00:00Wقت کی دھن میں لپٹی ایک داستان پہاڑوں کے دامن میں استادہ ایک عظیم برسا جہاں تاریخ سانس لیتی ہے
00:07جہاں میں آج بات کرنے جا رہا ہوں بلتٹ فورڈ پر جہاں سات سو سال پرانا یہ کلا کبھی ہنزہ
00:14کے میر کی شان و شوکت کا مرکز ہوا کرتا تھا اور آج بھی اپنی طبطی طرز تعمیر کے ساتھ
00:20ماضی کی عظمت سناتا ہے
00:23لکڑی کے دروازے تنگ رہداریاں اور خاموش کمروں میں گونچتی صدیوں پرانی سرگوشیاں یہاں ہر قدم ایک نئی کہانی سناتا
00:32ہے
00:32بلندی پر کھڑے ہو کر جب آپ وادی ہنزہ کو دیکھتے ہیں تو قدرت کا ہر رنگ ہر منظر دل
00:39میں اترتا چلا جاتا ہے
00:40بلتٹ کلا صرف پتھروں کا ڈھانچہ نہیں بلکہ ایک زندہ تاریخ ہے جو آج بھی اپنی عظمت کے ساتھ قائم
00:48و دائم ہے
Comments