Skip to playerSkip to main content
Rehnuma e Hajj | Mufti Muhammad Akmal sahab Hajj ke aham asool aur bunyadi rehnumai faraham karte hain. Is series ka maqsad Hajj ke arkaan, adaab aur sahi tareeqa ko Qur’an o Sunnat ki roshni mein samjhana hai.

In This Video You Will Find:

*Waqoof e Muzdalifah
*Mina Aane ka Time
*Shaitan ko Kankarian
*Qurbani
*Halaq
*Tawaf Az Ziyarah

👉 Hajj Special || 2026: https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidTfSid1NifY039IVYocnyX&si=DZLNipBRPZpFhuYA

👉 Qasas ul Quran | Ramzan Special | 2026:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicgtcCM2J1-35YysaTJPb0v&si=-MVzB2jNKNAS753b

👉 Islamic History Unfolded:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XidF-zYO69M8DSTkdnLRfCst&si=r66nx-gXmN3rkGnD

👉 The Rise Of Islam:
https://youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XieworVshBiZcEFtnsAwu5ve&si=lPCGQVXM3EOLwlbR

📌 Like, Share aur Subscribe zaroor karein taake mazeed deeni maloomat hasil hoti rahe.

#RehnumaeHajj #MuftiMuhammadAkmal #ARYQtv #Hajj2026 #IslamicGuidance

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00الحمد والنعمت لك والملء لا شريك لك
00:07الحمد لله رب العالمين والصلاة والسلام على سيد الانبیاء والمرسلين
00:13اما بعد فعاؤذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:19الحمد لله حج کا بیان جاری و ساری ہے
00:21اور پچھلے اپسوڈ میں ہم نے مزدلفہ کے وقوف کے بارے میں آپ کی خدمت میں ذکر کیا تھا
00:28کہ مزدلفہ میں پوری رات گزارنا سنت کریمہ ہے
00:32اور طلوع فجر سے طلوع آفتاب کے درمیان ایک لمحہ بھی اگر آدمی ٹھہرے
00:37تو واجب وقف ادا ہو جاتا ہے
00:41یعنی وقوف جو واجب ہے وہ ادا ہو جائے گا
00:44لیکن اگر کمزور ہیں بچے ہیں بوڑے ہیں عورتیں ہیں بیمار ہیں
00:49تو اگر وہ طلوع فجر سے پہلے بھی نکل جاتے ہیں
00:53تو ان پر کوئی دم بغر لازم نہیں ہوگا
00:55اور اگر کوئی مریض کی تیمارداری پر صحت مند آدمی مقرر ہے
00:58یا جسے ویلچئر چلانی ہے
01:00اگر وہ ٹھہرے گا تو آگے بہت زیادہ دقت ہوگی
01:03تو اس کے لئے بھی اللہ کی رحمت سے امید ہے کہ گنجائش نکلے گی
01:06اور یہ بھی طلوع فجر سے پہلے نکل سکتا ہے
01:09لیکن ہمارا مشورہ یہ ہے کہ آپ بالکل جو مزدلف اور مینہ کا کنارہ ہے
01:14وہاں پر قیام رکھیں
01:16فوری طور پر فجر پڑھیں
01:18اور فوراں مینہ کی طرف روانہ ہو جائیں
01:20اب جو آپ مینہ پہنچیں گے یہ دس جلحجہ کا دن ہوگا
01:24اور اس میں چار ارکان میں ترتیب احناف کے لئے واجب ہے
01:30جو امام آزم ابو حنیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو فالو کرتے ہیں
01:33وہ ترتیب سے چار افعال کریں گے
01:36پہلا کنکری مارنا
