- 2 days ago
Category
🐳
AnimalsTranscript
00:02تم سردار کی بیوی ہو دل تھوڑا بڑا کرو
00:58کی سزا ملتی ہے
01:00تم سردار ایسے ہی ہوتے ہو
01:03ایج جیسے ہمیشہ موقع ملتے ہی تماشا دیکھتے
01:06اور چسکے لگانے آ جاتے ہو
01:07نکلا یہاں سے
01:08میرا کیا میں
01:10چانت ہی ابھی بھی وہیں ہوں
01:12یار یہ کیا تماشا ہے
01:14جب پہلے ضرار کو مہک چھوڑ کر گئی تھی
01:16تو اس نے تم سے منگ نہیں کر لی
01:18اور اب جب وہ واپس آئی ہے
01:20تو اس نے تمہیں چھوڑ دیا
01:22مجھے تو شاید کترک نے
01:25آسمائشوں کے لیے پیدا کیا
01:27ایک سے نکلتی ہوں
01:32دوسری تیار ہوتی
01:39تم فکر نہ کرو
01:41اچھے جن بھی آئیں گے
01:53فریال آپی
01:54آپ کی امی کا فون آ رہا تھا
01:56آپ اپنا فون آفیس میں بھول گئی تھی
01:58دوسری ہے
02:00آپ کی آئیں گے
02:03آپ کی آئیں گے
02:20فریالہ بھی یوں دیکھ کر
02:22میرا دل بھی رونے لگائے
02:25کاش میں ابھی انہوں میں کوئی دکھ دور کر سکتا
02:34گھر کا یہ سنناٹا
02:36آہستہ آہستہ میروں میں اترنے لگا ہے
02:52کہیں خاموش اور اداسی ہماری زندگیوں کو ہی تاریخ نہ بنا دے
03:45موسیقی
03:47بیبی کا فریم
03:49یہاں کیوں
03:50شاید زینہ نے مجھ سے چھپا کے رکھا ہے
03:52لیکن وہ تو اچھی طرح جانتی ہے
03:53کہ مجھے بیبی کی کتنی خواہش ہے
03:56یقیناً یہ خواہش اس کے اندر بھی ہے
04:40اسلام علیکم منظر
04:42سیرت کیسی ہو
04:43بھئی سب سے پہلے
04:45کہ تمہیں ضرار کی شادی کی بہت بہت مبارک ہو
04:47یہ کیا
04:48نہ تیل
04:50نہ مہندی
04:51نہ بھرات
04:52اولی میں پہ بلاؤ گی
04:53یا وہ بھی نہیں
04:55بلاؤں گی
04:57ضرور بلاؤں گی
05:13ابھی ناشتہ لگاؤ
05:14ٹیبل پہ اچھا سا اور فریش جوس ماما کے لیے نکال دیں
05:17یہ اچھا
05:18ٹھیک ہے
05:20ماما آپ کی طبیت کیسی ہے
05:21آہ بلکل ٹھیک ہوئی جا
05:23میں ناشتہ لگواری ہوں آج ہے
05:26آج ٹھیک ہے
05:27میں ناشتہ کر کے نہ ضرار کو لینے چاہوں گے
05:31کہاں لینے چاہ رہی ہے
05:33ضرار کی برا سے میں پورے خاندان میں بے عزت ہو رہی ہوں
05:37ایسے ایسے لوگ جن کی اپنی کوئی اوقات نہیں ہے
05:39وہ مجھے تانے دے رہے ہیں
05:41اب میں ضرار کو اس گھر میں واپس لا کے دم لوں گی
05:44جائیے جائیے
05:45اپنے بیٹے کے ساتھ اپنی بہو کو بھی لے آئے
05:49ایسے
05:50ضرار بھائی نے آپ کو خوب نیچا دکھایا
05:53پہلے اپنی پسند کی شادی کر لی
05:55وہ بھی اس لڑکی سے
05:57جس کو آپ نے ریجیکٹ کیا تھا
06:00پھر اپنی شادی میں آپ کے دشمنوں کو آگے کر لیا
06:03کمال ہے
06:04اس لڑکی کو تو میں ایسا سبق سکھاؤں گی
06:07کہ یاد رکھے گی
06:09پہلے ضرار بھائی کے ساتھ
06:10مہے کو اس گھر ملا کر اپنی بیزتی کا بدلہ تو لیں
06:13تب بات بنے گا
06:14تم بھی چلو نا میرے ساتھ
06:18سارے
06:19ایسے آرڈنری لوگوں سے بات کرنا بھی
06:21میں اپنی انسلٹ سمجھتے ہوں
06:22ایسے بھی
