00:00ڈرد شایٹک پین کمر کے نچلے سے شروع ہو کر کولوں اور ٹانگوں تک جانے والا یہ درد شایٹک کا
00:09نرف کے دباؤ کی وجہ سے پیدا ہو جاتا ہے
00:12اس میں ٹانگ میں درد جلن سونپن یا بجلی کے جٹکے جیسا درد محسوس ہوتا ہے
00:19جس کی وجہ سے چلنے پھرنے میں اٹھنے بیٹھنے میں اور یہاں تک کہ ذرا سی حرکت کرنے سے بھی
00:27انتہائی شدید اور تکلیف دے درد کا احساس ہوتا ہے
00:32ٹانگ کا یہ درد بعض اوقات دائیں ٹانگ میں اور بعض اوقات بائیں ٹانگ میں بھی ہونا ممکن ہے
00:40امیپیتک طریقہ علاج میں شیاطک پین کے لیے انتہائی موثر اور تیز اثر عدویات موجود ہیں
00:48جن میں سب سے پہلی دوا نفائلم دو سو پوٹنسی میں اور دوسری دوا آرنک کا دو سو پوٹنسی میں
00:57ان دونوں عدویات کے دس دس قطرے ایک چمچ پانے میں ملا کے صبح و شام استعمال کریں
01:04ان دواوں کے استعمال سے نہ صرف آپ کو فوری طور پر شیاطک پین سے افاقہ ہوگا
01:11بلکہ دس سے پندرہ دن کا مسلسل استعمال شیاطک پین ٹانگ کی درد سے
01:18ہمیشہ کے لیے چھٹکارہ حاصل کرنے کا باعث بن سکتا ہے
01:23اپنی صحت کا خیال رکھیں
01:25اللہ تعالی حامی و ناصر ہو
Comments