- 11 hours ago
Category
🐳
AnimalsTranscript
00:08بادشاہ آج کل ایک لڑکی کے عشق میں گرفتار ہوا ہوا
00:13مطلب یہ کہ اس کو ایک لڑکی دیکھ گئی ہے
00:16اور اب وہ ہر وقت اس کے خیالوں میں گھوم رہتا ہے
00:20میں یہ کیسے بھول گئی کہ آپ نے میرے بابا کو کندھا دیا تھا
00:28سر ہلسٹیوں کی بہت پیڑی
00:31ہم جا کہا رہے ہیں
00:32پتہ نہیں
00:34آپ مجھے لے کر جا رہے ہیں اور آپ کو پتہ ہی نہیں کہا جا رہے ہیں
01:08میں یہاں رہوں گی
01:13پھر
01:17وہی سوچ رہا ہوں کہ تمہیں کہاں لے کر جاہوں کہاں رکھوں کچھ سمجھنے ہی آرہ
01:31ہاں
01:31آپ مجھے اتنی اممہ کے پاس لے جائیں
01:35وہیں رکھ لیں
01:37ایسے کہ کسی کو پتہ نہ چلیں
01:39ہم
01:43بیسے تو ہماری کوارٹر میں کوئی بھی نہیں آتا
01:47لیکن کسی کو تو اندیشہ ہو سکتا ہے نا
01:49ہماری کوئی لڑکی یہاں رہتی ہے
01:53پر کوئی بات نہیں
01:56کچھ دینا ہو لی تمہیں اپنے گھر میں چھپا لیتا ہوں
01:58پھر ہیدر آباد بھی مکان لے کی تمہیں اممہ کے ساتھ رکھتوں گا
02:05یہ جگہ ٹھیک نہیں ہے
02:06چلا
02:12ایسے
02:14آپ بہت اچھے انسان ہیں
02:16ریکھ کے حسن اس جٹ دا
02:19سوڑ یہ دا دل سی تڑک دا
02:22عشقے نے کھیڑ رچایا
02:25انگلات یار نچایا
02:28نرام اس دا
02:32ہو دل جٹ دا
02:34سونے جہیا دل میرا ہویا
02:38عشقے چسڑ کے سوا ہو دل جٹ دا
02:46ہویا اتھرا
02:49آو آو
02:50مبارک
02:51خیر مبارک
02:53خیر مبارک
02:55بسم اللہ صاحب جان
03:05مبارک
03:05مبارک
03:06بس بس باتیں بنانے کی ضرورتیں
03:07اور جاؤ یہاں سے
03:11دوسروں کو بھی موقع دو
03:22آو نا
03:26اس کا رنگ گورا ہوگا
03:29اور قد
03:38اگر اپنے باپ پر گئی ہوگی تو
03:41تو قد لمبا ہوگا
03:43ورنہ مناسب
03:49اور ہاتھ میں چھوڑیاں پہنتی ہوگی
03:52اور پیروں میں پائل
03:54کیونکہ اس کے باپ کو پائل بہت پسند تھی
03:58اور
03:58اور
04:00اس کے
04:02باال
04:04لمبے ہوں گے
04:07کیونکہ اس کے باپ کو
04:10کٹے ہوئے باال بلکل پسند نہیں تھے
04:16بی بی جی آپ کو پتہ ہے
04:18پاسچہ سرکار کی بات پک کیوں بھی ہے
04:25اس کا عشق اتنا کچھا تو نہیں تھا بوا
04:28بی بی جی آگے بھی جانداد سرکار ہیں
04:32عشق کے موزور کھوڑے کو لگام ڈالنا ان سے بہتر کون جانتا ہے
04:37انہیں تو بتایا بھی نہیں ابھی
04:40اس کو پتہ چلے گا تو وہ قیامت ڈھا دے گا
04:46بی بی جی ماف کیجے گا آپ نے بھی تو قیامت ڈھائی تھی
04:53میری بات اور تھی بوا
04:58میں عورت تھی
05:01اس حویلی کا بارس نہیں تھی