06:24آپ کا بیٹا ہے
06:26آپ جائیں اس کو منائے
06:28میں تو اپنے گھر جا رہی
06:58یہ پچھے مجھے بیٹھ کے پیچھے سے ملی تھی
07:01تم کب لے کے آئی
07:03وہ مجھے بتانا یاد نہیں رہا
07:05اچھی لگ رہی ہے نا
07:07ہاں اچھی ہے
07:08وہ ماما کی طبیر ٹھیک ہو گئی تھی
07:10تو میں واپس آگئی
07:13میں ناشتہ بناتی ہوں آپ کے لئے
07:21زینیا پتا جب تم گھر پہ نہیں ہوتی نا
07:25تو بہت اداسی ہو جاتی ہے
07:29خاموشی سے مجھے وحشت ہونے لگیا
07:33ایم ساری
07:35ماما کی طبیر ٹھیک نہیں تھی
07:37اس لئے رکنا پڑا
07:41ماما نہیں تو
07:42چینل کی مصروفیات
07:47شہرام
07:48اب آپ
07:49پلیز مجھے یوں گیلٹی مت کریں
07:52میں آپ کو اپنا
07:53میکسیمم ٹائم دینے کی کوشش کرتی ہوں
07:57لیکن
07:58پتہ نہیں کیوں
08:00آپ کے شکوے تو ہر روز
08:02بڑھتے جا رہے ہیں
08:07اگر تمہیں نے
08:09شکوہ سمجھ رہی ہو تو
08:11اس کا مطلب ہماری انڈرسٹینگ ڈیسٹوئر پہنے لگیا
08:43موسیقی
08:51موسیقی
08:54موسیقی
08:56موسیقی
08:57موسیقی
08:57موسیقی
08:58موسیقی
09:02موسیقی
09:04موسیقی
09:05موسیقی
09:06موسیقی
09:10موسیقی
09:19بیٹا یہ گھر تمہارا ہے
09:20شرم بلکل مت کرنا
09:22ٹھیک ہے
09:23فروا تم بھی آؤ بیٹھو
09:25نہیں نہیں آپ لوگ جاری رکھو
09:27میں زرہ کچھن دیکھ لو
09:29ارے فروا
09:30بیٹا حلوہ دیکھ لینا کہیں لگنا جائے
09:33جی میں دیکھتے ہوں
09:35مہک
09:35بیٹا نیہاری نکال کر دو
09:37ہمارے دامات جی کو
09:40آپ لیکن ناظر بھائی
09:42آپ لوگ بھی لے پریز شروع کریں
09:43اتنا تکلوف کھنے کی کیا ضرورتی
09:45میں تو کھانا بہت کم کھاتا ہوں
09:47ارے ڈاکٹ صاحب
09:48یہ سسرال کا تکلوف ہے
09:50اور یہ ساری زندگی آپ کو بھولے گا نہیں
09:53ہاں اور زندگی میں بار بار بھی نہیں آئے گا
09:56یہ موقع
09:57صرف ایک ہی بار آتا ہے
09:58کیا مطلب ہے بے آنٹی
10:00یعنی آج کے بعد
10:01مجھے آپ کی گھر سے بھوکا پیٹ جانا پڑے گا
10:04ہرے بیٹا
10:05شادی کے بعد
10:06اتنے سپیشل کھانے روز روز تھوڑی بنتے ہیں
10:09یہ تو نئی دھلا دھلن کے لیے
10:11خاص طور پر بنایا جاتے ہیں
10:13چلو یہ لو نا یہ اسکیپ پر ڈال
10:14آہ
10:15بیٹی جی
10:16جی میں لے رہا
10:19آپ لوگ روٹی لیں گے
10:20یہ لو بیٹا ہے
10:21ضرار
10:27ماما آپ
10:32ہاں میرے بیٹے
10:33میں یہاں اس لیے کہ
10:35میں تم کو اور اپنی بہو کو
10:37گھر لے جانے کے لیے آئیں
10:44تمہاری خوشیاں منانے کے لیے
10:46ابھی تمہاری ماں زندہ ہے
10:50بہن
10:54ابھی تک جو کچھ بھی ہوا
10:57میں آپ سے
10:58اس کی معافی چاہتی ہوں تہہے دل سے
11:01اور
11:03میں یہ بھی چاہتی ہوں کہ
11:04جو کچھ ہوا اسے
11:06آپ لوگ بھی دل سے نکال دیں اور
11:08میں بھی
11:11اور آپ لوگوں سے جازت چاہوں گی کہ
11:14میں اپنی بہو اور بیٹے کو اپنے ساتھ لے کے جاؤں
11:18کیونکہ میں ان دونوں کا ولی ماں
