- 8 minutes ago
Category
🐳
AnimalsTranscript
00:11موسیقی
00:32موسیقی
00:37عزیم یہ والا شورٹ یہ
00:38بہی نائس ہے نا
00:40سو اس تھارک سر
00:42اور لارے
00:44کوسٹیوم سیلیکشن آپ نے کی ہے
00:46کمال ہے
00:47ویل ڈان
00:49عزیم یہ آپ کا پروگرام جو ہے نا
00:52اس نے تہلکہ مچا دیا
00:55ٹی آر پیز ہیں اوپر جا رہے ہیں
00:57ایسے میسے کی برسات ہو رہی ہے
01:00فانٹاسٹک
01:02تینکیو سو مچ
01:03اب آپ نے مان لیا نا
01:05کہ مجھے چالنجز کو فیس کنا ہو بات ہے
01:08یہ ہے
01:10that's the spark
01:11that we were after
01:13آپ کا کل کا شو بہت ہمے زنگتا
01:15آپ کی فرینلی ہوسٹنگ کا چرچہ ہر جگہ ہو رہا ہے
01:18اب وہ وقت آگے
01:20we need to graduate
01:22to the next level
01:23ہماری جتنی انترناشنل یوتھ
01:25آپ کا شکریہ
01:26آپ کا شکریہ
01:27کیا مطلب
01:31میسے مجھے ٹھائی
01:31مطلب
02:01next week
02:02نہیں
02:03نہیں
02:03آجا
02:05پھٹا جانتا
02:06سب
02:07امید
02:09جو جو ملک
02:12امید
02:13ازیم
02:14ازیم
02:14امید
02:16امید
02:17تم اور
02:18امید
02:19لاریب
02:21لاریب
02:21ملک
02:40موسیقی
02:53موسیقی
03:00بیٹا کچھ دیر پہلے ضرار آیا تھا وہ دے گیا گیا
03:06ہاں
03:07اچھا ہے
03:09ہاں
03:13مہک نے پسند کیا
03:16ظاہری سی بات ہے
03:21اب ضرار کی ہر چیز میں مہک کی چوئیس ہوگے
03:25تبارے ٹوٹے ہوئے دل کی کہہیت سمجھ رہی ہوں میں
03:31میرا دل ٹوٹے دکھے
03:35کسی کو کیا فرق کرتا ہے؟
03:36کسی کو فرق پڑے یا نہ پڑے؟
03:40مجھے تو فرق پڑتا ہے
03:42آپ بھی تو بس ہائیٹ ہوں گے
03:44اس کے علاوہ کیا کر سکتی ہوں؟
03:46میں دعا تو کر سکتی ہوں
03:53اب تو ایسے لگتے گے؟
03:58گواہوں پر سے بھی اعتبار اٹھنے لگا ہے
04:00ایسے تو مات گا
04:09اللہ اکپڑ کہنے سننے کو بھی
04:12اب ایسا کچھ نہیں رہا
04:22اب
04:24اب می
04:28اب می
04:29کیا ہوگے آپ کو؟
04:34اب می پلیز
04:35مونا بند کریں کیا ہوگے آپ کو؟
04:39تمہیں حوصلہ دیتے دیتے
04:41میرا حوصلہ کتنا ٹھوٹ گے
04:45میں تمہیں بتا بھی نہیں سکتے
04:49میرا انلک بتانے کب میری سنے گا؟
04:57مونا بند کریں
04:57کب سنے گا؟
05:03امی آپ
05:06خود ہی تو کہتی ہیں
05:09جبر اور سبر کی ایک حد ہوتی
05:12جس تک اللہ عزم آتا ہے
05:16شاید
05:20ہمارے سبر کی وہ حد باقی ہے بھی
05:25مونا بند کریں
05:26یہ بتاؤ
05:27دین کو کھانا کھایا تھا
05:34میں کھانا گرم کرتی ہوں اور
05:37دوباری پسند کی چائے بھی بناتی ہوں
05:41ہم؟
05:41اٹھو میری جان
05:55میری لٹلی
05:59اب رونا نہیں ہے
06:07موسیقی
06:08موسیقی
