49ویسے مجھے یاد ہے کہ ہم بھی ایک دفعہ کام کر رہے تھے
22:51اور آپ دونوں گھومنے پھرنے نکلے ہوئے تھے
22:52رائٹ
22:53چلو پھر تم لوگ انجوئے کرو
22:55ہاں
22:55چلو
22:56بابای
22:57خدا حافظ
22:59ٹیک کیر
23:01آئی یہ دون ایک ساتھ کتنے اچھے لگتے ہیں
23:04یار سنان ایسے دیکھنے کی کیا سروعت ہے
23:06یہ دونوں ایک ساتھ واقعی بہت اچھے لگتے ہیں
23:09چلو ہاں جو نین اندر بیٹھتے ہیں
23:16بازل ہم ڈائریک ہوسپٹل جائیں گے
23:17یا کہیں رکیں گے بیچ میں
23:19یعنی کوئی
23:21پلان ہے کیا تمہارا
23:23نہیں تو کچھ خاص نہیں ہے
23:26میں بس یوں ہی آ گیا تھا کہ کہیں
23:27باہر گھومائیں گے ہوں
23:32چلو پھر ہم لوگ چلتے ہیں
23:34ہاں چلو ٹیکسی لیتے ہیں پھر
23:38یار بیٹھ کیوں گئے ہو
23:39ہمیں بہت سارے کام کرنے ہیں ابھی
23:41چلو اٹھو نا
23:42یار نینہ خدا کا واسطہ ہے
23:43مجھے آج تو چھوڑ دو
23:44ایک ہی چھٹی ہوتی
23:45ایک دن تو آرام کرنے دو مجھے
23:46آہ کتنی بری بات ہے
23:47تم اسے کام کہہ رہو چلو اٹھو
23:48ہاں تو اور کیا
23:49یہ ہمارا کام نہیں ہے
23:50بلکہ ہمارا فرض بنتا ہے
23:51ان دونوں کو ملانا
23:52اوف نینہ
23:53اوف یار چھوڑو مجھے چھوڑو
23:54یار سنان تم ایسا کیسے کر سکتے ہو
23:57آخر وہ تمہاری بہن ہے
23:58اور یہ بات بھی تم بہت اچھی طرح سے جانتے ہو
24:00کہ آئیلا بہت اچھی دوست ہے میری
24:01اس نے ہمارے لیے بہت کچھ کیا ہے
24:03اب ہماری باری ہے
24:04اور ویسے بھی
24:05ہم دونوں باہر ہی تو جا رہے ہیں
24:06اگر یہ کام بھی کر لیں گے
24:07تو کیا برا ہو جائے گا
24:08اٹھو نا
24:09آہ
24:10آئی
24:11نینہ
24:12نینہ
24:12ٹھیک تو
24:13آہ
24:13سوری
24:14یار میں تو بس اٹھنے کی کوشش کر رہا تھا
24:16اچانک سے ہو گیا
24:18سوری
24:18ہم
24:22اچھا ٹھیک ہے
24:23کیا ٹھیک ہے
24:24ٹھیک ہے مطلب کہ میں چل رہا ہوں
24:26تمہارے ساتھ
24:26اور ہاں سنو
24:27پورے دن کے لیے نہیں بلکہ صرف دو گھنٹے
24:29ابھی تو چلو بات کی بعد میں دیکھ لیں گے ٹھیک ہے
24:31ہدھ ہے یار
24:33اچھا میں کمرے میں آ رہا ہوں
24:34یار تم لوگوں نے صبح سے اتنا شور مچایا ہوا ہے
24:37کہ مجھے سونے تک نہیں دیا
24:38اچھا یہ بتاؤ کہ کیا باتیں ہو رہی تھی
24:42مجھے اگر بتاؤ گی نہیں
24:43کہ کس بارے میں بات ہو رہی تھی
24:44تو میں بات کیسے کروں گا بتاؤ
24:45آہ
24:46پازل بھائی آئیلا کو پروپوز کرنے والے ہیں
24:48اور اس کے تیاریاں ہم دیکھ رہے ہیں
24:53تیاریاں کر رہی ہو
24:54وہ بھی میری ناک کے نیچے
24:56میں عابد
24:57ابھی تک کسی ایک ایسے انسان سے نہیں ملا
25:00جو مجھ سے بہتر پلاننگ کر سکے
25:01زبردست نینا کیا بات ہے تمہاری
25:03ایدھر تم نے اسے بولا اور یہ تیار بھی ہو گا صاحب
25:05میں تو ہر وقت تیار رہتا ہوں
25:06نینہ کو مجھے کچھ بولنے کی ضرورت تھوڑی ہے
25:09آہ
25:10عابد ویسے تم بلکل ٹھیک کہہ رہے ہو
25:12سارے تیاریاں تو تم ہی کرواؤ گے
25:13تو کیوں نہ تم ہماری مدد کرنے ہمارے ساتھ چلو
25:15بڑا مزا ہے گا رائٹ
25:16تو جلدی سے تیار ہو جاؤ
25:18فائنلی
25:18تم نے میرے ٹیلنٹ کو ایکسٹرپٹ کر لیا
25:20اب کیا کرنا ہے بولو
25:20سب سے پہلے بازل بھائی نے جو انگوٹھی خریدی ہو
25:23اس کو واپس کر آگے دوسری خریدی ہے
25:24اوکے
25:24تو یہ انگوٹھی والا کام تم لوگ مجھ پر چھوڑ دو
25:26ویسے بھی تم لوگ کی چوئیس کوئی اچھی نہیں ہے
25:28یہ سب کچھ میں دیکھ لوں گا
25:29ٹھیک ہے ٹھیک ہے عابد ہم تمہارے انتظار کر رہے ہیں
25:31جلدی سے آجاؤ
25:32جلدی سے اپنا بیگ اٹھاؤ اور نکلو یہاں سے
25:35آرام سے آرام سے جلدی کرو جلدی
25:37کیا کر رہے ہو یہ
25:43بس آرہا ہوں میں
25:43دو منٹ دے دو نینہ مجھے بس
25:46آگیا بس ہو گیا تیار
25:48نینہ
25:50نینہ
25:51نینہ
25:52کہاں گئے
25:54یہ لوگ دھوکہ دیکھ کے چلے گئے مجھے
25:56بھاگو
25:57جلدی سے چھوٹے پہنو
Comments