11:20بہت دھون دھام سے کرنا چاہتی ہوں
11:22جی یہ تو
11:25ہمارے لیے بڑی خوشی کی بات ہے کہ
11:27آپ ہماری بیٹی کو حصت اور محبت سلسات لے کے جائیں گی
11:32ہاں ہاں کیوں نہیں
11:35اور ابھی آپ کی بیٹی تھوڑی ہے صرف
11:37یہ میری بیٹی ہے
11:39بہو نہیں ہے
11:41چلو بیٹا گھر چلیں
11:43آپ انہیں ضرور لے کر جائیں
11:46لیکن ایک شرط پر
11:51شرط
11:52جی
11:53کیا
11:54آپ ہم سب کے ساتھ کھانا کھائیں
11:56جی جی ضرور کیوں نہیں
11:58میں ہے بیٹے جاؤ جا کے پلیٹ لے کروں
12:00آپ ہم سب کے پلیٹ؟
12:01برے پلیٹ
12:02آپ ہم سب کے پلیٹ
12:06آئی دسمتو
12:08سے سب کے بیٹے
12:08آپ ہم سب کے پلیٹ
12:29بہو Noise
12:31اللہ سلامت رکھے
12:34میرے بچوں کو
12:38ہمیشہ خوش و خرم رکھے
12:39ایسے آباد
12:44بسم اللہ
12:47مٹھائی تو کھالوگی نا
12:48ایک دفعہ کھانے سے ویٹ نہیں بڑھتا کھالو
12:58شبانہ
13:00بھئی میری بہو کے کمرے کو نا
13:02سارا پھولوں سے سچا دینا
13:04ایسے ہی نہیں جانی چاہیے یہ اپنے کمرے میں
13:09جاؤ یہ خود بھی کھاؤ
13:12اور جلدی سے جا کے کام کرو
13:14جی سمجھ گی
13:18بیٹا بیٹا
13:19بیٹا بیٹا تم میرے ساتھ آؤ
13:21چلے
13:22ایک منٹ آرے میٹا
13:23آؤ
13:39یہ دیکھو
13:41جب سے تم پیدا ہوئے ہو نا زرار
13:44تب سے یہ میں زیورادی کٹھے کر رہی ہوں
13:46اپنی بہو کے لیے
13:48جب بیٹے کے شادی ہوتی رہا
13:50تو ماں اپنے دل کے سارے ارمان پورے کر دیا
13:53تم نے کیسے سوچ لیا
13:54کہ میں تھی سنگ دل ہوگی
13:55آپ کی زد نے مجھے ایسا کرنے پر مجبور کیا
13:58زد
14:00ارے
14:02پیٹا ماں کی بھی کوئی زد ہوتی ہے بھلا
14:06تو اپنی اولاد کی دعا سوگے سامنے
14:08موم کی طرح پکل جاتی
14:11سرار میں تمہاری ماں ہو
14:15تم میرے بیٹے ہو
14:18اور یہ رشتہ کوئی نہیں بدل سکتا
14:20نہ ہی کوئی غیر اس جگہ آ سکتا ہے
14:23رشتوں کی تکلیف کتنی عذیت دیتی ہے
14:26اندازہ ہے مجھے
14:29آپ کیا سمجھتی ہیں
14:32کہ اپنے نگاہ پہ میں بہت خوش تھا
14:35آپ کے اور زنیا کے بغیر
14:36میں جانتی ہو
14:39میرا زرار
14:40میرے بغیر کبھی خوش رہی نہیں سکتا
14:45اچھا چلو اب تم وعدہ کرو
14:47مجھ سے وعدہ کرو کہ آج کے بعد مجھے کبھی بھی چھوڑ کے نہیں جاؤ گے
14:51کچھ بھی ہو جائے بس وعدہ کرو ابھی
14:53میں آپ سے وعدہ کرتا ہوں
14:56آج کے بعد آپ کو چھوڑ کے میں کہیں نہیں جاؤں گا
14:58ہمیشہ آپ کے پاس رہوں گا یہیں پہ رہوں گا
15:01آپ کے ساتھ
15:03صدقے میں قربان میرا بچہ
15:07اچھا چلو
15:09یہ پکڑو
15:10اور مجھے میری بہو کے پاس لے کے چلو
15:14یہ زیور اسے میں اپنے ہاتھ سے پہناوں گے
15:16اسے سونے میں پیلا کر دوں گے
15:19چلیں
15:30چھوڑ
15:31یہ سارے زیورات میں نے
15:33ذرار کی دلہن کے لئے بنائے تھے
15:36اب یہ ست تمہارے ہیں
15:40میک تم سے میں نے کہا تھا نا
15:41ماما کو بس وقتی گھسا آتا ہے
15:43دل کی بہت صاف ہیں یہ
