00:25ڈیویس فش
00:27اور وائل لائف سرویس کا ایک پروفیشنل
00:29ٹریکر اور ہنٹر ہے جو کہ
00:31ان بیشی جانفروں کا شکار کر رہا ہے
00:34جو مویشیوں کو تنگ کر رہے ہیں
00:36کورے کم بولنے والا انسان ہے
00:38لیکن سٹرونگ اور ماہر ہے
00:41جو وینڈ ریور انڈین ریزرویشن میں رہتا ہے
00:44اس کے بعد وہ اپنی ایکس وائی ویلما کے بعد جاتا ہے
00:47تاکہ اپنے چھوٹے بیٹے کیسے کو ایک دن کی
00:50بونڈنگ کے لیے لے جا سکے
00:52اور وہ ویلما سے وعدہ کرتا ہے
00:54کہ وہ اس کی حفاظت کرے گا
00:55اور کورے اور ویلما کے درمیان
00:58ہمیں ایک چھپی ہوئی ٹینشن اور گہری اداسی محسوس ہوتی ہے
01:01جو اس بات کی طرف اشارہ کرتی ہے
01:03کہ ماضی کا کوئی ایک ایسا باقیہ
01:06جس نے فیملی کو توڑ کے رکھ دیا ہے
01:08اور وہیں ہم ایک جوان لڑکی کی تصویر دیکھتے ہیں
01:11جو کورے کی بیٹی ایمیلی تھی
01:13اس کے بعد ہم دیکھتے ہیں
01:15کورے ریموٹ اور برف سے ڈکی ہوئی پہاڑیوں کی طرف نکلتا ہے
01:18تاکہ ماؤنٹین لائنز کی ایک فیملی کو ٹریک کر سکے
01:21جو لوکل سٹیرز کو مار رہی ہوتی ہیں
01:23جب وہ وہاں اپنی سنو موبائل پر خطرناک رستوں سے گزر رہا ہوتا ہے
01:28تو اسے اس ملکل صاف سفید منطر میں کچھ عجیب سا نظر آتا ہے
01:32جب وہ قریب جا کے دیکھتا ہے
01:34تو اسے اس ینگ لڑکی کی جمع ہوئی لاش ملتی ہے
01:37جسے ہم نے شروعات میں دیکھا تھا
01:39اور وہ برف میں موں کے بل پڑی ہوتی ہے
01:42کورے فوراں اسے پہچان لیتا ہے
01:44وہ نیٹلی ہینسن ہوتی ہے
01:46جو 18 سال کی لڑکی ہے
01:48ریزرویشن سے
01:49اور اس کی مرہوم بیٹی کی قریبی دوست تھی
01:51اس کی لاشت کو دیکھ کر
01:53جو کسی روڈ یا بناہ گاہ سے بہت دور ہوتی ہے
01:55کورے پر گم کی لہر دوڑ جاتی ہے
01:58لیکن وہ پروفیشنل رہتا ہے
02:00اور فوراں ٹرائبل پولیس کو کال کرتا ہے
02:03جن کی قیادت چیف بین کر رہے ہوتی ہیں
02:06کیونکہ یہ موت فیڈرل لینڈ پر ہوئی ہوتی ہے
02:09اور یہ بھی ممکن ہے کہ ہومی سائٹ شامل ہو
02:11اس لیے ایف وی آئی کو بلایا جاتا ہے
02:13لیکن ایک بڑی سنو سٹروم
02:16اور دور اتراز لوکیشن کی وجہ سے
02:18صرف ایک ہی ایجنٹ اویلیبل ہوتی ہے
02:20جین بینر جو ریسپونڈ کر سکے
02:22جو لاس ویگس سے ویومنگ آتی ہے
02:25جین کو ویومنگ کی سردی کا احساس نہیں ہوتا
02:28اس لیے وہ بغیر تیاری کے
02:29اور ہلکے کپڑوں میں وہاں پہنچتی ہے
02:32وہیں بین اور کورے اس سے ملاقات کرتے ہیں
02:34اور جین کو جلدی احساس ہو جاتا ہے
