00:00. . . . . . . . .
00:36As-salamu alaykum, program you can see, my name is Sahar Azzam
00:44ناظرین اللہ تعالی نے حضرت آدم علیہ السلام سے لے کر حضرت عیسیٰ علیہ السلام تک
00:49جتنے بھی انبیاء بھیجے جتنے بھی رسول بھیجے
00:52ان کی نبوت یقینین ایک خاص زمانے کے لیے ایک خاص قوم کے لیے محدود تھی
00:57لیکن جب ہم بات کرتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تو ہم دیکھتے ہیں
01:02کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نبوت اور رسالت
01:05نہ کسی قوم کے لیے مخصوص ہے
01:07بلکہ رہتی دنیا تک کے لیے آپ کی ہی نبوت کو تصدیم کیا جاتا ہے
01:11اور آپ کی ہی رسالت کو مانا جائے گا
01:13چند اشار پیج کر رہی ہوں پھر پرگرام میں موجود سناخوان کی جانے بڑھوں گی
01:16لکھا کہ ابھی مٹی نہ کھنکی تھی
01:20ابھی پانی نہ برسا تھا
01:22ابھی مٹی نہ کھنکی تھی
01:24ابھی پانی نہ برسا تھا
01:27مگر بزمِ اناصر میں تیرے ہونے کا چرچہ تھا
01:32مگر بزمِ اناصر میں تیرے ہونے کا چرچہ تھا
01:36ادھر اول ادھر آقر ادھر باطن ادھر ظاہر
01:40کہ تو قرآن تھا فرقہ تھا یاسی تھا تاہا تھا
01:45اور یقینا انہیں خوبصورت اشار کے ساتھ
01:47کہ جن کو سنکے ایمان تازہ ہو جاتا ہے
01:49ہر بار بڑھوں گی اپنی مہمان سناخوان کی جانب
01:51آپ سب کو بھی انتظار ہوتا ہے
01:52کہ آج میرے پرگرام میں آپ کی پسندیدہ ناتے سنانے کے لیے
01:55کون سے سناخوان موجود ہیں
02:11اور پرگرام کا آغاز ناظرین اسی عمل سے
02:14جو کائنات کا ضررہ ضررہ کر رہا ہے
02:16یعنی کہ حمدی وارداللہ پیش کرنے کی سعادت حاصل کر رہی ہے
02:18مہترمہ شمائلہ ناصر
02:20لا فلا کی صدا ابھی ہے چار سو
02:32لا فلا کی صدا ابھی ہے چار سو
02:43اللہو اللہو اللہو اللہو اللہو
03:04کہ چاند تاروں کی شان جماری میں تو
03:10سبز پزتوں میں پھولوں کی لالی میں تو
03:16خوشے خوشے میں تو بالی بالی میں تو
03:24ٹہنی ٹہنی میں تو ڈالی ڈالی میں تو
03:31اور پوٹے پوٹے میں گل میں بوہوں میں تو
03:39اللہ ہوں
04:01تو دخلے کس کو میں اثر تری ذات کی
04:08لاکھ موسیٰ نے تجھ سے منع جاتی کی
04:14چھپکے پردے میں تھی جب کبھی بات کی
04:21پھر بھی تو نے نہ ان سے ملاقات کی
04:28اور محمد سکی دوبہ دوبہ گفتگو
04:58سبحان اللہ کیا خوبصورت ابتداء شمائلہ ماشاء اللہ بہت حمدہ کلام
05:02ناظرین حقیقت بات بھی یہی ہے کہ اللہ تعالی نے یقینا ہر نبی کو بھیجا دنیا میں
05:07لیکن جو کہتے ہیں کہ حبیب خدا کون ہے حبیب خدا صرف حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