06:10موسیقی
06:20موسیقی
06:21نجس
06:21ویش spell stuff
06:21باختب
06:50موسیقی
07:20موسیقی
07:24موسیقی
07:25موسیقی
07:27موسیقی
07:31میں بنا دیتی ہوں
07:55لگتا ہے شہرام کچھ زیادہ ہی نراز ہے
08:07موسیقی
08:31موسیقی
08:32موسیقی
08:37موسیقی
08:39موسیقی
08:39موسیقی
08:39موسیقی
08:41موسیقی
08:42موسیقی
08:42موسیقی
08:43موسیقی
08:44موسیقی
08:44موسیقی
08:45موسیقی
08:47موسیقی
08:48موسیقی
08:49موسیقی
08:49موسیقی
08:51موسیقی
08:53اس پوری دنیا میں
08:55ایک آپ ہی ہے
08:57جس کی زینیہ کو فکر بھی ہے
08:59اور پرواہ بھی
09:02آپ جانتے ہیں نا میں آپ سے کتنی محبت کرتی ہوں
09:07اچھی طرح جانتا ہوں میں
09:11لیکن صرف بتانے
09:12یا احساس دلانے سے
09:14محبت کی شدت کا اندازہ نہیں ہوتا
09:19محبت میں دوسرے کے لئے
09:20بہت کچھ کرنا پڑتا ہے
09:24بہت کچھ چھوڑنا پڑتا ہے
09:26اور بہت کچھ اپنا آنا پڑتا ہے
09:31تم نے میرے لئے کیا اپنایا بتاؤ
09:35میرے کسی رشتے کو اپنایا
09:38کسی عادت کو اپنایا
09:44نہیں نا
09:47میں نے تم آئے رہے
09:48اپنے ماں باپ تک کو چھوڑ دیا ہے
09:52اپنے گھر کو چھوڑ دیا
09:55پھر تم نے
09:59تم نے میرے لئے کیا چھوڑا
10:01اپنی کسی عادت کو چھوڑا
10:05اپنی کسی بات کو اپنی کسی زد کو
10:09بتاؤ مجھے
10:12بولو
10:19محبت ثبوت مانگتی ہے زینیا
10:23مفروضوں سے نہیں جلتی
10:27اس بارے میں سوچو
10:31اور اپنے آپ کو بت لو پلیز
10:38اور اپنے آپ کو بت لو پلیز
10:56آوار کی میں حد سے گزر جانے کے لیے
11:01کوئی وجہ ملے
11:04مسکرانے کے لیے
11:07در بدر ڈھونڈوں کسے
11:10وے سائیاں تو بتا
11:12تو آخری سہارا
11:15یار جینے کے لیے
11:17تو جو کہیں مانیں گے
11:20ہم تیرا حکم ہے اب رد نہیں
11:23کر لے یقین اے دل نشین
11:26اس عشق کی کوئی حد نہیں
11:31رانجن میرے عشق دعا
11:35ایسی دوار سخم بارے
11:50موسیقی
12:04ایسی کیا دیکھ رہو
12:06تمہیں دیکھ رہو
12:11موسیقی
12:14موسیقی
12:14موسیقی
12:14موسیقی
12:15موسیقی
12:17موسیقی
12:20تم نے ہماری محبت کو مکمل کر دیا
12:27سچ بتاؤں
12:28مجھے بھی یقین نہیں آرہا
12:32جب میں یوکے گئی تھی تو
12:34سب ختم کر کے گئی تھی
12:38موسیقی
12:38اور میں نے سوچا تھا ساری زندگی تمہارا سامنا نہیں کروں گی
12:42مگر
12:42مگر شاید قدرت نے ہمارے سچی محبت کو آزمانا تھا
12:47اور جب آزمان لیا
12:48تو ہمیں جیبن ساتھی بنا دیا
12:53ہاں
12:55موسیقی
12:56موسیقی
13:05موسیقی
13:07موسیقی
13:09موسیقی
13:09میں وعدہ کرتی ہوں
13:11کہ زندگی کی آخری سانس تک
13:13تمہارے ساتھ رہوں گی