02:37کہ وہ اس مغل کے لیے
02:38بلکل بھی تیار نہیں ہے
02:39اس کے بعد گروپ لاش تک پہنچ جاتے ہیں
02:42اور جین کرائم سین کی حالت دے کر
02:45حیران رہ جاتی ہے
02:46اور وہیں نیٹلی کے سوا
02:48کسی کے بھی فوٹ پرنٹ نہیں ملتے
02:50اور قریب ترین بیلڈنگ بھی ملوں دور ہوتی ہیں
02:53اور سب کے ذہن میں یہی سوال آتا ہے
02:56کہ آخر وہ جہاں تک پہنچی کیسے
02:59کورے اسے موسم کی سخت حقیقت سمجھاتا ہے
03:01کہ اس سردی میں ہوا اتنی تیز اور سخت ہوتی ہے
03:04کہ اگر کوئی زیادت تیز بھاگے
03:06تو یہ اس کے لنگز کو لیٹرلی پھار سکتی ہے
03:09بعض میں ایٹوپسی سے پتا چلتا ہے
03:11کہ نیٹلی کے ساتھ واقعی ریپ اور تشدد کیا گیا تھا
03:15لیکن اوفیشل کاز آف ڈیتھ پلمونیری ہیمریج ہوتا ہے
03:18اس کے لنگز خون سے بھر گئے تھے
03:21کیونکہ وہ پینک کی وجہ سے سب دیروہ ہوا لے رہی تھی
03:25کیونکہ ٹیکنیکلی یہ موت نیچرل مانی جاتی ہے
03:28اور ڈائریکٹ مرڈر نہیں
03:30اس لئے جین کو ایف بی آئی کو کنونس کرنے میں
03:33مشکل ہوتی ہے کہ وہ پوری انویسٹیکیٹیو ٹیم بیجیں
03:36اس لئے آخر میں اسے یہ کیس
03:38صرف بین اور کورے کی مدد سے ہی سولف کرنا پڑتا ہے
03:42اس کے بعد جین اور کورے
03:44نیٹلے کے پیرنٹس کے گھر جاتے ہیں
03:46تکہ انہیں یہ خبر دے سکیں
03:48یہ سین دل توڑ دینے والا ہوتا ہے
03:50کیونکہ نیٹلے کے والد
03:52مارٹن ایک ایسا آدمی ہوتا ہے
03:54جو ریزرویشن پر گربت اور تشدد کے چکر سے ٹوٹ چکا ہوتا ہے
03:58وہ شدید غم اور غصے کا اظہار کرتا ہے
04:01جبکہ اس کی والدہ باتھروم میں
04:03خود کو چھوٹ پانچھا رہی ہوتی ہے
04:05تب ہی کورے مارٹن کے ساتھ بیٹھتا ہے
04:08اور اسے تسلی دیتا ہے
04:11اور اپنے درد کی اصل وجہ بتاتا ہے
04:14کہ سالوں پہلے
04:15اس کی اپنی بیٹی بھی بالکل اسی طرح مری تھی
04:18اور اس کی لاش بھی ایک پارٹی کے بعد برف میں ملی تھی
04:22اور آج تک کبھی کوئی پکڑا نہیں گیا
04:25کورے مارٹن سے کہتا ہے
04:27کہ اسے درد کو اپنانا ہوگا
04:29کیونکہ اگر وہ اس سے لڑے گا
04:31تو یہ اسے تباہ کر دے گا
04:32دونوں مردوں کے درمیان یہ رشتہ
04:34کورے کے اس پرسنل مشن کو مضبوط کر دیتا ہے
04:37کہ وہ اس شخص کو ضرور ڈونڈے
04:39جو نیٹلی کے ساتھ یہ سب کر گیا
04:41اس کے تھوڑی دیر کے بعد
04:42جین اور بین ایک لیڈ کو فالو کرتے ہوئے
04:45ریزرویشن کے ایک لوکل کریک آؤس تک پہنچتے ہیں
04:48جہاں نیٹلی کا بھائی
04:49چپ اکثر جاتا ہوتا ہے