01:37دوسرا قربانی
01:38تیسرا حلق یا قصر کرنا
01:40اور چوتھا توافظ زیارہ ہوگا
01:43امام شافی کے جو پیروکار ہیں ان کے لئے ترتیب واجب نہیں ہے
01:47لیکن ہمارے لئے ترتیب واجب ہے
01:49یاد رکھئے کہ آج صرف ایک شیطان کو کنکری مارنی ہے
01:52وہ بڑا شیطان کہلاتا ہے
01:54یہ بڑی سی وال ہے آپ معلوم کریں گے
01:56اور سب وہاں مار رہے ہوں گے آپ کو پتہ چل جائے گا
01:58اور اس کو کم از کم سات کنکریاں مارنی ہیں
02:02آپ احتیاطا زیادہ لیجئے گا
02:04کہ بعض اوقات جب آپ مارنے لگتے ہیں
02:06تو دوسرے کا ہاتھ لگتا ہے وہ گر جاتی ہیں
02:08مس ہو جاتی ہیں
02:09پہنچ نہیں پاتی ہیں
02:10تو سات سے زیادہ لیں
02:12سامنے ایک وال ہو ہے
02:13اور اس کے آگے پھر ایک چھوٹی بانڈری وال بنی ہوئی ہے
02:16جب آپ کنکری مارتے ہیں
02:18تو وال پہ جا کے لگے بیسٹ ہے
02:20ورنہ کم از کم وال اور جو بانڈری وال ہے
02:22اس کے درمیان میں جا کر گرے
02:24تو آپ کی وہ کنکری شمار ہوگی
02:26ویلڈ ہوگی ورنہ گویا کہ زائع ہو گئی
02:28سات کنکریاں آپ کو مارنی ہیں
02:30وہاں پہ آپ پہنچ جائیں
02:32اب جیسے آپ مزدلیفہ سے چلے ہیں
02:35طلوع فجر کے بعد
02:36ٹھیک ہے وہاں پہنچ گئے
02:38اگر آپ طلوع آفتاب سے پہلے پہلے بھی مار لیں
02:43ہے جائز
02:44کیونکہ آج جو کنکری مارنی ہے
02:46اس کا وقت ہے
02:46طلوع فجر کے بعد سے لے کر
02:48دوسرے دن کی طلوع فجر تک
02:50یعنی پورا یہ دن
02:53آپ کا اور اگلی رات پوری
02:55اس میں آپ یہ پہلے دن کی کنکری مار سکتے ہیں
02:57لیکن افضل سنت یہ ہے
03:00کہ زوالے
03:01یہ طلوع آفتاب کے بعد ماریں
03:04طلوع آفتاب سے لے کر
03:06اور زوال کے وقت کے درمیان مارنا
03:08سنتِ کریمہ ہے
03:09تو گویا کہ اگر آپ فجر کے فوراں بعد پہنچ جاتے ہیں
03:12کسی طرح کنکری مار دی
03:13تو بہرحال آپ کے کنکری کا واجب ادا ہو جائے گا
03:15لیکن تھوڑا ویٹ کر لیں جب سورج نکل آئے
03:18طلوع آفتاب ہو جائے
03:19پھر ماریں تو سنتِ کریمہ کی
03:21ادائیگی کا ثباب بھی ملے گا
03:22پھر زوال کے وقت سے مغرب تک کے درمیان مارنا جائز
03:26اور مغرب کے بعد سے لے کر
03:28اگلے دن کی طلوع فجر کے درمیان مارنا
03:31خلاف سنت اور مکرو لکھا ہے
03:33لیکن یہ گناہ نہیں ہے
03:34بلکہ اگر آپ یہ سمجھتے ہیں
03:36کہ دن میں کنکری ماریں بہت زیادہ رش ہے
03:38ہم رات میں مار لیں گے
03:40کیونکہ آپ کے ساتھ بچے ہیں
03:41عورتیں ہیں
03:42بوڑے ہیں
03:43مریض ہیں
03:43تو بالکل آپ رات میں بھی مار سکتے ہیں
03:45پہلے دور میں
03:47غالباً کراہت اس لیے تھی
03:48کہ چراغ ہوتے تھے
03:49اندھیرہ
03:49کیسے ماریں گے
03:51پتہ چلے گا نہیں
03:51پتہ چلے گا
03:52اب تو اتنی لائٹنگ ہوتی ہے
03:54وہاں پر کہ
03:54دن کا سما ہوتا ہے
03:56تو اس لیے آپ اگر
03:57رات میں بھی ماریں گے
03:58تو بلکہ صحیح
04:00بہرحال رات کے انتظار
04:01تو کون کرے گا