13:17اور مجھے صرف موت ہی تم سے جھدا کر سکتی ہے
13:21ابھی زندگی شیر ہوئی ہے
13:23اسی باتیں مت کرو
13:26موسیقی
13:27ہر سانس تمہارے سنگ جیوں گی
13:29میں بھی
13:32اچھا مو دکھائی دو
13:34اوہ ہاں
13:36میں تو بھولی گیا
13:37سب
13:40یہ رہیا کیوں مو دکھائی
13:54بہترین
13:56بہترین
13:59موسیقی
14:04سیرد بھابی
14:05که آئے
14:08سیرد بھابی
14:10موسیقی
14:12موسیقی
14:15موسیقی
14:17موسیقی
14:19موسیقی
14:21موسیقی
14:22اتنے صبح صبح
14:24بھابی
14:25بات ہی کچھ ایسی تھی ہے
14:26کہ مجھے صبح صبح آنا پڑا
14:34کیا بات ہے
14:36بتاؤ
14:37بھے میری ویسے ہی طبیعت حراب ہے
14:39رات سے میڈیسن کھا کے سوئی تھی میں
14:42بھابی آپ کو کچھ
14:43پتہ ہی نہیں ہے
14:46کل رات
14:46سرار نے نکاح کر لیا ہے
14:54موسیقی
14:58یہ کیا کہہ رہی ہو
14:59یقین نہیں آرہا
15:01تو بھابی یہ دیکھیں
15:03میری صدرہ بھی کل رات
15:05نکاح میں تھی
15:06لیکن کم بات نے مجھے بتایا ہی نہیں
15:07صبح نکاح ہونے کے بعد ہی مجھ تصویری بیچی
15:10دیکھیں ذرا دیکھیں
15:15موسیقی
15:16لیکن یہ
15:20یہ سمین اور فریال یہاں کیا کریں
15:22ارے بھابی یہی تو قیامت چھوٹی
15:24کل سمین نے آپ کی جگہ
15:26ماں بن کر سارے کام کیے
15:28اور سمین اور فریال ہی تو آپ کی جگہ
15:30رشتہ لے کر گئی تھی
15:32اور کل رات نکاح میں بھی دونوں ماں بیٹی آگے آگے تھی
15:37یہ ساتھ اتنا بڑا زمین
15:39زرار کا تو خون ہی سفید ہو گیا
15:42بھلا کوئی اپنی سگی ماں
15:44اور مہنگ کے جگہ بھی
15:44کسی کو لے کے جا سکتا ہے
15:46صدرہ تو بتا رہی تھی
15:47کل رات شادی کے سب بہت خوش تھے
15:50مجھے تو بہت دکھ ہوا
15:52یہ بہت برا ہوا ہے
15:53بھلا کبھی کسی کا سگا بیٹا
15:55ایسے کر سکتا ہے اپنی ماں کے ساتھ
15:56جو آپ کے بیٹے زرار نے آپ کے ساتھ کیا
16:02بل بگ دو یہ
16:05اٹھو
16:07نکلو میرے گھر سے
16:09تم سوارے رشتے دور نا
16:11ایسے ہی ہوتے ہو
16:12ایج جیسے
16:13ہمیشہ موقع ملتے ہی
16:14تماشا دیکھتے
16:15اور چسکے لگانے آ جاتے ہو
16:17نکلو یہاں سے
16:18میں نے کیا کیا ہے
16:19سچی تو بول رہی ہوں
16:20جوت تو نہیں بول رہی ہوں
16:22نیکی کا تو زمانہ ہی نہیں ہے
16:23سچ
16:24سائما تو جتنی سچی ہے نا
16:26یہ تو میں تجھے بہت سالوں سے جانتی ہوں
16:29اس سے پہلے
16:30کہ میں تیرے ساتھ بہت بورا کروں
16:32میری گھر سے نکل دے
16:32چل نکل یہاں سے
16:34میں تو نکل جاؤں گی
16:36لیکن جزاں سچ پتہ چلے گا
16:37اکل ٹھکا ہونے ہو جائے گی
16:39اکل تو میں تیری ٹھکا ہی کٹ دے ہوں
16:41نکل یہاں سے
16:42میں کہتیو نکل یہاں سے