04:51وہاں ایک ٹینس مقابلہ ہوتا ہے
04:53جب اندر موجود نشہ کرنے والے لوگ
04:55پولیس کے ساتھ کوپریٹ کرنے سے انکار کر دیتے ہیں
04:58اور ان پر گنگ تال لیتے ہیں
05:00جین اپنی حمد دکھاتی ہے
05:02اور اپنی جگہ پر کھڑی رہتی ہے
05:03جبکہ سیچویشن قریب ہوتی ہے
05:05کہ خونی جگڑا بن جائے
05:06اور آخر کار وہ سسپیکٹس کو قابو کر لیتے ہیں
05:09اور چپ کو ڈونڈ لیتے ہیں
05:11اس کے دوران چپ بتاتا ہے
05:13کہ نیٹلی کا ایک بوئی فرنڈ تھا
05:14جس کا نام Matt تھا
05:16اور وہ قریب کے آئلڈ ریلنگ سائٹ پر
05:18سیکیورٹی گارڈ کا کام کرتا تھا
05:19وہ بتاتا ہے کہ نیٹلی خوشتی اور پیار میں تھی
05:22جو اس بات کی نفی کرتی ہے
05:24کہ وہ محض کسی اچانک یا اتفاقیہ تشدد کا شکار بنی ہو
05:28اس کے بعد ہم دیکھتے ہیں
05:29کہ کورے اپنی ٹریکنگ سکیلز کا استعمال کرتا ہے
05:32تاکہ سنو موبائل کے نشانوں کو فالو کر سکے
05:35جو اس جگہ سے دور جا رہے ہوتے ہیں
05:37جہاں نیٹلی کی لاش ملی تھی
05:39اور تب ہی
05:40ایک آدمی کی لاش ملتی ہے
05:42جس کے کپڑے اترے ہوئے ہوتے ہیں
05:44اور جسے جانوروں نے
05:46کافی سرکھا لیا ہوتا ہے
05:48جب اس کی لاش کی تصدیق ہوتی ہے
05:51تو پتہ چلتا ہے کہ یہ Matt ہے
05:53یعنی کی نیٹلی کا بائی فرینڈ
05:55شریعہ اور بھی گہری ہوتی جا رہی ہے
05:58کیونکہ Matt بھی شکار تھا
05:59نہ کہ مجرم
06:00جین اور کورے کو احساس ہوتا ہے
06:02کہ قریب کی اوئل
06:04ڈریلنگ سائٹ کے ورکرز ہی
06:05وہی لوگ ہیں
06:06جو اس دور طرح علاقے میں موجود ہو سکتے ہیں
06:09وہ فیصلہ کرتے ہیں
06:10کہ ڈریلنگ کی طرف جایا جائے
06:12تاکہ قریب سے پوچھوچ کی جا سکے
06:14اس کے بعد جین
06:15بن اور کچھ ٹرائبل پولیس آفیسرز
06:17ڈریلنگ سائٹ پر پہنچتے ہیں
06:19جو ایک اونچی اور سنسانس
06:21ریج پر واقعہ ہوتی ہے
06:22وہی محول فوراں ہی ہوسٹرائل ہو جاتا ہے
06:25کیونکہ سائٹ کی سکیوٹی ٹیم
06:26جس کا لیٹر کرٹیز ہوتا ہے
06:28بہت اگریسیو اور نون کوپریٹیو ہوتی ہے
06:31وہ لوگ یہ دعویٰ کرتے ہیں
06:33کہ میٹ نیٹلی کے ساتھ جگہ کرنے کے بعد
06:36وہاں سے چلا گیا تھا
06:37اور اس کے بعد انہوں نے اسے نہیں دیکھا
06:39اور جیسے جیسے گفتگو بڑھتی ہے
06:41ڈریلنگ کریو دھیرے دھیرے
06:43جین اور پولیس کے گیرد
06:44گیرہ تنگ کرنا شروع کر دیتے ہیں
06:46ایک ٹیکٹیکل پنسہ موپنٹ بناتے ہوئے
06:49سیچویشن اس وقت خراب ہو جاتی ہے
06:51جب ایک گارڈ جین کی توہین کرتا ہے