05:04بی بی جی آپ ان کو حوصلہ مت دیجے گا
05:11انہیں سبر آجائے اس کی کوشش کی جگہ
05:16نہ انہیں لڑکی کا پتہ ہے نہ اس کے خاندان کا
05:23وہ تو بس ایک خیال ہے
05:26اور وہ خیال کو باندے بیٹھے
05:30اچھا ہے ان کا دل ایک جگہ ٹھکانہ بنا لے گا
05:44موسیقی
05:46موسیقی
05:56مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے
06:17بس ابھی ابھی تو نکلا ہوں
06:19لیکن یہ اچانک آپ نے مجھے بھلا کیوں لیا
06:23کیوں
06:25تو میں یاد بھی نہیں کیا جا سکتا
06:27اب یہ دو دن پہلی تو آپ کے پاس سے ہو کر گیا ہوں
06:31ڈرائیور سے بٹھائی کا کہا تھا
06:34رکھی اس نے گاڑی
06:36مڑھائی رکھی ہے
06:37جی سرکار رکھا دے
06:39یہ تنا مسکرات بڑھائے
06:43اس کی مسکرات کو چھوڑو وہ تمہیں کچھ نہیں بتائے گا
06:47ہاں لیکن
06:49پتہ تو لگے کہ اچانک بلا کیوں نہیں ہے
06:52تم آج ہو
06:53ایک بہت بڑی خوشخبری ہے
07:00تمہارے آنے کے بعد
07:01تمہیں اپنے سامنے دیکھ کر
07:03میں تمہیں خود دوں گا
07:06اچھا آ رہا
07:10اوکے
07:12اللہ کی امان
07:25بہت نہیں کیا بات ہے
07:31ایسا بھی کیا ہوا ہوگا بہاں
07:34اور خوشخبری تو میرے پاس بھی ہے
07:36لیکن صرف امہ پپو کے لیے
07:46یہ آپ کی گاڑی ہے؟
07:48نہیں
07:50بادشاہ کی ہے
07:52جب وہ نئی گاڑی خریدتا ہے
07:55تو پرانی والی چلانے کے لیے مجھے دے دیتا
07:57تو
07:59بادشاہ کون
08:00بادشاہ میرا با
08:02بادشاہ میرا با
08:06بھائیوں جیسا دوست ہے
08:08واہ
08:09ایسا دوست
08:10جو توفے میں اتنی مہنگی گاڑی دیتا ہے
08:14نہیں
08:15توفے میں نہیں دی
08:17چلانے کے لیے دیے
08:19ہاں
08:20جو بھی ہے
08:22بڑا دل ہے آپ کے دوست کا
08:24ہاں دل تو بہت بڑا ہے
08:26اور شاخر سے بھی بہت ہے
08:29لیکن
08:30آپ کیوں اتنے اداس ہوں
08:33زمین اور آسمان کا فرق ہے
08:34میری اور اس کی زندگی میں
08:40اپنے سارے مسئلیں اللہ پر چھوڑ دیں
08:44میں بھی جب تنہا تھی نا اس دنیا میں
08:48تو میں نے خود کو اللہ کے حوالے کر دیا
08:50تو مجھے آپ مل کر
08:52آج دی خوشیوں پر خوش نہیں ہوتا
08:57ہاں
08:57تو چلیں جب تک آپ میرا دلہا ڈھوم کے شادی کرا کے رخصت نہیں کر دیتے
09:02تب تب تو آپ ہی میرا مستقل سہارا ہوئے نا
09:12ایسے کیا دیکھ رہے ہیں
09:14لڑکی ہوتے ہوئے خود اپنی شادی کی بات کرتے ہوئے شرم نہیں آ رہی تمہیں
09:18واو
09:18نہ میری امی ہے نہ ابا ہے نہ بھائی نہ چاچا
09:22میں خود بھی شادی کی بات نہ کروں
09:25آخر کب تو دربدر پھرتے رہوں گی
09:30اگر میری نصیب کا شہزادہ بھی آئے گا
