- 2 days ago
Lovely Turkish dramatic experience 💞💔
Category
🎥
Short filmTranscript
00:00:00ابو حریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہوں سے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
00:00:08کوئی بھی مسلمان جو ایک پیڑ لگرتا ہے یا ایک بیج بو دیتا ہے اور پھر کوئی برندہ یا کوئی
00:00:16انسان یا کوئی جانور اس سے مستفید ہوتا ہے
00:00:20تو یہ اس کے لیے صدقہ جاریہ ہے
00:00:51سینکڑوں بار بتا چکیوں ڈچ واشر کو مرمت کی ضرورت ہے
00:00:53سب کے سب بہرے بن جاتے ہیں
00:00:55اپنی ضرورتیں بار بار دوہرہ دوہرہ کے تھک چکیوں کوئی سنتا نہیں ہے
00:00:58میری پرواہ ہے ہی کس کو یہاں
00:01:03ہاں اس وقت بھی آنے کی کیا ضرورت تھی
00:01:05اب یہ آ گئے
00:01:07سوچا تھا تھوڑا آرام کر لوں گی
00:01:11بابا
00:01:13کیا ہے آپ کے ہاتھ میں ہاں
00:01:14کچھ نہیں تمہارے کام کی چیز نہیں ہے
00:01:35موسیقی
00:01:37موسیقی
00:01:37موسیقی
00:01:45موسیقی
00:02:05اوڑ گیا
00:02:07کہاں چل دیئے
00:02:08کہاں جا رہے ہیں بتائیں
00:02:09بتائیے ورنہ آپ کے میکے کو بتاؤں گی
00:02:11کہاں اوڑ گیا
00:02:12کہاں اوڑ گیا
00:02:12بتا نہیں ہے
00:02:13اس بیگ میں کیا ہے
00:02:15کہاں گیا ہوگا
00:02:16بابا کہاں جا رہے ہیں آپ
00:02:26آپ سے بات کر رہی ہوں بابا
00:02:28پتا نہیں کہاں چلا گیا
00:02:31ہر حال میں ڈھونڈا ہوں گا
00:02:35اللہ رحم کرے
00:02:36بابا کہاں جا رہے ہیں
00:02:37بات سنے رکھئے تو
00:02:38اسے ڈھونڈنا بہت ضروری ہے
00:02:40بابا رکھ جائے
00:02:41ارے چچا کیا صبح صبح آپ
00:02:43پاگلوں کی طرح کاغس کے پیچھے چلے جا رہے ہیں
00:02:46ہاں دو گئے
00:02:46ابھی مر چاہتے
00:02:50وہ رہا
00:02:51رکھو بیٹا
00:02:53رکھو
00:02:53مجھے اس کاغس کی ضرورت ہے
00:02:55رکھو
00:02:57رکھو بیٹا
00:02:57رکھو
00:03:02مل گیا
00:03:17لائے زیرا مجھے دکھائیں
00:03:18ابھی کار کے نیچے آ جاتے ہیں
00:03:21آخر یہ ہے کیا
00:03:22چشما
00:03:26جا شما ہے یہ
00:03:37جا شما
00:03:37جا شما
00:04:03سلام علیکم میرے بچے
00:04:12مرے بچے یہاں کوئی نزدیک میں چشما ہے
00:04:15ہم پہاڑ کی چھوٹی پہ ہیں
00:04:16یہاں کوئی چشما نہیں ہے
00:04:18چشما نہیں ملے گا آپ کو یہاں
00:04:20مجھے بہت پیاس لگی تھی
00:04:21اور پھر وضو بھی کرنا تھا
00:04:23پانی ہے میرے پاس
00:04:24وہ آپ لے لیجئے
00:04:25مرے بچے
00:04:33معافی چاہتا ہوں پانی ختم ہو گیا
00:04:38ہاں یاد آیا وہاں ایک چشما ہے
00:04:40اس کا پانی کافی ٹھنڈا ہے آپ کا دل خوش ہو جائے گا
00:04:44آئیے چچا میں آپ کو لے چلوں
00:05:05ہم پہنچ گئے چچا یہ رہا
00:05:09چھوٹا ہے پر آپ کے لئے کافی ہوگا
00:05:18بسم اللہ
00:05:22الحمدللہ
00:05:23اللہ تم سے راضی ہو بیٹا
00:05:34چچے یہ کیا کر رہے ہیں آپ
00:05:36پانی کی آواز سن رہا ہوں
00:05:40ہم
00:05:42کافی زور و شور سے آواز آ رہی ہے
00:05:44گرائی میں لگتا ہے بہت پانی ہے بہت زیادہ
00:05:48بسم اللہ
00:05:52الحمدللہ
00:05:52اللہ تمہیں بہت ترقی دے
00:05:54تمہارا پھر سے بہت شکریہ بیٹے
00:05:59ہاں
00:06:01ہاں
00:06:01تم ایک چھوٹے بھیڑیے کی طرح ہو
00:06:03تم جانتے ہو بیٹا
00:06:05تم کتنا مبارک کام کرتے ہو
00:06:08پیغمبر بھی یہی کام کیا کرتے تھے
00:06:11حضرت موسیٰ حضرت یعیہ
00:06:13اور ہمارے پیارے نبی بھی اس کام کو پسند کرتے تھے
00:06:19تم نے نام نہیں بتایا
00:06:21مصطفیٰ
00:06:22ہاں
00:06:22مصطفیٰ کتنا پیارا ہے
00:06:25اس نام کا مطلب جانتے ہو کیا
00:06:28جی یہ نام ہمارے نبی کی نام پر ہے
00:06:30صلی اللہ علیہ وسلم
00:06:32میری جان قربان ہے تم پر
00:06:34مصطفیٰ
00:06:35میں شکر گزار ہوں تمہارا
00:06:36اللہ تمہیں اس کا عجر دے گا
00:06:38اور تمہارے اچھے کام کی وجہ سے
00:06:40میں تمہیں ایک راز کی بات بتاؤں گا
00:06:42بتاؤں گا
00:06:53موسیقی
00:07:04موسیقی
00:07:12آدھے گا
00:07:16موسیقی
00:07:19موسیقی
00:07:33موسیقی
00:07:39میری اس بات کو ہمیشہ یاد رکھنا
00:07:42بھولنا مت جو میں نے تمہیں بتایا
00:07:46موسیقی
00:07:47معاف کر دیں مجھے
00:07:48بھول گیا تھا
00:07:50دنیا کے کاموں نے بھولا دیا تھا
00:07:52موسیقی
00:07:53ماف کر دی جئے
00:07:53دیر کر دی میں نے
00:08:01بہت دیر ہو گئی
00:08:03یا اللہ میں اپنا وعدہ پورا نہیں کر سکا
00:08:08لیکن اب اپنا وعدہ پورا کروں گا
00:08:11اور چشمے کے ساتھ ساتھ انشاءاللہ
00:08:13وہاں پر نماز پڑھنے کے لیے
00:08:15مسجد بھی تعمیر کراؤں گا
00:08:21بابا اب کہاں چل دیئے
00:08:24آواز نہیں آ رہی آپ کو
00:08:26سن کیوں نہیں رہے
00:08:29احسان
00:08:30آؤ دیکھو تمہارے بابا پیکنگ کر کے
00:08:32پتہ نہیں کہاں جا رہے
00:08:33مجھے لگ رہے دوبارہ وہی جا رہے
00:08:36بابا کیا ہو گیا ہے آپ کو
00:08:38ہجہ بیٹا میں جانے کا فیصلہ کر چکا ہوں
00:08:40بابا اکل سے کام لیجئے
00:08:42بیمار ہیں آپ سہت اجازت نہیں دے گی
00:08:45یہ باتیں مت کرو آپ میرے ساتھ
00:08:47جانا ہوگا مجھے
00:08:48میں منت کرتا ہوں بابا
00:08:49مجھ جائیے چھوڑ دیجئے ایک سال
00:08:51کبھی نہیں چھوڑ دو مجھے بیٹا
00:08:54چھوڑو میں اپنا فیصلہ نہیں بدلوں گا
00:08:56ویسے بھی میں بہت جلد مارنے
00:08:58بابا رکھیں کیا ہو گیا ہے آپ
00:08:59جانے دو مجھے
00:09:01بابا بابا بابا
00:09:02دل کا دورہ ہے شاید دوا کھا ہے ان کی
00:09:04شاید بیگ میں ڈالی ہوگی
00:09:06احسان کیا کر رہے ہو جلدی کرو
00:09:08اس ہی میں ہوگی
00:09:09یہاں کھڑی کیا کر رہی ہو پانی لے کر آو
00:09:12مجھ پر کیوں چلا رہے ہو
00:09:13جلدی کرو جلدی لاؤ
00:09:17مل گئی دوا
00:09:19جانے دو بیٹا
00:09:20میں اب نہیں رکھ سکتا
00:09:21یہ لے بابا
00:09:22یہ نہیں
00:09:23کھائے سے
00:09:26آہ بابا
00:09:27آہ بابا
00:09:28کیا کر رہے ہیں آپ یہ
00:09:31بابا یہ بچکانہ
00:09:32عرکتے گھرنے چھوڑ دے
00:09:35آیان کہاں گیا ہے
00:09:36اس کا کہنا ضرور مانے گی
00:09:37ارے یار