05:13اور ان کو ہی ردبہ ملا کہ اللہ پاک نے انہیں آسمانوں کی سیر کیلئی بلایا
05:17انہیں خود سے ملاقات کیلئی بلایا جس کا ذکر ہمیں سورہ بنی اسرائیل میں بھی ملتا ہے
05:21اور سورہ نجم میں بھی واضح طور سے ہمیں اس کا ذکر ملتا ہے
05:24بڑھیں گے ناظرین حقیقت بھی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی جانب شمائلہ
05:29تو میرا غدا میرا منگتا میرا غلام آئے
06:00خدا کرے کبھی تیبا سے یہ پیام آئے
06:11خدا کرے کبھی تیبا سے یہ پیام آئے
06:23تو درود سید کونین کے وسیلے سے
06:38درود سید کونین کے وسیلے سے
06:48میری زبان پہ آقا تیرا ہی نام آئے
07:00میری زبان پہ آقا تیرا ہی نام آئے
07:12اور غلام زہارہ میں تو علی کا نام کر
07:24ہوں غلام زہارہ میں تو علی کا نام کر
07:36ہوں
07:37ہمیشہ پنجے تنین سبت ہی میرے کام آئے
07:48ہمیشہ پنجے تنین سبت ہی میرے کام آئے
07:59میرا غلام آئے
08:11خدا کرے کبھی تیبا سے یہ پیام آئے
08:26سبحان اللہ غلام زہارہ ہوں
08:28میں تو علی کا نوکر ہوں
08:29پنجے تنین پاک کا کیا ہی عقیدت بھرا
08:31ذکر شمالہ کی زبان سے یہاں آدھا ہوا ہے
08:34ناظرین نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
08:37جب کسی سفر پر تشریف لے جاتے
08:39تو سب سے آخر میں جن سے ملاقات کرتے
08:41وہ آپ کی شہزادی حضرت فاطمت الزہرہ
08:44رضی اللہ عنہ ہوتی ہیں
08:45اور جب کبھی سفر سے واپس تشریف لے کر آتے
08:47تو سب سے پہلی ملاقات بھی آپ جن کے ساتھ کرتے
08:50وہ بھی آپ کی شہزادی حضرت فاطمت الزہرہ
08:53رضی اللہ عنہ ہی ہوتی تھی
08:55کیونکہ آپ کی بے قراری اور محبت کا ہی عالم تھا
08:57کہ آپ انہیں ہر روز دیکھنا چاہتے تھے
08:59اور ہر روز ان سے ملاقات کرنا چاہتے تھے
09:01ہماری کیا وقت ہے
09:03اپنی طرف سے بس کوشش کرتے ہیں
09:04کہ کچھ حدیعہ کچھ عقیدہ
09:06پنجتن پاک کی بارگاہ میں پیش کریں
09:08اسے سلسلے کو آگے بڑھائیں گے
09:10شمائلہ ایک اور نار پرگرام میں شامل کریں گے
09:12تو مدینے سے بولاوا آ رہا ہے
09:43تو میرا دل مجھ سے پہلے جا رہا ہے
09:58شب پر قط سے دل گھبرا رہا ہے
10:11مدینہ آپ کا یادہ رہا ہے
10:22تو یہاں مرزی نہیں چلتی کسی کی
10:39کیونکہ مدینے والا ہی بلوا رہا ہے
10:49تو بڑی امید سرکار قدموں میں بھولائیں گے
11:08اور کرم کی جب نظر ہوگی
11:16تو مدینے ہم بھی جائیں گے
11:20بولا لو پھر مجھے
11:24اے شاہ بغروں پر مدینے میں
11:32میں پھر روتا ہوا آؤں
11:40تیرے در پر مدینے میں
11:45یہ میرا دل
11:52تڑپتا ہے
11:54اور آکھی بھی
11:59ترس دی ہے
12:03مدینہ
12:06آپ کا
12:08یادہ