04:02آپ نے مار لی
04:03کنکری کا
04:03کواجب ادا ہو گیا
04:05اس کے بعد دوسری چیز ہے
04:06قربانی
04:07ذرا توجہ رکھئے گا
04:08میں بات بیان کر چکا ہوں
04:09پھر ایک دفعہ عرض کر دیتا ہوں
04:11کہ حج تین طرح
04:12ہم نے آپ کے بتائے تھے
04:13ایک قرآن ہے
04:14جس میں عمرے اور حج
04:15کا ایک ساتحرام پہنتے ہیں
04:17دوسرا تمتع ہے
04:19عمرے کا احرام
04:20علیدہ ہوتا ہے
04:21پھر آپ فارغ ہو کے
04:22حلقی قصر کرواتے ہیں
04:23پھر حج کا احرام
04:24آٹھ ذلہجہ کو پہنا جاتا ہے
04:26اور حج افراد میں
04:28صرف حج ہوتا ہے
04:29اس میں عمرہ نہیں ہوتا
04:31اب یاد رکھیں
04:32جو حج قرآن
04:33یا حج تمتع کرنے والے ہیں
04:35ان پر اس دن کی
04:37قربانی واجب ہے
04:38اور یہ حج کے
04:39شکرانے کے طور پر ہے
04:41یہ عید العزہ والی
04:42قربانی نہیں ہے
04:43لہذا اگر کوئی غریب بھی ہے
04:45شرع فقیر بھی ہے
04:46اس پر بھی
04:47قربانی واجب ہے
04:48کیونکہ یہ نصاب
04:49وغیرہ نہیں دیکھا جاتا
04:50یہ تو حج کے شکرانے کی ہے
04:52جو حاجی پر لازم ہوتی ہے
04:54جبکہ مفرد پر
04:55قربانی واجب نہیں ہے
04:56وہ کرے گا
04:57تو مستحبے نہیں کرے گا
04:58تو کوئی گناہگار نہیں ہوگا
05:00اس سے یہ نتیجہ بھی نکل آیا
05:01کہ جو ہم نے کہا
05:03کہ ترتیب واجب ہے
05:04تو جو حج قران
05:05حج تمتو کرنے والے ہیں
05:07ان کے لئے ترتیب یہ ہے
05:08کہ پہلے
05:08رمی کی کنکری ماری
05:11پھر قربانی
05:11پھر حلقی قصر
05:12پھر توافظ زیارہ
05:13لیکن حج افراد والے کے لئے
05:16قربانی تو ہی نہیں
05:16تو وہ پہلے
05:17رمی کرے
05:18پھر حلق کروائے
05:19اور توافظ زیارہ کر لے
05:21اگر وہ فرض کر لیں
05:22کہ قربانی کرتا ہے
05:23حج افراد والا
05:24تب بھی قربانی کے سلسلے میں
05:26ترتیب لازم نہیں ہے
05:27یعنی
05:27رمی کی پھر وہ
05:28حلق قصر کروائے
05:30پھر قربانی کر لے
05:31کوئی مسئلہ نہیں ہے
05:32پہلے قربانی کر لے
05:33یہ چھوڑا مسئلہ
05:34ذہن میں رکھئے گا
05:35اب آپ نے
05:36کنکری مارنی
05:37یہ قربانی آپ پہ لازم ہے
05:39یہ ذہن میں رکھیں
05:39کنکری مارنے کا
05:40تھوڑا طریقہ
05:41بس دیکھ لیجئے
05:42کہ آپ جب وہاں پہنچ جاتے ہیں
05:43بڑے شیطان کے سامنے
05:44تو پھر آپ نے
05:46میں نے آپ کو پہلے بتایا
05:47کہ کھجور کی گھٹلی سے
05:48کے برابر یہ تھوڑی سی
05:49بڑی بس کنکری
05:50بہت بڑے بڑے اینٹ
05:51اور پتھر نہیں مارنے
05:52وہاں پر
05:53اور ایسی بات
05:54جوتا اتار کے مارنا
05:55شروع کر دیتے ہیں
05:56بوتلیں مارتے ہیں
05:56بتائیے
05:57تو یہ بچال نادانی کی بات ہے
05:59تو ابراہیم علیہ السلام
06:00کی سنت ادا کرنی تھی
06:02کہ جب آپ نے
06:03حضرت اسماعیل علیہ السلام
06:04کو زبح کرنے کا
06:06ارادہ فرمایا
06:07مینہ میں
06:07تو شیطان نے
06:09آ کر
06:09مداخلتیں بیجا کی
06:11کوشش کی
06:11تو آپ نے کنکری اٹھا