00:09:39نہیں
00:09:44چلو ہم بات میں بات کرتے ہیں
00:09:48آیان کیسے ہو
00:09:49وہاں کھڑے کیا کر رہے ہو
00:09:51یہاں کر بیٹھو
00:10:02آہو بیٹھو نا
00:10:12یہ پھول کس کے لیے ہے
00:10:17یہ میرے لیے ہے
00:10:24آئی کانٹا
00:10:25دیکھو کانٹا میری انگلی پہ چھپ گیا
00:10:27کانٹے والا پھول کون لاتا ہے
00:10:30موافی چاہتا ہوں
00:10:31دیکھو تم نے کیا کر دیا
00:10:35دیکھو نا
00:10:39زخم چھوٹا ہے پریشان مت ہو
00:10:40کیا خون نہیں دیکھ رہے ہو
00:10:48اس سے مجھے کیا فائدہ
00:10:50تمہارا درد باتنا چاہتا ہوں میں
00:10:53بہت اچھا لگا مجھے
00:10:59آیان کتنے باگل ہو تم
00:11:06کیسی ہو پیلن
00:11:07احران
00:11:08چلو میرے ساتھ
00:11:11جلدی آؤ
00:11:13میری بائک کیسی لگی
00:11:15بہت پیاری بائک ہے
00:11:15ہاں نئی بائک ہے
00:11:16تم نے نئی لیے ہے کیا
00:11:18ہاں ہاں بلکل
00:11:19پسند آئی تمہیں
00:11:20ظاہر ہے
00:11:21بہت زیادہ پسند آئی
00:11:23یہ ضرور کار کے جتنی قیمتی ہوگی
00:11:25بہت پسند آئی مجھے
00:11:27تو آ جاؤ پھر
00:11:28بیٹھ جا جلتی
00:11:30اوہ
00:11:30اچھا کیا مجھے لینے چلیا ہے
00:11:35کیا کبھی ایسی بائک نہیں دیکھی
00:11:37بائک
00:11:51اور نہیں ہو پائے گا
00:11:52ہاسپٹل داخل کرو
00:11:54تاکہ وہ بھی سکون میں رہے
00:11:55اور ہم بھی
00:11:56کس قسم کی باتیں کر رہی ہو
00:11:58بابا ہے وہ میرے
00:11:59میرے پاس آج جو کچھ بھی ہے
00:12:01وہ سب انہی کی بدولت ہے
00:12:03سمجھے تم
00:12:03گاؤں واپس جانا چاہتے ہیں وہ
00:12:05اس میں غلط کیا ہے
00:12:07چشمہ اور مسجد تعمیر کرنا چاہتے ہیں
00:12:09اگر میں کچھ کہتی ہوں تو
00:12:11فورٹ وضاحتیں دینے لگتے ہو
00:12:12اگر ان کی جگہ میرے والدین ہوتے
00:12:14تو کیا کرتے
00:12:16خاموش ہو جاؤ
00:12:16اللہ کا واسطہ ہے
00:12:17اب میں تھک چکی ہوں احسان
00:12:19وہ جانا چاہتے ہیں
00:12:20تو جانے دو انہیں
00:12:21گاؤں جانے دو انہیں
00:12:22چشمہ بھی بنانے دو انہیں
00:12:24مسجد بنانے دو
00:12:25اور اگر وہی قبر بنانا چاہے
00:12:27تو بنانے دینا انہیں
00:12:28روکنا مت
00:12:39یہ سنتے سنتے دل نہیں بھرتا ان کا
00:12:43اوف میرے تو کان پک گئے ہیں
00:12:45لگتا ہے گناہگار میں ہی ہوں بس
00:12:47اور تم سب کے سب نیک ہو
00:13:17موسیقی
00:13:29موسیقی
00:13:31موسیقی
00:13:37موسیقی
00:13:46موسیقی
00:14:15موسیقی
00:14:45موسیقی
00:14:50موسیقی
00:14:54سرکار کھانا لگ چکا ہے
00:14:58بابا آئیے کھانا کھا لیجی
00:15:03جاؤ لے کر آؤ انہیں
00:15:08بیٹا
00:15:21موسیقی
00:15:22موسیقی
00:15:25موسیقی
00:15:27موسیقی
00:15:33موسیقی
00:15:35موسیقی
00:15:35موسیقی
00:15:37موسیقی
00:15:40موسیقی
00:15:41موسیقی
00:15:43موسیقی
00:15:44موسیقی
00:15:45موسیقی
00:15:46کھانا کھاتے ہیں
00:16:00اللہ میں صرف چشمہ تعمیر کرنا چاہتا ہوں
00:16:03اس کے علاوہ میں تجھ سے اور کچھ بھی نہیں چاہتا
00:16:06اس مقصد کے لیے جان چلیا تو بھی کوئی بات نہیں
00:16:09ویسے بھی اب جی کر اور کیا کروں گا میں
00:16:12مجھے کچھ صحیح نہیں لگ رہا
00:16:17احسان سنا تم نے
00:16:25بیٹا ہاتھ تو دھولو
00:16:28میں بائیک خریدنا چاہتا ہوں
00:16:29کیا کہاں بائیک چاہیے تمہیں
00:16:32آخر بائیک کیوں چاہیے تمہیں
00:16:35بس بائیک لینا چاہتا ہوں
00:16:36آیان بیٹا کیسی خواہش ہے یہ
00:16:39کاروبار کچھ اچھا نہیں چل رہا
00:16:41ہو سکتا ہے کام سے ہاتھ دھونا پڑے ہمیں
00:16:43ایسی فضول چیز پر پیسے خارج نہیں کر سکتا
00:16:45چلو بیچو کھانا کھاؤ یہاں
00:16:47ایسا خیال اپنے دماغ سے نکال دو
00:16:51احیان
00:16:52احیان
00:16:53رکھو احسان
00:16:55پریشان مت کرو اسے
00:16:56اس عمر میں بچے اپنی خواہشات کے لیے ضد کرتے ہیں
00:17:09ڈاڈا
00:17:11ڈاڈا
00:17:11ڈاڈا
00:17:19ڈاڈا
00:17:20لے جاؤ نا بیٹا مجھے
00:17:22دیکھئے جائیے یہاں سے چلے جائیے
00:17:24میرے بچے
00:17:27ڈاڈا
00:17:28بس
00:17:41ڈاڈا
00:17:41آئے ہان
00:17:42بیٹا
00:17:42چلو اٹھاو اب
00:17:43تمہارے دادا گھر پر نہیں ہے
00:17:45کہیں نکل گئے ہیں
00:17:46جاؤ ڈونڈو انہیں
00:17:47تمہارے بابا کام پر کر ہے
00:17:49جاؤ بیٹا ڈونڈو انہیں
00:17:50ان کے بیر تو گھر میں ٹکتے ہی نہیں
00:17:52کہیں بھی چلے جاتے ہیں
00:17:53امی کہاں ڈھونڈوں گا میں انہیں ہاں
00:17:55ڈھونڈنا ہوگا بیٹا چلو اٹھ جاؤ
00:17:57امی امی اوف
00:17:58انہیں ڈھونڈنے کے لیے ہر روز جانا پڑتا ہے
00:18:00کیا کروں بیٹا کیا کروں
00:18:02غلطی تمہارے باپ کی ہے
00:18:03کئی بار کہا ہے ہاسپیٹل میں داخل کروا دیں
00:18:07شاہباش میری جان جا کر ڈھونڈو انہیں
00:18:09اس سے پہلے کہ مزید کوئی کرپڑ ہو جائے
00:18:15اب میں انہیں کہاں ڈھونڈتا پھروں
00:18:17کیا معلوم کہاں چلے گئے ہیں دادا
00:18:22حالیم چیزا
00:18:23کہو بیٹا
00:18:23کیا دادا کو دیکھا آپ نے
00:18:24کچھ دیر پہلے وہ اس طرف کو جا رہے تھے
00:18:27لگتا ہے پھر سے چشمہ ڈھونڈ رہے ہوں گے
00:18:31شکریہ آپ کا بہت
00:18:41بیچارے چشمے
00:18:43تمہاری آواز نکھ آدی تھا میں
00:18:45تمہاری بھی زبان ہے
00:18:46آواز ہے
00:18:47اب ذرا اپنا حال دیکھو
00:18:50میری طرح تم بھی خاموش ہو گئے
00:18:53تمہارے پاس بھی کہنے کے لیے کچھ نہیں
00:18:55بلکل میری طرح
00:18:57تم رونا چاہتے ہو
00:18:58لیکن آنسوں نہیں آتے
00:19:00آہ چشم ہے
00:19:02میری جان چشم ہے
00:19:03ایک ہی جیسے ہیں تم اور میں
00:19:06دادا
00:19:08کیا ہے یہ
00:19:09اوف دادا اوف
00:19:11چلیں اٹھے گھر چلیں
00:19:14اٹھیں
00:19:18مجھے گاؤں لے کر چلو
00:19:20نہیں دادا
00:19:21کتنی بار کہنا پڑے گا
00:19:22بلکل نہیں
00:19:23بیٹا یہ میری آخری خواہش ہے
00:19:25مرنے کے قریب ہوں میں
00:19:26وعدہ پورا کرنا چاہتا ہوں
00:19:28میں اپنا
00:19:29چشمہ تعمیر کرنے کا وعدہ کیا تھا
00:19:31سمجھتے کیوں نہیں ہو تم میری بات
00:19:33چشمہ تعمیر کرنا ہے مجھے
00:19:34چشمہ
00:19:35بس بہت خواہ دادا چلیے
