00:00foreign
00:51ڈیران امریکہ جنگ بندی میں دو ہفتے کی توصیح پر بانچیت جاری
00:55امریکی جرید بلومبرگ نے دعویٰ کیا
00:57جنگ بندی میں توصیح کا مقصد مذاکرات کے لئے مزید وقت حاصل کرنا ہے
01:01سالس ملک مسائل کے حل کے لئے باتچیت کی کوشش کر رہے ہیں
01:06پاکستانی وقت کا دورہ اسلام آباد مذاکرات کا تسلسل ہے
01:10ایرانی وزارت خارجہ کے تجبان اسماعیل بقائی نے بتایا
01:13پاکستان تنہا سالسی کا کردہ عادہ کر رہا ہے
01:16اسلام آباد مذاکرات کے بعد سے پیغامات کا تبادلہ جاری ہے
01:21ایران اور امریکہ میں پاکستان کے ذریعے پیغامات کا تبادلہ ہو رہا ہے
01:25اب مذاکرات مکمل جنگ بندی کے لئے ہوں گے
01:28مذاکرات میں ایران سے پابندیاں ہٹانے پر بھی بات ہوگی
01:31یورینیم افزورگی کی سطح پر بات کرنے کو تیار ہیں
01:35ایران ایٹمی ہتیار بنانے میں دلچسپی نہیں رکھتا
01:37ایران آبنہ حرمز کا پاسدبان اور نگے بان ہے
01:40خطے میں کسی بھی قسم کی مداخلت قبول نہیں
01:43جنگ کے بعد پڑوسی ملکوں کی مدد سے آبنہ حرمز کی سلام کی عقینی بنائیں گے
01:48ایران لبنان کی حمایت سے دسپردار ہوا نہ ہوگا
01:53ایران کے ساتھ جنگ ختم ہونے کے قریب ہے
01:56امریکی صدر ٹرمپ کا فاکس نیوز کو انٹرویو
01:59کہا اگر ایرانی سمجھداری سے کام لے تو سب کچھ جلد ختم ہو جائے گا
02:03چین سے مقابلہ اتنا آسان نہیں لیکن کر رہے ہیں
02:06چین نے ہم پر سائبر حملہ کیا تو ہم بھی جواب میں سائبر حملے کریں گے
02:10چوت سوشل پر لکھا چین بہت خوش ہے کہ میں آبنہ حرمز مستقل طور پر کھول رہا ہوں
02:14جب چین جاؤں گا تو صدر شی جن پنگ مجھے گرے سے لگائیں گے
02:18میں یہ سب چین اور دنیا کے دیگر ملکوں کے لیے کر رہا ہوں
02:22چین نے کہا ہے کہ وہ ایران کو ہتیار نہیں بھیجے گا
02:24کیا چین کے ساتھ ہمارا اچھا تعلق لڑائی کی شکست نہیں
02:28یاد رکھنا جب ہی ضرورت پڑی ہم لڑائی میں سب سے بہتر ہوں گے
02:46ہم جنگ نہیں چاہتے مذاکرات کے لیے ہمیشہ تیار ہیں
02:49ایران کے سیدر مسود پرزشکیان کہتے ہیں
02:52دشمن کی ہمپار مرضی مسلط کرنے یا سیرینڈر پر مجبور کرنے کی کوئی بھی کوشش ناکام ہوگی
02:57ایران عدب میں اس تحکام نہیں چاہتا
03:00ہم نے ہمیشہ تعمیری باتشیت پر زور دیا ہے
03:06صادر ٹرامپ ایران کے ساتھ کوئی چھوٹا معایدہ نہیں بڑی ڈیل چاہتے ہیں
03:10امریکی نائب صادر جڑی وینس کہتے ہیں
03:12انچاس سال کی بد اعتمادی کو ایک رات میں ختم نہیں کیا جا سکتا
03:16پاکستان کی سالسی میں ایران کے ساتھ مذاکرات میں کافی پیش چپ ہوئی
03:19لیکن جہوری ہتیاروں پر ڈیڑ لوک ہوا
03:22ہمارا اصولی موقع ہے ایران کے پاس زوری ہتیار نہیں ہو سکتے
03:25صادر ٹرامپ ایران سے جامع مویدہ چاہتے ہیں
03:28ایران ایٹمی ہتیار نہ رکھنے کی یقین یہاں نہیں کرائے
03:31تو اسے ہم عالمی معیشت میں شامل کریں گے