16:43نکل جا
16:53موسیقی
16:58زرار
17:05سمین کو تمہیں نہیں چھوڑوں گی
17:09سمین کو تمہیں نہیں چھوڑوں گی
17:13موسیقی
17:17موسیقی
17:18موسیقی
17:18موسیقی
17:20موسیقی
17:21موسیقی
17:21موسیقی
17:22میری دلھن کو
17:23شادی کی پہلی سبح مبارک کو
17:25موسیقی
17:28موسیقی
17:28کدا کرے ہماری زندگی کی ہر سبح اور ہر شام
17:31یو ہی محبت میں گزرے
17:34انشانتہ
17:35ایسا یوگا
17:37موسیقی
17:40موسیقی
17:43موسیقی
17:44ہا فریان
17:45اگر تم دونوں تیار ہو گئے تو ہماری طرف آجو
17:48امی نے خاص ناشتے کا احتمام کیا ہے
17:50ہرے نائی فریان
17:52اس کی کیا ضرورت ہے
17:53امی کہہ رہی تھی کہ
17:55دھولا دھولن کا پہلا ناشتہ
17:57سسرال والوں کی طرف سے ہوتا ہے
18:00مہک سے بات کروا دو میری
18:02اوکے
18:04بات کرو
18:06ہلو
18:08بہت بہت مبارکو
18:11تینکیو
18:12سنو
18:13ہمیں کہہ رہن تھی کہ
18:14پہلا ناشتہ سسرال والوں کی طرف سے ہوگا
18:17تو
18:18تم لوگ تیار ہوگے ہماری طرف آجو
18:19ٹھیک ہے ہم لوگ آتے ہیں
18:22ہدا فیس
18:28سمین چاچیو اور فریال نہ ہوتے تو شاید
18:30انہوں نے آج تک ہمیں کی سی رشتہ کی کمی محسوس نہیں ہونے تھی
18:49محبت سبوت مانگتی ازینیا
18:52مفروضوں سے نہیں چلتی
18:59میں نے تم آئے لئے اپنے ماں باپ تک کو چھوڑ دیا ہے
19:02اپنے گھر کو چھوڑ دیا
19:04پھر تم نے
19:05تم نے میلے کیا چھوڑا
19:08شہرام
19:13اب میں آپ کو اپنی محبت کا ثبوت دیکھ کر ہی رہوں گی
19:17آپ کے خیال میں
19:18میں صرف آپ سے لفظی اور زبانی محبت کرتی ہوں
19:21دل سے نہیں
19:23آپ کو میری محبت کی شدت کا اندازہ ہی نہیں
19:26زینیا کیا کر رہی ہو؟
19:28ناشتہ بنا رہی ہوں آپ کے لئے
19:32پورا پراتھا جل گیا ہے
19:34گاڈ
19:35تھی محنت سے بنا رہی تھی
19:38بہنے دو تمہیں بس کی بات نہیں ہے
19:40ہم کو کرنج کر لیں گے
19:42میں دوسرے بنا لیتی ہوں
19:44نہیں میں برائٹ ٹوست کر لیتا ہوں
19:48میں کر دیتی ہوں
19:50تم جا کے ٹین
19:53صاف کر لو
20:03شکر اللہ کا نا
20:04سب کچھ اچھے سے ہو گیا
20:06لیکن بیٹا ایک بات کی نا مجھے بہت فکر ہو رہی ہے
20:10اگر سیرت بھابی کو پتہ چل گیا تو وہ کیا کریں گی؟
20:18سمین اور فریال
20:21اچھا بدلہ لیا تم لوگوں نے مجھ سے ہے
20:27میرے بیٹے کو اس کی ماں کے خلاف اتنا بھڑکایا
20:31کیوں اپنی ماں کو یہ بھول گیا؟
20:33اور اگر اسے کوئی یاد رہ گیا تو صرف تم ماں بیٹیا؟
20:39بہت ہی احسان فراموش اور بدلہاز ہو تم
20:43کب ساتھ نہیں دیا میں نے تم لوگوں کا
20:45ہمیشہ تم لوگوں کا ساتھ دیا
20:48اس فریال کو اپنی بہو بنانے کا سوچا میں نے