12:11رہا ہے
12:15اور کہیں گے
12:18مصطفی
12:20مصطفی
12:21قدموں
12:23سے
12:24لگ جاں
12:28کہ
12:30دری
12:30زہارہ
12:33سے
12:33ہو کر
12:34آ
12:37رہا ہے
12:42مدینے
12:43سے
12:45وہ لعبہ
12:47آ
12:48رہا ہے
12:51میرا دل
12:54مجھ سے پہلے
12:57جا
12:58رہا ہے
13:31سبحان اللہ
13:32اور سواب بھی بڑھ جایا کرتا ہے
13:34تو یقینِ ناظرین جو بات کی گئی کہ مدینے سے بلاوا آ رہا ہے
13:37جب ویزا ٹکٹ اور سارے مراہل ہو جاتے ہیں
13:40اور اس کے بعد جو بیچ کے دن بچتے ہیں وہاں پہنچنے کے شمائلہ آپ بھی جانتی ہیں کہ وہ
13:44دن گزارنے کتنے مشکل ہوتے ہیں
13:45اللہ پاک اس کیفیت سے آپ سب کو گزارے آپ سب کے لئے دعا کرتی ہوں
13:48پرگام میں آخری کلام چاہوں گے آپ کی جانت سے شامل کیا جائیں
13:51تو میں چپ کھڑا ہوا ہوں
14:03درباری مستفا میں
14:09میں چپ کھڑا ہوں
14:19درباری مستفا میں
14:25اور آکھوں سے بولتا ہوں
14:33درباری مستفا میں
14:36آکھوں سے بولتا ہوں
14:44درباری مستفا میں
14:50تو کیا آگھی میری رب رہتا
14:59مجھے پر کرم نہ ہوگا
15:09کیا آبھی میری رب رہتا
15:15ہم پر کرم نہ ہوگا
15:24اب تو میں آگیا ہوں
15:29درباری مستفا میں
15:34اب تو میں آگیا ہوں
15:42درباری مستفا میں
15:48تو مرنے کے بعد
15:52دلد میری رے
15:58پوچھے کوئی تو کہے نہ
16:11مرنے کے بعد
16:14دلد میری رے
16:17پوچھے کوئی تو کہے نہ
16:23کہ وہ نات پڑھ رہا ہے
16:32درباری مستفا میں
16:36بولات پڑھ رہا ہے
16:43درباری مستفا میں
16:48تو میں چھپ کھڑا ہوں
16:55درباری مستفا میں
17:01اور آخروں سے بولتا ہوں
17:11درباری مستفا میں
17:16سبحان اللہ کیا بات ہے
17:18مرنے کے بعد میری
17:20پوچھے کوئی تو کہنا
17:21وہ نات پڑھ رہا ہے
17:23درباری مستفا میں
17:24نات لکھنا نات پڑھنا
17:27محبت سے بھی ایک درجہ آگے
17:28یہ عاشقوں کا سلسلہ ہے
17:30عاشقوں کو ہی یہ عطا ہوتی ہے
17:32کہ نات ان سے لکھوائی جاتی ہے
17:34اور عاشقوں کو ہی یہ عطا ہوتی ہے
17:36کہ نات ان سے پڑھوائی جاتی ہے
17:37نات لکھنے والے
17:38اور نات پڑھنے والے
17:39دونوں اس مقام اور مرتبے
17:40کو سمجھ بھی لیں
17:41اور اسی کے مطابق
17:42پھر عمل بھی کریں
17:43کیا ان پر ذمہ داری ہو
17:44کیا فرائز آئید ہوتے ہیں
17:46شمائلہ آپ کا بہت شکریہ
17:47ایک بات ضرور ایڈ کرنا چاہوں گی
17:50جو آپ نے بھی ذکر کیا
17:51کہ حاضری جب ہوتی ہے
17:52تو ایک مرحلہ تو وہ تھا
17:54جب ہم یہاں آئے اور
17:55دوہزار چار میں
17:56ہم نے آل پاکستان کا ون کیا
17:58تو مدینے سے بلاوا آ گیا تھا
18:01اور ابھی ماشاءاللہ