03:33صادر ٹرامپ ایران کو اقتصادی طور پر خوشحال ملک میں تبدیل کرنے کی پیشکش کر رہے ہیں
03:54روس اور چین کو ایک دوسرے کے جائز محفدات کا بھرپور دفاع کرنا چاہیے
03:58چینی صدر شی جن پنگ کی روسی وزیر قارجہ سے ملاقات میں گفتگو کی
04:01کہا بدلتے ہوئے بنوالاقوامی منظرنامی میں روس اور چین کے تعلقات بہت تیندی ہیں
04:06روسی وزیر قارجہ نے کہا نیچو اور واشنگٹن نہیں
04:08بلکہ روس اور چین تعلقات بنوالاقوامی استحکام میں کلیدی کردار ادا کر رہے ہیں
04:13افسوس بلوالاقوامی اختلافات تیزی سے عسکری شکل افتیار کرتے جا رہے ہیں
04:17عالمی شراکتداروں کو تنہا نہیں چھوڑیں
04:20روس اور چین کے پاس امریکی اثر سے بچنے کے لیے تمام وسائل موجود ہیں
04:24توانا اقلت پوری کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہیں
04:44امریکی فوج نے ایرانی بندرگاہ سے آبنائے ہرمز آنے والے جہازوں کو واپس بھیج دیا
04:49امریکی سینٹ کوم کا کہنا ہے اٹھالیس گھنٹے میں کوئی جہاز امریکی فوج کے پاس سے نہیں گزرا
04:54امریکی فوج کے ہدایت پر نو بحری جہاز واپس لوٹ گئے
04:57ایرانی فوج نے قبردار کیا کہ ناکہ بندی جنگ بندی کی خلاف ورزی
05:01امریکی ناکہ بندی جا رہی رہی تو خلیج اومان اور بوہر احمر سے ہونے والی تجارت روک دیں
05:14متحدہ رب امریک کے نائب صدر اور ایرانی پارلمنٹ کے سپیکر کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ
05:19شیخ منصور بن زاہد اور محمد باقر قالبات نے خطے میں کشیدگی کم کرنے کی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا
05:25امریکی وزیر مملکہ سعید الحاجری کا کہنا ہے
05:28آبنائے ہرمز کو بطور ہتیار استعمال کرنا عالمی برادری کے خلاف معاشی جاہریت ہے
05:33ایران کے جہوری پروگرام نزائل اور پروکسی سمیں تمام خطرات کا حل ناگزیر ہے
05:38آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کی آزادی کو خطرات پوری ختم کیے جائے
05:50برطانی وزیراعظم کا امریکی صدر ٹرم کے مطالبات مسترد کرتے ہو
05:54ایران جنگ میں شامل ہونے سن کا پارلمنٹ سے خطاب مکا
05:57سرکیس ٹامر نے کہا کہ وہ ٹرم کے دباؤں میں نہیں آئیں گے
06:01چاہیں اس کے نتیجے میں امریکہ برطانیہ کے ساتھ تجارتی معاہدے کی شرائط ہی کیوں نہ بدل گے
06:06ایران جنگ پر موقف شروع سے واحضہ ہے
06:08اس جنگ کا حصہ نہیں بنیں گے یہ ہماری جنگ نہیں
06:10اپنے فیصلے پر قائم ہوں کسی دباؤ کے آگے نہیں جھکوں گا
06:14اس جنگ میں شامل ہونا برطانیہ کے قومی مفاد میں نہیں
06:17یورپ کا جنگ کے بعد آبنائے ہرمز کھولنے کا بڑا منصوبہ
06:21امریکہ کے بغیر بین الاقوامی بحری اتحاد تشکیل دینے کی تیاری
06:24والشویٹ جنرل کے مطابق برطانیہ اور فرانس کی قیادت میں وسیع اتحاد بنانے پر مشاورت کی جا رہی ہے
