Skip to playerSkip to main content
مرکزی جمعیت علما پاکستان کے لیے خدمات:
آپ رحمۃ اللہ علیہ کے پاکستان آنے کے بعد غازی کشمیر حضرت مولانا ابوالحسنات قادری رحمۃ اللہ علیہ نے آپ رحمۃ اللہ علیہ کو جمعیت کا نائب ناظم اعلیٰ مقرر کیا.
آپ نے 1956-1957 تک جمعیت کا ترجمان رسالہ ہفت روزہ جمعیت نکالا اور اس کے لیے بڑی محنت اور جدوجہد فرمائی پھر بعض وجوہات کی بنا پر آپ رحمۃ اللہ علیہ نے جمعیت سے استعفی دے دیا۔

کتاب کا مکمل نام: الشفا بتعریف حقوق المصطفیٰ ﷺ
مختصر نام: الشفا شریف
مصنف: ابوالفضل قاضی عیاض مالکی اندلسی رحمۃ اللہ علیہ
مترجم: حضرت سید مفتی غلام معین الدین نعیمی رحمۃ اللہ علیہ

#shorts
#JamiatUlemaEPakistan
#JamiatUlema
#GhaziKashmir
#PakistanHistory

Category

📚
Learning
Comments

Recommended