15:48میسے ماما
15:50تینکیو بری مچ
15:52آپ نے میری اداسی کو خوشی میں کنورٹ کر دیا
15:55ارے بٹا کیسی باتیں کر رہو تم
15:58تم تو میری زندگی ہو میری خوشی
16:02اور تم نے سوچ میں کیسے لیا
16:04کہ تمہاری اپنی ماں تمہارے خوشی میں خوش نہیں ہوں گی
16:08بس تم دونوں خوش ہو
16:10یہی میرے لئے سب سے بڑی خوشی ہے
16:14اچھا زراد
16:15جی
16:15اب ولیمی کے لئے نا
16:18درہ فائیو سٹار ہوتل میں جا کے بوکنگ کروانا
16:21کہ تاکہ میں اپنے سارے رشتیداروں گرن پیٹیشن دوں
16:25بھئی پتہ تو چلے
16:27میرا اکلوتا بیٹا ہے
16:28کہ سیرت کے بیٹے کا ولیما ہوا ہے پتہ چلنا چاہیے
16:33ضرور کیوں نہیں
16:34ابھی جاتا ہوں
16:35ہاں جاؤ بٹا
16:41مہک
16:42بیٹا تم اپنی ساری فرینڈز کو رشتیداروں گو انوائٹ کرنا
16:45ولیما پہ
16:46تاکہ سب کو پتہ چلے
16:48کہ مہک کا سسرال کتنا امیر اور خاندانی ہے
16:52سب رشک کریں گے تمہاری قسمت پہ
16:57اچھا تم یہ سنبھال کے رکھو
16:59ٹھیک ہے
17:01آتھیوں میں
17:16جی مجھے ایک کککی اور ایک میر کی
17:18ارجنتلی ضرورت ہے
17:22پلیز اس سون از یو کان
17:25اوکی
17:27تانکیو
17:30ارے مام آپ
17:35ہاں
17:36بھائی
17:37ضرار کا آج رات ولیما کر رہے ہیں
17:39تو شہرام کو تو میں نے فون پہ انوائٹ کر لیا تھا
17:42اپنی بیٹی کو انوائٹ کرنے کے خود آگئے
17:47میں نہیں آ رہی
17:49ضرار بھائی نے جسے چچی فریال اور صدرہ کو آگے کر کے میری انسلٹ کی ہے
17:53میں اس کے لئے انہیں کبھی ماف نہیں کروں گی
17:57جو ہوا سے ہوا بھول جاؤ نا
18:00آخر تو بہن ہو نا اس کے
18:02میں پھر بھی نہیں آ رہی
18:04آپ مہ کو اپنی بہو ایک سب کر سکتے ہیں
18:06پر میں اس کو اپنی بھا بھی نہیں بنا سکتے
18:11تو بھی کیا لگتا ہے
18:14تمہاری ماں اتنے آرام سے ہار مان جائے گی
18:20ہاں سب منچہ کیا ہے تم نے اپنی ماں کو
18:26کبھی کبھی جیتنے کے لئے نا
18:29اپنا طریقہ بدلنا بڑھتا ہے
18:32ضرار کے ساتھ نراز کی
18:34غصہ
18:35سب تو کر کے دیکھ لیا میں
18:39اب پیار محبت
18:42بلکہ بہت پیار کے ساتھ
18:46مہ کس کی سندگی سے نکالنا ہے
18:50پر اگری میں نے نا کیا
18:52میرا نام بدل دینا
18:54یہ سو انپردیکٹیبل ماں
18:57نو ون کن پردیکٹیو
18:58نو ون کن پردیکٹیو
19:01اب تو آؤں گی نا
19:05ضرور آؤں گی
19:06تمہاری بگر نا
19:08میرے گھر کی کوئی تقریب مکمل ہوتی
19:10یہ تو تمہیں پتہ ہے نا
19:11جانتیو ماں
19:12تو بس بھی
19:14چلے اسی بات پہ آپ کو ایک اچھی سی چائے پلاتیم
19:17چائے بھائی نہیں کچھ کھلا ہو بھوگ لگ رہی ہے
19:19کچھ کھلا دیتی ہوں
19:24السلام علیکم جچی
19:27والیکم السلام
19:28جیتے رہو بٹا
19:30ٹھیک ہو نا
19:31جی ٹک ٹک ٹکو
19:32کیسے آنا ہوا
19:33آپ کو invite کرنے آیا ہوں میں
19:35ولیمے پر
19:36ولیمہ
19:37جی
19:38آج ولیمہ میرا
19:41ایک چلی
19:42ماما مجھ اور محکمان آکے