18:02میری بہن سانا کو بھی جانتی ہیں
18:04اس کا ذکر ضرور کرنا چاہوں گی
18:06کہ وہ بچی جو ہے
18:08وہ اتنی اس کو لگن تھی
18:09آپ یقین کریں سہر
18:10کہ اس کے پاس کچھ نہیں ہے
18:12ہاں
18:13اور آپ نے جیسے کہا
18:14کہ کسی چیز کی ضرورت ہے
18:15جو واقعی
18:16تو ان کی نیبرز میں رہتے ہیں
18:19تو انہوں نے کہا
18:19کہ میں آپ کو لے کے جانا چاہتا ہوں
18:21واہ واہ واہ
18:22تو ابھی وہ ماشاءاللہ
18:23بے شکریہ بنا نا
18:24مدینے میں
18:24اور اس کو اتنی لگن تھی
18:26وہ پاسپورٹ بھی بنوا کے رکھا وایا
18:28حالانکہ ان کی فیملی میں
18:29کسی کا پاسپورٹ اور این آئی سی
18:30اب تک نہیں بنا
18:31یہ یقین ہی ہے
18:33شمائلہ یہ یقین ہی ہے
18:34کہ بلابہ آئے گا
18:35ان سے محبت اور ان سے عقیدت جو ہے
18:37وہ آپ کو لگن جو ہے ان سے
18:39وہ پہنچا رہے گا
18:40ناظرین جیسے سنہ کا یقین تھا
18:41تو دنیاوی اسپاپ بھی انہوں نے کر کے رکھے
18:43کہ پاسپورٹ اور یہ ساری چیزیں آئے رہے ہیں
18:45یہ تو ضروری مراحل میں شامل ہیں
18:46تو یقین ہی تھا
18:47جس کے براہ پر انہوں نے دنیاوی اسپاپ کیے
18:49آپ سب کے لئے بھی دعا
18:50اپنے لئے بھی دعا
18:50شمائلہ آپ کے بلی دعا
18:51اللہ پاک ہم سب کو وہاں کے حاضر نصیب فرمائے
18:54بہت شکریہ دعا کروں گی
18:55تو ناظرین یہ تھا میرے آج کا پرگرام
18:56آج کس پرگرام میں
18:57میرے اور آپ کا ساتھ
18:58تو بس یہی تک بشرت حیات
19:00آپ سب سے پھر ہوگی ملاقات
19:01پرگرام انشاءاللہ یہی ہوگا
19:02گلہائی نات
19:03تب تک کے لئے اپنے میزبان
19:05سہر آدم کو اجازت دیجئے گا
19:06پرگرام کا اقتتام
19:07حضب معمول حضب دستور
19:09نات نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
19:11پہی کرنے کے سعادت حاصل کروں گی
19:12محمد جمیل نقوی کا لکھا ہوا
19:14اور مطرمہ ام حبیبہ کا پڑھا ہوا
19:16بہت ہی مشہور کلام پیش کرنے کے سعادت حاصل کروں گی
19:19میری جانب بھی ہو
19:25ایک نگاہے کروں
19:31میری جانب بھی ہو
19:33ایک نگاہے کروں
19:38اے شفیع الورا
19:42خاتم الانبیاء
19:47اے شفیع الورا
19:52خاتم الانبیاء
19:56آپ نور اعزل
20:01آپ شم میں ہروں
20:05آپ شم سردو خا
20:09خاتم الانبیاء
20:14آپ شم سردو خا
20:19خاتم الانبیاء
20:24اے جمیل شیعو
20:32اے مامل مامل
20:37آپ ہے صحیبی
20:41جو دو اپری رہو
20:50حستی مہتشو
20:53قبلہ مہترم
20:56اے رسول خودا
21:01خاتم الانبیاء
21:05اے رسول خودا
21:09خاتم الانبیاء
21:13میری جانب بھی ہو
21:18ایک نگاہے کروں
21:22اے رسول خودا
21:29خاتم الانبیاء
Comments