20:52اور تم نے؟
20:53تم نے الٹا میری ہی پیٹ میں چورا گو دیا
20:56میرے بیٹے کو میرے خلاف کر کے مجھ سے بدزن کیا
21:01یاد رکھنا
21:03یاد رکھنا اللہ تمہیں کبھی معاف نہیں کرے گا
21:06میرے کلیجے میں آگ لگا کے نا
21:08تم لوگ بھی ہمیشہ تڑپتے رہو گئے
21:12یاد رکھنا تمہیں خوشیاں کبھی نصیب نہیں ہوں گی
21:15تم نے میرے بیٹے کو مجھ سے دور کیا ہے نا
21:18اب فریال
21:21تم؟
21:21تم نے ہمیشہ میرے زرار کو مجھ سے دور کیا ہے
21:26ہمیشہ مجھ سے دور کیا ہے
21:28بس کر دے ماما
21:31زرار
21:32تم نے جیتے جی اپنی ماں کو بھلا دیا
21:37تم نے جو اس 64 کیا ہے نا اپنی ماں کے ساتھ
21:40کبھی کسی اولاد نے اپنی ماں کے ساتھ وہ اس jos Loren نہیں کیا ہوگا
21:43اس لڑکی کے لیے
21:45اس لڑکی کے پیچھے تم نے اپنی ماں کو بھلا دیا
21:50شرمانی چاہیے تمہیں
21:51آپ یہ مت بھولیے
21:53کہ آج آپ کو یہ دن
21:55اپنی وجہ سے دیکھنا پڑا
21:59بلکل ٹھیک کہہ رہا
22:00میں ہی قصور باروں
22:02سارا قصور میرا ہی ہے
22:04کیونکہ آج تمہیں یہ لوگ جو
22:06اپنے اور اچھے لگنے لگے ہیں بہت
22:08میرے اپنے وہ ہی ہیں
22:10جنہوں نے میرے سکھ دکھ میں میرا ساتھ دیا
22:12میری خوشیوں کو محسوس کیا
22:15آپ نے کیا کیا
22:16آپ نے تو میری خوشی کی راہ میں
22:18کانٹے بچھائے
22:20کیا ہی ہو جاتا
22:22اگر آپ محک کو میری خوشی کی خاطر
22:25قبول کر لیتی
22:27مگر آپ کو
22:28آپ کو صرف اپنا سٹیٹس
22:30اپنا پیسہ عزیز تھا
22:33کبھی آپ نے سوچا
22:34کہ میں کیا چاہتا ہوں
22:37نہیں
22:39آپ نے ہمیشہ اپنی منمانیاں کی
22:41میرے اپنے
22:43یہ
22:44یہ ناغنے میرے اپنے
22:49اور ان جیسوں کو نا
22:51تم ہی سر پہ بٹھاؤ
22:52مجھ سے نہیں ہوں گے یہ چوچلے
22:54بس کر دیں ماما
22:56مہک اب میری بیوی ہے
22:58اس کی عزت اب میری عزت ہے
23:01ہاں اس کی عزت
23:03تمہاری عزت ہے
23:04اور اپنی ماں کی عزت کی کوئی اہمیت نہیں ہے تمہاری نظر پہ
23:09ماں کی عزت تو تم نے سارے جہان میں اچھال کے رکھی ہوئی ہے
23:14کیا آپ کو کبھی
23:15اپنے کی پر ندامت ہوگی
23:18جو کچھ آپ نے مہا کی فیملی کے ساتھ کیا
23:21اس کا پشتاوہ ہوگا
23:28تو میں بتاؤں گی
23:30کہ کیا ہوگا
23:45تم ٹھیک ہو
23:46بیٹھے
23:49بیٹھے
23:51بیٹھے
24:12سبانہ
24:15سبانہ
24:18سبانہ
24:19سبانہ
24:20پانی
24:27پانی
24:38بھی ہم سابتま
24:40بھی ہم سابت
24:42بھی ہم سابت
24:42بھی ہم سابت
24:46بیخم سائبہ
24:48بیخم سائبہ
24:51بیخم سائبہ
24:53بیخم سائبہ
25:19ہلو
25:20ستھا تم لوگوں کو شرم تو نہیں آئی