19:44گھر لے آئی ہے
19:45یہ سارا فنکشن وہی ارینج کر رہی ہے
19:47یہ تو بہت اچھی بات ہے
19:49شکر ہے کہ سیرت بھابی کو سمجھ آگئی
19:53جی
19:55فریال
19:56فریال تو آفس میں ہوگی
19:57چلے میں ہی اسے کال کر دیتا ہوں
20:00کہ آفس سے چھٹی لے کے
20:01جلدی گھر آجائے
20:03بہت سارے کام باقی ہیں
20:05بیٹا
20:06اگر ہم نہ ہی آئیں
20:08تو زیادہ بہتر ہے
20:09کیونکہ سیرت بھابی نے گھر آکے
20:11کم باتیں تو نہیں سنائی تھی
20:13چچی
20:14میں وعدہ کرتا ہوں آپ سے
20:17دوبارہ ایسا نہیں ہوگا
20:21ہلو
20:21ہاں فریال
20:22تمہیں کام کرو
20:24آفس سے جلدی گھر آجائے
20:25چھٹی لے کے
20:27کیوں
20:27کیا ہوا سب خیریت
20:29بس میں کیا ہوں نا
20:30جلدی گھر پہنچو
20:32لیکن بتاؤ تو صحیح کیا بات ہے
20:35ایک سرپائز ہے تمہارے لئے
20:37کیوں اتنا سیسپینس کی ریٹ کر رہا ہوں
20:39سیسپینس نہیں
20:41انٹریسٹ ڈیویلپ کر رہا ہوں
20:43اوکے
20:43جلدی آو گھر
20:45بائی
20:48اوکے
20:50اسے کیا وہ کیا
20:55بیٹا
20:57مجھے کچھ ٹھیک نہیں لگ رہا
20:59آپ ٹینشن مت ہوئی
21:00اور ویسے بھی
21:02آپ میری ماں بن کر
21:04میرے ساتھ میری بارات پر گئی تھی
21:07اور میرا ولی ماں آپ کی بغیر ہو جائے
21:10امپوسیب
21:12چلو صحیح ہے
21:13میر فریال ضرور آئیں گے
21:16مگر بیٹا اس طفح ہمیں کسی بھی معاملے میں آگے مت کرنا
21:20کیونکہ سیرت بھابی نے پہلے ہی جو باتیں سنائی ہیں
21:23وہ ہی برداشت نہیں ہو رہے
21:24اچھا ٹھیک ہے
21:26میں ان کی طرف سے اپنے کان پکڑ کے آپ سے معافی مانگتا ہوں
21:29آپ کیس انہیں معاف کرتے ہیں
21:32اب آپ لازمی آئیں گی
21:33ٹھیک ہے
21:35آؤں گی ضرور آؤں گی
21:37آپ خوش؟
21:38جی آپ خوش ہو
21:40اچھا اندر چلو چائے تو بھی ہو
21:42نہیں نہیں مجھے بہت سارے کام ہیں
21:43بہت ساری تیاریاں باقی ہیں
21:44میں آپ چلتا ہوں
21:45چلو ٹھیک
21:46اللہ حافظ
21:47خوش راک
21:58ایک سکتا ہے
22:05بہت پھلا
22:12ایک سکتا ہے
22:13حسین
22:14سارے
22:18بہت راک
22:18چلو ٹھیک
22:18ایک سکتا ہے
22:19ہلايرة
22:20شرہ
22:20راہن تنکلے
22:25نہیں آپ کو پتا
22:27ہے ہم فنکجن سے لے دوہے ہیں
22:29I'm so sorry yaar میں بھولیا
22:31میری اچھلی بہت
22:32امپورٹنٹ میٹنگ ہے انفیکٹ میں بھی
22:34کلائنٹ سے ہی ویٹ کر رہا ہوں
22:36یہ فنکشن بھی تو امپورٹنٹ ہے
22:38I know
22:40میں تمہیں یہاں سے فریو کے جوائن کرتا ہوں
22:43ٹھیک ہے I'll wait for you
22:44پلیز اب جل بھی آجے
22:45Okay see you
22:48Okay bye
23:08شبانا ہر چیز کا خیال رکھنا ہے
23:10خاص اور پر مہمانوں کا
23:12Hello
23:13Assalamualaikum
23:14Kaysے ہو
23:16Bokot مبارکو تمہیں
23:17Bokot بokot مبارکو
23:19Kheer مبارک
23:21Shabana
23:22Naila کو
23:23Arshini کو
23:23Pitha ou leja کے
23:25Thank you
23:25Thank you
23:26Thank you
23:29Wow