00:19:41یہ تمہارے دادا ہے نا
00:19:42ہر وقت اپنے دادا کے ساتھ ہی پایا جاتا ہے
00:19:46بچارہ کہیں کا
00:20:08لگتا ہے چاہتے ہو اسے
00:20:10بہت خوبصورت جذبہ ہے
00:20:12اس جذبے کو زندہ رکھنا
00:20:15پیار سچا ہو تو پیسے سے کوئی فرق نہیں پڑتا
00:20:20ہاتھ کھاپ رہا ہے
00:20:21رونا آ رہا ہے کیا
00:20:25جانتے ہو چشمے اور انسان میں
00:20:28کیا مومہ سلط ہے
00:20:29انسان کی آنکھ سے بھی چشمے کی طرح پانی بیتا ہے
00:20:32اور آنکھوں سے چشمہ تب ہی بیتا ہے
00:20:34جب تمہیں پیار ہو جائے
00:20:35تمہاری آنکھیں اس وقت چشمہ بنی ہوئی ہیں
00:20:39اگر اس لڑکی کو تمہارا پیار دکھائی نہیں دے رہا
00:20:43تو کسی اور کو ضرور دکھائی دے گا
00:20:46وہ بھی تمہیں دل کی آنکھوں سے دیکھے گی
00:20:48تم صرف اپنے دل کی سنو
00:20:50غور سے سنو کہ تمہارا دل
00:20:52کیا کہہ رہا ہے تمہیں
00:20:54تم مجھے گھاؤ لے چلو
00:20:55میں تمہیں بائیک دلوا دوں گا
00:20:57تمہیں بائیک کیا یہ نا میں دلواوں گا تمہیں
00:20:59آپ کیسے دلوایں گے دادا بہت مہنگی ہوتی ہے
00:21:01یہ کیسی باتیں کر رہے ہو پیسے ہیں میرے پاس
00:21:03آدھے پیسوں سے میں چشمہ تعمیر کر آنگا
00:21:06اور باقی پیسوں کے تم بائیک لے لینا
00:21:07کیا کہتے ہو
00:21:08ایک گاڑی کرائے بڑھ لے کر مجھے گھاؤ لے چلو
00:21:11اب تو خوش ہو نا
00:21:23اللہ تم سے راضی ہو میرے بچے
00:21:25تم نے میرے دل کے خواہش پوری کی ہے
00:21:27اللہ تم سے ضرور راضی ہوگا
00:21:32آرام سے بیٹا
00:21:33اتنی تیسکیوں چلا رہے ہو کس بات کے جلدی ہے
00:21:36جلدی پہنچیں گے تو جلدی کام ہوگا
00:21:39تعمیر میں ویسے کتنے دن لگ جائیں گے
00:21:41ایک ہفتہ تو لگے گا
00:21:43یہ کیا کہہ رہے ہیں اب دادا
00:21:45ایک ہفتہ
00:21:46مجھے بہت کام ہے میں ایک ہفتہ نہیں رکھ پاؤں گا وہاں
00:21:49تم کیا چھٹیاں نہیں لے سکتے بیٹا
00:21:53گاؤں بھی تو دیکھنا ہوگا نا تمہیں
00:21:54پتا بھی نہیں چلے گا ایک ہفتہ یوں گزر جائے گا
00:21:57آہ دادا کہاں سے آتے ہیں آپ کو ایسے خیالات
00:22:02دیکھیں لیکن ایک ہفتہ کے بعد مجھے بائک چاہیے ٹھیک ہے
00:22:05ہاں ضرور کیوں نہیں یہ میرے بچے
00:22:08ضرور ضرور
00:22:26موسیقی
00:22:27موسیقی
00:22:49آپ کبھی کچھ اور کیوں نہیں سنتے ہیں دادا
00:22:51ہمیشہ ایک ہی چیز سنتے ہیں
00:22:52ہر بار ایک ہی گردان چشما چشما
00:22:55آخر چشمے میں رکھا کیا ہے
00:22:58یہ تو مجھے پہلے ہی کر لینا چاہیے تھا
00:23:00افسوس دنیا کے کام افسوس
00:23:03بچپن سے چشما تعمیر کرنے کی خواہش تھی مجھے
00:23:07چرہ گاہ میں بکریاں چرائے کرتا تھا
00:23:10بس پھر دنیا میں علج گیا
00:23:12کام کے ساتھ ساتھ اپنوں کی ذمہ داریاں
00:23:16وقت یوں ہی گزرتا گیا اور میں اپنے وعدے کو بھول گیا
00:23:20ایک رات ایک بزرگ میرے خواب میں یاد دلانے آئے
00:23:24اور مجھ سے کہا کہ تم ہمیں کتنا انتظار کروا ہوگے
00:23:27آپ کو زیادہ نہیں سوچ رہے
00:23:29یعنی بچپن میں کیے ہوئے ایک وعدے کی وجہ سے
00:23:32یوں اپنے پیسے خرچ کر دینا کہاں کی اکلمندی ہے
00:23:34ٹھیک ہے نیکی کا کام ہے لیکن اتنا بھی کیا
00:23:38ویسے بھی ویرانے میں چشمے کا کیا کام
00:23:40یہ رات تمہارا سوڑا
00:23:44میری جان تمہارا انتظار رہے گا
00:23:47حصہ مت کرو مساک کر رہا ہوگا
00:23:50بچارہ بے وکوف ہے بہت
00:23:51کل کال کی تھی مجھے
00:23:52دادا کو گاؤں لے کر جا رہا ہے
00:23:54راستے میں ہوگا
00:23:55اب تم دیکھو کیا کرتی ہوں میں
00:23:57ابھی دوڑا چلا آئے گا وہ
00:23:59اہاں نہیں ہے نا یہ
00:24:00ہاں ہاں وہ ہی ہے
00:24:01واپس آئے گا کیا
00:24:03ضرور ضرور
00:24:06پچارہ کہیں کا ایسا نہ کرو اس کے ساتھ
00:24:09چلو ہمیں اب یہاں سے چلنا چاہیے
00:24:19میری جان تمہارے انتظار کر رہی ہوں
00:24:21میری جان کہا ہے
00:24:24آ رہا ہوں میری جان آ رہا ہوں
00:24:27دیکھو تو کیا لکھر میں جائے
00:24:29مت کرو اس کے ساتھ ایسا یار
00:24:31چھوڑو بھی تنگ مت کرو اسے
00:24:33بس مزاگ کر رہی ہوں
00:24:35یہ تو بھاگل ہو تو
00:24:36اگر وہ واپس آ گیا
00:24:38کوئی جھوٹ بول دوں گی
00:24:40بہت بے وکوف ہے یار
00:24:42جب کانٹے سے میرا ہاتھ سخمی ہوا
00:24:43تو اس نے اپنا ہاتھ خود ہی سخمی کر لیا
00:24:45پتا ہے ایسا کیوں کیا اس نے
00:24:47کہنے لگا تمہارے درد پر نہ چاہتا ہوں
00:24:49بھاگل ہو
00:24:51کوئی گڑ بڑ نہ ہو جائے
00:24:52تنگ مت کرو نا اسے
00:24:54اب چھوڑ بھی دو
00:24:56تم میری جمیداری ہو
00:24:57ٹھیک ہے ٹھیک ہے
00:25:01چلیں دادا واپس چلیں
00:25:03واپس کیوں جائیں گے ہم بیٹا
00:25:05مجھے بہت کام ہے
00:25:06آپ کو پھر کسی دن لے آؤں گا
00:25:07وہ مجھ سے ملنا چاہتی ہے جانا ہوگا
00:25:09انتظار کر رہی ہے
00:25:12چلیے دادا کار میں بیٹھئے
00:25:14میں یہ موقع ہرگز زائیہ نہیں کرنا چاہتا
00:25:18چاہو تو کھے لے جا سکتے ہو
00:25:19اور آپ
00:25:20میں گاؤں پہنچنے کی کوشش کروں گا
00:25:22ایسی باتیں مت کرے دادا
00:25:24احان تم جاؤ بیٹا
00:25:26اچھا ٹھیک ہے دادا جیسی آپ کی مرضی
00:25:27ہو سکا تو آپ کو لینے آ جاؤں گا
00:25:36یہ رہا آپ کا سامان
00:25:37اللہ آپ کی حفاظت کرے
00:25:58ہار مت ماننا مصطفہ کبھی بھی نہیں
00:26:02اب باز بھی آ جاؤ ان ارکتو سے رہنے دو یار
00:26:04بس مزاک ہے یار
00:26:08اس پار ہیلمٹ ضرور لگانا
00:26:10ہاں چلو
00:26:14بچارہ ہمیں تلاش کرنے میں لگا ہوگا
00:26:19زیادہ تیز میں چلانا
00:26:21اوکے اوکے زیادہ ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے
00:26:27یقین نہیں ہو رہا
00:26:28میری جان کہا مجھے
00:26:29میری جان
00:26:32تمہارے پاس آ رہا ہوں میں
00:26:34آ رہا ہوں
00:26:42میری جان بائک لے کر آنا
00:26:44بائک کے بغیر مت آنا
00:26:46ٹھیک ہے پھر
00:26:59بائک کے بغیر ہرگز مت آنا
00:27:38موسیقی
00:27:39دادا چلی آجا بیٹھے
00:27:42آپ اندر آئیے نا
00:27:47لائیں مجھے دیں
00:27:54معاف کر دیجئے دادا
00:27:56غلط ہی ہو گئی