06:30جہاز رانی بحال کرنے کے لیے بارودی سرنگیں صاف کرنے کا منصوبہ بھی زیرے غور
06:35فرانسیسی صدر کی جانب سے غیر جانتدار دفاعی مشن کا اعلان کیا گیا
06:39امریکہ اسرائیل اور ایران کو ممکنہ طور پر مشن سے خارج کیا جائے گا
06:46موسیقی
07:16لبنان پر مسلسل اسرائیلی حملے علاقہ ایم کی امیدوں کو نقصان پہنچا رہی ہیں
07:20اسرائیل ہمیشہ ایم کی کوششوں کو سبوتاس کرنے کی کوشش کرتا ہے
07:24ترک صدر رجت طیب اردوان کا انکرام خطاب کہا ہم ظالم کو ظالم ڈاکو کو ڈاکو اور قاتل کو قاتل
07:31کہتے رہیں گے
07:31ترکیہ جنگ بندی میں توسیر کے لیے کام کر رہا ہے
07:34اسرائیل قوام عمل سبوتاس کرنے نہیں دیں گے
07:44ملک میں بجلی کا بہران شدت اختیار کر گیا
07:47کراچی لاہور سمیت چھوٹے بڑے شہروں میں بجلی کی غیر علانیہ بندش جاری
07:51عوام دل بلا اٹھے
07:52امتحانوں کی تیاری میں مصروف طلبہ دوہری عذیت میں مبتلا
07:55لاندھی میں میٹرک کی امتحانی مرکز پر پورے پیپر کے دوران لوڈ شیڈنگ
07:59بچے گرمی میں امتحان دینے پر مجبور
08:01بجلی کا شارٹ فال ساڑھے تین ہزار میگا وارڈ سے تجاوز کر چکا ہے
08:20پنجاب میں غیر جماعتی بنیادوں پر بلدیاتی انتخابات کے خلاف سمان
08:24لاہور ہائی کورٹ کا الیکشن کمیشن کے وکیل کو پنجاب میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق ہدایات لینے کا حکم
08:29امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن بھی عدالت میں پیش ہوئے
08:33کہا اگر آپ یونین کاؤنسل کی سطح پر بھی الیکشن ڈائریکٹ نہیں کرا سکتے تو کیسی جمبوریت ہے
08:37عدالت نے کہا حکومت میں یقین دہانی کرائی ہے
08:40بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر ہوں گے
08:42میڈیا سے گفتگو میں حافظ نعیم نے کہا
08:45پنجاب میں عوام کو حق حکمرانی نہیں دیا جا رہا
08:47وہ اپنا یوسی چیئرمن بھی براہ راست منتقب نہیں کرا سکتے
09:08میر کا کراچی کو حق دو بینر بنانے والوں کے خلاف کاروائی کا اشارہ
09:12مرتضی وحاب نے جماعت اسلامی پر تنقید کرتے ہوئے کہا
09:15اس بات پر غور کر رہا ہوں کہ جو دکاندار اس طرح کی بینرز بنائیں گے
09:19ان کو سیل کریں گے
09:20کیا دیوانوں پر پوسٹر لگانے سے شہر صاف ہو جائے گا
09:24سٹی وارٹنز کو ویجلین سپوڈ کا حصہ بنا رہے ہیں
09:27ویجلین سپوڈ، وال چاوکنگ، پوسٹر اور بینر لگانے والوں پر نظر رکھیں گے
09:39مجھ پر یہ اہدا تھوپا گیا
09:41لانت بھیجتا ہوں اس ادھے پر
09:43پی ٹی آئی کے جنرل سیکریٹری سلمان اکرم راجہ نے علیمہ قانم کے الزمات مسترد کر دیئے
09:47کہا بانی پی ٹی آئی کے ہدایت پر تینوں بہنیں میرے پاس دفتر آئیں
09:51اور استفاہ واپس لینے کی درخواست کی تھی
09:53چاہتا ہوں جب بھی بانی سے اگری ملاقات ہوں میرے استفاہ انہیں پیش کیا جائے
09:57علیمہ قانم میں سیاسی سمجھ بوچ محدود ہے