06:12کے اس کو ماری تھی
06:13وہ سنتم پوری کر رہے ہیں
06:14اب کوئی حقیقی شیطان
06:16کوئی موجود ہے
06:17نہ وہ دیوار
06:18کوئی شیطان ہے
06:18وہ لوگ اس کو
06:19اس طرح کرتے ہیں
06:20بہرحال
06:20تو تقریباً
06:22سات یا آٹھ فٹ کے
06:23فاصلے پر کھڑے ہو جائیں
06:24اور سیدھے ہاتھ سے
06:26کنکری مارنا
06:27سنتِ کریمہ ہے
06:28اور یہ
06:29شہادت کی انگلی
06:29اور انگوٹھے سے
06:30ہمیں پتھر کو پکڑنا ہے
06:31یہ پکڑنے کے بعد
06:33تھوڑا سا
06:34اونچہ ہاتھ اٹھائیں
06:35اس طرح
06:35اور ہر کنکری کو
06:37مارتے ہوئے
06:37بسم اللہ
06:38اللہ
06:39اکبر کہیں
06:40اس طرح کھڑے ہوں
06:41کہ مینہ آپ کے اس طرف آئے
06:42تو قابت اللہ
06:43خود بخود
06:43آپ کے لیفٹ سائیڈ ہو جائے گا
06:45اور اس طرح
06:46سات کنکری ماریں گے
06:47بسم اللہ
06:47اللہ
06:48اکبر
06:48پھر دوسری
06:49اس طرح
06:49سات کنکری ماریں
06:51اور پھر آپ
06:52پیچھے ہٹ جائیں
06:53یہ یاد رکھئے
06:55کہ
06:57آپ
06:57تلبیہ پڑ رہے تھے
06:59ہم نے آپ کے بتایا تھا
07:00کہ حالتِ احرام میں
07:01تلبیہ سب سے
07:02اوزل ذکر ہے
07:04لبائک اللہ
07:05ملبائک
07:06لیکن جیسے آپ پہلی
07:07کنکری مارتے ہیں
07:08تو تلبیہ
07:09موقوف ہو جائے گا
07:10دوسری بات یہ ہے
07:11کہ آپ جب کنکری مار چکے
07:13تو بھر وہاں پہ
07:13خام خانہ
07:14ٹھہریں
07:14کہ بیٹھ کے
07:15آپ نظارہ کر رہے ہیں
07:16آپ پیچھے آجائیں
07:17اور تیسی چیز یہ ہے
07:19کہ خواتین
07:20اپنی رمی خود کریں گی
07:22عورت ہونا
07:23اس رش کی وجہ سے
07:25رمی کو
07:26معاف نہیں کر دے گا
07:27یا معاف نہیں کروا دے گا
07:29بعض خواتین کہتے ہیں
07:30میں ہم نے اپنے شوہر کو
07:31کہہ دیا
07:31وہ کر دیں گی
07:32یاد رکھیں
07:33آپ پہ دم واجب ہو جائے گا
07:34بکرہ
07:35یا دمبہ
07:35زباہ کرنا واجب ہے
07:36یہ صرف
07:37اس کے لئے
07:38ریایت ہو سکتی ہے
07:39جو بہت بیمار ہے
07:40وہاں نہیں جا سکتا
07:41یا ویلچئر کے اوپر ہے
07:43اور رش اتنا زیادہ ہے
07:44کہ ویلچئر قریب
07:44جائی نہیں سکتی ہے
07:45اس کا کوئی پھر
07:47محرم وکیل بن جائے
07:48یا کوئی بھی شخص
07:49محرم ضروری نہیں ہے
07:50وکیل بن جائے
07:50وہ جا کے
07:51ان کی طرف سے کنکری مارے
07:52ایسی چھوٹے
07:53نابالغ بچے
07:54کہ ان کا وہاں
07:55رش میں پس جانے کا
07:56امکان ہے
07:57ان کی طرف سے
07:58بڑے کنکری مار سکتے ہیں
08:00لیکن یہ جو
08:00ہم نے آج
08:01معاملہ بنا لیا
08:02کہ عورتیں کہتی
08:03بھی ہم نہیں جارے
08:04تم مار لو بڑا رش ہے
08:05اور جا کے شہر صاحب نے
08:06کنکری ماری
08:07یاد رکھے دم لازم ہو جائے گا
08:08ہاں اگر یہ
08:09کسی کو مسئلہ پتا چل گیا
08:11اور اس نے پھر شہر کے
08:12مارنے کے بعد
08:13خود مار لی
08:13تو وہ دم ساکت ہو جائے گا
08:15لیکن بالکل نہیں ماری
08:16تو دم لازم ہے
08:18اب اسلام
08:19اسلام کی حقانیت