00:27:57آئندہ نہیں ہو گئی
00:27:59آپ اپنا چشمہ تعمیر کیجئے
00:28:00اور میں بائک لے کر جاؤں گا
00:28:02یہ تیہ ہو گیا ٹھیک ہے
00:28:03تو اب یہاں سے کہاں جانا ہے
00:28:05پہاڑ کے طرف
00:28:06پہاڑ ہاں
00:28:07گاؤں نہیں جانا آپ کو
00:28:08جہاں چشمہ تعمیر ہوگا
00:28:09وہ جگہ دیکھنی ہے مجھے
00:28:11ٹھیک ہے دادا
00:28:19موسیقی
00:28:49موسیقی
00:29:18موسیقی
00:29:49موسیقی
00:30:19موسیقی
00:30:40یہی وہ جگہ ہے
00:30:42وہاں پہاڑ کے پیچھے
00:30:43کیا ہمیں اس پہاڑ پر جانا ہوگا
00:30:45ہاں ہاں
00:30:49ارے دادا پہاڑ پر چشمہ
00:30:51کیسے تعمیر ہوگا
00:30:53مجھے تو سمجھ نہیں آرہا
00:30:55لوگ اوپر چڑھیں گے کیسے
00:30:57کیا ہے یہ دادا
00:31:00اوف
00:31:03بس پہنچ گئے
00:31:04ایک بار اوپر چڑھ جائے
00:31:06جگہ مل جائے گی
00:31:08دادا ہم کب سے چلے جا رہے ہیں
00:31:10ابھی تک چھوٹی پر نہیں پہنچے
00:31:14اوف
00:31:15لگتا ہے میں تو وہاں پہنچنے سے پہلے ہی مٹ جاؤں گا
00:31:18شکوا نہیں کرتے ملے بچے
00:31:20ہمت کرو بس پہنچنے والے ہیں
00:31:23آجاؤ
00:31:26جب تمہاری عمر کا تھا
00:31:28تو میں ان پہاڑوں پر بہت تیز دوڑا کرتا تھا
00:31:31اور اپنی بھیر بکریوں کو بھی یہی چرائے کرتا تھا
00:31:34پہنچنے والے ہیں
00:31:35آجاؤ ہمت کرو
00:31:37چلو بھی
00:31:39چلتے جاؤ
00:31:40آجاؤ
00:31:47پہنچ گئے کیا
00:31:48بس اسی طرف ہے
00:31:50اور کتنا آگے
00:31:52صبر کرو بھیٹا
00:31:53اسی طرف جانا ہے ہمیں
00:31:54آپ کب سے یہی کہہ رہے ہیں
00:32:12پہنچ گئے ہم آخر
00:32:14اللہ کا لاک لاک شکر ہے
00:32:28دادا آپ یہ کیا کر رہے ہیں
00:32:29پانی کی آواز سن رہا ہوں میں
00:32:31آجاؤ تم بھی سنو
00:32:32آو
00:32:34یہاں آو
00:32:38سنائی دیا
00:32:39کتنی گہرائی ہے اس میں
00:32:41بلکل پہلے کی جیسے
00:32:43جیسے انسانوں میں دیکھنے کی صلاحیت ہوتی ہے
00:32:46یہی صلاحیت چشمے کے پاس بھی ہوتی ہے
00:32:49انشاءاللہ جب میں اسے تعمیر کروں گا
00:32:51تب یہاں وہ لوگ آئیں گے
00:32:52جو اس کی آواز کو سن پائیں گے
00:32:54اور وہ یہ بھی سن پائیں گے
00:32:56کہ چشمہ ان سے کیا کہہ رہا ہے
00:32:58دادا بس بہت ہو گیا
00:33:00آپ تو پانی پر بھی شائری کرنے لگے
00:33:03پانی ہی تو ہے
00:33:04اس میں کیا خاص ہے
00:33:06آہ
00:33:07کاش کے اسے پہلے ہی تعمیر کر دیا ہوتا
00:33:10لیکن کمومری میں تو مجھ پر
00:33:12سفر کرنے کا بہت سوار تھا
00:33:15اور اسی شوق میں جرمنی تک چلا گیا
00:33:19پرلین میں کچھرہ ہی کٹھا کیا کرتا تھا
00:33:22وہاں کی گلیاں صاف کر کے پیسے جمع کیا
00:33:25وہاں رہ کر تکلیفیں اٹھائے
00:33:27جانوروں کی طرح محنت کی
00:33:29اتنی مشکل زندگی گزاری کے بیمار پڑ گیا
00:33:32بس تب ہی اسٹمپول فاپس جرہ آیا
00:33:35اور ان سب جمعیلوں میں چشمے کا وعدہ تو بھول ہی گیا تھا
00:33:38دنیا کی مصروفیات نے مجھے اپنے آپ تک بھولا دیا
00:33:41لیکن اب وقت آ گیا ہے
00:33:47یہاں چشمہ بنا کر رہوں گا
00:33:49اور وہاں نماز کی جگہ
00:33:52لوگ یہاں پر وضو کریں گے
00:33:53اور وہاں نماز کے بعد ہمارے لئے دعا کریں گے
00:33:58دادا
00:34:00یہاں چشمہ بنانے میں ایک مہینہ لگ جائے گا
00:34:02یہاں ہو سکتا ہے اس سے زیادہ وقت بھی لگ جائے
00:34:05ایسا مت کہو بیٹا
00:34:06اللہ نے چاہا تو سب ہو جائے گا
00:34:08اوف دادا کیسی زد کر رہے ہیں آپ بھی
00:34:10اب یہ کیا
00:34:12کیوں بھاگی پھر رہی ہے
00:34:16یہاں آ جاؤ
00:34:18چلو آ جاؤ
00:34:19چلو یہاں آ جاؤ
00:34:20کیسی عجیب لڑکی ہے
00:34:22آہ موٹو
00:34:23اتنا مت دوڑایا کرو مجھے
00:34:26بس ہر وقت مجھے اپنے پیچھے دوڑاتے رہتے ہو
00:34:29جاؤ اپنی بہن کے پاس
00:34:31آہ خوش آمدید
00:34:33بہت شکریہ بیٹی
00:34:34کچھ ڈھونڈ رہے ہیں کیا
00:34:37ہمارے دادا
00:34:38یہاں پر چشمہ بنانا چاہتے ہیں
00:34:42یہاں پر
00:34:42اس پہاڑ پر
00:34:44یہ اپنی زد چھوڑ ہی نہیں رہے
00:34:45اور چھوڑوں گا بھی نہیں بیٹی
00:34:49یہاں چشمہ بنانے کا وعدہ کیا تھا میں نے
00:34:52بس وہی بورا کرنے آیا ہوں
00:34:54یہاں چشمہ تو میں
00:34:55بنا کر ہی رہوں گا
00:34:57چاہے اس سے صرف پرندی ہی آ کر پانی پیئے
00:34:59اللہ کی رضا کے لیے
00:35:01آپ نے مجھے میرے دادا کی یاد دلا دی
00:35:04وہ بھی ایسے ہی باتیں کرتے تھے
00:35:06اللہ تم سے راضی ہو بیٹی
00:35:11آئی بھیڑے بھاگ گئیں
00:35:13زیدون میٹھی
00:35:14واپس آؤ کہاں چاہ رہی ہو
00:35:16چلو واپس آ جاؤ
00:35:18بھیڑ بکریوں کے نام ہی انسانوں پر رکھے ہوئے
00:35:20کیسی عجیب لڑکی ہے
00:35:21یہاں آؤ پھر بتاتی ہوں
00:35:22مجھے میرا بچپن یاد دلا دیا
00:35:25میں نے بھی اپنی بیڑوں کے نام رکھے تھے
00:35:27اور ایک کا نام تو ایہان تھا
00:35:30خیر چلو
00:35:31ہمیں جا کر مزدوروں کو لانا ہوگا
00:35:33تو آپ اس لڑکی سے کیوں نہیں پوچھتے ہو سکتا ہے
00:35:36وہ کچھ مدد کر سکے
00:35:50کہاں غائب ہو گئی وہ لڑکی
00:35:52وہ دیکھو
00:35:53اگر بھیڑ بکریوں یہاں ہیں
00:35:55تو وہ لڑکی بھی یہی ہوگی
00:36:07اللہ تم سے راضی ہو بیٹی
00:36:08تم پڑھائی کر رہی ہو
00:36:11میرے ایکزیمز قریب ہے
00:36:13ان کی تیاری کر رہی ہوں
00:36:14بیچلرز کر رہی ہوں
00:36:15چھٹیوں میں بکریوں چرائیا کرتی ہوں
00:36:18اپنی پڑھائی کا پیسہ خود کماتی ہوں
00:36:20میں چھاتی ہوں کہ بابا اور ماما پر بوچ نہ بنوں
00:36:23شاہ باش میری بچی
00:36:25میرا نام ہے مصطفی
00:36:27میں بھی اپنے بچمن میں یہی بکریوں چرائے کرتا تھا
00:36:30اسی علاقے سے ہوں
00:36:32یہ میرا پوٹہ ہے احان
00:36:34یہ بھی انورسٹی میں پڑھتا ہے
00:36:36چشمہ کے لیے مزدوروں کی ضرورت ہے
00:36:38تم مدد کروگی
00:37:00یہاں ملیں گے
00:37:01شکریہ بیٹھی
00:37:03مجھے اب چلنا ہوگا
00:37:05ماما انتظار کر رہی ہوں گے
00:37:06اور نہیں رکھ سکتی
00:37:08اللہ آپ سے راضی ہو
00:37:09اللہ آپ کو سہد اور جندروستی دے
00:37:11شکریہ بیٹھی شکریہ