23:30Oh میری بچی
23:35میری بچی
23:36ہمیشہ کی طرح
23:38سب سے پیاری لگے ہیں
23:40سب سے جدہ
23:41Thank you
23:42Preeti
23:42Abhi بہت پیاری لگے ہیں
23:44Oh لیکن تم سے پیارا کوئی نہیں
23:47Thank you
23:52Assalamualaikum
23:52Waalikum Asalam
23:54آپ پلیز تشریف رکھیں
24:27ان کو بھی بلالی ہے مام
24:28تھی جاؤ
24:29ایسی محبتیں بہت دیکھی ہم نے
24:31Assalamualaikum
24:32Sirit bhabi
24:33بہت بہت مبارک
24:35بہت بہت مبارک
24:36خیر مبارک
24:37سائم
24:37مام
24:41کیسی بٹا
24:42میں ٹھیک ہو آپ کیسی
24:43ٹھیک
24:43کیسی ہو زینیا
24:45ٹھیک
24:47سیرد بھابی
24:48ولیمے کا فنکشن کر کے
24:50تو آپ نے خاندان والوں کی
24:51مو ہی بند کر دی
24:52اوف کیا بتاؤں
24:53لوگ کیا کیا باتیں بنا رہے تھے
24:57ان لوگوں میں سب سے پہلا نام آپ کا ہی ہوگا
24:59کیوں سائمہ چچی
25:02زینیا
25:03یہ کیسی بات کر رہی ہو
25:05میں خوب جانتے ہوں
25:07آپ ہمارے کتنا سگیا
25:09زینیا تم کبھی نہیں بتلوگی
25:10تم سے تو
25:11بات کرنا ہی فضول ہے
25:15شبانہ
25:19میں سے تم نے بھی اس کی بولتی بند کر دی
25:22ایسی تم نے بھی اس کی بولتی بند کر دی
25:22ایسی تم نے بھی اس کی بولتی بند کر دی
25:35میں نے بھی آیا
25:44آپ لوگ یہاں کی بٹے ہیں
25:46آئین آج سیش پہ آئیں
25:47فوتوز ایتے ہیں ساتھ میں
25:48نہیں بیٹا رہنے دو
25:50میری تبیت ٹھیک نہیں ہے
25:52تچی پلیس دو دین فوتوز
25:54میری خات
25:55پلیس
25:56فریال تم بھی آو نا
25:57محک بلا رہے تم بھی
26:02آج پلیس
26:07تم جاؤ
26:08میں ٹھیک ہوں
26:11آج پلیس
26:13آج
26:19موسیقی
26:23موسیقی
26:30موسیقی
26:42دیکھ رہے ہیں آپ مام
26:44ماں اور بہن کی تو کوئی پروائی نہیں
26:47نہ پوچھا اور نہ بولایا
26:50سب دیکھ رہے ہوں میں زینیا
26:53چلو جاؤ تم
26:54اپنی جگہ خود بناو
27:11اب تو زرار بہی کا پیچھا چھوڑ دو
27:16بس نہیں چلا تو
27:19دونوں ان کی ماں اور بہن کے چکلین میں آگئی
27:24تمہاری گھٹیا سوچ کبھی نہیں بتلے گی
27:28ہمیں چلے
27:31رکو بیٹھو
27:32کیا ہو گیا
27:35ازادہ مظلوم بننے کا دکھاوا کرنے کی کوئی ضرورت نہیں
27:39چپ چپ پکچرز بنو آگے جانا
27:41سمائل کرو
27:53چپ چپ یہاں سے نکل جو فوراں
27:55وہ نہ مجھ سے برا کوئی نہیں ہوگا
27:57اور خبردار آج کے باعت
27:58ہم نے مہکے ہوتے ہوئے
27:59ہمارے کھر میں داخل ہونے کی کوشش کی تو
28:06now get out
28:09i said get out
28:12out
28:35زینیاں چپ چاپ یہاں سے فوراں نکل جاؤ ورنہ مجھ سے برا کوئی نہیں ہوگا
28:39اور خبردار آج کے بعد تم نے مہکے ہوتے ہوئے
28:41ہمارے کھر میں داخل ہونے کی کوشش کی تو
28:44ہمارے کھر میں داخل ہونے کی کوشش کی تو
28:45شہرام
28:47آہ
28:48ایکسیز می
28:52لیکن گوڈ
28:55چلے یہاں سے
28:57کیوں
28:58ایم نوٹ فیلنگ ویل
28:59ابھی چلے یہاں سے
29:01سینیا کیا ہوگیا اچانک