10:11وزیراعظم شہباز شریف کی زیادہ صدارت
10:13ایف بی آر امور پر ہفتہ وار جائزہ اجلاس
10:15اوور انوارسنگ سے مطالق کمیٹھی کی رپورٹ پیش کی گئی
10:18وزیراعظم نے کہا
10:19دوہزار سترہ سے دوہزار بائس تک اوور انوارسنگ کا مقروض ہندہ چلتا رہا
10:24مطالقہ ادارے کئی سال تک اپنے فرائض سے مسلسل غافل رہے
10:28اس دھندے میں ملوث تمام افراد کے خلاف قانونی کاروائی تیز کی جائے
10:32ٹیکس کا پیسہ کون کی امانت ہے
10:34ایک ایک پائی کا حساب دینا سمجھ داری ہے
10:36مستقبل میں ایسے واقعات روکنے کے لیے جامع حکمت عملی بنائی جائے
10:53سٹیٹ بانک نے ورچوال اساسہ کمپنیز کے لیے بینک اکاؤنٹس کوننی کی جازت دی
10:57پاکستان ورچوال اسٹ ریگولیٹری ایٹھولٹی کو لائسنسنگ اور نگرانی کے افتیار دے دیا گیا
11:02بینک صرف پی وی اے آر اے سے لائسنس یافتہ کمپنیز کے اکاؤنٹس کھون سکیں گے
11:07اکاؤنٹس پاکستانی روپے میں ہوں گے اور ان پر منافع نہیں دیا جائے گا
11:11ورچوال اساسہ کمپنیز کے اکاؤنٹس میں کیج جمع کرانے یا نکلوانے کی جازت نہیں ہوگی
11:25وزیر داخلہ کی کراچی میں چینی کانسلیٹ آمد کانسل جنرل سے ملوقع کی
11:29پاک چین دو طرفہ تعاون چینی سرمایہ کاروں کو سہلوتی کے فرامی اور سیکیورٹی سے متعلق امور پر گفتو کی
11:35گئی
11:35کہا چینی سرمایہ کار پاکستان کی تعمیر و ترقی میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں
11:40انہیں ہر سطح پر سہورت مہیا کی جائیں گی وفاقی وزیر داخلہ موسیٰ نقوی اور وزیر آلہ سندھ موراد علی
11:47شاہ کی درمیان ملاقات
11:49سیکیورٹی اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ حیال کیا گیا
12:01سونے اور چاندی کی قیمتوں میں زافہ آفی طولہ سونہ 3500 روپے زافے سے 53462 روپے کا ہو گیا
12:08بین الاقوامی مارکت میں فی اون سونہ 35 ڈالرز اضافت سے 4811 ڈالرز کا ہو گیا
12:13فی طولہ چاندی 144 روپے زافے کے ساتھ 8404 روپے کی گئی
12:26امریکی عوام کی اکثریت اسرائیل سے بیزار فلسطینیوں کی حمایت میں زافہ
12:30سینن کی سروے رپورٹ میں انکشاف کیا گیا
12:33کہ پچاس سال سے کم عمر امریکیوں میں اسرائیل انتہائی غیر مقبول ہو چکا
12:37چار سال میں اسرائیلی حمایت 28 پوائنٹ سے کم ہو کر منفی 16 پوائنٹ تک آ گئی
12:43امریکہ کی نوجوان عبادی سہونی ریاست کو ناپسند کرتی ہے
12:47فلسطینیوں کی نسل کشی حمایت کھونے کی سب سے بڑی وجہ قرار
12:50امریکہ میں فلسطینیوں کی حمایت 40 پوائنٹ تک بڑھی
13:03ہر لمحہ پرجوش پی ایسل سپیشل وسیم بدامی کے معصومانہ سوالات
13:07باسط علی اور کامران اکمل کے جاندار تفسر شاہد حاشمی اور نجیب الحسین کی ماہرانہ رائے
13:12ادھکارہ حرقان آج بنیں گی مہمان سامنا کریں گی دلچسپ سوالات کا
13:17ادھکارہ حرقان آج بنیں گی دلچسپ سوالات کا
Comments