09:34جو مجھے آپ سے مانگ کر لے جائے گا
09:59اس محبت میں بھلا تم سے دغا کیوں کرتے
10:15اس محبت میں بھلا تم سے دغا کیوں کرتے
10:25وصل کے لمحے بتاؤ تو
10:31نظر کیوں کرتے
10:36تم نے سب جانا مگر درد نہ جانا دل کا
10:47ہائے کیا خوب ہے یہ اشک نیوانا دل میں
10:58یہ دین کی کس خوب ہے
11:01میرا عشق ہے یا نور ہے
11:04مجھے جانتا ہے یہ دل پتا
11:06میرے دل پرسی کے نزور ہے
11:14میرا روایتی بہوں کی طرح نہیں ہوں گی بدتمیز
11:19میرا بہت پیار سے رہوں گی
11:21میرا بہت پیار سے رہوں گی
11:21میں ان کی بڑی خدمت کروں گی
11:28کیوں کرètی
11:42کئی حواہ
11:42کئی حub
11:43کیا حواہ
11:45کچھ تیری کے لئے خانوщ ہو جاؤ پلیس
11:49کافی دیر سے گاڑی چلا رہا ہوں
11:52سر میں درد سا اٹھ گیا ہے
11:53ہی اللہ
11:57بابا کی بھی جب سر میں درد ہوتا تھا نا
11:59تو وہ مجھ سے ہی سر دبوایا کرتے تھے
12:02اور کہتے تھے میری بیٹی کے ہاتھوں میں تو جادو ہے جادو
12:05یہ سوچ بابا تاکی محدود رہے تو بہتر ہوگا
12:10کیا مطلب
12:13کچھ نہیں
12:16مانا کہ میں مہم پھٹوں
12:18لیکن نہ مجھے ساری باتیں سمجھ آتی ہیں
12:24میں نے آج تک جتنی بھی خوبصورت نڑکیاں دیکھی ہیں نا تم جیسی
12:28سب بے وکوف ہی ہوتی ہے
12:33پہلی بات آپ کی بلکل ٹھیک ہے خوبصورت تمہیں ہوں
12:36لیکن بے وکوف نہیں ہوں
12:52موسیقی
12:53موسیقی
12:54موسیقی
12:54موسیقی
13:06موسیقی
13:07موسیقی
13:07موسیقی
13:13موسیقی
13:31بسم اللہ
13:33بسم اللہ
13:34میرا باشا
13:36کسی ہو آپ لاچوں ماں
13:38ٹھیک ہو
13:38تم ٹھیک ہو
13:40بس
13:41ویسا ہی جیسا تھا
13:43میرا باشا لکھوں میں ایک ہے
13:45آپ ہی کا بیٹا ہوں
13:47ما سب کے
13:48تم مجھے نا
13:49بالکل میرے غلام کی طرح پیارا ہے
13:52۔
13:52اور آپ بے غلام کی طرح میری بھی اممہ ہیں
13:55یا modification
13:57اس بات مطلب
13:58یہ واقع ہو رہس کی
13:59وہ غلام کو کسی لڑکی سے عشق ہو گیاں پیار میں پاس گیا ہے اس کے
14:04سچی
14:04اور بہت جلد شادی بھی کر لے گا
14:08اللہ مجھے وہ دن دکھا ہے
14:10کہ میں اپنے بچے کو دھولا بنتے دے دیکھوں
14:12اور اس کے لیے اچھی سی دھولن لے کر آؤں
14:19ہم
14:21ہم بہت بری لوگ ہیں
14:22باجو بھا
14:27آپ کو کبھی کوئی خوشی نہیں دے سکے
14:30اور ایسے نوکروں بھی تا رکھاوا ہے
14:33بس اپنی خاندان کی جھوٹی انا کو نقصان نہ پہنچے اس لیے
14:39نہیں نہیں
14:40مجھے
14:41مجھے بادشاہ سرکار کوئی شکایت نہیں ہے
14:48بس
14:50مجھے میری ماں بہت یاد آتی ہے