00:37:13اللہ آپ کو جہزہ دے
00:37:14بہت شکریہ آپ کا
00:37:30راشد رکم ادا کر دوں گا میں
00:37:32بس تھوڑا وقت چاہیے مجھے
00:37:35کہتو رہا ہوں کیا ادا کر دوں گا
00:37:37ابھی کام نہیں ہے
00:37:39جانتا ہوں لیکن اس وقت کیا کروں میں
00:37:42بس کرو اب بہت ہوا
00:37:44ازیت ہے
00:37:52آپ یہاں کیوں کھڑے ہیں دادا
00:37:54چلیے اندر چلتے ہیں
00:37:59آپ کا کام آسان ہو استاد
00:38:01کیا ہم آسکتے ہیں استاد
00:38:02السلام علیکم
00:38:03علیکم سلام
00:38:06آئیے
00:38:06ہم مزدونوں کی تلاش میں ہیں
00:38:08آپ صحیح جگہ پہ پہنچیں
00:38:10آئیے آئیے بیٹھی آئیے
00:38:11بہت شکریہ
00:38:17خوش آمدید
00:38:19میں مراد
00:38:20یہ چھوٹی سی دکان میری ہے
00:38:21تعمیراتی کام کرتا ہوں میں
00:38:23کیا پینا چاہیں گے
00:38:24اے وا
00:38:28یہ چشمے کا نقشہ ہے
00:38:31مضبوط اور پائیدار ہوں بس
00:38:33کسی قسم کی کمی نہ لے جائے
00:38:36آپ بلکل بے فکر رہیے
00:38:37ایسا لگے گا کہ کسی تجربے کار
00:38:39ٹھیکے دار نے بنایا ہے
00:38:40مراد نام ہے میرا
00:38:42یہاں سبھی مجھے میرے کام سے جانتے ہیں
00:38:44آپ کا تعلق چونکہ
00:38:45اسی گاؤں سے ہے
00:38:46تو آپ کے لیے پیسوں میں بھی کمی کر دوں گا میں
00:38:48کتنا خرچہ آئے گا
00:38:49کتنا وقت لگ جائے گا اس میں
00:38:51جگہ دیکھنی ہو کی مجھے پہلے
00:38:55چشمہ یہاں بنانا چاہتے ہیں
00:38:57بلکل
00:38:57پانی دیکھ رہے ہو
00:38:59چشمہ یہاں بنے گا
00:39:00اور نماز کے جگہ وہاں
00:39:01پر چچا یہ جگہ
00:39:03بلکل ویرانے میں ہے
00:39:04یہاں کیا فائدہ ہوگا اس کا
00:39:05کون آئے گا یہاں
00:39:07تم بس تعمیر کرو
00:39:08اور پریشان ہونے کی ضرورت نہیں
00:39:10اس چشمے پر بہت لوگ آئیں گے
00:39:12ٹھیک ہے چچا جیسا آپ چاہیں
00:39:17استاد
00:39:17کتنا عرصہ لگ جائے گا اس میں
00:39:19کم از کم ایک مہینہ تو لگے گا
00:39:21ایک مہینہ
00:39:22میرے بچے
00:39:24میں کوئی گھر تعمیر نہیں کروا رہا
00:39:26اتنا عرصہ لگنے کی کیا وجہ ہے
00:39:28چشمہ بنے گا اور ساتھ نماز کی جگہ
00:39:31ایک ہفتے میں نہیں بن سکتا
00:39:33میرے پاس اور کام بھی ہے
00:39:35اب آپ ہی بتائیں
00:39:37انہیں بیچ پہ کیسے چھوڑ دوں
00:39:39اور پھر
00:39:40یہاں تک سڑک بھی نہیں آتی
00:39:42جگہ کافی اوچی ہے
00:39:44سمان جانوروں پر لات کر لائے جائے گا
00:39:46گاڑیاں یہاں پہنچ نہیں سکتی
00:39:55اچھا چلے آپ پریشان نہ ہو
00:39:57میں ایک ہفتے میں ہی بنا دیتا ہوں
00:40:08تو پھر تم یہ رکھلو اپنے پاس
00:40:09پیسوں کی جلدی نہیں ہے چچا
00:40:11کام ہو جانے دے
00:40:12رکھلو
00:40:14یہ پیسے تمہارے مزدوروں اور اوزاروں کی لیے ہے
00:40:17اس میں سب ہو جائے گا
00:40:20پہلی دفعہ اتنا پیسہ کم آیا ہے
00:40:22اس وقت مجھے اس کی ضرورت تھی
00:40:24سمجھے کہ کام ہو گیا
00:40:29دادا یہ کیا باتیں کر رہے ہیں آپ
00:40:34تو کل صبح ہی شروع کر دیتا ہوں
00:40:36کہاں پہ ملوں آپ سے
00:40:37یہی پر ملنا
00:40:38ہم تمہارا انتظار کریں گے
00:40:40اپنے اوزار بھی ساتھ لے کر آنا
00:40:42میرا پوتا اور میں یہاں کی گھاس ساف کر دیں گے
00:40:45جگہ ساف ہوگی تو کام جلدی شروع ہو جائے گا
00:40:47ٹھیک ہے
00:41:01ملتے ہیں پھر
00:41:02تو اب
00:41:04میں جلد ہی بائی خرید سکوں گا
00:41:07سرخ رنگ کی
00:41:08پیلن کو سرخ رنگ پسند ہے
00:41:10مجھے سرخ رنگ کی بائی کے ساتھ دیکھے گی تو
00:41:12وہ بہت ہی زیادہ خوش ہو جائے گی
00:41:14میں اسے ساتھ بٹھا کر ہر جگہ گھوموں گا
00:41:17پیلن اور میں پورے شہر ایک ساتھ گھومیں گے
00:41:20یہ معلوم نہیں تھا کہ تم اسے اتنا چاہتے ہو
00:41:24وہ بہت خوبصورت ہے دادا
00:41:26میں اس کی حسین آنکھوں کو اپنے دماغ سے نکال نہیں پاتا
00:41:31ہر رات خوابوں میں دکھائی دیتی ہیں
00:41:34پر کسی اور کے ساتھ
00:41:37اصل میں غلطی بھی میری ہی ہے
00:41:40اس کے سامنے زبان گنگ ہو جاتی ہے
00:41:41اور چونکہ میرے پاس بائیک نہیں ہے تو
00:41:43پر کوئی بات نہیں جلد ہی ہوگی تو اسے گھوماؤں گا
00:41:46وعدہ کرتا ہوں کہ تمہیں بائیک ضرور لے کر دوں گا
00:41:49فکر مت کرو تم
00:41:52پہلے اپنا کیا گیا وعدہ پورا کرلو
00:41:54پھر تمہارا بھی کر دوں گا
00:42:00ویسے
00:42:01دادا
00:42:03استاد کو ہم نے اچھی خاصی ادائیگی کر دی
00:42:05مزید پیسے دینے پڑ گئے تو
00:42:07پریشان مت ہو
00:42:08ہم کل صبح اوزار ساتھ لے کر
00:42:11پہاڑ پر جائیں گے
00:42:12تاکہ کام جلد شروع ہو سکے
00:42:42موسیقا
00:42:48موسیقا
00:42:53کہاں رہ گیا استاد ابھی تک آیا کیوں نہیں
00:42:58لائیں مجھے دیں
00:43:01ادائیگی آپ کر چکے ہیں دادا
00:43:02تو پھر کام ہم کیوں کر رہے ہیں
00:43:03بیٹا اگر ہم
00:43:05تھوڑا ہاتھ بٹا دیں گے تو اس کی مدد ہو جائے گی
00:43:10موسیقا
00:43:17مجھے سمجھ نہیں آرہی یہ بھی تک آیا کیوں نہیں
00:43:19آ جائے گا بیٹا
00:43:21اوزار اکٹھے کر کے جانواروں پر لاد رہا ہوگا
00:43:25اب تو دوپیر ہونے کو ہے
00:43:26آ جائے گا آ جائے گا
00:43:35موسیقا
00:43:36موسیقا
00:43:52موسیقی
00:44:14موسیقی
00:44:17دادا آپ چشمہ بنانے کی زد پر کیوں اڑے ہوئے ہیں یہ میں سمجھ نہیں پا رہا ہوں
00:44:23ٹھیک ہے بچپن میں آپ سے ایک آدمی نے وعدہ لیا تھا
00:44:26آپ دنیا کے کاموں میں اپنا وعدہ بھول گئے
00:44:28پر اس جنگل بیعبان میں چشمہ اور نماز کی جگہ بنا کر کیا ملے گا
00:44:34اس سب کا تعلق نیت سے ہے بیٹا
00:44:36سالوں پہلے میں نے یہاں چشمہ اور نماز کی جگہ بنانے کی نیت کی تھی
00:44:41یہ ایک ایسی جگہ ہے کہ یہاں انسان تو کیا پرندے بھی بہت کم آتے ہیں
00:44:45لیکن کبھی تو لوگ آئیں گے یہاں پر
00:44:48شاید کوئی پیاسا یہاں سے گزرے
00:44:50اور یہاں چشمہ بنا دیکھیں
00:44:52تو کتنی خوشی ہوگی اسے
00:44:54شکر کرے گا وہ
00:44:56نماز کی جگہ ہوگی تو
00:44:58چشمہ بھی پاس ہوگا تو وضو کر پائے گا
00:45:00نماز ادا کر سکے گا
00:45:02یہ سب کچھ دیکھ کر اس کے دل سے دعا نکلے گی