25:23زرار بھائی کی ماں اور بھینگ کی جگہ لیتے ہوئے
25:25یہ بات تم مجھ سے نہیں
25:26ان سے پوچھو جنہوں نے نہ تم لوگوں کو وہ جگہ دیے
25:29اور نہ عزت
25:31واو
25:32دا اوڈاسٹی
25:34یہ تو مجھ سے کہہ رہی ہو
25:35اب بھی اور اسی باقت اسٹیٹس کو ڈیلیٹ کرو
25:38کیوں
25:39کیوں ڈیلیٹ کرو
25:40زینیا تم لوگ کبھی کسی کی خوشی میں خوش ہوئے ہو
25:43دوسروں کو کوسنے کے بجائے
25:44کبھی اپنے گریبان میں جھان کر دیکھ لیا کرو
25:46ہم لوگوں نے تو پھر بھی ان کی خوشی میں شرکت کی
25:49اور تم اپنوں نے ان کے ساتھ کیا سلوک کیا
25:52تمہیں بہت زبان لگ گئی ہے
25:53میں خوب جانتی ہوں اس سب کے پیچھے وہ فریال ہے
25:55کان کھول کے میری بات سنو
25:58زرار بھائی سے جو رشتہ ہمارا ہے
26:00تم لوگ کبھی ختم نہیں کر سکتے
26:02اور جس طرح تم لوگ رشتہ نے بھا رہے ہو
26:05وہ بھی سب کو پتا چل گیا ہے
26:06تم سے تو میں باد میں بات کرتی
26:17ہاں بولو کیا ہے
26:18ہلو زینی آبا جی
26:19بیگم صاحبہ بھیوش ہو گیا
26:21آپ بس جلدی سے آجیں
26:22کیا مطلب کیا ہوا ہے ماما کو
26:24مجھے کچھ سمجھنے آرہی
26:26وہ بھیوش ہو کے پڑھے ہیں
26:27بس آپ جلدی سے آجیں
26:28اچھا میں آرہی ہوں
26:44چلیں زرار
26:46ہمیں ویٹ کر رہی ہوں گی
26:50ہم سوری میک
26:51اب ہم یہاں نہیں رہیں گے
26:55بلکہ یہ شہری شہر ہی چھوڑ دیں گے
26:56ہمیشہ ہمیشہ کے لیے
26:58میں اپنی فیملی سے بہت تور جانا چاہتا ہوں
27:02ہم
27:04ہم
27:05تبائی یا پھر یوکی موو ہو جائیں گے
27:06پرمنٹلی
27:09it's okay زرار
27:10compose yourself
27:21السلام علیکم آنٹی
27:22آرے والیکم سلام بیٹا
27:24جیتے رہو
27:24یہ
27:25تم دونوں ابھی تک آئے نہیں
27:27ہم
27:28میرا مطلب ہے کہ
27:29ہم سب تم دونوں کا انتظار کر رہے ہیں
27:31جی آنٹی ہم آ رہے ہیں بس
27:33بس بیٹا جلدی آجاؤ
27:34اچھا میں ہے کہاں ہے
27:36میری زرار اس سے بات کرا دو
27:37جی
27:43ہلو
27:44ارے کہاں رہ گئے ہو
27:45آ جاؤ نا جلدی سے
27:46بس ہم تھوڑی دیو میں آ رہے ہیں
27:48ٹھیک ہے بیٹا
27:49خیر خیریہ سے پہنچو
27:51اللہ حافظ
27:52خدا حافظ
28:00زرار
28:01پلیز ان لوگوں کے سامنے
28:03کہیں بھی جانے کی بات مت کرنا
28:05وہ لوگ پریشان ہو جائیں گے
28:13موسیقی
28:16موسیقی
28:17فکر نیکر
28:19میری لیے تمہاری
28:20فیلنگ اور سیل فرسپیکٹ
28:22بہت ازیز ہے
28:25موسیقی
28:43سیرت
28:44سیرت بابی نے تو
28:45رنگ میں بھنگی ڈال دیا
28:49سیرت آئی نے ہمیشہ
28:52دوسرے لوگوں کی زندگیوں میں زہر کھو رہا
28:55اور آج قدرت نے کیسے
28:58انہیں ایک ہی جھٹکے میں مار دیتی ہے