15:09یا تو اللہ یہ یاد دل سے نکال دے
15:12یا پھر
15:13مجھے میری ماں سے ملاتے
15:16آئے راجو ماں
15:21اللہ میری بھی یاد مٹا دے
15:25یا مجھے میری محبت سے ملاتے
15:28میں نے نا تیری خوشی کی مٹھائی کھائی ہے
15:34میری مٹھائی
15:36صاحب جہاں آئی تھی
15:37انہوں نے مٹھائی بانٹی ہے
15:41کیوں
15:42کہہ رہی تھی کہ
15:44بادشاہ سرکار کی منگنی ہو گئی ہے
16:05یہ لو بیٹا
16:06تمہاری خوشیوں کا پہلا نوالہ
16:09بہت بہت مبارک ہے تمہیں
16:11تمہاری بات پکی ہو گئی
16:13جہاں داد بھائی نے رضا مندی ظاہر کی ہے
16:16اور صاحب جہاں نے بھی خوشی کا ظاہر کی ہے
16:21جیتی رہو بیٹا
16:22خوش رہو
16:25آباد رہو
16:28ممہ آپ سچ کہہ رہی ہے
16:29بلکل سچ
16:30یہ کوئی خواب تو نہیں ہے نا
16:35یہ خواب نہیں
16:37حقیقت
16:41تمہاری محبت ہماری دعائیں اور تمہارا نصیب
16:44اس سب میں اللہ پاک نے اپنی مرضی شامل کر دی
16:48بیٹا
16:51ہماری زندگی بھی ہے سب سے قیمتی لنہ
16:54تم ہمارے دل کا سکون
16:59مجھے فقد ہے
17:01آج میں اپنے بیٹی کی خوشی اپنی آنکھوں کے سامنے دیکھ رہا ہوں
17:06بابا
17:07یہ آپ دونوں کی محبت کا نتیجہ ہے
17:09بیٹا مہ باب کی ساری زندگی کی خوشیاں جو ہیں نا
17:14اولاد کی خوشیوں کے ساتھ جڑی ہوتی ہیں
17:16اور تمہاری ہر خواہش کو ہم عبادت سمجھ کر پورا کرتے ہیں
17:21آج تمہیں اتنا خوش تیکھ کر نا
17:23ہمارا دل بھی خوشیوں سے بھر گئے
17:28تمہارے لئے سب کچھ کرنا ہمارا فرض ہے بیٹا
17:32تمہاری مسکرہت
17:34ہماری سب سے بڑی دولت ہے
17:40اب یہ فیصلت تب ہی مکمت ہوگا
17:43جب باقیدہ
17:45بادشاہ کے آگے
17:47دونوں کی رشتے کا اعلان کریں گے جہاں دار بھائی
17:51اور پھر
17:53بادشاہ بھی ہماری بیٹی کو قبول کر لیں گے
17:57کیونکہ ہماری بیٹی ہے اتنی پیار اتنی خوبصورت
18:00انکار کی تو کوئی گنجائش ہی نہیں بنتے
18:06انشاء اللہ
18:10انشاء اللہ
18:37بسم اللہ بسم اللہ
18:39میرا شہزادہ بیٹا
18:41مکھون
18:43میری منگنی کس نے کی
18:48مجھ سے پوچھے بغیر آپ لوگوں نے یہ فیصلہ لیا کیسے
18:54میں کس سے پیار کرتا ہوں
18:55میرے دل میں کون بستی ہے
18:57میں کس کو اپنانا چاہتا ہوں
18:58کیا یہ سب کو جاننا آپ لوگوں کے لیے ضروری نہیں تھا
19:02نہیں
19:04نہیں ضروری تھا
19:09تو پھر میں اس منگنی کو نہیں مانتا
19:14یہ جان کے تو اچھا لگا ہوگا آپ کو
19:20خاندان کی لڑکی ہی اس گھر کی بہو بنے گی
19:23تم چاہو یا نہ چاہو
19:28اس سے کوئی فرق بھی نہیں پڑتا