08:21کا ایک جیتا جاگ
08:21تو ثبوت آپ
08:22وہاں پر دیکھیں گے
08:24جب کنکری ماری جاتی ہے
08:26تو ایک آدمی
08:27پہلے دن
08:28تقریباً
08:28سات کنکری تو مارے گئی
08:30مارے گا
08:30لازم سی بات ہے
08:31اور اگر فرض کر لیں
08:32کہ پچیس لاکھ حاجی ہے
08:33تو پچیس کو سات سے
08:34ملٹیپلائی کریں
08:35پچیس لاکھ کو سات سے
08:37کروڑوں میں بن گئی
08:39پھر اگلے دن
08:40سات سات سات
08:41اکیس ماریں گے
08:42پچیس لاکھ حاجی
08:43پھر تیسرے دن
08:44اتنی ماریں گے
08:45آپ ان کنکریوں
08:46کا حساب کریں
08:47کتنی ہونی چاہیں
08:49لیکن صحابہ کرام
08:50نے نبی کریم
08:51صلی اللہ علیہ وسلم
08:51سے پوچھا
08:52یا رسول اللہ
08:52جو ہم کنکری مارتے ہیں
08:54تو وہ کہاں چلی جاتی ہے
08:56وہ نظر نہیں آتی
08:56نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
08:58فرمایا کہ
08:59جو کنکری اللہ کی بارگاہ
09:00میں مقبول ہوتی ہے
09:02وہ اٹھا لی جاتی ہے
09:03اگر نہ اٹھائی جائے
09:04تو تم کنکریوں
09:05کا پہاڑ دیکھو گے
09:07تو آپ اگر دیکھنا چاہیں
09:09اسلام کی حقانیت
09:11کو ثبوت دیکھنا چاہیں
09:12تو دیکھئے
09:13فقیر نے بڑا مشاہدہ کیا
09:14میں جا کے
09:15بعض وقت وال کے قریب
09:16ہو کے میں نے دیکھا ہے
09:17کنکریوں اس طرح گر رہے ہوتی ہیں
09:19جسے بارش کے قطرے گر رہے ہوتے ہیں
09:20لیکن بہت ہی
09:22تھوڑی کنکری وہاں پڑی ہوتی ہیں
09:23یہ وہ کنکریہ ہوتی ہیں
09:24جو غیرے مقبول ہیں
09:26باقی سب کنکریہ غائب ہو جاتی ہیں
09:28گریں گی غائب
09:29گریں گی غائب
09:30یہ بڑا کمال ہے
09:32تو خلاص کلام یہ ہے
09:33کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
09:35نے بتا دیا
09:36کہ جو کنکری مقبول ہوتی ہے
09:38وہ غائب ہو جاتی ہے
09:39ورنہ تم پہاڑ دیکھو گے
09:40بعض وقت وہاں جوتیوں کے پہاڑ دیکھیں گے آپ
09:42وہ پاؤں سے اتر جاتی ہیں
09:44تو وہ
09:45سب جمع کر رہے ہوتے ہیں
09:46شرطے وغیرہ
09:47یا ان کے جو مزدور ہوتے ہیں
09:48پہاڑوں کے برابر نظر آتی ہیں
09:50ایسا ہونچا پہاڑ جوتیوں کا
09:51کنکریہ غائب ہیں
09:52تو یہ بہت بڑی چیزیں
09:54اس طرح کی چیزوں کو نوٹ کیا کریں
09:55تاکہ آپ کا ایمان
09:56مضبوط ہو جائے
09:58کنکریہ مارنے کے بعد
10:00اب اس کے بعد دوسرا کام ہے
10:01قربانی
10:02اگر آپ حج تمت و حج قران کر رہے ہیں
10:04تو آپ کو قربانی کرنی ہوگی
10:06اب اس میں مسئلہ یہ ہوتا ہے
10:08کہ افضل ترین صورتحال تو یہ ہے
10:10کہ اگر کوئی آپ کا جان پہچان والا ہے
10:12تو آپ خود سلوٹر ہاؤس سے لے جائیں
10:14اور وہاں جانور کو
10:15اپنے ہاتھ سے زباح کریں
10:17لیکن یہ بہت مشکل ہوتا ہے
10:19ہر ایک کی جان پہچان ہوتی نہیں ہے
10:20یا کم از کم ایسا ہو
10:21کہ آپ کوئی آپ کا جان پہچان والا ہے
10:23اسے کہیں کہ تم سلوٹر ہاؤس پہ
10:25جب قربان کر دو
10:25مجھے فون کر دینا