00:45:06اور وہ ضرور قبول ہوگی
00:45:08اللہ کتنا رحیم ہے
00:45:10ہم پر بھی رحم کرے گا
00:45:12اللہ ان پر بھی رحم کرے جو ایسی
00:45:15بیابان جگہوں سے پیدر سفر کر کے کہیں جاتے ہیں
00:45:18بس یہی خواہش ہے میری
00:45:21میرے مرنے کے بعد میرے لیے دعا کی جائے
00:45:23ضرور کوئی تو آئے گا یہاں
00:45:25اور نماز کی جگہ پا کر سجدہ ضرور کرے گا
00:45:29حضرت آدم اور بی بی ہوا کو جب زمین پر اتارا گیا
00:45:33تب یہاں کچھ بھی نہیں تھا
00:45:35پوری زمین بیابان تھی
00:45:36انہوں نے اس زمین پر کعبے کو تعمیر کیا
00:45:40ہمارے پیارے نبی نے جب پہلی دفعہ ہجرت کی تھی
00:45:42تو پہلے انہوں نے مدینہ میں مسجد تعمیر کرائی
00:45:46اور ساتھ ہی صحابہ کی مدد بھی کی
00:45:48انہیں اکیلے ہی کاموں میں نہیں لگایا
00:45:50قبہ مسجد نام ہے اس کا
00:45:53اسلام کی پہلی مسجد
00:46:03اس لیے میں وہی آیا جہاں میں نے اپنا بچپن گزارا تھا
00:46:07چشمے کی تعمیر کے لیے
00:46:09اور اس کے ساتھ نماز کی جگہ بھی بنانے کا سوچا
00:46:11قریبی لوگوں کو آواز دے کر بلانا چاہتا ہوں
00:46:15آ جاؤ اے لوگوں
00:46:17آ کر تھنڈا پانی پیو اور خدا کا شکر آدھا کرو
00:46:21اور اس چشمے کو بنانے والے کے لیے دعا کرو
00:46:24آ جاؤ اے لوگوں آ جاؤ
00:46:27دعا کرو آ جاؤ
00:46:30آ جاؤ
00:46:31جو بھی مجھے سن رہا ہے آ جاؤ
00:46:36دادا دیکھئے اسطاد نہیں آیا ابھی تک
00:46:39اس کی دکان پر چلنا چاہیے ہمیں
00:46:41وہ دھوکہ دے رہے میں بتا رہا ہوں آپ کو
00:46:58براد استاد
00:47:02براد استاد
00:47:12مراد استاد
00:47:20مراد استاد
00:47:21یہاں نہیں ہے وہ دادا
00:47:23کہاں گیا ہوگا وہ
00:47:26ہو سکتا ہے ہم یہاں آیا ہیں اور وہ وہاں پہنچ گیا ہو
00:47:29تو ہمیں راستے میں دکھائی تو دیتا
00:47:31ہمیں بے وکوف بنا گیا ہے وہ
00:47:34ہمارا پیسہ لے کے بھاگ گیا ہے
00:47:36اگر واپس نہ آیا تو کیا کریں گے
00:47:38وہ ایسا کبھی نہیں کرے گا بیٹا
00:47:40مراد استاد
00:47:41چلانے کی ضرورت نہیں ہے آ جائے گا وہ
00:47:45ارہ سنو بھائی
00:47:46کس کی تلاش کر رہے ہو
00:47:49آپ کے پڑوسی مراد کو ڈھونڈ رہے ہیں
00:47:51صبح ہی صبح پولیس لے گئی ہے اسے
00:47:54پولیس لے گئی ہے
00:47:56لوگوں کا بہت ادھار دینا تھا اس نے
00:47:58لوگوں نے شکایت درج کر دی اور صبح ہی صبح
00:48:00اسے پولیس اٹھا کے لے گئی
00:48:01آپ نے سن لیا دادا
00:48:02وہ بیوکوف بنا گیا ہمیں
00:48:03میں نے کہا بھی تھا آپ سے
00:48:05مسئلہ کیا ہے بیٹا
00:48:06کیا کیا تھا اس نے
00:48:07اس نے ہمارا کام کرنا تھا
00:48:09ادائیگی کر چکے ہیں ہم اسے
00:48:12دیکھا اپنا پیسہ کھو دیا آپ نے
00:48:13اب تو خوش ہوں گے نا
00:48:16اللہ کے ہر کام میں مسئلہت ہوتی ہے بیٹا
00:48:23ارے وہ لڑکی
00:48:25رک جاؤ
00:48:25مراد استاد کہاں پر ہے بتاؤ مجھے
00:48:27دکان پر نہیں ہے کیا
00:48:28چھوٹ مد بولو مجھ سے
00:48:29یہ کیا کہہ رہے ہو
00:48:30جھوٹ کیوں بولوگی
00:48:32تم نے چھوٹ کہا تھا ہم سے
00:48:33تمہیں لگا تھا ہم بے وکوف ہے
00:48:34اس لئے ایک دھوکے باز کے پاس لے گئیں تم ہمیں
00:48:36ملی بھی ہو اس کے ساتھ
00:48:37میں جانتا ہوں اس میں تمہارا بھی حصہ ہے
00:48:38تو بتاؤ
00:48:39کہاں ہے استاد کہاں ہے
00:48:40جھوٹی نہیں ہوں میں
00:48:43سمجھے تم
00:48:46ایہان
00:48:46یہ کیا حرکت ہے بیٹا
00:48:50ایہان
00:48:51شرم کرو تم
00:48:52اس لرکی کی کیا غلطی ہے
00:48:53اس سے بتمیزی کیوں کی
00:48:55جاؤ جا کر مافی مانگو
00:48:57الزام لگانا اچھی بات ہے
00:48:59اس پیچاری کا دل توڑ دیا
00:49:00وہی لے کر گئی تھی ہمیں اس کے پاس
00:49:02اب بس کرو ایہان بس
00:49:04پیسہ جائے جہنم میں
00:49:06چشمے کو بھی چھوڑو
00:49:07انسان کا دل سب سے اہم ہے
00:49:08اس کے آگے کسی چیز کی کوئی قیمت نہیں ہے
00:49:10تمہارا رویہ بہت غلط تھا
00:49:12تمہیں شرم آنی چاہیے
00:49:14ہاں ٹھیک ہے پیسہ تو آپ کا ہی تھا
00:49:16مجھے اس سے کیا
00:49:16اوف دادا اوف
00:49:17ایہان
00:49:18بیٹا
00:49:41آمین
00:50:01تو
00:50:02اب کیا کریں گے ہم
00:50:03تم چاہو تو واپس جا سکتے ہو
00:50:06میں چشمے کی تعمیر کے لیے
00:50:08کسی اور کو ڈھونڈ لوں گا
00:50:10دیکھیں دادا
00:50:11آپ کے کہنے پر میں آ گیا
00:50:13آپ نے جو کہا میں نے مانا
00:50:15لیکن اب میں ہار نہیں مانوں گا
00:50:17جو کچھ بھی ہوا
00:50:18اس میں ہماری غلطی نہیں تھی
00:50:20نہیں بیٹا
00:50:21نہیں
00:50:21اچھا تو یہ بتائیں
00:50:23کہ چشمے کے لیے کیا کریں گے
00:50:24پیسہ ہے ملے پاس
00:50:26دوبارہ کام شروع کر سکتا ہوں میں
00:50:39میلے پاس
00:50:40چشمے کے ساتھ ساتھ
00:50:42ہوتل کی ادائیگی کے لیے بھی پیسہ ہے
00:50:44آم
00:50:45دادا
00:50:46میں تو آپ کو غریب سمجھتا رہا
00:50:49اور بائک کا کیا ہوگا
00:50:50استمبول واپس
00:50:51جاتے ہی میں تمہیں
00:50:53بائک دلوا دوں گا
00:51:08کس کو میسیج کر رہی ہو
00:51:09آئیہان کو
00:51:13پریشان مت ہو بس مزاک چل رہا ہے
00:51:14یہ مزاک بڑھتا ہی جا رہا ہے
00:51:16ایسا لگتا ہے کہ تم اسے چاہنے لگی ہو
00:51:18فضول باتیں مت کرو
00:51:19میں اس سے پیار کروں گی
00:51:20سلام
00:51:23لگتا ہے کہ کرنے لگو گی
00:51:24نہیں ہوگا
00:51:28دیکھو مزاک اڑا رہی ہوں اس کا دیکھو
00:51:30دیکھو نہ دیکھو
00:51:31آئیہان تمہاری یاد آ رہی ہے
00:51:36تم سے کہاں نہ بس مزاک ہے
00:51:56آئیہان
00:52:12آئیہان جان تمہاری بہت یاد آتی ہے
00:52:15بہت چاہتی ہوں تمہیں
00:52:16تمہاری بائک پر ایک ساتھ ہم گھوما کریں گے
00:52:19بہت مزا آئے گا
00:52:28بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:52:38آئیہان
00:52:48چلو اسٹمبول چلو چلو اسٹمبول
00:52:52لائیے یہ مجھے دیجی آپ بیٹھ جائیے
00:53:02موسیقی
00:53:03موسیقی
00:53:21موسیقی
00:53:25دادا چان
00:53:26آپ کے چشمے کا منصوبہ بہت بیکار ہے
00:53:28میں اسٹمبول واپس جا رہا ہوں
00:53:30بہت کام ہے مجھے
