00:01ڈرد کمر کا درد جو اکثر زیادہ کام کرنے کی وجہ سے زور والا یا سخت کام کرنے کی وجہ
00:08سے یا بعض اوقات زیادہ بھاری وزن جھک کر اٹھانے کی وجہ سے اکثر ہو جاتا ہے
00:14کمر کے اس درد کو ختم کرنے کے لیے ہومیوپیٹک طریقہ علاج میں ایک انتہائی موثر قابل اعتماد اور فوری
00:22اثر دوا موجود ہے جس کو ریسٹاکس ون ایم کے نام سے موصوم کیا جاتا ہے
00:28ریسٹاکس ون ایم دوا اس کے دس کترے لینے ہیں ایک چمچ پانی میں ملا کے دن میں صرف ایک
00:34دفعہ لیں
00:35اس دوا کو چار دن آپ نے مسلسل استعمال کرنا ہے اگر علامات میں افاقہ نہیں ہے زیادہ بہتری نہیں
00:43آ رہی
00:43تو آپ کسی بھی اپنے قریبی ہومیوپیتک ماہر ڈاکٹر سے رابطہ کر سکتے ہیں
00:48مزید معلومات اور رہنمائی کے لیے آپ برسک نمبر 03142171505 پر رابطہ کر سکتے ہیں
01:01اپنی صحت کا خاص طور پر بہت خیال رکھیں
01:04اللہ تعالی حامی و ناصر ہو