10:26تاکہ اس کے بعد حلقی قصر کریں
10:28یہ بھی کم از کم اتمنان ہے
10:30کہ وہ کرنے کے بعد آپ کو فون کر دے گا
10:32لیکن اس تک بھی ہر ایک کے رسائی ہوتی نہیں ہے
10:35چوتھی تیسری صورت یہ ہے
10:37کہ آپ سے وہ پیسے ویسے لے لیتے ہیں
10:39اور بینک کا ٹوکن دیتے ہیں
10:40کہ ٹھیک ہے آپ کی قربانی ہو جائے گی
10:41اور پھر آپ کو وقت بتایا جاتا ہے
10:43کہ فلا وقت میں قربانی ہوگی
10:45یہ بہرحال لوگوں کے لئے
10:47آسانی کے لئے تو ہم یہ کہیں گے
10:49جو آپ کو وقت بتایا
10:50اس کو آپ یقین کر لیں
10:51اور اس کے بعد آپ حلقی قصر کر سکتے ہیں
10:53لیکن ہمارے دوست ہیں
10:55وہاں پہ اس راٹر ہاؤس میں
10:57ان کی شراکت ہے
10:58وہ خود بتا رہے تھے
10:59کہ یہ قربانی کا حج کی قربانی کا جانور
11:01ربی الاول تک کاٹا جاتا رہتا ہے
11:04ربی الاول
11:05آپ دیکھیں نا
11:05اگر پچیس لاکھ حجی ہے
11:07اور فرض کر لیں
11:08کہ اس میں جو قربانی جس پہ واجب ہے
11:10فرض کر لیں
11:11وہ پندرہ لاکھ بھی ہوں
11:12تو پندرہ لاکھ جانور کاٹنا
11:14کوئی آسان کام ہوتا ہے
11:15کیا وہ ایک ہی دن کڑ جائے گا
11:16وہ ایسی ہوتا ہے
11:17کہ وہاں ہو گیا
11:18آپ کا کڑ گیا
11:20جانور کھڑا ہوا ہے
11:20اور بعد میں کر رہے ہیں
11:22لیکن چونکہ
11:22حج کرنے والے کو معلوم نہیں
11:24کہ یہ صحیح کہہ رہے ہیں
11:25کہ نہیں
11:25تو وہ یقین کرنے میں
11:27کوئی حرج نہیں ہے
11:28آپ کو اطلاع مل جائے
11:29تو دو ارکان آپ کے پورے ہو گئے
11:31ایک آپ نے رمیے کی
11:34اور دوسرا قربانی
11:35اب تیسرا حلقی قصر کروانا ہے
11:37میں نے آپ کو پہلے بھی بتا دیا تھا
11:39کہ جب انسان حالت احرام سے باہر آنے لگے
11:42تو اس وقت محرم بھی
11:44ایک دوسرے کے بال کاٹ سکتے ہیں
11:46اب فرض کر لیں
11:47کہ اگر کسی نے پہلی ٹنڈ کروائی ہوئی ہے
11:49یا گنج پیدا ہو جاتا ہے
11:51بالی غائب ہو جاتے ہیں
11:52تو اس پر بھی
11:53بس صرف آپ تھوڑا سا سیفٹی ریزر
11:55پھیر لیں پورے سر کے اوپر
11:57تو آپ کے بال کاٹنے ہیں
11:58کہ یہ حلقی سنت ادا ہو جائے گی
12:00کیونکہ جب محلی موجود نہیں
12:01آپ مجبور ہیں
12:02تو یہ ہو جائے گا
12:03یا چھوٹے چھوٹے بال ہیں
12:04تو بس سیفٹی ریزر پھیر دیں
12:05ایک دوسرے کے ہو جائے گا
12:07اور اگر بڑے بال ہیں
12:08تو مشین وغیرہ سے کر سکتے ہیں
12:10لیکن اس میں پھر وہ یہ
12:11یادہ کر دیتا ہوں
12:12دھورا دیتا ہوں
12:13کہ حلق یہ قصر کا مطلب
12:15حلق کا مطلب تو پورا سر مرنانا
12:17اور قصر کا مطلب ہوتا ہے
12:19پورے سر کے کم از کم
12:20ایک چوتھائی کے بال کٹوانا
12:22ایک چوتھائی
12:23ایک پورے کے برابر
12:24پورے سر کے سر کے بال کٹوانا
12:27یہ کم از کم سر کے
12:28ایک چوتھائی کے بال
12:29پورے کے برابر کٹوانا
12:30اب ہوتا کیا ہے
12:32بس یہ ایک ظلف پکڑی
12:33یہاں سے کٹ مار لیا
12:34اس طرح آپ