29:03یہ تبیت نہیں ٹھیک ہے
29:05پلیز
29:07ابھی ہم یہاں سے جائیں گے
29:09مجھے
29:09زرار کا مبارک بات تو دینے دو
29:12آپ کو کہہ رہی ہوں نا شہرام
29:14ابھی چلے یہاں سے
29:19گھر چلے نہیں تھا کہ بھی
29:20ایرو فریال
29:21پلیز مت چاہو یہاں سے
29:22سینیا کی بات تامریجی پر
29:24ہم میری سوری
29:29ہر دفعہ صرف سوری
29:30وہ جا چکی ہے یہاں سے
29:32روکیں گے تو ہم بھی نہیں
29:35لیکن یہ بیزتی
29:36ہمیشہ یاد رہے گے
30:00زینیاں آپ کیوں گے
30:04نہیں
30:05چاہو
30:05چاہو
30:05چاہو
30:06چاہو
30:06چاہو
30:06چاہو
30:07چاہو
30:07چاہو
30:08در محکت اسے
30:15نوزے
30:16چاہو
30:22یہ سوچا ہے
30:24آپ کو دکٹر بھی گئے
30:25نہیں
30:26نہیں، نہیں، ڈاکٹر کی کیا ذر بھی
30:33یار تمہاری جلڑی اور ڈریسنگ کی تو پورے خندان میں دھومے
30:38کیوں نہ ہو؟
30:40لوگوں کے پاس پیسہ تو ہوتا ہے
30:41لیکن ٹیسٹ نہیں
30:43میرے پاس دونوں
30:44کیا بہو بھی اچھے خندان سے لے کر آئیں ہیں؟
30:52زرار کی پسند ہے
30:53لڑکی تو خوبصورت ہے
30:55دولان بن کر اور بھی شاندار لگ رہی ہے
30:58شاندار تو دولک بناتی ہے
31:02ماما؟
31:03سٹیج پر چلیں
31:04لڑکر پر ویٹ کر رہا
31:05اچھا میں ابھی پچھر بنوا کے ہاتھ ہوں
31:08پچھر سلام علیکم
31:10والیکم
31:17زرار
31:17جی
31:20زینیا کھا ہے؟
31:21یہی کئی یوکی شہر ہم کی ساتھ
31:23نظر تو نہیں آ رہی؟
31:24آج جائے گی
31:26تنشن ہے لے آپ
31:27چلے پچھر لیتے ہیں سب
31:28چلے پچھر لیتے ہیں سب
31:31مام پلیز سمائل کیجیگا
31:34سمائل کر
31:40موسیقی
31:41موسیقی
31:42موسیقی
31:48موسیقی
31:49چھتاں
31:51رڈا
31:52چھتاں
31:54چھتاں
31:55چھتاں
31:56چھتاں
31:56چھتاں
31:57چھتاں
31:57چھتاں
31:57چھتاں
31:58اس
31:59چھتاں
32:00چھتاں
32:01چھتاں
32:01جس
32:04چھتاں
32:07سانس
32:07ریلاکس
32:08ریلاکس
32:09می
32:09چکریم
32:10خوب
32:11ک
32:11پAAAA
32:15دی پی
32:16ت
32:16تو پھر
32:18کیوں
32:18رہا ہے
32:19ان کی طبیت کیوں خراب ہو رہی ہے
32:21پرلز بھی رہ ملے
32:26ان کی کنڈیشن خراب ہو رہی ہے
32:28پلیز چیک کریں آپ
32:29آپ سائی رہتے ہیں میں چیک کرتے ہیں
32:33کوئی نہیں آپ ریلیکس ہوجائیں
32:34ٹنشن رہلے سب ٹھیک ہو جائے گا
32:37ہاتھ دکھائیں اپنا
32:45اکی
32:46اس سے یہ ریلیکس ہوجائیں گی
32:47ٹھیک ہے
32:52ہاں
32:53مجھے تو ان کی بیماری سمجھ نہیں آ رہی ہے
32:55کوئی ریزن بھی نہیں ہے
32:56مجھے ایسے لگتا ہے کہ ان کو
32:59ڈپریشن ہے
33:01ڈپریشن؟
33:01می بھی ہو سکتا ہے کسی بات کا
33:05لیکن یہ تو اپنے بھائی کی شادی سے آ رہی ہے
33:07یہ تو بہت خوش تھی
33:10I can't say anything right now
33:11ابھی انہیں ریلیکس ہونے دیں
33:13پھر بات میں اپنے سے ڈسکس کر لیجئے گا
33:15ٹھیک ہے
33:17میں بھی چکے لگاؤں گی
33:19کوئی مسئلہ ہوا تو آپ نے مجھے انفارم کرتا ہے
