Skip to playerSkip to main content
#HomeoByDrJadran #KidneyCyst #GurdyKaIlaj #HomeopathyMedicine #DrJadran #HealthTipsUrdu #KidneyHealth #RenalCyst
Transcript
00:00NAG کے اندر غدودوں کا بننا ایک عام مسئلہ ہے جو کہ اکثر سائنس انفیکشن یا کمزور مدافعی نظام کی
00:08وجہ سے پیدا ہو جاتا ہے
00:10NAG کی اندرونی جلی میں بننے والی یہ نرم اور غیر کینسر زیادہ رسولیاں یا گلٹ گیاں جن کو پولیپس
00:19بھی کہتے ہیں
00:20اس کی علامات میں اکثر ناک بند رہتا ہے سانس لینے میں انتہائی دکت کا سامنا کرنا پڑتا ہے
00:30رکان بار بار ہوتا ہے پانی جیسا مواد مسلسل ناک سے خارج ہوتا رہتا ہے
00:38اور اس کے ساتھ ساتھ چھینکیں بھی مسلسل آتی ہیں
00:43یہ ساری علامات ناک کے پولیپس سے متلکے ہیں
00:48اکثر لوگ جلد بازی میں ناک کے غدودوں کا آپریشن کروا لیتے ہیں
00:56جو کہ بعد میں ساری زندگی ان کو مختلف قسم کی دوائیاں بھی کھانی پڑتی ہیں
01:02اور آپریشن بھی بار بار کروانا پڑتا ہے
01:05ہمیپیتک طریقہ علاج میں ناک کے بڑے ہوئے غدودوں کے لیے
01:11انتہائی کارامت اور قابل اعتماد عدویات موجود ہیں
01:17جن کے چند دن یا چند ہفتے استعمال کرنے سے
01:22ناک کے بڑے ہوئے غدود ہمیشہ کے لیے ختم ہو سکتے ہیں
01:27ان میں سہر فریس تین عدویات ہیں
01:32سب سے پہلی دوا تیوری کم دوا آپ نے یہ تیس طاقت میں لینی ہے
01:39دس کترے صبح دپیٹ شام ایک چمچ تازہ پانی میں ملا کے
01:43اور دوسری دوا لیمنا مائنر یہ بھی تیس طاقت میں لینی ہے
01:49دس کترے صبح دس دپیٹ دس شام ایک سے دو چمچ تازہ پانی میں ملا کے
01:55ان دونوں عدویات کو لیمنا مائنر اور تیوری کم دونوں عدویات کو
02:01دس دس کترے ملا کے ایک سے دو چمچ پانی میں
02:05صبح دپیٹ شام اکٹھا بھی استعمال کیا جا سکتا ہے
02:09اور تیسوی دوا ایلم سیپا
02:12ایلم سیپا دوا ون ایم طاقت میں استعمال کرنی ہے
02:16ہفتے میں دو دفعہ اس کو آپ نے لینا ہے
02:18پانچ سے سات کترے ایک چمچ پانی میں ملا کے رات کو سوتے وقت
02:23ان تینوں دوایوں کو چاندہ ہفتوں کے لیے
02:27مسلسل استعمال کریں اسی ترتیب کے ساتھ استعمال کریں
02:31انشاءاللہ ناک کے بڑے ہوئے غدود
02:34ہمیشہ کے لیے ٹھیک ہو جائیں گے
02:37اپنی صحت کا اچھی طرح خیال رکھیں
02:41اللہ تعالی مامیوں ناصر ہو
Comments

Recommended