06:54اور دونوں طرف سے گنز نکال لی جاتی ہیں
06:56جب لگتا ہے کہ اب شوٹ آؤٹ ہونے ہی والا ہے
06:59اس وقت جین اپنی فیٹرل آتھورٹی کا استعمال کرتے ہوئے
07:03سیچویشن کو کنٹرول کر لیتی ہے
07:04اور ڈیمانڈ کرتی ہے
07:06کہ اسے وہ ٹریلر دکھایا جائے
07:08جہاں میٹ رہتا ہے
07:09اس کے تھوڑی دیر کے بعد
07:11مووی ایک فلیش ویک میں شفٹ ہو جاتی ہے
07:13جہاں میں بلکل دکھایا جاتا ہے
07:15کہ اس بجنے تیب رات کو کیا ہوا تھا
07:18دیکھتے ہیں کہ نیٹلی
07:20میٹ کے ٹریلر میں گوس آتی ہے
07:21دونوں واقعی ایک دوسرے سے پیار کرتے ہوتے ہیں
07:25اور ساتھ فیوچر پلان کر رہے ہوتے ہیں
07:27لیکن میٹ کے کریو ورکرز
07:30جن کا لیڈر پیٹے ہوتا ہے
07:32ہیوی ڈرنکن کے بعد
07:33ٹریلر میں گوس آتے ہیں
07:35وہ دونوں کو تنگ کرنا شروع کر دیتے ہیں
07:38اور میٹ کا مزاک اڑھانے لگتے ہیں
07:40اور ساتھ ساتھ نیٹلی کے بارے میں
07:42گندی باتیں کرنے لگتے ہیں
07:44تب ہی سیچویشن اس وقت وائلنٹ ہو جاتی ہے
07:47جب پیٹی نیٹلی پر حملہ کرنے کی کوشش کرتا ہے
07:50میٹ بہادری سے مقابلہ کرتا ہے
07:53لیکن وہ اکیلہ ہوتا ہے
07:54اور پوری کیو اسے بری طرح مارتی ہے
07:58اس افرا تفری میں
07:59وہ لوگ باری باری نیٹلی کے ساتھ زیادتی کرتے ہیں
08:02اور میٹ کسی طرح
08:04ایک ڈسٹریکشن پیدا کرتا ہے
08:06جس سے نیٹلی کو باغنے کا موقع مل جاتا ہے
08:08اور وہ
08:09ننگے پاؤں سکسردی میں رات کے اندیرے میں
08:12باغ جاتی ہے
08:12اور گارڈز پھر میٹ کو مار مار کر
08:15قتل کر دیتے ہیں
08:16اور فیصلہ کرتے ہیں کہ
08:18اس جرم کو چھپا دیا جائے
08:20کے بعد ہم واپس پریزن میں آتے ہیں
08:23جہاں جین ٹریلر کا دروازہ نوک کرتی ہے
08:25اور اندر پیٹی ہوتا ہے
08:28جو اصل میں پرائمری انٹاغونسٹ ہوتا ہے
08:31کورے قریبی
08:32پہاڑی پر اپنی لونگ رینج
08:34سنایپر رائفل کے ساتھ
08:36پوزیشن لے چکا ہوتا ہے
08:37اور سکوپ سے سب کچھ دیکھ رہا ہوتا ہے
08:40جیسے ہی جین آگے بڑھتی ہے
08:42وہ نوٹس کرتی ہے
08:43کہ گارڈز کا ربیہ بہت زیادہ سسپیشیہ ہے
08:47اور اچانک
08:49پیٹے دروازے کے اندر سے
08:51شوٹ گن فائر کرتا ہے
08:52جو کہ جین کے سینے پر لگتا ہے
08:55فورا ایک بڑی اور کیاوٹک گن فائٹ شروع ہو جاتی ہے
08:58جہاں ٹرائبل پولیس اور ڈریلنگ گارڈز
09:01بلکل قریبی دیسٹینٹس پر
09:03ایک دوسرے سے ٹکرا جاتے ہیں
09:04جہاں بین اور باقی آفیسرز
09:06اس مقابلے میں مار دیے جاتے ہیں