12:37احرام کی پابندی سے باہر نہیں ہوں گے
12:39حلق یہ قصر کی سنت ادا نہیں ہوگی
12:41گناہ گار علیدہ ہوں گے
12:43اور آپ نے اسی طریقے سے
12:45پھر آپ چونکہ
12:45وہ آپ سمجھیں گے
12:46ہمارا قصر ہو گیا
12:47تو نہا لیں گے
12:48کپڑے بدل لیں گے
12:49اور پھر وہ
12:50احرام کی پابندی ختم نہیں ہوگی
12:52گناہ گار
12:53گناہ گار
12:54اور دم لازم
12:55تو اس طرح کے آپ معاملات نہ کریں
12:57بال آپ کو بڑے عزیز ہیں
12:59لیکن وہاں پر جا کے
13:00شریعت کی تکمیل عزیز ہونی چاہیے
13:02ٹنڈ کروالے ہیں
13:03کوئی مسئلہ نہیں ہے
13:03گھر میں آکے اچھے بال نکل آئیں گے
13:05کوئی مسئلہ نہیں ہے
13:06لیکن ایسی حرکتیں
13:07ہرگز
13:07نہ کیجئے گا
13:09تو اس کے بعد
13:10آپ نے
13:11پہلے رمی کی
13:13قربانی کی
13:14حلق اور قصر کروایا
13:15آپ چونکہ
13:16آپ احرام کی پابندی سے
13:17باہر ہو گئے
13:18اب آپ غسل کر کے
13:19عام کپڑے پہن سکتے ہیں
13:21یہ یاد رکھئے
13:22کہ یہ حلق جو ہے
13:23ضروری نہیں کہ
13:24دس تاریخ کو کریں
13:24آپ گیارہ کو بھی کر سکتے ہیں
13:26بارہ کو بھی کر سکتے ہیں
13:28ٹھیک ہے
13:28اسی طرح توافظ
13:35سے پہلے پہلے کر سکتے ہیں
13:36یعنی آج آپ نہ جائیں
13:37وہ اپنے خیمے میں
13:38آرام کر لیں
13:39اگلے دن چلے جائیں
13:40اس سے اگلے دن چلے جائیں
13:41لیکن غرب آفت آپ سے پہلے
13:43اور اس سے پہلے
13:44آپ حلق قصر کروا لیں
13:45تو یہ پوسیبل ہے
13:47لیکن زیادہ طور لوگ چاہتے ہیں
13:48کہ ہم احرام کی پابندی سے
13:49جلدی باہر ہو جائیں
13:50تو دس کو آپ نے
13:52حلق قصر کروایا
13:53اب آپ پابندی سے باہر ہیں
13:54جا کے نہائیں
13:55اور آم کپڑے پہن لیں
13:56گویا کہ اب توافظ زیارہ
13:58آم کپڑوں میں کیا جائے گا
14:01اب آپ چلے جائیں
14:02پیدل جانا افضل ہوتا ہے
14:03مکہ تک
14:04لیکن بہت ہی مشکل ہوتا ہے
14:05اس لئے کوئی سواری وارہ
14:06لے کر آپ جا سکتے ہیں
14:08اور اس کے بعد آپ کو
14:09توافظ زیارہ کرنا ہے
14:11اور اگر آپ کو یاد ہو
14:13تو ہم نے پہلے گزارش کی تھی
14:14کہ اگر آپ حج قران کر رہے ہیں
14:17تو عمرہ کرنے کے بعد
14:19آپ ایک تواف کریں گے
14:21جس کو جو سنت ہوتا ہے
14:22تواف قدوم کہتے ہیں
14:24آپ وہ کریں
14:25اور اسی میں رمل بھی کر لیں
14:27اور سعی کر لیں
14:28اس ارادے سے
14:29کہ توافظ زیارہ کی
14:30میں ابھی رمل اور سعی
14:31ابھی کر رہا ہوں
14:32تو پھر آپ کو
14:33اس وقت توافظ زیارہ کے ساتھ
14:35اس کے کرنے کی حاجت نہیں ہوگی
14:36ایسے جو حج تمتو کرنے والے ہیں
14:39وہ جب آٹھ ذلہجہ کو
14:40حج کا احرام پہنے
14:42تو ایک نفلی تواف کر لیں
14:44جا کر
14:44اس نفلی تواف میں
14:45اتباع رمل
14:46اور بعد میں سعی کر لیں
14:48تو انہیں توافظ زیارہ کے بعد
14:50اس کی حاجت نہیں رہے گی
14:52اگر کوئی حج افراد کر رہا ہے
14:53تو حج افراد کرنے والے کے لئے
14:55جب وہ داخل ہوتا ہے