29:00یہی میں بھی سوچ رہی ہوں
29:04سیرت بھابی نے اتنا کچھ ہکٹھا کر لیا
29:09لیکن اگر اپنی اولاد کو خوشی ہی نہیں دی سکتی
29:14تو ان سب چیزوں کا کیا فائدہ
29:16انہیں صرف اپنی زید و رنہ پیاری ہے
29:21کسی کی خوشی سے انہیں کوئی کنسان نہیں ہے
29:24اچھا بیٹا وہ
29:26ضرار کو فون تو کرو
29:27میرا دل اس کے لیے بہت پریشان ہے
29:31میں ایک بھی کیا سوچتے ہوگی
29:43کال اٹنڈ نہیں کر رہا بھی
29:46میں آفیس کی نہیں نکلتی ہوں
29:47ویسے مجھے بہت دیر ہو گئے
29:49اچھا تھوڑی دن بعد پھر سے کوشش کرنا
29:51اور مجھے بتانا ضرور
29:54اچھا
29:54ٹھیک
30:04ضرار کا ہے اسے بلا دو
30:06ماما آپ ٹھیک ہیں نا
30:13ضرار کو اولاد وزینیا
30:17ماما اس کا ذکر کرنا چھوڑ دیں
30:18وہ آپ کی زندگی سے نکل چکا ہے
30:20کیسے چھوڑ دوں اس کا ذکر
30:23بیٹا ہے وہ میرا
30:28میں اس کی ماں ہوں
30:31نہ اس نے آپ کو ماں سمجھا
30:32نہ وہ خود بیٹا بنا
30:35آپ پلیز
30:36پلیز صحت کا خیال کریں
30:38آپ کا بیپی کبھی
30:40اتنا شوٹ نہیں کیا
30:41جتنا اس بار شوٹ ہوا ہے
30:44اور ویسے بھی
30:45وہ جس سے محبت کرتا تھا
30:47جس کی فکر کرتا تھا
30:48اس کو لے کر چلا گیا
30:52کانچھا لگیا
30:54آپ کی زندگی سے
30:59میں اسے واپس لاؤ گی
31:03واپس لاؤ گی
31:04اسے بھی سینیا
31:05ابھی نہیں مام
31:09ابھی ہمیں ان سب سے حساب لینا
31:13جنہوں نے ان کو ہم سے دور کیا
31:18آپ پلیز
31:19اب انہیں یاد کر کے
31:21اپنے آپ کو ہرٹ مت کریں
31:24اگر انہیں ہماری پرواہ نہیں
31:26تو ہمیں بھی ان کی پرواہ نہیں
31:30ابھی پلیز کچھ کھا لیں
31:36میرا جل لیں
31:37ہم تھوڑا سا کھا لیں پلیز
32:01ہم بچیوں کا بڑا مت ماننا
32:03یہ محق سے بہت پیار کرتی ہیں
32:05اس لیے مزاق کرنا اپنا حق سمجھتی ہیں
32:08آرے نہیں آنٹی
32:09برا مانے والی کونسی بات ہے
32:12بچیاں پوچھ رہی ہیں
32:13والیمی کا کیا پروگرام ہے
32:21چچی والیمہ تو ہوگا
32:23آج نہیں تو کل
32:27ہم لوگ
32:28سرار کی آن لائن میٹنگ ہے
32:30تو تھوڑی دیر تک آتے ہیں
32:32چلیں سرار
32:42لو بھئی یہاں تو والیمہ کا پلیان ہی کوئی نہیں ہے
32:45ہاں گھر والے والیمہ کرتے ہیں نا
32:47اس کے تو گھر والے ہی نہیں آئے
32:49جب بھی ہم چاہیں گے آپ کو ساتھ لے کر جائیں گے
32:53کتنی دفعہ آپ سے کہہ چکی ہوں
32:54پھر بھی آپ یہی سوال کرتی ہیں
32:56میں تمہیں سمجھا کر رہا تھا کہ خاموش رہنا
32:59زیادہ باتیں بت کرنا
33:00اے بھئی یہاں تو بات کرو تو اُلٹی پڑ جاتی ہے
33:05I know تمہارے لیے یہ سیچویشن بہت امبارسنگ ہے