19:32فرق نہیں پڑتا
19:37کیسے فرق نہیں پڑتا
19:42منگنی میری ہوئی ہے میں یہ شادی نہیں کروں گا
19:48تم اس کی فکر نہ کرو
19:52تمہاری شادی ہم کرا دیں گے
19:54تم بس مہمانوں کی طرح دعوت میں شریک ہو جاؤ
19:59آپ میری بات سمجھ نہیں رہے
20:02میں کسی اور سے محبت کرتا ہوں
20:08اچھا
20:10کیا نام ہے اس کا
20:20نہیں پتا
20:21نہیں پتا
20:24کہاں رہتی ہے
20:28نہیں پتا
20:32چلو
20:34اس کے خاندان کا تو پتا ہوگا نا
20:36باقی میں پتا کرالوں گا
20:39نہیں پتا خاندان کا
20:44بس یہ پتا ہے کہ وہ مجھے اچھی لگتی ہے
20:48بہت اچھی
20:58ہمیشہ کے لئے میرے دل میں اتر آئی ہے وہ
21:02اور میری آنکھیں اس کی ایک جلک دیکھنے کے لئے تڑپ ہوں
21:12یہ تڑپ
21:12یہ تڑپ کبھی آپ میں چکی بھی نہیں ہوگی بابا
21:17اسے دوبارہ دیکھنے اسے ملنے کی تڑپ
21:21وہ تڑپ جس نے مجھے آج تک بے قرار کر رکھا ہے
21:28مرد بنو باشاو
21:30عشق میں دیوانے نہ بنا
21:33عشق کی لڑائی ہی تو مرد کی اصل بہادری کو ناپتی ہے
21:37اس عشق کو اپنی کمزوری نہ بناو
21:41کمزوری نہیں ہے
21:42زندگی ہے
21:44جس نے جینے کی ایک وجہ دی ہے مجھے
21:48یہ جو
21:50لڑکی ہے
21:51جس کے
21:52عشق میں تو مطلع ہو
21:56یہ دیکھنے میں کیسی ہے
22:05صبح کی طرح اجلی اور شفاف ہے
22:13پر سکون ردی جیسی
22:21اپشاروں سے ہسی اور چٹاروں جیسی مضبوط
22:44کا اپنی موجود
22:52چو بھوتی ہے تو 17rzyن ناس تا inscre ضروری
22:53تو تم بولنے بھی تو نہیں دیتے
23:04کیا ہو رہا ہے مجھے
23:26دل بھی پنا کر بیٹھے
23:48تمہاری باتوں سے تو سن کر لگتا ہے جیسے وہ لڑکی کوئی جادوی مخلوق
23:55نہ آتا نہ پتا پھر انتظار کیسا یہ تمہارا پاگلپن ہے دیوانگی ہے تمہاری
24:10ہم آئیوس نہیں ہوں ہوں ابھی ہیں اور مجھے پورا یقین ہے کہ وہ مجھے ایک دن ملے کی
24:20اس لئے میں آپ سے کہہ رہا ہوں کہ جہاں بھی آپ نے میری منگنی تیہ کی ہے
24:25فورن انگار کر دے
24:38چل
24:40چلیل دے تو میں تمہیں ایک دین دیتا ہوں
24:59اب کیا ہوا ہے
25:06یہاں سے میرے علاقے کی حدود شروع ہو جاتی ہے
25:09تو
25:11تو یہ کہ یوں میرے ساتھ تم فرنٹ سیٹ پہ بیٹھی ہو
25:13اور نہ یہاں تمہیں گاڑی پہ لے کر گھون ہوں
25:16یہ ممکن نہیں ہے
25:17ایسا ہو نہیں سکتا
25:21تو پھر یہ کہ
25:25چپانا پڑے گا تمہیں لیکن
25:28چپانا
25:30پڑے گا
25:31کیا
25:36پڑے گی میں چب جان habit
25:39پڑے گل
25:40کیا
25:55جم quality
26:09چلو
26:19سنیت
26:20مجھے بھول تو نہیں جائیں گے
26:25نہیں
26:26درتی بھی ہو