14:56تو اسے تواف کرنا ہوتا ہے
14:57اس کو تواف قدوم کہتے ہیں
14:59وہ اس تواف میں
15:00وہ یہ کر لیں
15:01تو اس کو پھر توافظ زیارہ کے بعد
15:03اس کی حاجت نہیں ہوگی
15:05اگر آپ ہمارا مشورہ مانیں گے
15:07دس کو آپ وہاں جائیں گے
15:08تو پھر آپ دعائیں دیں گے
15:09کہ واقعی یہ بہت اچھا ہوا
15:11کہ ہم نے پہلے کر لیا
15:12کیونکہ رش اتنا ہوتا ہے
15:13کہ کچھ انتہانیں
15:14اب آپ کو توافظ زیارہ کرنا ہے
15:16یہ حج کا دوسرا رکن ہوتا ہے
15:19فرض ہوتا ہے
15:19اگر تواف نہ کریں
15:20تو آپ کا حجی کمپلیٹ نہیں ہوگا
15:22اور یاد رکھیں
15:23یعنی حج مکمل نہیں ہوگا
15:25وقوف عرافہ تو آپ نے کر لیا
15:27اور اگر آپ جب تک تواف نہیں کرتے
15:29عورتیں شہروں پر حلال نہ ہوں گی
15:32تو لہٰذا اب آپ کو یہ تواف کرنا ہے
15:35اور یہ تواف یقنی سی بات ہے
15:36کہ باوضوح حالت میں کرنا ہوگا
15:38جیسے ہم نے آپ کو پہلے بتایا
15:39اسی طرح جنابت یا حالت حیض و نفاس
15:42نہیں ہونے چاہیے
15:43اب یہاں بعض اوقات صورتہ علیہ ہوتی ہے
15:46کہ بعض بہنوں کے حیض کے یام ہوتے ہیں
15:48آ جاتے ہیں
15:49اب وہ کیا کریں
15:50اور معاملہ بھی ایسا ہوتا ہے
15:51کہ ان کے فلائٹ کا ٹائم مخصوص ہوتا ہے
15:53وہ ڈیلے نہیں کر سکتیں
15:54دیکھیں اگر تو ہماری بہنیں کر سکیں
15:56کہ دس کو نہ کریں آپ
15:57آپ کو امید ہے
15:58گیارہ کو میرا حیض بند ہو جائے گا
16:00یا بارہ کی ابتدا میں بند ہو جائے گا
16:01تو پھر تو ویٹ کریں
16:03اور آپ پھر تواف زیارہ پاکی کی حالت میں کریں
16:05لیکن اگر یقین ہے
16:07کہ نہیں حیض ختم نہیں ہوگا
16:08اور فلائٹ کا ٹائم بھی مخصوص ہے
16:10اور آپ کو کرنا ہی ہے
16:12تو پھر اسی حالت میں آپ تواف زیارہ کر لیں
16:15حالت حیض میں
16:16لیکن اس میں آپ کو بدنہ دینا ہوگا
16:19بدنہ کہتے ہیں اونٹ یا گائے
16:21اور یہ حدود حرم میں زباہ کرنی ہوگی
16:24آپ کو گھرا کے زباہ نہیں کر سکتے
16:25یاد رکھیں جہاں پر بھی
16:26دم لازم ہوتا ہے
16:28یا بدنہ لازم ہوتا ہے
16:30یعنی اونٹ یا گائے زباہ کرنی ہو
16:32تو حدود حرم میں زباہ کرنی ہوگی
16:33تو یہ کفارہ ہو جائے گا
16:35اب مثال کے طور پر ایک بہن کی فلائٹ مخصوص تھی
16:38انہوں نے اسی حالت میں تواف کیا
16:40دس تاریخ کو بدنہ لازم ہو گیا
16:42لیکن پتا چلا بعد میں
16:44کہ فلائٹ لیٹ ہو گئی ہے
16:46تو اب یہ دوبارہ جا کے
16:47یعنی پاک اور فرض کہلیں گیارہ کو پاک ہو گئی
16:50پاک ہوگا اگر یہ دوبارہ دھوڑا لیتی ہیں
16:52بارہ سے پہلے پہلے بدنہ ساقت ہو جائے گا
16:54لیکن اگر بارہ کے بعد کریں گی
16:56تو بدنہ ساقت ہوگا
16:58دم اب بھی دینا ہوگا
16:59بارہ کے بعد
17:00یہ بات دو تین دفعہ سن لیجئے گا
17:02اللہ تعالیٰ سے دعا ہے
17:03کہ ہمیں سمجھنے کی توفیق تفرمائیں
17:05آمین وآخر دعوانا
17:07ان الحمدللہ رب العالمين
Comments

Recommended