00:53:31پیسہ لے جا رہا ہوں
00:53:33آپ کے چشمے کی تعمیر سے بہت بہتر ہے
00:53:35کہ میں بائک خرید لوں
00:53:36تاکہ میرے دوستوں میں میری تعریف ہو
00:53:38میں نے کار وہیں چھوڑ دی ہے
00:53:40کسی ڈرائیور کو تلاش کر لیجئے گا
00:53:42اور مجھے لگتا ہے
00:53:43کہ آپ کو چشمے کا خیال چھوڑ کر
00:53:45اب واپس آ جانا چاہیے
00:53:56واپس کسی صورت نہیں جاؤں گا
00:53:59اللہ کے طرف سے امتحان ہے یہ
00:54:02میری نیت کا امتحان لیا جا رہا ہے
00:54:16موسیقی
00:54:17موسیقی
00:54:17موسیقی
00:54:38گاڑی چلایا ہوئے مجھے ایک عرصہ گزر کیا
00:55:09موسیقی
00:55:15موسیقی
00:56:09موسیقی
00:56:19موسیقی
00:56:20موسیقی
00:56:22موسیقی
00:56:23موسیقی
00:56:25موسیقی
00:56:25موسیقی
00:56:25موسیقی
00:56:26موسیقی
00:56:27موسیقی
00:56:29موسیقی
00:56:39موسیقی
00:56:59اب ٹھیک ہے چچا
00:57:01اللہ تم سے راضی ہو بیٹی
00:57:03صحیح وقت پر پہنچیں
00:57:05اللہ کا شکر ہے اب بلکل ٹھیک ہیں
00:57:07ہاں بیٹی ٹھیک ہوں
00:57:09تم یہاں پر کیسے آئیں
00:57:11ہمارا گھر یہاں قریب میں ہی ہے
00:57:14جب بھی شہر جانا پڑتا ہے
00:57:15تو میں اپنی سائیکل پر ہی جاتی ہوں
00:57:17آج گزرتے ہوئے آپ کی کار دیکھی
00:57:19سوچا آپ سے آ کر معذرت کرلوں
00:57:21سو نہیں سکی میں اس رات
00:57:24میری وجہ سے آپ نے اپنا پیسہ کھویا
00:57:28پتہ نہیں چچا مراد نے ایسا کیوں کیا ہوگا
00:57:31اصل میں معافی تو مجھے مانگنی چاہیے تم سے
00:57:34میرا پوتے کو مانگنی چاہیے
00:57:36اس نے بغیر سرچے سمجھے تم پر الزام لگایا
00:57:39معاف کر دینا
00:57:40وہ ہے کہاں
00:57:41شہر میں کچھ کام تھا اسے
00:57:43اس لیے وہ واپس چلا گیا
00:57:45میرے ساتھ مزید وہ رکنا تو چاہتا تھا
00:57:48مگر اس کا جانا ضروری تھا
00:57:50کچھ دنوں میں واپس ضرور آئے گا
00:57:59ان آزاروں کو کیا کرنا ہے
00:58:02چشمہ تعمیر کروں گا
00:58:06پتھر اپنے ہاتھوں سے اٹھا اٹھا کر
00:58:08انہیں جوڑتا جاؤں گا
00:58:10چشمہ تعمیر ہو جائے گا
00:58:12مجھے یہ خواب پورا کرنا ہے
00:58:15یہ میرے بچپن کا خواب ہے
00:58:16کچھ عرصے کے لیے بھول ضرور گیا تھا میں
00:58:19لیکن یاد آ جانا عام ہے
00:58:21خود سے وعدہ کیا ہے کہ مرنے سے پہلے
00:58:23چشمہ اور نماز کی جگہ
00:58:24تعمیر کر کے رہوں گا
00:58:26اس حالت میں
00:58:28تبیت ٹھیک نہیں ہے آپ کی
00:58:29میری تبیت کو کیا ہوا ہے بیٹی
00:58:32کہتے ہیں ایک بار ایک چیوٹی حج کے لیے جا رہی تھی
00:58:35اس سے کہا گیا کہ وہ اتنی چھوٹی ہے
00:58:38کہ حج کے لیے نہیں جا سکتی
00:58:39چیوٹی نے کہا میں ارادہ کر چکی ہوں
00:58:42چاہے راستے میں مر کیوں نہ جاؤں
00:58:43حج کے لیے ضرور جاؤں گی
00:59:13موسیقی
00:59:43موسیقی
00:59:57موسیقی
01:00:43موسیقی
01:00:44موسیقی
01:01:03موسیقی
01:01:33موسیقی
01:01:46موسیقی
01:01:50موسیقی
01:01:56موسیقی
01:02:00موسیقی
01:02:01موسیقی
01:02:11موسیقی
01:02:12موسیقی
01:02:14موسیقی
01:02:24موسیقی
01:02:27موسیقی
01:02:35موسیقی
01:02:36موسیقی
01:02:37موسیقی
01:02:53موسیقی
01:03:17موسیقی
01:03:19پیلند
01:03:24پیلند
01:03:24پیلند
01:03:25اٹھو
01:03:29پیلند
01:03:29تم ٹھیک ہو
01:03:31ہدا پیچھ ہدا
01:03:35تم ٹھیک ہو
01:03:37ہاں ٹھیک ہو
01:03:38کچھ ہوا تو نہیں نا
01:03:39ٹھیک ہو
01:03:40دفع ہو جاؤ یہاں سے
01:03:42ڈائلائک کہیں کہ
01:03:44اگر بائک چلانی نہیں آتی تھی
01:03:45تو مجھے ساتھ میں کیوں بٹھایا تھا بولو
01:03:47مگر میں
01:03:47تمہیں کیا لگا تھا
01:03:48میں تم سے پیار کروں گی ہاں
01:03:49تمہیں واقعی ایسا لگتا ہے
01:03:50کہ میں تمہیں جا سکتی ہوں
01:03:51تمہیں بس بے وکوف بنایا ہے
01:03:53سمجھ گئے تو
01:03:54دفع ہو جاؤ
01:03:55دوبارہ دیکھنا مت
01:04:07ڈائلائک
01:04:24ڈائلائک
01:04:26تم جیسی گھٹیا لڑکی کو کوئی کیسے چاہ سکتا ہے
01:04:28میں بھی اندھا ہو کر
01:04:30کیا کر بیٹھا
01:04:32لیکن تمہارا شکریہ آدھا کرنا ہے مجھے
01:04:33آنکھیں کھول دیں تم نے میری
01:04:35مشکور ہوں میں تمہارا
01:04:36تمہاری وجہ سے مجھے
01:04:38اکل آ گئی
01:04:38تمہارے دوست پیچھے آتے ہی ہوں گے
01:04:40چلی جانو ان کے ساتھ
01:04:55ہمارے manure
01:04:58ٹھ calculated
01:05:02ڈائے
01:05:04ڈائے
01:05:08ڈائے
01:05:10ڈی
01:05:39موسیقی
01:05:56موسیقی
01:06:29موسیقی
01:06:46موسیقی
01:06:52موسیقی
01:06:53موسیقی
01:06:54موسیقی
01:06:57موسیقی
01:07:00موسیقی
01:07:09موسیقی
01:07:25مصطفی چچا
01:07:28اداس مت ہو بیٹی
01:07:29ہار نہیں مانوں گا
01:07:30دوبارہ بنائیں گے ہم
01:07:31ہمیں مٹی میں بھوسا ڈالنا ہوگا
01:07:34تم چاہو تو جا سکتی ہو
01:07:36میں نہیں چاہتا کہ تمہارے گھر والے پریشان ہو
01:07:39تم جاؤ بیٹی یہ سب میں سنبھال لوں گا
01:07:43تم جانا نہیں چاہتے
01:07:44آپ تو مجھے میرے محروم دادا کی یاد دلاتے ہیں
01:07:48آپ جانتے ہیں چچا
01:07:50ان کا بھی ایک خواب تھا
01:07:51مرنے سے پہلے وہ حج پر جانا چاہتے تھے
01:07:54بہت کوشش کی لیکن جا نہ سکے
01:07:56اس خواب کے ساتھ ہی ان کی وفات ہو گئی
01:08:00جانتے ہیں ایک دن کیا ہوا
01:08:01دادا ہستے ہستے نیند سے اٹھے
01:08:04اور خوشی سے جھومنے لگے
01:08:05مجھے بلائے کہ فاطمہ یہاں آؤ
01:08:07اور بتائے کہ خواب میں میں حج پر گیا
01:08:09کعبے کا تواف کیا میں نے
01:08:10پوچھ رہے تھے میرا حج قبول ہو گیا ہوگا نا
01:08:13خواب میں ہی صحیح لیکن حج کر لیا میں نے
01:08:16دادا
01:08:24ایہان
01:08:26ایہان
01:08:27کیسے ہو تم
01:08:31محاف کر دے مجھے دادا
01:08:32محاف کر دے
01:08:34شرمندہ ہوں میں بہت
01:08:35کچھ سامان لائے ہوں میں
01:08:37باقی بھی لے کر آ جاؤں گا
01:08:38بس آپ مجھے معاف کر دیجئے
01:08:41اور تم بھی معاف کر دو مجھے
01:08:43شرمندہ ہوں تم سے
01:08:45ٹھیک ہے معاف کر دیا میں نے
01:08:50تو انتظار کیسا کام کیجئے نا
01:08:52مجھے معاف کر دے
01:08:56مجھے