26:27نہیں
26:28ڈرتی تو میں کسی کے باپ سے بھی نہیں ہوں
26:30اچھا
26:34تو پھر
26:37بس
26:38بھول جانے سے ڈرتی ہوں
26:41نکال لیں گے نا یاد سے مجھے
26:46ہم
26:49نیچی ہو کے بیٹھ جاؤ
26:52اور خیال کرنا چھوٹنا لگے تمہیں
26:54اور کب جیشے سے کسی کو بکھائی بھی مت ہو
27:05اچھے مجھے آنا
27:07آپ نظر نہیں آرہے تھے
27:36تم اس لڑکی کو میرے پاس لے آئے
27:40تو میرا وعد آئے
27:44میں تمہاری شادی اس کے ساتھ کر دوں گا
27:50لیکن
27:54اگر تم اس وقت تک اس کو لے کر نہیں آئے
28:02تو میں
28:05تمہاری شادی کر دوں
28:08میں کسی قسم کی شرط ماننے کو تیار نہیں ہوں
28:21شرط ماننا پڑے گی
28:24تو میری اکھلوتی اولا دو
28:26میں اکھلوتا نہیں ہوں
28:27آپ بھی مان لیئے
28:32اپنی بکواس بند کرو باشا
28:36کیسی بکواس اممہ
28:39جو کچھ آپ لوگوں کی زندگیوں کے ساتھ کرتے آئے ہیں
28:42میں برداشت کرتا رہا خاموش رہا کچھ بھی نہیں بولا
28:50مگر میری زندگی کے ساتھ آپ لوگ یہ سب کچھ کریں گے میں نہیں جھیلوں گا
28:58تم تو جاتے ہونا
29:01غیر خاندان کی لڑکی سے شادی کرنے کا ہمارے ہاں رواج ہی نہیں ہے
29:09چلو
29:12تمہاری خاطر میں زندگی میں پہلی بار یہ زہر کا گھونٹ پینے کو بھی تیار ہوں
29:21لیکن
29:24اس لڑکی کو تو ملا ہوں ہم سے
29:30میں بھی تو دیکھوں وہ کون ہے
29:34جس نے بادشاہ میں اتنی چرت تلیری اور حبت پیدا کیا کہ وہ اپنے باپ کے سامنے آکر کھڑا ہو
29:41جائے
29:41ہاں نا
29:49کوئی عام سی لڑکی تو ہوگی نہیں وہ ہاں نا
29:55میں تمہاری خاطر پورے خاندان سے ٹکر لینے کو تیار ہوں
30:01تمہارے ساتھ کھڑا ہوں
30:04سینہ ٹھوک کے
30:08اور اس سے ملواؤ تو صحیح
30:14موسیقی
30:18موسیقی
30:19موسیقی
30:25موسیقی
30:32بچھے بٹھوں
30:35بچھے بٹھوں
30:51لڑکی کو ڈھونڈ کے لانا میرے ہاتھ میں نہیں ہے بابا
30:56تو میں بھی بغیر ناموں نشان مرنے کے لیے تیار نہیں ہوں
31:35موسیقی
31:36موسیقی
31:45موسیقی
31:50موسیقی
31:54موسیقی
31:59موسیقی
32:01موسیقی
32:02با تھوڑی در میں آتا ہوں بس چھپکے رہنا
32:04ریچے ہونا
32:45خے رو گاڑی لاؤ میری
32:56گاڑی لاؤ میری
32:58گاڑنی جیہاں پڑا جاو
33:04گاڑی کو آپس لگا دے
33:07یار تیری ہی ضرورت سی مجھے ہے بھی
33:09چابی دے
33:10چابی
33:12چابی دے نا گاڑی کی
33:14چابی دے نا
33:15چل بیٹھ
33:16کہا
33:18بیٹھ سوال کیوں کر رہا ہے اتنے
33:19تو آپ کی گاڑی میں چلتے ہیں نا
33:22یار بحث نہ کر ڈاکٹر بیٹھ
33:24باشا جانا کھا ہے
33:26بیٹھ گیا