33:10تمہارے لیے بھی تو ہے
33:13ہاں
33:13لیکن ہم دونوں کو مینج کرنا ہوگا
33:17تو کیسے
33:20ہم
33:20ہم کسی ہوتل میں
33:22بلی می کا ڈینر دے دیتے ہیں
33:24بہت امپورٹنٹ ہے یہ
33:26تم ٹھیک ہے یہ
33:30تمہیں نے کر رہا
33:31آکھا بول دو
33:32آج تو پوسیبل نہیں ہوگا
33:33میں آرینج کر لوں گا
33:35تینک یو زرار
33:37تم نے میری بات کا بھرم رکھا
33:43کیوں نہ رکھو بھرم
33:45تمہاری حیث ہے تب میری حیثت ہے
33:48تمہاری نی باتوں نے تو میرے دل کو ہمیشہ تمہارے ساتھ باندھی رکھا
33:53کونسی باتوں
33:54ایک مرد عورت کو کس طرح اور کتنی ویلیو کرتا ہے
33:57اس کی باتوں کا کتنا مان رکھتا ہے
34:00اور اسے کتنی امپورٹنس دیتا ہے
34:02میرے لئے یہ سب باتیں بہت میٹر کرتی ہیں
34:05مجھے خوشی ہے مہک
34:07کہ تم میری باتوں کو انڈیسٹینڈ کر پاک
34:11کاش میری باتیں ماما اور زنیا بھی سمجھ سکتی ہیں
34:16میں انہیں تو کینمنٹس نہیں کر پایا
34:20پھر تم میری باتوں بھی کینمنٹس ہو گئی
34:24پھر مجھے سمجھ نہیں آتی
34:26انہیں تمہاری حقیقت کیوں نہیں دکھائی دیتی
34:28یہ بات میری بھی سمجھ میں نہیں آتی
34:33میں کس طرح انہیں کنمنٹس کروں
34:35کیسی انہیں سمجھاؤں
34:38اچھا
34:38چلو پریشان ماتو
34:41ہم کہیں باہر سلتے ہیں
34:49چلو
35:01فریال آپی
35:02مورڈل کے ڈریسز کی کلر سکین بھی بہت پیٹر کرتی ہیں
35:05ہمیں مورڈل کے ڈریسز کے ساتھ ساتھ
35:08سیٹ کے کلر پیلیٹ پہ بھی کام کرنا ہوگا
35:13فریال آپی
35:15are you okay
35:17yeah
35:18i'm okay
35:19ہاں تو میں کہہ رہی تھی
35:21کچھ options ہیں میری پاس میں آپ کو دکھاتی ہوں
35:25فریال
35:25تم
35:27کیسی ہو
35:28تم کیسی ہو
35:29اس میں ٹھیک ہوں
35:30میں بس تمہیں بہت زیادہ مس کر رہی تھی
35:32تو تمہاری طرف چلی ہے
35:33اس وقت میں بھی تمہاری آدھ کر رہی تھی
35:35ریلی
35:37اسلام علیکم
35:39بالیکم السلام
35:40کیفی کی طرف چلے
35:42میں آتی ہوں
35:43اوکے
35:44چلے
35:52تمہارا پھر ضرار سے جھگڑا ہوا ہے
35:55اب تو
35:57سب جھگڑے ہی ختم ہو گئے ہیں
35:59کیا مطلب
36:01ضرار کو مہک اور
36:03مہک کو ضرار مل گیا ہے
36:07کیا مطلب اور تم
36:11میرے کے میں
36:12چاہت ہی ابھی بھی وہیں ہوں
36:14یار یہ کیا تماشا ہے
36:16جب پہلے ضرار کو مہک چھوڑ کر گئی تھی
36:18تو اس نے تم سے منگ نہیں کر لی
36:20اور اب جب وہ واپس آئی ہے
36:22تو اس نے تمہیں چھوڑ دیا
36:24مجھے تو شاید خدرت نے
36:27آسمائشوں کے لیے پیدا کیا
36:29ایک سے نکلتی ہوں اور
36:34دوسری تیار ہوتھی
36:35تم فکر نہ کرو
36:43اچھے دن بھی آئیں گے
36:44مجھے تو