01:09:10مجھے
01:09:11مجھے
01:09:14مجھے
01:09:15مجھے
01:09:15مجھے
01:09:18مجھے
01:09:33موسیقی
01:09:52موسیقی
01:09:55یا الہ
01:10:07ہار نہیں مانیں گے
01:10:09السلام علیکم
01:10:11والیکم السلام
01:10:15موسیقی
01:10:18موسیقی
01:10:19کافی مکروز تھا میں
01:10:21ایک دوست سے پیسے ادھار لیے تھے میں نے
01:10:22اسے پیسے واپس چاہیے تھے
01:10:24میں واپس نہ کر پایا تو
01:10:25اس نے شکایت درج کرا دی
01:10:27اور پولیس والے لے گئے مجھے
01:10:28ماف کر دیجئے یہ پہلے بتانا چاہیے تھا مجھے
01:10:30لیکن آپ کے پیسوں سے ادھار لے آیا ہوں
01:10:36اس جگہ کو اب میں سمحل لوں گا
01:10:38آپ بھی فکر رہیے چاچا
01:10:39بلکن بلکن
01:10:43موسیقی
01:10:51موسیقی
01:11:20موسیقی
01:11:33موسیقی
01:11:59موسیقی
01:12:03موسیقی
01:12:07موسیقی
01:12:08موسیقی
01:12:23موسیقی
01:12:26موسیقی
01:12:29موسیقی
01:12:38موسیقی
01:12:39موسیقی
01:12:41موسیقی
01:12:49موسیقی
01:12:50موسیقی
01:12:53موسیقی
01:13:00موسیقی
01:13:03کہاں جا رہی ہو تم اپنے گھر میں دادا کے لیے رکھا ہوں تم ساتھ رکھو گی کیا میرے ہم
01:13:09کچھ باتیں بھی کر لیں گے
01:13:24تھک گئی ہوگی تم بھی نہیں خوشی خوشی مدد کی مجھے معاف تو کر دیا نا کس لیے تم سے
01:13:30بدتمیزی کی تھی اس کے لیے اسے بھول جاؤ
01:13:36اچھا یہ بتاؤ یہ جگہ پسند ہے تمہیں ظاہر ہے پسند ہے یہ ہی پہلی بڑی ہوں میں
01:13:42اچھا استمبول جانا چاہتی ہو کیا تم
01:13:48مجھے اب واپس جانا چاہیے امی پریشان ہو رہی ہوں گی اللہ حافظ
01:14:00فاطمہ کیا مجھے تمہارا ٹیلی فون نمبر مل سکتا ہے
01:14:06اللہ اکبر
01:14:12اللہ اکبر
01:14:22اللہ اکبر
01:14:34اب میں آرام سے مر باؤں گا بلالو میرے اللہ مجھے آرام کرنا ہے
01:14:51خوش آمدید حضور
01:14:54چشمہ نماز کی جگہ تعمیر کر لی میں نے
01:14:58آ گئے آپ
01:15:00اللہ نے میری دعا قبول کر لی
01:15:06دادا
01:15:07کہاں رہ گئے میں کب سے انتظار کر رہا ہوں
01:15:09آب ہی جائے آپ
01:15:11دادا
01:15:14دادا
01:15:16آئے تھے بیٹا
01:15:18آئے تھے
01:15:18میں نے خود انہیں اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے
01:15:22میں نے کہا تھا نا
01:15:23یہ جگہ سب کے لیے نیک ثابت ہوگی
01:15:26کیونکہ پیغمبر یہاں خود تشریف لائے تھے
01:15:29اس چشمے سے پانی بھی پیا انہوں نے
01:15:31اب تو یہاں لوگوں کو آنا ہی پڑے گا
01:15:34اب دیکھنا تم
01:15:36اس چشمے سے لوگ ضرور پانی پینگے
01:15:38اس چشمے کے پانی میں ہمارے حضور کی خوشبو ہے
01:15:41دیکھ رہے ہو کتنا خوبصورت چشمہ ہے
01:15:43اور پیغمبر کی وجہ سے کتنی پیاری خوشبو آ رہی ہے
01:15:53ہاں
01:15:54یہ خوشبو کسے پسند نہیں آئے گی
01:15:56یا اللہ
01:15:58میں تیرا شکر ادا کرتا ہوں
01:16:03دادا جان
01:16:04آپ کو یہ بتانا ہے کہ اب مجھے بائک نہیں خریدنی
01:16:06بلکل بھی نہیں
01:16:09کیونکہ
01:16:11میرے دل میں کسی اور نے جگہ بنا لی ہے
01:16:13اور میں پیار کے حقیقی معنی جان چکا ہوں
01:16:15تھوڑی دیر یہاں رکھتے ہیں
01:16:16دادا مجھے ایک میسج کرنا ہے زیادہ دیر نہیں لگاؤں گا
01:16:19شاید تمہیں یہ عجیب لگے مگر
01:16:21میں یہ بات تم سے کھل کر کہنا چاہتا ہوں
01:16:23کیا تم مجھ سے شادی کروگی فاطمہ
01:16:33اس نے ہاں کہہ دیا دادا
01:16:34مجھ سے شادی کرنے کے لیے قبول کہہ دیا ہے
01:16:36اسے قبول ہے یہ پیار کرتی ہے مجھ سے
01:16:38بہت شکریہ دادا یہ سب آپ کی وجہ سے ہوا ہے
01:16:41بہت شکریہ آپ کا اور چشمے کا بھی
01:16:43دل سے شکر گزار ہوں میں
01:16:44شکریہ دادا شکریہ
01:16:48لیکن میں پہلے اپنی تعلیم مکمل کرنا چاہوں گی
01:16:52اکلمن لڑکی ہے دادا
01:16:53مجھے بہت پسند آئی
01:16:54بہت
01:16:56ہیلو
01:16:57جی کہیں امی
01:16:58اللہ کی شکر ہے بیٹے
01:17:00تمہارے امتحانات کا نتی جاہاں گیا ہے
01:17:02کیا واقعی امی
01:17:03ہاں بیٹے کیا تم نے سنا نہیں
01:17:05اور تم نے امتحانات میں بہت اچھے نمبر لیا ہے
01:17:08میں نے
01:17:14اللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے
01:17:16میں پاس ہو گئی
01:17:19موٹو سنا تم نے
01:17:20میں نے سب سے زیادہ نمبر لیا ہے
01:17:23حسینہ تم نے بھی سنا کیا
01:17:25میں بہت اچھے نمبروں سے پاس ہو گئی
01:17:28تم سب کا شکریہ
01:17:30اوے پہاڑ
01:17:31تمہارا بھی شکریہ
01:17:33میرے ساتھ دینے کے لیے تمہارا شکریہ
01:17:35میٹھی تمہیں یاد ہے جب ہم ایک سار
01:17:37ریاضی پڑھا کرتے تھے
01:17:38اور غائمہ تم نے میرے ساتھ مل کر
01:17:40فیزکس کے سارے سوال حل کیے
01:17:42یونیورسٹی کے امتحان کے نتیجے کا اعلان کر دیا گیا ہے
01:17:45ہمیں دی گئی معلومات کے مطابق
01:17:49یونیورسٹی کے ایکزیم میں
01:17:50سب سے زیادہ نمبر حاصل کیے ہیں
01:17:51ایک طالبہ فاطمہ ایدن نے
01:17:54دادا سنا آپ نے
01:17:55فاطمہ کا نام لیا ہے
01:17:56اس نے اپنی یونیورسٹی میں
01:17:58سب سے زیادہ نمبر لیا ہے
01:17:59مجھے تو بالکل یقین نہیں ہو رہا
01:18:01ہماری فاطمہ ہماری
01:18:04آپ سن رہے ہیں دادا
01:18:06فاطمہ فرسٹ آئی ہے
01:18:07یقین آیا آپ کو
01:18:10دادا
01:18:13دادا
01:18:18دادا
01:18:19دادا
01:18:29دادا
01:18:33دادا
01:18:44موسیقی
01:19:33موسیقی
01:19:47موسیقی
01:20:00آمین
01:20:01آمین
01:20:10دادا صحی کہا کرتے تھے
01:20:12کہ اس چشمے کے لئے سب آئیں گے یہاں
01:20:18ابو حریرہ رضی اللہ تعالی عنہوں سے روایت ہے کہ
01:20:22آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
01:20:26کوئی بھی مسلمان جو ایک پیڑ لگاتا ہے
01:20:29یا ایک بیج بو دیتا ہے
01:20:31اور پھر کوئی پرندہ
01:20:33یا کوئی انسان
01:20:35یا کوئی جانور اس سے مستفید ہوتا ہے
01:20:38تو یہ اس کے لئے صدقہ جاریہ ہے
01:20:56موسیقی
01:20:58موسیقی
01:21:01موسیقی
01:21:02موسیقی
01:21:02موسیقی
01:21:03موسیقی
01:21:30موسیقی
01:21:36ہمارے چینل کو سبسکراب کرنا ہمیں پسند کرنا اور فالو کرنا نہ بھولیں
Comments