33:50بیٹھ گیا
33:59ہوا کیا ہے بتائیے تو صحیح
34:05شادی کر رہے ہیں
34:10کس سے
34:12پتہ نہیں
34:13کون ہے کیسی ہے مجھے اس میں کوئی دلچسپی نہیں ہے
34:22تو
34:23پھر کیا کریں گے
34:27انتظار کروں گا اور کیا
34:29کب تک
34:33جب تک وہ ملنا جائے
34:37پر اگر وہ نام
34:39میرا مطلب ہے کہ
34:41خدا را خاصتہ اگر نام ملی تو
34:44تو عمر بھر انتظار کروں ماں غلام
34:55محبت چوینہ
34:57مو چڑھا رہی ہے میرا
35:01کیسے مابا بہی ہے
35:04جن کو اپنے ہی بیٹے کی تکلیف نظر لیا
35:08بادشاہ
35:10ان کا وجود رسم و رواج کے سامنے مجبور ہے
35:13اسی لئے انہیں اپنے وجوب کے حصے کی تکلیف دکھائی نہیں دے رہی
35:16اور کچھ نہیں ہے
35:17میں اسے ایک بات کہوں
35:21تیرا بڑا حوصلہ ہے ڈاکٹر
35:25بڑا دکھ سا ہے بڑا درد سا ہے
35:30مجھے ماف کر دے یار
35:35بادشاہ آپ نے دو گلام کو کچھ نہیں بگاڑا
35:39بگاڑا ہے
35:41میں نہیں تو بگاڑا ہے سکھ
35:45اگل میں پیدا نہ ہوا ہوتا تو آج اس گاڑی کی سیٹ سے لے کے منسٹری کی سیٹ تک سب
35:52دے رہا ہوتا
35:54نہیں
35:57آپ نے میرا کچھ نہیں بگاڑا
36:02گلام نے دو نصیب سے مار کھائی ہے
36:07لیکن ایک بات کہوں
36:11اس نصیب کی مار میں دو چیزیں بہت اچھی ملی ہیں مجھے
36:16لان جو مہا اور آپ
36:19اپنے بات کی امتی ہے مرے گئے
36:23کبھی نہ کبھی بدوا تو دی ہوگی تنے مجھے
36:27میرا مطلب ہے کہ
36:29جب جب
36:30امی نے تجھے بیزت کی ہے
36:32تب تب تب تنے یہ تو کہا ہوگا نا
36:35یہ
36:36بادشاہ تباہ ہو جائے
36:41ہو گیا میں برباد
36:56تجھے بات ہے بابا نے شرط کیا رکھی ہے
36:58کہ اس کو ڈھونکے کسی نہ کسی طرح ان کے سامنے لا رہا ہے
37:01اور یہی میری زندگی کا سب سے بڑا روک بن چکا ہے
37:08اس کو میں کہاں سے ڈھونکے لا کے ان کے سامنے رکھا
37:13ایک ناممکن سی چیز بھیل گئی ہے مجھے
37:16نہ کیا تو
37:19حاصل
37:19کیا ہو گیا کباشا
37:22ریلیکس
37:24فرنب
37:25سٹریس ہوگا
37:26سٹریس سے طب یہ تھوڑا نہیں کیا
37:27آپ کی صحت کیلئے اچھا نہیں ہے
37:30مجھے نہیں بتا میرے دل پر کیا گزری
37:33کیا ہو رہا ہے میرے ساتھ
37:37جو بھی ہو رہا ہے اسے گزرنے تھے
37:40سب گزر جاتا ہے کچھ نہیں رکھتا
37:44جو ہوتا ہے وہ اچھے کیلئے ہوتا ہے باچھا
37:47چکی چکی
37:48جو ڈیل جانے آپ جانے وہ خدا
37:51ایہے اس کے ساتھ
37:52وہ لگینی 들고
37:53جو ڈیل جانے آپ جانے وہ خدا
37:56اگر کہ اشکے دارنگ
37:59شکرuden ماکھرا
38:02فریacağız对
38:02ہوں
38:12ان accustomed
38:13Corporation ان