33:21ٹھیک ہے
33:22ٹھیک ہے
33:49نبیلہ اگر ہمیں پتا ہوتا مہیکنہ اتنی بھیجتی کرے گی تو ہمیں پتا ہوتا ہے
33:52جاتے ہی نہیں
33:54بھابی میں کیا کہہ سکتی ہوں میں خود پریشان ہوں
33:58جب آپ کو پتا تھا کہ وہ لوگ اس طرح کے ہے تو پھر آپ ہمیں کیوں لے کر گئیں
34:03کتنی بزتی ہوئی ہے ہماری وہاں
34:05خدا کے لیے آپ تو ایسی باتیں نہ کریں
34:07آپ لوگ تو گھر والے ہیں وہ تو غیر لوگ ہیں
34:10اور پھر بیٹی کی عزت کا معاملہ ہے
34:14ایسی باتوں کو اگنور کرتے ہیں
34:15انام بھائی عزت کے معاملے میں ہم کسی طرح کا کوئی سمجھوتا نہیں کر سکتے
34:19اگر وہ آنشان والے ہیں تو ہم بھی عزت والے ہیں
34:22سب کی عزت سانجی ہوتی ہے
34:23نادر بھائی بالکل ٹھیک کہہ رہے ہیں
34:25انہوں نے ہماری ذرا عزت دے کی
34:27ہم بیگانوں کی طرح ان کے گھر گئے ہیں
34:29اور بیٹھ کر آگئے ہیں
34:30نہ بابا ہم تو باز آئے ایسے لوگوں کے گھر جارے سے
34:33چلو سب یہاں سے
34:35بھائی جانب ایسے تو مت کریں
34:37اس پہ میرا کیا قصور ہے
34:39آبی کا ہی تو قصور ہے
34:40کہ آپ ہمیں ان کے گھر لے کر گئیں
34:43چلو
34:44پہلے ہی بہت دیر ہو چکی ہے
34:46بھائی جان آپ میری بات تو سنیں
34:48سنیے تو سہی
34:49نادر بھائی ایسا نہ کریں
34:51ہم لوگ تو پہلے بہت پریشان ہیں
35:02مجھے لگا تھا
35:03وہ لوگ پدل گئے ہیں
35:07نویلا انسان کی فطرت کبھی نہیں بدلتی
35:10وہ عورت صرف اپنے بیٹے کو گھر لے جانے کے لیے آئی تھی
35:13بس
35:15مجھے تو
35:17مہک کی فکر ہو رہی
35:20تم اسے کال نہ کرنا وہ خامخواہ پریشان ہو جائے گی
35:25اللہ میری بیٹی پر رہا کریں
35:28ضرار ایک سمجھدار لڑکا ہے میں اس سے بات کروں گا
35:32تم فکر نہ کرو انشاءاللہ
35:33سب ٹھیک ہو جائے گا
35:41آنٹی اس کی طبیت بہت خراب ہو گئی تھی
35:42تم میں اسے ہاسپیٹل لے کے آیا ہوں
35:44تم کیسے
35:46میں فنکشن پہ گیا اس نے مجھے کہا
35:48چھلو یہاں سے
35:49پھر ہم راستے میں آرہے تھے تو اس کی طبیت اچانک بہت خراب ہو گئی
35:53ابھی اسے انجیکشن لگا کے سلایا ہے
35:55لیکن اسے ہوا کیا ہے
35:57فنکشن پر تو اچھی بھائی تھی
36:00ڈاکٹر کو بھی سمجھ میں نہیں آئی ہے بات
36:03وہ نے کہا ہے کہ شاید کسی بات کا ڈپریشن ہے
36:06ڈپریشن؟
36:07آنٹی مجھے تو خود سمجھ میں نہیں آرہی ہے بات
36:10لیکن وہ بہت اپسیٹ تھی
36:13ضرور
36:14فنکشن بھی کچھ ہوا ہے
36:16فنکشن اچھا ہو گیا ہمارا
36:21ہاں
36:22سرار
36:23کیا ہوا؟
36:24آپ کچھ اپسیٹ لگ رہے ہیں؟
36:26نہیں کچھ نہیں
36:29بس یوں ہی
36:34تمہارش کرافی خوبصورت لگ رہی تھی
36:38تینکیو
36:38آپ بھی اچھے لگ رہے تھے
36:42تینکس
36:46ضرار
36:47بہر آؤ
36:49میں ضرار
36:50ماما کی بات سنکے آیا
36:52ہاں
36:56ہاں
36:58ہاں
36:58خورا
36:59حوال
37:00ہاں
37:02xo
37:04آؤ
37:04ہاں
37:09نعم
37:10ہاں
37:15ہاں
37:16ہاں
37:16هاں
37:17عبريق