09:08اور جین زمین پر گر جاتی ہے
09:10جو صرف اپنی بولی پروف
09:12ویسٹ کی وجہ سے زندہ رہتی ہے
09:13لیکن وہ فائر کے نیچے پھنچ جاتی ہے
09:16اور ہل بھی نہیں سکتی
09:18اس کے بعد کورے
09:20ڈیس سے سیچویشن اپنے کنٹرول میں لے لیتا ہے
09:22تھنڈے اور حساب سے کیے گئے
09:24فیصلے کے ساتھ
09:25وہ اپنی ہائی پاور ٹرائبل سے
09:27ڈریلنگ گارڈز کو ایک اکر کے نشانہ بناتا ہے
09:31ہر گولی
09:32پہاڑوں کی خاموش فضاء میں
09:34ایک تیز دھماکے کی طرح گونٹی ہے
09:36وہ پوری سیکیوٹی ٹیم کو
09:38قتم کر دیتا ہے
09:40اور صرف پیٹے زندہ رہتا ہے
09:42جنگل کی طرف بھاگنے کی کوشی کرتا ہے
09:45لیکن کورے
09:46اسے پکڑ لیتا ہے اور اسے بیوش کر دیتا ہے
09:49اس کے بعد کورے
09:50اسے گینٹ پیک کے ٹوپ پر لے جاتا ہے
09:53جو اس علاقے کا سب سے اونچا پوائنٹ ہوتا ہے
09:55اسے پولیس کے حوالے کرنے کی بجائے
09:57کورے اپنے ہی
09:58فرنٹیر جسٹیس کا فیصلہ کرتا ہے
10:00کورے اسے ایک چوائز دیتا ہے
10:02کہ اگر وہ نیٹلے کی طرح
10:04اتنی دور تک بھاگ سکے
10:05کہ دور ہائیوے تک پہنچ جائے
10:07تو اسے زندہ رہنے دیا جائے گا
10:09لیکن ایک شرط ہوتی ہے
10:11کہ اسے ننگل پاؤں بھاگنا ہوگا
10:13تب ہی کورے اس کی پندیشیں کھول دیتا ہے
10:16اور اسے بھاگنے کو کہتا ہے
10:17پیٹ بھاگنا شروع کرتا ہے
10:19لیکن تھنڈ اس کے لنگز کو فوراں چوٹ پہنچاتی ہے
10:23اور وہ در سے چیختا ہے
10:24وہ چند سو یارڈ بھی نہیں جاتا
10:26کہ اس کے لنگز پھٹ جاتے ہیں
10:28اور وہ گر جاتا ہے
10:30اور خون اگلتا ہوا
10:32اور بالکل اسی طرح مر جاتا ہے
10:33جیسے نیٹلی مری تھی
10:35اس کے بعد
10:36کورے ہوتپیٹل میں جین سے ملنے جاتا ہے
10:38وہ ابھی بھی ریکوری میں ہوتی ہے
10:40لیکن وائلنس کی وجہ سے
10:41بہت ڈیپلی ٹراماڈائز ہوتی ہے
10:44وہ اس بات کا غم کرتی ہے
10:46کہ وہ کسی کو بھی پروٹیکٹ نہیں کر سکی
10:48لیکن کورے اسے تسلی دیتا ہے
10:50کہ وہ زندہ بچ گئی ہے
10:51اور اس زمین پر
10:53یہ بھی ایک کامیابی ہوتی ہے
10:55جن کا انجام اس پر ہوتا ہے
10:57کہ کورے مارٹن ہینسن سے ملنے جاتا ہے
10:59دونوں مرد باہر بیٹھتے ہیں
11:01اور مارٹن کورے سے پوچھتا ہے
11:04کہ جس آدمی نے اس کی بیٹی کو مارا
11:06کیا اسے اس کی سزا ملی
11:08کورے جواب دیتا ہے
11:09کہ وہ مر گیا ہے
11:10اب کچھ دیر خاموشی میں بیٹھتے ہیں
11:13وینڈ ریور کے وسیع
11:18آپ لوگوں کا بھی ہے
11:20شکریہ ویڈیو دیکھنے کے لئے
Comments